Saleem Yousafzai Profile Banner
Saleem Yousafzai Profile
Saleem Yousafzai

@YousafzaiViews

42,676
Followers
30,245
Following
1,671
Media
88,377
Statuses

BBC Urdu/Pashto, Current Affairs Analyst. Freelancer, Social Media Influencer, Digital Content Creater, Blogger & Amazon Business Developer.

Joined July 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
8 months
ہر کوئی پوسٹ کریں. @ImranKhanPTI
Tweet media one
1
9
74
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
پہلی بار دیکھ رہا ہو کہ پاکستان کے لبرلز اور مولوی ایک پیج پر ہے گل بخاری، طلعت حسین، فضل الرحمان، ماروی سرمد ،شہبازشریف خادم رضوی،رحام خان،اسماعیل گلالی وغیرہ سب حکومت ،عدلیہ اور فوج کے خلاف ملک دشمن فسادیوں کو مضبوط کرنے میں لگے ہوئے ہیں لعنت ہو پاکستان کے دشمن پر
319
2K
5K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
5 years
نیب ذرائع کے مطابق نوازشریف فیملی نے پاکستان سے 25 بیلیں ڈالر چرایا ہے۔ مستند ذرائع کے مطابق نوازشریف فیملی حکومت کو 12 بیلیں ڈالر دینے کے لئے تیار ہوگئی ہے۔ سوال یہ ہے کہ حکومت کو کس نے حق دیا ہے کہ عوام کا چرایا گیا ادھا پیسہ معاف کریں۔ ہمیں 25 بیلیں ڈالر سود سمیت واپس چاھئے
479
1K
4K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
2 years
اسپیشل پروسیکیوٹر ایف آئی اے سکندر ذوالقرنین کا دھماکےدار انترویو. جج صاحب فرما رہے کہ مجھے زبردستی نکالا گیا اور 10 اپریل کو پہلے بتایا گیا تھا کہ کیس سے الگ ہوجاو دونوں ملزمان میں ایک وزیراعظم اور دوسرا وزیراعلیٰ بننے جارہا ہے.
Tweet media one
30
2K
4K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
Media Houses financial crises. اگر دیکھا جائے تو ARY کو چھوڑ کر سارے میڈیا ہاؤسز مالی بحران سے دوچار ہے۔اسکی وجہ یہ ہے کہ ARY کو چھوڑ کر باقی ذیادہ تر چینل سابقہ حکومتی مالی مدد سے چل رہے تھے۔ محنت کے بجائے اگر ناجائز کام کروگے تو یہی انجام ہوگا۔ @Salman_ARY @ImranKhanPTI
157
719
3K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
کچھ سیاستدانوں کو میں نام لیکر چیلنج کرتا ہو کہ وہ سید نہی ہے۔ کیونکہ سید خاندان چور نہی ہوسکتا۔ اگر وہ سید خاندان ہے تو اپنا شجرہ نصب شیر کریں۔ خاص کر مراد علی شاہ، خورشید شاہ، نوید قمر، شہلا رضا، مشاہد حسین وغیرہ۔ یہ سب رانگ نمبر اور چور ہے۔ کھلا چیلنج ہے @fawadchaudhry
303
771
3K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
5 years
پاکستان کے پاس 2013 تک PIA کے 38 طیارے کام کررہے تھے۔جو 2018 تک کم ہوکر 21 رہگئے۔ خاقان عباسی نے ائیر بلو کو کامیاب کرنے کے کیلئے قومی ایئر لائن کو تباہ کیا جو ایک قومی جرم ہے ۔اس جرم میں میاں صاحب بھی شریک ہے۔ سزا تو لازم ملی گی۔چاھے حکومت دے دیں یا اللہ تعالٰی۔
68
746
3K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
5 years
احسن اقبال کا کہنا ہے کہ کیاانگلینڈ کے فاتح کپتان مورگن بھی عمران خان کی طرح وزیراعظم بنیں گے۔ احسن صاحب کیا گھی کارپوریشن کا ہر ڈپٹی مارکیٹنگ منیجر بھی آپ کی طرح وفاقی وزیر بنے گا ؟احسن اقبال نواز کا درباری بننے سے پہلے جنرل ضیا کے حکم پر گھی کارپوریشن میں ڈپٹی منیجر بنے تھے
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
5 years
Congrats England for winning the Cricket World Cup. Will Captain Eoin Morgan ever be UK PM?
4K
793
8K
77
676
2K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
عمران خان نے شیلٹر ہوم کے سنگ بنیاد کے موقع پر تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ کل وہ پاکستانی عوام کے لئے کرپشن اور غربت کے خاتمے کے لئے نیا پروگرام لیکر ارہے ہیں۔ کہی کرپشن پر سزائے موت کا قانون نہ لیکر آئے ورنہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ کے سارے سیٹوں پر ری الیکشن ہوگا۔
111
480
2K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
5 years
بھٹو کو ایوب خان نے وزیر سیلیکٹ کیا بغیر الیکشن لڑے۔ نوازشریف کو ضیاءالحق نے وزیر سیلیکٹ کیا۔ مریم کو صرف صفدر نے سیلیکٹ کیا بلاول زرداری کو باپ نے وصیت کے ذریعے سیلیکٹ کیا۔ زرداری ایک قتل کے بعد سیلیکٹ ہوا۔ یہ ہے سلیکشن اور پاکستانی قوم کے ساتھ مزاق۔ @MaryamNSharif
58
747
2K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
جنرل عبداللہ نیازی نے بنگلہ دیش میں ہتھیار اپنے فوجی جوانو کے جان بچھانے کے لئے ڈالے تھے جنرل نیازی پاکستان سے امداد ملے بغیر لڑتا رہا اسکو بزدل قرار دینا ذیادتی ہے پاکستان کو اپنے مفادات کے لئے یحی خان اور بھٹو نے توڑا ہے۔جنرل نیازی ایک مہرا تھا جس کو بدنام کیا گیا۔
132
575
2K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
5 years
آپ کو شرم نہی اتی طلعت صاحب ایک مجرم کو لوگوں کے سامنے مظلوم دیکھانے پر۔کب تک پیسے کے لئے اپنا ضمیر بھیجتے رہو گے۔ Shame on you.
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
5 years
NAB pulls Faryal Talpur out of hospital and sends her to Adiala Jail at midnight.
