𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏 Profile Banner
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏 Profile
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏

@UntillUnless

23,162
Followers
399
Following
3,286
Media
34,344
Statuses

Loyal honest soul/ Progressive/Democratic / Civil Supremacy/ independent Observer /humanity comes first/ Heart of a Warrior/ realistic Approach/ space host 🎙

Upper Mall Lahore
Joined October 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
2 months
عبدالعلیم خان کے دونوں صاحبزادوں نے بھی ریلی کو جوائن کر لیا۔۔۔ الحمداللّٰہ کہا تھا ریلی نہیں ریلہ نکالیں گے پی پی 149لاہور کے غیور عوام نے شاندار ریلی نکال کربتا دیا لاہور علیم خان اور نوازشریف کے ساتھ ہے ۔۔۔۔۔ شیر اور عقاب کی فتح کا جشن بھی ملکر منائیں گے ۔۔۔انشاءاللّٰہ
8
110
725
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
زرداری صاحب ڈائریکٹ ممبرز نہ خریدیں مہنگے ملیں گے! قیدی نمبر 804 سے ہول سیل سودا کریں۔ وہ 20 ہزار کا قالین دو سو پر بیچنے والا ہے😂
618
2K
6K
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
1 year
جس دن ضرورت پڑی تو جہاز ضرور اُڑائیں گے!! عمران خان سے اپنا حساب برابر تو ضرور کروں گا۔۔ "علیم خان"
391
506
5K
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
اس ملک کو نوازشریف کی ضرورت ہے! میرے ساتھ ملکر نعرہ لگائیں وزیراعظم . . . . . . . . . نوازشریف
1K
966
5K
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
پاکستان میں 162یونیورسٹیاں ہیں جسمیں سے 132 نواز شریف نے بنائی ہیں یوتھیے وہاں تعلیم حاصل کرکے کہتے ہیں ہمیں خان نے شعور دیا ہے😂
1K
1K
5K
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
نوازشریف کہیں تو 40 آزاد امیدوار مسلم لیگ نواز میں شامل ہوسکتے ہیں۔۔
285
749
5K
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
پنجاب اللّٰہ کی مہربانی سے مکمل محفوظ بن گیا ۔مسلم لیگ 175+ سیٹیس پہ پہنچ چکی! وفاق کو بھی مسلم لیگ نواز کے لیے مکمل محفوظ بنا کے دکھائیں گے۔۔
159
922
4K
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
مسلم لیگ کے کارکنان بالکل مایوس نہ ہوں۔ پنجاب میں 36 آزاد امیدوار مسلم لیگ نواز میں شامل ہوچکے۔ وفاق میں سرپرائز باقی ہے ابھی۔
145
838
4K
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
1 year
شاہد آفریدی کو پارک ویو سوسائیٹیز کا حصہ بننے پہ خوش آمدید کہتے ہیں۔۔ محبتوں کا یہ سفر جاری رہے گا۔
Tweet media one
133
218
3K
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
ائیرپورٹ پر نظر رکھنے والے اب اپنے آزاد امیدواروں پہ نظر رکھیں ۔ کیونکہ اب عقاب 🦅🦅🦅کی نظر ان پہ ہے اعلان ختم۔
262
608
3K
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
جس شاندار انداز سے آج دوپہر سے والینٹیئرز متحرک ہوئے ہیں ۔فرقہ عمرانیہ بیک فٹ پہ دھکیل دیا۔صرف اگلے 48 گھنٹے اسی جواں مردی سے سوشل میڈیا پہ کسی کا انتظار کیے بغیر پاکستان کے محافظ بن کر چھا جاوُ۔ اللّٰہ ہم سب کا حامی و ناصر ۔۔۔
94
850
3K
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین اپنی پارٹی مسلم لیگ نواز میں ضم کرنے جارہے۔۔ ایک اور اسی طرح کی بڑی خبر پائپ لائن میں ہے!
