Yousaf Siddiqui Profile Banner
Yousaf Siddiqui Profile
Yousaf Siddiqui

@YousafSiddiquii

32,045
Followers
4,797
Following
565
Media
1,903
Statuses

YouTuber | Motivational Speaker | Social Media Activist . I follow back 🥹 if ur follow me

world
Joined March 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
کیرالہ کے ایک ریستوران میں دو غریب بھوکے بچوں کو ایک ریستوران میں کھانا کھلانے والے شخص کو جب ہوٹل نے بل دیا تو اس کی آنکھوں میں آنسو آ گئے۔ بل تھا ہی ایسا کہ آپ بھی جانیں گے تو جذباتی ہو جائیں گے۔ اس واقعے میں یہ ہے کہ ایک شخص ملپ پورم کے ایک ریستوران میں کھانا کھانے گیا۔
Tweet media one
44
777
5K
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
اہم اطلاع۔ موٹر وے پر سفر کے دوران سیال ریسٹ ایریا اسلام آباد کی طرف جاتے ہوئے تصویر میں نظر آنے والی ٹک شاپ سے کوئی بھی چیز خریدنے سے بچیں۔ یہ ٹک شاپ فرائی چکس کی بلڈنگ کے نیچے ہے۔ ان کے فراڈ کا طریقہ یہ کہ جب آپ ان سے کوئی چیز خریدتے ہیں تو یہ گاہک سے پیسے لے کر واپسی پر
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
327
2K
5K
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
صرف ایک تبصرہ تھا "ہمارے پاس ایسی کوئی مشین نہیں جو انسانیت کا بل بنا سکے"۔
20
226
2K
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
یہی فراڈ کرنے کی کوشش کی تو میں نے ان کو پکڑ لیا اور موٹر وے پولیس اور ایف ڈبلیو او کو شکائت کی۔ ایف ڈبلیو او نے متعلقہ دوکان سیل کر دی ہے۔ شہزاد انجم
36
239
2K
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
جان بوجھ کر پیسے کم دیں گے اور خصوصی طور پر جب کوئی ان کو 5000 ہزار والا نوٹ دے تو اس میں سے پیسے پورے کرنے کے بہانے 2 ہزار کاؤنٹر سے نیچے گرا دیں گے۔ چونکہ گاہک سمجھتا ہے کہ اس نے اب پیسے پورے کر دئے ہیں تو بندہ پیسے گنے بغیر جیب میں ڈال لیتا ہے۔ آج میرے ساتھ بھی انہوں نے
12
194
1K
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
2 years
جب عوام کسی نا انصافی کے خلاف آواز بلند کرتی ہے تو یہ آواز سنی بھی جاتی ہے اور انصاف بھی ہوتا ہےاسلام آباد سے بہاولپور جانے والی کوچ میں ہوسٹس والی سیٹ ایک مسافر کو الاٹ کر دی گئی اور ہوسٹس کو 8 گھنٹے کا یہ سفر کھڑے ہوکر کرنا تھا۔ مسافروں نے فیصل موورز کے مالک اور مینیجر کو کالز
Tweet media one
41
233
1K
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
ایزی پیسہ جو کہ ٹیلی نار مائکرو فائنانس بینک ہے اس کی بہت سی پالیسیاں انتہائی نامناسب اور صارف کے لیے شدید نقصان دہ ہیں، پہلے بھی اس حوالے سے کئی شکایات سامنے آئیں ، پر اس بار ان کی "رقم ناقابلی واپسی" کی پالیسی نے ذہنی اور جسمانی سطح پر مجھے خود کافی پریشان کیا، ہوا کچھ یوں کہ
78
193
1K
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
شخص نے دونوں کے لئے کھانے کا آرڈر دیا اور ان کے کھانے تک اس نے خود کچھ نہیں کھایا۔ دونوں بچے کھا کر اور ہاتھ دھو جب چلے گئے تو اس نے اپنا کھانا کھایا اور جب کھانے کا بل مانگا تو بل دیکھ کر وہ رو پڑاکیونکہ بل پر اماﺅنٹ نہیں لکھا تھا
1
99
990
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
جب کھانا آ گیا تو اس کی پلیٹ کو باہر سے دو بچے حسرت بھری نظروں سے دیکھ رہے تھے۔ اس نے اشارہ کر کے انہیں اندر بلا لیا۔بچوں سے اس شخص نے پوچھا کہ کیا کھاو گے تو بچوں نے اس پلیٹ میں لگی چیزوں کو کھانے کی خواہش ظاہر کی۔ وہ بچے بھائی بہن تھے اور پاس ہی کسی جھگی میں رہتے تھے۔اس
2
95
927
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
2 years
مسافروں نے دوبارہ پولیس کو کال کی تو پولیس نے ڈرائیور کا لائسنس ضبط کر لیا اور ہر چیک پوسٹ پر چیک کرتے رہے کہ اُس ہوسٹس کو سیٹ ملی ہوئی ہے. تبدیلی صرف حکمرانوں کے بدلنے سے نہیں خود کو بدلنے سے آتی ہے.