3K
2K
6K
291
521
2K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
5 years
چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ سے اپیل ہے کہ وہ مریم صفدر چورنی کی ضمانت کینسل کرکے آڈایالہ جیل بھیج دیں۔کیونکہ آئین پاکستان میں یہ درج ہےکہ جب کوئی مجرم یا مجرمہ ضمانت پر رہا ہو تو وہ کسی بھی سیاسی یا حکومت مخالف سرگرمیوں میں حصہ نہی لے سکتا۔ @MaryamNSharif @ImranKhanPTI
56
543
2K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ۝ اللَّهُ الصَّمَدُ ۝ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۝ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ۝
49
355
2K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
میرے معزز صحافی حضرات سے معصومانہ سا سوال ہے؟ چلو مان لیا ابھی تک عمران خان نے ڈیلیور نہی کیا ہے تو کیا کریں واپس زرداری یا ال شریف کو حکمرانی دے دیں تاکہ پھر لوٹ مار شروع ہوجائے۔اور پاکستان ختم ہوجائے۔ عمران خان سچا اور ایماندار ہے۔کامیاب ضرور ہوگا بس ٹائم لگے گا۔ انشاءاللہ
145
442
2K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
5 years
مریم کی ویڈیو کی حقیقت جج ارشد ملک کو خریدنے کے لئے مسلم لیگ ان کے گھر پہنچ گئی تھی۔تقریبا 4 گھنٹے ملاقات کی۔ارشد ملک کو بلین روپیہ کی آفر کی جب وہ نہی مانا تو اس کے ساتھ کی گئی بات چیت کو ایڈیٹ کیا گیا اور مریم نےاس کو میڈیا کے سامنے پیش کیا۔ اس ڈرامے میں جیو نیوز بھی شامل ہے۔
61
673
2K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
5 years
ایک ٹائم تھا جب جیلوں کے زینت اجمل پہاڑی،عزیر بلوچ اور عابد باکسر جیسے سیکنڈ ہینڈ غنڈے بنتے تھے۔ آج عمران خان کے بدولت جیل کی شان آصف زرداری، نواز شریف، مریم نواز ، فریال تالپور، اور سعد رفیق جیسے ایک نمبر چور بن رہے ہیں۔ قربان جاو خان صاحب توسی گریٹ ہو۔ @MaryamNSharif
34
439
2K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
5 years
محترم حامد میر @HamidMirPAK کی اداروں اور حکومت پر تنقید کی اصل وجہ یہ نوٹس ھے جس میں حامد میر سے ذرائع آمدن اور دبئی میں جائیداد کے حوالے سے پوچھا گیا ھے۔ آزادی صحافت کا اس سے دور دور تک واسطہ نہی ہے۔
Tweet media one
94
899
2K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
5 years
حامد میر صاحب کو آج کل بہت بڑا ٹاسک دیا گیا ہے۔وہ ہر محاذ پر ثابت کرنے کی کوشش کررہا ہے کہ پاکستان میں جو کچھ بھی برا ہوتا ہے اس کے پیچھے پاک آرمی ہے۔ زرداری کی گمنام انٹرویو کو پاک آرمی کے خلاف استعمال کرکے زرداری سے پیسہ لینا کونسی حب الوطنی ہے غدار ابن غدار۔۔ @HamidMirPAK
43
478
2K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
فاطمہ بھٹو اور جمائما گولڈ سمتھ کی ملاقاتیں سندھ کی سیاست کا رخ تبدیل کر سکتی ہے۔اصلی بھٹو خاندان اگر تحریک انصاف میں شامل ہوگئے تو سندھ کی سیاست کا رخ تبدیل ہوجائےگا۔ کیا یہ سندھ کی سیاست میں تحریک انصاف کی اچھی حکمت عملی ہے؟
87
315
2K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
5 years
بحیثیت پاکستانی مجھے وہ لوگ بیغیرت لگتے ہیں جو مولانا فضل الرحمان، محمود خان اچکزئی اور اسفندیار خان ولی کو پاکستانی یا پاکستان کے وفادار کہتے ہیں۔ کیا کسی نے کہیں بھی ان لوگو کو یوم آزادی پاکستان مناتے ہوئے اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ بے ضمیر، غدار لوگ
75
501
2K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
11 months
کل جب شیر افضل مروت صاحب رات کے ایک بجے دیر سے باجوڑ داخل ہونے کی کوشش کررہا تھا. تو میرے گاوں کے ایک غریب ڈرائیور نے شیر افضل مروت صاحب کو اپنی گاڑی میں دیر سے باجوڑ پہنچایا. میں خود گواہ ہو کہ شیر افضل مروت کتنی تکلیف سے باجوڑ پہنچے شیر افضل مروت صاحب کو سرخ سلام
@sherafzalmarwat
Sher Afzal Khan Marwat
11 months
I am having FUN from their helplessness!!! It gives me adrenaline!! I didnt get tired today at all!!! Running on fields, driving in markets hiding, in mountains - its a great adventure and I love challenges! Actually this fight is not that difficult as we ever thought - they
Tweet media one
780
6K
23K
1
312
2K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
5 years
اگر کسی کو لفافے والا صحافی معلوم کرنا ہے تو اس کے ٹویٹر اکاونٹ چیک کرو۔جس جس نئ فرانزک لیبارٹری کی جھوٹی خبر چلائی ہے۔جان لو وہ سب مریم نوازصفدر کے سوشل میڈیا کے ورکر ہے۔وہ سب زرخرید غلام ہے۔
42
397
2K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
بلاول زرداری معصوم بچہ ہے۔ چیف جسٹس ملک ریاض کیساتھ بارگینگ ہورہی ہے۔شہباز شریف منسٹر انکلیو میں رہائش پذیر ہے۔زرداری دھمکیاں دے رہا ہے۔نوازشریف اپنے پسند کے جیل میں رہائش پذیر ہے۔راو انور پینشن لیکر مزے کررہا ہے یہ کونسا انصاف ہے اور کس طرح کا قانون ہے ؟ عوام کو جاگنا ہوگا۔