70
662
3K
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
ہم نے چار چار کروڑ میں ٹکٹ خریدے تھے!! کچھ یاد آیا ؟؟ کامیاب آزاد امیدواران کا کرارار جواب 👊😂
48
768
3K
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
مانسہرہ :این اے 15 نوازشریف کی جیت کو ہار میں تبدیل کرنے کے لیے 125 پولنگ اسٹیشن کے رزلٹ شامل نہیں کیے گئے! "نوازشریف بھاری مارجن سے کامیاب "
32
651
3K
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
مسلم لیگ نواز اکثریتی پارٹی ہے پہلا حق حکومت بنانے کا مسلم لیگ نواز کا ہے! اور اگر پہلے حق پہ کمپرومائز کیا تو یاد رکھیں پھر اٹھنے کسی نے دینا نہیں۔ @MaryamNSharif
63
588
2K
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
عمر خضر مزاری باقاعدہ مسلم لیگ نواز میں شامل!! سردار لطیف کھوسہ بھی پیپلز پارٹی کے ساتھ رابطے میں ہیں
Tweet media one
52
632
2K
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
ہم مضبوط اپوزیشن بنائیں گے "بیرسٹر گوہر" جعلی 170 سیٹیں کدھر گئیں ؟؟ جھوٹا بیانیہ زیادہ دیر نہیں چلتا ۔ پاور آف مسلم لیگی والنٹیئرز💪
61
680
2K
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
4 months
مولانا کے قدموں میں گرنے کی سب سے بڑی وجہ یہی ہے؟؟
Tweet media one
62
847
2K
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
بہت جلد آزاد امیدواروں کے ویڈیو بیانات کچھ اس طرح کے آئیں گے 😃✌️😃 میں اپنے حلقے کی عوام کہ بہتری کے لیے دوستوں سے مشورے کے بعد پاکستان کی بقا کے لیے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرتا ھوں💯
67
434
2K
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
بریکنگ نیوز: چار مزید ایم این ایز نے بھی فرقہ عمرانیہ سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
56
402
2K
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
حکومت لولی بنے یا لنگڑی لیکن جعلی لنگڑے کی نہیں بنے گی 😂
192
367
2K
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
4 months
یقین کریں تحریک انصاف کو مسلم لیگ کے سکسر کی اتنی تکلیف نہیں ہوئی جتنا درد علیم خان کے چوکا مارنے سے ہوا۔۔
19
354
2K
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
1 year
الحمداللّٰہ 💙
Tweet media one
65
94
2K
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
4 months
جس پارٹی میں خواتین کے لیے عزت نہ ہو ایسی پارٹی کو مخصوص نشتیں ملنی بھی نہیں چاہیں !! "الیکشن کمیشن نے بہترین فیصلہ کیا"
35
400
2K
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
رانا ثناءاللّٰہ پہ کیس بنایا جس کی سزا موت تھی !! کیا جن لوگوں نے کیس بنوائے وہ خود یہ مقدمات برداشت کرلیں گے؟؟
39
574
2K
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
4 months
سریم کورٹ نے ہائی کورٹ کا فیصلہ کلعدم قرار دیدیا۔۔۔ اسلام آباد کے تینوں قومی اسمبلی کے ممبران کا نوٹیفکیشن بحال ۔۔
53
388
2K
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
4 months
صحت کارڈ سے PTI کا جھنڈا ہٹا کر دوبارہ پاکستان کا جھنڈا لگائیں گے رقم بھی بڑھائی جائیگی 👇🏻 شہباز شریف
21
329
2K
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
4 months
دھاندلی اور خریدو فروخت !! صرف ایک منٹ سات سیکنڈ میں عرفان صدیقی نے نہ صرف بیانیہ دفن کیا بلکہ تحریک انصاف اور حامد میر کو بھی لاجواب ۔ کہا تھا جھوٹ پہ عمارت تعمیر نہیں ہوتی۔ یہ پہلی ویڈیو ہے جس کے لیے میں ریکوسٹ کروں گا سب دیکھیں بھی اور وائرل بھی کریں اس پہ کمنٹ بھی ضرور کریں۔
18
1K
2K
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
1 year
لو خان دا میلہ مک گیا جے۔ 🤣🤣بہت مزے کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں
47
661
2K
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
4 months
سابق وزیر علی محمد خان نے درور پڑھ کرجسے غدار قرار دیا کرتا تھا۔ اسی محمود اچکزئی کو اپنا صدارتی امیدوار نامزد کرلیا ۔۔۔ مریں گے نہیں جب تک اپنا سارا تھوکا چاٹ نہ لیں۔۔۔
33
511
2K
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
