Funny World Profile Banner
Funny World Profile
Funny World

@TotaL_JokeS

5,352
Followers
3,007
Following
80
Media
16,514
Statuses

ہماری پوسٹ پر آ جایا کریں ہمارے ہاں پھنسانے کا نہیں۔ ہنسانے کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے

Dubai, United Arab Emirates
Joined November 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
@TotaL_JokeS
Funny World
5 months
بیوی : شکر ہے، آپ صحیح سلامت گھر واپس آگۓ شوہر: کیوں، کیا ہوا؟ بیوی: باہر، گلی میں بہت شور تھا، لوگ کہ رہے تھے کہ کؤئی رَن مُرید گٹر میں گر گیا ہے۔ شوہر: اُف، فٹے منہ تیرا ۔وہ رَن مُرید نہیں، “رانا مرید” کہ رہے تھے۔ 😅😂
Tweet media one
140
5
113
@TotaL_JokeS
Funny World
6 months
Bacha: teacher g ap mujhy boht a6i lagti ho main ap sy shadi kr0n ga. Teacher gusy sy:mjhy bach0n sy nafrat hy. Bcha: teacher g hm koshish karaingy bchy na hn..🤣🤣
Tweet media one
125
1
92
@TotaL_JokeS
Funny World
6 months
Important information: Poori cheenk 🤧 ka matlub hy kici ny apko yaad kia aour jo cheenk aadhy raasty main ruk jy..🥱 To samajh lain kici ko apki yaad i mgr usny "DAffa Kro" keh kr taal dia🤣🤣
Tweet media one
125
3
92
@TotaL_JokeS
Funny World
6 months
کسی محترمہ نے کیا خوب کہا ہماری جن زلفوں کی اتنی تعریف کی جاتی ہے وہ اگر سالن میں نکل آئے تو اتنا ہنگامہ کیوں؟؟🤣
Tweet media one
119
4
94
@TotaL_JokeS
Funny World
6 months
پاکستان میں عورتوں کی تعداد 13کروڑ ہے جبکہ X اکاونٹ پر 18 کروڑ ہے۔۔ آپ لوگ ہی بتا دو کیا گڑبڑ ہے صبح سے الجھن میں ہوں 🤣🤣
Tweet media one
115
0
91
@TotaL_JokeS
Funny World
6 months
Tweet media one
116
1
80
@TotaL_JokeS
Funny World
5 months
تجھے خرید لوں گا تیرے نخرے سمیت ڈارلنگ ۔۔ بس ایک بار میری پے آوٹ آنے دے🤣🤣۔
Tweet media one
109
2
75
@TotaL_JokeS
Funny World
6 months
وہ تمہیں آنکھیں دکھا کر گمراہ کرے گی لیکن تم ہونٹ دیکھنے کی ضد کرنا 😁😊 😁😀
Tweet media one
105
2
82
@TotaL_JokeS
Funny World
5 months
لیہ کا نیک چور درزی کی دکان سے 12 سوٹ چوری کرنے کے بعد اعتکاف پر بیٹھ گی۔پولیس نے مسجد سے ہی گرفتار کر لیا🤣🤣
Tweet media one
102
5
81
@TotaL_JokeS
Funny World
6 months
ہم دنیا کے مشہور سائنسدان آئن سٹائن(Albert Einstein) کو پاکستان آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں اور مفت آٹا حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ...........
