‏میـــــــٹھی چھـــــــری Profile Banner
‏میـــــــٹھی چھـــــــری Profile
‏میـــــــٹھی چھـــــــری

@Tatheermahajir

16,010
Followers
479
Following
3,013
Media
81,762
Statuses

‏‏‏‏‏یہ دنیا سوئے ہوئے لوگوں کا ہجوم ہے، اور سوئے ہوئے لوگ کبھی بیدار لوگوں کو برداشت نہیں کرتے۔۔۔!!

Germany
Joined June 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
3 years
یہ بتائے بغیر کہ آپ پاکستانی ہیں، ایک جملے سےثابت کریں کہ آپ پاکستانی ہیں ! میرا جملہ: بھائی شاپر ڈبل کرنا!
621
39
676
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
4 years
جو قوم جنازوں میں تو لاکھوں کی تعداد میں جمع ہوجائے لیکن اپنا حق لینے کے لئے ایک جگہ جمع نہ ہوسکے وہ ہمیشہ جنازے ہی اٹھاتی رہے گی #9thDecDayOfMartyrs
18
97
550
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
4 years
ایک تحقیق کےمطابق کراچی می بادل کوئٹہ سے، ٹھنڈی ہوائیں سائیبیریا سے ، اور سرکاری ملازمین اندرون سندھ سے آتے ہیں..😝
34
76
470
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
2 years
بھائی جان دو کلو "تقریر" دینا...! دس روپے کا "اسلامی ٹچ" بھی ڈال دینا..
19
112
475
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
5 years
ڈاکٹر نمرتا کماری کو ریپ کرنے کے بعد قتل کیا گیا تھا۔ فائنل پوسٹ مارٹم ۔ اس قتل پر یونیورسٹی انتظامیہ نے تفتیش کے مطالبے کے بجاء پہلے دن سے خودکشی قرار دے کر کیس کو دبانے کی بھرپور کوشش کی گئی تھی۔ یہ تو بھلا ہو سوشل میڈیا کا جس کی آگاہی نے بھرپور عوامی ردعمل دیا
Tweet media one
25
160
447
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
4 years
صدر اور وزیراعظم کی ایک ساتھ نایاب تصویر👇
Tweet media one
19
107
436
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
3 years
کہتے ہیں دنیا میں ایک ہی شکل کے 7 لوگ ہوتے ہیں، خانصاب جیسے باقی 6 پر بھی لعنت
56
82
427
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
3 years
ایک لمحے کو تو ایسا لگا کسی برانڈ کی لان پہنی ہے 😍👇
Tweet media one
26
24
432
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
3 years
تو ثابت ہوا,عورت جب چھوڑنے پر آئے تو بل گیٹس کو بھی چھوڑ دیتی ھے,تم کس گمان میں ھو🙂
Tweet media one
65
57
393
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
4 years
خاتون بالکل صحیح جارہی تھیں بینک ایک دم سامنے آگیا 🙈
Tweet media one
36
51
369
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
2 years
کالعدم تحریک انصاف کتنا پیارا لکھا ہے نہ میں نے اچھا لگے تو ضرور ریٹوئٹ کریں☺
27
143
361
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
4 years
پاکستان میں دو دفعہ کسی بندے سے خوش اخلاقی سے بات کرلیں تیسری دفعہ ادھار مانگ لیتا ہے🙄
27
43
362
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
2 years
میرے بھائی سید حیدر رضا رضوی کی طبیعت بہت خراب ہے ICU میں ایڈمٹ ہے آپ سب سے دعاوں کی درخواست🙏 #تطہیرمہاجر
239
41
353
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
2 years
گھر میں نہ پانی کی ایک بوند ہے نہ رات کے اس پہر لائٹ یہ ٹوئٹ پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد سے کی جارہی ہے
61
56
349
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
4 years
14 سال بعد ساؤتھ افریقہ کی کرکٹ ٹیم پاکستان آگئی لیکن وہ تبدیلی ابھی تک نہیں آئی جو 90 دنوں میں آنی تھی🤣
12
50
334
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
3 years
وہ مجھے میرے ہونے والے شوہر سے کہنا یہ تھا کہ حالات بہت خراب چل رہے ہے حق مہر سے کچھ ایڈوانس مل جائے تو مہربانی ہو گی عید قریب ہے 🙈😋😋
57
19
322
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
2 years
کیا اللہ کے حضور صرف وہ شامی بچہ ہی سوال کرے گا 😥👇
Tweet media one
25
157
315
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
2 years
میری دعا ہے کہ کبھی کِسی معصوم عورت کے خواب کِسی کم ظرف مرد کے محتاج نہ ہوں.... اور کِسی سچے مرد کے سچے جزبات کِسی چالباز عورت کی چالاکیوں کی نظر نہ ہوں...
