Solution Expert Profile Banner
Solution Expert Profile
Solution Expert

@SyedNoorPTI

10,186
Followers
6,731
Following
85
Media
30,393
Statuses

ᴀ ᴛʀᴜᴇ ғᴀɴ ᴏғ ᴄʜᴀɪʀᴍᴀɴ ᴘᴀᴋɪsᴛᴀɴ ᴛᴇʜʀᴇᴇᴋ-ᴇ-ɪɴsᴀғ & ғᴏʀᴍᴇʀ ᴘʀɪᴍᴇ ᴍɪɴɪsᴛᴇʀ ᴏғ ɪsʟᴀᴍɪᴄ ʀᴇᴘᴜʙʟɪᴄ ᴏғ ᴘᴀᴋɪsᴛᴀɴ.

Imranica
Joined April 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
اگر مریم نواز کو خوش کرتے کرتے ساری عوام کو ناراض کر لیا ہے تو اب بھی وقت ہے سرعام معافی مانگیں اور عمران خان سے صلح کر لیں کیونکہ۔ #واحد_آپشن_عمران_خان
125
2K
3K
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
"میں چونٹیاں نہیں ہوں".❣️ لاہور میں کور کمانڈر ہاؤس پر حملے کو لے کر ایک دوست سے بات ہوئی جس نے انتہائی ذمہ داری اور پر اعتماد طریقے سے بتایا کہ جو کچھ لاہور میں ہوا وہ ناممکن تھا اور وہ اج بھی اس سب پر اعتبار کرنے کے لیے تیار نہیں ہے۔ میرے مزید استفسار پر اس نے مجھے بتایا 👇
12
581
3K
@SyedNoorPTI
Solution Expert
9 months
میرے عمران سا ہے ای کوئی نہیں۔ انجینیئر تو تے شے ای کوئی نہیں۔ مرنے سے پہلے اے مسلماں کر لے اس پر غور۔ کتابوں کا خدا اور ہے۔ انجینئر کا خدا کوئی اور۔ نہ میں وہابی نہ میں بابی۔ انجینئر کو دی ہے کسی نے چابی۔ انجینیئر کی دکان بند۔ The damage has been done. #مولوی_برائے_فروخت
Tweet media one
136
782
1K
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
یہ خاص اینگل سے کھینچی گئی فوٹو کسی کے لئے خاص پیغام ہے کون کون سمجھ گیا ؟ #مائنس_عمران_ناممکن_ترین
Tweet media one
35
270
1K
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
اے پیارے اللہ اے موسی ع اور ابراہیم ع کے رب اس قوم کے قائد عمران خان کی حفاظت فرما جو تیرے محبوب خاتم النبیین صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ناموس کی بات کرتا ہے ان کی ناموس پہ پہرہ دیتا ہے۔پاک پروردگار عمران خان کے دشمنوں کو فرعون اور نمرود کی طرح نیست و نابود فرما دے۔ آمین ثم امین
Tweet media one
53
316
810
@SyedNoorPTI
Solution Expert
11 months
عمران خان کا پیغام: ہر ایک دشمن کی سازشوں سے، یہ دیس ہم کو بچانا ہوگا۔ محبتوں کو فروغ دے کر، شعور ملت جگانا ہوگا۔ یہ کون ہیں جو ہم ہی میں رہ کر، ہمارے گھر کو جلا رہے ہیں؟ چلو یہ سوچیں ہم آج مل کر۔ جو اس زمین سے کیا تھا ہم نے، وہ عہد کیا ہم نبھا رہے ہیں؟ #ReleaseImranKhan
Tweet media one
12
261
754
@SyedNoorPTI
Solution Expert
9 months
خدارا فرق رہنے دیں۔ یہ کسی پی ٹی ائی رہنما کا گھر نہیں جسے نو مئی کے بعد تباہ کر دیا گیا ہو بلکہ یہ ایک فلسطینی کا گھر ہے جسے اسرائیلی فورسز نے تباہ کیا ہے۔ یہ دیکھ کر شدید افسوس ہوا کہ پی ٹی ائی کہ ہمدردوں اور مظلوم فلسطینیوں میں کوئی فرق باقی نہیں رہا۔
11
508
743
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
سے لیٹ ہو جاتا ہے کیونکہ وہ قانون کی پاسداری میں ناکے پر انتظار کرتا ہے۔ اس نے کہا کہ چند فوجی جوانوں کی موجودگی میں بھی ایسا واقعہ ہونامحال تھا۔ میں نے جب اس کو حکومتی دلائل دیے تو اس نے عمران خان کا ایک جملہ دہرا کر مجھے لاجواب کر دیا کہ، "میں چونٹیاں نہیں ہوں" @PTIofficial
9
108
653
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
چیپ جسٹس عامر فاروق، قوم کے لیے آپ اہم ہیں نہ آپ کی بیماری، اگر تو آپ واقعی بیمار ہیں تو عمران خان کے کیس کسی دوسرے جج کو دے دیں، اور اللہ آپ کو شفا دے۔ لیکن اگر آپ ڈرامے کر رہے تو اللہ کرے آپ ایسے موذی مرض میں مبتلا ہوں کہ شدید تکلیف میں منہ سے موت مانگیں۔ #رہا_کرو_کپتان_ہمارا
Tweet media one
83
411
629
@SyedNoorPTI
Solution Expert
10 months
سالگرہ مبارک عمران خان صاحب❤️ عمران خان 71 برس کے ہو گئے ہیں اللہ پاک انہیں لمبی زندگی اور تندرستی عطا کرے۔ اللہم آمین 71 کا حرف عمران خان کے مخالفوں کے لیے بالکل اچھا نہیں ہے اب عمران خان بھی 71 برس کے ہو گئے ہیں لہذا 71 والے انجام سے بچنے کے لیے 71 والی حرکتیں چھوڑ دیں۔
Tweet media one
20
234
633
@SyedNoorPTI
Solution Expert
11 months
پی ٹی آئی کا جھنڈا: پی ٹی آئی کا جھنڈا ملک میں وحدت اور اتحاد کی علامت بن چکا ہے۔ یہ جھنڈا لے کر ایک پاکستانی چاروں صوبوں، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بغیر خوف گھوم سکتا ہے۔ کوئی اور جھنڈا لے کے آپ پورے ملک میں نہیں گھوم سکتے، آپ عوامی نفرت بلکہ تشدد کا نشانہ بھی بن سکتے ہیں۔
Tweet media one
15
211
580
@SyedNoorPTI
Solution Expert
9 months
منافق انسان! √• یاسمین راشد، صنم جاوید وغیرہ کو بے گناہ قید کرتے ہوئے تکلیف کیوں نہیں ہوئی۔ √• معصوم عمار فاروق کا جب علاج نہیں ہونے دیا تب تمہیں تکلیف کیوں نہیں ہوئی۔ ✓• لوگوں کو قبروں میں پہنچا دیا اور اپنی ماں بہن کو گالی پڑنے پر بھی تکلیف ہے۔
