TNN Profile Banner
TNN Profile
TNN

@TNN_Pakistan

4,608
Followers
1
Following
4,940
Media
4,943
Statuses

The Truth News Network Pakistan

Joined December 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@TNN_Pakistan
TNN
5 months
پاکستان کے الیکشن میں وسیع پیمانے پر دھاندلی ہوئی ہے۔ اس کی مکمل انکوائری ہونی چاہیے۔ رکن کانگریس میڈیلین ڈین
Tweet media one
60
4K
7K
@TNN_Pakistan
TNN
5 months
راجہ ریاض کے حلقے میں عوام کا ردعمل
22
915
3K
@TNN_Pakistan
TNN
4 months
میں اپنی جماعت کی 180 سیٹیں لئے بغیر پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ سلمان اکرم راجہ
Tweet media one
25
611
3K
@TNN_Pakistan
TNN
4 months
انوکھا الیکشن تھا ،گوگل بھی نتائج پر پریشان ہے۔ شاہد خاقان عباسی
Tweet media one
26
558
2K
@TNN_Pakistan
TNN
4 months
شہبازشریف نے مجھے کہا کہ ہماری فوج کے ساتھ بات ہوگئی ہے آپ تحریک عدم اعتماد میں ہمارا ساتھ دیں۔ علی وزیر
Tweet media one
36
900
2K
@TNN_Pakistan
TNN
6 months
نون لیگ کے اپنے ہی سپورٹر نے غریدہ فاروقی کے سروے کا پول کھول دیا۔۔
31
1K
2K
@TNN_Pakistan
TNN
5 months
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی کال پر میانوالی کی عوام سڑکوں پر نکل آئی۔۔۔۔
8
653
2K
@TNN_Pakistan
TNN
5 months
افسوس بہت افسوس۔۔۔اسلام آباد کی تینوں سیٹوں پر رزلٹ بدل دیا گیا،رات کے اندھیرے میں بددیانتی کا کھلواڑ۔ مظہر برلاس
Tweet media one
25
788
2K
@TNN_Pakistan
TNN
4 months
میں 60 ہزار ووٹوں کی لیڈ سے جیت کر آیا ہوں مگر اب آئی ایس آئی والے کہ رہے ہیں کہ شہباز شریف یا آئی پی پی جوائن کروں۔۔۔۔ ایڈوکیٹ ممتاز مصطفٰی این اے 171
Tweet media one
18
602
2K
@TNN_Pakistan
TNN
5 months
قومی اسمبلی کی اکیس نشستیں جیت کر انہیں تہتر تسلیم کروانے کیلیے ن لیگ کا نیا جال۔ حد ہے ویسے عوامی مینڈیٹ کے توہین کی بھی۔ احمد نورانی @Ahmad_Noorani
Tweet media one
4
590
2K
@TNN_Pakistan
TNN
5 months
10 دنوں میں جو عزت بینگن کو ملی ہے وہ عزت 40 سال میں بھی نواز شریف کو نہیں مل سکی۔ سائرہ بانو
Tweet media one
90
568
2K
@TNN_Pakistan
TNN
5 months
عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو وزیر اعلی خیبرپختونخواہ نامزد کر دیا
Tweet media one
26
230
2K
@TNN_Pakistan
TNN
4 months
میری نظر میں عمران خان چور نہیں ہیں، اگر عمران خان چور ہیں تو پھر ہم سب چور ہیں۔ پیر صاحب پگارا
Tweet media one
16
368
1K
@TNN_Pakistan
TNN
5 months
ہمیں کہا گیا تھا کہ عمران خان کی سیاست ختم ہو گئی۔ عمران خان کی سیاست کو ختم کرنے والے آج خود سیاست سے دستبردار ہو چکے ہیں۔ فیصلے اوپر اللہ کرتا ہے۔ اسد قیصر
Tweet media one
14
309
1K
