Na Mera Dil Bura Tha, Na Us Mein Koi Burai Thi
Sab Muqaddar Ka Khail Hai Qismat Mein Hi Judai Thi
نہ میرا دل برا تھا، نہ اس میں کوئی برائی تھی
سب مقدّر کا کھیل ہے قسمت میں ہی جدائی تھی
Muhabbat Ho Bhi Jaye To Izhaar Nahi Karengay
Hum Ne Soch Liya Dobara Pyaar Nahi Karengay
محبّت ہو بھی جائے تو اظہار نہیں کریںگے
ہم نے سوچ لیا دوبارہ پیار نہیں کریںگے
میرے اللہ میرے دل کو اتنا پاکیزہ کر دے
تیری آرزو کے سوا دل میں کوئی تمنا نہ رہے
تیری مانوں تجھے چاہوں تیری آرزو کروں
اس کے سوا زندگی میں کوئی خواہش نہ رہے
آمین ثم آمین 🌹🤲
اسلام و علیکم صبح بخیر
سکون کی ڈھیروں دعائیں ہر اُس شخص کے لئے
جو کسی بھی وجہ سے بے چین اور پریشان ہے
رب کریم ہر پڑھنے والے کو سکونِ قلب عطا فرما آمین 🖤
Alhamdulillah I got 4K above followers
Thank you everyone who follows me and thanks to those who support me to reach here & we will grow together 💞💞💞
💫💫💫💫💫
Special for my followers ❣️❤️❣️
Aap Ne Us Shakhs Ko Kho Diya Janaan!
Jo Khuda Se Aap Ki Baatain Kiya Karta Tha
!آپ نے اس شخص کو کھو دیا جاناں
جو خدا سے آپ کی باتیں کیا کرتا تھا
💫💫💫💫
🌹🌹🌹🌹
ویسے میں نے ایک بات نوٹ کی ہے کہ
آ ج کل x پے بھی ایک عجیب مخلو ق نے جنم لے لیا ہے سب کا بس ایک مقصد ہے کہ کمنٹ زیادہ آنے چاہئیں کوئی پتہ نہیں پوسٹ کیا ہے اور کمنٹ کیا ہے
کون کون میری بات سے اتفاق کرتا ہے
"In the final days of Ramadan,may Allah answer your secret prayers,wipe away your secret tears,erase your secret fears and lift you to the position you so dearly desire.
🌹Ameeeeeen🌹
🌹اسلام علیکم🌹
میرا کوئی ایسا دوست جس کو ابھی تک فالو بیک نہیں ملا ہے،میں نے سب کو فالو بیک کر دیا ہے اور اگر کوئی فالو بیک لینا چاہتا ہے تو فالو کر کے ڈن لکھ کر کمنٹ کریں میں اس کو فوری بیک کرو گااور دوستوں کمنٹ لازمی کیا کرو۔
آ پکےپیاراورمحبتوں کا شکریہ۔