Proud Pakistani True Bhuttoist - Supporter of
#SMBB
-
#PPP
Member Of National Assembly NA-230 Malir (Official)
#Follow
me on Facebook, Instagram
@SyedAghappp
فردوس عاشق اعوان نے آج جو حرکت کی ہے منیب فاروق کے پروگرام میں اور جس طرح سے نیشنل ٹی وی پر مجھے اور میاں جاوید لطیف کو گالیاں اور نازیبا الفاظ استعمال کررہی تھی میں نے ہمیشہ ہر عورت ذات کا دل سے احترام کیا ہے لیکن افسوس انکا تعلق ایک ایسی جماعت سے ہے وہاں یہ سب سیکھائے جاتے ہے
َانَّااللّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنْ 😭
عاجزی وانکساری کا بادشاہ وفاقی وزیر برائےمذہبی امور مفتی عبد الشکور صاحب روڈ ایکسیڈنٹ میں شہید ہوگئے مفتی صاحب انتہائی عاجزی کے مالک اور ختم نبوت کے حقیقی محافظ تھے مفتی صاحب کی وفات کا سن کردلی دکھ ہوا رب کریم درجات بلند فرمائے آمین
میں ایم این اے سید آغا رفیع اللہ پاکستانی عوام سے بھی سوال کرتاہوں
آج کے اسمبلی سیشن میں نے جو سوال کئے کیا وہ غلط کئے ہیں
مجھے کیوں جبری اور آمرانہ رویے سے پارلیمنٹ ہاؤس سے باہر نکالنے کا فیصلہ کیا گیا مجھے آئین پاکستان اور پارلیمنٹ کے اصولوں کے مطابق یہ سوال نہیں کرنے چاہیے تھے
جھکاؤ نظریں بچھاؤ پلکیں ادب کا اعلیٰ مقام آیا ❤️
الحمدللہ
مدینہ منورہ خیر و عافیت سے پہنچ گیا ہوں اس سے بہتر کوئی کیا مانگ سکتا ہے اپنے رب سے ؟
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اپنے ہر مومن بندوں کو نبی پاک ﷺ کے روضے کی زیارت نصیب فرمائے۔ آمین 🤲
وہ یوتھیے بھی اب جہانگیر ترین کو گالیاں دے رہے ہیں جو گھر کے اوپر سے گزرتا جہاز دیکھ کر کہتے تھے! "واہ شہزادہ آج ایک اور بندہ توڑ لایا"
#نیازی_استعفی_دو
یااللہ تیرا شکر ہے
میں اپنے تمام دوستوں جیالوں سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے دن رات محنت کرکے مجھے آج اس مقام تک پہنچایا ۔
شکریہ این اے 238 کے بزرگوں نوجوانوں اور حلقے کے تمام ووٹروں کا۔
@SyedAghaPPP
@TeamAgha