@TNN_Pakistan
TNN
5 months
پی ٹی آئی کی بہاولنگر ریلی کے مناظر
7
412
1K
@TNN_Pakistan
TNN
6 months
میرا نام فیصل شیر جان ہے اور ہم لانچ کر رہے ہیں پاکستان میں اپنی طرز کا پہلا ڈیخٹل پلیٹ فارم @TTvPakistan یہ کسی سیٹھ کی نئیں ورکر کی ملکیت ہو گا- Editorial Policy صحافی طے کریں گے سیٹھ نہیں۔ آپ بھی اسکا حصہ بنیئے اور اپنا CV ہمیں digitalnewsplatform @gmail .com پر بھیجیں-
62
582
1K
@TNN_Pakistan
TNN
6 months
این اے 122 لاہور: غریدہ فاروقی نون لیگی کونسلرز کو سمجھاتے ہوئے سروے میں کیسے بولنا ہے۔
56
662
1K
@TNN_Pakistan
TNN
5 months
مجلس وحدت مسلمین عمران خان کی اپنی جماعت ہے اور وہ اس جماعت کے حوالے سے جو چاہے فیصلہ کر سکتے ہیں ہم اسے بلامشروط اورمن و عن قبول کریں گے۔ مجلس وحدت المسلمین کے امیر علامہ راجہ ناصر کا بیان
Tweet media one
27
273
1K
@TNN_Pakistan
TNN
5 months
یہ غلط فہمی ہے، عمران خان کو مائنس کر کے جمہوریت چلا لیں گے۔ عمران خان کے بغیر نہ کوئی اسمبلی چل سکتی ہے۔ نہ ہی کوئی حکومت بن سکتی ہے۔ لطیف کھوسہ
Tweet media one
20
277
1K
@TNN_Pakistan
TNN
5 months
پشاور میں عرفان سلیم کی قیادت میں پی ٹی آئی بڑی ریلی
4
391
1K
@TNN_Pakistan
TNN
4 months
اس وقت سب سے زیادہ پریشر اسٹیبلشمنٹ پر ہے کیوں کہ یہ سب کچھ اسٹیبلشمنٹ ہی کررہی ہے۔ سوچ رہے تھے ن لیگ کی حکومت لیکر آئیں گے لیکن تحریک انصاف کے ووٹر نے سب کچھ بدل کر رکھ دیا. نجم سیٹھی
Tweet media one
8
475
1K
@TNN_Pakistan
TNN
5 months
عالیہ حمزہ نے جیل میں بیٹھ کر ایک لاکھ سے زائد ووٹ لئے،جب رزلٹ رُکنا شروع ہوئے تو یقین ہو گیا کہ پی ٹی آئی جیت گئی ہے، عمران خان کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
Tweet media one
0
301
1K
@TNN_Pakistan
TNN
5 months
میں پاکستان میں اس ہفتے ہونے والے انتخابات میں مداخلت کی خبروں سے سخت پریشان ہوں۔ کسی بھی آنے والی حکومت کی قانونی حیثیت منصفانہ انتخابات، جوڑ توڑ، دھمکی یا دھوکہ دہی سے پاک ہونی چاہیے۔ پاکستانی عوام ایک شفاف جمہوری عمل اور حقیقی نمائندہ حکومت سے کم کے مستحق نہیں ہیں۔ میں
Tweet media one
21
514
1K
@TNN_Pakistan
TNN
5 months
ہم پیپلزپارٹی یا ایم کیو ایم کے ساتھ اتحاد نہيں کررہے۔ ہم نے حقیقی آزادی کے لئے قربانیاں پیپلزپارٹی یا ایم کیو ایم کی گود میں بیٹھنے کے لئے نہیں دیں۔ ہمارا لیڈر عمران خان یے۔ خان لیڈر ہے۔ کوئی ڈیلر نہيں ہے۔ ڈاکٹر شہبازگل
Tweet media one
10
292
1K
@TNN_Pakistan
TNN
5 months
میں رب کعبہ کی قسم اٹھا کہ کہتا ہوں کہ سائفر کسی بھی محب وطن پاکستانی کے لیے کسی تمغہ سے کم نہیں ہے.... اوریا مقبول جان
Tweet media one
8
302
911
@TNN_Pakistan
TNN
5 months
سٹاک مارکیٹ کریش کر گئ۔ اربوں کا نقصان ۔