Tweet media one
93
3
77
@TotaL_JokeS
Funny World
5 months
Pakistani Aourtain shopping 3 hisso main mukammal krti hain. paihli daffa pasand krny jaati hain Dowsri daffa khareedny jaati hain. teesri daffa wapas Krny jaati hain.🤣🤣
Tweet media one
75
5
60
@TotaL_JokeS
Funny World
5 months
اگر شیطان کو جوابی پتھر مارنے کی اجازت ھوتی تو زیادہ تر پاکستانی حاجی ایمبولینس پر واپس آتے 🤣🤣
Tweet media one
69
5
52
@TotaL_JokeS
Funny World
6 months
GIRL: Ma Shadi k Baad tumhare Sare dukh Baant lu gi. BOY: Magar Mujhy to Koi dukh ni ha.! GIRL: Me shadi ke Baad ki baat Kar rahi hun, Pagal🤣
Tweet media one
61
4
55
@TotaL_JokeS
Funny World
5 months
رن مرید صرف انسان ہی نہیں ہوتے اور بھی بہت ساری مخلوق ہیں لیکن طعنے کھانے کو صرف مرد ہی رہ گئے ہیں یہ بات کرتے ہوئے ایک حقیقی رن مرید کی آنکھیں آنسوؤں سے بھر گئیں 🤣🤣
Tweet media one
65
3
48
@TotaL_JokeS
Funny World
5 months
ٹیچر پپو سے بیٹا یہ بتاؤ جوانی اور بڑھاپے میں کیا فرق ہے؟ پپو: مس جوانی میں موبائل میں حسینوں کے نمبر اور بڑھاپے میں حکیموں کے ہوتے ہیں 🫣🫣🫣
Tweet media one
74
2
50
@TotaL_JokeS
Funny World
6 months
Tweet media one
63
1
50
@TotaL_JokeS
Funny World
6 months
Pathan:i love u girl:utaron chapal? pathan: nh jana chapal utarny ki kia zroorat yeh hamra dil hy masjid thori hy🤣🤣
Tweet media one
60
3
46
@TotaL_JokeS
Funny World
5 months
پاکستان برائے فروخت بہترین لوکیشن, چار موسم, سمندر, ایٹم بم, موٹرویز کےساتھ ساتھ کچے اور پکے کے ڈاکوؤں کی بہترین سکیورٹی کی سہولتیں بھی دستیاب ہیں😐
Tweet media one
64
2
50
@TotaL_JokeS
Funny World
5 months
سردار اپنے 17 بچوں کے ساتھ دوست کے گھر دعوت پر گیا۔ دوست نے دیکھتے ہی طنزیہ کہا حیا نہیں آئی؟ سردار معصومیت سے نہیں آج اسکا پیپر تھا🤣 #ElonMusk #ImranKhan804 #lov
Tweet media one
59
1
45
@TotaL_JokeS
Funny World
5 months
محبت کے پہلے ہفتے محبوب کا ایسا خیال رکھا جاتا ہے۔۔ جیسے پرائیویٹ ہسپتال والے مریض کا رکھتے ہیں🤣🤣
Tweet media one
60
1
39
@TotaL_JokeS
Funny World
5 months
50 ارب فوٹو لے کر چاند پر پہنچنے والے بندے کا پیغام آ گیا 🤕 کسی کے بھی جانو مانو کی شکل چاند سے نہیں ملتی لہذا چندا ماموں کو بدنام کرنے کی ناکام کوشش نا کی جائے🤣🤣
Tweet media one
53
2
41
@TotaL_JokeS
Funny World
5 months
