Chairman Senate Of Pakistan...!!
Former Prime Minister Of Islamic Republic Pakistan,
Senior Vice Chairman of PPP.
Descendant of Sheikh Abdul Qadir Jillani (RA)
سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا امریکہ میں ہرنیا کا آپریشن ہوا ہے۔
یوسف رضا گیلانی اب خیریت سے ہیں۔ صحتیاب ہوتے ہی وطن واپس پہنچیں گے - خاندانی ذرائع
#AdminPost
Thanks to all family members, friends, party fellows, party workers, well wishers & Senate fellows for warmly wishes & prayers on my birthday. 🎂❤
#09June
اگر پیپلز پارٹی پنجاب میں ختم ہو گئی ہے تو پھر میں کہاں سے جیتا ہوں ؟ پراپیگنڈہ کرنے والی ن لیگ میرے حلقہ میں چھٹے نمبر پہ تھی، پیپلز پارٹی ہے ،تھی اور رہے گی۔
سید علی حیدر گیلانی (ممبر صوبائی اسمبلی)
ISLAMABAD: Former Prime Minister Senator Syed Yusuf Raza Gillani was invited by the British High Commissioner to Pakistan
H. E. Jane Marriott OBE over lunch at her residence in Islamabad
سابق وزیراعظم و اپوزیشن لیڈر سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کی حلقہ
#PP206
میں ضمنی الیکشن کے حوالے خانیوال آمد پر جیالوں کیجانب سے والہانہ استقبال
#ByElectionPP206
آصف علی زرداری نے سرائیکستان کیلئے آواز بلند کی، یوسف رضا گیلانی سرائیکستان کیلئے تمام پارٹیوں کا جمع کرنا بڑی کامیابی ہے، یوسف رضا گیلانی
پاکستان پیپلزپارٹی نے سرائیکستان کیلئے قراردیں منظور کیں، یوسف رضا گیلانی
ملتان سے پاکستان پیپلز پارٹی کی ٹکٹ پہ نومنتخب ممبر قومی اسمبلی سید علی موسیٰ گیلانی اور ملیر سے پاکستان پیپلز پارٹی کی ٹکٹ پہ نومنتخب ممبر قومی اسمبلی عبدالحکیم بلوچ کی کامیابی پر وزارت خارجہ آفس پارلیمنٹ میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے 1/2
وزیراعظم شہباز شریف کا سابق وزیراعظم سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی کو ٹیلیفون.
وزیراعظم نے علی موسیٰ گیلانی کی جیت پر سید یوسف رضا گیلانی کو مبارکباد پیش کی۔
وزیراعظم نے علی موسیٰ گیلانی سے بھی ٹیلیفون پر بات کی۔
سابق وزیراعظم سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی کی سید علی موسیٰ گیلانی کے ضمنی الیکشن حلقہ
#NA157
انتخابی مہم کے سلسلے میں یونین کونسل 2 ایم آر میں رائے وحید مراد کیطرف سے منعقد کیئے گئے شاندار جلسہ میں شرکت۔
#MusaTeraTeerChalega
سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی ضمنی انتخابات PP 206 کے سلسلے میں آج خانیوال کا دورہ کریں گے۔
جس میں ممبر ضلع کونسل راؤ فرقان احمد پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کریں گے۔
چیئرمین یونین کونسل سول لائنز ملک اللّٰہ یار اعوان بھی پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کریں گے۔
سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے بڑی گیارہویں شریف کے سلسلہ میں دربار حضرت موسیٰ پاک شہید (رح) حاضری دی اور بزرگوں کے مزار پر فاتحہ خوانی کرتے ہوئے دعا بھی کی
مظفر گڑھ: سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی، سابق وفاقی وزیر مخدوم سید تنویرالحسن گیلانی، سابق ��یم پی اے سید احمد مجتبیٰ گیلانی، سجادہ نشین دربار حضرت موسیٰ پاک شہید مخدوم سید ابوالحسن گیلانی اور سید علی حیدر گیلانی نے ٹھٹھہ سیالاں مظفر گڑھ میں وفاقی وزیر مہر ارشاد سیال کے بھائی
ضمنی الیکشن
#NA157
سابق وزیراعظم سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی کی مخدم زوہیب گیلانی سے انکی رہشگاہ پر ملاقات
سید زوہیب گیلانی نے سید علی موسیٰ گیلانی کی بھرپور حمایت کی یقین دہانی کروائی
#MusaTeraTeerChalega
🇱🇾🏹
پاکستان پیپلز پارٹی کے سید یوسف رضا گیلانی سینٹر منتخب