127
588
2K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
11 months
باجوڑ پولیس پاگل کتوں کی طرح شیر پختون خواہ شیر افضل مروت اور فخر باجوڑ گل ظفر خان کی گرفتاری کرنا چاہتی پے. آللہ تعالیٰ دونوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین. @gulzafarkhan
Tweet media one
17
259
2K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
سید علی رضا عابدی صاحب اگر آپ جیسے تیسرے درجے کے پارلیمنٹرین پاکستان میں ہو تو پاکستان کا اللہ ہی حافظ ہو۔ اتنی گھٹیا زبان ایک گھٹیا شخص ہے استعمال کرسکتا ہے۔اس سے آپ کی تربیت کا پتہ لگ رہا ہے۔اسطرح کے ٹویٹ کرکے آیندہ نسلوں کو آپ کیا سکھانا چاہتے ہیں
228
393
2K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
5 years
جناب تم میں اور عمران خان میں بہت فرق ہے۔وہ ایک سٹار ہے۔اس کے برعکس تم ایک مارکیٹینگ منیجر ہو جو حکمرانوں کے چمچہ گیری سے وفاقی وزیر تک پہنچ گئے۔ کہاں تم اور کہاں گریٹ عمران خان۔ شرم کرو اپنے آپ کو عمران خان سے ملانے پر۔ مذاق کی بھی حد ہوتی ہے۔
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
5 years
What are his sources of income?. He paid same income as me but I live in one kanal rented house in Islamabad and he lives in a 300 kanal Palace? ATMs of course
461
715
2K
58
392
2K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
متحدہ قومی موومنٹ ایک دہشت گرد تنظیم ہے۔یہاں تک کہ اس کے خلاف ایک ٹویٹ بھی آپ کو ملازمت سے برخاست کر سکتی ہے۔ کچھ دنوں سے میں دہشت گرد تنظیم متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف ٹویٹ کررہاتھا۔جس کے پاداش میں مجھے ARY سے برخاست کیا گیا۔یہ ہے ہمارے چینل مالکان اور اسکے چینل۔
233
510
2K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
5 years
شرم میڈیم آپ کو آنی چاھئے ۔اور بولنے سے پہلے سوچنا چاھئے۔تیری گفتگو سے تیری تربیت کا اندازہ لگایا رہا ہے۔ایک بات اور جج ارشد ملک کی حلف نامہ آپ کو پڑھنا چاھئے جس میں صاف لکھا ہے کہ تم اور تمھاری فیملی ایک گندی نسل ہے جو چوری اور غنڈہ گردی کرتی ہے۔
@MaryamNSharif
Maryam Nawaz Sharif
5 years
تمہیں شرم بھی نہیں آتی؟جو گھناؤنی سازش نواز شریف کو سزا دینے اور میدان سے باہر رکھنے کے لیے رچائی گئی تم اس میں شامل اور قصوروار ہو۔تمھارا بھیانک چہرہ جج نے پوری دنیا کو دکھا دیا ہے۔ SELECTED تو تم تھے ہی،اب تمھارے گھناؤنے کردار پر بھی مہر لگ چکی ہے۔اب اپنے بڑوں کے پیچھے مت چھپنا
7K
4K
10K
77
415
2K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
5 years
جناب بلاول زرداری تم نے صحیح کہا کہ مریم صفدر پر چوہدری شوگر ملز کاکیس بنانے والے بغیرت ہے۔ آپ کے اطلاع کے لئے عرض کہ یہ کیس آپ کے بغیرت باپ اصف زرداری نے اپنے دور حکومت میں بنایاتھا۔ جب بچو کو حرام کھلاوگے تو باپ کو لازم بیغیرت پکارینگے۔ @BBhuttoZardari @MaryamNSharif
31
509
2K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
پیراگون فراڈ سکیم سعد رفیق اور سلمان رفیق کی عبوری ضمانت میں 26 نومبر تک کی توسیع کر دی گئی کیا ایک غریب آدمی فراڈ میں اس طرح ضمانت لے سکتا ہے ؟ اسطرح کے فیصلوں پر عوام ابھی تک شکوک و شبہات میں مبتلا ہیں۔ عدالتی فیصلے صرف غریب اور لاچار لوگوں پر ہی کیوں لاگو ہوتے ہیں
116
533
2K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
اللہ تعالٰی بینظیر بھٹو کو جنت نصیب کریں۔لیکن بحیثیت رہنما اسکے پاکستان کے لئے کیا کارنامے ہیں۔ صرف ایک کارنامہ مجھے معلوم ہے کہ اس نے پاکستان کو ایک ڈاکو آصف علی زرداری دیا۔جو آج تک پاکستانی قوم کا خون چوس رہا ہے۔ اگر کوئی کارنامہ ہے تو ہم بھی بیتاب ہے جاننے کے لئے ؟
109
374
2K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
رانا ثناءاللہ جیسے گندے سیاستدانوں کو اسمبلی کےرکن بننے سے رکنے کے لئے حکومت کو لازم نئی قانون سازی کی ضرورت ہے جس سے گندے لوگ پارلیمانی سیاست سے دور ہوجائنگے۔ آج اسمبلی فلور پر کھڑے ہوکرکہتے ہیں کہ مراد سعید Body wax کرواتا ہے۔اقتباس ریحام خان کے گندے کتاب سے لیا ہے
243
320
1K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
آج نوازشریف سے ملنے نہی دیا گیا مریم صفدر اللہ کا واسطہ بی بی یہ ڈرامے بند کرلو۔پورا پاکستان آپ لوگوں پر ہنس رہا ہے آج ہفتہ ہے اور چھٹی کے دن ملاقات نہی ہوتی آپ کے والد ایک فراڈ کیس میں بند ہےجبکہ آپ اس فراڈ میں ضمانت پر ہے۔ اسلئے ملکہ جذبات بننا چھوڑ دو۔ @MaryamNSharif
62
460
1K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
مستقبل میں پاکستان کو ٹوٹتا ہوا دیکھ رہا ہو۔۔مراد علی شاہ پاکستان تیرے باپ کی جاگیر نہی جو تیرے چوری پکڑنے سے ٹوٹ جائے گا۔ لعنت ہے ان لوگوں پر جو ان غداروں کو ووٹ دیتے ہیں۔ایک مرتبہ ان غداروں نے ملک توڑا ہے اب ان غداروں کو اٹھا کر پھینکتا ہوگا پاکستان ہے اور رہے گا انشاءاللہ
