لٹک جانا تو اتا ہے اٹک جانا نہیں اتا
کسی کے رعب سے پیچھے دبک جانا نہیں آتا
ازہری ہوں بلا ہوں وادی احرار بریلی میں
رزم گاہے حقیقت سے کھسک جانا نہیں آتا
غلامان مجدد ہیں رضا کے فکر کے بیٹے
کسی کے دانے پانی پہ لپک جانا نہیں آتا
#IStandWithSalmanAzhari
امام اہل سنت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں
ہر فرض بقدرِ قدرت ہے اور ہر حکم حسبِ استطاعت
اپنی آواز شدت سے اٹھائیں لیکن خطرات افواہوں سے با خبر رہتے ہوئے - ہر خبر کو تصدیق کئے بغیر آگے نہ بڑھائیں - ہجوم نہیں قوم بنیں تاکہ آپکی آواز کو سنا جائے ہر ظلم کا جواب
اٹھ کہ بزم جہاں کا اور ہی انداز ہے
زندہ قوموں کو اپنے زندہ ہونے کا احساس ہمہ وقت ہونا چاہئے - اگر کوئی قوم حکومتی شعبوں مکمل غائب ہو تو وہ محکومی کی سزا پاتی ہے اس لئے مسلم سیاسی جماعتوں کو قوت دیں - احتجاج ایک وقتی مطالبہ ہوتا ہے اور ماضی میں کئے گئے احتجاج بھی زیادہ فائدہ بخش
حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم فرماتے ہیں:
یہ اُمت ستر فرقوں میں تقسیم ہو جائے گی جن میں سب سے زیادہ برا وہ فرقہ ہو گا جو ہماری یعنی اہل بیت کی محبت کا دعویدار ہو گا اور ہمارے اعمال کے برخلاف کرے گا "
( الشریعہ جلد 3 صفحہ 627)
سیدنا امیر معاویہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ، سرکار دو عالم ﷺ کے عظیم صحابی ہیں - آپ کا ذکر خیر تعظیم و تکریم کرنا باعث برکت ہے، اہل سنت ہمیشہ آپکا ذکر خیر کے ساتھ کرتے رہے، اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے دعوت اسلامی اور امیر اہل سنت کو جنہوں نے مدنی چینل پر سیدنا امیر معاویہ
فروغ رافضیت میں منہاجی دھرم بے شرم کے گرو گھنٹال شری طاہر الپادری کا کردار
رافضیت کے مکروہ چہروں کو پہچاننے کے لئے اس بیان کو ایک بار مکمل ضرور سنیں
👇👇👇👇👇👇
کیا ذکر امیر معاویہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کرنا ناصبیت ہے ؟ کیا کف لسان کا مطلب یہ ہے کہ فضائل حضرت امیر معاویہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ بھی نہ بیان کئے جائیں گے ؟
دور حاضر میں جس کا نام اور کام دیکھ کر ہر بدمذہب کانپ جاتا ہے اسے امیر اہل سنت مولانا الیاس قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کہتے ہیں
#HBDilyasQadri
سن 1926 میں پیدا ہوئے تو نام " شاہ احمد نورانی" نام تجویز ہوا - صدر الافاضل سید محمد نعیم الدین مرادآبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اور صدر العلماء سید غلام جیلانی میرٹھی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے سامنے زانوئے تلمذ طے کرنے کے باعث 1944 کو " علامہ شاہ احمد نورانی" بنے - 1947 میں تحریک
حضرت امیر معاویہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ یا دوسرے صحابہ کو وصف صحابیت کی وجہ سے وارد ہونے والی فضیلتوں سے مستثنٰی کرنا رافضیوں کا طریقہ ہے - اہل سنت تمام صحابہ کرام علیہم الرضوان کو بلا استثناء نجوم ہدایت مانتے ہیں