Tweet media one
31
313
901
@TNN_Pakistan
TNN
5 months
لاہور شاہدرہ بیرسٹر علی اعجاز بٹر کی قیادت میں عوام کی ریلی ۔۔۔
2
273
895
@TNN_Pakistan
TNN
5 months
سب سے پہلے انتخابی نتائج کو چیلنج کر رہے ہیں،انتخابی نتائج کے خلاف سپریم کورٹ بھی جائیں گے، اب پتہ چل گیا کہ ہم آر اوز کے الیکشن کے خلاف کیوں تھے، عمران خان کی میڈیا سے گفتگو
Tweet media one
16
244
863
@TNN_Pakistan
TNN
5 months
گھر کو آگ لگی گھر کے چراغوں اور چراغنیوں سے۔ صابر شاکر @ARYSabirShakir
Tweet media one
11
165
856
@TNN_Pakistan
TNN
5 months
میاں نواز شریف کو اب اپوزیشن میں بیٹھنے کے فیصلے کا اعلان کرنا چاہئے۔ ابصار عالم
Tweet media one
28
193
820
@TNN_Pakistan
TNN
5 months
انقلاب آ چکا؟؟ یہ پہلا الیکشن ہے جو سلیکشن کو دفن کر سکتا ہے۔ عامر متین
Tweet media one
22
172
704
@TNN_Pakistan
TNN
5 months
عمران خان کے الیکشن جیت جانے کے امکانات یقین کی حد تک پہنچ چکے ہیں، اس کے جیل میں ہونے کے باوجود خیال آزاد ہے اور عام آدمی کے دل ودماغ میں جگہ  بناچکا ہے۔ حبیب اکرم
Tweet media one
15
199
710
@TNN_Pakistan
TNN
5 months
سروے کرنیوالے سب بتا رہے ہیں کہ لوگ عمران خان کے خیال سے متفق ہوچکے ہیں۔ حبیب اکرم
Tweet media one
7
161
711
@TNN_Pakistan
TNN
6 months
پی ٹی آئی کو انتخابی نشان ’’بلے‘‘پر الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی.الیکشن کمیشن نے 22دسمبر کوپی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دیاتھا
Tweet media one
17
92
659
@TNN_Pakistan
TNN
2 months
سپریم کمانڈر صاحب کا سارا ٹبر دبئی لیکس میں، ڈاکٹر شہباز گل #DubaiLeaks @SHABAZGIL
Tweet media one
10
312
657
@TNN_Pakistan
TNN
4 months
سیاست میں بڑے بڑے منافق آئے مگر خواجہ صاحب کا کوئی مقابلہ نہیں ہے۔ موصوف پیدائش سے شریف خاندان کی ذاتی نوکری کر رہے ہیں مگر عمران خان پہ ذاتی اقتدار اور حکمرانی کا الزام لگا رہے ہیں۔ اور ایسے وقت میں جب شریف خاندان ایکبار پھر ۱۵ سیٹوں کے ساتھ پورے ملک پہ قابض ہے۔ ڈاکٹر معید
Tweet media one
10
256
660
@TNN_Pakistan
TNN
6 months
پشاور:تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن اورانتخابی نشان کیس پشاورہائیکورٹ نے26صفحات پرمشتمل فیصلہ جاری کردیا
Tweet media one
5
100
638
@TNN_Pakistan
TNN
5 months
چارسدہ ریلی کے مناظر
2
200
630
@TNN_Pakistan
TNN
6 months
10سال کی مناہل تنویر کا اپنے انکل عمران خاں کے نام خط 5 بہنیں اپنے بابا کا 8 ماہ سے انتظار کر رہی ہیں لیکن ابھی تک وہ واپس گھر نہیں آئے۔انکے بابا نے بیٹیوں کو تسلی دی ہے کہ جس دن کپتان کی رہائی ہوئی ہم سب رہا ہو جائیں گے ۔لیکن سالِگرہ پر کوئی گفٹ نہ ملنے پر بیٹی نے خط لکھ دیا.