5
79
813
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
2 years
یہ واقعہ اسلام آباد کا ہے جہاں ایک " اسپیشل لونڈا " 200 کی اسپیڈ سے کار چلاتا ہوا آرہا تھا راستے میں ایک مڈل کلاس بھی سفر کر رہا تھا اس کے پاس بائیک تھی وہ اس کے بیچ میں آگیا اور گاڑی والے کو پتا تھا کہ میں ہائی لیول کا بچہ اور یہ مڈل کلاس پھر کیا تھا کار والے نے اسپیڈ کم نہ
Tweet media one
19
235
540
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
سرگودھا: مبینہ طور پر جوڈیشل افسر اسلام آباد کی اہلیہ کا 14 سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کا واقعہ مضروب بچی کے ہسپتال لائے جانے پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا، ایس پی انوسٹی گیشن، اے ایس پی سٹی سرگودھا ہسپتال پہنچ گئے چک 88 شمالی کی 14 سالہ رضوانہ کو اس کے والدین نے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
6
133
470
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
2 years
یہ عرب شخص محلے میں اپنے پلاٹ پر کنسٹرکشن کروا رہا ہے اور گیٹ پر اپنے ہمسایوں کو مخاطب کرتے ہوئے بینر لگایا ہے جس میں وہ لکھتے ہیں. میرے پیارے ہمسایہ! رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے ہمسایوں اور ان کے ایک دوسرے پر حقوق سے متعلق وصیت فرمائی ہے چنانچہ تعمیرات کے دوران
Tweet media one
2
68
512
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
2 years
کی مگر انہوں نے اُلٹا ہوسٹس کو ڈانٹ دیا۔ جس پر مسافروں نے بس ڈرائیور کے اس رویئے پر احتجاج کیا جب اس پر بھی ڈرائیور نے توجہ نہ دی تو موٹروے پولیس کو اطلاع دی گئی چکری پوائنٹ پر موٹروے پولیس نے گاڑی کا 5000 روپے کا چالان کیا گاڑی چلنے پر جب دوبارہ بس ہوسٹس کو سیٹ نہ دی گئی تو
3
48
474
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
2 years
جس بلوچ خاتون نے قران پاک اٹھاکر اپنی اور اپنے بچوں کی جان بچانے کی اپیل کی آج اس خاتون اور اس کے دو جوان بیٹوں کی لاشیں بارکھاں میں ایک کنویں سے برآمد ہوئے۔ خان محمد عرف اسماعیل مری کیمطابق لاشیں میری اہلیہ، بڑے بیٹے محمد نواز اور میرے دوسرے بیٹے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
10
196
384
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
"گدھ ایک مردار گوشت کھانے والا پرندہ ہے جس کی فطرت میں الله تعالیٰ نے ایک غور فکر کا پیغام دیا ہے،، اس کا کھاتے ہوئے پیٹ تو بھر جاتا ہے لیکن بھوک ختم نہیں ہوتی تو وہ بھاگنا شروع کر دیتا ہے اور بھاگتے بھاگتے کھایا ہوا الٹ دیتا ہے, الٹی کے بعد پھر کھانے لگ جاتا ہے پھر بھی پیٹ تو
Tweet media one
13
61
389
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
لاہور بحریہ ٹاون میں کار كراس کرنے پر خاتون نے فضہ نامی بچی پر تشدد کا نشانہ بنایا اس کی چھوٹی بہن کے ساتھ بدتمیزی اور غلیظ زبان استعمال کی گئی بال پکڑ کر سڑک پر گھسیٹتی رہی ماہرہ افتخار نامی خاتون نے اپنے آپ کو بحریہ ٹاؤن لاہور کی مالکن کا تعارف کرایا تو مقامی پولیس اور
Tweet media one
9
139
338
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
حویلی لڑکی قتل کیس کی دلخراش داستان۔۔۔ مظلوم کا ساتھ دیں۔ ملزم راجہ عادل کیانی مقتولہ کے خاندان کے مقابلہ ��یں انتہائی بااثر اور دولت مند ہے، مقتولہ کی عمر بیس سال جبکہ ملزم عمر میں دو گنا سے زیادہ ہے، مقامی ذرائع کے مطابق ملزم پہلے مقتولہ کی والدہ کو بلیک میل کرتا رہا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
138
350
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
کہ آئیندہ کسی سے اس طرح کی غلطی ہوجائے تو ایسی تکلیف کا سامنا نا کرنا پڑے۔ یہ سرمایہ داروں کا بنایا ہوا قصر ہے جس میں صرف ان کی مرضی ہے، اس عمارت کا ڈھا دینا نہیں ممکن تو کم از کم اسے اپنے لیے قابل استعمال بنانے کی کوشش تو کر ہی سکتے ہیں۔۔۔! فارس سکندر Faris Sikandar
