Suno Punjab Profile Banner
Suno Punjab Profile
Suno Punjab

@SunoPunjab

21,786
Followers
121
Following
604
Media
730
Statuses

Pakistan’s 1st and Largest Digital Radio Network FM 89.4

Joined May 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@SunoPunjab
Suno Punjab
2 months
بہاولپور میں پاک فوج اور سیلانی ٹرسٹ کا فری میڈیکل کیمپ قائم کیا گیا میڈیکل کیمپ سے اب تک 2 ہزار سے زائد مریضوں کو طبی امداد مہیا کی گئی ہے جبکہ 260 سے زائد آنکھوں کے آپریشنز کیے گئے علاقہ مکینوں نے پاک فوج کے اس احسن اقدام کو سراہتے ہوئے بہترین طبی سہولیات پر شکریہ ادا کیا
Tweet media one
7
17
27
@SunoPunjab
Suno Punjab
3 months
🚨کلینک آن وہیلز پروگرام؛ ایک دن میں چار ہزار مریضوں کی تشخیص اور علاج کیا گیا 🚨وزیر صحت نے بتایا کہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فیلڈ ہسپتالوں میں 4008 مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کی گئیں۔ 🚨368 مریضوں کے لیب ٹیسٹ کئے گئے اور 309 مریضوں کے الٹراساونڈ اور ایکسرے کئے گئے۔
Tweet media one
6
6
12
@SunoPunjab
Suno Punjab
3 months
🚨آج لاہور میں درجہ حرارت 40 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ ⚠️دوپہر دو بجے شہر میں لو جیسی گرم ہوا میں تپش عروج پر تھی جو گھروں سے باہر نکلنے والوں کے چہروں کو جھلسا رہی تھی۔ ⚠️محکمہ موسمیات کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شدید گرمی کی لہر آئندہ 24 گھنٹوں تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
Tweet media one
6
4
11
@SunoPunjab
Suno Punjab
3 months
صبح بخیر With روبا ۔۔ پیر سے جمعرات
Tweet media one
6
6
10
@SunoPunjab
Suno Punjab
1 year
@chghussain اللّہ عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے Aameen
6
10
101
@SunoPunjab
Suno Punjab
1 year
@MahmoodAslamPAK Haha 😂😂😂
1
6
78
@SunoPunjab
Suno Punjab
1 year
@babarazam258 MashaAllah,,, Allah pak qubool kray hamain b duaon main yaad rakhain ❤️🤲
3
3
69
@SunoPunjab
Suno Punjab
1 year
@MahmoodAslamPAK very funny 😂😂
1
2
62
@SunoPunjab
Suno Punjab
1 year
Eid Mubarak to all my brothers and sisters all around the world! سب کو عید مبارک
4
2
55
@SunoPunjab
Suno Punjab
1 year
@pia_sadiq 😂😂
2
2
39
@SunoPunjab
Suno Punjab
1 year
@MohammadAsif_26 Two greats, both are heroes of Pakistan ❤️
1
0
36
@SunoPunjab
Suno Punjab
1 year
اس سال کا رمضان بہترین تھا۔ I really miss Ramadan
2
4
28
@SunoPunjab
Suno Punjab
1 year
@MahmoodAslamPAK May Allah give you long life.
