May father in law passed away right after my mother in law death just three months ago a true relationship & love. Few people role in our life is very short but important both will live in our heart forever. 🤲
امی کو فوت ہوۓ ستائیس سال ہو گئے ہیں مجھے کل رات سے بخار چڑھ رہا ہے تھوڑی آنکھ لگی تو بڑی بہن نے ماتھے پہ ہاتھ رکھا اور کھا کیٹو اٹھو دوائی کھاؤ مجھے لگا جیسے امی نے ماتھے پر ہاتھ رکھا ہو اور دوائی کھانے کا کہہ رہی ہیں :۔
اگر کوئی آپ کے خیالات خاموشی سے سُنتا ہے اس کا مطلب یہ نہیں کہ اُس کی اپنی کوئی سوچ نہیں وہ آپ کی آزادیِ رائے کا احترام کرتا ہے ورنہ زبان تو سب کے پاس ہے !
میری نانی کا اسلام اچھا تھاوہ کسی کو اُس کے مذہب یا عقیدے کی وجہ سے نفرت نہیں کرتی تھی بلکہ میری نانی اماں نے اپنے منہ بولے سیکھ بھائی کو پارٹیشن کے وقت گھر میں چھپا رکھا اور باحفاظت بارڈر تک چھوڑ کر آئی تھی جب انسان انسان کو مذہب اور باڈر کی تقسم کی بنا پر مار رہے تھے۔