🇵🇰 Xsa Khan 💕 Profile Banner
🇵🇰 Xsa Khan 💕 Profile
🇵🇰 Xsa Khan 💕

@XsaKhan

22,385
Followers
631
Following
12,349
Media
123,175
Statuses

Artist | Nail Artist | Sleeping Beauty😴| ♊ | Bestie 👉 @iamkhaani | NO DM🚫 |

Pakistan
Joined February 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
1 day
GOOD MORNING X Family! 🫶 It's #MondayMotivation time! Let's tackle the week ahead with a #GoalOriented mindset and make it a Productive Monday! Remember, every Fresh Start is an opportunity to grow and succeed! ✌️ #viralvideo #loveisland
48
12
52
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
15 days
@nocontextfooty Messi's reaction to Lautaro Martinez's goal
0
17
834
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
4 months
まだ、政策秘書ごっこさせているのか! どれだけ税金の無駄遣いすればいいんだ! 岸田首相の長男・翔太郎氏、ひっそり秘書活動に復帰も…議員会館のコンビニで「唖然」とする買い物 😇 #国民を愚弄した岸田親子に辞任勧告
32
236
807
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
20 days
@siroiwannko1 これからの4年で、もっと東京は悪くなる。庶民にとっては住みにくい、格差が更に広がり、家賃も高騰して、景観もどんどん悪くなるでしょう。そういうこと。
13
70
771
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
5 years
بنا دی آپ کی آنکھیں خانی 😍😍😍 یہ ڈرا کرتے ہوے بس یہی گانا دماغ میں آرہا تھا ذرا تصویر سے تو نکل کے سامنے آ 😍😍😍 🙈🙈 @iamkhaani #Khaani #Xsa
115
108
504
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
20 days
@siroiwannko1 浮動票はイメージで動く。 橋下徹が言った「ふわっとした民意」
3
40
551
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
1 year
Champion Never Accept Defeat But Always Fight. Pencil Sketch of IMRAN KHAN by me😎 @ImranKhanPTI @PTIofficial #Xsa 💕
Tweet media one
Tweet media two
40
100
443
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
21 days
@s_hakase 石丸で恥ずかしくなる人間が、山本太郎では恥ずかしくならないの不思議
9
12
353
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
13 days
@sentakusiyouka ジュキヤなんだかんだ言ってスカピ炎上しそうになったら毎回助けに行くの可愛い
1
2
359
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
8 years
Tweet media one
12
77
268
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
5 years
3 دن پہلے citizen's portal app کے زریعے گیس چوری کی شکایت درج کروائی تھی کل گیس چور پکڑا گیا بہت زبردست ایپ ہے گھر بیٹھنے کام آسان ہوگیا ہے @ImranKhanPTI 😍 #NayaPakistan 🇵🇰 #ThankYouImranKhan #PmHazirHai #Xsa
6
21
201
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
21 days
@izumi_akashi 泉房穂が石丸をdisってるのに違和感がある
4
2
201
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
3 months
@twisokhou 良い罰
0
1
182
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
4 years
السلام علیکم صبح بخیر دعا ھے کہ الله پاک آپ کو اپنی رحمت اور شفقت سے کبهی جدا نہ کرے دنیا جہاں کی ساری خوشیاں اور نعمتیں آپ کو اور آپکے خاندان کو عطا فرمائے آپ پر اور آپکے گھرانےپر اپنی خاص رحمت وبرکت نازل فرماۓ! اور جلد کورونا کا خاتمہ کرے اس دنیا سے آمین #Xsa 💕
Tweet media one
27
41
148
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
4 years
السلام علیکم صبح بخیر 😊 اللہ پاک اپنے غیب کے خزانوں سے آپ سب کی تمام تر جائز خواھشات، مرادیں پوری فرما کر آپ سب کو ڈھیروں خوشیاں دے سب کے لیۓ خیر کے دروازے کھول دے اور تمام پريشانیاں سختیاں اور مشکلات دور فرما اور ہم سب کو طیب رزق عطا فرما۔ آمین #Xsa 💕
Tweet media one
57
28
143
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
5 years
شاعری سے لگاؤ رکھنے وااالے اس تصویر پہ اااک شعر کی گزارش ہے🌹 تصویر کی مناسبت سے شعر کمینٹ کریں میں ری ٹویٹ کرونگی 😍 #Xsa 💕
Tweet media one
75
20
132
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
4 years