1
0
30
@SunoPunjab
Suno Punjab
1 year
سب کیسے ہیں؟
4
8
23
@SunoPunjab
Suno Punjab
1 year
In the history of the world and in Islam, the best people are always the ones who are tested the most, the ones who are treated with injustice. The treatment of Imran Khan has strengthened my support for him! #imrankhan
0
8
23
@SunoPunjab
Suno Punjab
1 year
اپنے پیارے نبی کے طریقے پر چلو۔ بہت سارے لوگ کافروں کی طرح کام کرتے ہیں۔
2
1
22
@SunoPunjab
Suno Punjab
1 year
مجھے اپنے خوبصورت ملک کی یاد آتی ہے۔😍
Tweet media one
0
6
20
@SunoPunjab
Suno Punjab
1 year
I saw a video of two men dressed as women dancing on wilmslow road on Eid day. What is the point of Ramadan if your eid is full of sin? کیا تم جہنم سے نہیں ڈرتے؟
2
0
16
@SunoPunjab
Suno Punjab
15 days
🚨اسے حسین اتفاق کہا جائے یا معجزہ🚨 🔻میانوالی میں جڑواں بھائیوں نے میٹرک کے امتحانات میں 1081,1081ایک جیسے نمبر حاصل کرکے سب کو حیران کردیا 🔻دونوں بھائیوں نےپانچویں اور آٹھویں کلاس میں بھی ایک جیسے نمبرحاصل کئے تھے 🔻دونوں بھائیوں نےایک جیسے نمبر آنےکوحسین اتفاق قرار دیاہے
Tweet media one
6
4
19
@SunoPunjab
Suno Punjab
1 year
@FarooquiJameel Hahahaha 😂😂😂
1
1
19
@SunoPunjab
Suno Punjab
6 months
اللہ ہم سب کو مسکراہٹیں اور آسانیاں بانٹنیں کی توفیق دیں، آمین۔
1
0
20
@SunoPunjab
Suno Punjab
7 months
پاکستان اور ایران دونوں اسلامی ملک اور ہمسائے ہیں۔ گزشتہ دنوں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعات کے تناظر میں ہمیں اس تناؤ کو تدبر اور بات چیت سے حل کرنا ہے۔یہ کشیدگی دیر تک نا تو چل سکتی ہے اور نا ہی چلنی چاہیے کیونکہ پاک ایران کشیدگی سےآخر فائدہ کس کو ہوگا؟؟سوچئے؟ #PakistanIran
1
4
19
@SunoPunjab
Suno Punjab
2 months
🚨پاکستان کا ایرانی صدر کے جاں بحق ہونے پر ایک روزہ سوگ کا اعلان  ⚠️صدر  آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں وفات پر گہرے صدمہ اور افسوس کا اظہار کیا
Tweet media one
10
4
17
@SunoPunjab
Suno Punjab
1 year
یہ آدمی بہت عجیب ہے. ہر کسی کو اپنی ویب سائٹ سے دور رہنا چاہیے۔ خواتین کے لئے بہت خطرناک. @ShahzadYounas_ @muzz_app
Tweet media one
1
1
13
@SunoPunjab
Suno Punjab
1 year
Having to explain to my children why some people are doing eid on Friday and why some are doing on Saturday. I realised, I don’t know myself. #eid #moonwars
0
0
14
@SunoPunjab
Suno Punjab
26 days
🟣نئے اسلامی سال کا آغاز ہوتے ہی غلاف کعبہ کو تبدیل کر دیا گیا 🟣رواں سال بھی مکہ المکرمہ میں مسجد الحرام کی انتظامیہ اور الحرمین الشریفین کی جنرل پرزیڈنسی نے غلاف کعبہ کو تبدیل کیا 🟣کسوہ کو تبدیل کرنے کیلئے 159 تکنیکی ماہرین اور کاریگر کو شامل کیا گیا
Tweet media one
9
3
15
@SunoPunjab
Suno Punjab
3 months
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے🫡🇵🇰 پوری قوم اپنے شیر دل جوان میجر بابر خان نیازی کو سلام پیش کرتی ہے۔ جنہوں نے جوانمردی سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا۔ بے شک انہی شہداء کی بدولت آج پاکستان کی سرزمین سر سبز و شاداب اور روشن ہے۔
7
5
14
@SunoPunjab
Suno Punjab
3 months
🚨مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس نے بہت سوالات کھڑے کردیے۔ آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے؟ کیا پاکستان میں ایسے عناصر ہیں جو عوام اور ریاست کو آمنے سامنے کھڑا کرنا چاہتے ہیں؟
Tweet media one
10
4
13
@SunoPunjab
Suno Punjab
1 year
Another Ramadan has come and gone. May Allah accept all our efforts and bless us with many more Ramadans
0
0
11
@SunoPunjab
Suno Punjab
1 year
Just because I don’t like someone, or something they have done, doesn’t mean I support disgusting things about them. Don’t sent me disgusting things. Thanks.