9
16
338
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
رحیم یار خان خواجہ فرید آئی ٹی یونیورسٹی میں بی ایس فزکس کی طالبہ ہے جسے حکومت پنجاب کی جانب سے 13لاکھ مالیت کا سکالر شپ دیا گیا ہے گزشتہ رو ز اسکی ہمشیرہ علیزہ علی سکالر شپ چیک وصول کرنے کے لئے خواجہ فرید آئی ٹی یونیورسٹی گئی کہ اسی دوران انچارج شعبہ فزکس بلال طاہر نے
Tweet media one
4
65
280
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
یہ تصویر ایرانی شہر زنجان کے ایک دکاندار حاجی حسن کی ہے۔ ایک شخص اپنی سائیکل حاجی حسن کے پاس بطور امانت چھوڑ کر گیا تھا اور پھر کسی وجہ سے واپس نہیں آیا۔ حاجی حسن وہ سائیکل روزانہ صبح دکان کے باہر اور رات کو دکان کے اندر رکھتا تھا۔ 45 سال تک سائیکل کے مالک کے انتظار میں یہ
Tweet media one
2
27
271
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
2 years
جسٹس زیبا چوہدری " جی وہی جسٹس صاحبہ جنہوں نے عمران خان اور شہباز گل کے معاملے پر قانون سیکھا تھا ۔۔۔ اشرافیہ زندہ باد
2
76
259
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
2 years
وفاقی حکومت کا قوم پر احسان ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی دوبارہ بھرتی پر پابندی کا بل سینٹ میں پیش ❤
Tweet media one
9
24
247
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
2 years
اگر آپ کو کوئی تکلیف پہنچی ہو یا آئندہ پہنچے گی اس کیلئے میں معذرت خواہ ہوں. اس امید پر کہ کام جلد ختم ہوگا اور مجھے پھر سے تمہاری خوبصورت ہمسائیگی کا شرف حاصل ہوگا. کسی بھی شکوہ شکایت کی صورت میرے دیے گئے نمبر پر مجھ سے رابطہ کریں. آج بھی ایسے ہمسائے موجود ہیں!😊💖...
0
11
253
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
ہوگا۔ خیر ان دونوں کمپنیوں کے خلاف ان شاء اللہ کل میں اور میرے وکیل پاکستان بینکنگ محتسب اور کنزیومر کورٹ میں درخواست جمع کروا رہے ہیں۔ میں اس وجہ سے بھی ذہنی اذیت کا شکار ہوا ہوں کیوں کہ مجھے یونیورسٹی میں ایم فل ایڈمیشن کے لیے فیس سبمٹ کروانی تھی جو میں نہیں کرواسکا اور لاسٹ ڈے
1
10
209
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
11 months
ایک اسرائیلی کمانڈر القسام بریگیڈ کے شہید ہونیوالے مجاہد کی جیب سے وصیت نکالتا ہے اور اپنے فوجیوں کو دکھاتا ہے۔ مجاہد کی وصیت کا خلاصہ یہ ہے کہ "اے خالد و زبیر رضی اللہ عنھم کے روحانی بیٹو! اللہ نے تمہیں جہاد جیسے عظیم شرف سے نوازا ہے لہٰذا اپنے آپ کو خوب تیار کرو اور دعاؤں
Tweet media one
1
22
211
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ افغانستان نہ ہمسایہ اور برادر ملک ہونے کا حق ادا کر رہا ہے اور نہ ہی دوحہ معاہدے کی پاسداری کر رہا ہے۔ ان کا یہ بیان پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے اس بیان کے بعد سامنے آیا ہے جس میں انھوں نےکوئٹہ گیریژن کے دورے کے موقع
3
13
185
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
محمد سلمان کے کزن کا بیٹے محمد مہر علی جس کا تعلق خانقاہ شریف تحصیل و ضلع بہاولپور سے ہے ساتھ والی شاپ سے بسکٹ لینے گیا تو دوکاندار شاہد نے بچے کو اغوا کر لیا اور اس کی ویڈیو بناتا رہا جس میں وہ منت اور مافیاں مانگتا رہا ( ویڈیو دیکھ سکتے ہیں)📷 مگر اس جانور نے ایک
Tweet media one
6
53
185
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
2 years
کی اور بائیک والے کو کچل دیا ۔۔۔ پھر بوڑھی اس بائیک کو دیکھتی رہی اور اس کا لڑکا اپنی زندگی گنوا بیٹھا تھا دوسرا رخ " اسپیشل لونڈے " کے پاس لائسنس نہیں تھا اور تیز رفتار گاڑی چلارہا تھا اور گھر بیٹھے ضمانت مل گئی اور اس قاتل کو جس عدالت نے ضمانت دی ان شریف النفس جج کا نام ہے "
2
52
191
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