جس چمن کی دفاعی پوزیشن پر کنز العلماء حضرت اشرف آصف جلالی دامت ظلہ العالی ہوں اور اصلاحی پوزیشن پر ابو بلال مولانا الیاس عطار قادری دامت ظلہ العالیہ ہوں اس چمن کو ہزاروں الو اور انکے پٹھے بھی ویران نہیں کر سکتے
حضرت سلیم قادری عطاری شہید رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ دعوت اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع جو گلزار حبیب مسجد میں ہوا کرتا تھا شرکت فرمایا کرتے تھے اور 1981 میں دعوت اسلامی سے منسلک ہوئے اور امیر اہل سنت محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ سے اپنا رشتہِ سلوک جوڑا اور
الحمدللہ! اہل سنت کے اکابرین نے ہر دور میں رافضیت و تفضیلیت کا نہ صرف بھرپور رد کیا بلکہ انکا ایسا تعاقب کیا کہ ان کے دجل و فریب کھول کر رکھ دیئے، اج بھی علماء اہل سنت اپنے اسلاف کے نقش قدم پر چلتے ہوئے رافضیت کا ناطقہ بند کئے ہوئے ہیں - دعوت اسلامی نے عقائد و نظریات اہل سنت و
حنیف ماتمی بار بار کہہ رہا تھا کہ مفتیان کرام میری وڈیو پر توجہ فرمائیں - آج مفتی اہل سنت محقق العصر مناظر اہل سنت مفتی راشد محمود رضوی دامت برکاتہم العالیہ نے توجہ فرمائی اور فقہاء احناف کے دلائل کے ساتھ حنیف ماتمی کی فقہ حنفی سے جہالت واضح کر دی - لیکن حنیف ماتمی کو سکون پھر
گستاخ رسول کی حمایت میں بولنے، اصرار کرنے، ڈٹ جانے اور پھر شریعت اسلامیہ کا مذاق اڑانے والے بدنصیب شخص سلمان تاثیر کو جہنم واصل کرنے والے
🌹غازی ممتاز حسین قادری پہ لاکھوں سلام 🌹
اگر کنز العلماء حضرت اشرف آصف جلالی دامت برکاتہم العالیہ کھڑے نہ ہوتے تو آج رافضیت اہل سنت کے اندر وحشی درندہ بن کر گھوم رہی ہوتی کنز العلماء حضرت اشرف آصف جلالی مدظلہ العالی نے رافضیت کے سینے میں ایسا خنجر اعلی حضرت اُتارا ہے کہ رافضیوں کی چوسی ہوئی ہڈی پر پلنے والوں کو اب
تاجدار کائنات ﷺ کی دعا سے محروم وہ علاقہ جسے نجد کہا جاتا ہے اور اسی کے بارے میں سرکار دو عالم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ اس جگہ سے شیطان کے سینگ نکلے گی یعنی یہاں سے فتنہ پیدا ہو گا - اور اسی خطہ نجد میں شیخ محمد بن عبدالوہاب نجدی پیدا ہوا جس نے ساری اُمت کو مشرک قرار دیا اسکے نزدیک
دعوت اسلامی نے سیدنا حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالٰی عنہ کا عرس شریف کا انعقاد کیا تھا تو روافض کی ہڈی پر پلنے والے تل��لا اٹھے تھے اور اس کے فوراً بعد دعوت اسلامی نے ہر صحابی نبی جنتی جنتی کا نعرہ بلند کر کے اہل سنت میں گھسے
روافض کی ہڈی پر پلنے والے صرف حب اہل بیت کے کھوکھلے نعرے لگاتے ہیں. اور دعوت اسلامی کے خلاف پروپیگنڈہ کرتے ہیں. جبکہ دعوت اسلامی کہتی نہیں کر کے دکھاتی ہے - مولا مرتضٰی رضی اللہ تعالٰی عنہ سے سچی محبت صرف و صرف اہل سنت ہی کرتے ہیں -
شافعی مالک احمد امام حنیف
چار باغ امامت پہ لاکھوں سلام
کاملان طریقت پہ کامل درود
حاملان شریعت پہ لاکھوں سلام
بے عذاب و عتاب و حساب و کتاب
تا ابد اہل سنت پہ لاکھوں سلام
