Zulqurnain Profile Banner
Zulqurnain Profile
Zulqurnain

@Zulqurnain846

2,249
Followers
1,076
Following
578
Media
17,484
Statuses

Love for all, hatred for None میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے

Joined July 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Zulqurnain846
Zulqurnain
19 days
انجینئیر محمد علی کی آواز کو مضبوط کریں ، لوگوں پر رحم کریں ، جو رحم نہیں کرتا اس پر رحم نہیں کیا جاتا ، ہزاروں نوجوان محض منہ سے کوئی ناپسندیدہ جملہ بولنے پر قید ہیں ، انہیں خدا ترسی کے طور پر رہا کر دیا جائے ، سب ان کی اور ہماری ہدایت کیلیے دعا کریں
18
293
706
@Zulqurnain846
Zulqurnain
21 days
یہ بھی تب یاد آیا جب اپنا پیٹی پرا پھنس گیا ہے ، سادہ لوح عوام پر کیوں رحم نہیں کھاتے ۔۔ کیا دوسروں پر رحم کرنا ان کی خطائیں معاف کرنا اسلامی تعلیمات میں سے نہیں ۔ لوگ ہزار بار اپنے نظریات بدلتے ہیں ، جب اللہ نے توبہ کی مہلت دے رکھی ہے تو ملاں مردود کیوں مہلت نہیں دینا چاہتا؟
10
102
219
@Zulqurnain846
Zulqurnain
1 month
تیرا کھاواں میں تیرے گیت گاواں یا رسول اللہ تیرا میلاد میں کیوں نہ مناواں یا رسول اللہ
77
93
201
@Zulqurnain846
Zulqurnain
19 days
تحفظ ختم نبوت کے اکثر مجاھدین یہی کچھ جانتے ہیں ۔۔ نفسانی جوش کے زیر اثر بندہ مارنا اسلام کہلانے لگا ہے ۔۔
7
114
196
@Zulqurnain846
Zulqurnain
19 days
فرقہ بریلویہ شرکیہ یہ غوث پاک کو اللہ کا شریک بنا کر بیٹھے ہیں لیکن ختم نبوت کے چیمپئین بنتے ہیں ۔
55
51
152
@Zulqurnain846
Zulqurnain
2 months
جب مذہب کی ٹھیکیدار ہوں گے ، تو ضرورت کے مطابق تبدیلیاں بھی کریں گے ، اضافے بھی کریں اور کٹوتیاں بھی کریں گے ،
6
52
135
@Zulqurnain846
Zulqurnain
5 months
@qaiseraraja ڈاکٹر عبدالسلام نے پاکستان کو ٹھکرا دیا ، 1. کبھی پاکستان کی نیشنیلٹی نہیں چھوڑی ، 2۔ کبھی پاکستان کے خلاف بات نہیں کی 3۔ مرنے کے بعد پاکستان میں دفن ہیں ، صاف کہو ! پاکستان کے دو فیصد جاہل ترین طبقے نے مذہب کی وجہ سے ڈاکٹر عبدالسلام کو اس کی خدمات سمیت ٹھکرا دیا ، فٹے منہ
12
24
123
@Zulqurnain846
Zulqurnain
3 months
دجال کا گدھا آ گیا پر دجال نہیں آیا ؟
0
42
107
@Zulqurnain846
Zulqurnain
2 months
بین المذہب برداشت کیوں ضروری ہے ؟
5
30
74
@Zulqurnain846
Zulqurnain
2 months
یہ تو سچ ہے ، اسلام کی اصل تعلیم احمدیوں کے علاوہ اور کسی کے پاس ہے بھی نہیں ، اکثر مولوی اسلام کے نام پر دہشتگردی اور فساد فی الارض سکھاتے ہیں ۔۔
15
27
63
@Zulqurnain846
Zulqurnain
19 days
جب مبینہ گستاخ رسول کو زندہ جلانا ہو تب یہ بھی اپنا حصہ ڈالنا ضروری سمجھتا ہے ، لیکن اسے آخری رسول کا نہیں پتا کہ کون ہے ۔۔
11
37
61
@Zulqurnain846
Zulqurnain
3 months
مدعی لاکھ پہ بھاری ہے گواہی تیری
11
34
59
@Zulqurnain846
Zulqurnain
29 days
تمام بچوں کو مولوی کی پہنچ سے دور رکھیں وزارت تحفظ بچگان
4
31
53
@Zulqurnain846
Zulqurnain
2 years
Tweet media one
1
19
44
@Zulqurnain846
Zulqurnain
1 year
@syed_bacha چار کروڑ تو کوئی بڑی رقم نہیں ، پوش ایریا میں ایک گھر نہیں ملتا اتنی رقم میں ، اربوں ڈالر کی چوریاں ہو رہی ہیں ، انہیں پکڑیں ،
4
3
42
@Zulqurnain846
Zulqurnain
1 year
@Jew_Pakistani @JN_Araain Keep standing. It is your right. I stand with the people of Palestine. It is my right. Pakistan should be a free country to have difference of opinion.
2
2
46
@Zulqurnain846
Zulqurnain
3 months
پنجاب سرکار کی احمدیوں کے خلاف مذہبی عدم برداشت کی آخری حد ، دوسری طرف خواجہ آصف صاحب کی فکریں ، یا محض دنیا کو دکھانے کیلیے سفارتی کوششیں
12
19
50
@Zulqurnain846
Zulqurnain
2 years
علی وزیر کو رہا کرنا چاہئیے ، ایسی سختی اچھے نتائج پیدا نہیں کرتی ۔۔
@MianIftikharHus
Mian Iftikhar Husain
2 years
علی وزیر کی ماں کی دعائیں ابھی باقی ہے وہ ہمت سے جیئے گا اور۔۔۔۔۔۔۔ !