زمین پھٹی نہ آسمان ہلا اسلامی جمہوریہ نام نہاد آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی کی تحصیل کھوئیرٹہ کے نواحی گاؤں پھلنی ٹھنڈی کسی میں ایک یتیم بچے کو رات بارہ بجے کہچھ لوگ گھر سے اٹھا کر لے گئے۔۔پوری رات بجلی کی تاروں سے کرنٹ لگاتے رھے اتنا بہیمانہ تشدد کرتے رھے۔۔بوڑھی والدہ رہ تکتی رہ گئی
Tweet media one
6
50
181
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
یہ بابا خان محمد ماچھی ( مرحوم)کی تصویر ہے۔ یہ اوکاڑہ کے گاؤں فتح پور کا رہائشی تھا۔اج سے 45 سال قبل وہاں کے گاؤں میں سکول مڈل سے ہائی اپ گریڈ ہوا تو۔زمین کا مسئلہ درپیش ہوا۔گاوں کے بڑے زمینداروں نے زمین دینے سے انکار کردیا۔قریب تھا کہ زمین نہ ہونے کی وجہ سے یہ کام رک جاتا ۔
Tweet media one
3
21
186
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
ہونے کی وجہ سے مجھے نئے ایڈمیشن کا انتظار کرنا ہوگا جو کہ ایک سیمسٹر بعد ہی ممکن ہے! میں نے یہاں تک کہا تھا کہ جو ٹیکس ڈیٹیکشن بنتی ہے وہ کرلیجیے باقی رقم منتقل کردیں لیکن انہوں نے صاف انکار کردیا۔ میری رقم تو خیر جاچکی ہے البتہ اب ان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا مقصد صرف اتنا ہے
4
6
169
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
پیپلز پارٹی کے ایم پی اے علی حسن زرداری کے گھر سے پولیس اہلکار خادم خوسوں کا لاش ملا ہے جس کے سینے میں رائفل کی دو گولیاں لگی ہوئی ہیں جس کو خودکشی کا کہا جا رہا ہے یہ یقین کے ساتھ کہا جا سکتا ہے کہ پولیس والے کو کسی چیز کا کہا ہو اور پولیس والے نے بات ماننے سے انکار کر دیا ہو
Tweet media one
Tweet media two
5
44
161
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
11 months
ہمیشہ ایسے چھوٹے کاروبار کرنے والوں سے خریداری کریں کیونکہ یہ بنگلے بنانے کے لیے نہیں پیٹ پالنے کے لیے کاروبار کرتے ہیں۔
Tweet media one
0
23
173
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
11 months
نماز کے ٹائم پر نہ روکنے کی پالیسی پر ہم فیصل موور بس میں سفر کرنے سے بائیکاٹ کرتے ہیں
Tweet media one
8
48
174
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
پنجاب کے شہر فیصل آباد کے ضلع سمندری سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی اسنوکر کھلاڑی نے خودکشی کرلی ۔ 29 سالہ محمد ماجد علی نے 2013 کی ایشین انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ اور 2018 کی ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیتا تھا۔
Tweet media one
2
7
161
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
جمعے کی دوپہر اربوں لوگوں کے خواب اور ایک روور کے ساتھ انڈیا کے چاند کے سفر کا کامیابی سے آغاز ہو گیا ہے۔ انڈیا نے اپنے راکٹ سے چاند پر لینڈر اتارنے والے چندر یان تھری سیٹیلائٹ کو کامیابی کے ساتھ زمین کے مطلوبہ مدار میں بھیج دیا ہے۔ چندریان 3 کو جمعہ کی دوپہر مقامی وقت کے مطابق
Tweet media one
2
9
163
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
11 months
صہیونیت اپنے انجام کی طرف 🙂
Tweet media one
0
24
166
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
مجاہدین نے آپریشن طوفان الاقصیٰ کے ذریعے مقبوضہ فلسطین کے اندر اپنی کارروائیوں سے امت مسلمہ کا سر اونچا کردیا ہے، ایرانی صدر
Tweet media one
1
12
158
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
آرٹیکلز اس حوالے سے پڑھ چکا ہوں ، کئی قانونی ماہرین سے بھی بات کرچکا ہوں سب کا یہ ہی کہنا ہے کہ یہ واضح صارف کے حقوق کے ساتھ زیادتی ہے اور پاکستان میں باقاعدہ اس کی ہدایات موجود ہیں کہ اگر دونوں (بھیجنے والا اور جسے موصول ہوا) تیار ہوں رقم منتقلی کے لیے تو کمپنی کو اس پر عمل کرنا
1
4
157
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