السلام علیکم صبح بخیر یااللّه ہم سب کی مشکلات آسان فرما جو بے اولاد ہیں اُن کو اولاد جیسی نعمت سے نواز دے میرے مالک جو تنگدست ہیں اُن کی تنگدستی دور فرما سب کے رزق میں برکت دے جو بیمار ہیں انھیں شِفا عطا فرما آمیـــــن🤲 #Xsa 💕
45
28
117
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
5 years
السلام علیکم #جمعة_مباركة صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم جب درد بڑھنے لگے تو چپکے سے اپنے ربّ کی طرف چلے جاوُجب روح تڑپنے لگے تو زباں سے نہیں دل کی دھڑکن سے درود پاک پڑھو کیونکہ دلوں کا سکون الله کی یاد اور روح کا سکون اسکے محبوب محمّد مصطفیﷺ کی یاد میں ہے #myartwork #Xsa 💕
Tweet media one
26
24
121
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
6 years
السلام و علیکم😊 صبح بخیر #جمعہ_مبارک اِنَّ الله وَمَلائِکتَهُ يُصَلُّونَ عَلیَ النَّبِیِ یَااَیُّھاالَّذِینَ آمَنُو صَلُّو عَلَیهِ وَسَلّمُو تَسلِيما. (القرآن) بے شک اللہ اور اُس کے فرشتے درود بھیجتے ہیں اس نبیﷺپر، اے ایمان والو!ان پر ��رود اور خوب سلام بھیجو ﷺ ﷺ❤ #Xsa
Tweet media one
23
33
125
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
5 years
الســــــلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 💕 ہمارا ایک دوسرے کیلیے دعائیں مانگنا الله کو پسند ہے, دل سے نکلی دعا تقدیر بدل دیتی ہے, میری دعا ہے الله عزوجل آپ کو ہمیں اور اپکے اور ہمارے اہل خانہ کو دنیا و آخرت کی ہر نعمت سے نوازے آمین یا رب العالمین #Xsa 💕
Tweet media one
27
28
114
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
4 years
السلام علیکم #صبح_بخیر🌹 💓اے اللّه ہمیں توبہ کرنے والوں میں شامل فرما دلی سکون اوراپنی محبت عطا فرما ھمیں وہ عطافرما جو ہمارے لیۓ بہتری کاباعث ھواور ہماری پریشانیوں کو دور کردے رزق حلال میں برکت عطا فرما اور ھم سب كوصحت و سلامتی نصیب فرما آمین #Xsa 💕
Tweet media one
43
23
105
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
5 years
السـلام علیـکم🌹 صبــح بخیـــر😊 🌹صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم🌹 اللہ رب العالمین ہم سب کو رحمتہ للعالمینﷺ کے صدقے اور وسیلے سے زندگی کو تیری اطاعت و عبادت اور انسانیت کی خدمت میں بسر کرنے کی توفیق و ہمت عطا فرما آمین #Xsa 💕
Tweet media one
34
27
109
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
5 years
السلام عليڪم😊🌹 #جمعہ_مبارک وہی تو میرا اللہ ہے جسے میں نے حالتِ مرض میں پکارا تو شفا دی، بھوک میں پکارا تو غذا دی، پیاس میں پکارا تو پیاس بجھائی، جہالت میں پکارا تو نور مصطفی رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم عطا کیے اے اللہ تو ھمارے تمام گناہ بخش دے آمیـن #myartwork #Xsa
Tweet media one
36
32
107
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
5 years
السلام عليكم🌹 عید مبارک اس عید پر صرف جانور ھی قربان مت کریں بلکہ اپنی انا،حسد،ضد،بدگمانی کو بھی قربان کریں دل صاف کریں تاکہ آپ کی قربانی قبول ہو سکے 😊 اللّه سب کی قربانی قبول کرے آمین عید منائیں اپنوں کے ساتھ❤ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں #EidAlAdha #عيد_الاضحي_المبارك2019 #Xsa
29
20
106
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
16 days
@siroiwannko1 「私は高井隆氏の発言に完全に同意します。このような重要な問題についてメディアが報道しないことは、メディアの独立性と権力者に対する偏見に対する懸念を引き起こします。健全な民主主義には、権力者に責任を問う自由で公正な報道が不可欠です」 。」
1
31
120
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
5 years
السلام عليكم 😊 صبح بخیر 🌹 ربِ کریم سے دُعا ہے کہ آپ کی زندگی میں کوئی پریشانی نہ رہے سُکھ ہی سُکھ ہوں ، خُوشیاں ہی خُوشیاں ہُوں راحت ہی راحت ہو آپ کی زندگی میں اور آپ ہمیشہ مُسکراتے رہیں کھِلے ہُوئے پُھولوں کی طرح ۔ آمین😊 #Xsa 💕
Tweet media one
34
24
96
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
6 years