Tweet media one
8
162
620
@TNN_Pakistan
TNN
4 months
ہمیں ماننا ہوگا وہ "سٹیٹس کو" جسے ذوالفقار علی بھٹو نہیں توڑ سکے اسے عمران خان نے توڑ دیا ، یہ اب ایک بڑی طاقت ہے اور اسکے سامنے اب کوئی نہیں ٹھہر سکے گا جاوید چودھری کا کالم
Tweet media one
14
166
596
@TNN_Pakistan
TNN
5 months
اٹک میں میری ملاقات ایک 72 سالہ بزرگ سے ہوئ، میں نے پوچھا کون جیتے گا؟ انہوں نے جیب میں ہاتھ ڈالا اور موبائل نکالا اسکی سکرین پہ ہاتھ لگا کہ کہا کہ جس کے پاس یہ شیشہ ہے اس نے نواز شریف کو ووٹ نہیں دینا۔ حبیب اکرم
Tweet media one
8
172
590
@TNN_Pakistan
TNN
4 months
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے نامزد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری۔۔۔!!!
Tweet media one
10
94
567
@TNN_Pakistan
TNN
5 months
پاکستان میں @PTIofficial کی ویب سائٹ بلاک کردی گئی۔۔
Tweet media one
37
241
535
@TNN_Pakistan
TNN
5 months
ان دنوں کا حساب ہونا ہے کچھ بھی کر لیں جناب ہونا ہے ہم پہ حالات کا ستم، اک دن بانکپن کا نصاب ہونا ہے حبیب اکرم
Tweet media one
13
116
516
@TNN_Pakistan
TNN
5 months
موبائل فون بند ہونے سے گھبرانا نہیں، آپ صرف ووٹ ڈالنے گھروں سے نکلیں۔ وہ گھبرا چکا ہے ہار چکا ہے ؟ صابر شاکر @ARYSabirShakir
Tweet media one
8
195
502
@TNN_Pakistan
TNN
6 months
بلا بیلٹ پیپر سے غائب.
Tweet media one
9
125
434
@TNN_Pakistan
TNN
4 months
آنے والے چند ہفتوں میں 50 فیصد ٹیکسٹائل کے صنعتی کارخانے بند ہوسکتے ہیں۔ ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ۔ اپٹما کا کہنا ہے کہ توانائی کی موجودہ قیمتوں پر مصنوعات کی تیاری وارا نہیں کھاتی۔ عدنان عادل @adnanaadil
Tweet media one
14
164
440
@TNN_Pakistan
TNN
5 months
پراسیکیوٹر کی جانب سے عمران خان کو سزائے موت دینے کی ' ڈیمانڈ ' کر دی گئی ہے"علیمہ خان
Tweet media one
12
165
387
@TNN_Pakistan
TNN
1 month
میں بنگلہ دیش کو واپس پاکستان سے ملا سکتا ہوں۔ میں ناراض بنگالی کو واپس لا سکتا ہوں معافی مانگ کر جو ظلم ان پر ہوئے۔ حافظ سعد رضوی #SaadHusainRizvi #Pakistan
Tweet media one
14
142
368
@TNN_Pakistan
TNN
6 months
شہید ارشد شریف پر درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس۔
Tweet media one
4
83
373
@TNN_Pakistan
TNN
6 months
لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن پبلک سروے پر پابندی ختم کردی،، الیکشن کمیشن نے سروے پر پابندی کا اقدام واپس لے لیا
Tweet media one
7
54
356
@TNN_Pakistan
TNN
6 months
ارشد شریف کے خلاف 16 FIRs درج ہوئی تھیں، معید پیر زادہ کے خلاف 13 مقدمات تھے، اسلام آباد ہائیکورٹ میں وکیل کا بیان ایک انٹرویو پر اتنی زیادہ FIRs کا اندراج قانون کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے، جسٹس محسن اختر کیانی.ارشد شریف کی درخواست پر سماعت
Tweet media one
6
99
346
@TNN_Pakistan
TNN
5 months
ہم الیکشن سے پہلے انٹرا پارٹی الیکشن کرانے جارہی ہیں مکمل انٹرویو دیکھیے:- @Ali_MuhammadPTI
6
67
333
@TNN_Pakistan
TNN
