﷽
*فرمانِ مصطفٰیﷺ*
حضور اکرم ﷺنے فرمایا،
" بیشک جب لوگ کسی ظلم یا برائی یا گناہ کو دیکھیں گے اور اسے روکیں گے نہیں، تو پھر قریب ھے کہ الله عزوجل اُن سب کو اپنے عذاب کی لپیٹ میں لے لے (یعنی اسکا عذاب لوگوں پر عام کر دے) "
(مشکوٰۃ،5142،ترمذی،2168)
استغفر اللّٰہ
#PerfectMatc
اگر آپ کی وجہ سے کوئی رب سے جُڑ گیا۔۔۔۔۔۔
تو یہی آپ کے لیے کامیابی ہوگی اس لئے دوسروں کو اپنی باتوں کے ذریعے اللّٰہ کی محبت سے جوڑ دیں، تاکہ وہ آپکی کوشش سے اللّٰہ والے
میں اپنی تمام دنیا بھول بیٹھا اس رات جب میں نے تمہیں دیکھا
تمہاری نشیلی آنکھوں میں ، میں نے کیا کچھ نہیں دیکھا
میں نے تمہارے تمام غم اسی رات خرید لیے تھے جب میں نے تمہیں اپنا دل دیا
تمہاری جان کی قسم میری جان میں جان آئی (میں پھر سے زندگی کی طرف لوٹا)
جب میں نے تمہیں دیکھا۔
*تمہـــــــاری ایکـــــ مســـــــکان سے سدھر گئی طبیعتـــــــ میری*
*بتـــــاؤ یـــــار عــــــــــــــــشق کرتے ہو یـــــا علاج کرتے ہو--💐🖇️🫠💕*.
#HalaMadrid
@zaiyyousaf
تمہارے خیالات تمہیں بتاتے ہے کہ وہ حسین عورت ہے، وہ بد شکل عورت ہے، وہ بڑی دانشور عورت ہے، اور وہ بڑی نالائق عورت ہے اور وہ بیوقوف عورت ہے
میرا تخیل مجھے بتاتا ہے کہ ہر عورت ہر مرد کی ماں ہے، ہر عورت ہر مرد کی بہن ہے اور ہر عورت ہر مرد کی بیٹی ہے
Don't forget the remembrance of Allah.
Don't leave off your morning and evening adhkar.
The Best of the Dhikr is Quran, don't forget you daily portion.
ہاۓ وہ اسم محبت کہ_________ایمان لے آئے
مانگ لی جان تو بھاگے ھوئے_____جان لے آئے❣️
تیری مرضی ہے میری جان جہاں مرضی لے جا
ھونٹ کٹ جائیں جو پوچھوں کہ، کہاں لے آئے❣️
#QueenOfTears
دوسرا یہ ہے کہ مرجائیں تو بس جاں چھوٹے
پہلا حل یہ تھا میں اس شخص کے نزدیک ہوتا
ہمت و حوصلہ کہنے کی فقط باتیں ہیں
'ٹھیک ہو جائے گا' کہنے سے نہیں کچھ ٹھیک ہوتا🖤
*✍🏻کسی انسان کا ___!!*
*سب سے مفید اثاثہ ___!!*
*علم سے بھرا ہوا سر نہیں ہے ___!!*
*بلکہ ___!!🌸*
*محبت بھرا دل __!!*
*سننے کے لئے کھلے کان __!!*
*تسلی دیتے الفاظ __!!*
*مرہم رکھتا لہجہ __!!*
*اور مدد کرنے کے لئے تیار ہاتھ ہیں __!! 🤍*
The day of judgement is real 50.000 day =1
Jannah is real
Death is real
Punishment in the grave is real
Hellfire is real
So why you Can't offer nmaz
Why you are doing busy in Useless activities.