السلام عليكم😊 صبح بخیر🌹 اللہ کا ذِکر دِل کو تر کرتاہے اور نرمی پیدا کرتا ہے رسول اکرم ﷺ نے فرمایا: "ذکر ِ الٰہی کے علاوہ زیادہ باتیں نہ کیا کرو ۔کیونکہ ذکرِالٰہی کے علاوہ کثرتِ کلام دل کو سخت کردیتا ہے ۔ جبکہ اللہ سے زیادہ دور وہ شخص ہوتا ہے جس کا دل سخت ہوتا ہے #Xsa
Tweet media one
21
19
92
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
6 years
سنو لڑکیوں زندگی میں کبھی گول روٹی اور اچھی چاۓ مت بنانا ورنہ ہمیشہ تمہیں ھی بنانی ہوگی #Xsa 😐
27
16
105
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
4 months
เหตุการณ์สุดช็อก เกิดขึ้นที่ไต้หวัน ! ดูสภาพตึกระฟ้า! #ญี่ปุ่น #แผ่นดินไหว #สึนามิ #Xsa 💕
23
86
105
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
5 years
السلام عليكم😊 صبح بخیر🌹 اے ہمارے پروردگار! ہم گناہ گاروں کی خطاؤں کو معاف فرما ہم پر اپنا رحم وکرم فرما۔ ہمارے رزق میں وسعت و برکت عطا فرما اور ہبیماروں کو شفاء عطا فرما۔ تمام آفتوں اورمصیبتوں سے ہماری حفاظت فرما اور ھمیں ہمیشہ شکر کرنے والا بنادے آمیـن #Xsa 💕
Tweet media one
32
23
91
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
4 years
السلام علیکم صبح بخیر ❤ اللّه پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے سب کی عزت و آبرو کی حفاظت کرے شیطان کے شر سے سے بچاۓ جہاں رہیں ہمیشہ اللّه کی رحمتوں کے ساۓ میں رہیں آمین 😇 #Xsa 💕
Tweet media one
29
28
95
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
6 years
السلام علیکم 😊 صبح بخیر زندگی 🌹🌻 ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﮨﮯ #ﻣﺎﯾﻮﺳﯽ ﺍﻭﺭ #ﻧﺎﺷﮑﺮﯼ ﺟﻮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻣﺎﯾﻮﺱ ﮨﻮ ﺟﺎئے ﻭﮦ ﭘﺮﺳﮑﻮﻥ ﺭﮦ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ۔۔۔۔!!! ﮨﺮ ﺣﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﻮ #ﺍﻟﺤﻤﺪﻟﻠﮧ 💗 #Xsa
Tweet media one
22
21
96
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
18 days
@shinji_ishimaru このやり取りくっそわろたwwww なんていうか、こうやって政治をエンタメとして楽しめるのは石丸さんのおかげだよな本当
0
3
106
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
4 years
السلام علیکم صبح بخیر 😊 اللہ پاک اپنے غیب کے خزانوں سے آپ سب کی تمام تر جائز خواھشات، مرادیں پوری فرما کر آپ سب کو ڈھیروں خوشیاں دے سب کے لیۓ خیر کے دروازے کھول دے تمام پريشانیاں سختیاں,مشکلات دور فرما اور ہم سب کو طیب رزق عطا فرما آمین #Xsa 💕
Tweet media one
33
20
90
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
6 years
اگر آپ کے موبائل کے لاسٹ دو Digit آپ کا وزن ہو تو آپ کا وزن کتنا ہوا؟🤔 میرا 69😨 استغفار😢😢😂 #Xsa
55
9
90
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
6 years
السلام علیکم 😊 صبح بخیر کوشش کریں کہ اپنی زندگی کے ہر لمحے کے لیے آپ اپنے رب کے کرگزار ہوں، کیونکہ دنیا میں ایسے بہت سے لوگ ہے، جن کی تکلیفیں آپ سے کئی بڑھ کر ہے، لیکن پھر بھی وہ اس پاک ذات کے شکر گزار بندے ہیں- #Xsa
Tweet media one
25
25
84
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
26 days
السلام علیکم #صباح_الخير 😇 دعا ہے اس ربِ کائنات سے کہ وہ آپکی اور میری تمام مشکلوں کو آسانی میں بدل دے ہم پر رحمتوں کے دروازے کھول دے رزق میں برکت عطا فرمائے جو بیمار ہیں انکو شفاء عطا فرمائے آمین دعا میں یاد رکھئے گا #Xsa 💕 #خان_نہیں_پوری_قوم_قید
53
166
98
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
5 years
السلام علیکم😊 صبح بخیر 🌹... " جب کبھی تمہارے اندر خاموشی اتنی بڑھ جائے کہ تم باہر کا شور نہ سن سکو تو اس خاموشی میں خدا کو یاد کرو، تمہیں وہ تمہارے مقصد سے ملا دے گا.... !" #MyArtwork #Xsa 💕
16
13
86
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
6 years
السلام و علیکم 😊 صبح بخیر 🌹 جو لوگ صبح و شام اپنے پروردگار کو پکارتے ہیں اسکی رضا کی طلب رکھتے ھیں، صبر شکر کرتے ہیں، ان کيلۓ الله پاک کی رحمتوں کے دروازے کهول دیے جاتے ھیں. #Xsa
