Alhamdulillah mission complete. Thanks Everyone for supporting me in this journey. Keep supporting each other ❤️
Special thanks
@KhurramCricks
bhai for your guidance 🙏❤️
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اے الله پاک ہمارے دل کو منافقت سے،ہمارے عمل کو دکھاوے سے،ہماری زبان کو جھوٹ سے اور ہماری آنکھوں کو خیانت سے پاک کر دے اور ہم سبکو آپنا عبادت کرنے والا اور شکرگزار بنا ��ے ۔۔آمین یا ربّ العالمین !!
🌹جمعہ مبارک🌹