@UmeiraB Profile Banner
@UmeiraB Profile
@UmeiraB

@UmeiraB

22,439
Followers
162
Following
4,533
Media
85,302
Statuses

تم کو یہ ڈر کہ خدا دیکھ رہا ہے میری یہ لگن کہ مجھے خدا دیکھتا رہے ____

Sadiqabad, Pakistan
Joined July 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
@UmeiraB
@UmeiraB
5 years
ایک عورت بغیر نکاح کے ایک غیر مرد کے ساتھ رہنے چلی جاتی مغربی معاشروں میں تو ہوتا ہے مگر یہاں یہ ایک پاکستانی ڈرامے کی کہانی ہے اور اسوقت اس ڈرامے کی ریٹنگ انتہا کو چھو رہی ہے ہمارے معاشرےکی یہ سلو پوائزنگ کافی عرصے سے جاری ہے آہستہ آہستہ ایسےحرام رشتے ہمیں بھی نظر آنے لگے ہیں
2K
4K
15K
@UmeiraB
@UmeiraB
3 years
پاکستان پوسٹل سروسز سے تعاون کریں ورنہ ایک دن یہ ادارہ بند بھی ہو سکتا ہے یہ ادارہ آپ کو سستی میعاری سروس مہیا کرتا ہے اور عوام کا دوست ادارہ ہے
Tweet media one
356
3K
8K
@UmeiraB
@UmeiraB
5 years
آج میرے بڑے بیٹے کی سرجری ہے برین کی آپ سب سے بہت دعاؤں کی التجا دعاؤں میں یاد رکھیں 🙏
463
121
1K
@UmeiraB
@UmeiraB
2 years
ہم نے مزدور کے ماتھے پہ پسینہ دیکھا۔ تونے رشوت کی کمائی سے مدینہ دیکھا
32
481
1K
@UmeiraB
@UmeiraB
3 years
مولوی حضرات کے سامنے جب امیر لوگ بیٹھے ہوتے ہیں تو زکوۃ خیرات صدقات کے مسائل بیان ہوتے ہیں اور جب غریب بیٹھے ہو تو قبر کے عذاب یاد کرواتا ہے😂
58
151
1K
@UmeiraB
@UmeiraB
2 years
اگر آپ ریسٹورن�� جا کے اکیلے چائے یا کافی آرڈرز کر سکتے ہیں ۔۔ اپنی کمپنی اکیلے انجوائے کر سکتے ہیں ۔۔ یقین کیجئے آپ خوش قسمت انسان ہیں 🧡
Tweet media one
110
104
954
@UmeiraB
@UmeiraB
4 years
یہ عورت کل بستی بندور کے سامنے چلتی ٹرین سے گر گئی ہے اس کی حالت بہت خراب ہے اور یہ محترمہ وینٹی لیٹر پر شیخ زاید ہوسپٹل رحیم یار خان میں ہیں. ان کے ساتھ یہ بچہ بھی ہے. جو کہ اپنا نام علی مہدی ولد علی عباس بتاتا ہے اور بتا رہا ہے کہ ہماری کراچی میں چکن کی دکان ہے.
Tweet media one
Tweet media two
36
719
664
@UmeiraB
@UmeiraB
5 years
نہ اس قوم کےپاس جاب ہے،نہ یہ قوم پڑھی لکھی ہے،نہ اس قوم کےکاروبار اچھے ہیں، پھر یہ اتنی تیز گاڑی اور بائک چلا کر جاتے کہاں ہیں؟ 😏
99
104
666
@UmeiraB
@UmeiraB
2 years
صدرِ پاکستان آرمی چیف کے تقرر کی سمری پر پندرہ دن تک دستخط نہ کرنے کا اختیار ضرور رکھتے ہیں لیکن اوقات نہیں رکھتے
26
83
614
@UmeiraB
@UmeiraB
4 years
جس کیمرہ کی بنیاد پر عوام کا چالان کیا جاتا ہے۔مجید اچکزئی کیس میں وہ نا قابل اعتماد شہادت ٹہرا:کیوں؟
29
175
614
@UmeiraB
@UmeiraB
3 years
جن زلفوں کی اتنی تعریف کی جاتی ہے وہ اگر سالن میں نکل آئے تو اتنا ہنگامہ کیوں؟ 😀😀😀😂😂😜😜
99
47
566
@UmeiraB
@UmeiraB
2 years
رشی سوناک برطانیہ کے نئے وزیراعظم منتخب، رشی سوناک ہندو بیک گروانڈ سے تعلق رکھتے ہیں ان کے اباو اجداد کا بیک گراؤنڈ بھی انڈین ہے۔ ان کی بیوی انڈین فیشن ڈیزائنر ہیں جو برطانیہ میں سیٹلڈ ہے، یہ برطاینہ کا تاریخی دن دو سو سال انڈیا کو غلامی میں رکھنے والے برطانیہ میں اب انڈین
Tweet media one
32
67
479
@UmeiraB
@UmeiraB
2 years
یا رب !!! "میرے لیے ایک ایسا دروازہ کھول دے، جس کی وسعت مجھے حیران کر دے ۔
44
60
507
@UmeiraB
@UmeiraB
4 years
عجیب سا اک سکون ملتا ہے, جب استغفار پڑھتے ہوئے,اپنے گناہ یاد آ ئیں اور اللہ کے خوف سے آنسو نکل آئیں. صبح بخیر.
