Yasir Pirzada Profile Banner
Yasir Pirzada Profile
Yasir Pirzada

@YasirPirzada

40,894
Followers
254
Following
1,130
Media
9,309
Statuses

Columnist @jang_akhbar and @indyurdu The darkest places in hell are reserved for those who maintain their neutrality in times of moral crisis. Dante

Lahore
Joined January 2009
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
7 years
دانش کا مغالطہ سینتالیس برس، باپ بیٹا حکمران۔جی۔کیا کہا۔موروثی جمہوریت۔نہیں،شٹ اپ #ذرا_ہٹ_کے #PakistanDemocracy
Tweet media one
247
400
1K
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
6 years
طاقت اور اختیار ملنے کے بعد لوگ بدلتے نہیں ، صرف بے نقاب ہوتے ہیں۔ حضرت علی کرم اللہ۔
130
929
3K
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
4 years
ہم انتظار کر رہے ہیں کہ کب کوئی کافر کرونا وائرس کی ویکسین ایجاد کرے اور کب ہم کہہ سکیں کہ یہ دوا تو گیارہویں صدی میں مسلمان پہلے ہی ایجاد کر چکے تھے 😎
178
394
2K
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
4 years
ایک عہد کا خاتمہ ۔۔۔۔
Tweet media one
56
183
2K
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
10 months
لمز میں دو سال پہلے جب اصلی حاکم آیا تھا تو یاروں نے اِن ننھے منےچہ گویروں کےموبائل فون ہی نکلوا کر رکھ لیے تھے، اُس وقت کسی حق گو کو یہ کہنے کی جرات بھی نہیں ہوئی تھی کہ ’انکل آپ ایسا کیوں کر رہے ہیں، اگر آپ ہمارے فون ہی لے لیں گے تو انقلاب کیسے آئے گا؟‘
280
715
2K
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
4 years
حادثے کے بعد جاپانی ایئر لائن کے صدر نے استعفیٰ دے دیا، مینٹیننس منیجر نے خودکشی کر لی، جس انجینئر نے جہاز کا معائنہ کرکے اسے اڑنے کے لئےموزوں قرار دیا تھا اُس نے بھی خودکشی کر لی، جاپانی ایئر لائنز نے مسافروں کے لواحقین کو 6.7ملین ڈالر کا ہرجانہ ادا کیا۔۔
Tweet media one
193
606
2K
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
10 months
لمز کے بچوں کو چاہئے کہ وہ اپنے وی سی سے پوچھیں کہ آپ ماہانہ ایک کروڑ کے لگ بھگ تنخواہ لیتے ہیں جبکہ یونیورسٹی میں کام کرنے والے خاکروب کو آپ حکومت کی متعین کردہ کم سے کم تنخواہ دینا بھی گوارا نہیں کرتے، تو کیا آپ کا ضمیر رات کو سوتے وقت کچوکے نہیں لگاتا؟
576
490
2K
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
6 years
ہم وہ لوگ ہیں جو اطالوی وزیر اعظم کی ٹیکسی میں سفر کرنے کا کلپ ذوق و شوق سے ایک دوسرے کو بھیجتے ہیں کہ ایسے ہوتے ہیں حکمران مگر اپنا کوئی سیاستدان ٹیکسی چلاتا "پکڑا" جائے تو اس کا مذاق اڑاتے ہیں۔ #Uber #HaiderAbbasRizvi
92
511
2K
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
4 years
کیا 16دسمبر 1971کو جنرل نیازی کا بھارتی جرنیل کے سامنے ہتھیار ڈالنے کا فیصلہ درست تھا ؟کیا جنرل نیازی کے پاس ہتھیار ڈالنے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ بھی تھا؟ اگر جنرل نیازی کو ہتھیار ڈالنے کا براہِ راست حکم دیا گیا تھا تو اُس کی قانونی حیثیت کیا تھی؟
Tweet media one
98
436
2K
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
6 years
1988: اگر اولاد باپ سے بے ادبی سے بات کرتی تھی تو اسے بد تمیزی کہتے تھے۔ 2018: آج اگر اولاد باپ سے بے ادبی سے بات کرے تو کہتے ہیں "میری پاپا سے فائٹ ہوئی ہے!" #GENERATIONS
53
367
1K
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
6 years
#Lahore unbelievable right now
31
311
1K
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
5 years
"روزے ہم رکھ رہے ہیں اور درجات ڈالر کے بلند ہو رہے ہیں" 😂😂😂 منقول
46
203
1K
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
5 years
علمائے کرام بھی اب مہربانی کریں اور جدید دنیا کی ایجادات اور ضروریات کو قبول کر لیں، بالکل اِسی طرح جیسے اُنہوں نے لاؤڈ اسپیکر اور ٹی وی پر خاتون اینکر کے ساتھ جلوہ افروز ہونے کو قبول کر رکھا ہے
91
176
1K
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
4 years
اسلام چند وظائف پڑھ کر جنت کمانے کا نام نہیں اور نہ ہی یہ چار پیسے خیرات کرکے جنت میں حور سے ملاقات کروانے کا اہتمام کرتا ہے۔اسلام کی تعلیم کے مطابق ہمارے علمائے دین کو جن طبقات کے خلاف جدوجہد کرنی چاہیے، وہ الٹا انہی سے دوستی کی پینگیں بڑھاتے ہیں ۔۔
Tweet media one
223
335
1K
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
1 year
ناکام انقلاب، بغاوت کہلاتا ہے اور اس کی معافی نہیں ہوتی۔ یہ گڈے گڈی کا کھیل نہیں اور نہ ہی کسی فیشن ڈیزائنر کا فیشن شو ہے۔اِن برگر انقلابیوں کو شُکر کرنا چاہئےکہ اِن کا تعلق پنجابی ایلیٹ سے ہے، بلوچستان سے نہیں، کم از کم اِن پر عدالت میں مقدمہ تو چلے گا!