Tweet media one
19
22
80
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
4 years
🌳💚السلام علیکم💚🌳 💝🎄 صبح بخیر زندگی🎄💝 شکر گزاری سے نعمتیں محفوظ اور دسترخوان کشادہ ھو جاتا ھے- سجدوں سے"الله" کا قرب نصیب ھو جاتا ھے- صدقہ سے بلائیں ٹل جاتی ھیں- توبہ سے گناہ معاف ھو جاتے ھیں"الله کریم" ھم سب پر ھمیشہ اپنی رحمت کے ساۓ قائم رکھے-آمین"💜💐 #Xsa 💕
Tweet media one
31
21
82
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
6 years
السلام عليكم😊 صبح بخیر زندگی 💖💖 برکت آسمان سے انسان کی نیت پر اترتی ہے اور اعمال کا تو سارا دارومدار ہی نیت پر ہوتا ہے...!!! 💕 نیت اچھی رکھو دنیا اور آخرت سنور جائے گی۔😇 🌾🌼 #Xsa
Tweet media one
23
25
82
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
4 years
السلام علیکم صبح بخیر ❤ یااللّه ہم سب کی مشکلات آسان فرما جو بے اولاد ہیں اُن کو اولاد جیسی نعمت سے نواز دے میرے مالک جو تنگدست ہیں اُن کی تنگدستی دور فرما سب کے رزق میں برکت دے جو بیمار ہیں انھیں شِفا عطا فرما آمیـــــن🤲 #Xsa 💕
40
25
89
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
4 years
السلام علیکم خانی کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے ہسپتال میں ہیں 😢😢 پلیز دعا کریں سب اللّه انکو جلد صحت دے آمین #Xsa 💕
61
10
86
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
6 years
اسلام علیکم😊 صبح بخیر 🌹 ہمیں اپنے رب کی عطاوں پر ہمیشہ الحمدللہ ،اور اپنی خطاوں پر ہمیشہ استغفراللہ ،کہتے رہنا چاہیئے انسان کی زندگی میں صبر،شکر،اور محبت تینوں کا بڑا درجہ ھے صبر مصیبت کو ٹالتا ھے شکر نعمت کو بڑھاتا ھے اور محبت خوشیوں کا خزانہ ہے😊 #Xsa
Tweet media one
22
25
80
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
20 days
Remember, the hardest days are often followed by the brightest moments! Keep pushing forward, and know that better days are ahead! #motivation #Pakistan #خان_کی_رہائی_ضروری_ہے
5
404
95
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
4 years
جہنم کی وزیر اعظم 😜😜
42
10
78
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
3 months
Tweet media one
3
5
98
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
3 years
السلام علیکم خانی ہسپتال پہنچ گئی ہیں 😢آپ سب دعا کیجئے گا خیر سے واپس آجائیں اللہ پاک خانی کو صحت کے ساتھ زندگی دے آمین🙏 #Xsa 💕
60
6
81
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
4 years
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم صبح بخیر #جمعه_مباركه 😇 آج کے دن بکثرت درود وسلام کا اہتمام کریں ❤صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ❤ اللّه پاک ہم سب پر اپنا فضل،کرم اور خصوصی رحمت فرمائے رنج و غم ،پریشانی، بیماری، بے سکونی سے نجات دے آمین😇😇 #Xsa 💕
Tweet media one
33
22
87
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
6 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞 صبح بخیر زندگی💞💞🌹🌹 جمعہ مبارک💞 رَبِّ اغْفِرْلِیْ خَطِیْئَتِیْ یَوْمَ الدِّیْنِ💞 اے میرے رب! بدلے کے دن تو میری خطائیں بخش دینا ـــ💞 آمین ثم آمین یارب العالمین 💞 #Xsa
16
29
86
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
4 years
السلام علیکم 😊 🌹صَلَّى اللّٰه تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّد ﷺ🌹 🌺صبح بخیر امید اور یقین کے ساتھ ایک نئے دن کا آغاز کریں اللّٰه تعالیٰ آپ کے ساتھ ہے یا اللّٰه عزوجل🤲 مجبور لوگوں کی مجبوریاں ختم کر دے اپنی رحمت کے صدقے ہر گھر میں خوشیوں کی بارش کر دے آمین 😇 #Xsa 💕
Tweet media one
20
22
87
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
4 years
السلام علیکم صبح بخیر 😇 رب ذوالجلال آپ کی نیند کو راحت، جاگنے کو برکت اور دعاؤں کو قبولیت عطا فرماۓ اور دنیا کے ھر حادثات سے امان عطا فرماۓ. الله پاک آپ کو وہ نعمتیں عطا کرے جن کے ساۓ میں آپ صدا مسکراتے رھیں. آمین #Xsa 💕