27
38
449
@UmeiraB
@UmeiraB
4 years
زندگی کا حق ہے کہ اسے تقسیم کرو “خيرالناس من ينفع الناس" بہترین لوگ وہ ہیں جو دوسروں کو فائدہ پہنچائیں صبح بخیر
51
81
422
@UmeiraB
@UmeiraB
2 years
سچ تو یہ ہے کہ ہمیں خدا سے محبت کبھی سکھائی ہی نہیں گئی بلکہ فقط جنت کی لمبائی اور آگ کی گہرائی بتائی گئی ہے.
25
72
427
@UmeiraB
@UmeiraB
2 years
دل کشادہ ہے میرا گاؤں کے آنگن کی طرح تیری سوچیں ہیں تیرے شہر کی گلیوں جیسی
Tweet media one
25
68
399
@UmeiraB
@UmeiraB
4 years
ربِ لاَ تَزَر٫نیِ فَرداًوَاَنتَ خَیرٗالوَارِثِین اے میرے پروردگار! مجھے تنہا نہ چھوڑ٫ تو سب سے بہتر وارث ہے صبح بخیر
32
66
393
@UmeiraB
@UmeiraB
2 years
تمام فرقے بچوں کی پہنچ سے دور رکهیں طبیعت زیادہ خراب ہو تو قرآن سے رجوع کریں
35
52
387
@UmeiraB
@UmeiraB
2 years
تیرے عشق نے بخشی ہے یہ سوغات مسلسل تیرا ذکر ہمیشہ---- تیری بات مسلسل.. مَیں محبت میں اُس مقام پہ ہوں جہاں میری ذات میں رہتی ہےتیری ذات مسلسل..
27
62
374
@UmeiraB
@UmeiraB
5 years
معلوم نہیں کون سی بستی کے مکین تھے کچھ لوگ میری سوچ سے بھی بڑھ کے حسین تھے!!
Tweet media one
26
93
365
@UmeiraB
@UmeiraB
8 years
یہ کیا کہ سورج پہ گھر بنانا، اور اس پہ چھاوءں تلاش کرنا کھڑے بھی ہونا تو دلدلوں پہ،پھر اپنے پاؤں تلاش کرنا.
Tweet media one
30
132
353
@UmeiraB
@UmeiraB
4 years
محلے کی کریانہ کی دکان میں پڑا ادھار رجسٹرچیخ چیخ کر مستحق افراد کا پتا بتا رھا ھوتاھےاور لوگ پتا نہیں مستحق افراد کہاں ڈھونڈ رھے ھوتےھیں
19
94
354
@UmeiraB
@UmeiraB
4 years
اسلام علیکم حدیث نبویؐ ہے۔ اگرانسان کو فجر کی نماز کی فضیلت کا پتہ چل جائے تو وہ ساری رات نا سوئے ۔
44
52
343
@UmeiraB
@UmeiraB
2 years
کوشش کریں کہ سکون کا تعلق کسی شخص سے وابستہ نہ ہو۔۔۔۔
25
62
367
@UmeiraB
@UmeiraB
4 years
السلام علیکم مشکل چھوٹی ہو یا بڑی اپنوں کو پہچاننے میں مدد دیتی ہے.!!