31
83
689
0
7
41
@Zulqurnain846
Zulqurnain
3 months
قاضی فائز عیسیٰ جیسے عادل پہلے ب��ی ہوا کرتے تھے جو داڑھی کی لمبائی دیکھ کر فیصلے نہیں کرتے تھے ۔۔
2
11
41
@Zulqurnain846
Zulqurnain
1 year
@KaliwalYam کیا ہوا ، بارش میں گاڑی بھیگ گئی؟ اتنی بڑی تکلیف؟ اصل تکلیف تب ہو گی جب نیازی کی بہنیں اسے جیل میں ملنے آئیں گی اور نیازی کے سامنے اس کی بہنوں کو گرفتار کر لیا جائے گا جب اس کے عزیز بستر مرگ پر ہوں گے اور موبائل پر بات نہیں کرنے دی جائے گی ، لیکن نیازی ! تمہارا دشمن کم ظرف نہیں
0
3
39
@Zulqurnain846
Zulqurnain
29 days
ان کے پاس گالیوں کے سوا کچھ ہے ہی نہیں ، ان کیلیے عزت کمانے کا طریقہ یہ ہے کہ اپنی گندی زبان سے دوسروں کو ذلیل کر دیا جائے ، دوسروں پر کیچڑ اچھال کر یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ یہ پاکدامن ہیں ۔۔
4
14
40
@Zulqurnain846
Zulqurnain
1 month
اس کے کہنے کا مطلب ہے کہ جب آپ رات بھر کھسروں کا ناچ دیکھ کر تھک جائیں ، صبح ڈیوٹی پر پہنچ کسی نہتے کمزور اور لاچار بندھے ہوئے شخص پر توہین مذہب کا الزام لگا کر اسے قتل کر دیں تو زندہ بابے آپ کو جیل سے بچا لیں گے اور مردہ بابے جہنم سے ، موجاں ای موجاں
6
10
38
@Zulqurnain846
Zulqurnain
2 years
چیئرمین واپڈا صاحب ؟ نوٹس لو ۔۔
@Aadiiroy2
صحرانورد
2 years
سارا ٹبر چور ھے۔
Tweet media one
15
271
747
1
11
27
@Zulqurnain846
Zulqurnain
2 years
نیازی کا اعتماد چیک کرو ، کٹی اور کٹا میں انصاف کا ٹچ دے رہا ہے ، بات یوں کرتا ہے جیسے سب سے بڑا ماہر ڈنگر ڈاکٹر ہے ،
@aqib_847
Aaqib
2 years
حیرت ہے اس بندے کے خلاف امریکہ سازش کررہاتھا
3
91
108
0
17
30
@Zulqurnain846
Zulqurnain
2 years
عمران خان نے فوج ، جمہوری اداروں کے خلاف اعلان جنگ کر دیا ہے ، سول وار کی کال ایسے ہی دی جاتی ہے نیازی نے یہ تو نہیں کہنا کہ میں ملک فساد پھیلانا چاہتا ہوں ، اس نے کہنا تو یہی ہے کہ میں اصلاح کرنے لگا ہوں ،لہذا میراساتھ دو حکومت اس فتنے کو بروقت روکے ہم اس شیطان سے خوفزدہ ہیں
1
6
22
@Zulqurnain846
Zulqurnain
25 days
یہ کونسی مخلوق ہے ؟؟
8
23
30
@Zulqurnain846
Zulqurnain
3 months
@qaiseraraja حضرت مرزا غلام احمد علیہ الصلواۃ والسلام فرماتے ، اسلام سے نہ بھاگو ، راہِ ھدیٰ یہی ہے اے سونے والو جاگو، شمس الضحیٰ یہی ہے ، مجھ کو قسم خدا کی جس نے ہمیں بنایا اب آسماں کے نیچے ، دینِ خدا یہی ہے کیا یہ کسی اسلام دشمن کے جذبات ہیں ، یا مسلمانوں کے لیڈر کے ؟
65
3
28
@Zulqurnain846
Zulqurnain
1 month
یہ ہیں جو عقیدہ ختم نبوت کے پہرے دار ہیں ، غوث پاک کے معجزات حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے ہزار قدم آگے بتا رہا ہے ، لیکن غوث پاک نے نبوت کا دعویٰ نہیں کیا ،
7
8
28
@Zulqurnain846
Zulqurnain
2 years
یہ عالم ہے جھوٹ کا ، اس وزیر کو بھی شرم نہیں آتی ، کہ ایسی پارٹی چھوڑ ہی دے جو ہر وقت ننگا جھوٹ بولتی ہے ، اور پوری بے شرمی سے ، اعتماد اور یقین سے بولتی ہے ۔۔ یوتھیوں پر لکھ لعنت
@M_Muzammil00
MùźàMMìL 🦁《آرائیں》
2 years
عمران نیازی کے منہ پہ تھوک دیا پی ٹی آئی کے اپنے ہی وزیر نے
3
62
104
1
11
22
@Zulqurnain846
Zulqurnain
2 years
بریکنگ نیوز : سائیفر اپنے ملازم سے بعد میں لکھوایا گیا اس پر کھیلنے کی تیاری پہلے کی گئی۔۔ یعنی فرمائشی سائیفر تھا ، تاکہ کھیلا جا سکے۔۔
0
3
21
@Zulqurnain846
Zulqurnain
2 years
