تبلیغی_جماعت_پاکستان Profile Banner
تبلیغی_جماعت_پاکستان Profile
تبلیغی_جماعت_پاکستان

@TablegiJamat_Pk

17,236
Followers
13
Following
948
Media
1,300
Statuses

(سب کچھ اللہ ہی سے ہوتا ہے۔ اللہ کےغیر سےکچھ بھی نہیں ہوتا)

Pakistan
Joined May 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
27 days
سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع رائیونڈ پاکستان 2024 پہلا حصہ 31 اکتوبر کی عصر تا 3نومبر کی فجر حلقہ 1 لاہور /حلقہ 6 پشاور /حلقہ 11 ملتان / حلقہ 18کوئٹہ کاہوگا جبکہ دوسرا حصہ 7 نومبر تا 10 نومبر کی فجر۔ حلقہ 4 فیصل اباد /حلقہ 7 سوات /حلقہ 10 ڈی آئ خان / اور حلقہ 15 کراچی۔ کا ہوگا۔
Tweet media one
8
53
107
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
2 years
الحمدللہ۔
Tweet media one
39
235
3K
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
5 months
آگر دنیا میں کسی نے ہمیشہ رہنا ہوتا تو سرور دو عالم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہمیشہ رہتے۔
6
258
2K
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
2 months
جنت میں اچانک ایک شخص کا درجہ بلند ہوگا تو وہ پوچھے گا کہ ایسا کیسے ہوا؟ تو اس سے کہا جائے گا کہ تمہاری اولاد نے تمہارے لیے مغفرت کی دعا کی ہے (سنن ابن ماجہ )
8
279
2K
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
3 years
ساوتھ افریقہ کرکٹ کے ٹیم کے کھلاڑی ہاشم آملہ رائیونڈ جوڑ 2022 میں شرکت کے لئے تشریف لائیے ہوئے ہیں وہ رائیونڈ مرکز کے مشورے سے سوات کے سفر پر وہاں کے مرکز کے بزرگوں کے ساتھ. ہے
Tweet media one
Tweet media two
43
267
2K
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
10 months
Tweet media one
14
601
2K
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
3 years
یا اللہ رائیونڈ تبلیغی اجتماع کو ہر قسم کی زمینی، آسمانی آفات و بلیات سے محفوظ فرما اور اس اجتماع کو عالم اسلام کیلے ہدایت کا زریعہ بنا۔ آمين🤲
Tweet media one
80
161
1K
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
3 months
اللہ ہم سب کا خاتمہ بالخیر فرمائے۔
Tweet media one
20
252
1K
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
7 months
خود کروڑوں میں شادی کی لیکن نبی صلی اللہ علیہ وسلم کےبتائے ہوئے سنت طریقے پر عمل پیرا ہو کر محمد یوسف نے اپنی جان سے پیاری دختر کو 'دوجوڑوں'میں رخصت کردیا، ایک امیر ترین باپ کی بیٹی کی سادگی والی رخصتی تصاویر دیکھ کر لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ #PakistanCricketTeam #Cricket
Tweet media one
6
147
1K
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
3 years
رائیونڈ سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع 2021 کے پہلے مرحلے کا نقشہ برائے حلقہ جات پنڈال ثواب کیلے ریٹویٹ کریں۔
Tweet media one
45
538
1K
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
1 year
ایمان کی طاقت۔ افریقہ میں ایک مسجد کا لینٹر ڈل رہا ہے لوگوں کی زبان پر لا الہ الا اللہ کا ورد ہے اور کام کر رہے۔ سبحان اللہ سبحان اللہ
14
308
1K
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
2 years
سبحان اللہ اللہ اکبر کبیرا: ورلڈکپ 2022 مشہور فلمی اداکار اور پروڈیوسر #مورگن_فری_مین نے اسلام قبول کر لیا. اَلْحَمْدُلِلّٰه ❤
Tweet media one
48
103
1K
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
3 years