49
406
592
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
السلام علیکم کامران خان صاحب، بہت معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ میں نے آپ کا ٹویٹ پورا نہیں پڑھا۔لیکن آپ کا ماضی کا ریکارڈ دیکھتے ہوئے میں سمجھ سکتا ہوں کے آپ نے کیا لکھا ہوگا۔آپ صرف ایک چیز مس کر گئے ہیں۔اسے کہتے ہیں اللہ کی قدرت۔جس کے ہاتھ میں عزت ذلت زندگی موت سب کچھ ہے۔ ایک مسلمان
@AajKamranKhan
Kamran Khan
1 year
الوداع الوداع عمران خان الوداع اب عمران خان سیاست کو کوئی معجزہ ہی بچا سکتا ہے قصہ مختصر عمران خان کو انکی اکڑ کھا گئی رہی سہی کثر بشری بی بی کی تواہمات نے پوری کردیں پاکستانیوں کی سیاسی منظر نامے پر دو خاندانوں کے قبضے سے آزاد تیسری سیاسی قوت کی خواہش عمران خان نے اپنے ہاتھوں سے
Tweet media one
21K
3K
12K
10
120
542
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
میرے پاکستانی بھائیو آپ سے درخواست ہے کہ احتجاج آپ کا حق ہے۔ قوم کا ہر دلعزیز لیڈر ایک مرتبہ پھر اغوا کیا گیا ہے تو آپ خوف کا بت توڑ دیں اور پر امن احتجاج کے لیے باہر نکلیں۔ اگر آپ کو موت کا ڈر ہے تو یقین مانیں بیغیرتی کی زندگی سے موت کہیں بہتر ہے۔ #پر_امن_ملک_گیر_احتجاج
Tweet media one
9
264
538
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
کہ وہ عرصہ دراز سے روزانہ کام کے سلسلے میں کینٹ سے گزرتا ہے۔ جہاں کی سکیورٹی اتنی اچھی ہوتی ہے کہ ایک چڑیا کا پر مارنا بھی محال ہے۔ اس کے بقول روزانہ چند فوجی جوان ہزاروں بلکہ لاکھوں لوگوں کو کینٹ سے گزرنے کا محفوظ راستہ فراہم کرتے ہیں۔ اور حالات کی نزاکت دیکھتے ہوئے 👇
1
86
468
@SyedNoorPTI
Solution Expert
11 months
ایک معصومانہ سوال؟🙏 پاکستان میں کاروبار بند ہو چکا ہے ہر پاکستانی کی اب یہ خواہش ہے کہ وہ کسی طرح پاکستان سے باہر چلا جائے۔ تو یہ عرب ممالک والے پاگل ہیں کیا جو پاکستان میں 50 ارب ڈالر انویسٹ کریں گے یا وہ سماء اور جیو نیوز دیکھتے ہیں؟ پلیز غصہ نہیں کرنا صرف جواب دینا ہے۔🤗🙏
Tweet media one
22
195
485
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
"یوٹرن بہترین حکمت عملی" اکثر اوقات ہم سیاسی مخالفین کو سنتے ہیں کہ وہ عمران خان کو یو ٹرن لینے پر ہدف تنقید بناتے ہیں۔ آئیے آج ہم یوٹرن کی افادیت اور نقصانات کا جائزہ لیتے ہیں۔ 1) اکثر اوقات ہم سب ٹریفک سگنل یا ٹریفک جام سے بچنے کے لیے یوٹرن لیتے ہیں اور اپنا قیمتی وقت 👇
3
97
453
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
بعض اوقات ہزاروں لوگ ایک ناکے پر انتظار کرتے ہیں۔ کیونکہ سب لوگ فوج سے محبت کرتے ہیں تو کبھی کوئی ناشائستہ واقعہ بھی پیش نہیں آتا پھر بھی کوئی سر پھرا اگر بدتمیزی کرنے کی کوشش کرے تو اس کو فوری ٹریٹمنٹ موقع پر فراہم کیا جاتا ہے۔ اس نے مزید بتایا کہ وہ ہر دوسرے دن اپنے دفتر 👇
1
72
433
@SyedNoorPTI
Solution Expert
11 months
پیارے عمران خان، آج پاکستان اور بھارت کا کرکٹ میچ ہے ساری زندگی اس میچ کا بے صبری سے انتظار کر تے تھے، لیکن آج بالکل نہیں دیکھیں گے۔ اب ہم آپ کے علاوہ کسی کرکٹر کو جانتے بھی نہیں، جو بھی حق کا ساتھ نہیں دے گا یا آپ سے بغض رکھے گا ہم اسے نفرت کا نشان بنا دیں گے۔ #ReleaseImranKhan
Tweet media one
17
219
409
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
خرید جسٹس عامر فاروق اصل میں عمران خان سے ظلم نہیں کر رہا، بلکہ وہ پاکستان کے ساتھ ظلم کر رہا ہے، ایسے ہی کرپٹ ججوں کی وجہ سے بنگالیوں کا پہلے نظام انصاف سے اعتماد ختم ہوا، اور پھر آخر کار پاکستان پر سے اعتماد ختم ہو گیا تھا۔ #عمران_خان_کو_رہا_کرو
Tweet media one
7
173
383
@SyedNoorPTI
Solution Expert
9 months
ایک دن کی نفرت۔🧵 سسٹم ایک عام پاکستانی کو زبردستی نفرت کرنے پر مجبور کر رہا ہے سسٹم نے آج کے دن میں یہ کارنامے سر انجام دیے ہیں۔ 1• سزا یافتہ مجرم نواز شریف کو منٹوں میں ضمانت فراہم کرنے والی اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو میرٹ پر ریلیف دینے سے انکار کر دیا۔ 👇
8
155
382
@SyedNoorPTI
Solution Expert
11 months
عمران خان بنام عوام: خان صاحب، جن کو لگتا تھا کہ آپ کے جیل جانے سے سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا وہ جھوٹے ثابت ہو گئے ہیں۔ ہم آپ کی جرات اور بہادری کو سلام پیش کرتے ہیں۔ قائد اعظم کے فرمان کے مطابق، ہم بھی ہتھیار نہیں ڈالیں گے اور اس ملک کا دفاع ہر قیمت پہ کریں گے۔ #ReleaseImranKhan
Tweet media one
10
162
374
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
ابرارالحق، فواد چوہدری اور باقی تمام بزدلوں کے لیے کپتان کے ٹائیگر اکمل خان باری کا انتہائی اہم پیغام!