30
50
314
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
2 years
میرے ہاتھ سے بنائی ہوئی لذیذ بریانی کا لطف اٹھائیے😋
Tweet media one
80
26
310
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
2 years
میرے بھائی کا رشتہ ہوگیا ہے ماشاءاللہ، کے۔الیکٹرک والوں نے اپنی بہن دے دی ہے. 😊
69
35
308
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
5 years
لاپتہ عادل قریشی کی معصوم فرشتہ صفت بچیوں کی حکومت وقت عمران خان اور آرمی چیف سے دردمندانہ درخواست ۔۔۔۔ عادل قریشی اگر ملزم ہے تو عدالت میں پیش کریں۔۔۔۔ان معصوم بچیوں کے ساتھ انصاف کیجئے ۔۔۔۔۔ زوجہ عادل قریشی
21
195
291
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
3 years
مر چکے ہم تو زمانے نے بہت یاد کیا 😭
Tweet media one
9
63
296
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
7 months
الحمدللہ وفا نبھا آئے دل مطمئن ہے نتیجہ کچھ بھی آئے بس خوشی اس بات کی ہے کہ اپنے ساتھ 4 ووٹ اور الطاف بھائی کے نام کروا آئی✌ بس موبائل لے جانے پر پولیس والے کو دو تین باتیں سنائیں مگر لے جا نہ سکی خوشی کی بات یہ کہ حضرات سے زیادہ تو خواتین کا رش ہے❤ #VoteSirfAltafKa
Tweet media one
28
100
303
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
2 years
آجکل پی ٹی أئی والوں کا کوئی ایسے ہی دروازہ کھٹکھٹا دے تو اندر سے آوازیں آنا شروع ہو جاتی ہیں پاک فوج زندہ باد
12
51
289
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
2 years
آپ سب کی دعاوں سے بھائی کو آج صبح وارڈ میں شفٹ کردیا گیا تھا کل ان شاءاللہ اسپتال سے ڈسچارج کر دیا جائیگا آپ سب کی محبت اور خلوص کے لیئے تہہ دل سے مشکور❤🙏
75
14
294
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
2 years
ارشاد بھٹی کے لیئے رمضان کا پیغام 👇 #مہاجر_دشمن_ارشاد_بھٹی
Tweet media one
15
86
292
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
2 years
عمران کے پیروکاروں نے ثابت کیا کہ مسجد نبوی میں بھی کوئی عورت ان سے مخفوظ نہیں۔ #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
21
106
284
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
3 years
لوگ اوپن مائنڈڈ بننے کے چکر میں بیغیرت بنتے جارہے ہیں 😷
30
42
283
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
3 years
اچھا 6 گیندوں پر 24 رنز ایسے دے کر گئے ہیں جیسے 20 ہزار کا قالین 2 ہزار میں دے کر جاتے ہیں 🤣🤣🤣🤣
20
49
276
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
5 years
اس دور میں حق اور سچ کہنے پر آپ کو سلام بہروز بھائی ❤ مولا آپ جیسے دلیر اور حوصلہ مند لوگوں کو اپنی امان میں ہمیشہ رکھے الہی آمین #بہروز_سبزواری
Tweet media one
23
96
273
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
3 years
زندگی مصروف ترین ہوگئی ہے اور سفید پوشی کا بھرم رکھنا مشکل ترین سر ڈھکو تو پیر ننگے پیر چھپاو تو سر کھلا اللہ پاک سب کے لیئے آسانیاں پیدا کرے 🙏
36
39
276
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
3 years
ہیلو🙈 الطاف بھائی میں دانش قاضی کی دوست بات کر رہی ہوں انہوں نے سرف کھا لیا ہے🤣🤣🤣🤣 #AltafNotGuilty
37
64
274