سعودی نے پابندی نہیں۔راستے ہموار کئے ہیں۔ پہلے پہل امیرکامیں بھی پابندی تھی اب الحمدللہ 700مراکزہیں۔ تو شاعر کہتا ہے "اسلام دنیا میں دبنے کو نہیں آیا" "تاریخ سے یہ مضمون ہم تم کو دکھا دیں گے" "اسلام کی فطرت میں قدرت نے یہ لچک دی ہے" "اتنا ہی یہ ابھرےگا جتنا کہ دبا دیں گے"
47
208
1K
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
2 years
نیوزالرٹ تبلیغی اجتماع میں قادیانیوں نےیہ کتابیں عوام میں تقسیم کی ہےبہت ساروں سےواپس لےلی گئ ہے مگر جواحباب یہ کتاب ساتھ لےکرگئے ہیں وہ اس کتاب کو قریبی مدرسے کے مفتی صاحب کو پہنچا دیں تاکہ کہ فتنہ کا سد باب ہو۔ نوٹ: سب احباب اس ٹویٹ کوجنگل میں آگ کی طرح پھیلائیں۔جزاک اللہ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
62
851
1K
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
2 years
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭 درس نظامی بخاری شریف مکمّل کرکے آخری پیپر دینے کےبعد عالم بن کر بوجہ ہارٹ اٹیک اللّٰه کی جنت کامہمان بن شہزادہ مولانا حافظ معوذ صاحب رحمۃاللہ علیہ کا آخری دیدار چہرہ بتلا رہا ہے کہ اللّٰه بھی راضی ہے اللّٰه کریم درجات عالیہ بلند فرما
Tweet media one
67
114
1K
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
1 year
نہ کسی سے ووٹ مانگتے ہیں نہ کسی سے روپے مانگتے ہیں نہ کسی سے نوکری مانگتے ہیں نہ کسی کا برا چاہتے ہیں نہ کسی کو دھوکادیتے ہیں جہاں بھی جاتے جمع ہوتے ہیں صرف اللّٰـــــهﷻ کی بات کرتے ہیں اس کو بولتے ہیں دعوت تبلیغ اللّٰـــــهﷻ ہم سب کو دعوت تبلیغ کی محنت کے لیئےقبول فرمائےآمین
Tweet media one
80
186
1K
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
11 months
علمائے دیوبند کی کیا شان ہےیقینا آج مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نے جو ایمان افروز ولولہ انگیز خطاب فرمایا اور جو اپنا فتویٰ دہرایا انہوں نے شیخ العرب والعجم حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ کی یاد تازہ کردی ۔
19
380
1K
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
3 years
کارگزاری رائے ونڈ تبلیغی اجتماع 2021پہلا مرحلہ کل شرکاء 600000لاکھ خروج فی سبیل اللہ سال/سات ماہ بیرون34 جماعتیں ایک سال اندرون ملک 80جماعتیں تین چلہ کی 143 جماعتیں چلہ(40 دن) 1398جماعتیں متفرق ایام 114جماعتیں بیرون مہمانوں کی245 جماعتیں مخلوط55 جماعتیں کُل میزان =2029 جماعتیں
Tweet media one
92
210
992
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
2 years
ماشاءاللہ رائےونڈ اجتماع کا منبر۔ جہاں سے بزرگ بیان فرمائیں گے۔
Tweet media one
14
118
926
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
2 years
پیر طریقت حضرت جی پیر حافظ ذالفقاراحمد نقشبندی صاحب کی طبعیت کافی ناساز ہے سب احباب سے دعاؤں کی درخواست ۔۔ اللہ تعالی حضرت کو صحت و تندرستی کے ساتھ سلامت رکھے آمین۔
Tweet media one
72
120
908
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
15 days
مبلغ اسلام ڈاکٹر ذاکر نائک صاحب کا رائیونڈ مرکز آمد مولانا خورشید صاحب سے ملاقات۔
17
174
994
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
2 years
Tweet media one
5
136
860
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
1 year
ایک ٹرک ڈرائیور اپنی کھڑی گاڑی کے نیچے آرام سے بیٹھ کر قران پاک کی تلاوت کرتا ہے.... کہ میرا رب مُجھے ہر حال میں دیکھتا ھے میری دُعا ھے کہ وہ مُجھے اِسی حال میں دیکھ کر راضی ہو جائے!