کل بازار گیا تھا اور اُدھرمجھے ایک لڑکی سے پیار ہونے ہی والا تھا 🥰 پھر اُس کم بخت نے ماسک اُتار دیا اور میں بے ہوش ہو گیا 😂🤣 ابھی بھی بی پی لو ہے دعا کی اپیل
Tweet media one
51
2
39
@TotaL_JokeS
Funny World
5 months
گرلز👭 کے لئے گرمیوں کا نیا کھوپرا شوز متعارف کروایا جا رہا۔ جس کو چاہئے ہو وہ رابطہ کر سکتیں ہیں نوٹ ! بھوکے محبوب کی پہنچ سے دور رکھیں😂😂
Tweet media one
52
1
39
@TotaL_JokeS
Funny World
5 months
ہیلو!!! تیری بیوی میرے قبضے میں ہے ۔ثبوت کے لیے اِسکے جوتے بھیج رہا ہوں.. شوہر : ثبوت پکا نہیں ہے زبان بھیج زبان۔۔😃😂
Tweet media one
52
3
38
@TotaL_JokeS
Funny World
5 months
پوری دکان کی جوتیاں چیک کرنے کے بعد پسند ایک بھی نہ آئی۔ وہ بولی "بھائی وہ والا ڈبہ دکھاؤ۔۔ دکاندار ہاتھ جوڑتے ہوئے او بی بی !!! معاف کر دے ہن۔۔ او میرا کھانے آلا ڈبہ اے 🙂😳
Tweet media one
51
4
41
@TotaL_JokeS
Funny World
4 months
ٹک ٹاک والوں اور فیس بک والوں نے آپس میں شادیاں کر لیں اور X والے قیامت تک آپس میں یہی پوچھتے رہیں گے قسم کھاو لڑکا ھو یا لڑکی 🤣🤣
Tweet media one
47
5
41
@TotaL_JokeS
Funny World
5 months
یار رکشے والوں کا یہ حال ہے خواتین اگر بیٹھیں تو گانا شروع آ تینوں موج کراواں۔۔ اور اگر ہم مرد بیٹھیں تو۔۔ دنیا کے آئےمسافر منزل تیری قبر ہے 😝😝
Tweet media one
51
4
39
@TotaL_JokeS
Funny World
4 months
اکثریت عورتوں کو دو طرح کے مرد بالکل نہیں پسند۔۔ ایک ویلے نکمے مرد۔ دوسرا مصروف رہنے والے مرد۔۔😂😂😂
Tweet media one
45
11
38
@TotaL_JokeS
Funny World
5 months
Aj kall ki aourtain bi kitni Masoom Hoti hain 4 ghanty Saath waali hamsaii k gilly shikway kr k kehti hain Choriy g Hamain kia in shetaani kaamo sy Shaitaan jaany usky kaam jaany🤣🤣
Tweet media one
46
1
36
@TotaL_JokeS
Funny World
5 months
مصر والوں کو مصر می�� پڑا مردہ فرعون اربوں ڈالرز سالانہ کما کردے رھا ھے۔ جبکہ پاکستان میں بیٹھے زندہ فرعون کروڑوں ڈالرز سالانہ قومی خزانے سےکھا رہے ہیں
Tweet media one
44
1
37
@TotaL_JokeS
Funny World
4 months
یہ جو لڑکے ہمیں برتن دھونے کے تعنے دیتے ہیں اگر ہم برتن نہ دھوئیں تو یہ کھائیں گے کس میں؟ یہ بات کرتے ہوئے پاپا کی پری کے آنسو آگئے 🤣🤣 #Rain #UAE #thunderstorms
Tweet media one
40
8
37
@TotaL_JokeS
Funny World
4 months
صاحب اقتدار !! ھمیں نوچیں مت سکون سے کھائیں ھم مردہ لوگ ہیں کہیں بھاگے تو نہیں جا رہے 😭😭 #solartex #QueenOfTears
Tweet media one
40
1
36
@TotaL_JokeS
Funny World
6 months
