میں اپنے لاہور کے ان تمام فالوورز کا شکریہ ادا کرتی ہو جو اپنا قیمتی وقت نکال کر ہاسپٹل پہنچے ہیں میری ہیلپ کی اور میری بیٹی کیلئے بلڈ ارینج کیا، میرے لیےکسی احسان سے کم نہیں۔
شکریہ
صائمہ نور، ارقم بھائی، فراز، صدف حیات، ارسلان اور سعد سب آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔ اللہ آپکو جزا دے