Tweet media one
5
120
915
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
1 year
یہ بزرگ ایبٹ آباد سے ایک سال کی پیدل چلنے والی جماعت میں انتقال کر گئے ہیں۔ اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن . اللہ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء کریں۔۔امین🤲
Tweet media one
50
99
898
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
9 months
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن تبلیغی جماعت میں آئے ہوئے فلپائن کے ایک ساتھی چیچہ وطنی حیات آباد مسجد قباء میں دار فانی سے کوچ کر گئے نماز جنازہ تبلیغی مرکز رائیونڈ میں بعد از نماز عصر ادا کرا دی گئ اللہ تعالیٰ آنے والی ساری منازل آسان فرمائیں امین
Tweet media one
44
150
907
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
3 months
امیرکی شہری : میری ماں نے مجھے نصیحت کی تھی کہ میرے بیٹے اگر (ہفت اقلیم) پوری دنیا کی دولت مل جائے لیکن گنبدِ خضرا سے اپنا رشتہ ختم نا کرنا۔۔ قادیانی حضورؑ صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت کے باغی اور دشمن ھیں " حضرت مولانا مفتی محمد حسن صاحب
4
299
910
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
2 years
الحمد اللہ رائیونڈ اجتماع 2022 کا پہلا حصہ حضرت مولانا ابراہیم دیولہ صاحب (انڈیا) کی رقت امیز دعاء کے ساتھ اختتام پزیر ہوا۔ اللہ اس اجتماع کو پوری انسانیت کیلے ہدایت کا زریعہ بنائے۔ آمین
25
252
820
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
1 year
رائیونڈ کے ایک طالب علم کی 11 سال بعد اپنے ملک واپسی) مولانا رحمت صاحب (برما) سے ان کا تعلق ہے . 2012 میں پاکستان رائیونڈ مرکز کے زیر اہتمام مدرسہ عربیہ داخلہ لیا اور 2022 میں اسی مدرسہ سے فارغ ہو کر تبلیغ میں سال بھی لگایا اور اب ماشاء الله اپنے ملک (برما) واپس تشریف لے گیئے
Tweet media one
23
103
817
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
13 days
مبلغ اسلام جناب ڈاکٹر زاکر نائیک صاحب رائیونڈ مرکز کے بزرگ عالم دین حضرت مولانا احسان صاحب دامت برکاتہم کی عیادت کرتے ہوے۔
Tweet media one
10
115
872
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
2 months
مبلغ اسلام حضرت مولانا سجاد نعمانی صاحب آف انڈیا کا بہت خوبصورت بیان۔
2
291
842
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
1 year
ایک اللہ کا ولی، دوسرے اللہ کے ولی کی قبر پر 🥰 مولانا طارق جمیل صاحب مولانا احمد علی لاہوری رحمہ اللہ کے مرقد پر ❤️
Tweet media one
48
74
798
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
10 months
ماشااللہ باہر کے مہمان رائیونڈ مرکز میں
7
105
782
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
3 years
مولانا طارق جمیل صاحب اپنے استاد مولانا احسان الحق صاحب کے ساتھ رائیونڈ میں ۔۔
Tweet media one
13
43
776
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
10 months
مبلغ اسلام حضرت مولانا طارق جمیل صاحب کا کراچی میں مولانا منظور مینگل صاحب مدرسے میں بیان۔ ماشااللہ اللہ دونوں کو سلامت رکھے آمین
Tweet media one
24
78
775
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
1 year
گاؤں جٹہ اسماعیل خیل ضلع کرک کی مسجد عمرؓ میں رائے ونڈ سے چار مہینے/ چلے کی جماعت آئی ہوئی ہے۔جس میں ایک ساتھی "خادم حسین“ جس کا تعلق لیہ سے ہے۔ کل رات کلمہ شہادت کا ورد کرتےہوئے اس دار فانی سے کوچ کرگئےہیں۔آج نمازجنازہ ادا کرکے اپنے آبائی علاقے کو روانہ کردیاگیا۔
Tweet media one
47
83
743
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
11 months
18 نومبر یومِ وفات۔۔۔ ولی کامل داعی کبیر مبلغِ اسلام حضرت اقدس حاجی محمد عبد الوہاب صاحب رحمہ اللہ علیہ صاحب آج حاجی صاحب کو ہم سےبچھڑے5 سال مک��ل ہوگئےہیں اللّٰـــــهﷻ حاجی صاحب کے قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائےاور درجات بلند فرمائے۔۔۔ آمِیۡــنَ يَا رَبِّ الۡعٰلَمِــیۡنَ۔🤲