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
2 years
اختلاف اپنی جگہ مگر عامر خان کو جوتے پڑنے کی جتنی مذمت کی جاۓ فضول ہے 😕
24
44
272
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
2 years
جس کا ایسا جوان بیٹا ایک موبائل کے پیچھے زندگی ہار جائے اس ماں کے دل پر کیا گذری ہوگی جب لخت جگر بھی صرف ایک ہو کراچی کی ماوں کے نصیب میں صرف کلیجے پیٹنا ہی رہ گیا ہے😭
Tweet media one
24
97
257
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
2 years
ہم تمام کراچی والے عالمگیر اور پی ٹی آئی کی باقی قیادت کی تقاریر اور اداروں کے خلاف بیانات اور حرکتوں پہ ریاستی اداروں کے ایکشن کے منتظر ہیں ۔۔ ہم دیکھنا چاہتے ہیں کہ آپ واقعی نیوٹرل ہیں ۔۔
14
86
252
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
2 years
الطاف حسین کے بغیر کراچی ہی نہیں پورا سندھ لاوارث ہے الطاف حسین بھائی پر سے پابندی ختم کرکے سندھ کو وارث لوٹایا جائے #AltafNeedsJustice
Tweet media one
13
102
251
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
2 years
ہر اس بندے کے شر سے بچو جس کی معلومات کا دارومدار صرف مطالعہ پاکستان ہو 😜
16
42
244
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
2 years
اس اپنے پن کے ساتھ کہ اپنا بہت خیال رکھے گا ڈاکٹر عامر لیاقت کو دیجئے اجازت "اللّه حافظ " انا للّٰہ واناالیہ راجعون #amirliaquat
Tweet media one
17
57
250
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
4 years
آج عائشہ منزل کیطرف جانا ہوا لوگ کہتے ہین چیپٹر کلوز ہوگیا اُس ایک شخص نے بہت سے لوگون کو صبح سے دھوپ مین کھڑا کیا ہوا ہے ❤✌✌✌ #11JuneAltafDay
21
65
243
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
4 years
سیاسی اختلاف ایک طرف جوڑی ماشاءاللہ بہت ڈیشنگ اور ڈیسینٹ لگ رہی ہے بہت مبارک بختاور❤
Tweet media one
24
12
244
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
2 years
اوریا غیر مقبول کو کوئی بتادے کہ MQM ہمیشہ سے یتیم مسکین غریب سفیدپوش طبقے اور اپنے اسیر لاپتہ اور شہید خاندان میں ماہ رمضان راشن اور عیدی کے لفافے تقسیم کرتی آئی ہے یہ ٹھہرے لفافہ صحافی تو کیا جانیں اگر یہ اپنی قربانی دینا چاہیں تو ان کے گھر بھی یہ راشن کی بوری جاسکتی ہے😜
25
62
239
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
3 years
اگر عورت "غیرت "کے نام پر مردوں کا قتل شروع کر دے تو معاشرے میں کوئ مرد زندہ نہ رہے🙏 #MazbootHoJao
35
47
242
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
2 years
تیری خوشبو نے مِری آنکھ کو بینائی دی تیرے ہونے نے بتایا کہ نظر آتا ہے💝
Tweet media one
30
18
234
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
2 years
ارسلان بھائی کی گرفتاری نے آج پھر ریاستی اداروں پر سوالیہ نشان کا اضافہ کردیا کہ ہم مہاجر کیا امن پسند رہ کر بھی آپ کو گواراہ نہیں یا ہم کو بھی اب تشدد پسند بننا پڑے گا؟ #ارسلان_خان_کو_رہا_کرو
Tweet media one
10
98
233
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
5 years