@SKMCH ایک صحت مند خوبصورت بچے کو مریض والا لباس پہنا کر عوام کو دھوکہ دیا جاتا ہے ، کہ یہ اور ایسے مریضوں کیلیے فنڈز دیں ، اللہ کا قرآن میں ایتاءذی القربیٰ کا حکم ہے ، اپنے قریبیوں کو دو ، فراڈیوں کو دینے کا کہیں حکم نہیں ، زکواۃ جیسا مقدس فنڈ آپ کے قریبیوں کا ہی حق ہے ۔۔
1
2
19
@Zulqurnain846
Zulqurnain
1 year
@Islamabadies گاڑی غلط پارک کی ہے تو یہ چالان کم ہے ، اتنی پارکنگ فیس ہونی چاہئیے ، جب آپ غلط پارک کرتے ہیں تو بہت سے لوگوں کی حق تلفی ہوتی ہے ، ٹریفک پھنس جاتی ہے جن میں ایمبولینس بھی ہوتی ہے ، اگر آپ یہ معمولی جرمانہ ادا کیے بغیر بھاگنا چاہتے ہیں تو آپ کو گریبان سے پکڑا جانا چاہئیے ۔
2
1
23
@Zulqurnain846
Zulqurnain
1 year
@ZaraSaed5213 @SquatJogz @OfficialDGISPR جیلیں بھی آپ کے ٹیکسوں سے بنی ہیں ، ان میں رہنا بھی آپ ہی کا حق ہے ، ہم آپ کا یہ حق کسی بے گناہ پاکستانی کو غصب نہیں کرنے دیں گے ۔۔ انشاءاللہ
0
0
22
@Zulqurnain846
Zulqurnain
2 years
ان گھٹیا عورتوں کی تصویریں سنبھال کر رکھنی ہے ، کیوں جو حرکت انہوں نے ہماری بہن کے خلاف کی ہے اس کا ان سے پورا پورا جواب لینا ہے ۔۔ ان کو بتانا ہے کہ ان کی ماں کا جہیز شریف لوگوں نے نہیں چرایا ، بلکہ اس نے چرایا ہے جو توشہ خانہ بیچ کر ارب پتی ہوا ہے اور بنی گالہ محل میں رہتا ہے ۔
@M_ANWARSMTFSD
M_Anwa_SMT_266
2 years
یہ ہیں طوائفیں جولندن میں مساج سینٹرزمیں بوڑھےانگریزوں کی مالشیں کرنےکےبعدسڑکوں پرلوگوں پربھونکتی یہ سفیدسوٹ والی سعدیہ فہیم نام کی ایک معروف طوائف ہےجو لاہورسے مالش کے ویزے پر لندن میں اپنےدلال فہیم گلزارکےساتھ رہائش پذیرہے ⁦#یوتھیے_دلے_قابل_مرمت
Tweet media one
Tweet media two
0
7
8
1
13
20
@Zulqurnain846
Zulqurnain
2 months
"میں تری تبلیغ کو زمین کے کناروں پہنچاؤں گا " یہ لوگ بڑی ڈھٹائی سے کہتے ہیں بھلا مرزا صاحب کی کون سی پیشگوئی سچی ثابت ہوئی ؟
@AhmadMarjaan
Ahmad
2 months
ناکام اور نکمے پہرے دار 😅
3
1
13
5
9
22
@Zulqurnain846
Zulqurnain
4 months
@Soniakhan1pak ضرار اور عبید کے خلاف قانونی کارروائی کی جانی چاہئیے ، اور نشان عبرت بنانا بہت ضروری ہے ، یو کے میں رہنے والے دوست توجہ کریں اور اس کام کو منطقی انجام تک پہنچائیں ، ایک بار صرف ایک مثال سیٹ ہوگئی تو ان سب منہ کو تالے لگ جائیں گے ، یہاں تک کہ سیاستدان اور مولوی بھی ڈریں گے ۔
3
3
22
@Zulqurnain846
Zulqurnain
3 months
جلسہ سالانہ کینیڈا
0
8
21
@Zulqurnain846
Zulqurnain
2 years
اتحادی پارٹی کے کارکنان سے گذارش ہے کہ ہر دلعزیز ،دیانت دار الیکشن کمشنر راجہ سلطان کے حق میں آواز بلند کرنے کیلیے اسلام آباد الیکشن کمیشن پہنچے ، اور جو نہیں پہنچ سکتے وہ اپنے اپنے علاقوں کے چوکوں میں جلوس نکالیں ۔۔سستی نکو #گھڑی_چور_کو_گرفتار_کرو
2
13
19
@Zulqurnain846
Zulqurnain
2 years
اتحادی پارٹی کے کارکنان سے گذارش ہے کہ ہر دلعزیز ،دیانت دار الیکشن کمشنر راجہ سلطان کے حق میں آواز بلند کرنے کیلیے اسلام آباد الیکشن کمیشن پہنچے ، اور جو نہیں پہنچ سکتے وہ اپنے اپنے علاقوں کے چوکوں میں جلوس نکالیں ۔۔سستی نہ کرنا ۔۔ #گھڑی_چور_کو_گرفتار_کرو
Tweet media one
0
7
16
@Zulqurnain846
Zulqurnain
19 days
جب کوئی بندہ پھنس جائے تو یہ عاشق رسول بن جاتے ہیں ، مولوی انہیں جنت کی بشارتیں سناتے ہیں ، اس طرح کے کئی ممتاز قادری ملک میں پھیلے ہوئے ہیں ۔۔
2
12
21
@Zulqurnain846
Zulqurnain
4 months
توڑ پھوڑ ، گالی گلوچ ، مار پیٹ ، قتل و غارت گری اور فساد فی الارض کی دعوت و تبلیغ وہ مولویوں کے شعائر اسلام ہیں جن سے اللہ روکتا ہے لیکن نماز قائم کرنا ، قربانی کرنا، مسکین کو کھلانا وہ شعائر اسلام ہیں جن کا اللہ حکم دیتا ہے ہمیں کن شعائر اسلام پر عمل کرنے سے روکا جاتا ہے ؟