Tweet media one
53
153
785
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
11 months
انڈونیشیاء کی جماعت رائیونڈ مولانا جمیل صاحب والی مسجد میں نماز ادا کرتے ہوئے اللہ پاک ہم سب کو موت تک اپنے راستے پر قبول فرمائے آمین
Tweet media one
6
71
775
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
2 years
الجزائر میں ایک تاجرکی دکان جل گئی جواس کی زندگی بہرکی کمائ تھی۔تاہم لوگوں کوحیرت میں ڈال کر،اس نےاپنےنقصان پرچیخنےکی بجائے،پانی کی درخواست کی،وضوکیااور2نفل اداکئے۔ بعدمیں فرمایاکہ اگر مجھےروناپڑاتومیں اللہ تعالیٰ کےسامنےروؤں گاجو میں نےجوکھویااس سےزیادہ واپس کرنےکی طاقت رکھتاہے۔
Tweet media one
18
147
702
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
11 months
کےپی کے چترال کے علاقہ تورکھو کھوت تبلیغی جماعت کے امیر صوبیدار شیر مراد رائیونڈ سالانا اجتماع سے سالانہ چار ماہ میں چل رہا تھا شیخوپورہ کے مقام پر نماز فجر کے بعد اللہ اللہ کی وحدانیت بیان کرتے ہوئے اچانک دل کا دورہ آنے سے مالک حقیقی سے جا ملے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔
Tweet media one
44
112
737
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
1 year
رائیونڈ مرکز ڈرون ویڈیو: ماشاءاللہ رائیونڈ مرکز کو بجلی سے سولر سسٹم کے پاور فل نظام پر منتقل کر رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مزید ترقیوں سے نوازے۔۔❤️💕
12
203
727
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
2 years
مولانا سجاد نعمانی صاحب کا کالج اور یونیورسٹی کے بچے اور بچیوں کے نام ایک دردمندانہ پیغام۔
6
311
683
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
3 years
شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب کی سعودی سفیر سے ملاقات اور تبلیغی جماعت کے متعلق غلط فہمی کی وضاحت اور رائیونڈ مرکز کا دورہ کرکے حقیقت جاننے کا مشورہ. اللہ تعالی حضرت شیخ الاسلام اور مفتی حنیف جالندھری صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
34
121
677
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
2 years
مدرسہ عربیہ راےونڈ تبلیغی مرکز کے ختم بخاری ... میرے طرف سے تمام فضلاء کرام کو دستار فضیلت مبارک ھو۔۔۔2023/..
Tweet media one
13
87
675
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
3 years
لیفٹیننٹ جنرل جاوید ناصر اور رائے ونڈ میں مقیم تبلیغی جماعت کے بزرگ "جنرل ریٹائرڈ جاوید ناصر" یقینا لوگ حیران ہونگے کہ ایسے جرنیل بھی ہماری فوج میں رھے ھیں جو آج دعوت و تبلیغ کے میدان میں اپنا عظیم کردارنبھا رھے ہیں۔ ماشااللہ. 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Tweet media one
35
95
676
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
1 year
ماشااللہ کیا ہی خوبصورت تربیت ہوتی ہے مدارس میں۔
11
149
691
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
6 months
افریقہ: الحمدللہ پاکستان سے کئ ممالک میں تبلیغی جماعتوں کی تشکیل ہوتی ہے۔یہ جماعت افریقہ میں کام کر رہی ہے ان کا تعلق کےپی کے شانگلہ سے ہے۔ افریقہ کے ایک سکول میں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغام پہنچا رہے ہیں۔ اللہ قبول فرمائے آمین
13
160
705
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
1 year
اِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😰 ”حضرت مفتی عامر بشیر صاحب"افریقی ملک صومالیہ میں تبلیغی جماعت میں تھے۔ کراچی گڈاپ ٹاؤن گلشن معمار کے مرکزی مسجد کے امام۔ صومالیہ میں ہی سفر کے دوران اس فانی دنیا سے رخصت فرما گئے اور صومالیہ میں ہی سپرد خاک کئے گئے۔ سبحان اللّٰه۔
Tweet media one
71
133
662
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
9 months
