Marjan Khan Profile Banner
Marjan Khan Profile
Marjan Khan

@UmeNoor14

3,549
Followers
1,711
Following
52
Media
11,196
Statuses

Joined December 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@UmeNoor14
Marjan Khan
6 months
Happy birthday to all of you Jo 29 feb ko paida hoa ho guineine ho bahi ap log #PTI_Folllowers
15
11
16
@UmeNoor14
Marjan Khan
7 months
یار کوئی مذاق میں ہی کہہ دے. 😞 یو_آر_سو_ کیوٹ😁🙈 #PTI_Followers
Tweet media one
68
42
74
@UmeNoor14
Marjan Khan
8 months
*سـزا بـن جـاتـی ہـے گـزرے____وقـت کـی یـادیـں__!!* *نا جانے کیوں مطلب کے لئے مہربان ہوتے ہیں لوگ___!!* #PTI_Followers
52
58
80
@UmeNoor14
Marjan Khan
7 months
Ap sab ka hota hoa meri I'd ka ya haal Kindly jasa ap pehla support and promote karta raha hain Specially great admin @Zia1O plzzz support and promote my I'd I request to all Kindly follow +like+comment +and repost karain Jazak Allah #PTI_Followers
Tweet media one
83
62
76
@UmeNoor14
Marjan Khan
7 months
مانگی تھی خدا سے ھم نے___ محبت کی زندگی۔۔❤ خدا نے تم سے ملا کر ___زندگی کو ہی محبت بنا دیا..💖 ❤️"U" #PTI_Followers
Tweet media one
67
44
68
@UmeNoor14
Marjan Khan
8 months
_کتنی دلچسپ بات ہے نہ سمندروں کا مالک بندے کے ایک آنسو کو پسند فرماتا ہے_🥺❤️🌍 🥀🖤 #PTI_Followers
63
43
69
@UmeNoor14
Marjan Khan
8 months
نِکل گئے ہیں خِرد کی حدوں سے دیوانے اب اہلِ ہوش سے کہہ دو نہ آئیں سمجھانے #PTI_Followers
52
58
69
@UmeNoor14
Marjan Khan
7 months
_' تم کسی کے پسندیدہ نہیں ہو_ _تم بس میسر ہو ، موجود ہو ، بس اس سے زیادہ کچھ نہیں! - "🙂🖤_ #PTI_Followers
Tweet media one
59
49
74
@UmeNoor14
Marjan Khan
8 months
"- لوگوں کو وقت دیں, موقع دیں, عزت دیں حال پوچھیں قدر کریں دل میں رکھیں لیکن کسی سے تعلق کی بھیک نہ مانگیں😇 " #PTI_Followers
60
59
71
@UmeNoor14
Marjan Khan
8 months
دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے #PTI_Followers
59
50
66
@UmeNoor14
Marjan Khan
8 months
جو دولت کی وجہ سے اکڑتا ہے ۔اس کے سامنے اکڑنا عین تواضع ہے۔ #PTI_Followers
51
45
67
@UmeNoor14
Marjan Khan
7 months
。⤹👏🏻 _*کام پڑ سکتا ہے!!*_ _آدھے رشتے تو لوگ اِسی وجہ سے نبھا رہے ہیں۔_ #PTI_Followers
Tweet media one
53
28
54
@UmeNoor14
Marjan Khan
8 months
کتنا خوف ہوتا ہے شام کے اندھیروں میں پوچھ ان پرندوں سے جنکے گھر نہیں ہوتے. #PTI_Followers
53
41
61
@UmeNoor14
Marjan Khan
8 months
ہمارے پاس جو ڈگری ہے نفسیات کی ہے رویہ کیسے بدلتا ہے ہم سمجھتے ہیں #PTI_Followers
59
50
58
@UmeNoor14
Marjan Khan
8 months
دوا بھی چل رہی ہے مرض بھی بڑھ رہا ہے جانے کون میرے مرنے کی دعا کر رہا ہے #PTI_Followers
59
48
57
@UmeNoor14
Marjan Khan
8 months
