بہاولنگر- چک چاننہ میں شاندار جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 161 جناب ارسلان خان خاکوانی صاحب ہمراہ جناب میاں ریاض جوئیہ صاحب امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 239
نہ سندھ زرداری خاندان کا ہے نہ پنجاب شریف خاندان کا ہے یہ عوام کا ہے، یہاں عوامی راج ہو گا، یہاں عوام کی حکومت ہو گی، یہاں غریب کی حکومت ہو گی، یہاں کسانوں کی حکومت ہو گی، یہاں کاشت کاروں کی حکومت ہو گی، یہاں مزدوروں کی حکومت ہو گی۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق
سراج الحق نے مقبولیت میں تمام رہنماؤں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اس سروے نے ثابت کر دیا کہ جماعت اسلامی کامیابی سے اپنا سفر جاری رکھے ہوئے ہے۔ اس بہتری کے سفر میں عوام انتخابات میں منتخب کرکے کامیابی میں ہم سفر بن سکتے ہیں۔ ترازو ٹی وی رپورٹ
جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کا حکومتی اتحاد کیسے ختم ہوا؟ پارٹی سطح پر اتحاد کیوں نہ ہو سکا۔ ذمہ دار کون؟ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے حقیقت بیان کر دی
امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم سراج الحق
اس وقت براہ راست ڈیجٹل جلسہ عام سے مخاطب ہیں۔
انہیں آپ اس لنک کے ذریعے براہ راست دیکھ سکتے ہیں اپنے سوالات کمنٹ کرسکتے ہیں۔
…
#JIDigitalConvention
مردان- جماعت اسلامی پی کے 61 کے زیر اہتمام انتخابی ریلی.
ریلی کی قیادت عبدالواسع امیدوار برائے پی کے 61، مولانا ڈاکٹر عطاءالرحمان امیدوار برائے این اے 21 اور غلام رسول امیر جماعت اسلامی ضلع مردان نے کی۔
شانگلہ- سینیٹر مشتاق احمد خان کا ضلع شانگلہ میں پی کے 29 کے انتخابی جلسہ عام سے خطاب۔ اس موقع پر امیدوار برائے پی کے 29 شیر عالم، امیر ضلع شانگلہ و دیگر موجود تھے۔
دیر پائین- امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے ویلج کونسل رحیم آباد تحصیل منڈا میں شمولیتی تقریب سے خطاب کیا اس موقع پر درجنوں افراد اے این پی اور پی ٹی آئی سے مستعفی ہو کر جماعت اسلامی میں شامل ہوئے۔