یوسف رضا گیلانی سینٹ کا ضمنی الیکشن جیت گئے
سنی اتحاد کونسل کے چوہدری الیاس مہربان دوسرے نمبر پر
#SenateOfPakistan
#ByeElection
لاہور: سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی اپنے کزن سید محسن رضا گیلانی کی رہائشگاہ آمد
لاہور: سید یوسف رضا گیلانی نے سید محسن رضا گیلانی سے انکی عیادت کی اور جلد صحتیابی کیلئے دعا بھی کی
ملتان: سابق وزیراعظم سینیٹر یوسف رضا گیلانی کی مسلم لیگ ن کے رہنماء رانا محمد جمیل کی رہاشگاہ پہ ضمنی الیکشن حلقہ
#NA157
کے حوالے سے منعقدہ کارنر میٹنگ میں شرکت
#MusaTeraTeerChalega
سابق وزیراعظم سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی نے صدر پی پی پی امریکہ ملک خالد اعوان صدر کی سیکرامنٹو میں رہائشگاہ پر شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یوم پیدائش کے سلسلے میں ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے اس موقع پر کیک کاٹا
ملتان: سابق وزیراعظم سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی سے گیلانی ہاؤس ملتان میں ملک لطیف میتلا کی ملاقات اور ضمنی الیکشن حلقہ NA-157 میں سید علی موسیٰ گیلانی کی حمایت کا اعلان
#MusaTeraTeerChalega
ملتان: سابق وزیراعظم و سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی کی ہمراہ سجادہ نشین دربار حضرت موسیٰ پاک شہید (رح) مخدوم ابوالحسن گیلانی کی ایم پی اے ملک سلیم لابر کی رہشگاہ آمد
ملتان: سابق وزیراعظم، سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی کی ہمراہ سجادہ نشین دربار حضرت موسیٰ پاک شہید (رح) مخدوم ابوالحسن گیلانی کی ایم پی اے ملک سلیم لابر کے بھائی ڈاکٹر ملک فہیم لابر مرحوم کے ختمِ قل خوانی میں شرکت کی
ملتان: سابق وزیراعظم سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی اور سابق صوبائی وزیر پنجاب سید علی حیدر گیلانی کی تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر PP-211 چوہدری خالد جاوید وڑائچ کی رہائشگاہ آمد
Remembering Makhdoom Muhammad Ameen Faheem on his 6th Death Anniversary.
May Allah raise the ranks of the deceased, I pay tribute to the late Makhdoom Amin Fahim on the occasion of his sixth death anniversary.
ملتان: سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی، سابق ممبر پنجاب اسمبلی سید احمد مجتبیٰ گیلانی اور ممبرپنجاب اسمبلی سید علی حیدر گیلانی سے گیلانی ہاؤس ملتان میں معززینِ علاقہ وحلقہ کی ملاقات
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کی ملاقات
سید خورشید احمد شاہ نے نومنتخب چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی
ملتان: سابق وزیر اعظم سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی سے گیلانی ہاؤس ملتان میں سینئر صحافی سلیم صافی اور سابق ایم پی اے شیخ سلمان نعیم کی ملاقات
ملتان: سلیم صافی اور شیخ سلمان نے سید یوسف رضا گیلانی کو انکے صاحبزادے سید علی موسیٰ گیلانی کی حلقہ
#NA157
میں کامیابی پر مبارکباد
مزدور، کسان، خواتین، نوجوان اور بزرگوں کے معاشی مسائل کا واحد حل صرف پاکستان پیپلز پارٹی ہے۔
اپنے ووٹ کا حق ادا کریں اور پاکستان پیپلز پارٹی کے منتخب کردہ نمائندہ کو کامیاب کروائیں۔
#NA133
سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی ٹھٹھہ سیالاں مظفر گڑھ آمد
سید یوسف رضا گیلانی نے وفاقی وزیر مہر ارشاد سیال سے ان کے بھائی مہر ابوبکر سیال مرحوم کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا اور مرحوم کے بلند درجات کیلئے دعائے مغفرت بھی کروائی
سابق وزیراعظم ، وائس چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی سید یوسف رضا گیلانی کے سیاسی سفر نامہ پر نظر۔۔۔!!
