میں نے فاسٹ فوڈ سے توبہ کر لی تھی کہ آج کے بعد کچھ ایسا نہیں کھاؤں گا،،،
ایک دن گھر والوں نے پیزا کھانے کی ضد کی تو انھیں ریسٹورنٹ لے گیا,
گھر والے کھانے لگے میں سائیڈ پر بیٹھ گیا
اگلے دن فیسبک کھولی تو میری تصویر کسی نے اپلوڈ کر کے لکھا تھا
یہ ہیں بے حس امیر لوگ خود پیزا کھا