بابا جی خادم حسین رضوی کی ذات سے متاثر ہو کر بنائی جانے والی طلبہ تنظیم KHREWS نے اپنا پہلا آرٹیفیشل انٹیلیجنس ڈاکٹر روبوٹ لانچ کر دیا
یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں اور دیکھیں کہ خادم حسین رضوی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سروس قائد اعظم یونیورسٹی میں کیا کرنے گئی تھی
#KHREWS_in_QAU
یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد کچھ لوگوں کی نیندیں اڑنے والی ہیں
خادم حسین رضوی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سروس کے نوجوان آج قائد اعظم یونیورسٹی میں اپنے قدموں کے نشان چھوڑ آئے
بابا جی کا دیا ہوا نعرہ دے کے آئے
#KHREWS_in_QAU
روبوٹ کا نام KHR Ai Doctor کیوں رکھا گیا؟؟
اسلام کے کیے پاکستان کے لیے بہت سی شخصیات نے کام کیا مگر جو کام وہیل چیئر والے بابا کر گئے میں انہی کے نام پر KHR Ai Doctor کہلاتا ہوں
دیکھیے اس ویڈیو میں
#KHREWS_in_QAU
#KHREWS_TheHolyMission
خادم حسین رضوی آرٹیفیشل انٹیلیجنس ڈاکٹر ربوٹ جو کہ KHREWS کی طرف سے بنایا گیا اور قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں سامنے لایا گیا اس میں ٹمپریچر چیک کرنے کی خصوصیت ملاحظہ فرمائیں
#KHREWS_in_QAU
#KHREWS_TheHolyMission
سونے والوں کی نیند کو بیدار کرنے کے لیے ایک یہ تصویر ہی کافی ہے کہ ایک انسان نہ دن دیکھ رہا ہے نہ رات دیکھ رہا ہے بس ہمارے آقاو مولا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک مسکراہٹ کے لیے دین کا کام کیے جارہے ہیں
#KHREWS_in_Kashmir
#KHREWS_TheHolyMission
اسلام، سائنس اور ملک کی ترقی کے لیے نوجوانوں کا کیا کردار ہونا چاہیے
خادم حسین رضوی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سروس کی جانب سے قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں کانفرنس 🔥
#KHREWS_in_QAU
خادم حسین رضوی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سروس کی جانب سے چنگی نمبر 6 پر بچوں کے لیے فری رجسٹریشن کیمپ لگایا گیا جس پر بچوں کو مفت کورس کروانے کے لیے رجسٹر کیا گیا ۔۔۔ الحمدللہ بہت سارے بچوں نے جوائن کیا ۔۔۔۔ انشاء اللہ سارے کورس فری کرواے جا رہے ہیں الحمدللہ ۔۔۔۔