سیٹ بیچنا خانہ کعبہ والی گھڑی بیچنے سے بڑا جرم تو نہیں؟؟ 😂
142
397
2K
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
4 months
اتنی جرات تو رکھیں اور کہیں کہ جو سیٹس آپ کو "کے پی کے" میں ملیں ہیں وہ بھی دھاندلی سے ملی ہیں۔۔۔ صدر استحکام پاکستان علیم خان
145
481
2K
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
وسیم قادر کے گھر کی طرف بڑھنے سے پہلے ایک بات یاد رکھو !! یہ لندن نہیں لاہور ہے جس نے رنگ بازی کی پھر تماشا دنیا دیکھے گی؟
Tweet media one
84
501
1K
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
4 months
صدر استحکام پاکستان و وزیرنجکاری و انوسمنٹ بورڈ !! عبدالعلیم خان کسیبھی وزارت سے ماہانہ تنخواہ ،سرکاری گاڑی و دیگر مراعات نہیں لیں گے۔۔۔ اجلاسوں میں مہمانوں اور پارلیمنٹ آفسسز میں مہمانوں کی خاطر داری کے تمام اخراجات بھی اپنی جیب سے ادا کریں گے ۔۔۔
Tweet media one
86
363
1K
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
جہاز اور ہیکلی کاپٹر دونوں تیار ہیں۔
122
212
1K
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
🔴لبرٹی مارکیٹ لاہور! پولیس کا آپریشن 27 ملزمان گرفتار ملزمان 9مئی والے مقدمات میں مطلوب تھے کوشش کرو اور آوُ زرہ وسیم قادر کے گھر کے باہر ؟
28
417
1K
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
1 year
Thank you every One 15 K Followers Done... آپ سب کی محبتوں کا شکریہ 15K فالوورز اسی خوشی میں اس ٹویٹ کو ریٹوٹ کرنے والوں کو 100% فالو بیک ملے گا💙
Tweet media one
93
448
1K
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے !! مسلم لیگ نواز کو فرنٹ فٹ پہ آنا ہے اور لیڈ چاہیے ۔۔ وضاحتیں دینے کی بجائے حکومت بنانے پہ توجہ دیں۔
47
316
1K
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
جن حلقوں میں دوبارہ گنتی ہوئی اکثریت مسلم لیگ حاصل کرتی جارہی!! کہا تھا دھاندلی نواز لیگ سے ہورہی ہے .. لیکن والینٹیئرز نے یہ پلان تو واڑھ دیا ۔
15
420
1K
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
1 year
علیم خان اللّٰہ کی مہربانی سے بڑے ڈونرز میں سے ہے۔جس نے شوکت خانم ،نمل یونیورسٹی اور پارٹی فنڈنگ کی۔۔ لیکن الزام تراشی کا جواب ان کی سابقہ ویڈیو میں ہی موجود ہے۔۔۔ جھوٹ اور پراپوگنڈہ وقتی طور پہ تیز دوڑ بھی لے۔۔منزل پہ سچ ہی پہنچتا ہے۔۔۔ 👇👇👇
8
192
279
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
1 year
شہباز شریف نے بنایا ہے ایسا لاہور مقابلہ کرو حسد نہیں۔۔۔۔ مسلم لیگ نواز کا طرہ امتیاز۔۔ کام کام کام شکریہ شہباز شریف @MaryamNSharif
88
301
1K
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
4 months
انویسٹر کی انویسمنٹ خطرے !! ہر گندہ کردار سامنے آتا جارہا ۔۔سارا فساد 190 ملین پاوُنڈ بچانے کا۔
Tweet media one
12
415
1K
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
میرا فوکس ٹارگٹ پہ ہے صرف نوازشریف کے فیصلہ کا انتظار ہے! فرقہ عمرانیہ کہیں نظر نہیں آےُ گا۔ انشاءاللّٰہ
54
225
1K
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
4 months
جشن کی تیاری کریں !! ڈاکٹر فرحان ورک کا وعدہ سچا وعدہ @FarhanKVirk 10سے15اراکین اسمبلی رابطے میں ہیں، اگلے چند روز میں آئی پی پی میں شامل ہونگے۔ "عبدالعلیم خان" آزاد امید وار غلامی نامنظور کرتے ہوئے فیصلہ کرچکے۔۔
10
268
1K
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
الیکشن متنازعہ بناکر 500 ارب بچانے والا بلیک میلر بیٹے سمیت ریڈار پر آگیا۔۔ سامنے آوُ حامد میر اور اب کرو دفاع ! القادر ٹرسٹ تحفہ دیکر جان نہیں چھوٹے گی۔
Tweet media one
11
505
1K
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
مسلم لیگ نواز ،جمعیت علماء اسلام کے والنٹیئرز کی محنت رنگ لے آئی!! کے پی کے میں اتنے زیادہ مشکوک ٹرن آوُٹ اور آر او کے کردار پہ اداروں نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔
9
382
1K
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
تمھارے آرٹیکل کی ایسی کی تیسی!! گوجرانوالہ سے خرم دستگیر کو شکست دینے والے منیب عارف جٹ مسلم لیگ ن کو پیارے ہو گئے...