مولا علی رضا عابدی بھائی کے درجات بلند فرمائیں۔ خون نا حق کبھی رائیگاں نہیں جاتا۔ لے ڈوبے گا انہیں جو جو بھی زمہ دار ہیں۔ کچھ لوگ مر کر بھی زندہ رہتے ہیں۔ علی رضا عابدی اُن میں سے ایک ہے۔ نا جانے کیا بات تھی اس بندے میں کہ کوٸی ماننے کو تیار نہیں کہ وہ اب ہم میں نہیں۔
Tweet media one
23
57
222
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
4 years
عورت کو جنگ میں بھی مارنے کی اجازت نہیں لوگ محبت میں مار دیتے ہیں😪👇
Tweet media one
19
40
228
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
4 years
بس یہی وجہ تھی کہ انگریزوں نے یہاں سے چلے جانے میں ہی عافیت سمجھی۔
Tweet media one
16
28
233
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
2 years
عمران اسمعیل جب چاہیں کراچی بند کروا سکتے ہیں میری ہنسی نہیں رک رہی بھئی🤣🤣🤣
37
45
223
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
3 years
ایک ایک کرکے ستاروں کی طرح ڈوب گئے ہائے کیا لوگ میرے حلقہ احباب میں تھے
Tweet media one
8
40
224
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
2 years
میں پاکستان کے شہر کراچی کی رہنے والی مگر کہلاتی لندن والی ہوں✌🏻 😍 @AltafHussain_90 #magical
22
30
234
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
2 years
ایک عورت کسی مرد سے کم بہادر نہیں ہوتی وہ چاہے تو ساری دنیا فتح کرلے اگر اسے کپڑوں کے ساتھ میچنگ تلوار مل جائے🤣
20
37
228
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
5 years
راشد من��اس شہید شہادت پائی مہاجر ایم ایم ایم عالم دفاع کی تاریخ رقم کی مہاجر اب ایٹمی پاور بناکر آپکا دفاع مضبوط بنایا ڈاکٹر عبدالقدیر خان مہاجر ابھینندن کا جہاز گرایا آپکا دفاع کیا حسن صدیقی مہاجر تو جہاں جہاں دفاع کا نام آیا مہاجر کام آیا تمام مہاجر سپوتوں کو سلام
27
79
222
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
2 years
عامر لیاقت اور دانیہ شاہ کی جس طرح شادی ہوئی تھی اس کا انجام یہی ہونا تھا اس میں کوئی اچنبھے کی بات ہی نہیں عامر لیاقت اپنے ٹھرکی پن اور دانیہ شاہ کا جو فیملی بیک گروانڈ نظر آرہا تھا اس نے پیسوں کے لالچ میں یہ شادی کی بہرحال عامر لیاقت کو پہلی بیوی اور بچوں کی آہ لے ڈوبے گی
19
30
223
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
4 years
وہ جو کہتا تھا کچھ نہیں ہوتا اب وہ روتا ہے چپ نہیں ہوتا😜
5
32
228
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
1 year
گرفتاری چھوڑیں آپ یہ دیکھیں وہیل چیئر پر بیٹھے انسان کو اپنے پاؤں پر کھڑا کردیا۔
18
56
220
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
5 years
وفاق سے کراچی میں 120 گز کا ایک بند گھر سنبھالا نہی جا رہا پورا کراچی کدو سنبھالے گا 😂😂😂
16
56
218
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
4 years
دس سالہ تحقیق سے معلوم ہوا ہےکہ خانصاحب اپنی 69 سالہ زندگی میں صرف لیڈی ڈیانا کے جنازے میں شریک ھوئے تھے
7
31
214
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
4 years
بعض شخصیات اپنے اخلاق اور سادگی سے دوست تو دوست دشمنوں پر بھی اپنا گہرا اثر چھوڑتے ہیں اور انکی شہادت کے بعد سے تو آج تک ہر بندہ انکی تصویر دیکھتے ہی پرنم ہوجاتا ہے😭 #HBDAbidishaheed
Tweet media one
12
53
219
