M.UsmanButt Profile Banner
M.UsmanButt Profile
M.UsmanButt

@UsmanbuttJr

1,913
Followers
18
Following
399
Media
504
Statuses

Journalist @gnnhdofficial || views Personal || Interested in Social & Political issues

Islamabad, Pakistan
Joined June 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
6 months
راولپنڈی این اے 57 سے پی ٹی آئی کی امیدوارسیمابیہ طاہر نے کمشنر راولپنڈی کو مردحر قرار دے دیا۔ جس طرح کمشنر راولپنڈی کا ضمیر جاگا ہے باقی سب کے بھی جاگے گے،سیمابیہ طاہر
7
931
3K
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
1 month
پولیس افسر نے بتایا کہ ہمیں آرڈر ہے صنم جاوید کو براستہ روڈ بلوچستان لے کر جانا ہے۔
13
472
3K
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
5 months
قانون کی بات تو یہ مانتے نہیں ہیں پتہ نہیں کون فیصلے کر رہا ہے، قانون کے مطابق تو عمران خان کو بہت پہلے پروڈیوس ہونا چاہیے تھا۔ بیسٹر گوہر علی
10
372
2K
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
6 months
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی سی اسلام آباد کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔
15
230
1K
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
3 months
خاور مانیکا پر عدالت کے باہر میں حملہ وکیل کی جانب سے خاور مانیکا پر حملہ کیا گیا۔خاور مانیکا پر کمرہ عدالت میں بھی خواتین نے بوتلیں پھینکیں۔کمرہ عدالت کے اندر خاتون کارکن نے خاور مانیکا کو تھپڑ رسید کیا۔کمرہ عدالت کے باہر خاور مانیکا پر وکیل نے تھپڑوں کی بارش کر دی
37
353
1K
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
1 year
اداروں پر عمران خان کی تنقید اور نواز شریف کی تنقید میں فرق کیا؟ میرے سوال پر رانا ثنا اللہ کا دلچسپ جواب۔۔۔۔یعنی صاحب کہہ کر کسی کو کچھ بھی کہہ دو؟ #Pakistan #PTI #PMLN #ImranKhan #NawazSharif
56
453
972
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
4 months
بڑی کرسی پر چھوٹا افسر تعینات کرنے کے ثمرات سامنے آنے لگے۔اسلام آباد میں تعینات 2 سینئر ڈی آئی جیز حسن رضااور اویس احمد کاجونئیر افسر کو بطور آئی جی اسلام آباد تسلیم کرنے سے انکار۔جونئیر افسر کے نیچے کام نہیں کر سکتے،ڈی آئی جیز کا موقف۔دونوں ڈی آئی جیز نے اپنا عہدہ بھی چھوڑ دیا
Tweet media one
21
220
1K
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
3 months
حکمرانوں اور جرنیلوں اٹھو جنت کے پھولوں کو بچا لو، ڈی چوک میں سابق سینیٹر مشتاق غنی کا غزہ مارچ کے شرکا سے خطاب
3
276
985
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
6 months
ٹیکسلا سے ’’زبردستی کامیاب‘‘ قرار دئیے جانے والے بیرسٹر عقیل کو بھی پتہ ہے کہ انہیں جتوانے میں اُن کے چند سو ووٹرز کا کوئی ہاتھ نہیں، بلکہ کوئی اور بڑا ’’ہاتھ‘‘ ہے۔اور وہ یہ بات اپنے ووٹرز کو بھی باور کروا رہے ہیں کہ مجھے تم نے نہیں جتوانے والوں نے جتوایا ہے۔
8
617
908
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
3 months
میرے پاس کوئی جادو کی چھڑی نہیں احمد فرہاد کو بازیاب کروانے کے لیے تحقیقات کر رہے ہیں باقی نتیجہ اللہ کے ہاتھ میں ہے،آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کا احمد فرہاد کی بازیابی سے متعلق میرے سوال پر جواب
40
248
920
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
1 month
ریلکس،آپ جو کام آپ کرنے آئے ہیں وہ بہت اچھا اورہم سب کا کام ہے، ڈی آئی جی علی رضا پی ٹی آئی کارکنان پر زمین تنگ کرنےاورسیو غزہ مارچ کے شرکا پر قانون لاگو کرنے والے افسران ٹی ایل پی کے کارکنان کے میں گھل مل گئے۔کسی نے ٹھیک کہا،جس کی لاٹھی اس کی بھینس @MohsinnaqviC42 @ICT_Police
52
484
829
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
6 months
کیا ہی اچھا ہوتا کہ ممبرز حلف اٹھانے سے پہلے یہ حلف اٹھاتے کہ وہ یہ حلف اٹھانے کے حقدار ہیں اور دھاندلی کے ذریعے نہیں جیتے۔
10
181
807