90
410
1K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
کاش ہمارے ملک کی ساحل سمندر بھی اتنے صاف ہو جسے استنبول شہر کے ساحل سمندر ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
116
88
1K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
بینظیر بھٹو کی سیاست پاکستان سے شروع ہوکر سندھ پر اور نواز شریف کی سیاست پاکستان سے شروع ہوکر پنجاب پر ختم ہوئی۔ جبکہ ان دونوں کے برعکس عمران خان کی سیاست پختون خواہ سے شروع ہوئی اور پاکستان پر ختم ہوگی۔ اب پاکستان میں وہی رہے گا جو پاکستان کا سوچے گا۔
30
295
1K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
آپ کی تکلیف ہم سمجھ سکتے ہیں کیونکہ عمران خان تم جیسے چور لٹیرے دنیا کے سامنے ایکسپوز کررہےہیں۔دنیا کو معلوم ہونا چاہئے کہ ہمارے سابقہ حکمران کتنے بڑے چور اور ڈاکو تھے۔اب اپ جیسے لوگ ملک سے باہر صرف چور کے حیثیت سے پہچانے جائنگے۔انشاءاللہ
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
6 years
چین کی کیمونیسٹ پارٹی کے سکول میں وزیر اعظم عمران خان نے پھر وہی تقریر دہرا دی جو وہ ڈی چوک میں دھرنے کے موقع پر کنٹینر سے فرمایا کرتے تھے۔ اس سے قبل وہ یہی خطاب ریاض میں عالمی سرمایہ کاری کانفرنس میں بھی فر ما چکے ہیں - ملک کی بد خوئیاں اور اپنی بڑائیاں -
2K
2K
7K
83
467
1K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
ایک لات مار کر حکومت ختم کرونگا۔بلاول زرداری ہیجڑے صرف گھنگھرو گرا سکتے ہیں۔پاکستان تیرے باپ کی جاگیر نہی کہ جو چاہا بک دیا۔یہ 20 کروڑ عوام کا ملک ہے جس پر صرف مرد حق حکمرانی رکھتا ہےہیجڑے نہی۔ لعنت ہے بھٹو کے پیروکاروں پر جو اس ہیجڑے کو بھی اپنا لیڈر مانتے ہیں
96
361
1K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
5 years
عدالت عظمی نے شریف فیملی کے کیس سننے والے ججز تبدیل کردئے۔یہ ایک بہترین اقدام ہے۔کیونکہ شریف فیملی کے کیسز سننے والے سارے ججز شریف فیملی کے لگائے گئے ججز تھے۔اسلئے کل سے مسلم لیگ والو کی چیخے نکل رہی ہے کہ ججز کیوں تبدیل کئے گئے۔یاد رہے ارشد ملک کو انہی لوگوں نے لگایا تھا۔
21
359
1K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
5 years
بلاول زرداری کی دبے الفاظ میں دھمکی۔ کل اگر بنگلہ دیش بنا تھا تو آج سندھودیش بھی بن سکتا ہے۔ یہی ان بیغرت لوگوں کی اصلیت ہے۔ باپ دادا سے غدار ابن غدار
48
399
1K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
پچھلے 40 سال سے بھٹو اور شریف فیملی اوپر جارہی تھی جبکہ پاکستان تنزل پذیر تھا۔جب سے عمران خان آیا ہے پاکستان اوپر جارہا ہے اور یہ دونوں خاندان نیچے جارہے ہیں کچھ نادان پاکستانی ابھی بھی ان دونوں خاندانوں کو بچانے کے چکر میں ہے اور ابو بچاو تحریک میں آگے آگے ہیں۔ #ابو_بچاو_مہم
34
341
1K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
سپریم کورٹ سے درخواست ہے کہ آسیہ مسیح کیس کو عوام کے سامنے کھولے عدالت میں سنا جائے۔اسکا فائدہ یہ ہوگا کہ عوام کو پتہ لگ جائے گا کہ آیا عدالت کا فیصلہ صحیح ہے یا مولانا حضرات عوام سے جھوٹ بول رہے ہیں۔ یہ ایک بہترین تجویز ہے جس پر سچے دل کے ساتھ سوچا جائے۔ @ImranKhanPTI
64
337
1K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
5 years
عمران خان نے آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس پی آر اور ڈی جی آئی ایس آئی سے ملاقات کی۔اس ملاقات میں بہت سخت فیصلے کئے گئے۔جس میں کرپشن اور ملکی حالات خراب کرنے والے عناصر کیساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔ اس شر پسند عناصر میں کچھ پاکستانی سیاستدان شامل ہیں۔ جو غیر ملکی ایجنڈے پر کام کررہےہیں۔
24
258
1K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
بڑی اور تہلکہ خیز خبر! احتساب کا عمل روکنے کی سازش ناکام! انٹیلی جنس اداروں نے اہم شخصیت کے قتل کی منصوبہ بندی پکڑ لی۔ اس منصوبے میں کچھ سیاستدان، دہشت گرد تنظیمیں اور بزنس مین شامل تھے۔اللہ خان صاحب کو لمبی عمر دیں۔کچھ لوگ ان سے ناخوش ہے۔ صابرشاکر کا بڑا انکشاف!
49
339
1K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
5 years
عمران خان صاحب آپ نے فرمایا تھا کہ بھارت کے ساتھ اب نہ کوئی بات ہوگی اور نہ تجارت۔ جناب نہ تو آپ نے تجارت بند کی ہے اور نہ ابھی تک ائیر سپیس بند ہوا ہے۔ امید کرتے ہیں آپ اپنے وعدے کی پاسداری کرینگے۔ ہمیں نوازشریف اور زرداری والے ڈرامے نہی حقیقت پسندانہ عزائم والا چاہیے۔
51
360
1K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
1 year
اگر جنرل باجوہ نے ایک منتخب حکومت کو گرانے کی سازش کی پے تو اس نے آئین پاکستان سے غداری کی پے. جنرل باجوہ پر غداری کا مقدمہ چلانا چاهئے.
