*اؤ محبت عام کریں 🤝*
الیکشن قریب ہے ۔
اختلاف رکھیں ، دُشمنی نہیں،
تنقید کریں ، بدتمیزی نہیں
سیاست کریں ، نفرت نہیں .کسی کا احترام کرنا اِنسانیت ہے ، کمزوری نہیں.الیکشن کوئی زندگی موت کا کھیل نہیں بس ایک پسند نا پسند کا اظہار ہے رشتہ داریاں اور دوستیاں برقرار رکھیں،میرا ووٹ tlp
*مفتی اعظم پاکستان کا چیف جسٹس کو پیغام‼️*
آپ عام مقدمات میں بار بار آئین کا حوالہ دیتے ہیں لیکن قادیانیوں کے بارے میں آپ آئین کو بھول جاتے ہیں😡
آپ کے فیصلوں اور ریمارکس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ آپ دستوری اعتبار سے طےشدہ (Decided) کو غیر طےشدہ (Undecided) قرار دے رہے ہیں
100k فری امپریشن5 لوگ ونر ہونگے اور انکو100k امپریشن دیا جاے گا ۔ 🚀🚀
نوٹ۔ کمینٹس میں اپنا ہینڈل مینشنڈ کریں 😌☑️
۲ ۔ پوسٹ پر سب ایک دوسرئے کو فالو کریں اور 🔙 بھی کریں ۔ شکریہ 😌🤾🏻
*بریکنگ نیوز*🚨 ۔PTI کا جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب!!
چند دن پہلے PTI سوشل میڈیا کی جناب سے *سربراہ تحریک لبیــــک سعد بھائی*
کی آدھی وڈیو لگا کر جھوٹا پروپیگنڈا کیا گیا
اس PTI کے فتنہ سے خود بھی محفوظ رہیں اور دوسروں کو بھی بچائیں
اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں 🚨
پریزائیڈنگ آفیسرز کہہ رہے ہیں ہم نے پولنگ اسٹیشن کے اندر بیٹھ کر شیر کے نشان پر ٹھپے لگائے ہیں
جب یہ لوگ بات کررہے تھے ۔ ایک مخلص انسان نے بڑی مشکل سے ویڈیو بنا کر لیک کی ہے
براۓ مہربانی ہر جگہ شعر کرے
پاکستان کےلیے ۔ اپنے کل کےلیے😭😭
میں بھی بہت عجیب ہوں
میں بھی بہت عجیب ہوں
اتنا عجیب ہوں کہ بس
میں بھی بہت عجیب ہوں
اتنا عجیب ہوں کہ بس
خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں
جون ایلیا ء