@BBCUrdu
بیوقوف لوگوں کبهی سوچا ہے کہ بی بی سی ہی ایسی خبریں کیوں دیتا ہے؟؟
توڑنا چاہتا ہے آپس میں ہم سب کو.
خدارا عقل سے کام لو اور ایک دوسرے پر بحتان لگانا بند کرو.
یہ اور ڈان نیوز ایسے چینل ہیں جو ہمارے شہیدوں کیلیے ہلاک کا لفظ استعمال کر دیتے ہیں اسلیے تفرقہ میں مت پڑو.