Tweet media one
40
26
83
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
20 days
@siroiwannko1 候補者は皆自分の持ってるビジョン、イメージで物事を考えてるでしょ 当たり前の事をわかってない。玉川の想像を超えてたから理解出来なかっただな
2
3
96
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
6 years
السلام و علیکم 😊 صبح بخیر 🌹🌷 ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﺍﻣﺮﺍﺽ ﭘﺮﮨﯿﺰ ﺳﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ جبکہ ﺭﻭﺣﺎﻧﯽ ﺍﻣﺮﺍﺽ ﭘﺮﮨﯿﺰ ﮔﺎﺭﯼ ﺳﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ـــ اللہ ہم سب کو متقی اور پرہیزگار بندوں میں سے بنادے آمیــن #Xsa
20
15
83
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
3 years
شکر ہے اللہ پاک کا 🙏 خانی کو ہوش آگیا ہے روم میں شفٹ کردیا ہے کل تک گھر آجائیں گی انشاء اللہ آپ سب کی دعاؤں کا بہت شکریہ 😇🙏 #Xsa 💕
44
14
82
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
4 years
مایوسی میرا دروازہ کھٹکھٹاتی ہی نہیں ہے کیوںکہ میرے لب پر "الحمداللہ " کا سبق ہوتا ہے 😇 😇 #Xsa 💕
12
18
84
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
2 months
السلام علیکم!! صبح بخیر زندگی🌹 رب کائنات آپ کو وہ سب عطا کردے جو آپ کی دعا ہے وہ بھی جو دل میں چھپی ہوئی خواہشات میں ہے الله کریم آپ کی نیند کو فرحت،جاگنے کو برکت اور دعاؤں کو قبولیت عطا فرماۓ!! آمين 💗 #MondayMotivation
Tweet media one
69
15
92
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
4 years
السلام علیکم صبح بخیر 😊 اللہ پاک اپنے غیب کے خزانوں سے آپ سب کی تمام تر جائز خواھشات، مرادیں پوری فرما کر آپ سب کو ڈھیروں خوشیاں دے سب کے لیۓ خیر کے دروازے کھول دے اور تمام پريشانیاں سختیاں اور مشکلات بیماریاں دور فرما اور ہم سب کو طیب رزق عطا فرما آمین #Xsa 💕
33
25
83
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
5 years
السلام علیکم🌹 صبح بخیر💕 اُٹھو تو اس یقین کے ساتھ کہ رحمن نے رحم کر دیا ہے رزاق نے رزق لکھ دیا ہے سمیع نے دعا سُن لی ہے بصیر نے اشکِ ندامت دیکھ لیا ہے غفار نے معاف کر دیا ہے دُعا ہے کہ رب کی رضا کے ساتھ زندگی کی تمام خوشگوار بہاریں آپ کو میسر رہیں 💞 🤲اَمِين #Xsa 💕
12
13
73
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
6 years
ٹرک کےپیچھےلکھاتھا 👉 "چھوٹاخاندان زندگی آسان" 👪 اوراسکےنیچےلکھا تھا 👇 . . . . . . ارسلان رضوان ذیشان کامران فیضان سلمان لقمان عرفان سلطان نعمان کاشان فرحان فرقان فرمان سبحان امان ریحان حنان منان کےباپ "گل خان" کا"پیغام۔۔۔۔ 😌😃😉😝😁 #Xsa 😂😂
17
16
79
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
5 years
السلام علیکم 😊 🌹صَلَّى اللّٰه تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّد ﷺ🌹 🌺صبح بخیر امید اور یقین کے ساتھ ایک نئے دن کا آغاز کریں اللّٰه تعالیٰ آپ کے ساتھ ہے یا اللّٰه عزوجل🤲 مجبور لوگوں کی مجبوریاں ختم کر دے اپنی رحمت کے صدقے ہر گھر میں خوشیوں کی بارش کر دے آمین #Xsa 💕
Tweet media one
26
20
76
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
5 years
خان صاحب نے پہلے ہی کہا تھا باہر ملک سے لوگ نوکری کی تلاش میں پاکستان آئیں گے دیکھو آج پائلٹ آیا ہے 😂😂😂 #AbhinandanIAF #پاکستان_زندہ_باد #Xsa
5
17
72
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
5 years
السلام عليكم😊 صبح بخیر 🌹 ⁧کائنات⁩ کا راز "ذرے" میں ہے ذرے کا راز " محبت" میں ہے محبت کا راز " کُن فیکون" میں ہے اور کُن فیکون کا راز بس🍃 " اللہ عزوجل"🍃 ہے #Xsa
Tweet media one
24
17
73
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
20 days
اک ایسا شخص ہے د��ترس میں میری بات کر کے جس سے دل کا بوجھ اتر جاتا ہے😍 جانے کیسا طلسم ہے اس کے الفاظ میں صبح کا پہلا میسج کرے تو دن اچھا گزر جاتا ہے❤️ #خان_کی_رہائی_ضروری_ہے #loveislandusa
11
307
87
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