1
10
13
@SunoPunjab
Suno Punjab
2 months
🚨ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج ،تنخواہوں میں اضافہ اور ادویات کی قلت ختم کرنے کا مطالبہ
Tweet media one
6
3
14
@SunoPunjab
Suno Punjab
7 months
پاکستانی سیاست بے لگام ہوتی چلی جا رہی ہے ، جس کے منہ میں جو آتا ہے بولتا چلا جاتا ہے ۔ جو کرنا چاہتا ہے ، کرتا چلا جاتا ہے۔ یہ احساس نہیں کر پا رہا کہ ملکی معیشت سسکیاں لے رہی ہے۔ آئی ایم ایف سے معاملہ کرنے کے جو پاپڑ بیلے جا رہے ہیں ان سے زندگی دو بھر سے بڑھ کو دو بھر ہو رہی ہے
2
1
13
@SunoPunjab
Suno Punjab
1 year
0
0
13
@SunoPunjab
Suno Punjab
24 days
🟠وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور بورڈ میں ٹاپ کرنے والے دانش سکول کے طالب علم محمد آیان کاشف کو مبارکباد دی 🟠وزیراعظم نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ طالبعلم نے1190 نمبر لے کر اپنی قابلیت کا لوہا منوایا ہے 🟠وزیراعظم نے طالب علم کے اہل خانہ اور اساتذہ کو بھی مبارک پیش کی
Tweet media one
9
2
13
@SunoPunjab
Suno Punjab
2 months
🚨مرغی کی قیمت میں 7روپے کمی کے بعد گوشت کا سرکاری ریٹ 470 روپے فی کلو جاری کیا گیا۔ ⚠️زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 312 روپے جبکہ پرچون ریٹ 324روپے فی کلو جاری کیا گیا۔ ⚠️فارمی انڈوں کی 262روپے فی درجن قیمت مقرر،انڈوں کی پیٹی کا سرکاری تھوک ریٹ 7740روپے جاری کیا گیا۔
Tweet media one
8
2
13
@SunoPunjab
Suno Punjab
2 months
🚨ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ خراب موسم کے باعث ہنگامی لیڈنگ کے دوران ہیلی کاپٹر کریش ہوگیا، ریسکیو آپریشن جاری ہیلی کاپٹر میں ایرانی صدر اور وزیر خارجہ موجود تھے ہیلی کاپٹر ایرانی شہر تبریز جا رہا تھا
Tweet media one
5
2
13
@SunoPunjab
Suno Punjab
16 days
🟠سعودی خبر رساں ادارے " ایس پی اے " کے مطابق گزشتہ ہفتے مسجد نبوی میں 55 لاکھ 48 ہزار 288 زائرین کی آمد ریکارڈ کی گئی 🟠6 لاکھ 77 ہزار 687 زائرین نے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضر 🟠ریاض الجنہ میں 2 لاکھ 59 ہزار مردوں اور ایک لاکھ 30 ہزار 832 خواتین نے نماز ادا کی
Tweet media one
6
1
13
@SunoPunjab
Suno Punjab
2 months
لوکی منگ منگا کے اپنا، بوہل بنا کے بہہ گئے نے اساں تاں مٹی کر دتا اے، سونا گال پنجابی دا 🔹میرا سوہنا پنجاب🔹
Tweet media one
7
3
13
@SunoPunjab
Suno Punjab
6 months
جب ہار فیس نہیں کرسکتے تو پھر یہ ڈرامہ کس لئے؟ کھلاڑی میدان چھوڑ کر بھاگ گئے۔ #Elections2024 #Election2024pakistan
0
5
13
@SunoPunjab
Suno Punjab
1 year
@BiogluCelalAl inshaAllah ✌🏻️
1
0
13