63
373
1K
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
7 years
ماہرہ خان اور اُن کے غیرت مند بھائی @TheMahiraKhan فلم کی شوٹنگ کے لئے گئی تھی، حج پر نہیں گئی تھی۔3/3 #MahiraKhan
Tweet media one
236
275
1K
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
6 years
نام نہاد آڈٹ رپورٹ میں اٹھائے گئے اعتراضات کا مختصر جواب: #SupportTruth #SayNoToFalseAllegations
Tweet media one
239
444
1K
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
6 years
عظیم نقاد، ادیب ڈاکٹر سلیم اختر آج لاہور میں انتقال کرگئے۔ آپ نے لسانیات، اقبالیات، تنقید اور نفسیات کے موضوع پر درجنوں کتابیں لکھیں۔ آپ کے افسانوں کے چھ مجموعے، آپ بیتی اور ناولٹ بھی شائع ہوئے۔ اردو زبان ایک دیو قامت لکھاری سے محروم ہوگئی۔ تاحال کسی نیوز چینل پر کوئی خبر نہیں۔
67
207
948
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
1 year
عاصمہ شیرازی سے لے کر غریدہ فاروقی تک اور ابصار عالم سے لے کر عمر چیمہ تک، ہر اُس شخص کی کردار کُشی کی گئی جو اِن لوگوں کے نظریات سے اتفاق نہیں کرتا تھا۔آج وقت کچھ بدل گیا ہے، اب یہ لوگ receiving end پر ہیں اور اپنے اوپر بنائے جانے والے مقدمات پر احتجاج کر
35
250
924
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
3 years
اِس واقعے کو پانچ دن گزر چکے ہیں، ابھی تک کوئی جلوس نہیں نکلا، کسی مدرسے کا گھیراؤ نہیں ہوا، کسی نے چنگھاڑتا ہوا کالم نہیں لکھا، کسی نے زہر میں بجھی ہوئی ٹویٹ نہیں کی، کسی نے شرعی سزاؤں کے نفاذ اور عملدرآمد کا مطالبہ نہیں کیا ،کسی نے جمعے کے خطبے میں ملزم
Tweet media one
169
265
940
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
6 years
ہم نے تو سنا تھا ترقی یافتہ ملکوں میں یہ سب نہیں ہوتا۔ ان کے شہر ڈوبتے ہیں نہ سیلاب میں بندے مرتے ہیں 🤔
@BBCWorld
BBC News (World)
6 years
Japan floods: At least 100 dead in record rainfall
56
788
664
110
406
883
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
4 years
دنیا کی مختلف ’خانقاہوں‘ میں ’خدا کے نیک بندے‘ کورونا کی ویکسین تیار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، یہ خانقاہیں سائنس کی لیبارٹریوں کی شکل میں آباد ہیں جن میں سفید رنگ کا چوغہ پہنے صوفی دن رات کی پروا کیے بغیر خدا کی عطا کی ہوئی عقل سے وائرس کا توڑ تلاش کرنے ۔۔
101
134
861
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
5 years
یہ ایک بہترین معاہدہ تھا کیونکہ دنیا میں کہیں بھی ریاست کو معدنیات میں حصہ نہیں ملتا، ریاست کا حصہ ٹیکسوں اور رائلٹی کی صورت میں آتا ہے، جبکہ یہاں ریاست پاکستان کو بنا کچھ کیے معدنیات کا 25%حصہ دار بنایا گیا مگر ہمیں اس میں بھی سازش کی بو آئی۔ #Rekodiq
40
350
832
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
6 years
مدینے میں اُس وقت پانچ سرکردہ شخصیات تھیں جنہوں نے یزید کو ولی عہد تسلیم کرنے سے انکار کر دیا تھا، ان میں حضرت عبد اللہ ابن عباسؓ، حضرت عبد الرحمٰن بن ابی بکرؓ، حضرت عبد اللہ ابن عمرؓ ، حضرت عبد اللہ بن زبیر ؓ اور امام عالی مقام حضرت حسین ؓ شامل تھے
38
227
821
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
5 years
بدقسمتی سے ہم صرف جعلی دانشور ہی نہیں بھگت رہے بلکہ جعلی استاد، جعلی سائنس دان، جعلی یونیورسٹیاں، جعلی تھانیدار، جعلی وکیل اور جعلی محقق بھی بھگت رہے ہیں۔ #media #fakenews #fakeintellectuals نقالوں سے ہوشیار رہیں
60
196
815
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
2 years