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
9 months
نگران وزیر داخلہ اور بلاول خود پوری پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی ، پی ٹی آئی کرتے رہے۔کھل کر الزامات لگاتے رہے۔میں نے چئیرمین پی ٹی آئی سے متعلق بلاول بھٹو سے سوال کیا تو بگٹی صاحب نے فوراً کانٹا بدل دیا۔سیاسی سوال کرنے سے منع کردیا۔اسے دوہرے معیار کے علاوہ اور کیا کہا جاسکتا ہے؟
43
385
786
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
1 year
اسلام آباد پولیس میں بھرتی ہونے والے 17 سو اہلکاروں کے ساتھ ہاتھ ہوگیا۔ چار ماہ گزرنے کے باوجود نئے بھرتی ہونے والے اہلکاروں کو تنخواہ نہ ملی۔خالی جیب اہلکاروں کو کھانے کے لالے پڑگئے @ICT_Police
31
289
739
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
5 months
جب انصاف خود آپ کا منتظر ہو تو ریلف یونہی برق رفتار سے ملتا ہے۔
24
456
772
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
1 month
ڈی آئی جی اسلام آباد کی ٹی ایل پی کے دھرنے میں شرکت اور کارکنوں کو شاباش دیتے ہوئے کہا آپ بہت اچھا کام کررہے ہیں،ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ڈی آئی جی کے بیان پر آئی جی اسلام آباد سے میں نے سوال کیا تو کیا جواب ملا خود ہی سن لیں @ICT_Police
9
214
769
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
1 year
دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے زخمی ہونے والا اسلام آباد پولیس کا اہلکارارشد افسران کی بے حسی کی بھینٹ چڑھ گیا۔ہیڈ کانسٹیبل ارشد کو مناسب علاج کی سہولت ملی اور نہ ہی اس کے بچوں کو روزگار کا وعدہ وفا ہو سکا۔ @ICT_Police
27
267
705
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
6 months
توں شاکر آپ سیانا ایں ساڈا چہرہ پڑھ حالات نہ پچھ
Tweet media one
7
233
671
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
9 months
کسی نے ٹھیک کہا تھا کہ قانون طاقتور کے گھر کی لونڈی ہے۔ یہ مناظر کسی فلم کی شوٹینگ یا انڈر ورلڈ کی رہائش گاہ کے نہیں بلکہ یہ مناظر اسلام ہائیکورٹ کے احاطے کے جہاں نفری کی کمی کا رونا رونے والی مثالی پولیس صبح نو بجے سے مودب ہو کر نواز شریف کے پیش ہونے کا انتظار کر رہی ہے۔
36
353
631
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
3 months
حساس اورخفیہ معلومات کی غیر مجاز تشہیر پر FIAکو حکومت کی جانب سے کریک ڈاؤن کے احکامات۔غیر مجاز تشہیر کرنے والوں کو3مختلف کیٹیگری میں تقسیم کیا جائیگا۔بیرون ملک سے تشہیر کرنے والے A اندورن ملک سے تشہیر کرنے والے Bاورمواد کو آگئےشئیر کرنے والوں کوCکیٹیگری میں شامل کیا جائیگا۔زرائع
Tweet media one
11
160
627
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
9 days
اسلام آباد میں غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کا واقعہ۔غیرملکی خاتون کو نامعلوم افراد ہاتھ پاوں باندھ کر جی6کے علاقے میں پھینک گئے،گزشتہ چھ ماہ سے جنسی زیادتی کا نشانہ بھی بنایا گیا،مجھ پر پانچ روز تک جنسی تشدد کیا جاتا رہا، متاثرہ خاتون کا ابتدائی بیان @ICT_Police @CMShehbaz
52
388
633
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
10 months
کمزوروں پر طاقت آزمانے والی وفاقی پولیس نے جماعت اسلامی کے کارکنوں کے سامنے ہاتھ کھڑے کر دئیے۔مارچ کی سیکیورٹی پر مامور جماعت کے کارکنوں نے پولیس اہلکاروں کو آگے جانے سے روک دیا۔ کارکنوں کے پیچھے ہجوم کی طاقت دیکھ کر پولیس اہلکاروں نے راستہ بدل لیا۔ @ICT_Police
16
252
547
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
1 month
صنم جاوید نامعلوم 🥴
Tweet media one
8
167
549
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
2 months
اسلام آباد پولیس کا نعرہ نشہ اب نہیں، مگر دن دیہاڑے شراب کی فروخت۔سرعام شراب کی فروخت نے وفاقی پولیس کی فرضی کاروئیوں کا بھانڈا پھوڑ دیا۔پولیس چوکی سے دو سو میٹر فاصلے پر شراب کی فروخت نے کئی سولات کو جنم دے دیا۔
10
185
529
