السلام علیکم سب X والے بھائیوں کا کیا حال چال ہے یار بس جو جو لائک کمنٹ کرنا چاہتا ہے کرے اس کو اسی ٹائم لائک بھی ملیں گے اور کمنٹس بھی ملیں گے اور انشاءاللہ فالو بیک بھی اسی ٹائم ملے گا
@PTIofficial
ابھی تو خان جیل میں ہے تو یہ چور ڈر ڈر کے جی رہے ہیں اگر امنے سامنے ان کو الیکشن میں کھڑا کر دیا جائے تو عوام ان چوروں کو جوتیاں مارے گی اور صرف خان کو ہی ووٹ دے گی کیونکہ عوام صرف خان کو ہی اپنا لیڈر مانتی ہے