شہید ارشد شریف کی بیوہ
قوم کی بیٹی اور بہن کی جرات کو سلام
جس نے چار دیواری میں رہ کر کینیا میں عدالتی جنگ لڑی
اللہ غارت کرے ہر اس کردار کو جس نے ارشد شریف کو پہلے وطن چھوڑنے پہ مجبور کیا اور پھر انہیں شہید کروا دیا
اس عظیم خاتون کی کوشش اور جرات کو سلام
@javerias
سلام کہنے پہنچا تیرے در پہ جب آقا
ننگے قدم تھا میں جو مدینے چلے آیا
مصطفیٰ کی ناموس کا ہوں میں اکیلا سپاہی
مسلم ہیں جو گھرے 'مال و متاع' میں مگر آقا
طعنہ زنی سنتا ہوں تیرے عاشقان سے اکثر
گنہگار ہوں میں بھی لیکن شفاعت آپ کرنا
Grab your keyboards and start trending
#TheProphetMuhammadPBUH
"I leave behind me to two things, The Quran and My Sunnah and if you follow these you will never go astray." Hazraat Muhammed (PBUH)
Keeping in view the plight of the people, the PM
@ImranKhanPTI
launched a digital project which is engaged in serving the people today without any discrimination. Imran Khan's move is highly commendable.
@Team4Pakistan
#عوام_کی_آواز_وزیراعظم_تک
The people of Pakistan have seen the reality of these lies. These family politicians are shouting not for the rights of the people but to save their corruption. Now the people have to take back the money of corruption from them.
@Team4Pakistan
#بلے_پہ_ٹھپہ
سعودی عرب نے پاکستان کو دھمکی دی کہ اگر کوالامپور سمٹ میں شرکت کی تو پاکستانی سنٹرل بنک سے رقوم اٹھا لی جائیں گی 40 لاکھ پاکستانی ورکرز کو نکال کر بنگالی شہریوں کو ویزے دے دیئے جائیں گے۔
(ترک صدر رجب طیب اردگان)🤐🤐
باہر کی شہزادیاں ہمارے قومی لباس کو عزت دے رہی ہیں اور یہاں گولڈن پرل لگانے والی دیسی گوریاں جینز اور کپڑے پھاڑ کر فخر محسوس کرتی ہیں
#RoyaltourPakistan
Aitzaz Hasan Bangash the hero who saved 2000 children from a suicide bomber attack. At the time he was only 15.
Today is his 6th martyrdom anniversary.
His father said
"My son made his mother cry but saved 2000 mothers from crying for the rest of their lives".
بغضِ عمران لاعلاج مرض ہے
کل سے چپڑقناطیوں نے ناچ ناچ اُدھم مچایا رکھا ہے ، خان نے یہ کہہ دیا اور سکون قبرمیں ملے گا۔کسی جاہل کو اتنی توفیق نا ہوسکی کہ تصویریں شئیر کرنے کی بجاٸے ایک بار سن ہی لیتا کہ وزیراعظم نے کہا کیا ہے۔ ایک ایک لفظ سونے میں تولنے کہ قابل ہے۔
@ImranKhanPTI
سکندر نے خوف سے دنیا فتح کی، عمران خان نے دلوں کو فتح کیا
کرتار پور راہداری جو ہوتی ہے وہ اعلی دماغوں کی تخلیق ہوتی ہے اوسط دماغ والے(پٹواری)اس پہ وقت ضائع نہ کریں
👏👏
@ImranKhanPTI
@sayedzbukhari
Today is your birthday may all things go your way. May the coming year be a good one and bring you much happiness.