🗣️ اسماعیل ھنیہ، سربراہ حماس کا الاحلی عرب ہسپتال پر اسرائیلی حملے کے بعد بیان ▪️ "جنہوں نے الاحلی ہسپتال میں قتل عام کا ارتکاب کیا وہ وہی ہیں جنہوں نے صابرہ اور شتیلا کے قتل عام کا ارتکاب کیا، وہی ہیں جنہوں نے بحر البقر سکول کے قتل عام کا ارتکاب کیا، وہی ہیں جنہوں نے مصری
Tweet media one
1
25
157
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
ماں تو آخر ماں ہی ہوتی ہے۔۔🥺😥
4
22
153
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
سود خور آن لائن یہ راولپنڈی کے علاقے چاکرہ کا مجبور باپ اور بے بس شوہر مسعود کی تصویر ہے یہ قرض دار تھا قرض ادا کرنا چاہتا تھا نہ کر سکا موبائل ایپ پر ایک سود خور کمپنی سے 22000 روپے قرض لیا جو بڑھتا چلا گیا اسلامی جمہوریہ پاکستان کی سود خور کلمہ گو کمپنیوں کے مسٹنڈوں نے
Tweet media one
Tweet media two
5
40
141
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
اسرائیل سے 4 ممالک کی سرحدیں ملتی ہیں 1: اردن پاپولیشن 63 لاکھ 2: شام پاپولیشن 2 کروڑ 24 لاکھ 3: لبنان پاپولیشن 44 لاکھ 4: مصر 8 کروڑ 45 لاکھ اور غزہ سے صرف مصر کی 12 کلومیٹر کی سرحد ملتی ہے وہی مصر جہاں جنرل سیسی کی حکومت ہے جنکے قابض ہوتے ہی ہمارے مقدس اور محترم
2
18
156
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
میکڈ ڈونلڈ کو چند گھنٹوں کے بائیکاٹ سے 400 ملین ڈالر کا خسارہ ہوا ہے سوچیں اگر مکمل بائیکاٹ کیا گیا تو کیا بنے گا !!.. میکڈونلڈز کمپنی اب وضاحتیں دینے پر مجبور ہو گئی ہے ۔
1
37
152
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
2 years
ایک پاکستانی شخص امریکا میں ترک سفارتے خانے میں داخل ہوا اور اپنی شناخت ظاہر کیے بغیر 30 ملین ڈالرز کی امداد دےکر چلا گیا، ترک میڈیا
Tweet media one
3
22
146
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
بریکنگ نیوز 🔥 ایران کا فلسطینیوں کو تیل اور میڈیکل کیمپ فری دینے کا اعلان❤
0
8
150
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
مدرسه مدنی مسجد نیشنیل بنک کالونی پکی ٹھٹھی میں 14 سالہ بچے انس کو جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا گیا انس نے بارش کی وجہ سے مدرسہ 19 سمتبر کو مدرسہ سے چھٹی کی 20 ستمبر کو صبح جب پڑھنے کیلئے گیا تو مدرسہ کے قاری شعیب کی جانب سے بچے کو ڈنڈوں سے خوب مارا گیا اور زور زور سے زمین
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
7
31
145
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
میرا نام یُوسف صَدِیقی ہے۔ میں صحافت کا ادنیٰ سا طالب علم ہوں۔ مستقبل میں کامیاب صحافی بننا چاہتا ہوں۔ میری زندگی کا مقصد سچ بولنا اور سچ آپ سب تک پہنچانا ہے۔
14
12
137
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
جاؤ واپس جاکر اپنے ڈاکومنٹس گریڈ 17 سے تصدیق کروا کر پھر آؤ" روزانہ کے معمول میں یہ اوپر کا جملہ اپ نے بھی سناہوگا کوئی بتاسکتا ہے کہ یہ گریڈ 17 آفیسر سے تصدیق پاکستان میں کیوں ہم پہ فرض کی گئی ہے؟ کیا آپ لوگوں کو ڈاکومنٹس چیک کرنا کا صرف یہ واحد معیار ہے کہ 17 سکیل کا بندہ sign
4
23
137
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
ایشیا کپ کے دوران لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کچھ دیر کے لیے لائٹ کیا چلی گئی انڈین سوشل اور الیکٹرانک میڈیا نے فوراً وہی زبان بولنا شروع کر دی جو پاکستانی لفافہ میڈیا لفافہ ملنے پر بولتا ہے۔ زیر نظر تصویریں دنیا کے امیر ترین کرکٹ بورڈ بھارت کے گراؤنڈز کی ہیں ایک تصویر میں سیٹوں
Tweet media one
Tweet media two
1
29
143
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
ٹوئٹر کے مالک اور دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک ایلون مسک روبوٹ بیوی بنانے کے آخری مرحلے میں پہنچ گئے، یہ مشین بیٹریوں سے چلے گی! بیٹری کو چارج ہونے میں تین دن لگتے ہیں اور یہ ایک ماہ تک چل سکتی ہے، اس مکینیکل بیوی سے سونے کے لیے فنگر پرنٹ کا استعمال کرنا ہے!