89
33
326
@UmeiraB
@UmeiraB
4 years
✍️اپنے بچوں کو کم عمری میں تعزیت، تیمارداری، احساس، برداشت، انکساری، تواضع اور تحمل سکھائیں، کھانا تو حیوان بھی اپنی اولاد کو کھلا لیتے ہیں
26
82
341
@UmeiraB
@UmeiraB
2 years
دو چار دن ہوۓ ہیں مجھے پارسا ہوۓ مستی بھری نگاہ سے دیکھا نہ کیجیۓ.😉😉
35
54
348
@UmeiraB
@UmeiraB
2 years
اپنے شکوے قرباں کر کے خاموشی سے دوسروں کے دکھ سننا بھی صدقہ ہے ۔۔۔۔۔ 🔥
Tweet media one
9
59
349
@UmeiraB
@UmeiraB
3 years
تیکوں خط ڈیوینڑ میں آپ آساں میڈا قاصد مویا ٹھرکی اے
Tweet media one
41
40
344
@UmeiraB
@UmeiraB
2 years
میں جب بھی طوائفوں سے ملا ، تو کبھی ان کے منہ سے سیکس کے بارے میں نہیں سنا ، وہ مجھ سے روح اور خدا سے متعلق سوال کیا کرتی تھیں ۔ اس کے برعکس میں جب بھی راہبوں ، بھکشوؤں اور مذہبیوں سے ملا ، انہوں نے خدا کی بجائے سیکس سے متعلق پوچھا ۔ (اوشو)
24
53
339
@UmeiraB
@UmeiraB
5 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " اپنے والد کے ساتھ سب سے بہتر نیک سلوک یہ ہے کہ انسان اس شخص سے بھی بہت اچھا سلوک کرے جس کے ساتھ اس کے والد کا محبت کا رشتہ تھا" صیحح مسلم، حدیث 6514 السلام عليكم، صبح بخیر
28
65
324
@UmeiraB
@UmeiraB
4 years
السلام عليكم کبھی نوٹ کیا ہے.؟ قرآن پاک پڑ ھتے ہوئے تلفظ میں اگر غلطی ہو جائے تو زبان آگے نہیں بڑھتی جب تک وہ لفظ درست نہ ادا کیا جائے. بیشک یہ قرآن کا معجزہ ہے
40
55
328
@UmeiraB
@UmeiraB
2 years
لوگوں کو بتایا گیا کہ وہ اپنے خدوخال، گورے رنگ اور لمبے قد کی وجہ سے خوبصورت لگتے ہیں۔ حالانکہ ہر وہ انسان خوبصورت ہے جو ایک ہمدرد روح اور خوبصورت مسکراہٹ کا مالک ہے۔
Tweet media one
13
47
325
@UmeiraB
@UmeiraB
2 years
دنیا کی سب سے بھاری چیز آدمی کی خالی جیب ہوتی ہے ، اور خالی جیب کے ساتھ چلنا بہت مشکل کام ہوتا ہے ۰۰۰ دعا فرمائیں اللّہ کسی کو بھی محتاج نہ کرے ۔ آمین یا ربّ العالمین
44
37
326
@UmeiraB
@UmeiraB
2 years
تیرے پنڈ دیاں کچیاں سڑکاں توں میں موٹروے قربان کراں😍
Tweet media one
36
24
328
@UmeiraB
@UmeiraB
3 years
عمر کا اس سے کوئی تعلق نہیں جہاں خیالات ملتے ہوں وہاں دوستی ہو جاتی ہے...