@SunoPunjab
Suno Punjab
2 months
🚨🚨پاکستان عالمی امن وسلامتی کی بحالی کیلئے پرعزم✨ پاکستان کےوزیرخارجہ اورنائب وزیراعظم اسحاق ڈارنے پاکستان کےاقوام متحدہ کی سلامتی غیرمستقل رکن منتخب ہونےپرقوم کومبارکباد دی۔ نائب وزیراعظم:ہم اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امن وسلامتی کی بحالی کےلیےموثرکردارکیلئےپرعزم ہیں۔
Tweet media one
3
1
13
@SunoPunjab
Suno Punjab
5 months
شندانہ گلزارصاحبہ اگر پیزائڈنگ افیسرز نےقران پاک پر ہاتھ رکھ کر حلف دینا ہے کہ انہوں نے کوئی دھاندھلی نہ کی نہ کروائی تو اس کا مطلب ہے کہ پی ٹی ائی والےجو الیکشن والے دن سے لے کر اب تک ڈنڈھورا پیٹ رہے ہیں کہ دھاندلی کے سارے ثبوت ان کے پاس موجود ہیں وہ سب کیاایک ڈھکوسلہ ہے؟
1
3
12
@SunoPunjab
Suno Punjab
2 months
🚨پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرہ 🚨 🔻پاک بھارت ٹاکرے کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع 🔻شائقین کو بڑے مقابلہ کا شدت سے انتظار 🔻پاکستان اور بھارت کا میچ آج شام ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا
Tweet media one
4
3
13
@SunoPunjab
Suno Punjab
25 days
🟣عبدالستار ایدھی ایک پاکستانی انسان دوست تھے جنہوں نے ایدھی فاؤنڈیشن کی بنیاد رکھی، 🟣ایدھی ایمبولینس دنیا کا سب سے بڑا ایمبولینس نیٹ ورک ہے 🟣اس کے ساتھ پاکستان بھر میں بے گھر پناہ گاہوں، جانوروں کی پناہ گاہیں ،بحالی مراکز اور یتیم خانے بنائے
Tweet media one
6
3
12
@SunoPunjab
Suno Punjab
3 months
ہر دل عزیز رضی دادا کی ماہرانہ گفتگو سنئیے ہر جمعرات اور جمعہ کی شب رات 8 سے 10 بجے تک 🚨دادے دی بیٹھک with رضوان رضی🚨
Tweet media one
11
3
12
@SunoPunjab
Suno Punjab
2 months
🚨آج سے27 مئی تک پنجاب میں گرمی کی لہر کا امکان ⚠️پنجاب میں آج سے 23 مئی کے دوران دن کا درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ⚠️جبکہ 23 سے 27 مئی کے دوران 6 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے۔
Tweet media one
6
3
12
@SunoPunjab
Suno Punjab
2 months
🚨🚨اقلیتوں ہر مظالم : مودی سرکار پھر سے وحشی پر اتر آئی ⚠️مودی نے بطور وزیراعظم تیسری بار حلف اٹھا لیا اور اقلیتوں کے ان حقوق کے خلاف خدشہ ظاہر ہورہا جن پر پچھلے کچھ عرصے سے کوئی لائحہ عمل نہیں ہوا
3
3
12
@SunoPunjab
Suno Punjab
1 year
Got my eid decorations from @EidParty last year. They’re still going strong Alhamdulillah
0
1
11
@SunoPunjab
Suno Punjab
2 months