1
123
378
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
ویک جسٹس عمر عطا گھڑیال، آپ ایک گھڑیال لے لیں اور بجایا کریں۔ قومی لیڈر کے خلاف ساری سازش آپ کی وجہ سے ہو رہی ہے۔ بہت برداشت کیا، لیکن سچی بات یہ ہے کہ آپ کسی چھوٹی سی تحصیل کے، مجسٹریٹ کے ریڈر بننے کے بھی قابل نہیں، پاکستان کی بد قسمتی ہے کہ آپ چیف جسٹس ہیں۔ #لیڈر_صرف_عمران_خان
Tweet media one
11
208
349
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
عمران خان کے دشمنو، آپ سورج مغرب سے نکال دو، بارش برسا دو، یا فرشتے لا کے عمران کے خلاف پریس کانفرنس کروا دو۔ ہمیں قسم ہے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے رب کی پھر بھی تمہارا کا اعتبار نہیں کریں گے۔ اس لیڈر نے ہمارا اللہ پہ یقین مزید پختہ کیا ہے ہم کسی دجال کے بہکاوے میں نہیں ائیں گے۔
Tweet media one
9
145
355
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
عمران خان کے دشمنوں اب تم سے نفرت اپنے ایمان کا حصہ بنا لیا ہے۔ آج سے جب بھی اپنے پروردگار سے مخاطب ہوں گے۔ جہاں عمران خان کی زندگی تندرستی کے لیے دعا کریں گے۔ وہیں تمہاری اور تمہاری نسلوں کی بربادی کی بددعا بھی ضرور کریں گے۔ اللہ تم لوگوں کو برباد کرے اور ذلیل و رسوا کرے۔آمین
Tweet media one
8
175
362
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
اگر کوئی میرے کپتان عمران خان کو جیل میں سی کلاس دینے پہ خوش ہو رہا ہے تو وہ میرا پیغام سن لے، آپ نے عمران خان کو نہیں بلکہ 80 فیصد پاکستانیوں کو سی کلاس میں ڈال دیا ہے۔ اور جو سی کلاس میں ہوتے ہیں وہ اپنے مخالفوں سے سخت نفرت کرتے ہیں۔ آپ نے ہمیں بھی نفرت کرنے پہ مجبور کر دیا ہے۔
Tweet media one
4
150
338
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
مرشد عمران خان سپریم کورٹ پہنچ چکے ہیں اللہ پاک ان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور جج حضرات کو انصاف کرنے کی اورصرف اللہ تعالی سے ڈرنے کی توفیق عطا فرما ہے۔ آمین #سازش_نہیں_مقابلہ_کرو
3
68
322
@SyedNoorPTI
Solution Expert
10 months
شیر پاکستان عمران خان نے بالکل ٹھیک فرمایا تھا یہ نامعلوم لوگ انتہائی ڈرپوک اور بزدل ہیں انکی اوقات نوازشریف کے گارڈز سے زیادہ کچھ نہیں ہے۔ گیدڑوں نے بکاؤ عدالتوں کو ساتھ ملا کے شیر کے خلاف سازش کی ہے کیونکہ اس کا مقابلہ ناممکن ہے۔ @PTIofficial @InsafPK
2
181
332
@SyedNoorPTI
Solution Expert
9 months
انجینیئر مرزا صاحب۔۔۔ عمران خان کے ذاتی ٹویٹر اکاؤنٹ سے فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کی مذمت کی گئی تھی ۔ یہ پیغام کم از کم 35 لاکھ لوگوں نے پڑھا ہے لیکن آپ کی انکھوں پہ پٹی بندھی ہوئی ہے ۔ آپ کو اپنی کم علمی ، بے شرمی اور جھوٹ بولنے پر عمران خان صاحب سے معافی مانگنی چاہیے ۔
Tweet media one
@ImranKhanPTI
Imran Khan
9 months
There is a genocide of Palestinians going on & it is utterly condemnable to see how the powerful are allowing it to happen with impunity. Israel is being allowed to break all international laws as it commits war crimes & crimes against humanity in its massacre of the Palestinian
3K
37K
82K
14
236
320
@SyedNoorPTI
Solution Expert
11 months
پاکستان اپنی نوعیت کا دنیا کا واحد ملک ہے جہاں پر وفاداروں کو سزا جب کہ غداروں کو جزا اور پروٹوکول سے نوازا جاتا ہے۔ ہم اپنی نئی نسل کو بھی یہی سکھا رہے ہیں، کہ اس ملک سے غداری کرو گے تو ہی آپ کو یہاں عزت اور تکریم ملے گی۔ #جیل_میں_ٹرائل_نامنظور #ReleaseImranKhan
Tweet media one
6
179
316
@SyedNoorPTI
Solution Expert
9 months
شیرو اور سلیم لفافی کا انٹرویو ۔۔ لفافی ۔ کیا تم عمران خان کے کتے ہو؟ شیرو ۔ جی ہاں جیسے تم مریم نواز کے کتے ہو۔ لفافی ۔ عمران خان کیسا انسان ہے؟ شیرو ۔ کیوں تم نے اس کو رشتہ دینا ہے؟ لفافی ۔ بشریٰ بی بی گوشت کا کیا کرتی ہیں؟ شیرو ۔ جو مرضی کریں تمہارے گھر سے لے کے آتی ہیں؟
Tweet media one
17
170
329
@SyedNoorPTI
Solution Expert
9 months
قانون اندھا نہیں جج کسی کا کانا ہے" √جو جج خود الیکشن میں رکاوٹ بنے آج بے شرموں کی طرح وہی کیس سن رہے ہیں۔ √احساس کمتری کا شکار منصف سستے مراثی کی طرح جگتیں مار رہے ہیں۔ √پرویز الہی کی ضمانت پہ پریشان جج نواز شریف کی ضمانت پر قومے میں چلے گئے ہیں۔ #ایک_اور_1971_نامنظور
8
174
313
@SyedNoorPTI
Solution Expert
9 months
پولنگ ایجنٹ۔ پی ٹی آئی پر غیر اعلانیہ پابندی لگائی ہوئی ہے یہ الیکشن کے دن پی ٹی آئی کے پولنگ ایجنٹوں کو بھی اغوا کریں گے۔ آپ نے پی ڈی ایم کے علاوہ کسی اور جماعت کا پولنگ ایجنٹ بن کر پی ٹی آئی کے ووٹ پر پہرا دینا ہے۔ انشاءاللہ آٹھ فروری عمران خان کی فتح کا دن ہے۔ @InsafPK