37
38
318
@UmeiraB
@UmeiraB
4 years
﷽ اِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيْدٌ ○ بے شک تیرے رب کی پکڑ بھی سخت ہے۔ سورۃ البروج(12) صبح بخیر
46
51
305
@UmeiraB
@UmeiraB
3 years
لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے آمین صبح بخیر
41
55
294
@UmeiraB
@UmeiraB
2 years
اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ دنیا میں بہترین مذہب صرف آپ کا ھے تو دنیا میں بہترین کردار پیش کرنا بھی آپ کی ذمہ داری ہے۔
12
39
319
@UmeiraB
@UmeiraB
2 years
کتابیں پڑھنے والی عورت بہت دیر سے محبت پر ایمان لاتی ہے کیوں کہ وہ جانتی ہے کہ تخیل حقیقت سے زیادہ خوبصورت ہوتا ہے۔ منقول
29
42
320
@UmeiraB
@UmeiraB
5 years
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔ میرے بہنوئی کی وفات ہو گئی آپ سب سے دعاؤں کی درخواست 😥
138
13
298
@UmeiraB
@UmeiraB
4 years
گھر میں ماں باپ کی آواز بھی اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے! صبح بخیر
38
42
292
@UmeiraB
@UmeiraB
3 years
دعاؤں کی درخواست الله پاک سب کے لئے آسانیاں کرے میرے بیٹے کا ایکسیڈینٹ ہوا اسلام آباد میں دعائیں پلیز🙏🏻
186
20
301
@UmeiraB
@UmeiraB
4 years
وقتِ رخصت لَا اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّهِ" ہمیں پڑھنا نصیب ہو..... آمين
40
38
295
@UmeiraB
@UmeiraB
4 years
گھر کی چھتوں پر اذانوں کی نہیں📢 بلکہ گھر کے صحنوں میں سجدوں کی ضرورت ہے تہجد کا اہتمام کریں 🙏
35
38
304
@UmeiraB
@UmeiraB
4 years
22 دسمبر سال کا سب سےچھوٹا دن آج کےدن کی خوبصورت بات اللہ کو کھو کر آج تک کسی نےکچھ نہیں پایا اور اللہ کو پاکر آج تک کسی نےکچھ نہیں کھویا صبح بخیر
41
42
285
@UmeiraB
@UmeiraB
2 years
مسلہ اور کچھ نہیں لڑکے۔ جتنی تمھاری کُل عمر ہے اتنی length کی تو صرف ہم نے جگجیت سنگھ کی غزلیں سُن رکھی ہیں 😉
36
6
303
@UmeiraB
@UmeiraB
4 years
زندگی میں ایک بار محبت ضرور کرنی چاہیئے تاکہ معلوم ہو جائے کہ کیوں نہیں کرنی چاہیئے
38
26
295
@UmeiraB
@UmeiraB
2 years
خشک ہونٹوں سے ہوا کرتی ہیں میٹھی باتیں پیاس بھجتی ہے تو لہجے بھی بدل جاتے ہیں
21
43
285
@UmeiraB
@UmeiraB
3 years
وہ چاہتا ہے ۔۔۔۔مہینہ کٹے نہ جلدی سے کرایہ دار کے دکھ بھی عجیب ہوتے ہیں😥😥😥
Tweet media one
10
57
297
@UmeiraB
@UmeiraB
4 years
عمر پہلے ہی مختصر تھی بہت، کیا تیرا روٹھنا ضروری تھا۔۔۔۔۔!
22
27
284
@UmeiraB
@UmeiraB
4 years
اسلام علیکم وَاللَّهُ يَخْتَصُّ بِرَحْمَتِهِ مَن يَشَاءُ ۚ! اور اللہ جسے چاہتا ہے، اپنی رحمت سے خاص کر لیتا ہے
48
55
277
@UmeiraB
@UmeiraB
4 years
میرے بیٹے کی طبیعت خراب ہے آپ سب سے بہت دعاؤں کی درخواست 🙏🙏
109
25
287
@UmeiraB
@UmeiraB
4 years
گاوں میں رہو گے تو ماں باپ کے نام سے پہچانے جاو گے❤ شہر میں رہو گے تو گلی نمبر اور مکان نمبر وغیرہ سے پہچانے جاو گے
Tweet media one
22
51
282
@UmeiraB
@UmeiraB
3 years
حکومت نے بچوں کو شدید سردی سے بچانے کیلئے چھٹیاں دیں اور والدین بچوں کو برفباری دیکھانے مری لے گئے😥😥
14
38
269
@UmeiraB
@UmeiraB
4 years
مشکلیں آسان کر میرے اللّه صبح بخیر
68
25
262
@UmeiraB
@UmeiraB
4 years
السلام علیکم! القرآن "اپنے رب کو عاجزی اور چپکے سے پکارو اسے حد سے بڑھنے والے پسند نہیں آتے۔" سورہ الاعراف:55
52
51
273
@UmeiraB
@UmeiraB
3 years
دستک جیسی بھی ہو قدر کیجئے ، وہ گھروں کو ویران ہونے نہیں دیتی ۔
11
38
284
@UmeiraB
@UmeiraB
2 years
71 میں ہم سے آزاد ہونے والے بنگلہ دیش نے دنیاں کی تیز ترین ٹرین کا افتتاح کرلیا ہے۔۔۔ مجیب الرحمن کی تیسری نسل قوم کو بُلٹ ٹرین دے رہی بھٹو کی تیسری نسل لوگوں سے آٹے کی لائن سیدھی کروا رہی ہے
Tweet media one
35
64
280
@UmeiraB
@UmeiraB
4 years
اللہ سے رجوع کرنے میں دیر نہ کرو بے شک اس نے عرشِ اِلہیٰ پر تحریر لکھ دی: " میری رحمت میرے غضب پر حاوی ہے " صبح بخیر
22
35
262
@UmeiraB
@UmeiraB
4 years
کسی نامحرم کو اتنا حق مت دیجیئے کہ وہ فیصلہ کرے کہ آپکو کب ہنسنا اور کب رونا ہے!!!
