ںساتھ-ساتھ چلنے والےراہیں کیوں بدلتے ہیں؟
راہیں جب بدل جائیں توراستے بھٹکتے ہیں
دور ہو نظر سے چاہےدل کے پاس ہوتا ہے
چاہے دو جہاں بھی پالو وہی خاص ہوتا ہے
#KhudaAurMohabbat
#Lines
❣️
If you hope for the moon, don't hide from the night. If you hope for a rose, don't run away from it's thorn. If you hope for love, don't lose yourself.
- Molana Rumi (RAh :)
Good Evening to
@ll
X family
یا الله میں تجھ سے مانگتا ہوں ایسی معافی جس کے بعد کوئی گناہ نہ ہو
ایسی صحت جس کے بعد کوئی بیماری نہ ہو ایسی رضا جس کے بعد ناراضگی نہ ہو…! آمین
Shab e barat Mubarak to
@ll
X Family Members
@syedshahg01
@Tauseefjut29261
نوری محفل پہ چادر تنی نور کی نور پھیلا ہوا آج کی رات ہے
چاندنی میں ڈوبے ہوئے دو جہاں کون جلوہ نما آج کی رات ہے
فرش پر دھوم ہے عرش پر دھوم ہےبدنصیبی ہے اس کی جو آج محروم ہے
پھر ملے گی یہ شب کس کو معلوم ہےعام لطف خدا آج کی رات ہے
#Lines
❣️
دل پر جو زخم ہیں وہ دکھائیں کسی کو کیا
اپنا شریک درد بنائیں کسی کو کیا
ہر شخص اپنے اپنے غموں میں ہے مبتلا
زنداں میں اپنے ساتھ رلائیں کسی کو کیا
جالبؔ نہ آئے گا کوئی احوال پوچھنے
دیں شہر بے حساں میں صدائیں کسی کو کیا
Good Evening to
@ll
X members 😊
عورت اگر پرندے کی صورت میں خلق ہوتی تو ضرور ”مور“ ہوتی، اگر چوپائے کی صورت میں خلق کی جاتی تو ضرور ”ہرن“ ہوتی، اگر کیڑے مکوڑے کی صورت میں خلق کی جاتی تو ضرور ”تتلی“ ہوتی لیکن وہ انسان خلق کی گئی ہے تا کہ وہ ”ماں“، ”بہن“ اور ”عشق“ بنے۔ اِس حد تک نازک مزاج کہ ایک پھول اُسے راضی اور
تیری سانسوں کی تھکن، تیری نگاہوں کا سکوت،
در حقیقت کوئی رنگین شرارت ہی نہ ہو،
میں جسے پیار کا انداز سمجھ بیٹھا ہوں،
وہ تبسم، وہ تکلم تیری عادت ہی نہ ہو۔
@MeharEshal65470
@syedshahg01
خوش کر سکتا ہے اور ایک لفظ اُسے مار سکتا ہے۔
تو پس، اے مردو! خیال رکھو، عورت تمہارے دل کے نزدیک بنائی گئی ہے تا کہ تم اُس کو اپنے دل میں جگہ دو۔
تعجب آور ہے کہ عورت بچپن میں اپنے ماں باپ کے لیے برکت کے دروازے کھولتی ہے، جوانی میں شوہر کا ایمان کامل کرتی ہے اور جب ماں بنتی ہے تو
جس جنت میں ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء، ولیِ کامل، قطبِ قلندر، بزرگانِ دین، اولیاء اللہ، اصحابِ رسول ص اور امامِ مبین۴ ہوں گے، اس جنت کے سردار حسین۴ ابن علی۴ ہوں گے۔
#ولادت_سردارِ_جنت_حسینؑ
پیارے دوستو امید ہے ابتک سمجھ گئے ہو گے کے آزادی چھیننے سے نہیں بانٹنے سے، رلانے سے نہیں ہنسانے سے، میں میں کہنے سے نہیں ہم کہنے سے، نفرت نہیں محبت پھیلانے سے، اکیلے نہیں ساتھ چلنے سے ملتی ہے۔ مگر جسکو یہ سمجھ نا آئی کے ورلڈ کپ اسنے نہیں اسکی ٹیم نے جیتا تھا، اس سے کیا امید.
🌞