دنیا میں کوئی چیز غیر مشروط نہیں ہوتی، ہر حق کے ساتھ کوئی نہ کوئی شرط جڑی ہوتی ہے، یہ نہیں ہو سکتا کہ آپ جوزف گوئبلز بن کر لوگوں کی زندگیاں تباہ کرتے رہیں اور جب آپ پر قانون کا شکنجہ کسا جائے تو آئین میں دی گئی آزادیوں کے حوالے دینے لگیں۔۔۔۔
51
338
802
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
7 years
وہ پوچھنا تھا کہ میڈیا کا جنازہ تو اٹھ گیا، قل کب ہیں؟ #PakistaniMedia
102
174
764
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
6 years
بائیس کروڑ مسلمانوں کو ایک دوسرے سے خوف کیوں آتا ہے، کیوں ہم ایک دوسرے کو جھوٹا اور مکار سمجھتے ہیں، کیوں ہمیں قدم قدم پر فراڈ کا اندیشہ ہوتا ہے، کیوں یہاں خالص اشیاء نہیں ملتیں، کیوں لوگ سڑکوں پر بھیک مانگتے ہیں، کیوں یہاں کمسن بچوں پر تشدد ہوتا ہے
87
138
739
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
6 years
بائیس کروڑ کی آبادی میں پانچ بندے ڈھونڈنا عذاب ہو گیا ہے، ایسا نہیں کہ نیک نام لوگ ختم ہوگئے ، اصل میں ہم نے خود ہر نیک نام شخص کے منہ پر کالک مل کے اسے اپنی طرح بدنام کر لیا ہے۔
33
228
711
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
2 years
اِس وقت ہمارے ملک کی ’رئیل اسٹیٹ ‘ کی مالیت 300 سے 400 ارب ڈالر ہے ، لوگ اِس ملک میں کارخانہ نہیں لگاتے کیونکہ انہیں پتا ہے کہ ایک پلاٹ دو سال میں دگنا منافع دے جائے گا، ایسے میں کوئی سیمی کنڈکٹر چِپ بنانے کے بارے میں کیوں سوچے گا؟
28
217
719
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
6 years
جو نسل ہم نے تیار کر چکے ہیں وہ نفرت کے بیانئے کے زیر اثر پروان چڑھی ہے، ان کا تنقیدی شعور نہ ہونے کے برابر ہے اور اِن کے ذہنوں میں ایک ایسی دنیا کا تصور ہے جو اُن کے عظیم الشان ماضی سے حسد کرتے ہوئے اُن کے ساتھ ناانصافی کرتی ہے۔ یہ وہ نسل ہے جس کے ۔۔۔
Tweet media one
110
344
705
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
5 years
ہم نے یہ فرض کر لیا یے کہ ہر پڑھا لکھا شخص با کردار بھی ہوتا ہے لہذا ہم لوگوں کی اہلیت صرف ڈگریوں میں تولتے ہیں جبکہ کردار کے نمبر کوئی یونیورسٹی لگاتی ہے اور نہ کسی سی وی میں ملتے ہیں۔ #LUMS
24
108
680
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
5 years
خانوادہ رسولﷺ دن دہاڑے بیدردی سے قتل ہو گیا مگر قاضی شریح نے بطور چیف جج ایک لفظ بھی نہ کہا، ایسا جج جو زرہ بکتر کا فیصلہ تو یہودی کے حق میں کر دے اور اللہ کے آخری نبیﷺ کی آل اولاد کے قتل پر خاموش رہے، ا س کی قابلیت اور علمیت کس کام کی؟  #ImamHussain
Tweet media one
58
214
702
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
1 year
جو لوگ دو چار ترانے گا کر سمجھ رہے تھے کہ وہ انقلاب کے لیے جد و جہد کر رہے ہیں انہیں اب سمجھ آ گئی ہوگی کہ وہ انقلاب کی الف ب سے بھی واقف نہیں۔ اُن کا نہ تو کوئی سیاسی شعور تھا اور نہ ہی تاریخ سے واقفیت، وہ فقط شخصی عقیدت کے تحت نعرے لگا رہے تھے اور اِس۔۔۔
43
168
672
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
1 year
سی ایس ایس کا امتحان اُن چند چیزوں میں سے ایک ہے جو اِس ملک میں بد ترین حالات کے باوجود سفارش اور اقربا پروری سے محفوظ ہیں، اِس میں کسی قسم کی سیاسی مداخلت نہیں ہوتی۔ صرف مسلح افواج کے کوٹے والے امیدواروں کاتحریری امتحان نہیں ہوتا باقی پورا امتحان۔۔۔
75
128
617
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
6 years
