السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اللہ تعالیٰ سے دعا اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے خزانوں سے غیبی رزق دے
تمام بے روزگاروں کو اپنا روزگار دے
آمین ثمہ آمیـــــــــــــــــن 🤲🤲
❤️ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُﻋَﻠَﻴﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَﺎﺗُﻪ ❤️
✨🌹صبح النور 🌹✨
💫 اللہ تعالی کے سامنے اتنا ضرور رو لیا کریں کہ لوگوں کے سامنے آنکھیں کمزور نہ پڑیں💫
❤️السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ❤️
🌄 صبح بخیر 🌄
♥️جھولیاں بھر دی جاتی ہیں اور دینے
والانظر بھی نہیں آتا۔🌸
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
بیشــکــــــــــ🫀♥️🌍✨
❤️السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤️
تو نے کہا نہ تھا کہ میں کشتی پہ بوجھ ہوں!!!!
انکھوں کواب نہ ڈھانپ مجھےڈوبتا بھی دیکھ
💔😭
✨ Good Evening ✨
💖 Aftari ki tiyari kr Lain 💖
💞Duon ki appeal 🙏🤲
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ❤️
صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير💥
💫یااللہ پاک ہمارے گھروں سے تمام دکھ، مصیبتیں، پریشانیاں اور بیماریاں دور فرما اور ہمیں اپنی رحمتوں سے نواز دے🌟
💫السَّـــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَ رَحْمَةُ ﷲِ وَ بَرَكـَـاتُه💫
صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير🌄
❤️بہترین راستہ وہ ہے جس کی منزل اللّٰہ کی طرف لے جائے ❤️
بے شک !! اللہ تعالی بخشنے والا اور رحم کرنے والا ہے☺️✨
چلیں اب سونے کا وقت ہوا چاہتا ہے 😇
آپ سب بھی سو جائیے!!!!
اللہ تعالی آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین 💖
کیا آپ میری بات سے متفق ہیں؟؟؟
ہر تباہی کیلئے کسی کی بددعا۔۔۔۔۔
ضروری نہیں ہوتی کسی کا صبر بھی۔۔۔۔
آپ کو تباہ و بربادکر سکتا ہے۔۔۔۔
🧐سوچنے والی بات ہے 🧐
🌃السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌃
💖عید والی صبح بخیر 💖
"میرے طرف سے تمام امت مسلمہ کو دیار غیر میں پردیسی بھاٸیوں کو اور تمام پاکستانیوں کو عید سعید بہت مبارک ھو"