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
9 months
نواز شریف کی اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی پر اسلام آباد پولیس کی چھاونی میں ن لیگی کارکنان کی نعرے بازی ہائیکورٹ کا مرکزی گیٹ مچھلی منڈی بنا رہا۔ کل اگر عمران خان کو عدالت پیش کیا جاتا ہے تو کیا پی ٹی آئی کارکنان کو بھی نعرے بازی کی اجازت ہو گی یا بغاوت کا پرچہ ہو گا ؟
21
211
460
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
1 month
پٹرول 9.99 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 6.18 روپے اضافہ کر دیا پٹرول کی نئی قیمت 275.60 روپے فی لیٹر مقرر اور ڈیزل کی فی لیٹ�� قیمت 283.63 روپے مقرر
Tweet media one
13
178
484
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
6 months
یہ میت کھینچے کی ویڈیو مقبوضہ کشمیر کی نہیں نہ پولیس ہندوستان کی۔بلکہ اسلام آباد کے تھانہ نیلور کی پولیس ہے جس پر منشیات کے مقدمہ میں گرفتار ملزم پر دوران حراست مبینہ تشدد اور جان سے مارنے کا الزام ہے۔سنا ہے قبضہ مافیا کے سرغنہ نے لواحقین کو میت دلوانے میں کردار ادا کیا۔
10
344
440
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
3 months
اللہ سے دعا کے ساتھ اس بات کا یقین بھی ہے کہ عید پر والد “ شاہ محمود قریشی “ ہمارے ساتھ گھر پہ ہونگے، مہر بانو قریشی
1
38
455
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
1 month
ڈیجیٹل دہشتگردوں پر درج ڈیجیٹل ایف آئی ار،دو خواتین اقرا الیاس اور فرحت خالد سمیت روف حسن 12 کارکنان مجموعی طور پر اور نامعلوم بھی مقدمے میں نامزد۔تمام پر ریاست مخالف سرگرمیاں چلانے کا الزام عائد۔
Tweet media one
Tweet media two
4
150
439
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
3 months
رؤف حسن کو میڈیکل کے لیے پمز ہسپتال منتقل کر دیا کیا۔ رؤف حسن کا میڈیکل پولیس افسران کی زیرنگرانی جاری۔ رؤف حسن کی جانب سے زخم میں شدید تکلیف کی شکایت۔ @PTIofficial
4
139
437
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
27 days
فیض آباد کے قریب اسلام آباد پولیس اہلکار گڑھے میں گر گیا۔اہلکار کی چیخ و پکار پر راہگیروں نے اہلکار کو ریکسیو کیا۔سی ڈی اے حکام کی غفلت کے باعث اس سے قبل اسلام آباد میں ایسے واقعات کی وجہ سے اموات ہو چکی ہیں۔کیااسلام آباد پولیس سی ڈی اے عملے کے خلاف مقدمہ درج کرئیگی؟ @ICT_Police
16
122
436
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
10 months
نواز شریف کے کمرہ عدالت پہنچنے پر شدید دھکم پیل خواتین بھی نیچے گر گئیں۔ کارکنوں، خواتین اور پولیس اہلکاروں کے درمیان تلخ کلامی۔
21
143
407
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
3 months
22گھنٹے کام کرنے کا دعوی کرنے والی اسلام پولیس کی آنکھوں میں دھول جھونک کر شہری کو اغوا اور بدترین تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر کے لاش کو بوری میں بند کر کے پھینک دیا گیا اور پولیس کو خبر تک نہ ہوئی، سیف سٹی کیمروں سے آخر کیا کام لیا جا رہا ہے؟ @ICT_Police
Tweet media one
15
255
382
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
7 months
اسلام آباد کے حلقہ این اے 48 میں پریذائیڈنگ افسران کو فارم 45 روکنے کی مبینہ ہدایات کا معاملہ۔قمر عباس ایڈوکیٹ کی جانب سے این اے 48 کے آر او کو نوٹس لیے کی درخواست موصول۔
Tweet media one
3
201
386
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
3 months
Enough is Enough اسلام آباد ہائیکورٹ میں شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کا مختصر احوال
Tweet media one
4
78
371
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
8 months
سوشل میڈیا پر سب اچھا ہے کی رٹ لگانے اور پی ٹی آئی کارکنان پر زمین تنگ کرنے والی مثالی پولیس کی رواں سال کی شاندار کارکردگی۔
11
199
351
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
4 months
ہم شریف کیا ہوئے پوری دنیا ہی بدمعاش بن گئی۔۔۔!!! #PunjabPolice #BhaiLog @OfficialDPRPP