Tweet media one
15
671
1K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
ہمارے کچھ میڈیا یاوسز مالکان حکومت کے سامنے یہ دیکھا رہے ہیں کہ وہ مالی بحران سے دوچار ہے لیکن حقیقت اسکے بلکل برعکس ہے۔ اسکی ایک مثال ہمارے دنیا نیوز کے مالک جناب میاں عامر محمود صاحب کی ہے جس نے حال ہی میں ایک آئرلائن کا لائسنس حاصل کیا یے۔
25
332
1K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
عوام جاننا چاہتی ہے کہ عمران کابحیثیت وزیراعظم نوٹیفکیشن ہوا ہے کہ نہی۔ مریم اورنگزیب تحریک انصاف نے کابینہ میں کرپٹ لوگوں کو وزیر بنایا یے۔جبکہ پیپلزپارٹی میں صرف صادق اور امین ہے۔ شہلا رضا عوام مطالبہ کرتی یے کہ ان دونوں خواتین کا دماغی توازن چیک کیا جائے۔ احتشام امیر
53
301
1K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
حیرت ہے کہ ملک کے دوسرے بڑے صوبے کے چیف ایگزیگٹو کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا- چیف جسٹس اسحاق ڈار ,حسن نواز اور حسین نواز کے نام ECL میں نہی تھے اسلئے اج باہر ہیں۔حکومت نے ٹھیک کام کیا ہے.. اگر یہ لوگ بھی بھاگ گئے۔تو عدالت میں اتنا دم نہی کہ واپس لاسکے۔
70
337
1K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
5 years
مولانا فضل الرحمان واحد مولانا ہے جو انسانوں کو اللہ تعالٰی اور رسول اللہ کا پیغام پہنچانے کے بجائے زرداری اور نواز شریف کے پیغامات پہنچانے میں لگا ہوا ہے۔ اپنے ہوس و اقتدار پرستی میں بھول گیا ہے کہ وہ ایک عالم دین بھی ہے۔ جس کا کام دین کی سربلندی اور احکام الہی پہنچانا ہے۔
40
294
1K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
بدقسمت پاکستان۔۔ ذوالفقار بھٹو نے بنگلہ دیش کو الگ کیا لیکن جئے بھٹو کے نعرے آج بھی لگتے ہیں بینظیر بھٹو نے سکھوں کے لسٹ انڈیا کو دیکر خالصتان تحریک ختم کی لیکن بی بی آج بھی زندہ ہے۔ بلاول پاکستان کی سلامتی پر حملہ کررہا ہے پھر بھی کہتے ہے جئے بلاول۔ لعنت ہے ایسے پاکستانیو پر۔
64
377
1K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
5 years
حضرت محمد مصطفی (ص) نے فرمایا ہے کہ اگر میری بیٹی حضرت فاطمہ الزہرہ (رض) بھی چوری کریں تو اس کے بھی ہاتھ کاٹ دئے جائے گے۔ مریم صفدر اور فریال تالپر کے لئے اپنی آخرت خراب کرنے والو تھوڑا اسلام کے بارے میں بھی جان لیا کرو۔ @MaryamNSharif @BBhuttoZardari
34
295
1K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
5 years
شریف فیملی 40 سال تک اقتدار کے مزے لوٹتے رہے، بھارت اور مودی کے ساتھ دوستی رہی۔۔ لیکن کشمیر کبھی یاد نہ آیا اور آج "ابو بچاؤ تحریک" کشمیر کے نام کر دی۔مریم نواز نے یہ پھر ثابت کیا کہ انہیں پاکستان سے کوئی دلچسپی نہیں۔ ان بے غیرتوں کو صرف اقتدار اور اپنے پیسے سے مطلب ہے۔
24
338
1K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
8 months
زیر نظر تصویر میں دیر سے تعلق رکھنے والے نوید انجم پے. جس نے پہلے پرویز خٹک اور پهر جہانگیر ترین کیساتھ شمولیت کی تھی. بلے کے نشان کے خلاف پہ بندہ اکبر ایس بابر کے ساتھ بھی کھڑا تھا. اج علی گوہر کے ساتھ کیوں ملاقات کرریا یے. @ImranKhanPTI @PTIofficial @sherafzalmarwat
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
39
1K
1K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
5 years
مجھے مہنگائی پر اعتراض ہے لیکن یہ بھی ماننا پڑتا ہے کہ پچھلے گیارہ مہینوں میں تحریک انصاف کی حکومت نے قرضوں پر سود کے مد میں 9.85 بیلیں قرضہ واپس کیا جو قوم کی آزادی کی طرف ایک احسن قدم۔ ہے۔ ہم 70 سال سے سوئے تھے عمران نے جگایا۔اس پر غصہ تو لازم بنتاہے۔ آزادی مشکل سے ملتی ہے۔
22
298
1K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
حکومت کا دبنگ اعلان آصف علی زرداری اور فریال تالپر سمیت جعلی اکاؤنٹس کی جے آئی ٹی میں شامل 172 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ خوش آئند اقدام ہے۔ ہم حکومت کے اس اقدام کو سراہتے ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ انصاف ہوگا۔اور لوٹی ہوئی دولت واپس لائی جائیگی ۔ انشاءاللہ
30
267
1K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
5 years
کل سابقہ فاٹا میں صوبائی اسمبلی کے 16 حلقوں کے لئے الیکشن ہوئے۔ مجال ہے کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ نے کسی حلقے پر 200 ووٹ بھی حاصل کئے ہو۔یہ ہے ان نام نہاد بڑی پارٹیوں کی حالت۔یہ پارٹیاں صرف ٹی وی شوز پر دکھائی دیتی ہیں۔ورنہ میدان میں ان کا نام لینا بھی گناہ سمجھا جاتا ہے۔
12
239
1K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
لعنت ہے اس قانون پر جس میں غریب کے لئے الگ اور امیر کے لئے الگ قانون ہو۔آج کل پاکستان میں امرا جیل نہی گیسٹ ہاوس میں رہتے ہیں۔ یہ آئین پاکستان سے غداری ہے۔جس کی سزا ججز پر لاگو ہونی چاہئے۔ اپنی مرضی کا جیل اور اپنی مرضی کا ماحول یہ کونسا نظام ہے۔ #EqualJustice
54
380
1K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
بی بی سی کے شو ہارڈ ٹاک میں اسد اعمر نے انڈین جاسوس کلبوشن یادیو کا تذکرہ کیا۔ جس کو BBC نے انڈیا کو خوش کرنے کے لئے انٹرویو سے ہی حذف کیا۔ لیکن دوسری جانب پاکستان پر آزادی صحافت کے حوالے سے تنقید کرتے رہتے ہیں۔ یہ ہے وہ منافقت مغرب کی #ShameOnBBC
25
399
1K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
5 years
