𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 Profile Banner
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 Profile
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌

@Uman_00

9,886
Followers
2,326
Following
1,986
Media
23,977
Statuses

When life is blurry, adjust your focus 🎯

Sydney NSW, Australia
Joined April 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
3 months
#2K24 📸💫
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
12
2
19
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
2 years
تاریخ یاد رکھے گی کہ تم سچائ کے ساتھ کھڑے تھے تم پاکستانی عوام کے اصل ترجمان تھے پاکستان کو تم پر فخر ہے 🇵🇰❤️
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
480
5K
24K
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
2 years
The Whole Pakistani Nation want free & fair elections as soon as possible #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
93
2K
3K
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
2 years
In 2020 We Youth are well aware In 2022 We are Not Well Informed 💔 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
161
1K
2K
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
2 years
حسبِ توفیق حصہ ڈالتے جائیں ۔۔ کوئ ایک لفظ اس شخص اسکے لیے ؟
Tweet media one
3K
279
1K
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
2 years
Good to see that ARY news showed the PTI #PeshawarJalsa properly & completely 🇵🇰 ❤️ Thank you @ARYNEWSOFFICIAL 👏 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #ARYNews
Tweet media one
16
441
1K
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
2 years
Don't ask why, just retweet 🔥🇵🇰❤️ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
26
553
623
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
9 months
اے ایمان والوں! یہود اور نصارا کبھی بھی تمھارے دوست نہیں ہو سکتے! (القرآن).
41
105
449
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
10 months
ہر آنے والے دن کو موقع ضرور دیں کہ وہ آپ کی زندگی کا بہترین دن بن سکے
32
132
440
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
1 year
کچھ بھی ہو جائے ، کچھ نہیں ہوتا 🙌
6
181
435
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
11 months
کوئی بھی آپ کو بجھا ہوا قبول نہیں کرتا سوائے اللہ کے، جو نہ صرف قبول کرتا ہے، بلکہ روشن بھی کرتا ہے...!♥️
36
115
429
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
9 months
ہمت کر ،صبر کر ،بکھر کر بھی نکھر جائے گا یقین کر ،وقت ہے گزر جائے گا 🥀
3
103
421
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
10 months
لوگوں کا مذاق نہ اڑائیں اور نہ ہی دکھیوں کا مذاق اڑائیں کیونکہ آپ اس کردار کو نہیں جانتے جو کل قسمت آپ کے لیے تیار کرتی ہے۔
42
109
407
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
11 months
پاس ادب ہے وگرنہ ,سارے منافقوں کا علم ہے مجھے
16
110
421
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
2 years
اللہ پاک پاکستان پر اپنا رحم فرما 😭🙏 #FloodsInPakistan
19
50
419
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
10 months
فرائض کے چھوڑنے سے جو عذاب آتے ہیں ، وہ "وظائف" کے پڑھنے سے ختم نہیں ہوا کرتے…
30
91
405
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
10 months
نازل کر اب عیسی کو اب بھیج خدایا مہدی کو دیکھ دجال آزاد ہوئے اور پھولوں کے کیا حال ہوئے💔 #JusticeforAmmar
Tweet media one
Tweet media two
37
115
412
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
10 months
معاشرے میں اگر آپ چاند کا کردار ادا نہیں کر سکتے۔ تو کم ازکم جگنو کی زندگی گزارئیے جو کبھی اندھیرے کی حمایت نہیں کرتا_"!!