سید یوسف رضا گیلانی سیاست کے میدان میں آتے ہی 1983 میں ضلع کونسل چیئرمین ملتان منتخب ہوئے ،
1986 میں وزارت ریلوے کا قلمدان سنبھالا
1988 میں وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس بنے
“پچھلے 4 سال ملتان کی ترقی کے لحاظ سے ضائع ہوئے ہیں، اور ہمارے مخالفین اس آخری سال کو بھی ضائع کرنا چاہتے ہیں۔ 16 اکتوبر کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر سید علی موسی گیلانی کو کامیاب بنائیں۔
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا ملتان کی عوام کو پیغام
#VoteForTeer
لاہور: سابق وزیراعظم سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی نے معروف روحانی شخصیت پیر سیّد مشکور الحسن گیلانی المعروف حاجی پیر صاحب (سجادہ نشین دربار حضرت میاں میر رح) کے انتقال پر انکے بڑے صاحبزادے اور خاندان سے اظہارِ تعزیت کیا اور مرحوم کے بلند درجات کیلئے دعائے مغفرت بھی کی
ضمنی الیکشن پولنگ ڈے
#NA157
ملتان۔
ملتان۔ سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کا مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ
ملتان۔ سابق وزیراعظم نے پولنگ کیمپس میں جا کر پیپلز پارٹی و پی ڈی ایم کے ووٹروں سے ملاقات کی۔
#MusaTeraTeerChalega
Senator Syed Yusuf Raza Gillani, Former Prime Minister of Pakistan reached in Seoul on February 23, 2023 to attend as a Guest Speaker in International Conference for Establishment of Elders Roundtable that is conveyaned on February 24 , 2023 in Seoul South Korea.
پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل کی جانب سےمنعقد کی جانے والی ملتان کی تقریب میں ہمارا ساتھ دیں اور پاکستان کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالیں
#PPPDigitalWaseb
#PPPDigitalMultan
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے قائمقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی کی ملاقات
کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور قائمقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی کے درمیان بلاول ہاؤس میں ملاقات ہوئی
ملتان: گورنر پنجاب میاں بلیغ الرحمان کی سابق وزیراعظم سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی سے گیلانی ہاؤس میں ملاقات
ملتان: سید یوسف رضا گیلانی اور میاں بلیغ الرحمان کے درمیان موجودہ سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی خصوصی ہدایت پر پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں پاکستانی جمہوریت کے گمنام ہیروز کی یاد میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے تقریب میں بطورِ مہمان خصوصی شرکت کی۔
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے آج پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی
گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے نومنتخب چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی
The President of Pakistan, Asif Ali Zardari, along with the Prime Minister of Pakistan, Shehbaz Sharif, Chairman of the Senate, Syed Yousaf Raza Gillani and the Speaker of the National Assembly, Sardar Ayaz Sadiq, before addressing the joint session of Parliament.
چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی، ممبر قومی اسمبلی سید عبدالقادر گیلانی اور پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی سید علی حیدر گیلانی کی عید کے **پہلے دن** گیلانی ہاؤس ملتان میں آئے معززینِ علاقہ و حلقہ اور دوستوں سے ملاقات
دوستوں نے گیلانی خاندان کو عید اور چیئرمین سینٹ کی مبارکباد دی
ملتان: سابق وزیراعظم سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی کی پروفیسر مظفر گیلانی، مرکزی عہدیدار اصغر نقوی، انیس حیدر نقوی اور چیئرمین امجد بھٹی کی دعوت پر 9 محرم الحرام کے سلسلہ میں منعقدہ جلوس میں شرکت کی اور دعائے خیر بھی کی
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وائس چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی نے نومنتخب سینیٹر رانا محمودالحسن کے ہمراہ زرداری ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، حکومتی اتحاد و پیپلز پارٹی کے سینیٹرز و رہنماؤں کی سینیٹ چیئرمین کیلئے پی پی پی امیدوار سید یوسف رضا گیلانی کی جانب سے دئیے گئے افطار ڈنر میں شرکت
سابق وزیر اعظم سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی کیلی فورنیا سٹیٹ اسمبلی میں کیلیفورنیا اور پنجاب کو سِسٹر ریاستیں قرار دینے کی قرارداد پر دستخط کے موقع پر اظہار خیال کر رہے ہیں۔
سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی، مخدوم سید تنویرالحسن گیلانی، سجادہ نشین دربار حضرت موسیٰ پاک شہید (رح) سید ابوالحسن گیلانی، سید احمد مجتبیٰ گیلانی، سید عبدالقادر گیلانی اور سید علی حیدر گیلانی کی انجمن اسلامیہ کے زیر اہتمام جشنِ عیدمیلادالنبیﷺ کے سلسلہ میں جلوس کی قیادت کی
ممبر سینیٹ کی نو منتخب چئیرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات
سابق نگراں وزیراعظم سینیٹر انوارالحق کاکڑ کی چئیرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات
سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے بھی چئیرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے پارلیمنٹ ہاوس میں ملاقات کی
ملتان۔ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی مسلمانانِ عالم اسلام اور خاص طور پر پاکستانیوں کو عید الفطر کے ��ابرکت اور پر مسرت موقع پر دلی مبارکباد
@SenatePakistan
ملتان: سابق وزیراعظم و پاکستان پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر سینٹ سید یوسف رضا گیلانی حضرت موسیٰ پاک شہید (رح) دربار میں عیدالاضحیٰ کی نماز کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں
1/2
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانے کے چھوٹے بھائی کا انتقال
سابق وزیراعظم اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سید یوسف رضا گیلانی کی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی رہاش گاہ آمد
ملتان ۔ حلقہ NA-157 میں پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا
ملتان: سابق وزیراعظم سینیٹر سید یوسف رضا گ��لانی کی سجادہ نشین آستانہ عالیہ پانی پت پیر غلام قطب الدین چشتی صابری کی سربراہی میں پی ٹی آئی کے ایم پی اے ملک واصف مظہر راں کے چچازاد بھائی ملک ناصر عباس راں کی ملاقات
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے سول سیکرٹریٹ جنوبی پنجاب میں معززینِ علاقہ کی ملاقاتیں
چیرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی سے سابق چیئرمین جھکڑ پور عبدالمجید اور وائس چیئرمین ظہیر عباس نے ملاقات
چیئرمین سینٹ سے اپوزیشن لیڈر ڈسٹرکٹ کونسل ملتان ملک دستگیر اٹھنگل نے بھی ملاقات
تجارت کے فروغ کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کی عوامی حکومت نے ملتان میں ڈرائ پورٹ قائم کیا۔
آئیے۔۔! ایک بار پھر ملتان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرتے ہیں، 11 ستمبر کو NA-157 کی غیور عوام تیر پر مہر لگا کر سید علی موسیٰ گیلانی کو کامیاب کرائیں۔
#MusaTeraTeerChalega
سابق وزیراعظم سینیٹڑ سید یوسف رضا گیلانی کا قرآنِ پاک کی بےحرمتی کیخلاف سینٹ اجلاس میں بھرپور اظہارِ مزمت
نیدرلینڈ اور سویڈن میں ہماری مقدس کتاب قرآنِ پاک کی جو بےحرمتی کی گئی ہے وہ ایک تشویشناک المیہ ہے،یوسف رضا گیلانی