عقیدہ اہل سنت زندہ باد
آل نبی اولادِ علی پیر سید ذوالفقار علی گیلانی شاہ صاحب مدظلہ العالی اور منہاجیوں کے فیض یافتہ مولوی یاسین رافضی کے درمیان مسئلہ افضلیت پر ٹاکرا ہوا ، یہ اس کا پہلا حصہ ہے اس حصے میں اس بے صبرے مولوی یاسین نے اس کے پاس جو کچھ تھا وہ بیان کردیا ، لیکن سید
اہل سنت و جماعت فکری اور نظریاتی انتشار کی بدترین کیفیت میں گھرے ہوئے ہیں ایک طرف مستشرقین کے حملے ہیں تو دوسری طرف قادیانیت کی شرانگیزی ایک طرف ناصبیت و خارجیت کے زہریلے اثرات پھیلائے جا رہے ہیں تو دوسری طرف رافضیت و تفضیليت کے اثرات بد کی ترویج کی جا رہی ہے - چونکہ سیدنا داتا
ایوان رافضیت ہو یا ایوان وہابیت، ایوان ناصبیت ہو یا نیم رافضیت، کنز العلماء حضرت اشرف آصف جلالی مدظلہ العالیٰ کے مجاہدانہ کارناموں سے آج ہر ایوان لرزہ بر اندام ہے
امام حسن بصری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں دین میں اٹھنے والے فتنوں کی صحیح سمجھ علماء دین ہی کو ہوتی ہے- فی زمانہ جب رافضیت مولائیت تفضیلیت منہاجیت بن کر اہل سنت کی صفوں میں نقب لگا چکی تھی روافض کے عقیدہ معصومیت کو اہل سنت میں پروان چڑھایا جانے لگا تھا اس وقت کنز العلماء
مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں
" یوں سمجھو کہ جہاد کرنے والا غازی ہے، قرآن پڑھنے والا قاری، نماز پڑھنے والا نمازی، اسلامی فیصلے کرنے والا قاضی، کعبہ کو دیکھ کر آنے والا حاجی، مگر چہرہ پاک مصطفیٰ ﷺ کا دیکھنے والا
عید غدیر کیا ہے ؟
یہ عید کیوں منائی جاتی ہے ؟
عید غدیر کن کا شعار ہے ؟
عید غدیر کی اسلام میں کیا حیثیت ہے ؟
کون سا طبقہ یہ عید منا کر شیعوں کو خوش کرتا ہے؟
اہلسنت کے پردے میں چُھپے رافضی و تفضیلی فتنے اہل سنت حضرات سے اپیل ہے کہ مکمل بائیکاٹ کریں اس رافضی ٹولے کا
.
پیر سید عبدالقادر شاہ گیلانی
پروفیسر ڈاکٹر طاہرالقادری
قاری ظہور احمد فیضی
پیر سید عرفان شاہ مشہدی
پیر انور شاہ*
پیر سید نصیر الدین گولڑوی
شاہ حسین گردیزی
اعلی حضرت مجدد دین و ملت الشاہ امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے ہمیں دو چیزیں عطا فرمائی ہیں ، ایک "ادب" اور دوسری "محبت" اگر ادب اور محبت ہے ، تو دین ہے ورنہ دین نہیں ہے ، ہم اعلی حضرت کے ممنون اور متشکر ہیں ، اور ان کے احسان سے ہم عہدہ برآ نہیں ہو سکتے
عرس حضرت امیر معاویہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ منانے سے اہل سنت کو ایک فائدہ یہ بھی ہوا کہ سالوں سے رفض کی ہڈی پر پلنے والے جو اہل سنت کے لبادے میں چھپے ہوئے تھے کھل کر سامنے آئے اور سنیوں کو پتہ چل گیا کہ یہ لوگ جنہیں ہم سنی سمجھے بیٹھے تھے درحقیقت ایرانی یتیم خانے میں پرورش پانے
اس دور پرفتن میں یہ تفسیر بھی منفرد اور بے مثال ہے، اس تفسیر میں حضرت علامہ مفتی ضیاء احمد قادری دامت برکاتہم العالیہ نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور اہل بیت کرام رضی اللہ عنہم کے خلاف ناصبیت، خارجیت، رافضیت اور تفضیلیت کی پھیلائی گئی غلط فہمیوں کا ازالہ نہایت احسن میں فرمایا ہے