22
33
266
@UmeiraB
@UmeiraB
2 years
عورت کا زیور اسکی خود اعتمادی اور تعلیم ہے، کپڑے یا دھات کا کوئی ٹکرا نہیں۔خوبصورت والدین کی خوبصورت بیٹی پاکستان کا مثبت امیج)اس کے والدین کو سلام ہے-
Tweet media one
Tweet media two
21
30
274
@UmeiraB
@UmeiraB
4 years
﷽ اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ○ ہم تیری ہی عبادت کرتےہیں اورتجھ ہی سےمدد مانگتےہیں
9
46
261
@UmeiraB
@UmeiraB
4 years
السلام عليكم بہترین مدد گار تمہارے اپنے ہاتھ ہیں۔ جب تم مشکلات کا حل تلاش نہ کر سکو تو اپنے دونوں ہاتھ جوڑ کر اپنے رب کے آگے اٹھاؤ اور دعا کرو۔ *"نصیب" بیشک "اللّٰہ" کے ہاتھ میں ہے۔ مگر "دعاؤں" کا اختیار اُس نے ہمیں دیا ہے اور "دعائیں" ہی تو ہیں، جو تقدیر بدلنے کی طاقت رکھتی ہیں
53
53
262
@UmeiraB
@UmeiraB
2 years
*کائنات کے ... بدصورت ترین مناظر میــــں سب سے ... بدتر منظر ... کسی مضبوط انسان کا ٹُوٹ کر ... حالات سے سمجھوتہ کرنے کا منظر ہے ...
14
51
271
@UmeiraB
@UmeiraB
5 years
میں نے اپنی زندگی میں چند باتیں سیکھی ہیں، ۱- ماں باپ کے علاوہ کوئی وفادار نہیں- ۲- عزت صرف پیسے کی ہے انسان کی نہیں- ۳- غریب کا کوئی دوست نہیں بنتا- ۴- انسان جس شخص کے لیے دل سے مخلص ہو وہ اس کو دکھ دیتا ہے- ۵- لوگ اچھی سیرت کے بجائے اچھی صورت کو ترجیح دیتے ہیں-
31
40
269
@UmeiraB
@UmeiraB
2 years
جس قوم کے پاس رہنمائی کے لیے قرآن ہو، اگر وہ بھی راستہ بھول جائے تو کتنی بڑی بدنصیبی ہے!! 💔💔
25
39
257
@UmeiraB
@UmeiraB
4 years
فکریں وہاں پیدا ہوتی ہے جب ذکر الہی کم ہو جاتا ہے جہاں ذکر زیادہ ہو وہاں فکریں زیادہ دیر تک ٹک نہیں سکتی صبح بخیر
30
37
263
@UmeiraB
@UmeiraB
4 years
لوگ سمجھتے ہیں کہ اللہ سے محبت صرف خاص پہنچے ہوئے لوگوں کا کام ہے لیکن یہ ہر سچے مسلمان کی بنیادی نشانی اور ایمان کی روح ہے صبح بخیر
39
41
252
@UmeiraB
@UmeiraB
4 years
﷽ درحقیقت آنکھیں اندھی نہیں ہوتی ہیں بلکہ وہ دل اندھے ہوتے ہیں جو سینوں کے اندر پائے جاتے ہیں ـ سورۃ الحج (46) السلام عليكم
48
50
255
@UmeiraB
@UmeiraB
4 years
السلام علیکم اچـــــھا اور مثبت خیال ذہن کــــو فرحت بخشتا ہے۔روزانہ خود کـو کسی اچھی سوچ کا تحفہ دیں۔ صبح بخیر
50
44
257
@UmeiraB
@UmeiraB
4 years
سوشل میڈیا پہ آنے والی ہر خاتوں کسی محبت آسرے یا دوستی کی تلاش میں نہیں آتی 🙏
39
36
256
@UmeiraB
@UmeiraB
3 years
کم سن بدن پہ بوجھ تھا بوڑھے دماغ کا سنجیدگی نے میری جوانی اجاڑ دی ۔۔۔۔۔
14
51
262
@UmeiraB
@UmeiraB