Tweet media one
7
13
135
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
10 months
بھارت کے صوبے راجھستان میں واقع یہ ہے راج کماری رتن وتی سکول، صحرا میں لڑکیوں کا ایک اسکول ہے۔ یہ اسکول اس لحاظ سے منفرد ہے کہ معماروں نے اسے بیضوی شکل میں ڈیزائن کیا ہے جو 50 ڈگری سیلسیس تک درجہ حرارت کو برداشت کرسکتا ہے۔ اس اسکول میں کنڈرگارٹن سے دسویں جماعت تک 400 لڑکیاں رہ
Tweet media one
Tweet media two
0
10
149
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
2 months
فلسطین کا جھنڈا واشنگٹن ڈی سی میں بلند کیا گیا جہاں نیتن یاہو موجود ہیں۔ لوگ فلسطین کے ساتھ ہیں۔
0
32
147
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
11 months
خدا تک پہنچنے کے بہت سے راستے ہیں لیکن میں نے خدا کا پسندیدہ ترین راستہ "مخلوق سے محبت" کو چُنا. مولانا رومیؒ
Tweet media one
1
18
143
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
*بریکنگ*🚨 🇵🇸 حماس کے عسکری رہنما محمد دیف نے تمام عرب دنیا سے اسرائیل کے خلاف جنگ میں شامل ہونے کی اپیل کی ہے۔ یا اللہ مدد 🤲
3
11
137
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
نئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی آمدنی اور ٹیکس پاکستان سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری کردہ ایک دستاویز میں نئے چیف جسٹس کے اثاثہ جات، آمدنی، مراعات اور ٹیکس ادائیگی وغیرہ کی تفصیلات پر مبنی ایک دستاویز بھی موجود ہے۔ اس دستاویز کے مطابق قاضی فائز عیسی کی 2020ء اور اس سے قبل کے
1
11
133
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
3 months
" اگر آپکی بحث کسی بدتمیز انسان کے ساتھ ہو ۔تو ہار مان لینی چاہئے ۔کیونکہ اپ کی آواز کتنی ہی دمدار کیوں نہ ہو، مگر اپ ایک کتے سے اچھا نہیں بھونک سکتے"
2
31
144
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
سویڈن: تورات جلانے کا ارادہ ترک، ایک دوسرے کے احترام کا سبق مظاہرے کے منتظم احمد اے نے وضاحت کی کہ ان کا مقصد دراصل مقدس کتابوں کو جلانا نہیں تھا بلکہ ان لوگوں پر تنقید کرنا تھا جنہوں نے حالیہ مہینوں میں سویڈن میں قرآن پاک کے نسخے کو نذر آتش کیا تھا۔ اس کارروائی کی سویڈش قانون
Tweet media one
1
13
131
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’ ایسا وقت آنے والا ہے کہ دوسری امتیں تمہارے خلاف ایک دوسرے کو بلائیں گی جیسے کہ کھانے والے اپنے پیالے پر ایک دوسرے کو بلاتے ہیں ۔‘‘ تو کہنے والے نے کہا : کیا یہ ہماری ان دنوں قلت اور کمی کی وجہ سے ہو گا ؟ آپ ﷺ نے
1
11
130
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
گزشتہ دن کو اسٹریس کی وجہ سے غلطی سے ایک دوست کو ایزی پیسہ کرنے کے بجائے ایک بہت بڑی رقم جو کہ تقریبا ان کی سینڈنگ لمٹ کے برابر تھی ایزی لوڈ کردیا، ایک سے دو منٹ میں ہی اندازہ ہوگیا کہ بہت بڑی غلطی ہوگئی، جس کی شکایت میں نے رقم بھیجنے کے پانچ منٹ بعد ہی کسٹمر سروس میں درج کروادی
1
4
137
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
2 years
کور کمانڈر بلوچستان جنرل آصف غفور کے حکم پر کمانڈو کا بارکھان میں خفیہ آپریشن خواتین اور اسکے 4بیٹوں کو بازیاب کروا لیا گیا الحمدللہ
Tweet media one
Tweet media two
8
21
132
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
11 months
نہ پسپائی اختیار کریں گے، نہ ہتھیار ڈالیں گے، چاہے سارا امریکہ اور یورپ اسرائیل کی پشت پر کھڑا ہو۔ فتح یا شہادت ہی ہمارے لیے واحد راستہ ہے۔ ابوعبیدہ، ترجمان القسام بریگیڈز