Shohar Bv sy agr main mar gea tu tum Dowsri shaadi kr lo gi?? Bv nahe main apni bhen k paas reh lungi.. Bv shohar sy agr main marr gai tu??? Shohar main bi tumhari bhen k paas reh lunga..🤣🤣
Tweet media one
43
0
31
@TotaL_JokeS
Funny World
4 months
ویسے لگتا ہے کہ آئی جی صاحب نے بات تو درست فرمائی😂 #Police #MetGala #eurovisiongr #LovelyRunnerEp10 #Eurovision2024
Tweet media one
38
0
34
@TotaL_JokeS
Funny World
5 months
ویسے بات تو % 200 درست ہے🤣
Tweet media one
42
1
36
@TotaL_JokeS
Funny World
4 months
بابا جی کہتے ہیں کے لڑکیاں 👱👩 DP کیلئے 300 سیلفیاں لیتی ہیں 🙆🙅 اور مطمئن نہ ہونے کے باعث کسی اور لڑکی کی تصویر لگا لیتی ہیں😂😂
Tweet media one
39
2
34
@TotaL_JokeS
Funny World
6 months
بابا جی کہتے ہیں کہ30 تیسواں روزہ بیوی کی طرح ہوتا ہے نہ رکھنے کو دل کرتا ہے اور نہ چھوڑنے کی ہمت ہوتی ہے
Tweet media one
35
2
34
@TotaL_JokeS
Funny World
5 months
آج ایک تھانیدار سے پوچھا کہ آپ چوروں کو پکڑنے کے لیے کتوں کا استعمال کیوں نہیں کرتے ۔۔ کہنے لگا کمبخت ظالم جانور ہیں سونگھتے سونگھتے تھانے آ جاتے ہیں 🤣🤣
Tweet media one
32
0
34
@TotaL_JokeS
Funny World
5 months
تیرے جانے کے بعد وقت تھم سا گیا تھا…. بعد میں پتہ چلا کہ گھڑی کا سیل ختم ہو گیا تھا🤣🤣
Tweet media one
34
2
32
@TotaL_JokeS
Funny World
4 months
کنواروں کا خیال ہے کہ شادی شدہ کپلز ساتھ بیٹھ کر کوئی بڑی رومینٹک گفتگو کرتے ہیں جبکہ ان کی گفتگو کا مین حصہ ساس کے مظالم، نند کی سازشیں ، پٹھوں کا کھچاؤ، ، بچے کے پیمپر ختم ٹائپ کی ہوتی ہیں 🤣 #Heeramandi #HeeraMandiOnNetflix #HeeramandiReview
Tweet media one
31
1
30
@TotaL_JokeS
Funny World
4 months
شادی سے ایک دن پہلے ہونے والی بیوی کا میسج آیا۔ سوری ہماری شادی نہیں ہو سکتی کیونکہ کہیں اور فکس ہو گئی ہے دولہا ٹینشن میں آگیا۔ کچھ دیر بعد دوسرا میسج آیا سوری غلطی سے آپکو بھیج دیا۔ دلہا مزید ٹینشن میں ۔۔🤣🤣
Tweet media one
34
0
29
@TotaL_JokeS
Funny World
5 months
شوہر نے بیوی کو آخری بار فون کر کے کہا: آج کھانا مت بنانا. میں "سیکنڈ وائف" سے کھانا لے کر آؤں گا. کہنے والے کہتے ہیں کہ گھر پہنچ کر شوہر نے دروازے کی گھنٹی بجائی، اور پھر اسکی منتظر کھڑی بیوی نے شوہر کی ایسی پھینٹی بجائی کہ بیچارے شوہر کی سیدھا "I.C.U" سے خبر آئی زیرِ نظر
Tweet media one
38
2
29
@TotaL_JokeS
Funny World
5 months