4 years
ﺍﯾﮏ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﻭﺯﻧﯽ ﭼﯿﺰ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺧﺎﻟﯽ ﺟﯿﺐ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﯾﮏ ﻗﺪﻡ ﺑﮭﯽ ﭼﻠﻨﺎ ﺩﺷﻮﺍﺭ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔۔۔۔۔۔۔
13
35
249
@UmeiraB
@UmeiraB
4 years
قیامت کے دن ساری کرنسیاں ختم ہو جائیں گی مگر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت کا سکہ چلتا رہے گا ❤
Tweet media one
20
42
255
@UmeiraB
@UmeiraB
3 years
انگلیاں اٹھاتے ہیں میری فطرت پر آپ کی پارسائی میری اک ھاں کی مار ھے😥🙏
Tweet media one
37
41
245
@UmeiraB
@UmeiraB
4 years
اگر جسم پہ اپنی مرضی چلتی، تو یقین جانیے کوئی بھی خاتون اپنا وزن 40کلو سے زیادہ بڑھنے نا دیتی ! 😁😁😁
28
42
248
@UmeiraB
@UmeiraB
4 years
السلام عليكم زیادہ تر ہم غلط لوگوں پر اپنے جذبات ضائع کر دیتے. ہیں. اور جب اچھےلوگ ملتے ہیں. تو ہم اعتبارکرناچھوڑ چکے ہوتے ہیں۔
59
46
244
@UmeiraB
@UmeiraB
4 years
جن ماوں نے ساری زندگی اپنا چہرہ غیر مردوں کو نہیں دکھایا ہو گا آج ان کے ہونہار بیٹے ان کی تصویر لگا کر پوری دنیا کو دکھا رہے ہیں😥
27
37
256
@UmeiraB
@UmeiraB
2 years
یا اللہ مجھے لوگوں کی حقیقتیں نہ دکھا کہ اس سے فقط میرا دل جلتا ہے مجھے خاموشی سے میری لاعلمی میں ان کے شر سے محفوظ فرما آمین
28
40
250
@UmeiraB
@UmeiraB
4 years
اسلام علیکم سننے والا دیکھنے والا چاہنے والا صرف میرا رب ہے ۔ صبح بخیر
82
27
235
@UmeiraB
@UmeiraB
3 years
شوہر: مجھے دیکھ کر تو آج بھی لڑکیاں مسکراتی ہیں۔ بیوی: تے ہور کی۔۔۔۔میں جدوں تہانوں پہلی وار دیکھیا سی تے میرا اپنا ہاسا نکل گیا سی😆😂
28
17
245
@UmeiraB
@UmeiraB
2 years
اگر کوئی آپ پر مرتا ہے تو کوشش کریں کہ اُسے زندہ رکھیں۔”
21
24
249
@UmeiraB
@UmeiraB
4 years
السلام علیکم صبح بخیر اے اللہ !اتنا عطا فرما،جتنی تیری شان ھےاتنےگناہ معاف فرما، جتنا تو رحمان ھے. اتنی آزمائشوں سے محفوظ فرما،جتنا تو مہربان ہے اتنی رزق میں کشادگی فر ما ،جتنا تو رزاق ھے آمین
82
44
241
@UmeiraB
@UmeiraB
3 years
دنیا کا ہر تعلق ایک غلامی ہے ، آپ جتنے زیادہ تنہا ہیں، اتنے ہی ذیادہ آزاد ہیں
18
38
240
@UmeiraB
@UmeiraB
4 years
حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے "ایک زمانہ ایسا آئے گا لوگ برائی کو برائی نہی سمجھیں گے" بس یہی ہو رہا ہے صبح بخیر
24
42
237
@UmeiraB
@UmeiraB
5 years