5 years
السلام علیکم صبح بخیر🌹 میری دعا ھے کہ اللہ آپکو سعادت کی زندگی عطا فرمائے آپکےآنگن میں محبت کے پھول کھلتے رھیں خوشبو اور دائمی خوشیوں سےآپکا گھرانہ ھرا بھرا رھےآپکے جسم سے نکلنے والا ھر عمل اللہ کی رضا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت اور اللہ کی مخلوق کی کے لیے ھو آمین #Xsa 💕
Tweet media one
14
21
75
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
1 month
آج جمعے کا دن ہے پلیز میری امی کے لیے دعا کیجئے گا اُنکی ٹانگ میں فریکچر ہوا ہے آج آپریشن ہے 😭😭😭 پلیز دعا کریں کیا پتہ كس کی دعا جائے 🙏 #Xsa 💕
73
23
88
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
4 years
السلام علیکم صبح بخیر 😇 *اے اللّه ہم تیری رضا میں راضی ھیں ہمارے گناہ، کوتاہیوں کو معاف فرما ہم پر اپنا کرم فرما۔ ہمیں صحت وتندرستی عطاء فرما۔ ہماری مشکلیں اور پریشانیاں آسان فرما۔ ہماری سب نیک دعائیں و حاجات کو قبول فرما آمین #Xsa 💕
Tweet media one
27
17
74
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
4 years
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُم صبح بخیر 💕 آپ ﷺکاذکرکرتی ہےہردم زباں_ قلب کرتاہےہردم بیاں آپﷺکا___!! صدقے یارسول اللہﷺ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَانُوْرَاللہﷺ #محبت_سےدرودپڑھ_لیجیے #سبحان_الله #جمعہ_مبارک #Xsa 💕
27
25
73
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
6 years
😊اسلام و علیکم 🌹صبح بخیر #جمعه_مباركه 💖 وہ مشکلوں کو بھی مشکل میں ڈال دیتا ہے وہ ڈوبتا ہوا سورج نکال دیتا ہے یہ مجھ کو سکھایا گیا ہے بچپن سے ذکراللہ کا ہر مصیبت کو ٹال دیتا ہے #Xsa 💕
13
23
74
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
5 years
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ صبح بخیر لوگوں کے ساتھ "نیکی" کرتے رہو اس لیۓ نہیں کہ وہ تمہیں کوئی صلہ دیں گے بلکہ اس یقین کے ساتھ کہ اللہ کریم نیکی کرنے والوں کو پسند کرتا ہے اور اپنی شان کے مطابق اس کا بہترین اجر عطا فرماتا ھے، الله پاک هر وقت ہم سب کو اپنی پناه میں رکھے آمین #Xsa 💕
Tweet media one
14
17
74
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
3 years
اپنے آس پاس رب کی نعمتیں تلاش کیجئے اعتراف کیجیئے شکر کیجئے کیوں کہ شیطان ایک کمی کو بار بار دیکھاتا ہے اور ہم ہزاروں نعمتیں بھول جاتے ہیں حالانکہ وہ کمی بھی ہم پر احسان ہوتی ہے۔ تو شکر کیجئے اپنے رب کا جس نے بےشمار نعمتوں سے نوازا ہے😇 #شکر #الحمدلله #Xsa 💕
Tweet media one
8
12
77
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
5 years
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ😊 صبح بخیر 🌹 صبح کی پرنور ساعتوں میں دعا ہے اللہ پاک آپ کی جان ومال ،آبرو، رزق و روزگار، گھر،اولاد، کاروبار صحت و زندگی ، خوشیوں، عبادات، اخلاص، عاجزی، انکساری اور عمر میں برکتیں، رحمتیں ، وسعتیں، رفعتیں، اورعروج و بلندیاں عطاء فرماۓ. آمین #Xsa
Tweet media one
21
24
71
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
4 years
السـلام علیکُم😊 صبح بخیر زندگی زندگی میں ہمیشہ وہ لوگ پُر سُکون رہتے ہیں جو پوری نہ ہونے والی خواہشوں سے زیادہ اُن نعمتوں پر شُکر کرتے ہیں جو اُنھیں اللہ پاک نے عطاء کی ہیں رب کریم آپ اور آپ سے جڑے تمام لوگوں کو دنیا و آخرت کی تمام برکتیں اور سعادتیں عطا فرمائے آمین #Xsa 💕
Tweet media one
39
20
73
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
4 months
แผ่นดินไหวขนาด 7.5 ริกเตอร์ที่ไทเป ไต้หวัน เมื่อเช้าวันนี้ ภาพกำลังพูดถึงการทำลายล้างตึกระฟ้าที่พังทลาย 😲😭💔🥹 #ไต้หวัน #แผ่นดินไหว #สึนามิ
3
51
81
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
6 years
السلام و علیکم😊 #صبح_بخیر🌹 دنیا میں بہت کم لوگ ایسے ھوتے ھیں جن سے آپ محبت کرتے ھیں اور ان سے بھی کم لوگ ایسے ھوتے ھیں جو آپ سے محبت کرتے ھیں💕 زندگی بہت مختصر ہے اور اس مختصر سی زندگی کے دوران خود سے منسلک لوگوں کا خیال رکھیں💕 #Xsa 💕
