Hafiz Tahir Qaisrani Profile Banner
Hafiz Tahir Qaisrani Profile
Hafiz Tahir Qaisrani

@Tahir_Qaisrani0

346
Followers
9
Following
7
Media
13
Statuses

Member provincial assembly punjab PP-284

Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Tahir_Qaisrani0
Hafiz Tahir Qaisrani
6 months
حلف برداری
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
25
1
17
@Tahir_Qaisrani0
Hafiz Tahir Qaisrani
7 months
مجھے انتہائی پریشر میں علیم خان کے پاس لے جایا گیا۔وہاں مجھ سے میرا موبائل فون چھینا گیا اور دو دن سے میرا کسی سے رابطہ نہيں ہوا۔ اور میرے ٹویٹر کو ہیک کر کے میرے ٹویٹر سے میرا استحکام پاکستان میں شموليت کا ٹویٹ کیا گیا۔ میں نے اب آپنا ٹویٹر اکاؤنٹ ریکور کیا ہے اور اس سلسلے میں
22
9
37
@Tahir_Qaisrani0
Hafiz Tahir Qaisrani
7 months
میں جلد ہی وضاحتی ویڈیو بیان بھی جاری کروں گا ۔حلقے کے لوگ مطمئن رہین میں پی ٹی آٸ کا ہی حصہ ہوں۔
30
8
32
@Tahir_Qaisrani0
Hafiz Tahir Qaisrani
6 months
الحَمْدُ ِلله وعدے کے مطابق اپنے حلقے کے عوام کی امانت کو عمران خان تک پہنچا دیا ہے....
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
9
1
23
@Tahir_Qaisrani0
Hafiz Tahir Qaisrani
7 months
میں اپنے تمام کارکنان کا مشکور ہوں کہ وہ اس مشکل حالات میں میرے ساتھ کھڑے رہے۔میں اپنے تمام کارکنان کو یقین دلاتا ہوں کہ میں آج بھی وہی پر ہوں جہاں میں پہلے کھڑا تھا۔
9
3
16
@Tahir_Qaisrani0
Hafiz Tahir Qaisrani
6 months
گوادر اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارشوں سے ہونےوالی تباہی کی تشویشناک خبریں موصول ہورہی ہیں۔ گوادر سے نومنتخب' میرے دوست ممبران اسمبلی سے رابطہ ہواہے۔ ان شاء اللہ کوشش ہے کہ گوادر کے مصائب میں گھرے عوام کے لئے فوری ریلیف کا بندوبست کیا جاسکے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
1
16
@Tahir_Qaisrani0
Hafiz Tahir Qaisrani
6 months
حلقہ پی پی284 جنوبی پنجاب کے پسماندہ ترین حلقوں میں سے ایک ہے میں حلقہ پی پی 284 کے اپنے حلیف وحریف تمام دوستوں کو حلقہ کی تعمیروترقی میں ساتھ چلنے کی دعوت دیتاہوں۔ میراحلقہ اس وقت بہت سے مسائل کا شکار ہے اور انشاءاللہ میں پوری ایمان داری سے اپنے حلقے کی بہتری کے لیے کام کروں گا
2
4
14
@Tahir_Qaisrani0
Hafiz Tahir Qaisrani
6 months
آج اسپیکر پنجاب اسمبلی جناب ملک احمدخان کوبطور اپوزیشن رکن تونسہ لیہ پل' چشمہ رائٹ بینک کینال' محکمہ ایریگیشن کے حوالے سے تفصیلی دستاویزات حوالے کی جس پر اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے متعلقہ محکموں سے اگلے اجلاس تک لیہ تونسہ پل اور چشمہ رائٹ بینک کینال کی رپورٹ طلب کرلی گئ ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
3
12
@Tahir_Qaisrani0
Hafiz Tahir Qaisrani
7 months
الحمدللہ الیکشن کمیشن نے جیت کا حتمی نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔ تمام اہلیان علاقہ کو ایک بار پھرحق' سچ'اور خدمت کی فتح مبارک ہو
Tweet media one
9
2
11
@Tahir_Qaisrani0
Hafiz Tahir Qaisrani
6 months
الحمدللّٰہ آج اسمبلی کے پہلے سیشن میں میں نے اپنے حلقہ تونسہ کے مختلف مسائل پر اپنی صدا بلند کی ہے۔ میں نے پورے ایوان کو باور کروایا ہے کہ پاکستان کا سب سے پسماندہ علاقہ کوہ سلیمان جہاں آج کل ہر دوسرا شخص کینسر جیسے موذی مرض کا شکار ہے
1
2
5
@Tahir_Qaisrani0
Hafiz Tahir Qaisrani
6 months
ضلع تونسہ تمن بزدار و تمن قیصرانی میں کینسر کی تباہ کاریوں اور نقصانات پر پنجاب اسمبلی میں تفصیلی کاغذات جمع کرانے کے بعد ملکی پرنٹ و الیکٹرونک میڈیا پر کینسر ہسپتال کے لیے مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے
Tweet media one
3
0
3
@Tahir_Qaisrani0
Hafiz Tahir Qaisrani
6 months
کوہ سلیمان جہاں آج کل کینسر کی صورت میں موت کے گہرے بادل چھاۓ ہوے ھیں مگر حکومتی نمائندوں کی طرف سے اس جانب توجہ دینے کے بجاۓ مکمل خاموشی ہے۔میں نے اس سلسلے میں پورے ایوان کے سامنے بھی اپنا مقدمہ رکھا ہے اور میں امید کرتا ہوں کہ حکومت بغیر کسی تعصب کے اس مسلٸے پر عملی اقدامات کرے
2
0
4