Tweet media one
11
84
353
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
5 months
اسلام آباد پی ٹی آئی قیادت پر ایک اور مقدمہ درج
5
95
345
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
16 days
اسلام آبا میں قتل کی لرزہ خیز واردات۔ہنگو سے تعلق رکھنے والے جواں سالہ لڑکا، لڑکی کو ذبح کر دیا گیا۔لڑکی کی عمر 24 سال جبکہ لڑکے کی عمر 22 سال تھی۔زرائع کے مطابق مقتولین نے پسند کی شادی کی تھی۔ @ICT_Police @MohsinnaqviC42 @CMShehbaz
14
88
342
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
3 months
اسلام آباد ٹریل5سےلاپتہ ہونے والے طحہ کی ڈیڈ باڈی کی اطلاع فارسٹ اورانوائرمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے عملے کے زریعے پولیس کو موصول۔لاش ستر فٹ گہری کھائی میں سے ملی ہے۔پولیس اور ریسکیو کے لوگ تاحال ڈیڈ باڈی کو نکالنے میں ناکام ہیں۔ @ICT_Police @NWF
5
98
333
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
3 months
حالات کا ستایا ہوا 80 فٹ اونچے کھمبے پر چڑھ گیا۔۔۔ پولیس سے نہیں صرف اسٹیبلشیمنٹ سے مزاکرات کرونگا ورنہ اپنی جان دے دونگا،شہری نے عمران خان کو رہا کرنے کا بھی مطالبہ کردیا۔ اسلام آباد کے سیکٹر F6 میں شہری کو کھمبے سے اتارنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری
1
68
332
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
5 months
سابق آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان کا عہدہ ختم ہونے کے باوجود بطور آئی جی اسلام آباد احکامات جاری کرنے کا انوکھا کارنامہ۔سابق آئی جی اسلام آباد نے منظور نظر افسران کی ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا @ICT_Police
Tweet media one
12
148
321
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
24 days
امیر جماعت اسلامی سے لیاقت باغ دھرنے میں لگائے جانے والے مخصوص ترانے سے متعلق سوال @NaeemRehmanEngr
9
63
332
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
29 days
نان پروفیشنل ٹریننگ؟یا مورال ڈاؤن؟ شہریوں کی حفاظت کرنے والے خود غیر محفوظ۔ موٹر سائیکل سوار نوجوان کی وردی میں ملبوس اہلکار کو گرانے کی کوشش نوجوان بلا خوف و خطر اہلکار کے سامنے ویلنگ بھی کرتا رہا۔ @ICT_Police
20
91
309
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
2 years
پیدل چلنے والے جائیں بھاڑ میں۔۔کیونکہ۔۔کالے شیشے اور غیر نمونہ نمبر پلیٹ گاڑی اسلام آباد ٹریفک پولیس پر ہے بھاری۔ خبردار یہ سہولت صرف اشرافیہ کے لیے ہے۔ موٹر سائیکل سوار اور چھوٹی گاڑی والے شہری اپنی اوقات میں رہیں ورنہ قانون حرکت میں آجائیگا۔ @ICT_Police #ICTP #ITP
14
126
241
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
4 months
آئی جی اسلام آباد کی غریب عوام کو پہلی سلامی۔عوام کو مفت ملنے والی سہولت پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ،جنرل ویریفیکیشن اور فارنر رجسٹریشن کے لیے 1000ادا کرنے ہونگے،کارفرانزک کی فیس2500سے بڑھاکر3500موٹرسائیکل ویریفیکیشن کی فیس500سے بڑھا کر1000کارکی ویریفیکیشن فیس بھی500سے1000کردی گئی
Tweet media one
12
95
250
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
3 months
اسلام آباد زیرو پوائنٹ کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ۔ حادثے میں چھ سے زائد افراد شدید زخمی۔ زخمیوں میں سے دو شہریوں کی حالت تشویشناک۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اسلام آباد ٹریفک اور متعلقہ تھانے کی پولیس موقعہ پر موجود۔
5
73
254
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
2 months
اسلام آباد پولیس اور ہشتگردوں کے مابین فائرنگ۔ملزمان ہینڈ گرنیڈ ، ڈیٹونیٹر اور خودکش جیکٹ کا سامان چھوڑ کر باآسانی فرار۔ٹک ٹاکر افسران بتائینگے کہ دہشتگرد فرار ہونے میں کامیاب کیسے ہوئے ؟ دہشتگردوں کے فرار ہونے سے محرم الحرام میں دہشتگردی کا خدشہ، زرائع @ICT_Police
17
72
242
