توبہ کرنے سے بدلتی نہیں عادت اپنی
آ گئی پھر , کسی کافر پہ طبیعت اپنی
ھم نے کی حسن پرستی , تو تجھے کیا ناصح؟
آنکھ اپنی ھے ، دل اپنا ھے ، طبیعت اپنی
جلیل مانکپوری
سب کو پیڑول ٹماٹر ادرک مہنگے ہونے
کی بڑی ٹینشن ہے ۔۔🙄
ادھر 1 گول گپا "7" روپے کا ہو گیا😱 کسے نو
فکر ای نہیں ۔۔😷
غضب خدا کا 1 روپے کا ہوتا تھا ۔۔😿
ساتھ انا زیادہ کھٹا الگ ۔۔😋😷🌚