A prayer to bless your way, A wish to lighten your moments,a cheer to perfect your day,
@sayedzbukhari
جب ماں نہ رھی تو باپ نے سہارا دیا جب باپ جیل چلا گیا تو خاوند نے سہارا دیا اور جب خاوند بھی جیل چلا گیا تو بیٹا سہارا بن گیا ایسے ہوتے ہیں خاندانی لوگ😱 ایسے ہوتے ہیں خاندانی چور😂😂😂
#NationDemandsBanPTM
Army institution as one single bloc and have not bothered to delve into the nature of its structures and the mutual relationships, contradictions and conflicts between the different layers and sections of the army
اپنی مرضی کے حلقوں سے استعفیٰ منظوری اور پھر
دوتہائ سے شکست جنرل الیکشن کا پیش منظر ہے ۔
خان آرہا اور اب کی بار سسلین مافیا کا ملک سے ہمیشہ کا خاتمہ ہوگا اللہ الحق ہے۔
میرے کپتان آپ تنہا نہیں ہیں ہم سب آپکے ساتھ کھڑے ہیں آپ اس بے بس قوم کی آخری امید ہیں ،اللہ پاک آپکو ہمت اور حوصلہ دے تاکہ آپ ان چوروں اور لٹیروں سے لڑ سکیں
یااللّٰہ رمضان المبارک کے اس بابرکت مہینے کے صدقے عمران خان کو کامیابی عطاء فرما آمین🤲🏼
@FaisalJavedKhan
@ImranKhanPTI
اے مالک ارض و سما
ہم امت مسلمہ کے واحد جرات مند رھنما اور تیرے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سچے عاشق کو تیری پناہ میں دیتے ہیں کہ تجھ سے بڑا کوئ مددگار ہے نہ محافظ
اے رب العالمین
اس کی حفاظت فرمانا کہ فرش کے سارے خدا اس کی جان کے درپے ہیں
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
آج تو پٹواری سوشل میڈیا سے ایسے غائب ہیں جیسے اعوذباللہ پڑھنے سے شیطان غائب ہوتا ہے 😂😂😂
آجاؤ سارے شاباش ہم کچھ بھی نہیں کہیں گے 😜😜😜
#ByElection2022
#بلے_پہ_ٹھپہ
#پنجاب_تحریک_انصاف_کا
اے میرے پروردگار میں آج بھی اسی یقین اور امید کیساتھ مانگتی ہوں کوئی معجزہ کر دے کوئی راستہ نکال دے ۔میری منزل آسان کر دے ۔میری خواہشات بہت چھوٹی ہیں اور تیری ذات بہت بڑی ہے۔اپنا خاص کر م کر دے میرے مولا اور میرے لیے کن فر ما دے ۔آمین ثم آمین 🤲🕋🌟
"کھل کر کہوں گا اینکر ڈاکٹر دانش ایک لو ریٹنگ انسان اور صحافی ہے زلفی بخاری"
بلکل سہی کہا زلفی آپ نے ایسے لوگوں کی نا اپنی عزت ہوتی ہے نا ہی انکو دوسرں کی عزت کا خیال ہے ۔یہ تو اول درجے کا گھٹیا بندہ ہے ۔
@sayedzbukhari
خان کو امریکہ میں عافیہ صدیقی کے بارے میں طعنہ دینے والے امپورٹڈ افراد نے اپنی ہی قوم کی ماں جیسی شخصیت ڈاکٹر یاسمین راشد پہ دہشتگردی کا پرچہ کٹوا دیا۔✋✋🏻
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@iihtishamm
I just saw videos of a camel crying in pain. It's really really painful to see this video . zalim insaan cut off the voiceless camel's leg 🥺.I wish this zalim insaan ki legs would be cut off in the same way.
Lets start Campaign
My Name is Sonia Syed,
My PM is Imran Ahmad Khan and I Stand with My Prime Minister Imran Ahmad Khan.
Share this if you are a true Imranist. ❤️✌🏻
#BehindYouSkipper
سیلاب متاثرین کے پاس مریم نواز جاے یا عمران خان۔ ان لوگوں کو بس اس وقت اک #کندھا چاہیے جو بیس سال پیچھے چلے گئے ہیں۔
ایسے وقت میں دشمن بھی آ جاے تو اس کے گلے لگ کر انسان اپنا غم، اپنا دل، تھوڑے وقت کے لیے ہلکا ہی کر لیتا ہے۔
#FloodsInPakistan