زرداری کے ساتھ ہاتھ ملاتا تو حکومت مل جاتی لیکن نظریہ دفن ہو جاتا ایسی صورت میں کارکن مایوس ہوتے۔ اب حکومت ملنا مشکل لیکن نظریہ زندہ اور کارکن مستعد ۔حکومت کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی لیڈر اصولوں پر زندہ ہوتے ہیں۔ ہمارے آقا رول ماڈل حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی پوری زندگی اسکی عکاسی ہے