تیرا یار میرا یار، قیدی نمبر 804!
نئے سال کا پُرجوش آغاز! مری مال روڈ پر عوام پی ٹی آئی کے جھنڈے ہاتھوں میں لے کر نئے سال کا جشن منانے نکل آئی ۔
#PTI_Followers
بچپن میں لڑکیوں کو گڑیا 🧚🧚پسند ہوتی ہیں
اور لڑکوں کو کاریں🏎️🏎️🏎️🚗🚙
اور جب لڑکیاں جوان ہوتی ہیں ان کو کاریں پسند اتی ہیں
اور جب بچے جوان ہوتے ہیں مطلب کہ لڑکے جوان ہوتے ہیں ان کو بچیاں 🫣🫣🫣پسند ہوتی ہیں یار کتنی🤭🤭🤭🤫🤫🤫🤫🤫
عجیب زندگی ہے نا
ملتے ہیں مشکلوں سے یہاں، ہم خیال لوگ
تیرے تمام چاہنے والوں کی خیر ہو
🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
ہم مطمئن بہت ہیں اگر خوش نہیں بھی ہیں
تم خوش ہو، کیا ہوا جو ہمارے بغیر ہو ...🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
خوشی دیکھتے ہیں______ نہ غم دیکھتے ہیں
فقط تیری مرضی کو ہم_______ دیکھتے ہیں
کبھی ان نگاہوں سے ________تم بھی تو دیکھو
تمھیں جن نگاہوں سے________ ہم دیکھتے ہیں
Japan is running 7G in our Pakistan in the city 4G and
in the neighborhood H+
in the street E
Home in emergency call only and insert SIM in the room
یہ ہے میرا پاکستان
تمہیں ضد ہے میرے ہمدم بچھڑ جاؤ اجازت ہے
اور اپنے سارے وعدوں سے مکر جاؤ اجازت ہے🫠🥀
💔💔💔💔💔💔💔🥀💔💔💔💔💔💔
ہمارے جب نہیں ہو تم رہو جس کے ہمیں کیا غم
اِدھر ٹھہرو اُدھر ٹِھہرو جدھر جاؤ اجازت ہے !!🌚🥀
#PTI_Follwers
ہُنڈا سروس کی دوکان والے پریشان تھے کہ ہمارے کسٹمر کدھر گئے تحقیق پر پتہ چلا کہ باہر جھنڈا ن لیگ کا لگا ہوا ہے اس لئیے کسٹمر نہیں آرہے
انہوں نے اتار دیا کہ ساڈے کاروبار کو تو تباہ مت کر انی دیا 🤣🤣
صبح اٹھتے ہی اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا مت بھولیں
جس نے آپ کو ساری رات تمام بلاؤں اور بیماروں سے بچائے رکھا
تندرستی صحت اور ایمان کے ساتھ ایک نیا اور خوبصورت دن دکھایا