5 months
سائفر کیس میں آج اڈیالہ جیل سماعت کے دوران اعظم خان کے بیان سے پہلے عمران خان نے مطالبہ کیا کہ اعظم خان سے قرآن پر حلف لیا جائے پھر اعظم خان نے قرآن کو چوما اور ہاتھ رکھ کر حلف لیا پھر بیان ریکارڈ کرایا @ImranKhanPTI
Tweet media one
11
59
328
@TNN_Pakistan
TNN
1 month
جنرل باجوہ نے مقامی اور عالمی سطح پر جھوٹ پھیلایا، جھوٹی داستانیں تیار کیں، سب کچھ ایکسٹینشن کیلئے تھا، وہ جمہوریت اور پاکستان کو ہونے والے نقصانات سمجھنے میں ناکام رہے۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کا نیوز اینکر اور بین الاقوامی صحافی مہدی حسن کو جیل سے انٹرویو. @ImranKhanPTI
Tweet media one
4
132
331
@TNN_Pakistan
TNN
5 months
پولنگ شروع ہونے سے پہلے ہی پاکستان کے چھوٹے بڑے شہروں میں موبائل فون سروس معطل صابر شاکر @ARYSabirShakir
Tweet media one
12
85
304
@TNN_Pakistan
TNN
6 months
این اے 96 میں شیر کا ٹکٹ نواب شیر  وسیر کو مل گیا۔۔۔ طلال چوہدری کی چھٹی۔۔۔
Tweet media one
3
32
288
@TNN_Pakistan
TNN
6 months
دانیال عزیز کا آزاد حیثیت میں مسلم لیگ ن کیخلاف الیکشن لڑنے کا اعلان، مہنگائی پر بات کرنے پر ٹکٹ جاری نہیں کیا، میری اہلیہ بھی ن لیگ کیخلاف الیکشن لڑیں گے، دانیال عزیز کا وسیم بادامی کے پروگرام میں اہم بیان۔
Tweet media one
11
33
289
@TNN_Pakistan
TNN
6 months
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی لیول پلیئنگ فیلڈ کیس کی سماعت میں رہنما پی ٹی آئی لطیف کھوسہ کا چیف جسٹس سے مکالمہ !
Tweet media one
2
91
282
@TNN_Pakistan
TNN
6 months
اوکاڑہ میں مریم نواز کے جلسے کیلئے سکول کالجز 11 بجے بند کرنے کا گورنمنٹ نوٹیفکیشن جاری۔
Tweet media one
20
141
279
@TNN_Pakistan
TNN
5 months
"پرویز خٹک کے جلسے میں پٹھان بڑی تعداد میں اپنے بچوں کو صرف یہ دیکھانے لائے تھے کہ دودھ نہیں پیو گے تو پرویز خٹک جیسے رہو گے۔۔" شیر افضل مروت
Tweet media one
8
94
262
@TNN_Pakistan
TNN
5 months
ابھی دو تین نیوز چینلز کے نیوز رومز کو چلانے والوں سے بات ہوئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بہت پریشر ہے کہا جا رہا ہے کہ فیک آڈیو والا بائیکاٹ کا پیغام نشر کیا جائے۔ طارق متین
Tweet media one
8
120
267
@TNN_Pakistan
TNN
5 months
عمران خان جیل میں بیٹھا ہے مگر جب وہ بولتا ہے تو ایوانِ اقتدار کے درو و دیوار کانپنے لگتے ہیں - جاوید ہاشمی
Tweet media one
0
52
253
@TNN_Pakistan
TNN
6 months
Tickets of PTI’s candidates for Punjab Assembly’s election have been announced
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
47
208
@TNN_Pakistan
TNN
6 months
ارشد شریف شہید کی کیسوں کی تفصیلات فراہمی کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر۔۔
Tweet media one
13
49
204
@TNN_Pakistan
TNN
5 months
راحت فتح علی خان نے کہا ہےکہ، شاگرد اچھا کام کرے تو پیار دیتے ہیں، غلط کرے تو سزا بھی، مار کھانے والے لڑکے نے کہا ہے کہ، بوتل میں پیر صاحب کا دم کیا ہوا پانی تھا، راحت فتح علی خان مجھ سے بہت پیار کرتے ہیں۔۔۔!!!