کچھ دیر میں رویت ہلال کمیٹی والے کفار کی ایجاد کردہ دوربینوں کے ذریعے چاند دیکھنے کی کوشش کریں گے۔ اگر ہم گھڑی دیکھ کر نماز پڑھ سکتے ہیں اور گھڑی دیکھ کر افطاری کر سکتے ہیں تو سال بھر کا اسلامی کیلینڈر بنا کر عید کیوں نہیں منا سکتے ؟ #EidulFitr #RuetHilal
124
163
620
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
1 year
اگر کوئی مذہبی جماعت اِس قسم کے حملے کرتی تو ہمارا کیا رد عمل ہوتا؟ وہ لوگ جو اِس وقت برگر کلاس کے فائیو سٹار انقلابیوں کے بنیادی حقوق کے غم میں گھلے جا رہے ہیں کیا مذہبی جماعت کے باریش پیرو کاروں کیلئے بھی ایسے ہی جمہوری اصولوں کا عَلَم بلند کرتے؟
34
180
614
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
10 months
شاپنگ مالز میں جو لڑکیاں کام کرتی ہیں اُن کی حالت بھی قابل رحم ہے، اُن کے پستہ قد اور لاغر جسم پکار پکار کر کہہ رہے ہوتے ہیں کہ خوراک کی کمی کی وجہ سے اُن کا یہ حال ہوا ہے۔ آسودہ حال طبقے سے تعلق رکھنے والے مرد اور عورتیں اِن شاپنگ مالز میں کھڑے کھڑے۔۔۔۔
54
137
634
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
5 years
میری ان تمام پیر بابوں سے درخواست ہے، جو مختلف عملیات، دم اور پھونکوں سے بیماریوں کا علاج کرتے ہیں، کہ فوری طور پر دوست ملک چین جائیں اور کرونا وائرس کے مریضوں کو اپنی پھونکوں سے شفا یاب کریں، دھیان رہے کہیں مریض پہلے پھونک نہ مار دے☺️ والسلام #CoronavirusOutbreak
24
134
623
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
7 years
آلائشیں سڑک پر پھینکنا ہمارا کام ،صفائی کرنا حکومت کا کام،اگر حکومت صفائی نہ کروائے تو جمہوریت پر تبری فرمانا پھر ہمارا کام #EidMubarak2017
32
278
594
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
4 years
جناح صاحب کے لائف اسٹائل میں سگار پینے سے لے کر بیش قیمت مغربی سوٹ پہننے تک، الٹرا ماڈرن لڑکی سے محبت کی شادی کرنے سے لے کر بہنوں کو عیسائی بورڈنگ اسکولوں میں تعلیم دلانے تک اور اقلیتوں کے حقوق کا مقدمہ لڑنے سے لے کر بھگت سنگھ کی حمایت تک، سب کچھ شامل ہے۔
Tweet media one
80
106
609
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
4 years
"گرمی تیز ہونے کے بعد کورونا وائرس ختم ہوجائے گا۔۔۔یہ ٹھیک ویسے ہی ہوا جیسے شادی کے بعد لڑکا سدھر جائے گا۔" منقول۔ 😜
18
78
600
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
11 months
Excuse me @Malala there is a genocide going on in Gaza, and Israel is committing the worst kind of war crimes. At least tweet unequivocally with whom you stand?
57
163
592
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
6 years
آج سے ایک سو سال بعد ہم میں سے کوئی بھی زندہ نہیں رہے گا، تاریخ ہمیں روندتی ہوئی آگے نکل جائے، آج یہ فیصلہ کرنا مشکل ہے کہ ہم میں سے کون تاریخ کی صحیح سمت میں کھڑا ہے اور کون تاریخ کے غلط دوراہے پر ہے، کون حق کا ساتھی ہے اور کون باطل کے ساتھ کندھا ملائے ہے
Tweet media one
63
183
534
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
6 years
"ہم نے یہ فرض کر لیا ہے کہ ہمارا حکمران اگر سادگی پسند ہوگا تو لازماً نیک نیت بھی ہوگا جبکہ سادگی اور نیک نیتی دو الگ خصوصیات ہیں، ضروری نہیں کہ سادہ طرز زندگی والا حکمران ایک اچھی طرز حکومت کی بنیاد بھی ڈالے" #AzadiMubarak #freedom #Quaid #ذرا_ہٹ_کے
77
146
535
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
5 years
"جس پر احسان کرو اس کے شر سے بچو۔" حضرت علی کرم اللہ وجہہ
12
44
549
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
7 years
Constitution Avenue should be renamed as #AsmaJahangir Avenue.