0
138
405
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
11 months
میں گھٹنوں کے بل زندگی گزارنے سے "کھڑے ہو کر مرنا پسند کرونگا-❤️
52
119
402
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
11 months
انسان موت سے بچنے کی کوشش کرتا ہے، جہنم سے نہیں حالانکہ! وہ جہنم سے بچ سکتا ہے، موت سے نہیں💯
32
125
417
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
11 months
میں پناہ مانگتا ہوں ایسے لوگوں سے جو دوسرے انسانوں کی محرومی کو دیکھ کر کہتے ہیں ، شکر ہے ہم تو محفوظ ہیں! فیوڈور دوستوفسکی
22
145
400
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
10 months
خوشی کے موقع پر بہنے والے آنسو دراصل کسی پچھلے دکھ کے ہوتے ہیں
14
126
390
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
2 years
اس دور میں کوئی آپ کی خوشی سے خوش ہوجائے تو وہ فرشتہ ہے❤
55
15
410
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
7 months
کچھ لوگوں کا بس نہیں چلتا ورنہ وہ راہ چلتے لوگوں کو بھی روک کر کہیں کہ "ہم تم سے بہتر ہیں"
63
161
377
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
11 months
Never announce something before it's actually done 💯
18
135
405
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
11 months
حق کا راستہ اگر اتنا ہی آسان ہوتا، تو امام حسین (ع) کے ساتھ صرف 72 نہ ہوتے۔۔۔
3
71
382
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
10 months
"جب آپ ہار ماننے کے قریب محسوس کریں تو ان لوگوں کے بارے میں سوچیں جو آپ کو ناکام دیکھنا چاہتے ہیں۔"-
37
113
369
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
11 months
Duniya "Makafat e Amal" hai, kisi ka sabar zaya nahi jata 🍁🖤
1
174
377
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
8 months
Apke buray waqat main kuch log apko tasali deny aaty hain, aur Kuch tasali karne aaty hain k kaha Tak damage hua hai..
2
133
344
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
11 months
14 august ko apne sirf jhanda lena hai danda apko army ne already de diya hai.🫡
15
111
381
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
11 months
پاک فوج زندہ باد😂 مطالعہ پاکستان میں ایک چپٹر ایڈ ہو گیا۔ دنیا کی نمبر ون آرمی🫡
Tweet media one
7
93
379
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
9 months
جب جی جی کہنے والے تو تو پر آ جائيں تو وہ انسان خراب نہيں بلکہ آپ کا وقت خراب ہے…
39
71
366
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
10 months
پیار زندہ رہا مقتلوں میں ! مگر پیار جس نے کِیا ہے ، وہ مارا گیا
44
74
349
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
10 months
سب مبتلا ہیں محبت میں مگر محبت کسی کو کسی سے نہیں
35
124
363
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
11 months
لوگوں میں خوشی بکھیرو چاہے تمھیں اپنا غم چھپا کر ہنسنا پڑے♥️
9
126
370
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
10 months
کوئی ہمارے قرب سے ناخوش رہتا ہے کوئی ہمارے جی پہ صدقے واری🥀
10
113
357
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
8 months
دُنیا میں سب سے بڑا عذاب بہروپ ہے یعنی آپ وہ بننے کی کوشش کریں جو آپ نہیں ہیں
5
179
349
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
2 years
عاجزی اختیار کریں کیونکہ انسان کی اکڑ خدا کی پکڑ پر ختم ہو جاتی ہے💯
90
21
378
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
8 months
Speak to people in such a way that if they died the next day you were satisfied with the last thing you said to them. I know it's the most difficult thing to practice but it can save us from a lot of guilt & regret.
62
141
335
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
10 months
غلط ہونے پہ وضاحتیں نہیں دی جاتیں کئی بار ہم وضاحتیں اس لیے دیتے ہیں کہ سامنے والا ہمیں عزیز ہوتا ہے۔ بوجھ صرف غلطیوں کا نہیں ہوتا چاہتوں کا بھی ہوتا ہے۔!
0
122
355
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
11 months
ساری دنیا اداس پاؤ گے مجھ سے توڑے جو سلسلے تم نے
3
115
361
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
11 months
بہترین یادیں وہ ہیں جہاں ہم نے بدلے میں کسی کی توقع کیے بغیر کسی کی مدد کی ہو۔
0
120
357
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
11 months
May Allah give You more courage to take a bold steps 👏👏 The entire Nation stands with our honourable President Dr Arif Alivi.🇵🇰♥️ #StayStrongArifAlvi #DontResignDrAlvi
Tweet media one
Tweet media two
13
149
362
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
11 months
I am the friend who gives you lectures about life but khud ki zindagi ek dam barbad hai.