روافض کی ہڈی پر پلنے والوں نے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے اپنے بغض باطن کا اظہار کیا تو حضرت خادم حسین رضوی رحمۃاللہ نے ایک تاریخی جملہ ارشاد فرمایا
" در در کتیو! مالکاں نو وی پئے گئے اؤ"
یہ جملہ آپ کے منھ سے ادا ہوا اور ایک تاریخ رقم کر گیا
بارہ اماموں کی حقیقت اور انکی تعظیم :
اُمت محمدیہ میں صرف بارہ امام ہیں، انکے علاوہ کوئی امام نہیں یہ بات رافضی شیعہ کرتے ہیں اور انکا عقیدہ یہ ہے کہ یہ بارہ امام نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے علاوہ باقی انبیائے کرام علیہم السلام سے افضل اور معصوم ہیں انکا یہ عقیدہ
صحابہ کرام علیہم الرضوان کی عزت و ناموس پر حملہ دراصل عمارت اسلام پر حملہ ہے - قلعہ اسلام کی نگہبانی و حفاظت اسی وقت ممکن ہے جب صحابہ کرام علیہم الرضوان کی ناموس کا تحفظ ہو اور صحابہ کرام علیہم الرضوان کی ناموس کا تحفظ اسی وقت ہو سکے گا جبکہ سرکار دو عالم ﷺ کے ہر ہر صحابی رضی
نبی سے رشتہِ داری عظیم سعادت ہے مگر ان کو مستقل دلیل تفضیل بنانا غلط ہے مثلاً حضرت نوح علیہ السلام کی بیوی بیٹا کافر تھے مگر انکی وجہ سے حضرت نوح علیہ السلام کے فضل میں کوئی کمی نہیں آتی اسی طرح حضرت یعقوب علیہ السلام کی بیویاں اور بیٹے صالحین مومنین تھے اس سے انکا مرتبہ حضرت نوح
اُمت مسلمہ پر شرک کا جھوٹا فتویٰ
تنگ نظر اور تعصب کے شکار لوگوں کو چاہئے کہ اپنے عقائد و نظریات کی اصلاح کریں اپنے دل و دماغ میں وسعت پیدا کریں اور اُمت مسلمہ کے خلاف اپنے فتوؤں پر نظر ثانی کریں اور شب و روز کفر و شرک کی گردان کر کے اُمت مسلمہ کی سواد اعظم کو دائرہ اسلام اسے
امیر اہلسنت، نقیب مسلک اعلی حضرت، مرد مؤمن، مرد حق، حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری جیلانی نوری رضوی رحمۃ اللہ تعالی علیہ کی ولادت 27 رمضان 1365ھ موضع کلمبر، ریاست حیدرآباد دکن، ہندستان میں ہوئی۔ آپ مرید و خلیفۂ مفتیٔ اعظم، معروف عالم دین، عالمی مبلغ اسلام، مایہ ناز خطیب،
آجکل کئی جاھل یہ کہتے ہیں کہ شیعہ سنی بھائی بھائی - درحقیقت یہ تفضیلی روافض کے گرو گھن��ال طاہر القادری کا خود ساختہ نعرہ ہے اور اس نے عوام اہل سنت کو گمراہ کرنے کیلئے شیعہ سنی بھائی بھائی کا نعرہ لگایا اسی لئے عام مسلمان بھی روافض کے گمراہ عقائد کو نہیں جانتے اور وہ روافض اور نیم
اہل سنت کے نزدیک انبیاء کرام اور ملائکہ کے علاوہ کوئی معصوم نہیں، ہم صحابہ کرام کو بھی معصوم تو نہیں مگر گناہوں سے محفوظ ضرور مانتے ہیں - اس لئے کہ سرکار دو عالم ﷺ نے انہیں اپنی امت کا امین قرار دیا اور انہیں مناره ہدایت بتایا اور ان میں سے کسی ایک کی اقتداء کرنے والے کو ہدایت
اصحاب رسول ﷺ کی عدالت پر نکتہ چینی کرنے والے چار فرقے ہیں:
1- شیعہ
2- خارجی
3- ناصبی
4- معتزلی
5- تفضیلیہ
اہل سنت و جماعت کے علاوہ تمام فرقے صحابہ کرام علیہم الرضوان کی عظمت و فضیلت کا انکار کرتے ہیں اور ان کے عیوب و نقائص نکالتے ہیں لعن طعن کرتے ہیں الزامات لگاتے ہیں جن آیات