90
145
517
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
2 years
اور زندگی میں کیا چاہئے 😋
Tweet media one
143
8
536
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
4 years
ٹرولنگ میں غلیظ زبان استعمال کرنے والو ں کا پروفائل دیکھا جائے تو اِن میں سے کسی نے ڈی پی میں کلمہ طیبہ لکھا ہوتا ہے تو کوئی سبز پرچم لپیٹ کر بیٹھا ہوتا ہے۔ تاہم ایک بات البتہ اِن سب میں مشترک ہوتی ہے۔۔۔یہ سب سنی لیون کے پرستار ضرور نکلتے ہیں۔۔ #ذرا_ہٹ_کے
Tweet media one
48
129
529
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
4 years
یہ قوم ہر وقت کسی نہ کسی معجزے کے انتظار میں رہتی ہے۔
27
17
526
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
6 years
خود اٹھ کر اپنے لیے چائے کی پیالی بنانا ہم توہین سمجھتے ہیں مگر حکمرانوں سے یہ امید رکھتے ہیں کہ وہ رکشے میں سفر کریں، بجلی کے کھمبوں پر کنڈے ڈالنے کے بعد ہم بین ڈالتے ہیں کہ لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے اور اپنے علاقے کے ایس ایچ او کے ہاتھ پر بیعت کرنے کے بعد ہم
Tweet media one
41
191
508
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
6 years
مسلم دنیا اس وقت تین بڑے مسائل سے دوچار ہے، پہلا، اگر نیل پالش لگی ہو تو کیا وضو ہو جاتا ہے، دوسرا، اگر موبائل فون میں فحش مواد ہو تو کیا اسے جیب میں رکھ کر نماز ہو جاتی ہے، اور تیسرا، کیا روزے کی حالت میں دانت برش کئے جا سکتے ہیں! غیر اہم باتوں کا قانون
Tweet media one
64
170
515
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
4 years
میرے پاس بھی یہ اختیار ہے کہ فحش اشتہارات کے خلاف لکھوں مگر پھر سوچتا ہوں کہ کیا میری ترجیح یہ اشتہارات ہیں یاکرک میں تباہ کیا گیا مندر! مذہبی رجحان والے دوست ایسے موضوعات پر اُسی طرح پھنکارتے ہوئے کالم کیوں نہیں لکھتے جیسے عورت مارچ کے خلاف لکھتے ہیں؟
Tweet media one
43
65
509
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
6 years
All those bigots who termed #KulsoomNawaz illness fake will pose "nice" now....or may be not... as these sick people have forgotten what our values used to be; these hate mongers have ruined our society. May Allah help us. #RIPBegumKulsoomNawaz
31
160
492
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
3 years
تحقیق کے معاوضے کے طور پر جو رقم ملی اُس سے اِس فرشتہ سیرت خاتون نے اپنے وظیفے کے پیسے واپس کر دیے حالانکہ وہ اِس ادائیگی کی قطعاً پابند نہیں تھی۔اس وظیفے سے اس نے ریاضی میں ماسٹرز کیا تھا۔یہاں ہوتی تو کپڑوں کا کوئی برینڈ لانچ کرتی اور باقی عمر عیش کرتی!
Tweet media one
22
103
496
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
7 years
People ask how to live a meaningful life , how to stand up against oppression and and how to fight for rule of law! The answer is like #AsmaJahangir did. One of the bravest persons of our times. حق مغفرت کرے عجب آزاد "عورت تھی "
25
145
478
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
7 years
اگر ایک خوبرو پشتون ماڈل کی بجائے نقیب میلے کچیلے کپڑوں میں ملبوس کراچی کا کوئی مزدور ہوتا تو کسی کے کان پر جوں بھی نہ رینگتی کہ کون پولیس مقابلے میں مارا گیا۔ #NaqeebullahMehsud
31
144
483
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
4 years
جھوٹی خبریں پھیلا کرنیل آرمسٹرونگ کو مسلمان کرنے سے کہیں بہتر تھا کہ ہم مسلمان اپنی سپیس شٹل چاند کی طرف بھیجتے جس میں کوئی صالح خلاباز سوار ہوتا جو چاند پر پہنچ کر اذان دیتا اور یوں ارض و سماوات میں اللہ کا پیغام گونج اٹھتا۔ یہ کام چونکہ مشکل تھا اس ۔۔۔
37
55
489
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
6 years
ریاست نے اپنے دو بچوں کے لیے علیحدہ علیحدہ میعار مقرر کر رکھا تھا، اسی لئے شیخ مجیب الرحمٰن نے کہا تھا کہ مجھے اسلام آباد سے پٹ سن کی بُو آتی ہے۔۔۔۔۔بچوں کو صرف یہ بتانا کافی ہے کہ ایوب خان کے دور میں اندھا دھند معاشی ترقی ہوئی ،فل اسٹاپ۔ #EastPakistan
Tweet media one
27
186
458
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
5 years
آزادی اظہار صرف اس لیے ضروری نہیں کہ یہ بنیادی حق یے بلکہ یہ اس لیے بھی ضروری یے کہ اس کے نتیجے میں سچ سامنے آتا یے۔ #WorldPressFreedomDay
22
54
471
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
4 years