🚨T20ورلڈ کپ کے پہلےمیچ میں پاکستان کوناقابلِ تصور شکست کیسے ہوئی؟👀💁 ⚠️مینزT20ورلڈ کپ میں پاکستان اورامریکہ کے میچ میں پاکستان کےساتھ انہونی ہوگئی۔کرکٹ کی دنیامیں بہترین ریکارڈرکھنےوالی ٹیم کونوآموزامریکی ٹیم کے ہاتھوں شکست ہوگئی۔ ⚠️امریکانےسپرآورمیں۵رنزسےمیچ اپنے نام کیا
Tweet media one
5
1
12
@SunoPunjab
Suno Punjab
2 months
Rising Pakistan SIFC پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر میں ٹیک ایکسپو کے دوران 500 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے تین روزہ ایونٹ میں 600 سے زائد کمپنیوں نے شرکت کی
8
2
12
@SunoPunjab
Suno Punjab
2 months
🚨لاہور چیمبر آف کامرس کی سیاست میں ہلچل؛ وقار احمد میاں عہدہ چھوڑ گئے ⚠️وقار احمد کا کہنا  ہے کہ فاؤنڈر کی اشرافیہ کی آنکھوں میں کھٹکتا تھا اس لئے استعفی دینا پڑا۔ ⚠️وقار احمد میاں نے استعفیٰ چیئرمین فاؤنڈر گروپ میاں مصباح الرحمٰن  کو بھجوا دیا۔
Tweet media one
7
2
11
@SunoPunjab
Suno Punjab
23 days
🚨🚨جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں3جوان شہید 🟤شہداء میں سپاہی اسد اللہ،محمدسفیان اورزین علی شامل 🔻24سالہ زین علی کا تعلق بہاولنگر سے تھا 🔻30سالہ اسد اللہ کاتعلق مٹیاری سے 🔻28سالہ محمدسفیان کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے
Tweet media one
7
4
12
@SunoPunjab
Suno Punjab
1 month
🚨مکہ مکرمہ میں ہیٹ ویو سے حاجی شہید 🚨 ⚠️مکہ مکرمہ میں رواں حج سیزن کے دوران ہیٹ ویو سے جاں بحق حاجیوں کی تعداد 550 سے تجاوز کر گئی ⚠️جن میں ایک رپورٹ کے مطابق 35 پاکستانی عازمین شہید ہوگئے
Tweet media one
2
1
12
@SunoPunjab
Suno Punjab
2 months
🚨پاکستان کا دوسرا سیٹلائٹ میشن 30 مئی کو روانہ ہوگا🛰🛰🛰 سیٹلائٹ چائنہ کے شی چانگ سیٹلائٹ لانچ سے لانچ کیا جائے گا۔ ایم ایم ون “پاک سیٹ “ سیٹلائٹ سپارکو اور چائنہ کی خلائی ایجنسی کی مشترکہ کاوش ہے
Tweet media one
7
3
12
@SunoPunjab
Suno Punjab
6 months
If we have to investigate General Elections, we will not do it on demands of US, UK, and EU. We are a sovereign country, and we will deal with these challenges in our own way: Care Taker Prime Minister #Perletti #ElectionResults2024
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
5
11
@SunoPunjab
Suno Punjab
22 days
🟠لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون جسٹس عالیہ نیلم نے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اُٹھا لیا 🟠لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس عالیہ نیلم کی حلف برداری کی تقریب آج گورنر ہاؤس لاہور میں ہوئی 🟠تقریب میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے جسٹس عالیہ نیلم سے عہدے کا حلف لیا
Tweet media one
7
3
12
