Zaheer Yousafzai Profile Banner
Zaheer Yousafzai Profile
Zaheer Yousafzai

@ZKY722

4,701
Followers
3,539
Following
1,179
Media
45,400
Statuses

اگر حق کے راستے میں آپ کا ہاتھ پکڑنے والا کوئی نہ ہو تو اپنا ہاتھ جیب میں ڈال لیں اور چلتے رہیں اپنا سفر جاری رکھے..!! ❤یوسفزأئی

Islamabad, Pakistan
Joined June 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ZKY722
Zaheer Yousafzai
2 years
دنیا کا سب سے بڑا اور عظیم الشان لیڈرصرف حضرت محمدؐ ہیں ❤
32
281
2K
@ZKY722
Zaheer Yousafzai
2 years
جیف جسٹس عمر عطاء بندیال صاحب اگر آپ کو تھوڑی سی بھی شرم ہے تو آٹھ سال سے لٹکایا ہوا فارن فنڈنگ کیس پر بھی سوموٹو لے لیں
9
144
447
@ZKY722
Zaheer Yousafzai
4 years
کڑوہ سچ قومی تسلی: تم نے گھبرانا نہیں. قومی بہانہ : یہ سب پچھلوں کا کیا دھرا ہے. قومی جھوٹ: ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوگیا ہے. قومی چورن : ایک کروڑ نوکریاں قومی جرم: پی ٹی آئی کی مخالفت قومی کارنامہ : 92 ورلڈ کپ قومی دھوکہ :عمران خان @RehamKhan1
15
102
343
@ZKY722
Zaheer Yousafzai
3 years
یااللّٰہ جوپاکستان کاخیرخواہ نہیں بیشک جرنل ہو،جج ہو،سیاستدان ہو اسکو نیست ونابودفرما اورجو پاکستان کی بہتری چاہتاہو،اسکی مددفرما، آمین
28
110
262
@ZKY722
Zaheer Yousafzai
3 years
❤️ حضرت محمدﷺ ہمارے بڑی شان والے ❤
13
81
225
@ZKY722
Zaheer Yousafzai
3 years
صحت کارڈ کے تحت ویکسین مفت کیوں نہیں لگوا سکتے؟ کپتان نے کہا تھا کہ صحت کارڈ پر دس لاکھ تک علاج ہوگا۔تو پھر 8500 کیوں نہیں ؟ @RehamKhan1 @MaryamNSharif
20
65
230
@ZKY722
Zaheer Yousafzai
2 years
نواز شریف کو واپس آکے ملک میں رہ کر سیاست کرنی چاہیے، مولنا فضل الرحمان
5
54
175
@ZKY722
Zaheer Yousafzai
2 years
عمران خان کے جلسیوں سے پریشان نہ ہوں ہم ان سے بڑے جلسے کرینگے، قائد میاں نواز شریف ❤️
4
54
167
@ZKY722
Zaheer Yousafzai
3 years
مورخ لکھے گا کہ فاطمہ جناح مجیب الرحمن حسین سہروردی باچاخان ولی خان بھٹو بگٹی بینظیر عاصمہ جہانگیر مشاہداللہ حاصل بزنجو وقارسیٹھ عثمان کاکڑ جیسے لوگ سویلین بالادستی تاریخ میں امر ہو گئے اور اُن کا نام رہتی دنیا تک زندہ رہے گا جبکہ ایوب یحیحی ضیاء جیسے آمر ہمیشہ کیلئے دفن ہوگئے
4
112
155
@ZKY722
Zaheer Yousafzai
3 years
عمران خان نے ججوں پر نواز شریف سے تعلقات کا الزام لگایا عمران خان کو نااہل کرنے کے لیے توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے منظور 🤭🤭🤭
1
70
158
@ZKY722
Zaheer Yousafzai
4 years
ہماری حکومت نے کرپشن کے خلاف سخت اقدامات کئے جس کی وجہ سے کرپشن بڑھ گئی شبلی فراز نیازی کا ہیرا😂😂 @RehamKhan1
4
49
163
@ZKY722
Zaheer Yousafzai
3 years
خان صاحب 70 سال کا گند صاف کرنے کے بجائے اپنا ہی 3 سال سے جو گند پھلایا ہے وہی صاف کرلیں تو یہ ہم پہ بہت بڑا احسان ہوگا...
2
49
155
@ZKY722
Zaheer Yousafzai
3 years
اج پی۔ ڈی۔ ایم کے پلیٹ فارم پر استعفوں کا فیصلہ ہوگا پتہ چل جائے گا کہ پیپلز پارٹی عوام کے ساتھ ہے یا جرنیلوں کے ساتھ
6
46
149
@ZKY722
Zaheer Yousafzai
4 years
مسلم لیگ (ن) الیکشن کمیشن سے ہمارے ووٹ چوری ہوگئے ہیں الیکشن :کمیشن آپ کا پورا عملہ چوری ہوگیا ہے🤭🤭 @RehamKhan1 @MaryamNSharif
1
44
164
@ZKY722
Zaheer Yousafzai
2 years
قیامت کا دن ھوگا۔ ھر انسان پُکارے گا نفسی نفسی اچانک ایک آواز آئے گی یاربّی اُمّتی اُمّتی وہ ہستی حضرت مُحَمَّد ﷺ ہونگے۔🥰♥️😘
4
60
146
@ZKY722
Zaheer Yousafzai
3 years
تحریک انصاف کا مزید 100 ھسپتال اور 200 یونیورسٹیاں فیس بک پہ بنانے کا فیصلہ ٹوٹل 50 Mb لاگت آئے گی🤣😂🤣