@AzharSiddique
M Azhar Siddique
5 months
وسیم قادر کو پی ٹی آئی چھوڑ پر مسلم لیگ ن جوائن کرنے پر آرٹیکل 63-A کا سامنا کرنا پڑے گا!! اسے پہلے پی ٹی آئی سے استعفیٰ دینا ہے پھر نئے الیکشن لڑ کر مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ سکتا ہے! عوامی پٹیشن کی تیاری شروع ہے اور بہت جلد اس بھگوڑے کےخلاف کاروائی شروع ہو گی!!
Tweet media one
1K
15K
37K
38
353
1K
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
آپ کی محبتوں کو سلام !! انشاءاللّٰہ وزیراعظم نوازشریف کی جیت کا جشن اسی جوش و جذبہ سے آپ سب کے ساتھ ملکر منائیں گے۔
@teamaleemkhan
Team Aleem Khan
5 months
صدر آئی پی پی عبدالعلیم خان کی پی پی 149 میں شاندار کامیابی پر رہنما آئی پی پی الحاج شعیب صدیقی کی حلقہ کی عوام سے ملاقات کی شکریہ ادا کرنے کی ہائی لائٹس ۔۔ #AbdulAleemKhan #Elections2024 #PP149Lahore #Eagle #AAK #IPP #IstehkamEPakistanParty
2
55
161
24
219
999
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
3 months
ایک اک لفظ سونے کے قلم سے لکھنے والا کیا ہی شاندار تجزیہ !! اینٹی اسٹیبلشمنٹ ووٹ دینے کی بجائے پرو طالبان ووٹ دیکر ہائی جیک ہوئے ۔
49
521
984
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
آخر میں پی ٹی آئی کےپاس وہی بچناہے نک دا کوکا 😂
61
199
962
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
1 year
Tweet media one
59
34
871
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
ایک نسل (یوتھیاء)اس شخص کو سچا مانتی ہے۔ جو تین مہینے وہیل چیئر پر بیٹھا رھا اور جیل جاتے ہی ورزش کیلئے سائیکل مانگ لی 😂
45
342
868
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
انشاءاللّٰہ مستحکم پاکستان . . . .
@hinaparvezbutt
Hina Parvez Butt
5 months
مسلم لیگ ن ہی وفاق اور پنجاب میں حکومت بنائے گی۔۔اعلان ختم ہوا 🔊
2K
722
5K
18
157
873
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
اللّٰہ الحق ہے اللّٰہ سب کے سامنے لاےُ گا اور سب کو دکھاےُ گا! مجھے گرفتار اور میرے بچوں پہ پرچے کٹوانے والا آج خود جیل میں ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے عبدالعلیم خان کو سرخرو کیا۔
47
200
796
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
آج مسلم لیگی ببرشیر والنٹیئرز کے راستے میں کوئی آفیشل نہ آےُ ۔۔ عاطف روُف تو بالکل بھی نہیں ! اعلان ختم🔊 یہ جنگ لڑنے کا اعلان والنٹیرز نے کیا تھا لحاظہ آپ اطمینان سے پاپ کارنانجواےُ کریں۔ میاں یہ تو والنٹیرز شیر ہیں. . . . یہ عہدیداروں سے دلیر ہیں..