*راولپنڈی کے موسم کو دیکھتے ہوئے PCB نے باقی کے 2 میچ کشمور (کچے کے علاقے) میں رکھ دیے* *اس سے نیوزی لینڈ کا سکیورٹی کا مسلئہ بھی حل ہو جائے گا اور موسم کی ٹینشن بھی نہیں رہے گی🤣🤣 #PAKvNZ #TSTTPD
Tweet media one
28
1
21
@TotaL_JokeS
Funny World
5 months
پاکستانی قوم زیادہ سردی اور زیادہ گرمی میں کام نہیں کر سکتی۔ اور جب موسم خوشگوار ہو تو انکا ویسے ہی کام کرنے کو دل نہیں کرتا🤣🤣
Tweet media one
29
1
20
@TotaL_JokeS
Funny World
4 months
کیا کبھی آپ کے ساتھ ایسا ہوا؟
25
0
22
@TotaL_JokeS
Funny World
4 months
اگر IMF اپنا دفتر چاند پر بنا لے تو دنیا کی کوئی بھی طاقت ہمیں چاند پر جانے سے نہیں روک سکتی۔۔ شہبازشریف کی مریم نواز کو خفیہ کھسر پھسر۔۔😝😝 #MaryamNawaz #NawazSharif
Tweet media one
19
8
19
@TotaL_JokeS
Funny World
4 months
کاش آج کے دن مزدور کو چھٹی دے کر مزدوری دے دی جاتی🥺💔 #HappyLaborDay #ChampionsLeague #duckybhai
Tweet media one
22
2
21
@TotaL_JokeS
Funny World
5 months
یار حریم شاہ کے بارے میں بے بنیاد الزام گردش میں ہیں اچھے گھر کی با عزت لڑکی کے بارے گھٹیا بات نہیں کرنی چاہیئے شرم کرو۔ اگر کسی کے پاس 13 منٹ کا ٹھوس ثبوت ہے تو منہ پر مارو انبکس کرو تاکہ میری تسلی ہو #HareemShah
23
2
16
@TotaL_JokeS
Funny World
4 months
سوچا تھا کہ چار شادیاں کروں گا دو ماریں گی تو دو بچائیں گی ۔۔ رات خواب دیکھا دو مار رہیں ہیں اور دو نے پکڑا ہوا ہے۔😣😭 شکر ہےخواب تھا سدھرنے کا موقع مل گیا 🤣🤣🤣
Tweet media one
16
0
15
@TotaL_JokeS
Funny World
4 months
ویسے بات میں وزن ہے ۔۔
Tweet media one
14
0
15
@TotaL_JokeS
Funny World
4 years
کرونا آیا چُھٹیاں ہویاں سارے لوگ گھراں نُوں آئے او نئی آئے مُحمد بَخشا جیہڑے جَجاں لندن بِجھوائے 😕😕😕
1
2
16
@TotaL_JokeS
Funny World
5 months
kis kis ko payout mill Gea.. kon meri trah waiting main hy😂😂
9
0
13
@TotaL_JokeS
Funny World
5 months
عام دنوں میں پیارے پاکستان میں رشوت کو چائے پانی کہا جاتا ہے۔۔ جبکہ رمضان المبارک کے احترام میں اسے عیدی کہا جاتا ہے🤣🤣 #EidMubarak #eid
Tweet media one
16
4
15
@TotaL_JokeS
Funny World
7 years
پٹھان اے ٹی ایم مشین سے اپنی رقم نکال رہا تھا۔ پیچھے مڑا تو دیکھا سردار ہنس رہا ہے۔ پٹھان نے پوچھا کیوں ہنس رہےہو سردار: میں نے تمھاراپاس ورڈ دیکھ لیا ہے۔ پٹھان بتائو کیاہے میرا پاس ورڈ سردار چار دفعہ **** پٹھان ہنستے ہوئے: پاگل غلط کہا ہے تُو نے میرا پاس ورڈ 6825 ہے
0
0
13
@TotaL_JokeS
Funny World
5 months
kia aisa mazaaq darusst hy🤣🤣??