32
73
361
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
2 years
Welcome to Pakistan my one of favorite Player @stevesmith49 ❤️
Tweet media one
13
67
392
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
8 months
لوگ ہمارے اندر ہمارا دکھ تلاش نہیں کرتے، ان کو اس تماشے کی کھوج ہوتی ہے جو ہمارے ساتھ ہوا ہو۔۔
2
184
338
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
11 months
اپنا موقف ہمیشہ واضح رکھیں تاکہ دوست کو دوستی اور دشمن کو دشمنی کرنے میں آسانی رہے۔
21
76
350
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
9 months
دل کہہ رہا ہے تجھ پر بھروسہ کروں مگر حالات کہہ رہیں ہیں کہ :سب کچھ فریب ہے ...!!!
2
71
347
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
9 months
قیمت کوئی بھی ہو آدمی اگر بک جائے تو ٹکے کا نہیں رہتا
0
106
332
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
10 months
یَا رَبِّیْ تَقَبَّلْ حَیَاتِیْ فِیْ سَبِیْلِکَ۔۔۔✨ یا ربی! میری زندگی کو اپنی راہ میں قبول فرما لے♥️
0
122
342
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
9 months
تم پر نفسیاتی حملہ تمہارے اپنے کریں گے غیروں کو کیا معلوم دل کی دیوار کہاں سے کمزور ہے .
0
73
341
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
8 months
اس انتظار شوق کو جلووں کی آس ہے ایک شمع جل رہی ہے، تو وہ بھی اداس ہے۔
Tweet media one
7
138
324
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
11 months
جنہیں اپنی غلطی کا احساس ہی نہ ہو اُن سے تعلق دوبارہ جوڑنے کا مطلب ہوتا ہے بندہ اُن سے کہہ رہا ہو اس بار ٹھیک ٹھاک ذلیل کریں، پچھلی دفعہ کُچھ کسر رہ گی تھی شاید
4
67
349
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
2 years
مضبوط رہو زندگی کمزور لوگوں کو قبول نہیں کرتی🖤✊
86
11
357
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
10 months
2025-26 انشاء اللہ ہم میڈیا پر یہ نیوز سنیں گے کہ اس وقت کے فرعون سابق آرمی چیف اور کریم والی سرکار کو ع سے غداری اور پاکستان کے معصوم شہریوں پر ظلم کرنے کے کیس میں ڈی چوک پر بیوی بچوں سمیت پھانسی کا اعلان ۔۔۔انشاءاللہ یہ مشکل وقت کٹ جائے گا اور یہ دن پاکستان کی ترقی کی جانب پہلا
Tweet media one
Tweet media two
13
116
325
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
10 months
عمران ریاض کے متعلق دیوانوں کے خواب والے شوشے سن کر کنفیوز نہیں ہونا وہ جلد صحتیاب ہوکر سامنے آئیں گے ان شاء اللہ ❤️
Tweet media one
1
62
320
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
2 years
اندھیرا کتنا گہرا ہو سحر کی راہ میں حائل کبھی بھی ہو نہیں سکتا سویرا ہو کے رہتا ہے🖤💯
4
10
346
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
9 months
مردہ ہے وہ معاشرہ جس میں مظلوم یہ نہ بتا سکے کہ ظالم کون ہے. (صلاح الدین ایوبی)
28
80
328
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
11 months
یاداشت میں صرف وہی چیز باقی رہ جاتی ہے جسے ہم بھلانا چاہتے ہیں فریڈرو دوستوفسکی
1
89
331
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
11 months
Muj ko maloom nhi insaan ki tareef magr Meri nazar mian wo acha hai jo kesiko dukh nhi deta🍁
34
84
334
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
10 months