تبلیغی جماعت پر پابندی لگانے میں سعودیہ عرب والوں کو غلط فہمی ہوئی| تبلیغی جماعت درحقیقت ایک بہت اچھی جماعت ہے | یہ جماعت اسلام/قرآن/اور حدیث کی دعوت دیتی ہے اور لوگوں کو کلمہ نماز وغیرہ سکھاتی ہے۔ معروف مذہبی سکالر جناب ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب
8
245
684
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
3 years
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ جموں کشمیر میں دعوت و تبلیغ کے بانیوں میں شمار کئے جانے والے صاحب کشف پیر شمس الدین صاحب انتقال کرگئے۔ اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرماۓ۔😭😭
Tweet media one
132
96
650
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
1 year
ماشااللہ۔۔ ۔عالمی تبلیغی مرکز رائیونڈ پاکستان کا خوبصورت منظر۔ کس کس کو اس مرکز میں حاضری کا شرف حاصل ہوا ہے۔؟ کمنٹ میں بتائیں۔ جزاک اللہ خیرا
Tweet media one
63
59
675
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
1 year
گزشتہ دنوں پاکستان سے ایک سیما نامی لڑکی انڈیا گئی اور اسلام چھوڑ کر ہندو مذہب قبول کیا۔ لیں پھر پروردگار نے افریقہ کے پانچ سو کے قریب افراد پر مشتمل پوری بستی کو بیک وقت بدر و احد میں گونجنے والے پیارے کلمے سے مشرف فرما دیا اسلام زندہ باد 💪
13
191
625
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
1 year
ماشااللہ گونگے بھائیوں کی جماعت۔ الحمد للّہ یہ تبلیغی جماعت کی محنت ہے اللہ قبول فرمائے۔آمین
7
156
624
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
1 year
یہی لوگ دنیا اور آخرت میں کامیاب ہیں جو رکھی سوکھی کھا کر اللّٰہ پاک کی رضا کیلئے دعوت تبلیغ کرتے ہیں لیکن اس کھانے کا ذائقہ کسی فائیو اسٹار ہوٹل سے کم نہیں۔ اللّٰہ پاک تبلیغی جماعت کی حفاظت فرمائے۔
Tweet media one
14
91
633
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
1 year
رائیونڈ تبلیغی اجتماع کے رات کے مناظر ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ #رائیونڈاجتماع2023 @TablegiJamat_Pk
Tweet media one
17
116
632
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
10 months
ماشااللہ۔۔۔۔۔الحمدللہ
@Mahmod_Chitrali
Mahmood_khatana_
10 months
الحمد للہ قادیانیوں کا سب سے بڑا سربراہ آج مسلمان ہو کر بہت اعلی سعادت نصیب کر چکے ہیں اللہ نے ان کے سارے گناہ معاف کر دئے آج وہ اللہ سےمعافی مانگ کر زاروقطار رو رہے تھے اللہ جسے چاہے عمر کے جس حصے میں چاہے ھدایت دےدے 70 سالہ ایک غالی قادیانی آج راہ ھدایت پر آ گیا۔ @KNmedia64
11
64
245
4
122
601
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
1 year
سال کی جماعت کی نصرت ... مقام !! قلعہ سیف اللہ/ژوپ اور کوئٹہ کےپہاڑوں میں یہ جماعت اللهُ تعالی کے احکامات اورحضورﷺ کےطریقےکی محنت کو زندہ کرنے کےلئے کوشاں ہے سال کی جماعتوں کی برکتوں سےبہت سےایسے علاقےجہاں پرعمومی جماعتیں نہیں جا سکتی انکی قربانی کی وجہ سےوہاں پر کام ہو رہاہے۔
Tweet media one
19
124
633
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
2 years
رات کے وقت کراچی اجتماع کا منظر- اللہ تعالیٰ کراچی اجتماع کو ہر قسم کی آفات و شرور سے محفوظ رکھیں۔ آمین۔
Tweet media one
17
69
592
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
3 years
اللہ جزائے خیر عطا فرمائے۔
Tweet media one
13
97
612
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
3 years
یہ رائیونڈ تبلیغی مرکز کے موجودہ کھانوں کی ریٹ لسٹ ہے اور یہ صرف دین کے کام کی برکت ہے کہ اتنے مہنگاٸی والے دور میں اتنے سستے کھانے مل رہے ہیں۔🥰👌 یہ وہ کھانے ہیں جنیں قرآن پاک کی تلاوت اور اللّہ تعالی کے ذکر و اذکار کرکے بنیایا جاتا ہے۔ اللّہ اس مبارک کام کو جاری رکھیں۔ آمین
Tweet media one
60
117
596
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
3 years
انا للہ وانا الیہ راجعون بلوچستان سے خوشاب آئے ہوئے تبلیغی جماعت کے ساتھی اللّه کے راستے میں اللّه کو پیارے ہو گئے.