18
5
12
@TotaL_JokeS
Funny World
5 months
Tamaam Followers ka saath daina ka Bahought Bahought shukria... #NEWTOT
Tweet media one
13
1
14
@TotaL_JokeS
Funny World
7 years
لڑکی: شادی کے بعد میں تمہارے سارے دُکھ بانٹ لُوں گی۔ لڑکا: مگر مجھے تو کوئی بھی دُکھ نہیں ھے۔ لڑکی: میں شادی کے بعد کی بات کر رھی ھُوں ، پاگل۔
1
2
13
@TotaL_JokeS
Funny World
6 months
GAHAK: shirt k liye kapra dikhao. DUKANDAR: sir plain mn dikha doon.? GAHAK: (gusse se) nehi helicopter mn dikhao🤩🤩
Tweet media one
7
0
10
@TotaL_JokeS
Funny World
7 years
عاشق کبھی طبیعی موت نہیں مرتا معشوق کے گھر والے عشق اور عاشق کو جوتیاں مار مار کے دونوں کا فالودہ بنا دیتے ہیں 😂😂😂😂
0
1
12
@TotaL_JokeS
Funny World
4 months
مرے گا تو غریب ہی۔۔ #HotGirlSummerTour #Sof íaDeSVuelta
Tweet media one
6
1
11
@TotaL_JokeS
Funny World
4 months
ایسے ایڈ فیس بک پر لگانے والے کو 21 توپوں کی سلامی 🤣🤣 #FreePalestine #ImranKhanForPakistan #israelterroriststate
Tweet media one
9
0
12
@TotaL_JokeS
Funny World
5 months
BREAKING NEWS from #Taiwan It's a shocking incident that happened in Taiwan! See the Skyscraper condition! #Japan #earthquake #TsunamiAlert
Tweet media one
Tweet media two
5
4
12
@TotaL_JokeS
Funny World
5 months
ایک میراثی رمضان میں چھپ کے سگریٹ پی رہا تھا پیر صاحب نے غصہ کے عالم میں اس سےپوچھا ۔۔ عاشق علی تیرا روزہ نئیں ؟ وہ بولا۔ عالی جاء ! مولا آباد رکھے روضے تے تہاڈے ہوندے نیں ساڈیاں تے کچیاں قبراں ہوندیاں نیں
Tweet media one
6
1
10
@TotaL_JokeS
Funny World
7 years
ہر ��رف سڑے ہوئے عاشق نظر آتے ہیں۔ قسمے میرا وس چلے سب کو بھوری میں ڈال کر مریخ پر چھوڑ آؤں اور ان کی معشوقہ کو پلوٹو پے۔
0
0
10
@TotaL_JokeS
Funny World
6 months
DOCTOR: tumhari memory wash kr di hai. Tumhain kuch b yad to nehi.? PATIENT: nehi sir, bus BV ka naam yad hai. DOCTOR: sb kuch format ho gya, magar virus nehi gya.!
Tweet media one
8
0
10
@TotaL_JokeS
Funny World
4 months
ویسے ٹیوٹر پر یہ چکر زیادہ چل رہا ہے صحتمند لڑکے لڑکیوں میں کنورٹ ھو رہے ہیں ۔۔🤣🤣
Tweet media one
10
0
11
@TotaL_JokeS
Funny World
4 months
اجی کس نے سوچا تھا کہ پیار بھی کلو کے حساب سے تول تول کر ملے گا وہ بھی خالص دیسی اتنا ہی نہیں قیمت بھی ایسی کہ اب پیار کسی کی پہنچ سے دور نہیں بس اللہ قدر کرنے والوں کے ہاتھ میں دے 😄 بس ایڈریس کا مجھے کوئی نئیں پتہ کہاں سے ملے گا 😒
Tweet media one
7
0
9
@TotaL_JokeS
Funny World
6 months
A girl was Weeping. BOY: Ro Q rehi ho.? GIRL: Mere Marks kum aye hain. BOY: kitne.? GIRL: Sirf 91% BOY: ufff. pagli Itne mai to 3 larkay Pass ho Jatey Hain ..🤣
Tweet media one
8
0
9
@TotaL_JokeS
Funny World
6 months
Kaisy ho sab friends ?