ہر مضبوط انسان کی مضبوطی کے پیچھے ایک کہانی ہوتی ہے۔ جس نے اسکے لیے مضبوط ہونے کے سوا اور کوئی راستہ چھوڑا نہیں ہوتا
31
100
323
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
11 months
توبہ استغفار کیا کیا دیکھنے کو مل رہا ہے ویسے واقعی اس گونگلو نے ایسے کہا ؟😂
Tweet media one
28
64
322
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
5 months
اے زندگی تو ہی بتا کیسے تجھ سے پیار کروں تیری ہر سانس میری عمر گھٹا دیتی ہے
9
123
336
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
10 months
کُچھ مراسم ھوتے ھیں ازل سے تحریر شُدہ یوں ھی نہیں ھو جاتیں ھیں ، نسبتیں ہمدم
1
101
330
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
11 months
Khana bana'na sekh lo , Ya Mujhy kha lain' kehny sy ghr nhi chalta bhen🫡
41
64
331
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
10 months
دو چار باتیں وہ لوگ بھی سنا کر گئے ہم کو جن کی قمیضوں پر اپنا گریبان تھا ہی نہیں اتنے پارساؤں میں پھر دم نہ گھٹتا تو کیا ہوتا؟ جو بھی ملا فرشتہ ہی ملا انسان تھا ہی نہیں
35
71
334
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
10 months
Eid Milad ul Nabi S.A.W Mubarak ❤️
17
79
314
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
10 months
مجھے حکم ہوا کچھ اور مانگ اس کے سوا میں دست طلب سے اٹھ گیا مجھے طلب نہیں کسی اور کی
40
52
312
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
2 years
Khud ko bhi kabhi mehsoos krlia kren, Kuch Ronakein khud se bhi hua krti hain ♥️
16
6
335
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
2 years
پردہ رکھنا سیکھیں، بلکل ویسے ہی جیسے اللّه پاک نے ہمارا رکھا ہوا ہے💯
48
16
339
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
11 months
بچپن میں پڑھی سنی غلط پٹیاں درج کریں جنہیں آپ سیریس سمجھا کرتے تھے؟🤔
29
131
319
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
2 years
اپنے آپ کو اہمیّت دیں آپ جیسا کوئی اور نہیں 💯♥️
43
9
330
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
2 years
ایمان دار بنو مال دار تو فرعون بھی تھا 🔥
53
9
334
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
10 months
اگر آپ سے کوئی نیکی نہیں ہوتی تو آپ صرف معاف کرنا سیکھ لیں۔
35
85
298
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
10 months
علم کا ایک قطرہ جہالت کے سمندر سے بہتر ہے، اور عمل کا ایک قطرہ علم کے سمندر سے افضل ہے...!!
24
60
308
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
9 months
کل اسکا میسج آیا کہتی عشق سچا وہی" جس کو ملتی نہیں منظلیں 😐 میں نے بھی کہہ دیا اگر منزلیں ٹھیک لکھا ہوتا تو شاید مل ہی جاتیں 🙃😒😏😂
39
73
292
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
2 years
How I handle Difficult Situation "Phly Kuch kha lun phir dekha jae ga kia krna ha" 🤧
73
8
327
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
10 months
جس حساب سے پیٹرول مہنگا ہو رہا ہے مجھے لگتا ہے میری بارات سائیکلوں پہ جائے گی 😕
1
91
307
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
2 years
Accept my "Sorry" before it turns into "Abay chal nikal Idhr se"😕
10
7
324
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
10 months
رنگین باتیں کر کے زندگی سیاہ کر دیتے ہیں لوگ!