9
161
278
@SyedNoorPTI
Solution Expert
9 months
پی ٹی آئی کے امیدوار۔ ✓• عمران خان کے پی میں جسے چاہے ٹکٹ دیدے وہ انشاءاللہ آرام سے جیت جائے گا۔ ✓• پنجاب اور سندھ میں امیدواروں کے اغوا سے بچنے کے لیے صرف تگڑے وکیلوں اور خواتین کو ٹکٹ دینا چاہیے ان کو اغوا کرنا ریاست کے لیے بالکل آسان نہیں ہوگا۔ @PTIofficial @InsafPK
3
136
267
@SyedNoorPTI
Solution Expert
11 months
لبیک عمران خان:❣️ عمران خان صاحب، آپ کا حکم ہمیں شیر افضل مروت کی زبانی مل گیا ہے۔ ہم جہاں بھی ہوں گے، چاہے کوئی بازار، دفتر، پیٹرول پمپ، مسجد، دوستوں کی محفل، کھیل کا میدان، یا پھر خوشی یا غم کی تقریب، ہم اسے اللہ کی رحمت سے پی ٹی ائی کی کارنر میٹنگ بنا دیں گے۔ انشاءاللہ✍️۔
Tweet media one
7
89
196
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
عمران ریاض خان بھائی بڑی معذرت کے ساتھ آپ کے ساتھ دھوکا ہوا۔ آپ نے کوفہ والوں پر اعتبار کیا۔ لیکن ہم آپ کے لیے آواز اٹھاتے رہیں گے کیونکہ آپ بھی حق کی بات کرتے تھے۔ ہم آپ کے نقش قدم پر چل کر سوال بھی پوچھیں گے اور جواب بھی مانگیں گے کیونکہ۔ #میں_کوفی_نہیں
3
130
178
@SyedNoorPTI
Solution Expert
9 months
سانحہ 25 اکتوبر🏴 25 اکتوبر کو پی ٹی آئی سوشل میڈیا یعنی 80 فیصد پاکستانیوں کی آواز کو بلاوجہ دہشت گرد کہا گیا ملک کی امن پسند اکثریت آبادی کو دہشت گرد کہنا قابل مذمت ہے۔ پاکستان کے ہر بازار چوک اور گلی محلے میں عوام موجودہ حکمرانوں پر شدید تنقید کرتی ہے سوشل صرف دکھاتا ہے۔
Tweet media one
4
115
187
@SyedNoorPTI
Solution Expert
11 months
کوفی ٹیسٹ: کیا آپ کوفی ہیں؟ اگر ارض پاک میں خواتین بچوں بزرگوں اور مردوں پر ظلم اور گھروں کی حرمت کی پامالی پر آپ خاموش یا خوش ہیں تو آپ یقینا کوفی ہیں۔ لہذا فوری طور پر مردہ یزید اور کوفیوں کو برا کہنا بند کریں کیونکہ وہ آپ کے اپنے ہی ہیں۔ مجھے ہے حکم اذاں لا الہ الا اللہ۔
Tweet media one
5
106
179
@SyedNoorPTI
Solution Expert
11 months
سب سے پہلے پاکستان: نوجوانوں کو اس وقت شدت سے احساس ہے کہ ان کا حق حکمرانی چھین لیا گیا ہے اور وہ ریاست سے متنفر ہو رہے ہیں۔ تمام ملکی مسائل کا واحد حل صاف اور شفاف الیکشن ہے جس میں پی ٹی ائی کی عمران خان کی قیادت میں شرکت اس سے بھی زیادہ ضروری ہے۔ #ReleasePrisonerNo804
Tweet media one
5
74
169
@SyedNoorPTI
Solution Expert
10 months
اینکیڈو پاکستانیوں کو حق اور سچ کا ساتھ دینے کا پیغام دیتا ہے جو اس وقت پاکستان میں جرم ہے۔ اس ٹویٹ کا آسان سا پیغام یہ تھا کہ جھوٹے انٹرویو نہیں کرنے چاہئیں۔ ریاست کو اس بات پہ غور کرنا چاہیے کہ کیوں اس کی وقعت ایک نامعلوم ٹویٹر اکاؤنٹ کے آگے صفر ہو چکی ہیں۔ @Fallibilist1
5
79
146
@SyedNoorPTI
Solution Expert
8 months
غیر آئینی نگران وزیراعظم نے بیان دیا ہے کہ جبری گمشدگی میں کوئی ریاستی ادارہ ملوث نہیں ہے۔ جبکہ قوم کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ یہ کام ہمارے ادارے سرعام کر رہے ہیں جس کے بے شمار ویڈیو ثبوت موجود ہیں۔ کاکڑ نے تو اداروں کو پاکستانی ماننے سے ہی انکار کر دیا ہے کیا کوئی مقدمہ درج ہوا؟
5
77
148
@SyedNoorPTI
Solution Expert
9 months
بات پہلی دفعہ نہیں ہوئی۔۔!! یہ بہت چالاک اور عیار لوگ ہیں ان کا مقصد پاکستان میں مکمل انتشار پھیلانا ہے۔ مکمل انتشار پھیلانے کے بعد یہ لوگ عوام کے ساتھ کھڑے ہو جاتے ہیں 1971 کو یاد کر لیں۔ ان سے یحیی خان ، ضیاء الحق ، مشرف اور بینظیر کی بات بھی ہو گئی تھی ان کا انجام کیا ہوا؟
Tweet media one
6
104
143
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
اس قوم کی خاطر زندان میں پڑے عمران خان صاحب، ہم نے آپ کے ہر حکم پہ لبیک کہا۔ آج بھی ہماری جان آپ کے لیے حاضر ہے۔ لیکن ایک پیغام آپ کے لیے بھی ہے، کہ ہم سے آپ نے یہ امید بالکل نہیں رکھنی کہ ہم آپ کے مخالفین کو کسی صورت معاف کریں گے۔ ہمیں اب قصاص چاہیے۔ #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
Tweet media one
3
69
119
@SyedNoorPTI
Solution Expert
9 months
پیارے پاکستانیوں: یہاں سے معاملہ شروع ہوا تھا جو آخر کار "سانحہ لمز" پر ختم ہوا۔ مشہور کہاوت ہے "جب گیڈر کی موت آتی ہے تو وہ لمز کی طرف بھاگتا ہے" پر مجھے لمز کے سٹوڈنٹس سے ایک شکوہ ہے کہ آپ کا مہمان گیدڑ کے بھیس میں ایک خچر تھا اور خچر پیار کی زبان کے بالکل مستحق نہیں ہوتے۔
@mugheesali81
Mughees Ali
9 months
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ 2روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے،LUMS میں طلباء و طالبات کے ساتھ خصوصی سیشن میں شرکت کریں گے۔۔۔!!!