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
25 days
راولپنڈی کے علاقے ٹینچ بھاٹہ میں بارشی پانی نے تباہی مچادی متعدد گھر زیر آب آگئے۔شہری اپنی مدد آپ کے تحت گھروں سے محفوظ مقام پر منتقل ہورہے ہیں۔
11
89
245
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
3 months
گزشتہ رات ڈی چوک میں 2 نوجوانوں کو کچلنے والا ملزم گرفتار۔ ملزم پاک فوج کا جوان نکلا اسلام آباد پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کرقانونی کاروائی عمل میں لاتے ہوئے مقدمہ بھی درج کر لیا۔ زرائع کے مطابق ملزم کا کورٹ مارشل کیا جائیگا اور قانون کے مطابق سخت سزا دی جائیگی۔ @ICT_Police
Tweet media one
8
106
236
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
9 months
نگران وزیر داخلہ آئی جی اور ڈی سی اسلام آباد کی تبدیلی کے حوالے سے میرا سوال گول کرگئے۔غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی پاکستان میں تاحال موجودگی کے حوالے سے سوال پر جواب کی جگہ مشورہ دے ڈالا۔
5
111
224
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
9 months
مرکے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے؟ اسلام آباد میں زندہ تو زندہ مردے بھی قبضہ مافیا کے شر سے محفوظ نہیں۔۔قبرستان پر قابض پارٹی نے مردے کی تدفین ہی روک دی۔۔۔۔پولیس خاموش تماشائی بنی کھڑی رہی @ICT_Police
8
154
212
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
5 months
مریم نواز کو وزیر اعلی پنجاب تسلیم نہیں کرتے یہ فارم 47 کی پیداوار اور پنجاب کے لیے ڈزاسٹر ہیں۔ وقت سے قبل انتخابات دیکھ رہا ہوں، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی احمد خان بچھر۔
1
50
213
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
5 months
عمران خان کی عید اڈیالہ میں ہو گی یا بنی گالہ ؟
3
43
211
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
4 months
اسلام آباد پولیس کی پی ٹی آئی قیادت کو ایک اور سلامی۔۔سابق آئی جی اکبر ناصر کے عہدہ چھوڑنے پر پی ٹی آئی رہنماؤں اور قیادت کو امید تھی کہ حالات کچھ خوشگوار ہونگے مگر موجودہ قیادت بھی لگتا ہے سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے ہی استعمال ہوگی۔جیسے اکبر ناصر صاحب کو استعمال کیا گیا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
60
207
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
3 months
اسلام آباد میں قتل کی وارداتوں میں اضافہ بوری بند لاش کہیں ٹارگٹ کلنگ۔افسران سوشل میڈیا پر ٹک ٹاک بنانے اور سیاسی انتقامی کاروائیوں میں مصروف۔تھانہ ثمبل کی حدود میں 35سالہ بابر نامی سافٹ ویئر انجینئر کو گھر کے باہر سر میں گولی مار کے قتل کر دیا گیا۔ @ICT_Police
5
101
209
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
15 days
اسلام آباد پولیس کے اہلکار بھی افسران کے نقشے قدم پر چل پڑے دوران ڈیوٹی ٹک ٹاک بنانے کے مرض میں مبتلا اہلکار کی ویڈیو منظر عام پر۔وفاقی پولیس میں آپریشن راہ راست کی اشد ضرورت ہے۔ @ICT_Police
3
66
208
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
6 months
راولپنڈی میں پی ایس ایل سیزن نائن کے میچز جاری دوسری جانب راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کے باہر فلسطین کے حق اور شیم شیم پی سی بی ، بائیکاٹ پی ایس ایل ،،کے نعرے
2
81
181
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
3 months
اسلام آباد سرینہ چوک میں ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار کو ہارٹ اٹیک۔ پولیس اہلکار کو فوری طبی امداد کے لئے پولی کلینک ہسپتال میں منتقل کردیا گیا۔ زرائع کے مطابق پولیس اہلکار گزشتہ بیس گھنٹوں سے ڈیوٹی پر تعینات تھا۔ پولیس اہلکارو کی شناخت ارسلان کے نام سے ہوئی۔
8
73
181
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
23 days