110
42
198
@TNN_Pakistan
TNN
6 months
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی لیول پلیئنگ فیلڈ کیس کی سماعت میں رہنما پی ٹی آئی لطیف کھوسہ کا چیف جسٹس سے مکالمہ !
Tweet media one
0
67
191
@TNN_Pakistan
TNN
5 months
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی نکاح کو غیر قانونی قرار دینے پر شاندانہ گلزار میدان میں آگئی۔ جج قدرت اللہ پر کڑی تنقید
2
77
183
@TNN_Pakistan
TNN
5 months
مجھے رہائی نہیں مجھے میری قوم کا منڈیٹ واپس چاہیے۔ عمران خان
Tweet media one
2
58
184
@TNN_Pakistan
TNN
5 months
عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو۔۔
Tweet media one
2
60
177
@TNN_Pakistan
TNN
5 months
کیپٹن صفدر کی مریم نواز کو مانسہرہ جلسے میں خطاب کیلئے دعوت۔۔ ملاحظہ فرمائیں !
23
37
179
@TNN_Pakistan
TNN
4 months
پی ٹی آئی نے ثابت کر دکھایا عوام کی طاقت ساتھ ہو تو سب کارستانیاں دھری کی دھری رہ جاتی ہیں۔ کیسے بڑے بڑے مہرے منہ کے بل گر گئے! کاش ہمارے دوسرے سیاستدان بھی گیٹ نمبر فور کے بجائے عوام کی جانب دیکھیں جو طاقت کا اصل سرچشمہ ہیں۔ ماہ پارہ صفدر @mahparasafdar
Tweet media one
0
73
173
@TNN_Pakistan
TNN
5 months
شیخ رشید یا سیمابیہ طاہر۔۔؟ حلقہ این اے 56 کی عوام کس کو ووٹ دیں گے۔۔؟ کیا شیخ رشید اس بار پی ٹی آئی کی سپورٹ کے بغیر الیکشن جیت پائیں گے۔۔؟ جانئے حلقہ این اے 56 کی عوامی رائے۔
14
28
170
@TNN_Pakistan
TNN
5 months
الیکشن سے 3 دن قبل مجھے چھوڑ دیں اور صرف ایک جلسہ کرنے کی اجازت دے دیں ان کو لگ پتہ جائے گا، عمران خان کا سب کو چیلنج @ImranKhanPTI
Tweet media one
0
40
158
@TNN_Pakistan
TNN
1 month
شہباز شریف اگر شیشے کے سامنے کھڑے ہونگے تو ان کو ملکی تاریخ کی سب سے بڑی کالی بھیڑ نظر آئے گی۔ رؤف حسن @RaoofHasan
Tweet media one
5
59
157
@TNN_Pakistan
TNN
4 months
پاکستان میں حالیہ انتخابات کے متعلق واقعات تشویشناک ہیں۔ پاکستان کے عوام نے اپنے جذبات کا اظہار کر دیا ہے کہ تبدیلی ناگزیر ہے اور ایسی حکومت تشکیل دی جائے جو عوام کی مرضی کے مطابق ہو۔ امریکی سینیٹر باب کیسی
Tweet media one
2
76
145
@TNN_Pakistan
TNN
2 months
پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں پر سب سے زیادہ ان خواتین کا حق ہے جنہیں رجیم چینج کے بعد ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا جنکےگھروں پرچھاپےپڑے جنہیں جھوٹے مقدمات میں جیل ہوئی۔ جویریہ صدیق @javerias
Tweet media one
2
28
150
@TNN_Pakistan
TNN
5 months
کاش ہندوستانی اور بنگلہ دیشی ووٹر بھی پاکستانی ووٹرز کی طرح بہادر ہوتے! پروفیسر اشوک سوین
Tweet media one
3
