السلام علیکم🌸
( القرآن ) 🫶🏻
"فَسَبِّـحْ بِحَـمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ اِنَّهٝ كَانَ تَوَّابًا•"
ترجمہ:-
"تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح کیجیے اور اس سے معافی مانگیے ، بےشک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے۔"✨🕋
صباح الخیر زندگی❤️
اور میں قربان جاوں اپنے مقدر پہ
ہمیں وہ نبی ملا جو نبیوں کا سردار ہے😍👀
Do you agree with me❤️
Allah g hm sb ko apny ais pyari jga bulyea ameen 💕🤲
(Aik baar sb ameen bol dy)
لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے
آمین🍀 ️❤️🌸🍃
Asslam o alaikum ❤️
May Allah bless you 🤞 and fulfilled your dreams ❤️
﷽
قُلْ أَتَعْبُدُونَ مِن دُونِ اللَّـهِ مَا لَا يَمْلِكُ لَكُمْ ضَرًّا وَلَا نَفْعًا
کہو کیا تم خدا کو چھوڑ کر ان کی عبادت کرتے ہو جو تمہارے نقصان اور نفع کا اختیار نہیں رکھتا؟
Asslam o alaikum ❤️
Good morning 🌄 to all
رَبَّنَاءَ اتِنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً وَهَيِّئْ لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا
"Our Lord, grant us from Yourself mercy and prepare for us from our affair right guidance."
Jumua Mubarak
لك المدينة الذي أنزل على حده الكتب والرحمن الدني فيما لمنذِرَ بَأْسًا شَدِيدًا مِن لَدُنْهُ
┏━━━━ ﷽ ━━━━┓
🥀 GOOD 💝💝MORNING🥀
┗━━━━ ﷽ ━━━━┛
❤السَّـــلَامُ عَلَیْـــکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اس زمین میں جو کوئی ہے، فنا ہونے والا ہے، : اور (صرف) تمہارے پروردگار کی جلال والی، فضل و کرم والی ذات باقی رہے گی۔
حدیثِ نبوی
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
لوگوں میں بدترین چور وہ ہے جو نماز میں چوری کرتا ہے یعنی رکوع و سجود پورا نہیں کرتا اور نہ ہی اس میں خشوع اختیار کرتا ہے
( مسند احمد،جلد نمبر5، صفحہ نمبر،310)
اے مالکِ کُن فَیڪون! ♥️
سب ڪی مُشڪلیں آسان فــــرما.!!♥️
آمیـــــــــن الہٰــــی آمیــــــــــــــــن🤲
Allah pak ham sb ki mushkilo ko asan bna ameen 🤲
Asslam o alaikum to all❤️
Good morning 🌄
جب واسطے اور راستے اللہ سے جڑ جائیں تو دل نہیں ٹوٹا کرتے ۔❤️
Beshak Apny raab pr yaqeen krny sy hr mushkil asaan ho jati ha❤️🤲
﷽
ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ❤️🩹
صـــــبح بخـــــیر 🌅🌷
الله ہم سب کو نیک کاموں کی توفیق دے امین
🤲
(دنیا میں بھی جنت دیکھنا چاہتا ہوں
حضور بلائیے مدینے آنا چاہتا ہوں❤️)
𝘼𝙨𝙨𝙖𝙡𝙖𝙢 𝙊 𝘼𝙡𝙖𝙞𝙠𝙪𝙢.
Good morning! Wake up and seize the day! May your morning be bright, your coffee strong, and your day be filled with positivity and productivity.🌸🌸
یا اللہ 💖
💐🌹جتنے بھی دل جتنے بھی صبر جتنی بھی آنکھیں جتنے بھی
آنسو جتنی بھی التجائیں جتنی بھی امیدیں
جتنے بھی یقین تیرے کن کے منتظر ہیں ☘️
میرے اللہ سب کے حق میں بہترین فیصلے فرما دے☘️
سب کے دلوں کو مطمئن کر دے
اپنی نظر رحمت فرما دے سب پر آمین 🤲
السلام و علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ!
الصباح النور!
"اللّٰہ کو تمہارے دلوں کی باتوں کا بھی علم ہے، تم اس سے خوف کھاتے رہا کرو".