وفاقی پولیس جرائم کنڑول کرنے کی بجائے حقائق مسخ کرنے لگی۔ملزمان اسلحے کے زور پر شہری سے5لاکھ روپے مالیت کا موٹر سائیکل اور2قیمتی موبائل فون چھین کر لے گئے۔پولیس نے2کی جگہ1موبائل مقدمہ میں درج کیا جبکہ5لاکھ روپے مالیت موٹرسائیکل کی قیمت ایک لاکھ بیس ہزار لکھ دی @ICT_Police
3
67
185
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
2 years
ملک میں قانون صرف غریب عوام کے لیے؟اسلام آباد کی سڑکوں پر 24 گھنٹے گھومتی معزز رکن اسمبلی کی غیر نمونہ نمبر پلیٹ کار کیا متعلقہ اداروں میں ہمت ہے۔ان صاحب کی نمبر پلیٹ اتروائیں،چلان یا گاڑی بند کرنے کی جرت کریں!کیا یہ سرکاری تختہ کھلے عام قانون شکنی کا لائسنس ہے؟ @ICT_Police
6
56
139
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
3 months
رؤف حسن پر حملہ کرنے والے نامعلوم خواجہ سراؤں کی تلاش کا مشن۔آئی جی اسلام آباد کہتے ہیں ہم تحقیقات کررہے ہیں لیکن یہ ایک طویل پراسیس ہوسکتا ہے @ICT_Police
22
63
156
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
7 months
اور پھر رات کے بارہ بجتے ہی شیر نے بوٹ پہن کر بھاگنا شروع کر دیا۔ #Election2024pakistan
3
36
157
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
3 months
ہائیکنگ ٹریل پر تعینات موٹرسائیکل سوار سیکورٹی اہلکاروں نے ہائیکنگ ٹریک کا مزہ کرکرا کر دیا وہیں قدرتی حسن اور جنگلی حیات بھی متاثر ہونے کا خدشہ۔ @ICT_Police
3
51
153
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
6 months
عمران خان عوام کی ضد بن چکا ہے،کسی نے ٹھیک کہا تھا کہ عمران خان ایک نشے کا نام ہے یہ الگ بات ہے عوام کو خود اس نشے پر لگایا گیا تھا۔
0
43
144
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
8 months
ایسا لگتا ہے جیسے دلائل مکمل ہونے کا انتظار کیا جا رہا تھا تا کہ محفوظ فیصلہ سنایا جا سکے۔
Tweet media one
7
79
143
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
5 months
ملک کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔۔۔ ججز کو مشکوک خطوط موصول ہونے کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کا ردعمل۔
2
32
143
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
6 months
game changer
Tweet media one
0
21
145
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
3 months
اسلام آباد سپریم کورٹ کے احاطے میں ٹھنڈے مشروب کی سبیل کیا عمران خان کے ویڈیو لنک کے زریعے دیدار کی خوشی میں لگائی گئی ؟
1
18
136
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
1 month
صنم جاوید کی رہائی کا معاملہ۔اسلام آباد پولیس کے افسران کی جانب سے صنم جاوید کو دوبارہ گرفتار کرنے کے احکامات جاری۔صنم جاوید کو کسی بھی صورت اسلام آباد سے باہر نہ جانے دیا جائے،پولیس نے اسلام آباد کے تمام خارجی راستوں کی سخت ناکہ بندی کر دی @PTIofficial @ICT_Police
Tweet media one
9
27
139
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
1 year
ریاست پاکستان کے ملازم لندن روانہ ۔۔۔ #IG #IGIslamabad @ICT_Police
6
60
128
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
11 months
2700 کیمروں کے سامنے 1 ارب 84 کروڑ مالیت کی 910 گاڑیاں،48 کروڑ 82 لاکھ کے 3255 موٹرسائیکل رواں سال کے پہلے 9 ماہ میں چوری۔ماہانہ 5 کروڑ 42 لاکھ،یومیہ 18 لاکھ مالیت کے موٹر سائیکل، 20 کروڑ 22 لاکھ روپے کی گاڑیاں ماہانہ اور67 لاکھ مالیت سے زائد کی گاڑیاں یومیہ چوری کا ذمہ دار کون؟
17
76
128
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
1 month
پی ٹی آئی سنٹرل سیکریٹریٹ پر چھاپہ کیوں مارا گیا ؟ آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی لاعلم نکلے، وفاق کو سینڈوچ سےتشبیہ دے ڈالی۔ پولیس کا کام جرائم کا خاتمہ کرنا ہے، آئی جی اسلام آباد۔ @ICT_Police
3
37
132
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
2 years
“سوچتا ہوں خود کشی کر لوں” یہ کسی فلم کا ڈائیلاگ نہیں بلکہ وردی میں ملبوث زمینی خداؤں کے ظلم سے تنگ ایک غریب اور بے بس شہری کی صدا ہے۔افسران سے امید ہے کہ شہری کو فوری انصاف اور پنجاب پولیس کی وردی میں موجود کالی بھیڑوں کو جلد سخت سزا دی جائیگی۔ @RwpPolice @Rporwp