Tweet media one
20
19
74
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
6 years
خانی کے بچپن کی ویڈیو ملی ہے 😉😂 @iamkhaani 😍 #Xsa
18
7
76
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
18 days
@siroiwannko1 全く同感です!石丸氏の回答は不明確で回避的です。同性婚について明確な立場をとらず、質問をはぐらかしています。このような重要な問題について政治家が率直な回答を避けているのを見るのは残念です。 #ワイドスクランブル
4
9
86
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
5 years
❤🌸 * اسلامﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ❤🌹صبح بخیر. ﷽ اللہ تبارک و تعالی ایک نہایت اور خوبصورت زندگی کی بیش بہا اور نہ ختم ھونے والی خوشیاں آپ کے نصیب میں لکھ دے اور آپ سب کو ہر مشکل و پریشانی سے محفوظ رکهے آمین #Xsa
Tweet media one
27
25
68
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
6 years
اسلام وعلیکم 😊 صبح بخیر 🌹 کچھ آزمائشیں ہم پر صرف یہ واضح کرنے آتی ہیں کہ ہمارا رب کون ہے. حسبی اللہ لا الہ الا ھو علیہ توکلت وھو رب العرش العظیم..!💕💖 #Xsa
Tweet media one
21
25
73
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
5 years
السلام علیکم🌹 ایمان بخیر🌹 جمعہ مبارک❤ #محبت_سے_درودشریف_پڑھ_لیں اے الله ! ہماری,ہمارے سب گھر والوں، دوستوں کی دین ودنیا بہتر بنا دے اور اپنے لامحدود خزانوں سے رزق حلال کثیر ، صحت، طویل عمر، خوشیاں اور کامیابی عطا فرما آمین #Xsa
19
22
76
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
3 years
السلام علیکم🌹 صبح بخیر اے كائنات کے مالک ہم سب کی دلی جائز مرادیں، تمنائیں،خواہشیں،امیدیں پوری فرما ہم سبکو عزت، صحت، محبت دولت، شفقت، رحمت و كشادہ رزق عطا فرما ہم سب کا ہر دکھ، درد، پریشانی دور فرماہمارے ماں باپ کو صحت تندرستی عطاء فرما انکو ہمارے سر پے سلامت رکھنا آمین #Xsa 💕
Tweet media one
33
14
69
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
5 years
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَـرَكـَاتــهُ #JummaMubarak اللہ آپ پر اپنا فضل،کرم اور خصوصی رحمت فرمائے۔اور جمعہ المبارک کی تمام رحمتوں اور برکتوں سے بھر پور نوازے ۔ 🍒(آمین ثمہ آمین یا رب العالمین )🍒 #Xsa
Tweet media one
14
19
68
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
6 years
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ😊 صُبح بَخیر🌹 اے میرے مالک! تو ھمیں تنہا اور اکیلا مت چھوڑنا اور بیشک تو سب وارثوں سے بڑھ کر وارث ھے ایک خوبصورت دن کا آغاز بارگاہ الہی میں اس دعا کے ساتھ کرتں ھوں کہ آپ سب سلامت رھیں اور رب العزت آپ کو دائمی خوشیاں عطا فرمائے آمین 😊 #Xsa
21
28
74
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
4 years
السلام و علیکم صبح بخیر🌹 ہر حال میں اللّه کا شکر ادا کرتے رہو چاہے وہ مال کا شکر ہو یا خوشیوں کا یا اپنے اچھے اور برے حال کا اللہ تعالی کا شکر ادا کرنا فضل ہے اللہ کا جو اللہ اپنے پسندیدہ لوگوں پر فرماتے ہیں۔اللّه پاک ہمیں بھی اپنے شکر گزار بندوں میں شامل فرماے آمین 😇 #Xsa 💕
16
18
73
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
5 years
السلام علیکم 😊 صبح بخیر🌹 تقدیر تو اللہ پاک لکھتا ھے جبکہ حسد اور حرص وہ زبردست قوت ھے. جو آنکھ والے کو اندھا اور عقل والے کو بیوقوف بنا دیتی ھے، لیکن #دعا وہ شاندار کوشش ھے جو اس قوت پر بھی غالب آ جاتی ھے بہت سی دعائیں آپ سب کےنام سدا سلامت رهیں آمین #Xsa
Tweet media one
19
22
71
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
6 years
💚اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ...💚 🌞صبح بخیر زندگی...🌞 💙ﺍﮮ الله اے ھمارے رب...💙 💜ھم بھٹکـے ہوؤں ﮐﻮ ﺭﺍﮦ ﭘﺮ ﻟـــے ﺁئیــے... ﺍﮮ الله ھمیں ﺑﻬﯽ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﻓﺮﻣﺎ ﺟﻨﻬﯿﮟ ﺗﻮ ھﺪﺍﯾﺖ ﻓﺮﻣﺎﺗﺎ ھــے.. #Xsa 😊
19
16
76
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