4
44
155
@ZKY722
Zaheer Yousafzai
3 years
مبارکباد صادق سنجرانی کیمرہ مین ایسوسی ایشن کے چیئرمین منتخب #یہ_جو_کیمرا_گردی_ہے @MaryamNSharif @RehamKhan1
8
44
148
@ZKY722
Zaheer Yousafzai
3 years
خان صاحب نے مدینہ میں کبھی جوتے نہیں پہنے اور یورپ میں کبھی کپڑے نہیں پہنے عوامی ذرائع🙆🙆
6
56
137
@ZKY722
Zaheer Yousafzai
2 years
پاکستان میں اگر کچھ کمزور ہے تو وہ جمہوریت ہیں مولنا فضل رحمان
3
44
139
@ZKY722
Zaheer Yousafzai
2 years
چار سال اسٹبلیشمینٹ کے پیروی پر کھڑا ہوکر سیاست میں انے والا شخض کو پورا پاکستان غلام نظر ا تا ہیں اور اپنے اپ ازاد یاد رہے اسٹبلیشمینٹ اج بھی نیازی کی شکل میں سیاست کر رہے ہیں🙄 🙄
1
60
135
@ZKY722
Zaheer Yousafzai
3 years
یہ بوکس مجھے کہا سے ملے گا یار کوئ دوست انفارم کرے پلیز @RehamKhan1
15
22
134
@ZKY722
Zaheer Yousafzai
2 years
جب باپ نے اپنے نااہل بیٹے پر خرچہ بند کر دیا تب اس نے اپنے بیوی کی ہار اور گھڑی بیھج دی اور سب کچھ داوہ پر لگا دیا اور جب باپ نے تحقیقات شروع کر دی تو بیٹھا گھر سے باگ نکلا اور لوگوں کو کہے رہے ہیں کہ میرے خلاف سازش ہوا ہیں😎🤔
1
55
124
@ZKY722
Zaheer Yousafzai
4 years
@Faisalge202 @RehamKhan1 الیکشن کمیشن ان تمام بیس پریزائڈنگ آفیسر کو TVچینل پر عوام کے سامنے پیش کرے اور عوام کو یہ بتایا جائے کہ وہ کہاں تھےاور کیا ہوا انکے ساتھ ,🤔
1
62
135
@ZKY722
Zaheer Yousafzai
3 years
پاکستان میں کم سے کم کتنی تنخواہ پر ایک خاندان گزارہ کر سکتا ہے..؟ @RehamKhan1
20
76
116
@ZKY722
Zaheer Yousafzai
3 years
گیلانی صاحب ہماری نیک خواہشات آپ کے ساتھ ہیں انشاءاللہ آپ ہی چیئرمین سینیٹ منتخب ہونگے
5
31
124
@ZKY722
Zaheer Yousafzai
3 years
پٹواریوں شور مت کرو خاموشی سے ایک دوسرے کو مبارک باد دو بکسے چور آجاۓ گا😅😅😅 @MaryamNSharif @RehamKhan1
4
67
114
@ZKY722
Zaheer Yousafzai
3 years
پنجاب اسمبلی میں ان ہاؤس تبدیلی کےدوران صرف نوازشریف کاوزیراعلی ہوناچاہیےاس کے علاوہ کوئی امیدوار قبول نہیں ہوگا پنجاب کے غیور عوام کا مطالبہ
0
42
121
@ZKY722
Zaheer Yousafzai
2 years
عمران خان کی حکومت کے پاس کوئی معاشی پلان نہیں تھا، سابق وزیر خزانہ شوکت ترین. شوکت ترین بھی غدار ہے امریکہ کا یار ہے، ترجمان بنی گالی 😜😏🖕
0
58
108
@ZKY722
Zaheer Yousafzai
3 years
ناچ ناچ کر آئے تھے مانگ مانگ کر جی رھے ھیں اور انشااللہ رو رو کے جائینگے سب بولو آمین ثم آمین 🤲
8
73
122
@ZKY722
Zaheer Yousafzai
3 years
پہلے دن رات نواز شریف کے منصوبوں پر تنقید کرتے رہے اور اب اُنہی منصوبوں کے عوض قرضے لے رہے ہیں (یوٹرن سرکار)
1
84
108
@ZKY722
Zaheer Yousafzai
2 years
اگر نیازی جیسے کم ظرف اور گھٹیا انسان سے چھٹکارا حاصل کرنے کا نام غلامی ہے تو یہ غلامی مجھے ہزار بار قبول ہے🙏🏾👌👌 @MaryamNSharif @RehamKhan1
4
58
113
@ZKY722
Zaheer Yousafzai
2 years
دُنیا میں پہلی بار امریکی سازش کامیاب ہونے پر چائنہ مبارکبادیں دے رہا ہے۔😚❤ @MaryamNSharif @RehamKhan1
1
43
107
@ZKY722
Zaheer Yousafzai
4 years
گاہک حیران دکاندار پریشان مارکیٹں سنسان مہنگائی کا طوفان جب سے آیا ہے یوتھیوں کا ہینڈسم کپتان🖐️ @RehamKhan1
2
45
108
@ZKY722
Zaheer Yousafzai
4 years
فردوس عاشق اعوان، مراد سعید اور شہباز گل جہاد کر رہے ہیں عمران خان ہم اور ادارے اپس میں گپ شپ لگاتے ہیں😂😂🙏🙏 @RehamKhan1
10
44
115
@ZKY722
Zaheer Yousafzai
3 years
دنیا کے دیگر ممالک کارخانے لگا کر اپنی معیشت کو ترقی دیتے ہیں لیکن عمران خان تاریخ کا پہلا وزیراعظم ہے جس نے صرف 'مانگ مانگ' کر "اچانک" معیشت اچھی کر دی ہے🤔🤔👍
1
79
107