24
299
796
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
ایک نعرہ تو بنتا ہے . . . . . . . . . . . . . . . . . پنجاب کس کا . . . . . . . ؟
225
163
792
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
یہ وہ ببر شیر ہیں جو آزاد حیثیت میں شخصیت پرست گروہ کو ہرا کر مسلم لیگ نواز کے قافلہ کا حصہ بن چکے!! خوشخبریاں ابھی باقی ہیں ۔۔۔
Tweet media one
28
213
779
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
4 months
اپنی والدہ کے ہاتھ چوم کر آنکھوں سے لگانے والے نوازشریف کو میرا سلام۔۔۔ #سلام_نوازشریف
Tweet media one
16
206
744
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
آج ایک شاباش کا ٹویٹ مریم بی بی ضرور اپنے مسلم لیگ نواز کےوالنٹیئرز کیجیے گا۔ شاندار ورکنگ جاری @MaryamNSharif
20
176
735
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی رہائش گاہ پر آصف زرداری، شہباز شریف، بلاول بھٹو، اسحاق ڈار کی ملاقات، اکٹھے حکومت بنانے پر بات چیت۔۔۔!!!
7
87
680
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
وقت آنے دیں جہاز بھی اڑاےُ جائیں گے۔۔
41
99
690
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
4 months
نوازشریف نے وزیراعظم نہ بننے کا فیصلہ کیا!! سارے سازشی سامنے لے آیا ۔۔ یہ ہے نوازشریف کی سیاسی بصیرت ۔۔مائنس نوازشریف کرنے والوں کا مکس اچار بنتا دیکھ لیں ۔
3
199
683
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
یوتھیوں کو ماموں بنا کر میں اپنے گھر واپس آ گیا ھوں۔ سابقہ جنرل سیکرٹری لاہور " وسیم قادر"
22
162
689
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
خیبرپختونخوا کے علاوہ سب جگہ دھاندلی ہوئی ہے! کیونکہ یہی صوبہ سب زیادہ ترقی یافتہ اور ٹیکنالوجی سے مستفید ہے۔
33
166
640
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
1 year
عمران خان کا ٹکٹ 1کروڑ سے سیدھا 1روپیہ پہ آگیا 99%مقبول لیڈر ہوں ۔ 😂🤣
47
76
613
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
4 months
5 گولیاں عمران اسماعیل کی جیب سے نکلیں تھیں۔۔ اس بات پر یقین کرنے والوں کو فارم45کی بالکل صحیح سمجھ ھے 🤦😃
8
197
625
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
8 فروری؛ ہم نے دو تہائی اکثریت حاصل کر لی ہے۔ 9 فروری؛ سارے آزاد امیدوار ہمارے ہیں ہم حکومت بنائیں گے۔ 10فروری؛ فارم 45 ہمارے پاس ہیں ہمارے ساتھ دھاندلی ہوئی۔ 11 فروری؛ ن لیگ میں جانے والے امیدوار ہمارے نہیں ہیں۔ یوتھیوں کا دین مذہب ہی کوئی نہیں ہے😜
35
257
632
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
یہ ہے ببر شیر میرا ویر 💯
@Aadiiroy2
صحرانورد
5 months
جو صحافی دلالی کرے اس کو جواب دیں،جو جج دلالی کرے اس کو جواب دیں،جو مخالف بکواس کرے اس کو جواب دیں،اخلاقیات کا جتنا پاس کرنا تھا کرلیا۔
195
1K
4K
13
175
605
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
چیئرمین تحریک انصاف نے تمام امیدواروں سے رابطہ کیا ۔ امیدواروں نے جواب دیا تم غلامی کرو ہم سب ازاد ہیں 😂
11
165
588
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
4 months
سلمان اکرم راجہ بتائیں ڈیڑھ لاکھ ووٹ انہیں کہاں سے پڑگیا ؟؟ تحقیقات تو اس پہ ہونی چاہیئں ۔ "عون چوہدری" چور مچاےُ شور والی ڈرامہ بازی ساڈے گجراں نال نہیں کرنی!! "عون چوہدری"
4
162
568
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
4 months
ثابت ہوگیا"کےپی کے "اسمبلی میں پٹھان تھے انسان کوئی نہیں تھا ۔۔ بے غیرت بے حیاء
13
142
571
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