12
70
119
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
1 month
اللہ کا بہت بہت شکر ادا کرتی ہوں۔ صنم جاوید کی والدہ کا ہائیکورٹ کے فیصلے پر ردعمل۔ @PTIofficial @attique_riaz06
0
21
116
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
3 months
رؤف حسن پر حملہ کرنے والے خواجہ سرا نہیں۔یہ خواجہ سراؤں کو بدنام کرنے کی کوشش ہے۔اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر
0
24
113
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
2 years
اسلام آباد سےاربوں روپے کی گاڑیاں چوری۔زیرتفتیش آئی جی اسلام آباداکبرناصرسنجیدہ سوال کےجواب میں مسکراتے رہے۔اتنےاہم عہدےمیں اگرمیرٹ کو نظراندازکیا جائیگا تویہی نتائج نکلیں گے۔ @ICT_Police @CMShehbaz
6
53
88
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
7 months
صبح جب کوریج کے لیے گھر سے نکلا تو ذہن میں ایک بات آئی کہ پی ٹی آئی کے کارکنان تو شائد نظر نہ آئیں۔ مگر جب حلقہ این اے 55 پہنچا تو میرا خدشہ غلط ثابت ہوا اور پی ٹی آئی کی خاتون کارکن نے ثابت کیا کہ جب آپ کا لیڈر دوران حراست بیمار نہ ہو تو پھر کارکنان کا جذبہ ایسا ہی ہوتا ہے۔
1
27
104
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
6 months
کمشنر راولپنڈی کے وعدہ معاف گواہ بننے کے بعد یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے کہ میاں صاحب کے پلیٹلیٹس اچانک سے گرنا شروع ہو گئے 🥴
Tweet media one
3
17
103
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
28 days
جماعت اسلامی کے اسلام آباد میں دھرنے کا معاملہ۔ وفاقی پولیس جماعت اسلامی کے کارکنان کو سلامی دینے فیض آباد پل پر پہنچ گئی۔ @ICT_Police @KarachiJamaat
2
28
97
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
28 days
ساتھ مرینگے حافظ کے۔۔۔جماعت اسلامی کے کارکنان کی اسلام آباد کے سیکٹر آئی ایٹ میں سڑک بلاک کر کے نعرے بازی۔۔ویسے کونسے والے حافظ کی بات کی جا رہی ہے ؟
1
12
94
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
8 months
“ میں جھکا نہیں میں بکا نہیں کہیں چھپ چھپاکے کھڑا نہیں ۔۔۔ جو ڈٹے ہوۓ ہیں محاذ پر مجھے ان صفوں میں تلاش کر” @ehtashamabbasi
Tweet media one
4
8
86
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
1 month
صنم جاوید کو بنا مقدمہ درج کئے گرفتار کرنا وفاقی پولیس کے گلے پڑ گیا۔کس نوعیت کا مقدمہ درج کیا جائے؟ نیب اور ایف آئی اے افسران سے بھی مشاورت جاری۔ @ICT_Police
3
19
84
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
6 months
ڈی سی اسلام آباد سے متعلق ہائیکورٹ کے فیصلے پر پی ٹی آئی رہنما کا رد عمل،،، جسٹس بابر ستار مرد مجاہد ہیں۔ سلیوٹ کرتی ہوں۔۔۔سیمابیہ طاہر
0
24
88
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
2 months
عوام کو اخلاقیات کا درس دینے والے وفاقی پولیس کے اعلیٰ افسر نے میٹینگ میں اپنے ماتحت افسر کو نازیبا الفاظ سے مخاطب کیا پرچہ دینے کی بھی دھمکی دی۔ماتحت افسر نے آئی جی اسلام آباد کی قیادت میں مزید کام کرنے سے معذرت کر لی۔
0
30
83
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
4 months
جب والدین انصاف کے لیے تھانے سے رجوع کریں تو اولاد کی ناکامی اور نافرمانی کی یہی دلیل بہت ہے۔ ڈی آئی جی شہزاد ندیم بخاری کے اسلام آباد کے تمام ایس ایچ اوز کو والدین کی شکایت پر فوری مقدمہ درج کرنے کے احکامات۔ یقیناً نافرمان اولاد کو راہ راست پر لانے کے لیے یہ بہترین اقدام ہے۔
2
22
82
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
6 months
گزشتہ روز لیگی رہنما حنیف عباسی اور خواجہ سعد رفیق کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی۔
0
36
71
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
5 months
احتساب عدالت اسلام آباد حسن نواز، حسین نواز کے تین ریفرنسز پر وارنٹ منسوخی پر سماعت سے قبل شیر کی حمایت کے لیے خالہ بھی پہنچ گئی۔