Tweet media one
0
31
137
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
اسرائیل سن لے مسجد اقصیٰ پر صرف مسلمانوں کا حق ہے ❤️💯
Tweet media one
1
9
133
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
2 years
عبدالرحمن کھیتران کراچی یوسف گوٹھ سے گرفتار بلوچستان پولیس کے حوالے سوشل میڈیا کی جیت 💯
Tweet media one
2
19
124
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
دی گارڈین کے مطابق غزہ میں حماس کے فوجی کمانڈر محمد ضیف نے ایک بیان میں مسجد اقصیٰ کو آزاد کرانے کے لیے ایک نئے آپریشن کے آغاز کا اعلان کیا ہے جہاں گذشتہ چند ہفتوں کے دوران یہودی زائرین کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ اسرائیل کے خلاف حماس کی نئی کوششو�� کا
1
8
136
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ایک دن رسول اللہ ﷺ گھبراہٹ کے عالم میں سرخ چہرے کے ساتھ ( خواب گاہ سے ) نکلے ، آپ ﷺفرما رہے تھے : ’’ اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں ، عرب اس شر کی وجہ سے ہلاک ہو گئے جو اب قریب آ پہنچا ہے ،آج یاجوج ماجوج کی دیوار اس قدر کھل گئی
1
7
127
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
بریکنگ نیوز: حماس کا بھاری راکٹ حملہ تل ابیب اور وسطی اسرائیل کو نشانہ بنایا گیا.
0
7
134
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
پرانے وقتوں میں عورت کا اپنے شوہر کا نام لینا بہت معیوب سمجھا جاتا تھا۔ ایک خاتون کے شوہر کا نام مکھن تھا۔ لہذا لفظ مکھن اس نے کبھی اپنی زبان پر نہ لایا تھا۔ ایک دفعہ وہ لسی رڑک رہی تھی ۔ ایک پڑوسن اسکے پاس آ کر بیٹھ گئی اور اس نے تہیہ کیا کہ آج تو اس سے
2
6
130
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
اور کہا کہ غلطی سے ایسا ہوا ہے از راہ کرم رقم واپسی کی سبیل بتادیں، نمائندے نے واضح اعلان کردیا کہ یہ ہماری پالیسی کے خلاف ہے آپ برائے مہربانی زونگ کی ہیلپ لائن پہ کال کیجیے، وہاں کال کی تو انہوں نے بھی رقم منتقلی سے انکار کردیا اور کہا کہ یہ پالیسی کے خلاف ہے۔ کل سے اب تک کئی
1
4
128
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
تین سو تیرہ کو بدر میں ایک ہزار کے مقابلے میں فتح دینے والے مالک کائنات ﷻ فلسطین کی بھی غائبانہ مدد فرما۔۔۔🤲 آمین ثمہ آمین
2
4
129
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
سرگودھا کی گلی نمبر 6 نئی آبادی کوٹ فرید میں ایک صاحب رہتے ہیں۔۔ انھوں نے یہ ہماری گلی کی طرف بنا دیا ہے گلی کی ٹوٹل چوڑائی 10 فٹ ہے۔ لیکن اس نے اور اس سامنے والے رشتہ دار نے یہ تھڑے گلی کے اندر کی طرف بنا دئیے ہیں جس سے گلی سے کسی رکشہ
Tweet media one
10
26
131
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
حدیقہ کیانی کی ایک دن کی زندگی، طارق جمیل، طاہر القادری، تقی عثمانی اور سعد رضوی کی سو سالہ زندگی سے افضل ہے۔
Tweet media one
26
23
123
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
ہو کھا لو, مگر سیری کی لذت سے ہمیشہ محروم رہو گے, مالِ حرام کھانا تمہارے لیئے ایک مشقت کے سوا کچھ نہیں ہے, حرام کھانے سے پیٹ تو بھر جائے گا لیکن تمہاری بھوک کبھی ختم نہیں ہوگی, اللہ پاک ہم سب کو رزق حلال کھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
6
11
125
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
2 years