@Ahmadbajwa03
Ahmad Bajwa
4 months
0
30
41
22
6
20
@Zulqurnain846
Zulqurnain
1 year
@syed_bacha @buttgee22695539 یہ معصوم خواتین کور کمانڈر ہاؤس کیا لینے گئیں تھیں ، آگ کیوں لگا رہی تھیں اور لگوا رہی تھیں ، یہ کیوں ریاست کی قوت کو چیلنج کر رہی تھیں ،، کیا یہ ریاست سے بڑی ہیں ؟
0
3
16
@Zulqurnain846
Zulqurnain
1 year
@javerias @BPakistan111 جیل میں کون سی بنیادی سہولتیں ہوتی ہیں ، جیل ہے ہوسٹل ہے ، یا محترمہ کا سسرال ہے ؟ جیل تو جیل ہوتی ہے ، دنیا کی بدترین جگہ ، مریم نواز بھی اسی جیل کی کال کوٹھڑی میں چھ ماہ رہی ہیں ، خدیجہ شاہ کو تو ابھی چند دن ہی ہوئے جیل میں ۔ن
0
3
17
@Zulqurnain846
Zulqurnain
1 year
@MShamsZ @Marriyum_A @kdastgirkhan @betterpakistan @SIYASIDERA @AzmaBokhariPMLN @Shamylaroy @sanabucha @asmashirazi @HamidMirPAK رہائی کی ایک ہی صورت ہے ، بکروں کی بجائے سؤر کی قربانی دو ، زمان پارک میں چھپے سؤر کو گرفتار کراؤ تاکہ فتنہ ختم ہو اور قوم حقیقی آزادی کا سانس لے ۔۔ جب تک یوتھیوں نے اپنے ضمیر اور روح کا سودا کینسل نہیں کرنا تب تک کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔۔
5
2
15
@Zulqurnain846
Zulqurnain
2 years
کل نیازی اور اس کے جتھے نے جیت کا افسوس منایا ، سب کی شکلوں سے دکھ ، غم اور نحوست عیاں تھی۔۔
2
1
16
@Zulqurnain846
Zulqurnain
1 month
@Soniakhan1pak اب تو یہ لوگ پارلیمنٹ اور اسمبلیوں میں کہنے لگے ہیں کہ ہم خونخوار بھیڑئیے ہیں یہ بھیڑیے ہمیشہ بندھے ہوئے اور گھرے ہوئے بے بس لوگوں پر حملہ آور ہوتے ہیں ، یہ غزہ ، کشمیر ، برما میں جہاد نہیں لڑتے ، لڑتے ہیں تو کمزوروں کے خلاف تا کہ غیر مسلموں کو مزید خونریزی کا جواز مل جائے
0
3
18
@Zulqurnain846
Zulqurnain
4 months
@qaiseraraja پاکستان کے توہین مذہب کے قوانین غیر منطقی , غیر منصفانہ ، اور غیر واضح ہیں ، یہ قوانین خود اسلام کی توہین ہیں ، بے گناہوں کے خون سے دامن مصطفیٰ کو داغدار کر کے ناموس مصطفیٰ کا تحفظ ممکن ہی نہیں ، اس لیے یہ قوانین ختم ہونے چاہئیں ، ورفعنا لک ذکرک پر ایمان رکھنا چاہئیے ۔
3
8
17
@Zulqurnain846
Zulqurnain
1 month
لبیک ، لبیک ، لبیک یا رسول اللہ
1
4
17
@Zulqurnain846
Zulqurnain
9 months
@MianAdnan_007 یوتھیوں کو لگتا ہے کہ پاکستان میں صرف وہی آزاد ہیں ، جس پر چاہیں سیاہی پھینک دیں ، جس پر چاہیں بھونکنا شروع کر دیں ، جس پر چاہیں پٹرول بم ماریں ، اور جب چاہیں ڈنڈے سوٹے لے کر کور کمانڈر ہاؤس میں گھس جائیں ، چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے پھریں ، کوئی پوچھنے والا نہیں ۔
3
3
17
@Zulqurnain846
Zulqurnain
2 years
یہ ہے شیر کو بچا ، بلکہ بھیڑیے کا بچہ ، پانچ چھ ایم پی اے ایک ایک جج کے کنٹرول میں ہو تو پارلیمنٹ کا تماشہ لگانے کی ضرورت ہی کیا رہے ، اگر ججوں نے ایم این ایز اور ایم پی ایز پر کاٹھی ڈالنی ہے تو فوج کیوں پیچھے رہے ، پانچ پانچ سیاست دان ایک جرنیل کے سپرد کر دو تو مسئلے حل ہیں
@HafeezU66717535
Hafeez Ur Rehman
2 years
یہ آڈیو لیک نہیں عدالتوں میں بیٹھے یوتھیے ہیں جو انصاف کے نام پر بے انصافی کر رہے ہیں #یوتھیا_انصاف_لیک_ہوگیا
0
20
30
2
10
14
@Zulqurnain846
Zulqurnain
3 months
یہ کیا بات کر دی ؟؟
1
6
14
@Zulqurnain846
Zulqurnain
2 years
Tweet media one
0
1
14
@Zulqurnain846
Zulqurnain
2 years