Tweet media one
5
2
9
@TotaL_JokeS
Funny World
7 years
کترینہ کیف اگر سیف علی خان سے شادی کرتی تو بس کیف کا کاف ہٹا کر سین لگتا اور کترینہ سیف ہوجاتی 😂😂😂
0
1
9
@TotaL_JokeS
Funny World
5 months
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ! 𝑂𝑛 𝑡𝒉𝑖𝑠 𝑏𝑙𝑒𝑠𝑠𝑒𝑑 𝑜𝑐𝑐𝑎𝑠𝑖𝑜𝑛 𝑜𝑓 𝐸𝑖𝑑, 𝑤𝑖𝑠𝒉𝑖𝑛𝑔 𝑦𝑜𝑢 𝑎𝑛𝑑 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑓𝑎𝑚𝑖𝑙𝑦 𝑗𝑜𝑦, 𝒉𝑎𝑝𝑝𝑖𝑛𝑒𝑠𝑠, 𝑝𝑒𝑎𝑐𝑒 𝑎𝑛𝑑 𝑝𝑟𝑜𝑠𝑝𝑒𝑟𝑖𝑡𝑦. *𝐸𝑖𝑑 𝑀𝑢𝑏𝑎𝑟𝑎𝑘*
Tweet media one
8
3
10
@TotaL_JokeS
Funny World
7 years
ٹھرکی سے پوچھا گیا : مایوسی کسے کہتے ہیں ؟ ٹھرکی : کسی خاتون کی جانب سے بھائی کا عہدہ ملنے کے بعد طاری ہونے والی کیفیت کو مایوسی کہا جاتا ھے
0
1
8
@TotaL_JokeS
Funny World
7 years
موبائل پچاس ہزار والا۔ اور بیلنس زیرو۔۔ ایسے لوگ صرف پاکستان میں ھی پائیں جاتے ہیں
0
1
7
@TotaL_JokeS
Funny World
6 months
Tweet media one
4
0
7
@TotaL_JokeS
Funny World
6 months
3
1
7
@TotaL_JokeS
Funny World
7 years
لوگ کہتے ھیں کہ چھینک کا مطلب کوئی آپ کو یاد کر رہا ھے پھر تو چھینک آتے آتے رک جانے کا مطلب یہ ہوا کہ کوئی اپ کو یاد کرتے بولا چھوڑو دفعہ کرو 😂😂
0
1
7
@TotaL_JokeS
Funny World
7 years
سنا ھے تیرے سامنے سب ہار جاتے ھیں ☺ اے عشق انی دیا توں الیکشن کیوں نیں لڑ دا 😭😂
0
2
7
@TotaL_JokeS
Funny World
6 months
Tweet media one
3
0
7
@TotaL_JokeS
Funny World
7 years
ﺁﺩﻣﯽ : ﺷﺮﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﯽ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺑﮭﯿﮏ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ﮨﻮ ﻓﻘﯿﺮ : ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﺑﮭﯿﮏ ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺩﻓﺘﺮ ﮐﮭﻮﻟﻮﮞ😅
0
1
8
@TotaL_JokeS
Funny World
6 months
Tweet media one
3
0
6
@TotaL_JokeS
Funny World
6 months
😂😂😂
Tweet media one
4
0
6
@TotaL_JokeS
Funny World
7 years
: خدا محفوظ رکھے آپ کو _____ وکیلوں سے، حسینوںسے,کمینوںسے!!!