3
16
71
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
1 month
موجودہ پولیس کی قیادت نے وفاقی پولیس اور کرائے کے غنڈوں کوئی فرق نہیں چھوڑا۔صنم جاوید کو جلد بازی میں غیر قانونی طور پر گرفتار تو کر لیا ابھی سر پکڑ کر بیٹھے ہوئے ہیں کہ گرفتاری کس مقدمے میں ڈالنی ہے؟زرائع کے مطابق بلوچستان میں درج کسی فرضی مقدمے میں گرفتاری ڈالے جانے کا امکان۔
Tweet media one
3
25
71
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
2 years
چائے کی بچت سے معشیت مستحکم کرنے کا فیصلہ۔۔۔اپنے دوست @RajaShehzadAli کے ساتھ مل کر آج سے دیسی دودھ پینا شروع کر دیا!!! شاید ڈالر کا ریٹ ،امپورٹ بل اور مہنگائی کم ہو جائے۔نوجوانوں کو روزگار اور عوام کو سستا بجلی/پٹرول ملنا شروع ہو جائے!🤲 #چائے_کو_عزت_دو
Tweet media one
5
11
60
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
1 month
ڈی آئی جی آپریشن کو ٹک ٹاک بنانے کا شوق مہنگا پڑ گیا۔ٹی ایل پی کی احتجاجی ریلی کے دوران ٹک ٹاک بنانے میں اتنے مگن ہوئے کہ کارکنان میں جا گھسے۔ٹی ایل پی کارکنان نے گھیر لیا تو موصوف کو حالات کی نزاکت کا اندازہ ہوا تو فورا ٹی ایل پی کارکنان کے ساتھ مل کر نعرے بازی شروع کر دی۔
5
11
67
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
1 month
شہباز شریف پر دباؤ ڈالنے یا استعفی لینے نہیں بلکہ وزیرا اعظم شہباز شریف کا ضمیر اور غیرت جگانے آئے ہیں، حافظ سعد حسین رضوی @CMShehbaz
12
13
59
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
2 years
مہربانی کرونا، مہربانی کرونا صاحب۔تھانہ چونترہ کی حدود میں قتل ہونے والے شہری کی 15 کے بعد متعلقہ SHO کو آخری کال۔ جس کے بعدکیپیٹل سمارٹ سٹی سوسائٹی کے دہشتگردوں نے اس شہری کو قتل کر دیا۔ کاش اس قتل پر بھی رات 11 بجے عدالت لگے۔ @CMShehbaz @RwpPolice #SupremeCourtofpakistan
13
42
61
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
8 months
اسلام آباد پولیس کی نئی ذمہ داریاں۔ نفری کا رونہ رونے والے افسران بتائینگے کہ مثالی پولیس غیر جمہوری عناصر کی شادی کی تقریب میں سیکورٹی کے فرائض کیوں سرانجام دے رہی ہے؟ ویڈیو کریڈٹ @AadilSaeed1212
0
17
57
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
6 months
عام انتخابات میں دھاندلی کا اعتراف۔ *کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ گرفتار* سی پی او راولپنڈی خالد نے ہمدانی نے کمشنر راولپنڈی کو گرفتار کر لیا۔
Tweet media one
0
11
57
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
3 months
ڈی چوک میں ہونے والے ٹریفک حادثے کی ایف آئی آر درج کی۔ ملزم کا تعلق آرمڈ فورسز سے تھا۔ قانونی تقاضے مکمل کرنے کے بعد ملزم کو متعلقہ ادارے کے حوالے کیا۔اب کورٹ مارشل کرنا متعلقہ ادارے کا کام ہے،آئی جی اسلام آباد @ICT_Police
0
15
58
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
7 months
مثالی پولیس کا ایک اور کارنامہ اشتہاری ملزمان کی تلاش میں کی آڑ میں سیاسی جماعت کے چئیرمین کو ہراساں کرنے کے لیے معروف قانون دان کے گھر پر چھاپہ۔ اسلام آباد پولیس کی نااہلی اور غیر پیشہ ورانہ رویے نے کئی سوالات جنم دے دئیے۔
Tweet media one
0
17
45
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
7 months
اس کہانی کے سبھی کردار باغی ہوگئے ہیں ،،، اکرام بھائی کیا کہنے ہیں آپ کے 💐
@EhsassBhatti
Ikram Ehsass🇵🇰
7 months
کہانی کے سبھی کردار باغی ہوگئے ہیں #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور #RehanZeb #RehanZebKhan
2
24
38
0
11
43
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
4 months
مثالی پولیس کا انصاف سوشل میڈیا تک محدود۔ 18 روز سے زائد دن گزرنے کے باوجود تھانہ ہمک اور ویمن پولیس واقعے کی تحقیقات کا آغاز نہ کر سکی۔ افسران سے گزارش ہے کہ سوشل میڈیا پر فرضی تشہیر سے فرصت ملے تو عوام کے مسائل پر بھی تھوڑی توجہ دیں۔ @ICT_Police
1
16
45