کوٸ کچن سے online ھے تو ایک کپ چاۓ ہی بنا دے ساڈی پتی مک گئی️ ☕😋😂🤣 #PTI_Followers
55
40
58
@UmeNoor14
Marjan Khan
8 months
یہ سال بھی اداسیاں دے کر چلا گیا* *تم سے ملے بغیر دسمبر چلا گیا* #PTI_Followers
56
55
61
@UmeNoor14
Marjan Khan
8 months
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے #PTI_Followers
51
44
59
@UmeNoor14
Marjan Khan
8 months
🙂🌸*بہترین پانے کے لیے بہترین بننا پڑتا ہے* *_کیونکہ پاک کو ہی پاکیزہ ملتا ہے"💯🦋 ~''🔏"☺︎°🌸•||•🎀●_🦋•" #PTI_Followers
44
39
54
@UmeNoor14
Marjan Khan
8 months
بدتمیزی ہر انسان کر سکتا ہے لیکن کسی کو اس کی تربیت روک لیتی ہے #PTI_Follwers
43
33
50
@UmeNoor14
Marjan Khan
8 months
جی میں آتا ہے سب چھوڑ دوں ایک شب اور کمرے میں کہیں لکھ دوں معزرت✨ #PTI_Followers
47
42
55
@UmeNoor14
Marjan Khan
7 months
جب کوئی ملے مخلص تو اسے سنبھال کے رکھنا ✨💜❤️ #PTI_Followers
Tweet media one
48
37
50
@UmeNoor14
Marjan Khan
8 months
💔 بے وفائی کا دکھ نہیں مجھے 💔 💔 بس کچھ لوگ ایسے تھے جن سے امیدیں بہت تھی💔 #PTI_Followers
44
37
46
@UmeNoor14
Marjan Khan
8 months
تم بھی جھیلو گے کبھی عشق میں فرقت کا یہ دکھ...🫀 تم بھی دیکھو گے کبھی__چھوڑ کے جاتا ہوا شخص..........✍🏻🍁 #PTI_Followers
45
35
46
@UmeNoor14
Marjan Khan
7 months
اچھا کــــــردار آ پ کو ہمیشہ زندہ رکھتا ہے!!!🥀 دلوں میں بھی اور______لفظوں میں بھی!!!❤ #PTI_Followers
Tweet media one
40
34
46
@UmeNoor14
Marjan Khan
7 months
اب جیت بهی جاؤں تو ' دل خوش نہیں هوتا🥹🖇️🔥 جس شخص کو هارا هے انمول بہت تها💔╭─── ◈☆◈ ─── 🖤🥺🖇️ #PTI_Followers
Tweet media one
44
31
46
@UmeNoor14
Marjan Khan
7 months
_' اگر محبت میں پیار کی بات کی جائے_ _*تو مرد جیت جاتا ہے۔* 🪻_ #PTI_Followers
Tweet media one
51
33
46
@UmeNoor14
Marjan Khan
8 months
حسرتیں روگ بن گئیں مرشد لوگ ذہنی مریض کہتے ہیں اب #PTI_Followers
38
34
46
@UmeNoor14
Marjan Khan
8 months
اپنے کردار پر ڈال کر پردہ۔ 🤫 😶 ھر شخص کہتا ہے زمانہ خراب ہے😏🖤 #PTI_Followers
33
27
44
@UmeNoor14
Marjan Khan
8 months
تجھ کو پایا تھا تو اک چیز بھی تجھ جیسی نہ تھی❤️ تجھ کو کھویا ہے تو اب سارا جہاں تجھ سا ہے💔 #PTI_Followers
39
28
40
@UmeNoor14
Marjan Khan
8 months
🔥واپس لے آیا ڈاکیہ چٹھی میری ۔۔۔۔۔ بولا پتہ صحیح تھا مگر لوگ بدل گئے..!!🖤🥀 #PTI_Followers
46
26
37
@UmeNoor14
Marjan Khan
8 months
لوگوں نے سمجھایا وقت بدلتا ہے اور وقت نے سمجھایا لوگ بھی بدلتے ہیں #PTI_Followers
35
32
43
@UmeNoor14
Marjan Khan
8 months
برائیاں بھی ہیں اور خوبیاں بھی ہیں مجھ میں 😌 ڈھونڈنے والے تو سوچ تجھے کیا چاہیے مجھ میں🤷🙂 #PTI_Followers
36
28
38
@UmeNoor14
Marjan Khan
8 months
برباد بستوں میں کسے ڈھونڈتے ہو تم اجڑے ہوۓ لوگوں کے ٹھکانے نہں ہوتے #PTI_Followers
39
34
39
@UmeNoor14
Marjan Khan
8 months