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
1 year
مولانا حسین و جمیل نے تو صرف گواہی دی تھی یہ مدینے کی ریاست بنائے گا مرشد حافظ نے تو کر کے دیکھا دیا ہاتھ میں سگریٹ کی جگہ تسبیح کیسے آتی ہے 😜😆😆😆😆😆
Tweet media one
Tweet media two
16
89
194
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
3 years
اس مختصر زندگی میں تین بڑے عالمی بحران دیکھ لیے نائن الیون کرونا وائرس اور ورلڈکپ 1992
18
44
214
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
4 years
ہم تو صرف اتنا جانتے ہیں کے جس دن کراچی والے جاگ گئے نہ اس دن سندھ دھرتی ماں کو اسکا شوہر مل جائے گا 😂
22
46
220
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
4 years
ایک خوبصورت لڑکی کو اندازہ بھی نہیں ہوتا وہ کتنے لڑکوں کی بھابھی ہے🙊😂 #چلبلی_چڑیل
19
11
209
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
2 years
ہے تو بہت ہی کڑوی بات مگر کہوں گی ضرور اللہ نہ کرے میرے منہ میں خاک اگر کبھی کراچی پر اسطرح کا کوئی کڑا وقت آگیا تو پورے پاکستان میں سے آپ کے لیئے کوئی امداد لائیگا یا یہی کہے گا آپ کے لیئے آگے سمندر ہے
59
46
212
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
2 years
رکیں سونے سے پہلے ان پر ایک بار لعنت ضرور کیجیئے جنہوں نے 90 کو جلایا اور مسمار کیا خدا ان کے گھروں کو بھی ایسے ہی نیست ونابود فرمائے الہی آمین
30
48
216
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
4 years
کراچی کی سیاست پر اور ایم کیوایم پر وہی لوگ تبصرے کرتے ہیں جنھوں نے یا تو کراچی خواب میں دیکھا ہوتا ہے یا کراچی کا خواب #جیئےالطاف
19
57
216
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
4 years
یوتھیا اور سنتھیا آپس میں بہن بھائی ہیں.. 😁😄
10
30
216
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
4 years
قسم سے انتھ ہوگیا 😷👇
Tweet media one
12
37
211
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
7 months
جس طرح الطاف حسین کے الیکشن بائیکاٹ کا پوری دنیا کو پتہ چل جاتا تھا اسی طرح الیکشن میں حصہ لینے کی بھی دھوم مچ جانی چاہیئے اسی لیئے ذمہ داری کا ثبوت دیں اور الطاف بھائی کے نامزد کردہ آزاد امیدوار کو ووٹ دیں #VoteSirfAltafKa
9
99
218
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
2 years
دلوں کا اگلا وزیر اعظم 😊👇
Tweet media one
93
25
215
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
2 years
کوئی ہے جو ایدھی کو جا کر بتائے ریاست کی میت سے بُو آ رہی ہے😢😢
Tweet media one
18
108
206
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
3 years
انا للہ وانا الہ راجعون اللہ پاک سائرہ آپا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے انکی کامل مغفرت فرمائے ہم الطاف حسین بھائی کو ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت پیش کرتے ہیں اللہ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے الہی آمین @AltafHussain_90
Tweet media one
52
70
201
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
3 years
رشتے بھی تب ھی مضبوط ہوتے ہیں جب آپکے مالی حالات مضبوط ہوں
23
29
203
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