سٹنٹڈ گروتھ کے شکار یوتھیے ، ہوش کریں ، نیازی کے بیانیہ کس ساتھ دیں ، اور چندہ چور نیازی کو پوری ایمانداری سے بے نقاب کریں ۔۔ یہ آپ کی حقیقی آزادی کا اعلان ہو گا ، کب تک آپ کی نسلیں ایک چندہ چور کی غلام رہیں گی ۔۔ گوگی کے گوگے کب تک ؟ #گھڑی_چور_کو_گرفتار_کرو
0
6
14
@Zulqurnain846
Zulqurnain
19 days
یہ کہاں تک صحیح کہہ رہا ہے ، کیا واقعی قبر پرست بریلوی ، مشرک نجس ہوتے ہیں کیوں کہ ان کی زبان غلیظ ، کردار گھٹیا اور ارادے قتل و غارت گری کے ہوتے ہیں ؟
7
7
15
@Zulqurnain846
Zulqurnain
1 month
مولوی صاحب وہ لڑکا ہی تھا ، آپ سے بچنے کیلیے اس نے کہانی گھڑی تھی ۔۔
3
3
15
@Zulqurnain846
Zulqurnain
19 days
لگتا ہے بابا جانتا ہے کہ مسلمان آخری نبی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو مانتے ہیں لیکن بول دیں تو دائرہ اسلام سے خارج ہو جاتے ہیں ۔۔
3
7
14
@Zulqurnain846
Zulqurnain
14 days
گلابی ترین اردو
2
4
15
@Zulqurnain846
Zulqurnain
2 years
نیشنل ٹی وی پر بیٹھ کر نیازی جیسے بدمعاش کو لوگوں اور اداروں کی پگڑیاں اچھالنے کی اجازت دینا پیمرا اور حکومت کی ملک دشمنی کا واضح اعلان ہے ۔۔ اوپر عدالتیں ہیں جو منے نیازی کو سینے سے لگا کر بیٹھی ہیں ، اور عدالتی نظام کا تماشہ پوری دنیا کو دکھایا جا رہا ہے ۔۔
3
4
13
@Zulqurnain846
Zulqurnain
2 years
یہ لڑکی صوفیہ مرزا بھی بالآخر حریم شاہ ،صندل خٹک ، گروپ میں گرنے پر مجبور ہوئی ۔۔
@aqib_847
Aaqib
2 years
Tweet media one
1
2
3
0
4
12
@Zulqurnain846
Zulqurnain
5 months
یہ ہیں مومنین جو قرآن پاک کے تراجم کرنے کا حق رکھتے ہیں ، اسلام کی پاکیزہ تعلیمات دنیا بھر میں پھیلانے کیلیے چندے اکٹھے کرنے کا حق رکھتے ہیں ، یہ ختم نبوت کے محافظ ہیں ، یہ اسلام کے ریفارمر تو نہیں ہیں ، لیکن اسلام کا حلیہ بدل دیا ہے ، اسلام کو مفلوج ، اور چیچک زدہ کر دیا ہے
7
2
12
@Zulqurnain846
Zulqurnain
2 years
آج عمران خان نے بڑے بھول پن کیساتھ جو اعترافات کیے ہیں ، اس سے پتہ چلتا ہے کہ عدلیہ اور فوج عوام کو دھوکہ میں رکھنے کے ادارے ہیں ، یعنی جان بوجھ کر سب اندھے ، گونگے ،بہرے بنے رہتے ہیں ۔ فرماتے ہیں آئی ایس آئی نے نواز شریف کی کرپشن کی فائلیں دکھائی، کس حیثیت میں؟؟؟
0
3
14
@Zulqurnain846
Zulqurnain
2 years
چور ہے گیا ، چور ہے گیا ۔۔ دن دھاڑے ، چور پے گیا ، #گھڑی_چور_کو_گرفتار_کرو
0
11
13
@Zulqurnain846
Zulqurnain
4 months
@Gophertoon @mindroastermeer @TheBhupender مائنڈ روسٹر کے الفاظ سونے سے لکھے جانے کے قابل ہیں ، ہر احمدی ایسے سوچتا ہے تمہاری نبضیں ہمارے دم سے جواز ڈھونڈیں گی زندگی کا کہ لکھنے والے نے لکھ دیا ہے مریض تم ہو طبیب ہم ہیں ہمارا مسلک سبھی سے الفت،تمہارا شیوہ سبھی سے نفرت معاملات دل و نظر میں ،عجیب تم ہو ،عجیب ہم ہیں
2
6
13
@Zulqurnain846
Zulqurnain
1 year
@Drsamina19 @MA_Shahzad یہاں کوئی نشہ نہیں کیا ہوا کسی نے ، بلکہ لڑکے کو پھانس کر ویڈیو بنائی گئی ہے تاکہ بوقتِ ضرورت بلیک میل کیا جا سکے ، یہ قندیل بلوچ گروپ ہے ، جس میں پنکی پیرنی ، صندل خٹک ، حریم شاہ ، فرح گوگی جیسی لڑکیاں شامل ہیں ، جو مونس الٰہی ، عامر لیاقت ، جیسے الووں کا شکار کرتی ہیں ،
0
1
10
@Zulqurnain846
Zulqurnain
2 years
قومِ یوتھ نیازی پر اس وجہ سے بھی فریفتہ ہے کہ فرانزک شدہ گندی ویڈیوز میں کپتان کی پرفارمنس ٹھیک ہے ،
0
2
11
@Zulqurnain846
Zulqurnain
1 year
@RShahzaddk جب یہ آیون فیلڈ کے باہر کھڑے ہو کر گالیاں بکتے ہیں تو یوں لگتا ہے یہ وہاں کے ایٹمی سائنسدان ہیں ، جب حقیقت دیکھو تو کوڑا اکٹھا کرنے والے، پمفلٹ پھینکنے والے ، باڑیں کاٹنے والے ، مچھلی اور سور کے گوشت کو مسالحہ لگانے والے ، پانڈی ، ویٹر نکلتے ہیں زیادہ سے زیادہ ٹیکسی ڈرائیور