Tweet media one
67
52
592
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
2 years
فرمان نبویﷺ ہے کہ قیامت کے قریب خراسان سے ایک جماعت نکلے گی اور وہ جھنڈے لہراتے ہوے آئ گی سیدھے بیت المقدس پر گاڑ دے گی۔
18
106
539
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
2 years
بیرون ملک کے مہمان پاکستان راٸیونڈ اجتماع میں شرکت کیلۓ روانہ ہوگۓ. اللہ پاک اجتماع میں آنے والوں کی اور اجتماع میں خدمت کرنے والوں کی اور سارے عالم کے مسلمانوں کی حفاظت فرماۓ آمین
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
17
76
552
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
1 year
الحمدللہ اس وقت ایک ہزار پیدل سال کی جماعتیں چل رہی ہیں۔ اور باہر ملک میں سات سو جماعتیں چل رہی ہیں مولانا خورشیدصاحب۔
Tweet media one
22
103
596
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
1 year
امریکہ تبلیغی اجتماع 2023 کےروح پرور مناظر۔امریکہ کی ریاست فیلاڈیلفیا کےوسیع و عریض اجتماع گاہ میں ہُوا جس میں مختلف ممالک کےہزاروں مسلمانوں نے شرکت کی۔انڈیا سےحضرت جی مولانااحمد لاٹ صاحب نے اختتامی دعاء کی.ضروری ہدایات رائیونڈعالمی مرکز عالمی شوری کےرکن مولاناخورشیدصاحب نےدیں۔
Tweet media one
15
142
575
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
3 years
امیر حاجی عبدالوھاب صاحب رحمہ اللہ فرمایاکرتے تھے ۔اگر دنیا میں جنتی صفت انسان دیکهنا چاھتے ھو تو حضرت مفتی حسن صاحب کو دیکھ لو جنتی صفت انسان ھے❤️ آپ حضرات بھی دیدار کر لیں. ۔۔۔۔۔ 💖 🍂🌿☘️🍁🍁☘️🌿🍂
Tweet media one
10
52
544
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
2 years
شاہد آفریدی کی کراچی میں تبلیغی اجتماع میں شرکت @SAfridiOfficial
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
17
54
529
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
2 years
جنرل قمرجاوید باجوہ نے تبلیغی جماعت پر سعودی عرب میں عائد پابندی ختم کراکر بہت بڑی دینی خدمت سرانجام دی ۔ وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی صاحب کا ٹویٹ۔
Tweet media one
Tweet media two
17
65
507
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
10 months
خبر غم حاجی عبدالوہاب صاحب کے خادم خاص رائیونڈ مدرسہ کے قدیم استاد حضرت مولانا فہیم خان صاحب کا انتقال ھو گیا ۔ اناللہ واناالیہ راجعون ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مدرسہ عربیہ رائے ونڈ مرکز میں ادا کی جائے گی
Tweet media one
62
140
561
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
2 years
#بابرکت_کمرہ بانی تبلیغی جماعت حضرت مولانا الیاس رح نے سہارن پور کے جس کمرے میں ایک زندگی گزاری اسکو دیکھ کر انسان حیران ھو جاتا ہے۔
10
160
516
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
3 months
ماشاءاللہ اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم گزشتہ رات گئے وطن واپس پہنچے جہاں سے سیدھا رائیونڈ تشریف لائے یہاں انہوں نے شکرانے کے نفل ادا کیے ، رائیونڈ تبلیغی مرکز کے بزرگوں سے ملاقات کی اور پھر اپنے آبائی شہر میاں چنوں روانہ ہو گئے۔ #ArshadNadeem #Arshad
Tweet media one
4
89
571
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
1 year
🍁_رائیونڈ مرکز کا وہ حوض جہاں لاکھوں لوگ ہزاروں علماء اور سینکڑوں مقیمین وضو کرتے رہے ہیں آپ حضرات میں سے کس کس کو یہاں وضو کرنے کی سعادت حاصل ہوئی... ؟
Tweet media one
88
65
540
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
1 year
افغانستان کے شہر کنڑ میں تبلیغی اجتماع آج سے شروع ہو رہا ہے اجتماع گاہ میں مجمع کی آمد شروع ہو چکی ھے اللہ پاک اس اجتماع کو پوری امت کے لیئے ہدایت کا ذریعہ بنائے آمین
Tweet media one
22
83
550
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
2 years
الحمدللہ رائےونڈ تبلیغی اجتماع مسلم دنیا کا تیسرا بڑا اجتماع اور پاکستان کا سب سے بڑا اجتماع کہلاتا ہے۔
13
102
516
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
6 months
بڑی خبر 🎤 الحمدللہ افریقہ کی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع جس میں 700 غیر مسلموں نے اسلام قبول کیا ۔ اور اجتماع گاہ میں تبلیغ جماعت کےساتھیوں کے ساتھ بیک زبان ہو کر کلمہ طیبہ و شہادت ادا کیا۔اور جماعت میں وقت لگانےکیلےکچھ نقد نکلے اور کچھ نہیں ارادہ کیا۔ماشااللہ۔ریٹویٹ ضرورکریں