48
35
411
5
77
126
@SyedNoorPTI
Solution Expert
8 months
یہ وقت بھی گزر جائے گا۔ محمود غزنوی کو اس کے غلام ایاز نے یہ خوبصورت نصیحت کی تھی جو آج بھی مشعل راہ ہے ۔ آج عمران خان اور تحریک انصاف پر ظلم کرنے والے مستقبل میں بے نام و نشان ہو جائیں گے ۔ سکندر ، فرعون ، نمرود کہاں ہیں ؟ باقی صرف اللہ اور اللہ والوں کا نام ہی رہ جاتا ہے ۔
Tweet media one
11
72
131
@SyedNoorPTI
Solution Expert
7 months
میرا اعلان۔ نواز شریف ملعون کا ٹکٹ لے کے اگر امام کعبہ بھی میرے پاس ووٹ مانگنے آئے تو میں انہیں صاف انکار کروں گا میں حسینی ہوں باطل اور باطل کے ساتھی کی کبھی حمایت نہیں کروں گا۔ اور عمران خان کا ٹکٹ اگر حریم شاہ کو بھی ملا تو سو فیصد ووٹ اس کا ہوگا۔ نعرہ عمران۔ حق عمران
Tweet media one
11
66
122
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
سیدنا امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا کہ مجھے اتنا دکھ کربلا کے ظلم پہ نہ ہوا جتنا دکھ مجھے کوفہ والوں کے خاموش رہنے پر ہوا۔ آئیں ہم مل کے آواز اٹھائیں۔ اگر ہم سب کی آوازیں بھی مل گئیں تو انشاءاللہ ظالم کے کان کے پردے پھٹ جائیں گے۔ #میں_کوفی_نہیں
2
64
106
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
آیت الکرسی پڑھ کر خان صاحب کی حفاظت کے لیے دعا کر دیں
Tweet media one
4
30
112
@SyedNoorPTI
Solution Expert
9 months
اب کی بار انصاف سرکار۔ ✓ قائد اعظم ایک وکیل اور پاکستان کے پہلے گورنر جنرل تھے۔ ✓ عمران خان، عوام اور وکلاء مل کے آج بھی آرام سے حکومت بنا سکتے ہیں۔ ✓ حکومت، عدالت اور الیکشن کمیشن سب پی ٹی آئی کے خلاف ہیں۔ ✓ امیدوار سے لے کے پولنگ ایجنٹ تک سب وکیل ہونے چاہیئں۔ @InsafPK
4
69
111
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
جہانگیر ترین صاحب اسلام علیکم ، جیسے ٹیپو سلطان کے ساتھ میر صادق کا نام تاریخ میں شامل ہو چکا ہے اسی طرح آپ کا نام بھی عمران خان کے ساتھ تاریخ کی کتابوں میں ملے گا۔ میر صادق کو ایسٹ انڈیا کمپنی کی حمایت حاصل تھی۔آپ کے بارے میں بھی کہا جا رہا ہے ہے کہ آپ کو بے پناہ دولت کے 👇
@JahangirKTareen
Jahangir Khan Tareen
1 year
I am pleased to announce Abdul Aleem Khan as the President of Istehkam-e-Pakistan Party. Aamir Mehmood Kiyani as Secretary General. Awn Chaudhary as Additional Secretary General & Spokesperson of the Party as well as of the Patron-in-Chief. More announcements to follow Inshallah
10K
790
7K
1
29
99
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
پوری قوم کو برائے نام آزادی مبارک ہو، اللہ تعالی ہم سب کو جلد از جلد حقیقی آزادی نصیب کرے، آمین۔ جو چند بے عقل لوگ کشیدگی کہ ماحول میں بھی باجے بجا رہے ہیں، تو ان کے والدین کے لیے میرا پیغام ہے کہ ایسے بچوں کو پیدا کرنے سے بہتر تھا کہ اپ بکرے پال لیتے۔ #غلام_نہیں_آزاد_پاکستان
Tweet media one
2
46
97
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
کل بھی بھٹو غنڈا تھا۔ آج بھی بھٹو غنڈا ہے۔ زرداری کل بھی گندا تھا۔ زرداری آج بھی گندا ہے۔ کل بھی سیاست دھندا تھا۔ آج بھی سیاست دھندہ ہے۔ غریب کا جینا مشکل ہے۔ جب تک بھٹو زندہ ہے۔
4
46
88
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
"چیف جسٹس وفات پا گئے" پوری قوم کو اطلاع دی جاتی ہے، کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ اور لاہور ہائی کورٹ نو مئی کی شام انتقال کر گئے تھے۔ جبکہ اسلام اباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس پیدائشی مردہ ہیں۔ ہم نے کافی تحقیق کی کہ ہماری خبر غلط نہ ہو لیکن اب پورے یقین کے ساتھ آپکو پکی خبر دے رہے ہیں۔
Tweet media one
3
52
89
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
اللہ رب العزت کو ظلم اور ظالم اتنے ناپسند ہیں کہ انہوں نے ظلم کو اپنے اوپر ہی منع فرما لیا ہے انشاءاللہ ان ظالموں کا انجام انتہائی عبرتناک ہوگا۔
1
49
82
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
خان صاحب❣️ شکریہ کی کوئی ضرورت نہیں یہ ہمارا فرض ہے کہ ہم آپ کو اپنے سروں پر بٹھائیں تھوڑا سا لیٹ آئے ہیں آپ ٹک ٹاک پر لیکن دیر آے درست ائے اب ایک مزدور ہو کسان ہو دکاندار ہو گھریلو خواتین ہوں یا بچے ہر شعبہ زندگی تک آپ کی اواز فوری پہنچ جایا کرے گی۔👏
0
37
84
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
Me Tehreek e Insaf Hon. Me Imran Khan Hon.