4 years
السلام علیکم صبح بخیر 😊 دعا ہے رب ذالجلال سے کہ ساری دنیا میں جتنے بھی لوگ ہیں انکی پریشانیاں دور فرماۓ اور اپنے پیارے محبوب حضرت محمدﷺ کے صدقے سب کی جاٸز خواہشات پوری فرماۓ بیماروں کو شفا عطا فرماۓ جو بے اولاد ہیں انکو اولاد کی خوشی عطا فرماۓ آمین #Xsa 💕
37
25
73
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
6 years
خانی آپکی کی بچپن کی تصویر ملی آج 14 اگست کی کتنی کیوٹ لگ رہی ھیں آپ 😍😍😘😘 @iamkhaani #Xsa 😘😍
Tweet media one
10
6
70
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
6 years
اسلام وعلیکم😊 صبح بخیر زندگی🌹🌷🌷⛅⛅ یہ بھی آپﷺ کی رحمت کا قصہ ہے ہم سے گناہ گار بھی اُمت کا حصہ ہيں۔۔۔۔❤🌹❤🌹❤ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم🌹🌹❤❤🌹❤ #Xsa
Tweet media one
16
18
72
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
5 years
السلام علیکم صبح بخیر عزت , احساس , پیار ,شفقت , اور محبت،ایسے ادھار ہیں جو ضرور واپس ملتے هیں.. رب کریم میرے پیاروں کو دشمنوں کےشر اور حاسدوں کے حسد سے محفوظ رکھے.. اے ﷲ کریم ہماری خطاؤں کو معاف کر دے میرے مالک بیشک تو معاف کرنے والا ھے اور توبہ کو پسند کرتا ھے آمین #Xsa 💕
14
9
70
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
5 years
السلام علیکم😊 صبح بخیر 🌹 اے عرش معلی کے مالک، اے حکمت والے، اے کائنات کے رب، ہمارے دلوں کو گمراہ ہونے سے بچا، اور آج کی اس روشن صبح کو ہمارے لئے باعث رحمت بنادے رزق وسیع عطا کردے اور زندگی کے تمام امتحانوں میں کامیابی عطا فرما آمین #Xsa 💕
Tweet media one
23
18
71
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
3 years
السلام علیکم صبح بخیر 😇 عید الضحیٰ مبارک 🐑 اللہ پاک آپ سب کو عید خوشیاں نصیب فرمائے اور آپ سب کی قربانی قبول کرے آمین #عيد_اضحى_مبارك #EidAlAdha #Xsa 💕
39
15
77
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
5 years
رپورٹر : آپ کے شوہر کی موت کیسے ہوئی؟ بیوی : زہر کھانے سے رپورٹر : تو جسم پر نشان کیسے ہیں؟ بیوی : کھانے سے انکار کر رہے تھے😔 😂😂😂😂😂 نوٹ : بیوی کی کسی بات سے انکار مت کریں ورنہ اپنی موت کے ذمہ دار آپ خود ہو ں گے 😜😂😂 #Xsa
15
15
70
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
6 years
خانی کا ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے ہاتھ میں fracture ہوا ہے 😭😭 پلیز سب دعا کریں خانی کے لئے
47
8
66
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
3 months
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
3 months
Incredible..!! how Smart DOG 🐕 Shops all by itself ❤️ Must watch 👇 #Dog #viralvideo | 自民惨敗 | 舘ひろしさん #هزة_أرضية | 須藤元気 #النصر_الخليج | 飲水の病 #okwx 解散総選挙 #このシーンが神すぎて溺愛してる映画
2
6
26
1
10
78
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
3 years
السلام علیکم صبح بخیر 😊 اللہ پاک اپنے غیب کے خزانوں سے آپ سب کی تمام تر جائز خواھشات، مرادیں پوری فرما کر آپ سب کو ڈھیروں خوشیاں دے سب کے لیۓ خیر کے دروازے کھول دے تمام پريشانیاں سختیاں,مشکلات دور فرما اور ہم سب کو طیب رزق عطا فرما آمین #Xsa 💕
Tweet media one
31
12
73
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
5 years
*بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم* *السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ صبح بخیر 🌹 ربِ رحیم و کریم! ہم سب کو تمام مشکلات آفات اورشیطان کےشراور ظالم کےظلم سےمحفوظ رکھ اور رزق و روزی میں برکت فرما. *آمین یا رب العالمین* #Myartwork #Xsa
22
17
71
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
2 months
السلام علیکم صبح بخیر یا اللہ پاک فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرما آمین #Xsa 💕 Ya Allah
68
14
79
@XsaKhan
🇵🇰 Xsa Khan 💕
5 years
تیری میری #یاری 😍😍 #دشمنوں کے #دل پہ بھاری 😜😝 💪💪 @iamkhaani 💕 #Xsa
13
7
72