شکارپور کی 27 سالہ ہونہار سندھی ہندو لڑکی ڈاکٹر ثنا رام چند گلوانی نے سی ایس ایس کا امتحان پاس ��رنے کے بعد اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال کا چارج سنبھال لیا ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
11
126
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
11 months
کولمبیا نے غزہ میں جنگ کے پس منظر میں اسرائیل سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا. 'اگر اسرائیل فلسطینیوں کا قتل عام بند نہیں کرتا تو ہم وہاں نہیں رہ سکتے'۔
Tweet media one
0
22
126
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
آشوبِ چشم: آشوب چشم ایک وائرل بیماری ہے جو کہ عام طور پر دس سے چودہ دن تک رہتی ہے۔ آشوب چشم کو عام طور پر سرخ آنکھیں کہا جاتا ہے، یہ آنکھوں کی ایک عام حالت ہے جس میں آنکھوں میں سوزش ہوجاتی ہے، آنکھیں سرخ ہوجاتی ہیں اور آنکھوں سے پانی جیسا محلول بھی نکلتا رہتا ہے۔آشوب چشم
1
8
119
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
انڈیا چینل اسرائیل میں جنگ دکھا رہا ہے ہمارا میڈیا چُپ ہے وجہ یہ ہے کہ مائی باپ امریکہ ناراض ہو جائے گا ۔۔
0
8
123
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
بگڑی ہوئی نوجوان نسل کے انوکھے کام سدھو موسے آلا کے فین نے سوشل میڈیا پر سدھو کے سالانہ ختم میں شرکت کی دعوت دی اور ختم کے بعد ہوائی فائرنگ کا خاص پروگرام ترتیب دیا تھا۔ بستی صمد پورہ اوکاڑہ کے رہائشی شرجیل نامی لڑکے نے
Tweet media one
Tweet media two
1
16
117
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
11 months
اسرائیلی وزیراعظم کا بھتیجا حماس کے ہاتھوں ہلاک😊
Tweet media one
1
8
125
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
میرے ملک کا 18 سالہ نوجوان ریڈیو کی شکل اور نام سے واقف تک نہیں دنیا چاند پر رہائش کر رہی ہے دنیا تھری جی فور جی ٹیکنالوجی سے نکل کر سکس جی ایٹ جی ٹیکنالوجی متعارف کروانے جار رہی ہے ایک پاکستانی سیاستدان جو لوٹ مار کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے حکومت پاکستان ریڈیو
Tweet media one
4
13
115
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
اےجنگ بدرمیں 313 مجاہدین کوبےسروسامانی کی حالت میں فتح دینےوالےپروردگارفلسطینی مجاہدین کوفتح نصیب فرما اوران کی غیبی مددفرما 🤲آمین🤲
4
5
121
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
بریکنگ نیوز اسرائیل نے زمینی حملہ کیا تو اسرائیلی فوج کو نیست ونابود کردیں گے:ترجمان حماس ہم نے جو اسرائیلی فوجی پکڑے ہیں ان میں زیادہ تر امریکی اور فرانسیسی نکلے ہیں: ترجمان حماس
0
12
120
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
اس وقت غزہ کے پانی اور بجلی کو بند کر دیا ہے۔ میں پوچھتا ہوں انسانی حقوق کہاں ہیں؟ ترک صدر رجب طیب ایردوان
0
9
121
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
10 months
اپنے بچوں کو یہ ویڈیو دکھائیں، تاکہ بچوں کو احساس ہو کہ والد کس قدر محنت مشقت کرتا ہے۔
0
17
117
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
11 months
ابوعبیدہ سے بچوں کی محبت 💓
Tweet media one
0
14
118
@YousafSiddiquii
Yousaf Siddiqui
1 year
نبی کریم ﷺ نے فرمایا : تین خصلتیں ایسی ہیں کہ جس میں یہ پیدا ہو جائیں اس نے ایمان کی مٹھاس کو پا لیا ۔ اول یہ کہ اللہ اور اس کا رسول اس کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب بن جائیں ، دوسرے یہ کہ وہ کسی انسان سے محض اللہ کی رضا کے لیے محبت رکھے ۔
1
7
114