Tweet media one
1
21
83
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
عمران خان کی طرح قوم نے بھی اپنا فیصلہ کر لیا ہے، اور قوم کا فیصلہ جہاں پہنچنا چاہیے تھا وہاں پہنچ بھی گیا ہے۔ اس لیے 14 اگست کو آزادی مبارک کی ٹویٹ کرنے کی بھی ہمت نہیں ہوئی۔
0
30
78
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
چیئرمین کی سیٹ پر صرف خان ہی بیٹھے گا!
1
8
78
@SyedNoorPTI
Solution Expert
11 months
خان صاحب خدا کی قسم آپ کے دشمنوں سے آپ کی تعریف سن کر دل خوش ہو گیا ہے، آپ نے بس ڈٹے رہنا ہے، ہم بھی آپ کے حکم پہ خاموش ہیں ہماری خاموشی کب ختم ہوگی یہ آپ نے طے کرنا ہے۔ #جیل_میں_ٹرائل_نامنظور #ReleaseImranKhan #ImranKhanNeedsJustice
0
39
62
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
قرآن پاڪ بار بار ڪہتا ہے لَا تَقْنَطُوْا۝ نا امید نہ ہو لَا تَهِنُوْا۝ ڪمـزور نہ پڑو لَا تَحۡزَنُوۡا۝ غمگین نہ ہو لَا تَيْاَسُوْا۝ مایوس نہ ہو "امید کو ڪبھى نہ چھوڑنا ڪمزور تمہارا وقت ہے اللّٰـہﷻ نہیں" ❤ اللّٰہ پاک ہمارے لیڈر عمران خان کی ظالمین سے حفاظت فرمائے ۔ آمین
5
30
60
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
میں دجال نہ آئے۔کیونکہ آپ کا ریکارڈ دیکھتے ہوئے میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ آپ اپنا ایمان تباہ و برباد کر لیں گے۔ سلطان راہی مرحوم کا ایک مشہور فقرہ آپ کی خدمت میں۔ "مولے نوں مولا نا مارے تے مولا نئی مردا اوئے"
1
17
61
@SyedNoorPTI
Solution Expert
11 months
دلیر جج: آج سائفر کیس سپیشل جج حسنات پر عوام بلا وجہ تنقید کر رہی ہے کیونکہ اس نے بیان دیا تھا کہ میں دلاور نہیں دلیر ہوں۔ جب کہ اس کا اصل بیان یہ تھا کہ میں دلاور نہیں دلیر مہندی کے پیچھے گھنگرو پہن کے ناچتا ہوں۔ ہو سکتا ہے آج کا فنکشن ہوصبح سے شریف آدمی کو بدنام کیا ہوا ہے۔🤦
0
26
55
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
@GulJammas اس پریس کانفرنس کے بعد بیس کا زیرو اڑ جائے گا۔
3
1
55
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
سلام یا حسین ع❣️ اے جنتوں کے سردار اے اللہ کے پیارے اے نبی ص دلارے اے فاطمہ ع اور علی ع کے لال کاش کہ ایسا ہوتا کہ ہم بھی کربلا میں ہوتے۔ آپ ع کی آپ کے جنتی لشکر کی پیاری گڑیا سکینہ کی ننھے علی اصغر کی حفاظت کرتے ہوئے تمام زخم اپنے سینے پر کھاتے اور سب سے پہلے مر جاتے کاش !💔🙏۔
2
22
54
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
مرشد عمران خان صاحب اللہ تعالی آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آپ خیر سے جائیں اور خیر سے واپس تشریف لائیں اللہ پاک آپ کے دشمنوں کو نیست و نابود کرے کیونکہ جو آپ کے دشمن ہیں درحقیقت وہی اس ملک کے دشمن ہیں۔ #سازش_نہیں_مقابلہ_کرو
4
18
44
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
امریکہ بہادر مان گیا باجوا مان گیا زرداری کمینہ مان گیا نواز بھگوڑا مان گیا فضل شیطان مان گیا لیکن کیا کریں۔۔۔ #عوام_نہیں_مان_رہی
Tweet media one
1
40
49
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
ہونے کے ناطے میں نے اللہ کا شکر ادا کیا کہ آپ فرعون کے دور میں نہیں تھے ورنہ آپ یقینا موسی علیہ السلام کے خلاف ہوتے۔اور شکر ہے کہ آپ نمرود کے دور میں نہیں تھے ورنہ ابراہیم علیہ السلام کے خلاف ہی ہوتے۔ایک دعا لازمی آپ اپنے لئے کیا کریں اور کثرت سے کیا کریں کہ آپ کی زندگی
1
10
48
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
بچوں اور خواتین پر ظلم فوری بند ہونا چاہیے یہ بہت خطرناک ہے۔ آخر میں عظیم لیڈر عمران خان کو یوٹرن کا بادشاہ ہونے پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے علامہ اقبال کے اس شعر پر اختتام کرتے ہیں۔جو یوٹرن کی تعریف ہے۔ "جھپٹنا پلٹنا پلٹ کر جھپٹنا، لہو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ" @PTIofficial
1
17
47
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
اسلام علیکم عمران خان کے دشمنوں سے صرف اتنی بات کرنی ہے کہ بھائی لوگو جس کے ساتھ اللہ ہو اس سے پنگا نہیں لیتے ۔ کیونکہ پہلے بھی لوگ یہ کام کرکے دیکھ چکے ہیں اور ان کا انجام بھی لوگ دیکھ چکے ہیں ہیں نمرود اور فرعون کی مثال آپ کے سامنے ہے!