مولانا فضل الرحمن حکومت نہیں مزاحمت چاہتے ہیں۔ کے پی کے میں جعلی مینڈیٹ کی کلی کھلے گی جب حلقے کھلیں گے آگے بڑھنے سے پہلے پی ٹی آئی کی دھاندلی کو سامنے لانا قومی فریضہ ہے۔
Tweet media one
10
177
568
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
سوشل میڈیا پہ دو دن جو کام کیا وہ کافی ہے!! انشاءاللّٰہ وفاق اور پنجاب فتنہ کی سازش ختم کردی۔۔۔ اسپیشلی والنٹیئرز کا شکر گذار بھر پور ساتھ دینے پہ اب یہ اکاؤنٹ آپکی محبت کے ساتھ خاموش رہے گا۔۔ ملکر نعرہ لگائیں ۔۔۔۔۔پاکستان. . . . . . . زندہ باد
43
150
564
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
آج اگرمسلم لیگ والنٹیئرزاور ہمدرد خاموش ہوگئے تو یاد رکھیں ۔ کل تک ہم خاموش ہی تھے۔اور جو سوشل میڈیا آفیشل ٹارزنز نے پارٹی کا حال بناکر چھترول کروائی ہے۔وہ بھی سب کو معلوم ہے۔ اس لیے ساتھ نہیں دینا تو مت دیں لیکن کسی مسلم لیگی والنٹیئرز کو سمجھانے کی کوشش نہ کریں۔شکریہ
18
197
555
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
خان کے سارے وکیل اسمبلیوں میں اور خان! 31سال کے لیے اڈیالہ جیل میں 🤣👇 وڑنا اسے کہتے ہیں۔
8
122
535
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
رائل روز گاڑی اور جہاز دونوں ہی تیار ہیں 😂
Tweet media one
Tweet media two
@ForgotP90000
Nasir qadri
5 months
@UntillUnless علیم بھاٸی اپ اپنا جیہاز کی فوٹو بھیج دو شوشل میڈیا پر یوتھیوں کی چینخیں سننی ہیں
1
0
1
29
161
544
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
مسلم لیگ نواز والنٹیئرز کی بڑی کامیابی ہے کہ اب انتشاری مجبور ہوگئے۔ یہ کہنے پہ کہ سارے ��زاد جیتنے والے پی ٹی آئی کے نہیں تھے!
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
5 months
کچھ آزاد امیدواروں کی ن لیگ میں شمولیت کی وڈیوز چلائی جا رہی ہیں ان میں سے کسی ایک کا بھی تعلق پی ٹی آئی سے نہیں ہے
854
13K
46K
7
197
547
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
مسلم لیگ نواز نے میدان جیت لیا۔پنجاب کی اکثریت حاصل کرنے پہ مبارکباد پیش کرتے ہیں صدر استحکام پاکستان "عبدالعلیم خان"
Tweet media one
10
137
549
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
فیصل آباد سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایم این اے رائے حیدر ہم کوئی غلام ہیں کہتے ہوئے لاہور روانہ " شہباز شریف ویلکم کرینگے "
5
124
532
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
1 month
خواجہ سرا اگر پولیس کو ماریں تو وہ ہیرو! اگر یوتھیے کو ماریں تو وہ ایجنسی کے بندے 😂
9
65
535
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
مسلم لیگی والنٹیرز صرف نوازشریف کو ہی وزیراعظم کے منصب پہ چوتھی مرتبہ دیکھنا چاہتے ہیں !! بات اور اعلان دونوں ختم 🔊
11
152
508
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
کتے والی گز لمبی زبان کاٹنا جانتے ہیں۔ نوازشریف نے گالیاں دینے سے منع کیا چپیڑیں مارنے کا حق ہمارا ہے۔۔۔
@Arslanzour1
Arslan Zour
5 months
@UntillUnless تم بھی وہ بھی بے غیرت
1
0
32
28
137
508
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
پی ٹی آئی کی دہائی زندگی میں دوبارہ گنتی کانام نہیں لیں گے! اک ہور ایم این اے گنتی میں ناک آوُٹ 😂
9
107
508
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
علیم خان کی جیت دھاندلی سے ہوئی!! جج نے ثبوت مانگا تو ARY کا سکرین شارٹ اور حامد میر کا تجزیہ پیش کیاگیا۔۔۔۔ نتیجہ؛ جج نے پٹیشن جرمانے کے ساتھ خارج کردی ۔😂
9
175
505
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
کلمہ پڑھ کر جھوٹ بولنے والا شہریار آفریدی وزیر داخلہ یاد ہے سب کو!!! جان اللّٰہ کو دینی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ رانا ثناء پہ جھوٹا مقدمہ بنانے والو تمہیں آج حلف یاد آرہا ہے ؟؟