43
144
@TNN_Pakistan
TNN
6 months
" اسٹیٹ کو ایسے کام کرنے ہی نہیں چاہییں کہ ان پر کوئی ٹویٹ کرے اور اس کے نتائج ہوں.جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس
Tweet media one
2
38
137
@TNN_Pakistan
TNN
6 months
ہم ایک نیا ڈیجیٹل چینل @TTvPakistan لانچ کرنے جا رہے ہیں اگر آپ میڈیا کی فیلڈ میں کام کر رہے ہیں یا کرنا چاہتے ہیں اور ہماری ٹیم کا حصہ بننا چاہتے تو اپنا CV ہمیں digitalnewsplatform @gmail .Com پر ارسال کریں۔
Tweet media one
11
60
135
@TNN_Pakistan
TNN
4 months
جو خود الیکٹ نہیں ہوئے انھوں نے مملکت کا سربراہ الیکٹ کر لیا۔ افسوس ہمارے نظام پر۔ ثمینہ پاشا
Tweet media one
1
50
141
@TNN_Pakistan
TNN
5 months
کراچی میں پی ٹی آئی کی ریلی کے دوران پولیس پرامن لوگوں کو گرفتار کر رہی ہے
0
60
131
@TNN_Pakistan
TNN
5 months
مائے لارڈ ایک اسی نوعیت کا سنگین معاملہ بھی زیر التوا ہوا ئے اور وہ کیس شہید ارشد شریف کا ہے - مطیع اللہ جان
0
55
132
@TNN_Pakistan
TNN
6 months
نوازشریف نے دو امپائر کھڑے کیے ہوئے ہیں، ایک نے نو بال دیدی دوسرے کا نام آپ چلا نہیں سکتے، عمران خان کی صحافیوں سے گفتگو @ImranKhanPTI
Tweet media one
1
44
134
@TNN_Pakistan
TNN
5 months
عزت کی 21 سیٹیں ذلت کی 73 سیٹوں سے ہزار گنا بہتر ہیں شاہد خاقان عباسی
Tweet media one
3
46
133
@TNN_Pakistan
TNN
4 months
اگر میں اور سائرہ بانو نیشنل اسمبلی کو ہلا سکتے تھے تو ہم سندھ کو بھی ہلا کر رکھ سکتے ہیں،جب تک سندھ کے لوگوں کو حقوق نہیں دلاتے ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے،فہمیدہ مرزا۔۔۔!!!
Tweet media one
3
51
132
@TNN_Pakistan
TNN
6 months
بریکنگ نیوز 🚨 2022 میں جنرل باجوہ نے مجھے اور شاہ محمود قریشی کو بلا کر آفر دی تھی کہ آپ موجودہ حکومت کے خلاف احتجاج نہ کریں آپ کو اگلے الیکشن میں دو تہائی اکثریت سے حکومت دیں گے اگر آپ نے ہماری بات نہ مانی تو آپ کو تیس سیٹوں تک محدود کر دیں گے ۔ عمران خان کا اہم انکشاف
Tweet media one
0
65
130
@TNN_Pakistan
TNN
6 months
چیف جسٹس صاحب ! پانوچویں سورت کی آٹھویں آیت پڑھ لو، اللہ کہتا ہے کہ دشمن سے بھی اتنی نفرت نہ کرو کہ انصاف نہ کرسکو، عمران خان کا اڈیالہ جیل سے چیف جسٹس کے نام پیغام @ImranKhanPTI
Tweet media one
1
42
134
تبدیلئ سرکار کی سازش کا نشانہ بننے والے عوام کے منتخب وزیراعظم عمران خان سائفر اور رجیم چینج آپریشن کی اعلیٰ سطحی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ تسلسل سے دہراتے آئے ہیں۔ ترجمان تحریک انصاف @PTIofficial
Tweet media one
1
30
137
@TNN_Pakistan
TNN
18 days