عورت قائداعظم کے مزار کے احاطے میں ہو یا اپنی قبر میں، ریپ کرنے والا اُس کی لاش نکال کر بھی ریپ کرے گا اور مردوں کے اِس معاشرے میں کچھ لوگ ہوں گے جو کہیں گے کہ کفن میں چہرہ ڈھانپا نہیں گیا تھا اِس لیے ریپ ہوا۔ #MotowayIncident
Tweet media one
49
142
478
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
4 years
حیاتیات کا علم رکھنے والے وبا کی تحقیق کر رہے ہیں ، ڈاکٹر اِس کا علاج ڈھونڈنے میں لگے ہیں ،سائنس دان ویکسین بنانے میں جتے ہیں ، مسلمانوں کو بھی اپنے نبی ﷺ کے حکم کے مطابق علم و تحقیق میں کمال حاصل کرنا چاہیے تاکہ وہ بھی انسانیت کی خدمت میں اپنا حصہ ڈال۔۔
31
61
460
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
3 years
بطور جج آپ کی ذمہ داری آئین کے مطابق فیصلہ کرنے کی تھی جس کا آپ نے حلف اُٹھایا ہوا تھا نہ کہ یہ دیکھنے کی آپ کے فیصلے پر کس حد تک عملدرآمد ہوتا ہے۔ اگر یہی فیصلہ کرنا تھا تو یہ کوئی چپراسی بھی کر سکتا تھا اِس کے لئے عدالتِ عظمیٰ کے جج کی پگڑی باندھنے کی
Tweet media one
48
140
461
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
4 years
قران کے جس ترجمے نے مجھے مسحور کیا وہ ابولکلام آزاد کا ’ترجمان القران‘ تھا۔ویسے تو میں پہلے ہی مولانا کی عالیشان تحریرکا گرویدہ تھا مگر ’ترجمان القران ‘ نے تو گویا مجھے مبہوت ہی کردیا ،ادب کی جو چاشنی ابولکلام کے ترجمے میں ہے وہ شاید کسی اور میں نہیں۔۔۔
Tweet media one
43
99
452
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
6 years
ے شاگرد افلاطون نے اسے اپنی کتاب میں ”ری پبلک“ (جمہوریہ ) میں ”غار کی تمثیل“ کے نام سے بیان کیا ہے۔  سقراط کا اپنے شاگردوں کے ساتھ یہ پورا مکالمہ ہی پڑھنے سے تعلق رکھتا ہے غار کے قیدی via @humsubcompk
23
105
440
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
2 years
At wadi e Darbat, Salalah, Oman
Tweet media one
31
7
461
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
4 years
یہ نہیں ہو سکتا کہ کسی بات کی وجہ تو غیبی ہواور اُس کا علاج کفار کی لیبارٹری میں کسی بےپردہ خاتون پر تجربہ کرکے تلاش کیا جا سکے۔منطق کی زبان میں اسے قانون تضادات کہتے ہیں، ہم چونکہ ایک ہی وقت میں سنی لیون اور مولانا طارق جمیل، دونوں کے پرستار ہیں۔۔۔
Tweet media one
60
128
461
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
6 years
آج اگر قائد اعظم زندہ ہوتے تو یہی لوگ قائد کے شاہانہ لائف اسٹائل پر ٹی وی پروگرام کرتے اور جناح صاحب کے ہاتھ میں دبے سگار کے گرد سُرخ دائرہ لگا کر دکھاتے کہ یہ شخص امپورٹڈ سگار پیتا ہے یہ غریبوں کا ہمدرد کیسے ہو سکتا ہے #QuaideAzamDay #JinnahKaPakistan
17
154
441
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
6 years
ابن صفی کے علی عمران کو زندہ رکھنے والے مظہر کلیم انتقال کر گئے۔ ایک عہد تمام ہوا۔
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
6 years
ھزاروں کتابوں کے مصنف اور عمران سیریز کے سینکڑوں ناول لکھنے والے نامور ادیب مظہر کلیم ایم اے آج ملتان میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ آج دوپہر ڈیڑھ بجے ابدالی مسجد میں ادا کی جائے گی
Tweet media one
253
751
2K
25
124
438
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
6 years
#Hailstorm in #Lahore can you beat it 😎
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
15
91
417
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
3 years
اُن لوگوں نے بھی #Sialkot_incident کی مذمت کی جو سارا سال انتہا پسندی کی آگ بھڑکا کر رکھتے ہیں۔ اُن کا خیال ہےکہ مذمتی بیانات دینے اور یہ کہنے سے کہ مذہب اِس ظلم کی اجازت نہیں دیتا، وہ بری الذمہ ہو جاتے ہیں جبکہ یہ واقعہ پیش ہی اِن کی وجہ سے آیا یے۔۔۔۔
14
119
443
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
4 years
آزادی اظہار کے نام پر ہمارے پیغمبر ﷺ کے گستاخانہ خاکے بنائے جاتے ہیں اور پھر یہ توقع کی جاتی ہے کہ مسلمان کوئی رد عمل بھی نہیں دیں گے کیونکہ اگر انہوں نے ردعمل دیا تو وہ اسلامی دہشت گردی کہلائے گی۔ردعمل دینے کا حق صرف امریکہ، اسرائیل اور یورپ کو ہے۔۔۔۔
Tweet media one
10
87
439
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
11 months
یونیورسٹیاں محض ڈگری چھاپنے کے ادارے ہیں جہاں زیادہ سے زیادہ آزادی اِس بات کی ہے کہ مولانا طارق جمیل کو مدعو کرکے اُن سے حوروں کے سراپے سے متعلق سوالات کر لیے جائیں۔ ایسے ماحول میں سائنسی تحقیق تو ممکن نہیں ہوگی البتہ حوروں کے ساتھ وقت گزارنے کے طریقوں۔۔۔
26
102
441