نعرہ تحقیق حق چار یار نہ لگانا روافض کا کام ہے سنیوں کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ یہ نعرہ چھوڑے بلکہ سنیوں کو اس نعرے کے بعد نعرہ حیدری اور ہر صحابی نبی جنتی جنتی کا نعرہ لگانا اس لئے بھی ضروری ہے کہ سنی نما رافضی اہل سنت کی صفوں میں موجود ہیں ااور اپنی صفوں کو اس گندگی سے پاک کرنے
تاریخ شاہد ہے کہ وقت کا بڑے سے بڑا فتنہ چاہے اپنے چہرے پر کتنا ہی خوبصورت نقاب ڈال کر سامنے آیا، اعلی حضرت عظیم ا��برکت مجدد دین و ملت الشاہ امام احمد رضا خاں فاضل بریلوی رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ کے قلم کی ضرب سے پاش پاش ہو کر رہ گیا -
یاد رکھیں عقیدے کا اختلاف ناقابل معافی ہے
عقیدت وہ رکھیں جو عقیدے کے مطابق ہو اور عقیدہ وہ رکھیں جو قرآن و حدیث اور آل و اصحاب کی مہر توثیق لگی ہو - ان تمام نیم رافضی گدی نشینوں اور واعظ فروشوں کا بائیکاٹ کریں جو آپ کو عقیدت کی آڑ میں اغوا کر کے رافضیت کے گٹر میں غرق کرنا چاہتے
تفضیلی فرقہ جو حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم کو سب صحابہ سے افضل کہتا ہے وہ ائمہ محدثین، مفسرین، متکلمین، اولیاء کاملین اور فقہاء دین کے ان گنت ارشادات کی روشنی میں اہل سنت و جماعت سے نہیں اہل بدعت و ضلالت میں سے ہے
حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالٰی عنہ خلیفہ برحق تھے آپ کی خلافت کی حقانیت کی سب سے بڑی دلیل حسنین کریمین رضی اللہ تعالٰی عنہما کا آپ کے ہاتھ پر بیعت کر لینا ہے
جان لیجئے ہمارے ارد گرد اس قسم کے سید بھی ہیں جو اپنا شجرہ نسب سرکار دو عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی طرف منسوب کرنے کے بجائے اپنا نسب و شجره بتاتے ہوئے کہتے ہیں کہ جب ہم مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم تک جاتے ہیں تو آگے سرکار دو عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کا نام کہیں نہیں
اصحاب رسول ایک ایسا غنچا ہے جسے مصطفٰی جان رحمت ﷺ نے اپنی با عمل تربیت سے سینچا ہے صحابہ کرام سے اظہارِ محبت کرنا اہل سنت کے بنیادی عقائد میں شامل ہے تمام صحابہ کرام سے محبت جُزو ایمان ہے - ان کی شان میں گستاخی حرام ہے - جو شخص ان سے بغض رکھے، اس شخص سے بغض رکھنا واجب ہے
اسماعیل ہنیہ کی مخبری اور انہیں شہید کرنے والے شیعہ ہیں - جیسے امام عالی مقام حضرت امام حسین رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کو خطوط لکھ کر کوفہ بلانے والے اور کربلا میں شہید کرنے والے شیعہ تھے عباسی خلیفہ کے خلاف سازش کرنے والے اور پھر تاتاریوں سے ملنے والا ابن علقمی شیعہ تھا - شام پر
روافض کے نزدیک اہل بیت کو انبیاء کرام علیہم السلام کے برابر بھی کہہ لو یا انبیاء کرام علیہم السلام سے افضل بھی مان لو تو بھی کوئی حرج نہیں جبکہ اہل سنت و جماعت کا اتفاقی عقیدہ ہے کہ غیر نبی کو نبی کے برابر ماننا بھی کفر ہے اور نبی سے افضل ماننا بھی کفر ہے