(القرآن الحکیم)
اے رب العالمین ہماری مدد فرما۔
آمین ثم آمین
__"🕊️🎊💖
💖*🌹السلام و علیکم🌹*💖
💖*_🌸🦋_*
💖
✨💖زندگی کی ایک اور خوشبودار #صبح مبارک 💖#زندگی بہت مختصر ہے💖
💝 ہر رات کا سویرا ضرور ہوتا ہے
مگر ہر #سونے والے کی صبح نہیں ہوتی💖
💖 اپنی مختصر زندگی کو #لوگوں میں #خوشیاں 💖بانٹتے گزاریں 💫💖
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
حضرت علی نے فرمایا :
تم دوسروں کے لیے دل سے دعا کر کے دیکھو تمہیں اپنے لیے دعا
مانگنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔۔
Beshak ❤️
﷽❣️
ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
🌼 صـبـــــح بــخیــر 🌼
"الله کریم" آپکی زندگی کے هر لمحہ کو خیرو عافیت اور خوشی سے ہمکنار کرے' ہر قدم پر راحت سکون اور کامیابی نصیب فرماۓ-
"آمین"یا رب العالمین "
❤️🕊️
بتائیں کیا کہ ہمیں کیا ملا مد ینے سے خدا گواہ ، ملا خود خدا مد ینے سے
صلی اللہ سلام❤️
Asslam o alaikum ❤️
(Allah g ap sb ki hazri qabool kry r yha apny pyary mehboob ky daar py bulyea ameen 🤲)
جب فتح یقینی ہو تو بُزدل بھی لڑ لیتا ہے، اصل بہادری تب ہے جب فتح کو، یقینی شکست کے منہ سے چھینا جائے۔ عمران خان نے ہمیشہ ناممکنات سے اپنی منازل کے راستے کشید کئے ہیں، اپنے لیڈر پر اعتمار رکھ کر اُسکے ساتھ ڈٹے رہیں، انشااللّٰہ فتح حق کی ہوگی۔
#PrimeMinisterImranKhan
حضرت انس ہی جدہ روایت ہے کہ
رسول اللہ صلی ہم نے فرمایا:
اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ ہر اس شخص کو دوزخ سے نکال دو جس نے مجھے ایک دن بھی یاد کیا ہو یا مجھ سے کسی مقام پر ڈرا ہو۔
Beshak ❤️
━━━ ﷽ ━━━━┓
🥀 GOOD 💝💝MORNING🥀
┗━━━━ ﷽ ━━━━┛
❤السَّـــلَامُ عَلَیْـــکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اور تم چاہو گے نہیں جب تک اللہ نہ چاہے۔ اور اللہ علم کا بھی مالک ہے، حکمت کا بھی مالک ہیں،
beshak ❤️
صبح بخیر زندگی صبح بخیر زندگی صبح بخیر زندگی!!
ﺍﮮ ﮐﻞ ﺟﮩﺎﮞ کے مالک تمام پریشانیاں دور کرنے والے ہماری زندگی کو آسان اور اپنے بتائے گئے راستے پر گامزن کر میرے مولا 💗🤲
🤲❤️بےشک اللہ تعالیٰ بہترین فیصلے کرنے والا ہے 🤲❤️
جب کوئی ہاتھ اور ساتھ
دونوں چھوڑ دیتا ہے
تب اللہ کوئی نہ کوئی انگلی پکڑنے والا بھیج ہی دیتا ہے❤️
Assalam-O-Alaikum🌸🌸
,
Ya Allah, When My Lips No Longer Know What To Ask For In Prayer, Please Hear My Heart..🌸🌸
افَتَرُونَهُ عَلَى مَا يَرَى
باره (27) النجم - آیت (12)
تو کیا تم ان سے ان کے دیکھے ہوئے پر جھگڑتے ہو
Do you then dispute with him concerning what he has seen?
زنجیر بھی ہلتی رہی بستر بھی رہا گرم
ایک پل میں سر عرش لکھئے آئے محمد (
جس النبي
صلى الله إلى عليه واله وسلم
جمعہ مبارک
اللہ تعالی آپ کو ایسے ہزاروں جمعے نصیب فرمائے
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدِ النَّبِيِّ الْأُمِّي وَعَلَى آلِهِ وَسَلَّمَ تَسْلِيمًا
جمعہ کے روز کثرت سے درود پاک کا ورد کیا کیجئے اور اسے اپنا معمول بنا لیں ۔
جزاک اللہ خیر
Good morning 🌄