یقین جانیئے کوئی مجبوری نہیں ہے 😞😞 ہماری نوجوان نسل جان بوجھ کر نماز نہیں پڑھتی 😥😥
27
21
248
@UmeiraB
@UmeiraB
4 years
اللہ کے دئیے ہوئے رزق کی قدر کریں اور اس کو ضائع مت کریں بہت سے لوگوں کو اتنا بھی میسر نہیں جتنا آپ چھوڑ دیتے ھیں۔ صبح بخیر
25
50
237
@UmeiraB
@UmeiraB
4 years
وَاسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ ۚ وَإِنَّهَا لَكَبِيرَةٌ إِلَّا عَلَى الْخَاشِعِينَ اور (رنج وتکلیف میں) صبر اور نماز سے مدد لیا کرو اور بے شک نماز گراں ہے، مگر ان لوگوں پر (گراں نہیں) جو عجز کرنے والے ہیں. سورۃ البقرۃ: 45 صبح بخیر
24
35
222
@UmeiraB
@UmeiraB
4 years
قربان جاؤں اس رب کے جو بسا ط سے زیادہ خوشیاں تو دیتا ہے مگر طاقت سے زیادہ غم نہیں ۔ صبح بخیر
18
35
224
@UmeiraB
@UmeiraB
4 years
کچھ باتیں اور کچھ راز صرف اللّه اور آپکے درمیان ہی اچھے لگتے ہیں ۔ صبح بخیر
21
34
225
@UmeiraB
@UmeiraB
2 years
شرارت والی عمر میں آپکی ذات میں ٹھہراؤ آ جائے تو زندگی کو خط لکھ دینا چاہیے کہ وہ عمر کا ایک حصہ بِنا کسی معذرت کے کھا گئی ہے
Tweet media one
19
30
233
@UmeiraB
@UmeiraB
2 years
سلام ان والدین کو جو اپنے اسپیشل بچوں کی معذوری کا قدرت سے شکوہ نہیں کرتے بلکہ ان کی زندگی میں رنگ بھرنے کے لئے کوشاں رہتے ہیں سلام ان تمام اساتذہ کو جو معذور بچوں کی تربیت کرتے ہیں.
Tweet media one
15
52
232
@UmeiraB
@UmeiraB
5 years
جہاں بیس روپے کے صابن اور ایک سو بیس روپے کے شیمپوں کی تشہیر کےلیے عورت کو ننگا کیا جاتا ہو، دو روپے کی چیونگم کی تشہیر کےلیے آدھی درجن نوجوان لڑکیوں کو نچایا جاتا ہو. وہاں بچیوں کے ریپ پہ واویلا کرنا فضول ہے۔
23
49
233
@UmeiraB
@UmeiraB
5 years
اسے کہتے ہیں انتہائی محدود وسائل میں بھی خواہشات کی تکمیل😍😂😍😂
Tweet media one
21
22
239
@UmeiraB
@UmeiraB
4 years
السلام عليكم اے میرے مالک اس دن کی زلت سے بچانا جب تو پکارے. "وَامّتَازُ الّیَوّمَ اَیُّھَا الّمُجّرِمُوّنَ“. اے مجرموں آج الگ ہو جاؤ.آمین😢
56
51
225
@UmeiraB
@UmeiraB
2 years
محبوب سچا اور چائے کا رنگ پکا نہ ہو تو دونوں کو آگ پر رکھ دیں...!! 😂
Tweet media one
41
24
241
@UmeiraB
@UmeiraB
3 years
میں لوگوں کو اس لیے برا نہیں سمجھتی کیونکہ ان کی بے رخی نے میرا رخ سیدھا کر دیا اور میں نے اپنے رب کی طرف دیکھنا شروع کر دیا صبح بخیر 😊
28
30
223
@UmeiraB
@UmeiraB
3 years
سائنس "کیا" اور" کیوں" کی تشریح کرتے ہوئے" کیسے" پہ آ کر رک جاتی ہے __ اور یہاں سے اِنﷲ علیٰ کل شیٔ قدیر ° شروع ہوتا ہے صبح بخیر
33
29
223