عمران ریاض بددعائیں دیں یا نہیں میں جھولیاں بھر بھر کے انہیں بدعائیں دیتی ہوں جاؤ ہمیں بے سکون کرنے والو اللہ تمہیں غرق کر دے تمہیں زمین میں دفن ہونے کی بھی جگہ نہ ملے ایسے برباد ہو کہ نشان تک نہ ملے یزید کے پیروکارو. اہلیہ عمران ریاض خان @MrsImranRiazK @ImranRiazKhan
Tweet media one
2
48
128
@TNN_Pakistan
TNN
5 months
علی امین گنڈاپور عمران خان کا رشتہ دار نہیں ہے۔ عمران ریاض خان
Tweet media one
0
8
118
@TNN_Pakistan
TNN
4 months
جس طرح افرا تفری میں نتائج تبدیل کئے گئے ہیں چور بہت سارے شواہد چھوڑ گیا ہے۔ عوام دباؤ اور عدالتوں کے ذریعے تمام چوریاں پکڑی جاسکتی ہیں بس ثابت قدم رہنا ہوگا۔ سلمان اکرم راجہ
Tweet media one
0
42
118
@TNN_Pakistan
TNN
22 days
پارلیمنٹ میں پی ٹی آئی کا سرپرائز زرتاج گل قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی/سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر نامزد @zartajgulwazir @PTIofficial
Tweet media one
1
29
120
@TNN_Pakistan
TNN
5 months
ایف آئی اے کا صحافیوں کو ہراساں کرنے سے متعلق کیس کی سماعت میں صحافی مطیع اللہ جان کی گفتگو۔۔
Tweet media one
2
29
112
@TNN_Pakistan
TNN
4 months
شریف خاندان میں لیڈر بننے یا لیڈرشپ پیدا کرنے والا مواد ہی نہیں۔ یہ خاندان اقتدار میں آتا ہی “کھاؤ اور کھلاؤ” کے فارمولے پر ہے ورنہ ان کی جماعت میں کوئی ایک نام لیں جو “لیڈر” کہلانے لائک ہو؟ خواجہ آصف، احسن اقبال، اسحق ڈار، عطا تارڑ، ڈاکٹر افنان، عابد شیرعلی بنیں گے لیڈر؟ عمران
Tweet media one
2
41
109
@TNN_Pakistan
TNN
5 months
جسٹس اطہر من اللہ کا کورٹ رپورٹرز ورکشاپ سے خطاب
Tweet media one
0
30
108
@TNN_Pakistan
TNN
5 months
8فروری کو جو سماں ہوگا وہ منظر ہی کچھ اور ہوگا،ا"۔عمران خان @ImranKhanPTI
Tweet media one
2
26
111
@TNN_Pakistan
TNN
20 days
لینے گئے تھے سرمایہ کاری چین نے پاکستانی ترانے سنوا کر واپس بھیج دیا یعنی جو نسخہ پاکستانی عوام پر 76 سالوں سے آزما رہے تھے چین نے وہی نسخہ ان پر آزما دیا۔ دنیا بھی بڑی سیانی ہو گئی ہے۔ قاسم خان سوری @QasimKhanSuri
Tweet media one
1
36
110
@TNN_Pakistan
TNN
6 months
یہاں ریاست کے ادارے لوگوں کو اغواء کر رہے ہیں اور کوئی پوچھنے والا نہیں۔جسٹس محسن اختر کیانی کے اہم ریمارکس
Tweet media one
1
30
102
@TNN_Pakistan
TNN
5 months
کھلی منافقت۔۔۔۔ ایک پارٹی کے انٹرا پارٹی الیکشن میں خوردبین سے خامیاں ڈھونڈنے والے چیف جسٹس کو جنرل الیکشن میں پکڑ دھکڑ،اغوا،ووٹ چوری،نتائج میں تبدیلی،جعلی مینڈیٹ سمیت کچھ بھی نظر نہ آسکا۔۔۔وقت کا قاضی چودہ سو سال پہلے بھی یزید کے ساتھ تھا۔ مظہر برلاس
Tweet media one
2
57
101