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
6 years
گورنمنٹ کالج میں ہم لڑکوں کی گفتگو کا زیادہ تر وقت ہنڈا اور کاواساکی کے تقابلی جائزوں، ہال روڈ سے اپنی پسند کا سستا ڈیک بنوانے کے طریقوں، باڈی بلڈنگ کی افادیت اور ایم اے کی لڑکیوں کے حسن کے نمبر لگانے میں گزرتا تھا #1980s #ذرا_ہٹ_کے
Tweet media one
40
89
427
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
5 years
جس ملک میں مسلمانوں کا دوسرا بڑا اجتماع ہوتا ہو،جہاں چپے چپے پر مساجد آباد ہوں،جہاں تبلیغ کے مراکز ہوں، جہاں لاکھوں عورتیں درس قران سننے جاتی ہوں، جہاں کروڑوں عورتیں حجاب اوڑھتی ہوں، وہاں درجن بھر عورتیں ملک میں فحاشی کیسے پھیلا سکتی ہیں! #AuratAzaadiMarch
61
102
409
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
3 years
کیا لیاقت علی خان کی بہو کو امداد کے لیے فریاد کرنی چاہیے تھی؟ کیا اس ملک میں لیاقت علی خان کا خاندان اس قدر در بدر ہو گیا ہے کہ ان کے پاس علاج کے بھی پیسے نہیں؟ کیا واقعی ہم نے بطور قوم لیاقت علی خان فیملی کی قربانیوں کا صلہ نہیں دیا؟
55
71
415
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
6 years
یہ نہیں ہو سکتا کہ خود کو پیر، فقیر، بابا، ولی یا صوفی کہنے والا دین اسلام کے بنیادی ارکان سے ہی ماورا ہو، ولایت کی گٹھڑی کسی شرابی کے سر پر نہیں رکھی جا سکتی، نماز، روزہ، حج، زکوٰۃ کا پابند ہونا لازمی ہے، اس کی کوئی معافی ہے اور نہ کوئی استثنیٰ۔
Tweet media one
57
118
412
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
2 years
Congratulations. Just added to my list of books to be read in 2023😊
@asmashirazi
Asma Shirazi
2 years
Alhamdulillah. Just received first copy of my first book “Kahani Baray Gher Ki”. #کہانی_بڑے_گھر_کی
Tweet media one
4K
841
9K
34
32
414
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
3 years
ہماری سوسائٹی میں جو مذہبی منافرت نظر آتی ہے کہیں نہ کہیں اُس کی کڑیاں اِس تاریخی مغالطے سے جا ملتی ہیں جس کے تحت غوری اور غزنوی محض اِس لیے ہمارے ہیرو ہیں کہ ایک نے سومنات کا مندر تباہ کیا اور دوسرے نے پرتھوی راج چوہان کو شکست دی۔ اور تو اور ہم تیمور۔۔۔
Tweet media one
62
89
419
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
4 years
نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے بابے سے جادوئی تعویذ لیا، دم کروایا، بابے نے اپنی مریدنی پر چند اشلوک پڑھ کر پھونکے اور پھر بشارت دی کہ 7جون سے پہلے نیوزی لینڈ سے وبا کا خاتمہ ہو جائے گا۔ جسینڈا آرڈرن نے بابا جی کے ہاتھوں پر بوسہ دیا، تعویذ گلے میں ڈالا۔۔۔
Tweet media one
40
122
417
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
4 years
وہ تمام فاتحین چاہے اُن کا تعلق کسی بھی مذہب سے تھا، اگر محض علاقے فتح کرکے وہاں کے عوام کو محکوم بناتے گئے، اُن کے سروں کے مینار بناتے گئے اور مفتوحہ علاقوں کی دولت لُوٹ کر واپس لے گئے تو وہ کسی اور کے ہیرو ہوں تو ہوں، کم از کم ہمارے ہیرو نہیں ہونے چاہئیں
Tweet media one
103
80
414
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
6 years
میٹرک میں ٹاپ کرنے والے بچے کو جب انعام دینے کے لئے تقریب میں لایا گیا تو پتہ چلا کہ اس نے آنے سے پہلے اپنے ہاتھوں سے مٹی کا ٹرالر خالی کیا اورمزدوری لی تاکہ لاہور جا کر تقریب میں شرکت کر س��ے۔ @Karwaneilm
Tweet media one
26
152
399
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
3 years
فرقہ پرستی کی عینک کا کمال یہ تھا کہ مجھے صرف وہ ’حقائق‘ دکھاتی تھی جو میرے فرقے کے حق میں جاتے تھے، مخالف فرقے کے دلائل اور ان کی کتابوں میں لکھی ہوئی باتیں نظر ہی نہیں آتی تھیں اور میں سمجھتا تھا کہ میرے فرقے کے نظریات درست اور باقی تمام فرقوں کے غلط
47
65
407
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
1 year
اور کہکشاں کیا ہوتی ہے 😔
Tweet media one
31
52
416
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
5 years
مذہب سے اپنی ’’سچی‘‘ وابستگی ثابت کرنے کے لیے میلاد منعقد کرواتے ہیں، حج پر چلے جاتے ہیں، گھر میں عالم دین کے بیان کا اہتمام کرواتے ہیں، عید پر تگڑا سا بکرا ذبح کرتے ہیں یا اور اپنے موبائل فون کی رنگ ٹون پر نعت یا تلاوت لگا دیتے ہیں
Tweet media one
43
89
398
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
1 year
اگر کوئی ارب پتی تاجر چند غریبوں کو مفت روٹی کھلاتا ہے تو اُس سے متاثر ہونے کی بجائے یہ پتا چلائیں کہ اُس نے اپنی آمدنی پر کتنا ٹیکس دیا ہے ، پھر آپ کو اندازہ ہوگا کہ دس ارب روپے ٹیکس کی مد میں دینے کی بجائے ایک کروڑ روپےکی روٹیاں کھلانا زیادہ ’افضل ‘ہے ۔