باغ بہشت سے مجھے حکم سفر دیا تھا کیوں کار جہاں دراز ہے اب مرا انتظار کر #PTI_Followers
34
31
41
@UmeNoor14
Marjan Khan
8 months
*یہ بجا ہے تیرے مزاج میں ہیں نوازشیں ہی نوازشیں🌸* *یہ فقط نصیب کی بات ہے تیرے انتخاب میں ہم نہیں🥺*
29
9
33
@UmeNoor14
Marjan Khan
8 months
اگر خلاف ہیں، ہونے دو، جان تھوڑی ہے یہ سب دھواں ہے، کوئی آسمان تھوڑی ہے #PTI_Followers
34
30
38
@UmeNoor14
Marjan Khan
8 months
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا #PTI_Followers
37
30
38
@UmeNoor14
Marjan Khan
7 months
" اِنصاف کرو ۔۔۔ ورنہ یاد رکھنا کہ ؛ حضرت صالح علیہ السلام کی اُونٹنی کے قاتل صرف 4 لوگ تھے مگر غرق پُوری قوم ہوگئی تھی ، کِیوں کہ ؛ باقیوں کا جُرم صرف خاموش رہنا تھا!♥️🍂 #PTI_Folllowers
28
27
38
@UmeNoor14
Marjan Khan
7 months
_یہ جو آپ کے ہونٹوں پہ اداسی اور آنکھوں میں نمی ہے بکری کا دودھ پیا کریں یلشیم کی کمی ہے-_ _اب ہر چیز کا ذمےدار عشق نہیں ہوتا-😂🫣_ #PTI_Folllowers
34
32
34
@UmeNoor14
Marjan Khan
7 months
پریشانیاں بڑھ جائیں تو خدا کے سامنے رو لیا کریں بے شک وہ ستر ماوں سے زیادہ پیار کرنے والا ہے🥰 #PTI_Followers
31
26
31
@UmeNoor14
Marjan Khan
8 months
تو سمجھتا ہے صرف تیرے ہی غم معتبر ہیں تم نے دیکھا ہی کہاں ہے مجھے شام کے بعد 💔💔💯 #PTI_FOLLOWERS
26
20
29
@UmeNoor14
Marjan Khan
8 months
*دھند کی شال میں لپٹے ہوئے منظر کی طرح* *یاد آیا ہےکوئی آج دسمبرکی طرح!!!*
25
6
22
@UmeNoor14
Marjan Khan
8 months
اتنا نہ اکڑ، نہ اتنے جذبات میں رہ حد سے نہ گزر دائرہِ ذات میں رہ اک قطرہِ ناپاک ۔۔۔۔۔۔ نسب ہے تیرا اوقات یہی ہے تری، اوقات میں رہ #PTI_Followers
23
18
30
@UmeNoor14
Marjan Khan
7 months
Happy birthday younger brother #PTI_Folllowers
Tweet media one
23
18
25
@UmeNoor14
Marjan Khan
8 months
ایک ہی شخص کی ہوتی ہے یہاں گنجائش خانہ دل کبھی بازار نہیں ہو سکتا🎀🥀
13
16
27
@UmeNoor14
Marjan Khan
8 months
زندگی وہ ہی جیتے ہیں جو 45 ڈگری میں بھی چائے پیتے ہیں #PTI_Followers
27
19
26
@UmeNoor14
Marjan Khan
8 months
Assalam o Alaikum Happy new year Follow me and get follow back urgently
26
2
18
@UmeNoor14
Marjan Khan
7 months
*اور ایسے شخص آپ کو ڈھونڈ نے سے نہی ملتے بلکہ آپ کو اس شخص کو ایسا بنا نا پڑتا ھے جیسے آپ چاہتے ہیں وقت دینا پڑتا ہے اور سھنا پڑتا ہے* 🖤 #PTI_Folllowers
27
23
23
@UmeNoor14
Marjan Khan
7 months
_آج میں نے امی سے پوچھا کہ کامیاب زندگی کے لئے کیا_ _کروں-؟؟😌 _ _امی نے بڑے پیار سے کہا ایک بڑا سا پتھر لے اور موبائل توڑ دے-😂🫣 #PTI_Folllowers
19
18
29
@UmeNoor14
Marjan Khan
7 months
_کزن عام طور پر دو طرح کے ہوتے ہیں ایک جس سے شادی کے لیے بندہ دعائیں کرتا ہے_ _اور دوسرے وہ جس کی شادی کے لیے دعا کرتا ہے کہ جلد ہو کہیں اماں اس کے متھے نہ مار دیں-😂🫣_ #PTI_Folllowers
23
20
27
@UmeNoor14