@SunoPunjab
Suno Punjab
3 months
⚠️مختلف تعلیمی اداروں کے 370 طلبہ و طالبات اور فیکلٹی ممبران نے سیالکوٹ گیریژن کا دورہ کیا ⚠️اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے طلباء کا کہنا تھا کہ ہمارا ایمان ہے کہ ہماری فوج ہر میدان میں دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے
Tweet media one
Tweet media two
10
3
12
@SunoPunjab
Suno Punjab
2 months
بشکیک سے طلبہ سمیت 180 مسافروں کو لیکر طیارہ لاہور پہنچ گیا
Tweet media one
6
2
12
@SunoPunjab
Suno Punjab
2 months
🚨گندم درآمد سکینڈل، کرپشن، نااہلی اور فرائض میں سنگین غفلت پر 20 افسران معطل ⚠️سیکرٹری خوراک پنجاب نے20افسران کومعطل کیا،معطل ہونیوالوں میں شیخوپورہ،فیصل آباد،جھنگ ،سرگودھا،خوشاب،بھکر،بہاولنگر،راولپنڈی اورگوجرخان کےافسران شامل ہیں۔
Tweet media one
7
3
12
@SunoPunjab
Suno Punjab
2 months
🚨LHC کی گاڑی سے ٹکر سے شہری کی موت سے متعلق سماعت کی۔ ⚠️چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ 2 سال سے تحقیقات زیر التوا ہیں کچھ نہیں ہوا۔ ⚠️آئی جی آئی ایس بی پولیس علی ناصر رضوی عدالت میں پیش ہوئے اور بیان دیا کہ کیس کی پیروی خود کریں گے، ایس ایس پی انویسٹی گیشن انکوائری کریں گے۔
Tweet media one
Tweet media two
6
2
12
@SunoPunjab
Suno Punjab
22 days
میزان بینک میں ملازمت کے بہترین مواقع لنک👇👇👇
Tweet media one
7
2
11
@SunoPunjab
Suno Punjab
24 days
🚨🚨سولر سسٹم منصوبہ 🟠وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 11واں اجلاس ہوا 🟠وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا 500یونٹ تک خرچ کرنے والے 45لاکھ صارفین کے لئے سولر سسٹم لا رہے ہیں 🟠بجلی کے بل بڑھنے کی وجہ سے عوام میں بے چینی ہے، اپنی ٹیم سے مل کر اس کاحل تلاش کیا
Tweet media one
7
1
11
@SunoPunjab
Suno Punjab
7 months
Kun Fa Ya koon
Tweet media one
0
0
9
@SunoPunjab
Suno Punjab
3 months
سانحہ 9 مئی کو ایک سال مکمل ہونے پر شہداء کے لواحقین کا اظہارِ خیال #عوام_اور_پاک_فوج #Punish9thMayCulprits
6
2
11
@SunoPunjab
Suno Punjab
2 months
🚨لیسکو سسٹم پر بجلی کی طلب میں نمایاں کمی گرمی کی شدت میں اضافہ،لیسکو سسٹم پر بجلی کی طلب میں نمایاں کمی،گزشتہ سال کی نسبت2ہزار میگاواٹ تک بجلی کی طلب میں کمی ہوئی۔
Tweet media one
4
1
11
@SunoPunjab
Suno Punjab
1 year
@_ZaiKhan They are horrible, they are designed to alienate women of a particular age and especially divorcees like my self. They’re perfect for those who want haraam relationships, some of the stories you here on this app scare me.