10
68
300
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
2 years
عمرؓ کے آنے سے کفر پر جو زوال آیا کمال آیا 🍁♥️
60
24
318
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
2 years
اگر آپ کسی صحیح راستے پر گامزن ہیں تو منزل کے حصول کے لیے کسی جلدبازی کی ضرورت نہیں، بڑی کامیابیاں بڑی دیر کے بعد آتی ہیں 💯⁦🖤
1
5
316
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
11 months
آزادی کے دن لوگ زندانوں میں ڈالے جا رہے ہیں میرے وطن عزیز یہ ہم کہاں، کدھر جا رہے ہیں کہتے ہیں یہاں اہل جہاں جشن آزادی مبارک ہم آزاد ہیں تو دفع 144 کیونکر لگاۓ جا رہے ہیں؟ زور بازو آزماۓ جا رہے ہیں کمزور دباۓ جا رہے ہیں نفرتیں پھیلاۓ جا رہے ہیں محب وطن لٹکاۓ جا رہے ہیں تو اہل
Tweet media one
Tweet media two
8
83
300
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
2 years
Sometimes I want to talk, but koi topic he nhi milta 😶
80
5
306
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
9 months
اگر حالات پر آپکی گرفت مضبوط ہے تو زہر اگلنے والے بھی اپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔۔۔
0
74
283
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
11 months
ہم تو مجبور وفا ہیں مگر اے جان جہاں اپنے عشاق سے ایسے بھی کوئی کرتا ہے تیری محفل کو خدا رکھے ابد تک قائم ہم تو مہماں ہیں گھڑی بھر کے ہمارا کیا ہے
20
87
301
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
5 months
یہ دنیا سوۓ ہوۓ لوگوں کا ہجوم ہے اور سوۓ ہوۓ لوگ کھبی بیدار لوگوں کو برداشت نہیں کرتے۔۔۔!
0
163
302
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
2 years
Ye jo apke "mine" hain na Unka Conversation with other "ninety nine" hai
65
7
308
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
10 months
ہر کھونے والا شخص اس بات کا مستحق نہیں ہوتا کہ اسے خسارہ لکھا جائے...
0
99
277
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
8 months
عمر کہتی ہے اب سنجیدہ ہوا جائے___ دل کہتا ہے کچھ نادانیاں اور سہی!!!😌
4
121
281
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
2 years
لوگ خالص ہونا پسند نہیں کرتے لیکن تلاش ہمیشہ مخلص کی کرتے ہیں۔🍂
78
9
296
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
2 years
زندگی اگر آسان ہوتی تو خدا جنت کا وعدہ نہ کرتا 🔥💯⁦❤️⁩
22
8
290
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
4 months
سوچا یہی تھا زندگی تجھ کو گزارتے تُو نے ہمیں گزار کے حیران کر دیا
4
75
291
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
4 months
ہر شخص اپنے ایمان کا پہلا گواہ خود ہے اس کا دل کتنا میلا ہے اور کتنا پارسا ہے وہ بہتر جانتا ہے
4
113
284
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
2 years
کچھ لوگوں کا بس نہیں چلتا ورنہ وہ راہ چلتے لوگوں کو بھی روک کر کہیں کہ "ہم تم سے بہتر ہیں"
33
9
291
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
2 years
Sony se pehly apne chats delete krdeni chahiye kahin mar war gye toh log ye na kahen "aisa lgta toh nahi tha"
23
11
294
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
5 months
چند سانسوں کے تسلسل سے ہے رونق ساری چند لمحوں کا دل آویز تماشا ہوں میں
Tweet media one
2
92
280
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
2 years
خاک بدن کا مرتبہ پہچان اے آدمی تیرے لیے خدا نے فرشتے جھکائے ہیں
29
44
280
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
2 years
جہاں منہ توڑنے کو دل کرے وہاں مسکرا دینے کو تربیت کہتے ہیں ❤️
48
7
298
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
2 years
زندگی کے جس مقام پر آپ ہیں اسے تسلیم کر لیں، اور یہ بھی تسلیم کر لیں کہ یہاں آپ ہمیشہ نہیں رہیں گے۔
23
8
292
@Uman_00
𝑼𝒎𝒂𝒏 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
2 years
Difficult Roads Often lead to beautiful Distinations.❤️
80
6
295