0
14
42
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
@law4all3 "سبحان اللہ" اللہ پاک آپ کی اور ہماری جنت میں ملاقات کروائے۔ آمین۔
1
5
47
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
عمران خان صاحب اللہ تعالی کی مدد اس کے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے میں آپ کے ساتھ ہو اللہ پاک آپ کے دشمنوں کو اندھا کر دے ان کی تمام تدبیریں ناکام ہو جائیں اللہ رب العزت بہترین تدبیر کرنے والا ہے۔ اللہ آپ کی حفاظت فرمائے آپ خیر سےواپس آئیں۔ آمین
7
23
39
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
ابھی تو مقابلہ صرف سیف ھاوس میں اور ٹی وی سکرین پر چل رہا ہے۔ جس دن یہ لوٹے عوام سے ووٹ مانگنے آئیں گے۔ آپ لوگوں کو روز کا میڈی سین دیکھنے میں ملیں گے۔ اللہ پاک کے حکم سے یہ لوگ عوام میں سے گزر بھی نہیں سکتے۔ دیکھ لینا یہ کنگ پارٹی کتنی جلدی چنگچی پارٹی بن کے رہ جائے گی۔
1
22
44
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
کیا تماشہ بنایا ہوا ہے 2023 چل رہا ہے انڈیا ہمارا دشمن چاند پر پہنچنے کی کوشش کر رہا ہے جبکہ ہم 1950 والے ٹچے بدمعاشوں والی حرکتیں جاری رکھے ہوئے ہیں کہ دشمن کو گھیر کر کچہری لانا اور انتظامیہ کے ساتھ مل کے حملہ کردینا شرم انی چاہیے۔ #سازش_نہیں_مقابلہ_کرو
1
29
38
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
اور پیٹرول بچاتے ہیں۔ 2) جنگوں کے دوران بھی افواج اکثر اوقات اپنی صف بندی کرتی ہیں۔ جس کی وجہ سے ان کو بعض اوقات پیچھے ہٹنا پڑتا ہے یہ بھی یوٹرن کی ایک مثال ہے۔ 3) حالیہ دنوں میں ایران اور سعودی عرب کی دوستی بھی ایک یوٹرن کی اعلی مثال ہے۔ 4) سعودی عرب اور یو اے ای کی اسرائیل 👇
1
11
41
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
@MaidahMuhammad اگر سنوکر چیمپین سنوکر نہیں کھیل سکتا تو اپ سوچیں یہ ملک کہاں پہنچ چکا ہے۔💔
2
11
42
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
@law4all3 @SailenKiller121 کراچی میں کچھ نوجوان شراب پیتے مر گئے تو لیجنڈ قائم علی شاہ صاحب نے ان لوگوں کے گھر جا کے تعزیت کی اور فرمایا کہ یہ شہید ہیں۔ ہن تسی آپ دسو کہ ایس قوم دا جتیاں تو علاوا کی علاج ہے۔ سندھ میں تو لگتا 90 پرسنٹ سے زیادہ سید جعلی ہیں۔ مطلب شراب پینے والا شہید۔🙏😡
0
7
41
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
سے دوستی بھی ایک یوٹرن ہے۔لیکن ہماری بد دیانت اور لفافہ صحافی برادری ان سب کو "Bold Decision" کہتے ہیں. 5) آج جبکہ ساری مخالف سیاسی جماعتیں اور سہولت کار صرف بغض عمران میں اکٹھے ہو گئے ہیں اور غیر سیاسی ہونے سے یوٹرن لے چکے ہیں لیکن وہ اسے یوٹرن ماننے سے انکاری ہیں اور اسے👇
1
10
39
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
@SNAKsudhuzai باجی اپ اس کو اٹلی میں ہی رہنے دیں یہ زندہ بھی رہے گا اور ایک دن اس کا علاج بھی ہو جائے گا اگر اللہ نہ کرے یہ ان حالات میں پاکستان اگیا یہاں تو جن کے ذہنی توازن ٹھیک ہیں ان کو مارنے کے چکر میں ہیں تو اس بیچارے کا خیال کون رکھے گا؟
1
2
43
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
@Its_AbuZee کمپنی نے لوگوں سے موبائل جمع کر کے ہی اب جانے دینا ہے اور بحثیت پاکستانی شرمناک بات یہ ہے کہ انڈین سٹینڈ سے بھی لوگوں نے پاکستانی خالی سٹینڈز کی ویڈیو سینڈ کی ہیں۔
2
4
38
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
آج ہمارا پیارا وطن پاکستان ایک مرتبہ پھر ایک یوٹرن کا منتظر ہے۔ گیند 1971 کی طرح ایک مرتبہ پھر اسٹیبلشمنٹ کی کورٹ میں ہے۔ خدارا ایک اچھا یوٹرن لیں اور اپنی عوام کے ساتھ کھڑے ہو جائیں۔ کیونکہ خوف کی فضا بہت زیادہ دیر تک قائم نہیں رہ سکتی یہ عوام کے دلوں میں بغاوت پیدا کرتی ہے۔👇
1
12
39
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
@MaidahMuhammad اللہ تعالی اپ کو بری نظر سے بچائے اللہ پاک اپ کی حفاظت فرمائے اور اپ کو ہمیشہ سچ بولنے کی سچ لکھنے کی توفیق دے۔ امین یا رب العالمین
0
4
32
@SyedNoorPTI
Solution Expert
11 months
@RoymukhtarRoy مختار بھائی یہ بات اپ میرے جیسے اہل بیت کے نوکر کو تو سمجھا لیں گے لیکن قیامت تک بھی اپ بولتے رہیں گے تو یہ بات سب کو سمجھ نہیں ائے گی۔🙏
4
1
38
@SyedNoorPTI
Solution Expert
9 months
@AliHasnainMalik ان بچوں کو یہ بھی بتایا جائے کہ یہی بچے اس گھر کے باہر بھی کھڑے نہیں ہو سکتے تھے وہ تو آج سیاست کے لیے ضرورت پڑی ہے تو انہیں اندر آنے کی اجازت ملی ہے۔
0
13
37
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