4 years
جوائنٹ فیملی سسٹم میں بغاوت کی بنیاد ہمیشہ زیادہ کمانے والے کی بیوی ہی متعارف کرواتی ہے 😒
33
25
207
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
2 years
اگر عورت ہٹ جائے منظر سے تو شاعر بے روزگار ہوجائیں 💝
Tweet media one
37
14
195
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
1 year
الطاف حسین کے چاہنے والوں نے ہمیشہ تخت وتاج کو لات ماری اور اپنے قائد کو دل کا بادشاہ بنایا✌ #WeStandWithAltafBhai
20
71
201
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
5 years
ہم کو مہاجر کارڈ کھیلنے والا کہنے والا سنا ہے آجکل وہ سندھ کارڈ کھیل رہے ہیں۔۔ 😊😂
12
54
196
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
2 years
اس نظام کو کیا کہا جائیگا👇 #ReleaseNisarPanhwar
12
85
198
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
3 years
بارشوں میں قبرستان کا چکر لگالیا کرو۔ وہاں وہ دفن ہیں جو کبھی بادلوں میں بجلی کی چمک دیکھ کر آپ کو اپنے سینے سے لگالیا کرتےتھے -😐
17
38
203
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
2 years
چاند مبارک🙈
Tweet media one
58
4
203
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
2 years
پی ٹی آئی کے سرگرم یوٹیوبر عمران ریاض خان کی گرفتاری کا ہمیں افسوس ہے، لیکن اگر انہیں اظہار رائے کی آزادی کے لیے تختہ دار پر لٹکا دیا جائے تو ہمیں یقین ہے کہ ان کی قربانی سے ضرور انقلاب آئے گا.
16
49
199
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
3 years
میٹھی چھری کی طرف سے سب کو میٹھی عید مبارک 😍 چھری اگلی عید کے لیئے رکھ دیتے ہیں اللہ پاک آپ سب دوستوں کو یونہی ہنستا مسکراتا رکھے الہی آمین. #EidMubarak
Tweet media one
63
9
193
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
2 years
کراچی والے اس وقت😍
Tweet media one
14
27
192
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
2 years
کراچی شہر کی فضا بتا رہی ہے پھر اس شہر کے اچھے دن آنے والے ہیں ان شاءاللہ💝✌ #AltafNeedsJustice
31
45
199
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
3 years
اُن ماؤں پر کیا گذرتی ہو گی جنھوں نے رو رو کر بیٹے مانگے اور وہ بڑے ہو کر یوتھیئے نکلے😢😂
25
32
193
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
2 years
مِرے جنگجو قبیلے کو تُو جانتا نہیں ہے مِرا ایک ہی بہت ہے تِرے لشکروں کے آگے
Tweet media one
12
39
192
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
5 years
کراچی الطاف حسین کا شہر تھا کراچی الطاف حسین کا شہر ہے کراچی الطاف حسین کا شہر رہے گا یہ جو چائنا کی ایم کیو ایم ہے اسکی ایکسپائری نزدیک ہی ہے اصل ایم کیوایم تو آپ سے ٹکرائی ہی نہی اب تک
Tweet media one
43
62
198
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
3 years
یہ شخض جس طرح سگریٹ نوشی کے خلاف جہاد کر رہا ہے ؛ بالکل اسی طرح ہمارے یہاں حکومتیں کرپشن کے خلاف جہاد کرتی آئیں ہیں👇
Tweet media one
7
60
197
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
3 years