18
136
555
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
8 months
اِنْفِرُوۡا خِفَافًا وَّثِقَالًا وَّجَاهِدُوۡا بِاَمۡوَالِكُمۡ وَاَنۡفُسِكُمۡ فِىۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ‌۔۔الخ ترجمہ: (اللہ کی راہ میں) نکلو خواہ ہلکے ہو کر خواہ بوجھل ہو کر اور اپنے مالوں اور جانوں کےساتھ اللہ کی راہ میں جہاد کرو، یہ تمہارے لیے بہت بہتر ہےاگر تم جانتے ہو۔(التوبہ41)
10
107
540
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
3 years
*🍁_اس دور میں ضعف کے باوجود سب سے زیادہ تقویٰ، تلاوت،*امت کے لئے دعاء کرنے کا اہتمام کرنے والے، سارے کام مشورے سے کرنے والے اور کام کےاصولوں کو پرکھنےوالے حضرت مولانانذرالرحمان صاحب مدظلہ العالی اور حضرت شیخ الحدیث مولانا احسان الحق صاحب مدظلہ العالی۔* *اللہ پاک سلامت رکھے۔
Tweet media one
23
87
509
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
1 year
ایک دعوت بھی اور اعلان بھی ایسی ہی چراغ جلیں گے تو روشیاں ہوں گی۔؟
Tweet media one
4
114
514
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
2 years
داعی کا ہر عمل دعوت ہوتا ہے محمد رضوان ماشاءاللہ ہر موقع پر دعوت دینا نہیں بھولتا! دین کو ہر شعبہ میں زندہ رکھنا اور دعوت الی اللہ کو ہر فرد تک پہنچانا یہ ہماری سب کی ذمہ داری ہے۔
Tweet media one
3
86
511
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
3 years
شاہد آفریدی کوہاٹ تبلیغی مرکز کے اندر جائزہ لیتے ہوئے.
Tweet media one
20
42
504
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
6 months
اسلام آباد سالانہ تبلیغی اجتماع 2024 کے احتتامی دعا کے بعد کے مناظر۔
16
113
526
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
11 months
حضرت جی حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی صاحب دامت برکاتہم العالیہ اور مبلغ اسلام حضرت مولانا طارق جمیل صاحب مدظلہ العالیہ کی مکہ مکرمہ میں ملاقات.
Tweet media one
2
55
521
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
2 years
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ بیت اللہ شریف کے اندر نماز ادا کرکے واپس آتے ہوئے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
12
59
502
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
2 years
حاجی عبد الوہاب صاحب رح کے لاڈلے و شاگرد رشید حضرت شیخ زکریا رح استاذی واستاذ العلماء حضرت مولانا احسان الحق صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی طبیعت ناساز ہے سب حضرات سے دعاؤں🤲 کی درخواست ہے ۔۔۔کہ اللہ تعالیٰ حضرت کو صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Tweet media one
43
94
493
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
2 years
بھائی عبد الغفورخان بروز جمعہ بعد نماز عصرکراچی اجتماع میں وضو کرتے ہوئے انتقال فرما گئے یہ اپنے گھر سے تین دن کے لیے اجتماع گاہ میں شرکت کے لیے نکلے تھےاور اجتماع میں ان کے بھائی اور ان کے والد صاحب اور.....(2)1
Tweet media one
26
39
490
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
2 years
انا لله وانا اليه راجعون رائیونڈ تبلیغی مرکز کا ایک اور ستارہ بجھ گیا. سوات مرکز کے ذمہ دار اور رائیونڈ عالمی مرکز پاکستان شوری کے رکن حاجی بخت منیر صاحب انتقال فرما گئے.مرحوم کو کچھ دن قبل فالج کا اٹیک ہوا تھا
Tweet media one
Tweet media two
138
113
471
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
1 year
کل قیامت والے دن یہ اردن کا ساتھی ضلع صوابی کی سرزمین پر اٹھے گا اور اللہ سے یہ امید ہے اسکا حشر حضرات صحابہ کرام کے ساتھ ہو گا جو عرب کے رہنے والے دنیا کے کونوں سے اٹھیں گے ضلع صوابی گاؤں ڈاگئ میں اردن سے آئےہوے تبلیغی جماعت کا ساتھی اللہ کو پیارے ہو گئے.
Tweet media one
15
111
479
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
3 years
انا للہ وانا الیه راجعون پہنچی وہیں پہ خاک کہ جہاں کا خمیر تھا رائیونڈ تبلیغی مرکز کے بزرگ الحاج بھائی یامین صاحب شوری کراچی کا ابھی کچھ دیر قبل شب جمعہ میں مدینۃ المنورہ کی پاک فضا میں میں انتقال ہوگیا ہے مرحوم رائیونڈ مرکز کے مشورے سے مدینہ منورہ کی تشکیل پر گئے ہوئے تھے..