Marjan Khan
7 months
اس نے مجھے بولا تمہاری آئ ڈی میں جتنے لوفر لڑکے ہیں انکو بلاک کر دو سب سے پہلے میں نے اسے ہی بلاک کردیا🙄😒 وڈا عاشق مزاج🤣😂 🙄😐😂 #PTI_Folllowers
Tweet media one
24
16
23
@UmeNoor14
Marjan Khan
8 months
نظر انداز کرنے والے تیری کوئ خطا نہیں..... محبت کیا ہوتی ہے شاید تجھے پتا ہی نہیں.....💔 #PTI_Followers
15
16
22
@UmeNoor14
Marjan Khan
8 months
اللہ کی رحمت تین باتوں سے حاصل ہوتی ہے ترک گناہ ،کثرت شکر،اور عبادت* #PTI_Followers
18
15
23
@UmeNoor14
Marjan Khan
6 months
_کچھ لڑکیاں روتی ہوئی اتنی کیوٹ لگتی ہیں سمجھ نہیں آتی بندہ چپ کروائے یا پھر ایک اور لگائے-😁🫣_ #PTI_Folllowers
23
15
22
@UmeNoor14
Marjan Khan
7 months
*_💀آنے والی نسلوں کو میرا مشورہ ہے کہ وہ نہ آئیں حالات بہت خراب ہیں🙂_* #PTI_Folllowers
19
17
24
@UmeNoor14
Marjan Khan
7 months
پھس جا 😑😑 نہیں تے میں نشے تے لگ جانا🤧🤧 #PTI_Folllowers
Tweet media one
21
15
21
@UmeNoor14
Marjan Khan
8 months
❉্᭄͜͡ ☆❍──╌ ⃝🦅 شائد وہ لکھ ہی دے مجھے تیرے حق میں توں کاتبِ تقدیر سے زرا اصرار تو کر!!🦋 👑ــ٨ــــہہـ٨ــ❣️ــــہہہـ٨ــــ❥ــہہ #PTI_FOLLOWERS
20
12
21
@UmeNoor14
Marjan Khan
7 months
گھر میں اچھے کپڑے پہن کر بیٹھو تو کوئی نہیں آتا...🙂💯 جب بھی فقیروں والی حالت بنائی ہوگی کوئی نا کوئی مہمان ٹپک پڑے گا...😒🤣🤣 #PTI_Folllowers
22
16
22
@UmeNoor14
Marjan Khan
6 months
_میں نے اپنی قسمت کو اللّٰــــہ پر چھوڑ دیا ہے، اس لیے نہیں کہ اللّٰــــہ بہتر کرے گا بلکہ اس لیے کہ اللّٰــــہ سے بہتر اور کوئی کر ہی نہیں سکتا-💕🫰_ #PTI_Folllowers
Tweet media one
19
16
24
@UmeNoor14
Marjan Khan
7 months
Zulm ka badla vote Sa #PTI_Folllowers
19
20
22
@UmeNoor14
Marjan Khan
7 months
Jitni marzi dhandli kar lo patwario jeet phor bh khan k h honi Ha #PTI_Folllowers
22
16
23
@UmeNoor14
Marjan Khan
8 months
اس شخص کو چنا کریں جو آپ کو عزت دے 🖤 عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے❤️🍂
20
1
17
@UmeNoor14
Marjan Khan
8 months
تم مانگتے وہ ہوں جو تمہیں اچھا لگتا ہے لیکن اللّٰہ تعالیٰ وہی دیتا ہے جو تمہارے لئے اچھا ہوتا ہے💝🤲🥰😊😊😊 #PTI_Followers
26
0
16
@UmeNoor14
Marjan Khan
7 months
*محبت ایک ڈرامہ ہے* *جس کی آخری قسط بلاک* ہے😑😅 #PTI_Folllowers
18
16
24
@UmeNoor14
Marjan Khan
7 months
_دعا ہے کہ زندگی میں وہ شخص ہمیشہ کامیاب ہو_ _جسکا آپ میسج پڑھ رہے ہیں_ _آمین_ _شکریہ_ _آج کل کون کسی کے لئے دعا کرتا ہے خود ہی کروانی پڑتی ہے-🤝🫣_ #PTI_Folllowers
20
19
22
@UmeNoor14
Marjan Khan
8 months
ایک مقام دے کر رکھا ہے تمہارے نام کو۔۔❤ لوگ بات منوا لیتے ہیں تیرا۔ذکر کر کے۔۔۔!!🔥❤ #PTI_Followers
12
13
18
@UmeNoor14
Marjan Khan
7 months
_اگر کسی سے لڑائی ہو جاۓ تو مجھے بلا لینا مجھے لڑائی دیکھنے کا بہت شوق ہے-😂🤸_ #PTI_Folllowers
22
19
21