@MaidahMuhammad جو بھی پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم پہ دل سے ایمان لایا ہو وہ بیٹیوں پہ ظلم نہیں کر سکتا۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمان ہے کہ بیٹیوں کو برا نہ کہو کیونکہ میں بھی بیٹیوں والا ہوں۔ یہ کون لوگ ہیں، ہم ان سے نا آشنا ہیں اور ان لوگوں سے اعلان برات کرتے ہیں۔
2
10
37
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
ملک کے فیصلہ سازو خدا کے لیے ہوش کے ناخن لو جس ملک میں لوگ دو وقت کی روٹی کے لیے اپنے بچے بیچنے پر مجبور ہو جائیں وہاں ملک سے محبت ختم ہو جاتی ہے اور غدار جنم لیتے ہیں۔ #سازش_نہیں_مقابلہ_کرو
0
18
32
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
پورے ملک میں فوج طلب کرنے کے بعد بھی اگر یہ حال ہے تو پھر لوگ کیا ان غنڈوں سے بچنے کے لیے خود ہتھیار اٹھالیں؟ @QayoumHaider #سازش_نہیں_مقابلہ_کرو
1
17
36
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
"Strategic Decision" بولتے ہیں۔ 6) عمران خان کو خوف یا لالچ کی وجہ سے چھوڑ کے جانے والے تمام سیاسی پنچھی اپنے یوٹرن کو "Political Decision" کہتے ہیں۔ 7) ہٹلر اگر یوٹرن لے لیتا اور روس پر حملہ نہ کرتا تو جرمنی دوسری جنگ عظیم میں شکست سے بچ جاتا۔ 8) صدام حسین نے کویت پر حملے سے👇
1
10
32
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
عمران خان کا اصل نظریہ تو "ایاک نعبدو و ایاک نستعین" ہے ۔جس کا پرچار وہ 27 سال سے کر رہا ہے اور اس پر اس نے یوٹرن نہیں لیا۔ میری رائے میں میں یو ٹرن منزل پر پہنچنے کا متبادل راستہ ہے۔ ہم اکثر زندگی میں اپنے قریبی رشتے اور دوستیاں اپنی انا کو قربان کرکے یوٹرن لے کے بچاتے ہیں۔👇
1
10
35
@SyedNoorPTI
Solution Expert
11 months
@MaidahMuhammad کچھ چہرے ایسے ہوتے ہیں جن کے ساتھ شک کے باوجود چلنا ضروری ہوتا ہے، یہ وقت ثابت کرے گا کہ یہ خان کے وفادار تھے یا نہیں، لیکن ابھی ان کے ساتھ چلنا پی ٹی ائی کی مجبوری ہے۔😊
0
4
35
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
یوٹرن نہیں لیا اور عراق کو تباہ کروا لیا ۔ 9) امریکہ نے ویتنام اور افغان��تان میں یوٹرن دیر سے لیا اور اس کی بہت بڑی قیمت چکائی۔ 10) ہمارا پیارا ملک پاکستان بھی دولخت ہونے سے بچ جاتا اگر ہم 1971 میں جنگ شروع ہونے سے پہلے یوٹرن لے لیتے اور مجیب الرحمان کو اقتدار سونپ دیتے۔👇
1
9
31
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
Tweet media one
0
11
35
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
خدمت میں عرض ہے۔ "عمران خان کی ایک دن کی زندگی جہانگیر ترین کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے"
0
7
30
@SyedNoorPTI
Solution Expert
11 months
طاقتور حلقوں سے میری عاجزانہ اپیل ہے کہ عوام تو دور کی بات ہے، اگر آپ کھسروں کو بھی خوش نہیں کر سکتے، تو مہربانی کر کے "چڑیا بلوچ" کی بات مانیں انہیں حکومت دیں اور خود کو گھنگرو پہن لیں۔
3
20
31
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
@MaidahMuhammad گدی نشین کو ان کے مرید نعوذ باللہ خدا کا درجہ دیتے ہیں اور ان علاقوں میں سارے ناجائز دھندے گدی نشینوں کی زیر سرپرستی ہی ہوتے ہیں۔ جب تک لوگوں کو اصل خدا کی پہچان نہیں ہوگی یہ دھندہ چلتا رہے گا۔
0
7
28
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
سارا مسئلہ اب عوام کا ہی ہے کیونکہ عوام نہیں مان رہی۔ اور انشاءاللہ عوام عمران خان سے کم کسی بات پر نہیں مانے گی۔❣️
0
17
25
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
@MaidahMuhammad ہوش سنبھالتے ہی لا الہ الا اللہ پڑھنا شروع کیا لیکن اس کا مطلب عمران خان نے ہمیں سمجھایا۔ خان صاحب جان مانگ کے دیکھنا انشاءاللہ لبیک کہیں گے۔
0
7
30
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
میری مقتدر حلقوں سے ایک مرتبہ پھر گزارش ہے کہ مریم نواز مکار عورت سے جان چھڑوا لیں ایسی مکار عورت بہو سے بدلہ لینے کے لیے اپنے بیٹے کو زہر دے دیتی ہے تو سوچیں ملک کے ساتھ کیا کرے گی۔ اور ہاں 25 کروڑ عوام کا فیصلہ بھی سن لیں وہ یہ ہے کہ۔ #خان_تیرے_ساتھ_رہیں_گے
Tweet media one
0
20
24
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
@MaidahMuhammad اگرچہ ایسا ممکن ہے لیکن سچ کہیں تو جس ادارے سے سب سے زیادہ محبت کی تھی جن کے لیے لوگوں سے لڑ پڑتے تھے انہوں نے ایسا مایوس کیا ہے کہ اب کسی پہ بھی یقین نہیں رہا۔😔🙏
1
3
28
@SyedNoorPTI
Solution Expert
1 year
@_SahibzadaHamid حامد رضا بھائی مقتدر حلقے پاکستان کے ٹھیکے دار نہیں ہیں ہر پاکستانی پاکستان کا مالک ہے جتنا نقصان مقتدر حلقوں نے اس ملک کو پہنچایا یہاں تک کہ ملک کے دو ٹکڑے کر دیے ہیں اپ کو انہیں وضاحت دینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
0
6
24