6 برس کی معصوم بچی ماہم رات 9 بجے غائب ہوئی تھانہ زمان ٹاؤن کورنگی میں بتایا گیا کوئی کاروائی نہیں کوئی مدد نہیں ایک موبائل آئی اور گھوم کر چلی گئی صبح اس بچی کی لاش ملی ا یہ بھی کسی زینب ہے آواز اٹھائیے دیکھتے ہیں قانون حرکت میں یہاں آتا ہے یا نہیں
Tweet media one
Tweet media two
18
167
188
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
4 years
اٹھو انارکلی میں شہزادہ سلیم لگنے والا ہوں...😂😂😂🤣🤣🤣🤣
Tweet media one
21
50
184
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
2 years
کراچی شہر میں ہزاروں نوجوانوں کا خون ناحق بہایا گیا مگر جو افسوس پیارے بھائی💕 امجد صابری💕 کا ہوا آج تک اس کی خلش دل میں ہے اللہ پاک کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے الہی آمین #تطہیرمہاجر
Tweet media one
18
50
195
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
4 years
جب دلوں میں فرق آجائے تو پھر شاپروں میں بھی فرق آجاتا ہے...!! بڑا شاپر فلانے کا... چھوٹاشاپر ڈھمکانے کا 😜😜🙈 #چلبلی_چڑیل
8
26
197
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
3 years
ہر بزرگ کی بات میں حکمت مت ڈھونڈیں احمق لوگ بھی بوڑھے ہوتے ہیں😷
10
32
192
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
2 years
دو قومی نطریہ 👇 #مہاجروں_کو_انصاف_دو
Tweet media one
Tweet media two
11
106
184
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
5 years
اتنا پسند آگیا ٹھاکر تو گھر لے جا دن رات سلامی پیش کرتے رہنا ہم کراچی والے تو اب بھی ببانگ دہل کہتے ہیں #قائد_صرف_الطاف
31
52
188
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
4 years
نئی نویلی دلہن بیوہ ہوگئی یہ ریاست مدینہ کا منظر ہے یا کربلا دہرائی جا رہی ہے 😭😭 #ShiaHazaraGenocide
Tweet media one
16
41
188
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
2 years
بہادر باپ کے بہادر بیٹے اللہ پاک پنجتن پاک ع کے صدقے آپ سب اہل خانہ کی حفاظت فرمائے الہی آمین #ReleaseNisarPanhwar
Tweet media one
29
74
186
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
4 years
آاللہ پاک عمران فاروق بھائی کے قاتلوں کو عبرتناک انجام تک پہنچائے دعا ہے جس طرح امجد صابری بھائی علی رضا عابدی بھائی کے قاتل دنیا کے آگے بےنقاب ہوئے اسی طرح ایم کیوایم کے خلاف اتنے عرصے سے جاری یہ جنگ بھی اختتام پذیر ہو اور دشمن پھر منہ کی کھائے الہی آمین #جیئے_الطاف✌
Tweet media one
36
50
172
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
3 years
ضروری نہیں کہ بندہ گولی سے مرجائے لاہور کی لڑکیوں کی اردو سن کے بھی ہارٹ اٹیک ہو سکتا ہے 😁
26
24
180
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
2 years
لانڈھی میں بیت الحمزہ پر PTI کے کارکنان نے حملہ کردیا دفتر میں توڑ پھوڑ کی اور دیواروں پر عمران خان کے حق میں نعرے لکھنے چاہے بس دونوں ایکدوسرے کو کوٹ رہے ہیں میں تو کہتی ہوں ماروں کم بختوں کو رج کے تاکہ آئندہ کسی مہاجر کو کمزور نہ سمجھا جائے✌🏻 #جیئے_مہاجر✌🏻
22
38
188
@Tatheermahajir
‏میـــــــٹھی چھـــــــری
2 years
ہم نہ بھولیں گے یہ تحقیر اپنی قوم کی اور ان میں سے نہ جانے کتنے ابھی تک اسیر لاپتہ اور شہید ہوئے یہ خلش 😥👇 #MQMMartyrsOurHero
Tweet media one
6
64
185