کلبھوشن کیس سماعت میں انڈین وکیل نے نواز شریف کے انٹرویو کا حوالہ دیاجس میں انہوں نے کہا تھا کہ پاکستان انڈیا میں دہشتگردی کروارہا یے جس کے جواب میں پاکستانی وکیل نے کہا کہ نواز شریف پاکستانی عدالت سے جھوٹا،نااہل اور ذلیل ڈیکلر ہو چکا ہے اس لئے اس کی بات کی اہمیت نہی ہے
14
258
1K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
مولانا اعظم طارق مرحوم اور مونس الہی کے لئے اگر پنجاب میں پروڈکشن آرڈر نہی ہوسکتے تو پر آج ان تصدیق شدہ چوروں کے لئے کیوں۔ پروڈکشن آرڈرز صرف نواز زرداری بچاو کیلئےرہ گئی۔یہ ایک ظلم ہے اور اس نظام کو بدلنا ہوگا۔اسد قیصر ایک فضول سپیکر ہے جو اپنے مستقبل کے لئے سوچ رہا ہے۔
48
331
1K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
میرے پاکستان کے باشعور ان پڑھ صحافی ساتھیوں چلو مان لیا کہ اسد عمر نے ابھی تک معیشت کو صحیح سمت میں نہی ڈالا۔ اگر آپ لوگ اتنے قابل ہے تو دے دو اسد عمر کو کوئی متبادل پلان تاکہ وہ نافذ کر سکے۔یہ 70 سال کا گند ہے جو 6 مہینے میں صاف نہی ہو سکتا۔ اسلئے انتظار کرنا ہوگا۔
55
260
1K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
پنجاب کے سینیر وزیر علیم خان کو آف شور کمپنی کیس میں گرفتار کیا گیا ے۔انہوں نے اپنا استعفے عثمان بزدار کو بھجوایا یے۔جو ایک اچھی روایت ہے۔ دوسری جانب شاہد خاقان عباسی کو بھی 8 فروری کو طلب کیا گیا ہے۔ نیب بہت ہی اعلی
17
216
1K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
5 years
کشمیر جل رہا ہےلیکن اس حالت میں بھی ہمارے بیغرت اور ضمیر فروش سیاستدان کشمیر کو سیاست کے لئے استعمال کررہے ہیں۔لعنت ہے ان سیاستدانوں پر اور اس کے ماں باپ پر جو اتنی غلیظ بچے پیدا کیے ہیں۔ کل سے کشمیر کو پروپیگنڈا کے لئے استعمال کیا جارہاہے۔اور اس پروپیگنڈہ کی سربراہ مریم صفدر ہے۔
33
348
1K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
5 years
مریم صفدر صاحبہ ہمیں میاں صاحب کی صحت سے کوئی لینا دینا نہی ہے۔ہمیں اپنی لوٹی ہوئی دولت واپس چاھئے۔ زرداری اور نوازشریف جیل میں مرتے ہیں تو مرنے دو۔ہمیں کوئی فکر نہی یے۔ہمیں اپنا 24000 ہزار ارب واپس چاھئے۔ قومی مجرم کے ساتھ کوئی رعایت نہی ہوگی۔چاھے جتنا چیخو۔ @MaryamNSharif
21
273
1K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
5 years
پنجاب پولیس نے پولیس سٹیشن میں کیمرہ موبائیل لانے پر پابندی لگا دی ہے۔ڈی ائی جی صاحب اگر پولیس کے رویے اور کارکردگی میں بہتری لانی ہے تو کیمرے پر پابندی نہیں بلکہ پولیس والے کی وردی پر کیمرہ لگوائی جائے۔ @ImranKhanPTI @UsmanAKBuzdar
Tweet media one
50
383
1K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
“ عمران خان پاکستان کو پوری دنیا میں بدنام کر رہے ہیں ، خدشہ ہے عمران خان ہماری پانچ سال کی محنت پر پانی نہ پھیر دیں ” - احسن اقبال بلکل صحیح فرمایا کیونکہ آپ لوگ محنت کررہے تھے کہ پاکستان دیوالیہ ہوجائے لیکن خان صاحب ملک کو بچا کر آپ لوگو کی محنت برباد کررہےہیں۔
23
253
1K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
لاہور ہائیکورٹ میں حمزہ شہباز کے وکیل نے آج ہی ضمانت کے لئے درخواست دائر کردی۔ یقین کرو ان کو آج ہی ضمانت مل جائے گی۔ہمارا ملک قانون کے ان دلالوں کے سامنے بس ہے۔چوریاں ہوتی رہے گی اور عدالت میں بیٹھے دلال قانون بییچھتے رہنگے۔ لعنت ہے ایسی قانون پر
75
353
1K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
عمران خان کے 100 دن حکومت کے مکمل ہوچکے ہیں ۔عمران خان دور حکومت کے پہلے سو دنوں میں کرپشن تقریباً 80 فیصد کم ہوچکی ہے۔ خان صاحب نے جو وعدے کیے تھے وہ بھی تقریبا 25 % تک صحیح سمت میں جا رہے ہیں۔خان صاحب کی محنت رنگ لارہی ہے ۔انشاءاللہ اگلے 5 سال میں ملک ایک بہتر پوزیشن میں ہوگا۔
49
237
1K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
جن صحافی حضرات نے اجمل قصاب کو پاکستانی ثابت کرنے پر زور لگایا تھا اجمل قصاب کا انڈین ڈومیسائل سامنے آنے کے بعد ان سب حضرات کو ملک دشمن رپورٹنگ پر قوم سے معافی مانگنی چاہیے خاص کر حامد میر صاحب کو۔ @HamidMirPAK
62
314
1K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
5 years
مریم نواز کا قادیانی خلیفہ مرزامسرور سے ٹیلیفونک رابطہ۔ عمران خان کے خلاف جھوٹی گواہی کی درخواست کردی۔قادیانی زرائع نے خبر کی تصدیق کردی۔ @MaryamNSharif
Tweet media one
304
523
993
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
ایک طرف پاکستان کے جانثار کھڑے ہیں جبکہ دوسری طرف غدار وطن جس میں اسفندیار ولی ،فضل الرحمن ،منظور پشتین اور محمود خان اچکزی شامل ہیں۔جن کو پاکستان کے حق میں بولنے سے منہ میں چھالے پڑ جاتے ہیں۔ یہ لوگ نہ پاکستانی ہے اور نہ افغانی۔ ان کو اٹھا کر بارڈر کے اس پار پھینکنا چاہئے۔
38
279
1K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
پچھلے 24 گھنٹوں میں عمران خان کا گراف اپنے بلند ترین سطح پر پہنچ چکا ہے۔ سعودی عرب کے ساتھ 20 ارب ڈالر کے ناقابل یقین معاہدے۔۔سعودی عرب میں قید ہزاروں پاکستانیوں کی رہائی، لاکھوں پاکستانیوں کو سعودی عرب میں درپیش مسائل کےحل سمیت یہ بہترین اقدامات ہے۔
16
207
1K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
بلاول بی بی بک رہی ہے کہ عمران خان کے والد کو اس کے نانا ذوالفقار نے کرپشن پر نکالا تھا جو سراسر جھوٹ اور کمینگی کی انتہا ہے۔ عمران خان کے والد نے1959میں ایوب خان کےدورمیں نوکری چھوڑدی تھی۔وہ فاطمہ جناح کا حامی تھا۔اور بھٹو ایوب خان کے بیٹے تھے۔ یہی فرق ہے دونوں خاندان میں۔
35
296
975
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