0
0
13
@Zulqurnain846
Zulqurnain
5 months
لا نبی بعدی کا عقیدہ بنی اسرائیل میں موجود تھا ، اور وہ حضرت یوسف علیہ السلام کے بعد کسی نبی کی آمد کے خلاف تھے اور اللہ کے نام سے آنے والے نبیوں ، اماموں ، مرسلوں کو قتل کر دیا کرتے تھے ۔۔
Tweet media one
5
7
12
@Zulqurnain846
Zulqurnain
4 months
@qaiseraraja قیصر راجہ ، زبردست ، شکر ہے کہ اس مسئلہ میں درست سمت میں کھڑے ہیں ،
0
0
12
@Zulqurnain846
Zulqurnain
5 months
@rajaasim313 ججوں کی تطہیر ضروری ہے ، کیمرے کے سامنے سماعت لازمی قرار دی جائے تا کہ دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے ، پولیس کو بھی تطہیر عمل سے گذرنا چاہئیے ، ان اداروں کرپشن on surface نظر آتی ہے ۔
0
4
13
@Zulqurnain846
Zulqurnain
1 month
He yells, ghos Pak is semi God, far better , fast and effective that Allah. نعوذ باللہ
7
6
13
@Zulqurnain846
Zulqurnain
9 months
@realikramnasim بالکل درست فیصلہ دیا ہے , ایک شخص جو بے وقت کے الیکشن کیلئے ملک جام کر رہا تھا اس نے اپنی ہی پارٹی میں کوئی الیکشن نہیں کرایا ،کیسا منافق آدمی ہے نیازی ، نیازی ہر بات میں فراڈ اور جھوٹ نکل رہا ہے ۔۔
1
1
12
@Zulqurnain846
Zulqurnain
2 years
فوج کو نیوٹرل رہنا چاہئیے ، لیکن جو گند وہ عدلیہ اور بیوروکریسی میں ڈال گئے ہیں اسے صاف بھی کرنا چاہئیے ، جو عمرانڈو جج، چیئرمین پیمرا ، ٹائیگر فورس کی پولیس بھرتیاں یہ سب فوج کے اشارے سے ہوا ہے ، ازراہ کرم یہ سب کردار واپس بھیجیں ۔۔ #پاکستان_دشمن_پانچ_کردار
1
4
9
@Zulqurnain846
Zulqurnain
4 months
ڈاکٹر عبدالسلام کے سائنسی علم اور قرآنی علم مطابقت
0
5
10
@Zulqurnain846
Zulqurnain
3 months
@abbas_dahelvi کیا دشمنی کر دی ؟ وہ کہتے ہیں اسلام سے نہ بھاگو ، راہِ ھدیٰ یہی ہے اے سونے والو جاگو ، شمس الضحیٰ یہی ہے ، وہ پیشوا ہمارا جس سے ہے نور سارا نام اس کا ہے محمد دلبر مرا یہی ہے کیا یہ اسلام دشمنی ہے؟ گر کفر ایں بود ٫ بخدا سخت کافرم اگر یہ کفر ہے تو میں بڑا ہی کافر ہوں
1
2
10
@Zulqurnain846
Zulqurnain
1 year
@syed_bacha یہ ہے وہ ٹریننگ جو زمان پارک میں اعتزاز احسن اور نیازی دیا کرتے تھے ، پھر ٹویٹر پر، فیسبک پر ، واٹس ایپ پر یہ تربیت عام کی گئی ۔۔ کبھی بھی ان رجحانات کی تنقید نہیں گئی ۔۔ اور یہ شیطان کے چیلے قرآن پر جھوٹے حلف دے رہے ہیں کہ ہمیں نیازی نے تشدد پر نہیں اکسایا ،
0
5
12
@Zulqurnain846
Zulqurnain
3 months
@qaiseraraja قیصر راجہ صاحب ، احمدی ہر گز گالی نہیں دیتے ، البتہ کبھی کبھار سخت بات کا سخت جواب دے لیتے ہیں ، آپ اپنے ہر مخالف کو قادیانی قرار دے کر ان کے لیے کا الزام احمدیوں نہ ڈالیں ، ہم وَ تَوَاصَوۡا بِالۡحَقِّ ۬ ۙ وَ تَوَاصَوۡا بِالصَّبۡرِ کے قائل ہیں ،
4
0
12
@Zulqurnain846
Zulqurnain
3 months
@ishaqkhansumble میاں شریف صاحب کی فیملی واقعی ہی سخی اور بندہ پرور ہے ، یہ دوسروں کی مدد کر کے خوش ہونے والے لوگ ہیں ، ہم پاکستانیوں نے میاں نواز شریف صاحب کے احسانوں کا شکریہ تک ادا نہیں ، جو بندوں کا شکر نہیں کرتا وہ اللہ کا بھی شکر ادا نہیں کرتا ، مولا کریم پاکستانیوں کو ہدایت دے ۔
4
3
12
@Zulqurnain846
Zulqurnain
1 year
@InbarCohen13 @aropra01 But they didn't kill these ones. It shows Hamas is not killing each and every person they come across. Their targets are specific military personnel who have kept Palestine hostage for so long.