0
1
6
@TotaL_JokeS
Funny World
7 years
ﺁﺝ _ ﮐﺎ _ ﻟﻄﻴﻔﮧ ﺍﻻ ﺩﻳﻦ ﮐﮯ ﭼﺮﺍﻍ ﺍﻭﺭ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﻣﻴﮏ ﺍﭖ ﻣﻴﮟ ﮐﻴﺎ ﭼﻴﺰ ﻣﺸﺘﺮﮎ ﮨﮯ؟؟؟ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﺭﮔﮍﻭ ﺗﻮ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﺟﻦ ﻧﮑﻠﺘﺎ ﮨﮯ . #Total_Jokes
0
0
7
@TotaL_JokeS
Funny World
7 years
اللہ نے بچا لیا😭 #اندھا دھند فائرنگ🔫🔫 ہو رہی تھی اور میں اچانک #ٹی وی کے آگے سے گزر گئی😜😖
0
1
6
@TotaL_JokeS
Funny World
6 months
Tweet media one
5
1
6
@TotaL_JokeS
Funny World
7 years
اگر اجازت ہو تو تیرے چہرے کو جی بھر کے دیکھ لوں😍 👇 مدت ہوٸی ہے ”زکوٹا جن ” نہیں دیکھا
0
1
6
@TotaL_JokeS
Funny World
7 years
لڑکیوں کی صبح والی ٹویٹ دیکھ کر میں نے بھی ایک بار سلام کا ٹویٹ کیا کہیں سے کوئی جواب نہ آیا پھر سمجھا یہ سہولت صرف لڑکیوں کے لیے ہے
0
0
7
@TotaL_JokeS
Funny World
7 years
ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺟﺘﻨﮯ ﻧﯿﮏ ﻣﺮﺩ ﮨﯿﮟ ﺻﺮﻑ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﮯ ﺧﻮﻑ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﺣﻮﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﺷﻮﻕ ﺳﮯ #03016171774
0
0
6
@TotaL_JokeS
Funny World
7 years
Wo "Mandir" b jata hai, Wo "Masjid" b jata hai. Chapal 👡 Chori karne waly ka koi "Imaan" Nahi hota 😜😜😂😂
0
1
5
@TotaL_JokeS
Funny World
6 months
Hi X family kaisy Hain
Tweet media one
2
0
5
@TotaL_JokeS
Funny World
7 years
ﺷﺎﺩﯼ ﮐﯽ ﺭﺍﺕ ﻣﯿﺎﮞ ﻣﻨﮧ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﺩﯾﺘﺎ ﻫﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﺎﻗﯽ ﻋﻤﺮ ﺑﯿﻮﭨﯽ ﭘﺎﺭﻟﺮ ﻭﺍﻟﻮ ﮐﻮ ﻣﻨﮧ ﭼﮭﭙﺎﺋﯽ ﺩﯾﺘﮯ ﮔﺰﺭ ﺟﺎﺗﯽ ﻫﮯ -
0
0
6
@TotaL_JokeS
Funny World
7 years
نیٹ اتنا سلو چل رہا میں نے وائ فائ اور موبائل ڈیٹا دونوں ایک ساتھ آن کر دیا کہ ڈبل نیٹ ہوگاتو سپیڈ بھی اچھی ہوگی پر کوئ فرق نہیں پڑا 😐
0
0
5
@TotaL_JokeS
Funny World
2 years
بعض اوقات انسان چھوٹے چھوٹے الفاظ سے غلام بن جاتا ہے ��جیسا کہ قبول ہے قبول ہے قبول ہے ،
1
1
6
@TotaL_JokeS
Funny World
7 years
__ بچہ : امی رات میں واش روم گیا تو اُس کی لائٹ خود بخود جل گئی ۔😨 ماں : وے حرام دیا تو رات فیر فرج وچ مُتر آیا ایں۔😤🙊😜😂 .#سردی_دا_زور_سی
0
0
4
@TotaL_JokeS
Funny World
7 years
لڑکی : میں ہمیشہ آپ کے دل میں رہنا چاہتی ہوں.. وسیم : ٹھیک ہے پر وہاں دوسری عورتوں سے لڑنا مت 😂😂😂
0
1
5
@TotaL_JokeS
Funny World
6 months
Tweet media one
3
0
4
@TotaL_JokeS
Funny World
7 years
مولوی: کیا آپ کو یہ نکاح قبول ہے شادا : نہیں😝 مولوی:کیوں؟ شادا : کیوں کہ مجھےپتہ ہےمیں خواب دیکھ رہاہوں اوردو بار پہلےبھی منجی سےگر چکاہوں 😜😜😜
0
1
5
@TotaL_JokeS
Funny World
7 years
کیا مصیبت ہے یار رضائی کے اندر منہ کرو تو سانس نہیں آتا باہر کرو تو منہ کہتا ہے مجھے کیوں نکالا۔۔۔۔!!!😂😂
0
0
5
@TotaL_JokeS
Funny World
6 months
Tweet media one
3
0
4