سپریم کورٹ کو سب سے پہلے اپنے ماتحت عدالتوں میں اصلاحات لانے چاھئے۔کیونکہ حکومت یا نیب جب بھی کسی چور ڈاکو پر ہاتھ ڈالتی ہے تو سارے چور حضرات لاھور،اسلام اباد،کراچی اور پشاور کے ہائیکورٹس سے ضمانت لے لیتی ہے۔اگر یہی حالت رہی تو نہ تو احتساب ہوگا اور نہ کرپشن روک سکتی ہے۔
45
293
1K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
جعلی پروفیسر یہ آپ لوکو کی ہی کارنامے ہے جو PIA کو اس نہج پر پہنچایا ہے۔اللہ کا شکر کرتے جو آپ لوگو کی حکومت چلی گئی ورنہ آپ لوگو کی حکومت نے تو پاکستان کو برباد کرنے کا پورا بندوبست کیا ہوا تھا۔ شرم تم کو مگر نہی اتی۔
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
6 years
دوستو! یہ نئے پاکستان کا کہیں خلائی مشن تو نہیں جو مریخ پر لینڈ کر گیا ہے؟
Tweet media one
5K
1K
7K
45
276
985
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
بلاول کی تقریر سن کر ایسا لگ رہا تھا جیسے حسین حقانی بول رہا ہو۔بلاول دوماہ کا امریکہ کا دورہ کرکے آئے ہیں انہیں بتادیا گیا ہے ک آپ نے کیا بولنا ہے۔ بلاول نے پارلیمان میں اردو کے بجائے انگریزی میں اس لئے تقریر کی تاکہ اس کے اقاووں کو پتہ ہو کہ کیا بول رہا ہے۔ یہ ہوتی ہے بیغرتی۔
22
283
1K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (PIA) قومی ائیر لائن ہے۔تمام خاص وعام سے درخواست کی جاتی ہے کہ مہربانی کرکے PIA سے سفر کیجئے۔یہ ملک وقوم کے فائدے میں ہے جبکہ ائیر بلیو وغیرہ ان غداروں کی ملکیت ہے جس نے اپنے فائدے کے لئے PIA کو تباہ کیا۔ اپنے اداروں کو کامیاب بنائے قوم سنوارئے
36
350
988
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اعظم سواتی سے ااستعفے مانگ لیا ہے۔جو کسی بھی وقت اپنے منصب سے سبکدوش ہوسکتا ہے۔ یہ ایک بہترین عمل ہوگا کیونکہ کسی بھی متنازعہ شخص کو کابینہ کا حصہ نہی ہونا چاہئے ۔
37
183
972
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
5 years
وزیراعظم عمران خان کا دورہ کتنا کامیاب رہا۔اس کے لے ہے ہم کو پاکستان کے اندر اور پاکستان کے باہر دشمنان وطن کو دیکھنا ہوگا۔ کل سے اسرائیلی، ہندوستانی اور کچھ ہمارے ملک کے غدار بہت چیخ رہے ہیں۔ یہی وہ پیمانہ ہے جو عمران خان کے کامیاب حکمت عملی کی ضمانت ہے۔ #IKmeetsTrump
10
217
995
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
5 years
الحمداللہ عمران خان کے 22 سال کی محنت کے ثمرات مل رہے ہیں۔ آج بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کا کیک حمزہ شہباز نے کاٹا۔ خان صاحب نے چوروں کو ایک مقام پر کھڑا کردیا جو ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔ 70 سال سے پاکستان کو لوٹنے والے آج ایک ساتھ کھڑے ہیں۔ شکریہ عمران خان
9
237
1K
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
5 years
پاکستانی قوم ایک باوقار، خودار، اور عظیم قوم ہے۔ مجھے اپنے عظیم قوم کے لئے ایک باوقار اور عظیم لیڈر چاھئے جو مجھے عمران خان کے صورت میں مل گیا ہے۔ مجھے زرداری اور شریف جیسے تیسرے درجے کے رہنما کی کوئی ضرورت نہی جس کا ایمان پیسے سے شروع ہوکر پیسے پر ختم ہوتا یے۔ #IKmeetsTrump
13
190
983
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام وڈیروں کا ایک ناجائز ذرائع امدن ہے اس پروگرام سے 20% غریبوں کو جبکہ باقی امرا کو ملتا ہے حکومت سے درخواست ہے کہ اس پروگرام کو ری وزیٹ کریں تاکہ غریبوں تک اسکا حق پہنچے یہ پاکستانی قوم کا پیسہ ہے اسلئے نام بھی پاکستان انکم سپورٹ پروگرام رکھا جائے
53
323
952
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
آصف زرداری کی حکومت کے خلاف غصہ سمجھ میں ارہا ہے۔زرداری صاحب کو لگ رہا ہے کہ جیل کی تیاری ہو رہی ہے۔ لیکن یہ آخری جیل ہوگی زرداری صاحب کی۔اس کے بعد زرداری صاحب نہ سیاستدان رہ سکتے ہیں اور نہ ممبر اسمبلی۔
38
200
935
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
5 years
قرب قیامت کی نشانی یہ بھی ہے کہ ایک ہزار 1000 روپے مہینہ پر جہادی تنظیموں کے لئے کام کرنے والا سلیم صافی آج ارب پتی بن گیا ہے۔ یاد ماضی عذاب ہے یا رب۔
@SaleemKhanSafi
Saleem Safi
5 years
قرب قیامت کی نشانی۔۔۔پرویز مشرف اور الطاف حسین کا وکیل فروغ نسیم، میاں نواز شریف سے وطن واپسی کے لئے ضمانت مانگ رہا ہے۔
2K
4K
13K
11
302
971
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
وسیم بادامی نے اپنے شو میں مولانا فضل رحمان سے پوچھا کہ اگر کسی نے پاکستان کو لوٹا ہو تو کیا یہ آپ کے خیال میں مسئلہ نہی ہے؟ مولانا نے جواب دیا جی بالکل کرپشن میرے لئےبالکل مسئلہ نہی ہے۔ یہ خیالات ہے ہمارے ملک کہ ایک قومی اور اسلامی رہنما کے۔ اللہ پاکستان پر رحم فرمایئے۔
50
250
955
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
نوازشریف صاحب کسی پروگرام میں بیٹھے تھے ۔وہاں شیر شاہ سوری کا ذکر ایا۔میاں صاحب نے ایک MNA سے پوچھا کہ یہ کون تھا۔ممبر صاحب ے فرمایا کہ کابل سے کلکتہ تک GT روڈ شیر شاہ سوری نے بنائی تھی۔ میاں صاحب نے جواب میں فرمایا کہ اس نے تو روڈ میں بہت کمیشن کھائی ہوگی۔ یہ حقیقی کہانی ہے
39
311
929
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
جیو نیوز کے نمائندے بھی عجیب طرح کے تجزیے کرتے ہیں۔جیو چینل پر الگ تجزیہ اور دوسرے ٹی وی چینل پر الگ کل حامد میر جیو پر فرما رہے تھے کہ وزیراعظم کو ملکی حالات کی وجہ سے چین کا دورہ چھوڑ کر واپس آنا چاہئے۔ جبکہ دوسرے چینل پر دورہ چین کو مکمل کرنے کا تجویز دے رہے تھے @HamidMirPAK