Tweet media one
51
74
483
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
1 year
مولانا احمد لاٹ صاحب اور مولانا خورشید صاحب حج 2023 کا سفر🕋
Tweet media one
8
61
482
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
2 years
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ تلہ گنگ تبلیغی مرکزکےامیرِ محمدامین صاحب 110 سال کی عمر میں انتقال فرما گۓہیں۔۔ہزاروں لوگوں کو دعوت وتبلیغ کےساتھ منسلک کرنےوالےعظیم درویش بزرگ ہمیں چھوڑ کرچلے گۓ۔ جنازہ ان شاءاللہ بعدازنمازمغرب جامعہ عربیہ ظہورالاسلام میں اداکیاجاۓ گا
Tweet media one
30
59
481
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
6 months
آج کل نوجوان جو سوشل میڈیا پر دین سیکھتے ہیں وہ یہ چھوٹا سا کلب ضرور سنیں اور ریٹویٹ بھی کریں تاکہ سب کو فائدہ پہنچنے۔ بیسن مبلغ اسلام حضرت سجاد نعمانی صاحب انڈیا
5
276
500
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
3 years
یہ ہے ایمانی غیرت۔ اہلیان طارق روڈ نے لکھ کر لگا دیا ہے کہ ہمیں جام شہادت نوش کرنا قبول ہے۔ لیکن مساجد کی شہادت قابل قبول نہیں۔
31
122
452
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
11 months
رائیونڈ اجتماع میں اقامت کی یہ آواز کس کس نے سنی ہے۔؟
28
118
476
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
2 years
اللہ اکبر کبیرا بنگلادیش کا عظیم الشان عالمی تبلیغی اجتماع 2023 💗 کے روح پرور مناظر جمعہ کی نماز کے موقع پر ماشاءاللہ اللہ اکبر. الله اس اجتماع کو آسان فرمائے کامیاب فرمائے آمین
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
23
65
444
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
2 years
امیر تبلیغی حضرت مولانا نذرالرحمن صاحب دامت برکاتہم کی آنکھ کا سفید موتیے کا آپریشن ہوا ہے۔ الله تعالیٰ شفاکاملہ عاجلہ اور مستمرہ عطا فرمائے اللهم اشفه أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاءلا يغادر سقما اسئل الله العظيم رب العرش العظيم ان يشفيك ويعافيك. آمـــــــــــــين
Tweet media one
63
60
455
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
3 years
احباب سے گزارش ہے کہ رائےونڈ تبلیغی اجتماع لمحہ بملحہ اپڈیٹ کے لئے ہماری ٹویٹر اکاؤنٹ @TablegiJamat313 کو فالو کریں۔ ریٹویٹ کریں تاکہ رائےونڈ مرکز سے ہر بھلائ کی بات اور اعلان و ہدایات کو دنیا تک پہنچا سکیں۔ جزاک اللہ خیرا.
16
103
466
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
10 months
کیا آپ کے پاس مولانا یوسف صاحب کاندھلوی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی لکھی ہوئی کتاب "حیات الصحابہ رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ" ہے؟؟ کیا آپ نے حیات الصحابہ کتاب پڑھی ہے؟؟ نہیں تو آج ہی اپنی چھوٹی سی لائبریری میں ایک کتاب کا اضافہ کریں، اور روزانہ کا معمول بنا کر مطالعہ کی کوشش کریں،
9
144
468
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
2 years
الحمد اللہ رائیوینڈ اجتماع میں بہرون ممالک کے مہمان آنا شروع ہو گئےہیں پاکستان کے لوگ پیسہ کمانے کےلئیےباہرکارخ کرتےہیں جبکہ پورے دنیا کےلوگ دین سیکھنےکیلئے الحمدللہ پاکستان آتےہیں اس ٹویٹ میں چند مختلف ممالک کے نام اور بیرون حلقوں کے پرکشش مناظر بہت خوش قسمت لوگ ہیں۔۔۔🌹
Tweet media one
13
116
430
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
1 year
رائیونڈ سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع 2023 کا پہلا دن۔ ماشاء اللّٰہ تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس اجتماع کی کامیابی کے لیے خصوصی دعا کریں۔ جزاک اللّٰہ خیرا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
14
93
465
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
2 years
الحمدللہ سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع 2022 کی تیاریاں عروج پر ۔ ماشااللہ طلباء کرام خدمت میں مصروف ہیں۔
5
75
419
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
3 years
سعودی عرب کا تبلیغ پر پابندی کے خلاف فتویٰ
Tweet media one
29
108
429
@TablegiJamat_Pk
تبلیغی_جماعت_پاکستان
2 years
سالانہ عالمی تبلیغی رائیونڈ اجتماع 2022 کا پنڈال۔ الحمدللہ اجتماع کی تیاریاں مکمل
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
13
61
419