8
150
509
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
1 year
لاہور کا سہانا موسم اور اگر خبر آجائے عمران نیازی گرفتار ہوگیا۔۔ تو کیا کھانا پسند کریں گے؟؟ 🤣😂
120
33
440
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
2 months
پہلی باضابطہ ویڈیو میری آئی ڈی سے ٹویٹ کی جارہی ۔۔۔ اسے سن کر اس میں حافظ صاحب کے لہجہ کو دیکھ کر واضع سمجھ آتی ہے کہ معافی پکی ہے۔
89
164
467
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
مسلم لیگ نون اتحادیوں کو ملا کر حکومت بنانے جا رہی ہے۔
7
58
454
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
لاوارث یوتھیے (آزاد امید وار) کوئی پارٹی لینے کو تیار نہیں !! کسی سیاسی پارٹی نے بھی ان سے رابطہ نہیں کیا۔۔
16
98
439
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
ہر ایک گھنٹے کے بعد یوتھیے اپنے آزاد امیدوار کی گنتی کر رہےہیں ۔🤔 ہر گنتی میں ایک کم ہو رہا ہے 🤣
28
93
430
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
4 months
ہم جن کے ساتھ ہیں ۔ہر طرح سے ساتھ ہیں۔ علیم خان سے حمزہ شہباز شریف کی ملاقات۔
Tweet media one
5
50
427
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
8 months
صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان فرح گوگی اور جنتر منتر گینگ کو ایکسپوز کرتے ہوئے ۔۔
79
166
415
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
4 months
شکر ہے!!! یوتھیوں نے بھی مولانا فضل الرحمن کو مولانا صاحب بولنا شروع کر دیا ہے یہ ہے اصل تبدیلی !!! 🙈
3
68
408
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
تمیز ،تہذیب ،اخلاقیات کا درس دو دن بعد دینا!! اخلاقی تربیت سعد رفیق نے اور محسن شاہنواز رانجھا نے دکھا کر جو پایا ہے ہمیں سب معلوم ہے۔۔
@realrazidada
Rizwan Razi™
5 months
آل پٹوار سے التماس ہے کہ خاتون اینکر سے آپ اختلاف ضرور کریں لیکن ان کی ذاتی تصاویر کی تشہیر انتہائی قابل مذمت فعل ہے۔ خدارا ایسا نہ کریں۔ امید ہے مریم نوازشریف اس کا نوٹس لیں گی اور اسے روکیں گی۔ 🙏🙏
882
1K
6K
5
145
410
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
الیکشن سے پہلے کہہ رہے تھے کہ میچ فکس ہے۔ آج کہہ رہے ہیں کہ دھاندلی ہو گئی ۔ ایسے لوگ جمہوری نہیں صرف انتشاری ہیں۔
15
111
417
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
نوازشریف کا ووٹ عون چودھری کو !!! اور الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔۔ یہ سیٹس بھی نوازشریف کے لیے تحفہ ہیں۔۔ شیر شیر شیر
Tweet media one
5
94
405
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
جس 155سیٹس والے کو قومی اسمبلی سے نکال باہر کیا تھا۔ اسے 55سیٹوں کے ساتھ وزیراعظم منتخب ہونے دوں ؟؟ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ! "مولانا فضل الرحمٰن کا واضع پیغام "
0
99
397
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
5 months
شیخ روحیل اصغر کو ہرانے والے وسیم قادر ن لیگ میں شامل کہا تھا ان اشاءاللّٰہ ان کو بھر پور جواب دوں گا۔۔۔ شخصیت پرست گروہ ہر صورت شکست کھاےُ گا۔
12
118
406
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
4 months
میں نے پی ٹی آئی وفد سے کہا کہ دھاندلی آپ کے لیے ہوئی ہے۔ " مولانافضل الرحمٰن " ہون آرام آیا یوتھیو!!! ابو "مولانا" کو ہی رکھنا ہے یا اب باری آصف علی زرداری کی ہے😂
3
122
387
@UntillUnless
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏
4 months
نواز شریف کے مقدر سے نہیں جیت سکتے!! عزت سے نوازشریف کا راضی کرلو . . . ملک کو نوازشریف کی ضرورت ہے۔۔۔
2
99
388