26
106
389
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
4 years
سیلف ہیلپ کی کتابوں اور موٹیویشنل اسپیکر ز کی تقریروں میں ایک مفروضہ قائم کر لیا گیا ہے کہ کامیاب لوگوں کے نقش قدم پر چل کر کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے۔اِن کتابوں؍ تقریروں میں عموماً ایسے ارب پتیوں کی کہانیاں سنائی جاتی ہیں جنہوں نے کالج سے بھاگ کر کوئی۔۔۔
Tweet media one
43
76
396
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
7 years
After @UmarCheema1 in 2016 the award for best investigative journalist 2017 goes to @Ahmad_Noorani for this:
60
182
363
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
3 years
اِن ڈاکٹروں نے میڈیکل سائنس کی کتابیں پڑھی ہوتی ہیں مگر اِن کی سوچ سائنسی نہیں ہوتی کیونکہ انہوں نے یہ کتابیں سائنسی انداز میں نہیں بلکہ اِس سوچ کے ساتھ پڑھی ہوتی ہیں کہ کسی بھی ڈگری کی طرح یہ بھی ایک ڈگری ہے جسے حاصل کرنے کے بعد زندگی ’سیٹل‘ ہو جائے گی۔۔۔
Tweet media one
42
62
382
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
5 months
Tweet media one
16
92
386
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
2 years
شادی کے وقت یہ ضرور دیکھیں کہ کہیں اُپ کا پالا کسی ذہنی مریض سے نہ پڑ جائے لیکن لڑکی اگر لڑکےکے دماغی معائنے کا مطالبہ کرے گی تو شادی تو دور کی بات لڑکے والے تو چائے کی ٹرالی اُلٹا کر چلے جائیں گے، ایسے میں لڑکے کو ’چیک‘ کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
57
96
367
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
5 years
اِس الجھن کو رفع کرنے کے لیے میں روزنامہ ”کالک“ کے ایڈیٹر کے پاس گیا تو اُس نے کہا کہ یہ ایک نہایت سنجیدہ معاملہ ہے جس پر میں تم سے کام سے فارغ ہونے کے بعد اطمینان سے بات کروں گا، موصوف اُس وقت ایک سائیکل کی ٹیوب کو پانی میں ڈبو کر پنکچر چیک کر رہے تھے۔۔۔۔
8
68
361
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
5 years
ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے حصے کی جدوجہد کوئی نڈر صحافی کرے اور ہمارے جمہوری بیانیے کو پہناوا کوئی سچا کھرا جج پہنا دے. ہمیں کوئی کام کرنا نہ پڑے اور بادل نخواستہ اگر کسی مرحلے پر کچھ کرنا پڑ ہی جائے تو پھر ہم سے کسی قسم کی حریت پسندی کی امید نہ رکھی جائے۔۔۔
Tweet media one
39
91
367
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
6 years
حج کرنے جاتے ہیں تو سامان چھپا کر لے آتے ہیں تاکہ اِس کا جرمانہ ادا نہ کرنا پڑے۔جس حج فلائٹ سے ہم واپس آتے ہیں اُس میں گندگی کے ڈھیر لگا دیتے ہیں اور جو بندہ ہماری بات سے اختلاف کرے تو اسے گندی گالیوں سے نواز کر بتاتے ہیں کہ ہم کتنے ’’دین دار‘‘ ہیں
Tweet media one
33
122
361
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
5 years
حقیقت میں یہ بچے تعلیم حاصل نہیں کر رہے بلکہ محض صبح سویرے اٹھ کر اور مخصوص کپڑے پہن کر ایسی عمارت میں جاکر بیٹھ جاتے ہیں جس کی دیوار پر اسکول لکھا ہے اور حکومت اور عوام سمجھتے ہیں کہ یہ بچے تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔  #khalidhameed #mashalkhan #education
Tweet media one
41
104
353
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
6 years
اسٹیفن ہاکنگ کا خدا سے ملاپ چار سو برس میں جتنے فلسفی پیدا ہوئے اُس کا دسواں حصہ بھی مسلم دنیا نے پیدا نہیں کیا، سوچ پر وہ کوئی پابندی نہیں لگاتے، سوال اٹھانے پر وہاں بندہ نہیں اٹھایا جاتا، سوال کا جواب تلاش کیا جاتا ہے، ہم بندہ تلاش کرنے لگ جاتے ہیں۔
Tweet media one
55
121
348
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
3 years
افغان عوام اِس خوف میں زندگی بسر کر رہے ہیں کہ نہ جانے آنے والا دن اُن کے لئے کیسا ہوگا! یہ خوف بے حد اذیت ناک ہوتا ہے۔ ہمارے ہمسائے میں ظلم کی تاریخ رقم ہو رہی ہے ، باقی کسی کا تو پتا نہیں ، کم از کم میں اِس پر جشن نہیں منا سکتا۔
Tweet media one
104
76
351
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
5 months
Eid mubarak to all with the mandatory #Eid pic 😍
Tweet media one
25
5
361
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
7 years
ایک کروڑ ماہانہ تنخواہ؟  ایک آخری سوال معزز عدالت سے، اگر یہ الزامات لگانے والے جھوٹے ثابت ہوئے تو کیا ان کے خلاف کوئی کارروائی ہوگی؟
49
135
337