6
0
10
@Zulqurnain846
Zulqurnain
2 months
احمدی کہتے ہیں کہ 1974میں جن لوگوں نے احمدیوں کو غیر مسلم قرار دیا وہ سب ایک دوسرے کو کافر ہی کہتے ہیں ، تو گویا کافروں نے مل کر فیصلہ کیا کہ احمدی دائرہ اسلام سے خارج ہیں ، جناب من , پہلے اپنا دائرہ اسلام کے اندر ہونا تو قبول کر لو ، پھر نکالتے رہنا دوسروں کو ۔۔
@Ahle_Haq12
Aiman Tanvir🇵🇰
2 months
يكم ستمبر باغ جناح کانفرنس کے حوالے سے اقلیتی رہنماء عمر لاٹھی کا پیغام! يكم ستمبر باغ جناح کانفرنس کے حوالے سے اقلیتی رہنماء عمر لاٹھی کا پیغام!
13
148
394
4
3
12
@Zulqurnain846
Zulqurnain
5 months
ڈاکٹر سلام کلکتہ میں اپنے ہندو استاد گینگولی سے ملتے ہوئے۔۔ علم کا کوئی مذہب ، کوئی سرحد نہیں ہوتی ، علم اور سچائی ہمیں جوڑتی ہے ۔۔
Tweet media one
1
1
10
@Zulqurnain846
Zulqurnain
2 months
مولانا اسحاق صاحب بھی اجرائے نبوت مانتے ہیں ، لیکن وہ فرماتے ہیں کہ کوئی دعویٰ نہیں کر سکتا ، دعویٰ کرے گا تو وہ کافر ہو جائے گا ، یہ کیسی ختم نبوت ہے ؟؟
5
4
12
@Zulqurnain846
Zulqurnain
8 months
@syed_bacha یوتھیو ، اسے کچھ دے دلا کر اپنی طرف کر لو ، ورنہ یہ تم ساروں کو سوشل میڈیا پر لے دے جائے گا ،
1
1
10
@Zulqurnain846
Zulqurnain
2 years
اس کو نیب کے حوالے کیا جائے ، بغیر فرد جرم کے چھ ماہ بند رکھ کر فرد جرم عائد کیے بغیر چھوڑ دیا جائے ، یہی کچھ تو اس نے اپوزیشن کے ساتھ کیا تھا ، اسے ظلم کا مزہ چکھنا ہو گا ،
@OmarIffat
Iffat Omar Official
2 years
kyun who the hell are you?
Tweet media one
2K
727
4K
0
2
10
@Zulqurnain846
Zulqurnain
7 months
@AngelfromSky3 @ChHashmatDeen @ScienceKiDuniy @MAtirshah توہین مذہب کا قانون خود توہین مذہب ہے، کوئی قشقہ ہے سسکتی ہوئی روحوں کا نہ رنگ ، کوئی ہندو ہے نہ مسلم ہے نہ عیسائی ہے ، ہر ستم گر کو ہو اے کاش یہ عرفان نصیب ظلم جس پر بھی ہو ، ہر دین کی رسوائی ہے
1
2
11
@Zulqurnain846
Zulqurnain
4 months
@Bhatti_63 @elonmusk @mindroastermeer @Ibraheeeeem92 کونسا فساد کر دیا احمدیوں نے ، ہم جو اسلام کی پرامن اور روشن تعلیمات کی بات کرتے تو دہشتگرد ہیں ، آپ جو زندہ جلانے ، گردنیں کاٹنے کو اسلام کہتے ہیں ، دوسروں کی مقدس ہستیوں کو گالیاں دیتے ہو ، وہ مصلحون ہو کیا دنیا کو پاگل سمجھا ہوا ہے ؟
1
2
11
@Zulqurnain846
Zulqurnain
4 months
احمدیوں کے جرائم جن پر جیلیں بھری گئی ہیں ۔۔
1
7
11
@Zulqurnain846
Zulqurnain
2 years
@SKMCH It is a fraud. They collect in the name of huminaty and spend on politics and power quest. Avoid spending your hard earned money on frauds.
5
1
10
@Zulqurnain846
Zulqurnain
6 months
@JavedMonis یہ ڈکیت پولیس کے اپنے تیار کیے ہوئے ہوتے ہیں ، ورنہ کیمرے میں آئے ہوئے کسی وارداتیے کا بچ نکلنا ناممکن ہے ، ایک DCO کا کتا گم ہو جائے تو اس کی تصویریں اہل علاقہ کو دکھا کر ، لاؤڈ سپیکروں پر اعلان کر کے ڈھونڈ لیا جاتا ہے ، تو یہ ویڈیو زدہ ڈکیت کیسے چھپ سکتے ہیں ؟؟
1
2
11
@Zulqurnain846
Zulqurnain
2 years
جس نے سانپ پر احسان کیا تو سانپ نے ضرور اس کو ڈسا ۔۔ یہ ایک قدیم تاریخ ہے ، جو آدم سے شروع ہوئی ہے ، اور نیازی شیطان نے بار بار اپنے محسنوں کو ڈسا ہے ،
@Aazambaloch786
Aazam Khan Baloch✌
2 years
*مہاتما صاحب بھاگتے ہوئے اپنے کارکنان کو گرا کر بھاگے* یہ عزت ہے یوتھیوں کی.... @MaryamNSharif
1
7
23
1
5
7
@Zulqurnain846
Zulqurnain
6 months
@SDGMasterglass @DesiGump For Punishment from God, one needs to be enough filthy. Israeli Army has crossed that limit. I hope , the time is very near for them to face the music.
