#السلام_عليكم
#صباح_الخير_والسعاده
کسی نا محرم لڑکی کے لئے شاپنگ کرنے سے بہتر اپنی سگی بہنوں اور بیٹیوں کا خیال رکھیں
کیونکہ اس کی حقدار وہی ہیں
@Sara_SweetC
#السلام_عليكم
#صباح_الخير_والسعاده
اگر آپ اختلاف رکھتے ہیں تو دلیل سے بات کریں۔
دین کی بات میں فحش گوئی اور گالم گلوچ صرف منافقین کرتے ہیں۔
@Sara_SweetC
@Sofiapakiza
#السلام_عليكم
#صباح_الخير_والسعاده
بھروسہ اُس پہ کرو جو تمہاری تین باتیں سمجھ سکے
"مسکراہٹ کے پیچھے کا درد"
"غصے کے پیچھے کا پیار"
"چُپ رہنے کے پیچھے کی وجہ"🖤🖇️
@Sara_SweetC
@Bint_E_Hayya
#السلام_عليكم
#صباح_الخير_والسعاده
پردہ دار عورت کو بھی سجنا سنورنا اور حسین لگنا آتا ہے __
وہ یہ فرق کرسکتی ہے کہ کب کہاں اور کس کیلئے سجنا ہے.🖤
@Sara_SweetC
@LubnaBhabi_23
اپنے جذبات و احساسات کے مطابق اپنی زندگی گزاریں، بلاوجہ گھٹ گھٹ کر لوگوں کے خوف سے اپنے جذبات چھپا کر اپنے آپ کو زندہ درگور نہ کریں. اپنی زندگی انجوائے کریں - بس💯👌
@Sara_SweetC
@Sofiapakizaa
اگر آپ چاہتے ہیں کہ😒
محبوب آپ کے قدموں میں رہے
تو محبوب کے گھر کا اوپر_والا_پورشن کرایہ پر لے
لیں🥱😐😒🙊
مزید مشوروں کیلئے میریاں پوسٹاں لبھ لبھ کے پڑھو😎🥱
#السلام_عليكم
#صباح_الخير_والسعاده
عورت کی عزت تتلی کے پروں سے بھی زیادہ نازک ہوتی ہے جب عورت کے قدم حیا کی سیڑھی سے لڑکھڑاتے ہیں تو منہ کے بل اُس کا پورا خاندان گرتا ہے!…
@Sara_SweetC
#السلام_عليكم
#صباح_الخير_والسعاده
جس معاشرے میں عورتیں ہی عورتوں کے پر دے کا مذاق اڑانے لگیں وہاں مردوں سے عزت کی توقع رکھنا بیوقوفی ہے . 💯
@Sara_SweetC
#السلام_عليكم
#صباح_الخير_والسعاده
اجنبیت بہت خوبصورت تعلق ہے.
کوئی آپ پرانگلی نہیں اٹھا سکتا.
کم رشتے بنائیں لیکن مخلصی سے نبھائیں.
محبت تو بہت سے لوگ آپ سے کر سکتے ہیں،
لیکن مخلص سارے نہیں ہوتے____💯❤
@Sara_SweetC
@Sofiapakiza
@lubnabhabi23
#السلام_علیکم
#صباح_الخير_والسعاده
ٹک ٹاک بنا کر اپنے جسم۔کی ن��ائش کرنے والی لاکھوں لڑکیاں ایک باپردہ لڑکی کی جوتی کا مقابلہ نہیں کر سکتی
@Sara_SweetC
@Bint_E_Hayya
@SaimaADV2002
#السلام_عليكم
#صباح_الخير_والسعاده
کم رشتے بنائیں لیکن مخلصی سے نبھائیں.
محبت تو بہت سے لوگ آپ سے کر سکتے ہیں،
لیکن مخلص سارے نہیں ہوتے____💯❤
@Sara_SweetC
@Sofiapakiza