77
231
927
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
حامد میر صاحب اپکو کیوں پاکستانی اداروں سے اتنی نفرت رہتی ہے۔ہر وقت بغیر ثبوت اور تحقیق کے ایک شرابی انسان کے بات کو لیکر ٹویٹ پر ٹویٹ کررہے ہو۔صرف آپ کو ڈرامہ کرنے کا شوق ہے۔جس سے صرف بدنامی ہوسکتی ہے۔ اجمل قصاب کو بھی آپ نے ہی اٹھایا تھا۔ میر نام ہے ہی غدار کا۔
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
6 years
Prime Minister @ImranKhanPTI must take notice of this incident he can disagree with the views of @javeednusrat but nobody has the right to attack or harass him and his claim on social media should be considered as a first information report
1K
354
2K
94
289
912
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
5 years
نواز شریف کی وزارتِ عظمٰی میں پی آئی اے کے جہازوں کے ذریعے 3 من ہیروئن کی سمگلنگ کا انکشاف۔ ہیروئین پی آئی اے طیاروں کے ذریعے امریکہ، برطانیہ اور دیگر یورپی ممالک میں سپلائی ہوتی تھی؟ کیا اس گینگ کے سرغنہ رانا ثناء اللہ تھے یا نوازشریف ؟ @MaryamNSharif @HamidMirPAK
33
262
925
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
شریف فیملی کے لئے لاہور ہائی کورٹ اور زرداری فیملی کے لئے سندھ ہائی کورٹ کسی نعمت سے کم نہی ہے۔ جب بھی چاھے ان ہائی کورٹس سے کسی بھی کیس میں ضمانت لے سکتے ہیں۔ جان کی امان پاو تو ایک عرض کرسکتا ہو۔ میرے خیال میں پرویز مشرف نے عدالتوں کے ساتھ جو کیا تھا بالکل ٹھیک کیا تھا۔
67
274
928
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
5 years
"مجھے کچھ کہا یا کیا تو میں نے سب کچھ لکھ کر پاکستان سے باہر کسی کے پاس امانتا رکھوا دیا ہے۔ جیسے ہی ان میں سے کسی نے میری آواز بند کرنے کی کوشش کی تو وہ سب پبلک ہو جائے گا" ۔مریم نواز چلو جی ڈرامہ بازی شروع۔بی بی اپ ایک چور باپ کی چور اولاد ہو۔آپ کو بس جیل ہی ہوسکتی ہے۔
38
198
922
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
5 years
یہ کونسا مذاق ہے۔کیا ایک ہیروئن کا سمگلر اس طرح بیان دے سکتا ہے۔ کیا یہ نظام ایک روشن مستقبل کی ضمانت دے سکتا ہے۔ کونسے جج نے اس سمگلر کو اس طرح اجازت دی ہے۔اس کی تحقیق ہونی چاھئے۔ @ImranKhanPTI
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
5 years
Rana Sanaullah making statement before the judge
1K
2K
6K
88
332
907
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
5 years
بلاول زرداری وہ بے غیرت ہے جس کی ماں اور نانی کی ننگی تصوریں ہیلی کاپٹر سے پھینکی گئی۔لیکن اس کو شرم نہی ائی۔یہ اس بے غیرت انسان کا بیٹا ہے جو بچو کے سامنے ایان علی کے ساتھ کمرے میں سوتا تھا۔ یہ وہ بے غیرت بھائی ہے جس کی بہن بختاور سکھ کے ساتھ سو کر اگئی۔لیکن اس کو غیرت نہی ائی
51
288
891
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
اطلاعات یہ ہیں کہ قطر پاکستان میں 5 ارب ڈالر اور چین 6 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا۔ ملاایشیاء اور امارات بلترتیب 3، 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا جس سے پاکستان کا تجارتی خسارہ کم ہوجائے گا۔پاکستان ایک نئی تجارتی منڈی بنے گا آنشاءاللہ @ImranKhanPTI @fawadchaudhry
43
223
917
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
5 years
چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی صاحب پچھلے 30 منٹ سے ٹویٹر پر جلنے کی انتہائی زیادہ بدبو ارہی ہے۔ مریم بی بی اپ کی سوچ اور عمران خان کے سوچ میں بہت زیادہ فرق ہے۔اسلئے صرف صفدر پر توجہ دیا کرو۔
12
135
909
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
5 years
رانا ثنا اللہ کے لئے بری خبر ہے۔ Control of narcotics substance act 1997 section 9C کے تحت اگر کسی فرد سے ایک کلو گرام یا اس سے زیادہ منشیات برآمد ہو تو اس شخص کو سزائے موت، عمر قید یا چودہ سال قید با مشقت کی سزا ہو سکتی ہے @MaryamNSharif @betterpakistan @BBhuttoZardari
33
203
883
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
تحریک انصاف کی حکومت کو اگلے مہینے تک پچھلے دور کےقرضوں کی 1500 ارب روپے کی قسط IMF کو ادا کرنی ہے جبکہ 2023 تک 40 بلین ڈالرز بیرونی قرضوں کی مد میں اداکرنےہونگے۔ مسٹر @betterpakistan آپ نے کونسے خزانے بھرے چھوڑے تھے۔عمران خان ابھی تک آپکا گند ہی صاف کررہاہے۔ @ImranKhanPTI
12
318
876
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
منافقین سے بھی بدتر لوگ ہے یہ لبرلز۔۔انکو صرف ایک چیز سے مطلب ہوتا ہے کہ کسی طرح پاکستان کا امن برباد ہو۔ منافقین سے اگر اوپر کوئی لفظ ہوسکتا ہے تو وہ طلعت حسین او عمر چیمہ کے لئے ہوسکتا ہے۔رضوی کے دھرنے کے وقت اور آج کے ٹویٹس بلکل ایک دوسرے کے برعکس ہے۔ لعنت تیری شکل پر۔
@UmarCheema1
Umar Cheema
6 years
ارباب اختیار سے درخواست ہے کہ تحریک لبیک کیخلاف طاقت کے استعمال کی بجائے مذاکرات کئے جائیں جسطرح گزشتہ حکومت کے دور میں کئے گئے تھے
1K
992
5K
60
278
854
@YousafzaiViews
Saleem Yousafzai
6 years
مجھے سزا دی گئی تو نہ معافی مانگوں گا اور نہ رحم کی اپیل کرونگا۔ شہنشاہ بغیر تخت وتاج نواز شریف 2018 مارچ آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں دو درخواستیں جمع کروائی گئی ہے جس میں ایک درخواست میں رحم کی اپیل جبکہ دوسرے درخواست میں طبیعت خرابی کی۔ موصوف کو ضمانت چاھئے @MaryamNSharif
43
334
873