0
1
10
@Zulqurnain846
Zulqurnain
1 year
@Hooria_jani غیر مسلم تو مسجد نبوی جایا کرتے تھے ،اسلام بھی مسجد نبوی میں ہی قبول کرتے تھے ، نصاریٰ کو تو مسجد نبوی میں ربِ واحد کی عبادت کرنے کی بھی اجازت دی گئی تھی ، لہذا اپنی تنگ نظری اپنے تک محدود رکھیں ، وہاں جو خادمین مسجدِ نبوی ہیں ان کے پاس آپ سے زیادہ دینی شعور ہے ،
1
1
9
@Zulqurnain846
Zulqurnain
2 months
@Jonmichael69 ریاست سے لڑنے کے بڑے بھیانک نتائج ہوتے ہیں ، اللہ تعالیٰ ان کو عقل شعور دے ، اور بلوچوں کو خوشحال اور سرفراز کرے ، پاکستان سے محبت اور اخوت کے ساتھ رہیں ۔۔
1
0
10
@Zulqurnain846
Zulqurnain
15 days
@AsjadBukhari1 اسلام میں ملائیت کی گنجائش نہیں ، اور ملائیت میں اسلام کی گنجائش نہیں قرآن بہت واضح لفظوں میں ملاں مردود کو شیطان الرجیم کہتا ہے کیوں کہ یہ لوگ غصے کی آگ سے بنے ہوتے ہیں تکبر کرتے ہیں آباء پرستی کرتے ہیں ،خود کو یہ مصلحون کہتے ہیں لیکن مفسدون ہوتے ہیں اللہ کی راہ سے روکتے ہیں
1
1
10
@Zulqurnain846
Zulqurnain
2 years
اس انٹرٹینمنٹ مارچ پر نہ جاناواقعی ہی مشکل تھا ۔۔
@wasi_Gull01
Waseem Gull🇵🇰 SMT( Pmln )
2 years
میاں صاحب ہماری قربانیاں یاد رکھنا ۔۔ ہم اس کے باوجود بھی آپکی جماعت کے ساتھ کھڑے ہیں 😜
Tweet media one
3
13
62
1
0
8
@Zulqurnain846
Zulqurnain
1 month
@Muftitm طارق مسعود صاحب ، ہمیں آپ سے ہمدردی ہے ، آپ کو بھی چاہئیے کہ جو لوگ محض ایک جھوٹے الزام کی بنیاد پر قتل کر دیتے ہیں ، ان کے خلاف آواز اٹھائیں خدا را آپ پاکستان تشریف نہ لائیں کیونکہ یہ بھیڑیوں کا ملک ہے ، آپ کی بات نہ کوئی سنے گا نہ مانے گا ، جنت کیلیے کوئی کچھ بھی کر سکتا ہے
2
1
10
@Zulqurnain846
Zulqurnain
3 months
@MissionaryAMJ اصل مسئلہ یہ ہے کہ لوگ جب حضرت مرزا غلام احمد علیہ الصلواۃ والسلام کی کتب پڑھتے ہیں تو یہ کتب اپنے دلائل اور سچائی کے نور سے لوگوں کو ہدایت پر لے آتی ہیں ، جس کو یہ لوگ ایمان پر ڈاکہ کہتے ہیں ، اس لیے انہیں حضرت مرزا غلام احمد علیہ الصلواۃ والسلام کی کتب پر پابندی لگانی پڑتی ہے
6
3
10
@Zulqurnain846
Zulqurnain
3 months
قیصر راجہ صاحب نے یہ گروپ جوائن کیا ہے ، آگے چل کر یہ بھی ایسی ہی باتیں کرنے والے ہیں جیسی یہ خاتون کر رہی ہیں ،
@qaiseraraja
Qaiser Ahmed Raja
3 months
اس قادیانی جتھے کے نام جو گزشتہ ساری رات گالیاں دیتا رہا ہے: اللہ کا شکر ہے کہ اس نے اپنے پاک رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ختمِ نبوت کے میدان میں دشمنان دین کی گالیاں نصیب کیں۔ آپ لوگ جانتے ہیں کہ میں ذاتی سطح پر گالیوں کا جواب نہیں دیا کرتا، بلکہ ایک پالیسی سٹیٹمنٹ دیا کرتا
192
258
1K
1
5
9
@Zulqurnain846
Zulqurnain
2 years
ہم اپنی بہن مریم اورنگ زیب کو صبر اور بہادری کو سلام پیش کرتے ہیں ۔۔ اور ہمیں ناز ہے کہ ہم حق کے ساتھ کھڑے ہیں ، اور ہم نے بدزبانی ، بدتہذیبی کو مسترد کیا ، شائستگی ، پاکیزگی اور اعلیٰ کردار والوں کا ساتھ دیا ہے ۔۔ روز قیامت ہمارا یہی انتخاب ہمارے لیے توشئہ رحمت بن جائے گا۔۔
Tweet media one
1
4
9