0
0
11
@SunoPunjab
Suno Punjab
29 days
🚨بارشوں کا دوسرا سپیل شروع 🚨 🔶محکمہ موسمیات کے مطابق  بارش برسنےکا سلسلہ آئندہ 3سے 4روز تک جاری رہےگا 🔶شہر لاہور میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا، ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی 🔶شہر کا موجودہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈاورزیادہ سے زیادہ 33 ڈگری تک جانے کا امکان
Tweet media one
6
1
11
@SunoPunjab
Suno Punjab
2 months
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایل ڈی اے ایونیوون کا دورہ کیا وزیرِ اعلیٰ نے لاہورکو بہترین ماحول دوست رہائشی شہر بنانے کے لیے 87 کنال پر محیط سنٹرل پارک کا افتتاح کردیا
Tweet media one
6
2
11
@SunoPunjab
Suno Punjab
2 months
🚨یکم جون سے  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ⚠️ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تقریباً 6 روپے 50 پیسے سے 7 روپے 50 پیسے تک کمی کا امکان ہے۔
Tweet media one
7
1
11
@SunoPunjab
Suno Punjab
24 days
🚨🚨عشرہ محرم کا دوسرا روز  🔶مجالس کی سکیورٹی پر 2500  سے زائد افسران و اہلکار سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور 🔶ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق  26ہزار سے زائد پولیس افسران و اہلکار مجالس وجلوسوں کوتحفظ فراہم کررہےہیں 🔶صوبہ بھر میں 90 عزاداری جلوس برآمد، 3549 مجالس منعقد ہورہی ہیں
Tweet media one
6
4
11
@SunoPunjab
Suno Punjab
2 months
🚨سفاری زو میں بائیو ڈائیورسٹی کے عالمی دن کے حوالے سے سیمینار کا اہتمام ⚠️سیمینار میں مختلف یونیورسٹیز کے طلبا و طالبات اور اساتذہ نے شرکت کی، سیمینار میں طلبا وطالبات کو اس دن کی اہمیت کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی۔
Tweet media one
6
2
11
@SunoPunjab
Suno Punjab
2 months
🚨سکیورٹی فورسز نے ایک ماہ میں 29 دہشت گردوں کو ہلاک کیا: آئی ایس پی آر ⚠️افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ ⚠️پاک افغان بارڈراورملحقہ علاقوں میں آپریشن کئے جارہے ہیں،آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردسکیورٹی فورسزاورمعصوم شہریوں کونشانہ بناتے ہیں۔
Tweet media one
7
2
11
@SunoPunjab
Suno Punjab
2 months
🚨شمالی وزیرستان کی تحصیل میران شاہ اور غلام خان کے طلبہ کا اسلام اباد اور لاہور کے تفریحی اور سیاحتی مقامات کا دورہ ⚠️تفریحی اور تعلیمی دورہ منعقد کرانے پر تمام طلباء پاک فوج کے بے حد مشکور ہوئے اور مستقبل میں بھی ایسے تعلیمی تجربات کروانے کی خواہش کا اظہار کیا
9
1
11
@SunoPunjab
Suno Punjab
3 months
اللہ پاک تمام عازمینِ حج کی حاضری قبول فرمائے آمین🤲🏻🤲🏻 آپ میں سے کون خوش نصیب ہے جو حج کی سعادت حاصل کرنے پہنچ گیا؟؟
Tweet media one
5
3
11
@SunoPunjab
Suno Punjab
2 months
🚨وزیراعظم شہباز شریف نے گندم خریداری سے متعلق اہم امور پر حکمت عملی طے کرنے کے لئے اجلاس طلب کرلیا۔ ⚠️پاسکو کی جانب سے وفاقی سطح پر اب تک کتنی گندم خریدی گئی؟ ⚠️وفاقی ادارہ کی گندم خریداری ٹارگٹ سے کتنی پیچھے ہے؟
Tweet media one
7
2
11
@SunoPunjab
Suno Punjab
2 months
اسلامپورہ؛ وکیل کو خنجر کے وار سے زخمی کرنے کرنے والے پولیس اہلکار معطل
Tweet media one
6
3
11
@SunoPunjab
Suno Punjab
2 months
🚨لاہور میں تاجروں نے آج یوم تکبیر پر بازار کھلے رکھنے کا اعلان کر دیا ⚠️سیکرٹری انفارمیشن انجمن تاجران لاہور حافظ شیخ علاؤالدین نے اپنے ایک تحریری بیان میں کہا ہے کہ یوم تکبیر تاجربرادری جوش وجذبے سے منائےگی لیکن بازار کھلے رکھے جائیں گے۔
Tweet media one
7
2
11
@SunoPunjab
Suno Punjab
2 months
لاہور کے 22مقامات کو چوکنگ پوائنٹس ڈکلیئر کر دیا گیا چوکنگ پوائنٹس میں اڈہ پلاٹ ، ٹاؤن شپ ، جمال چوک، لاہور ہوٹل ، ریلوے سٹیشن ، ملتان چونگی ، صدر گول چکر ، بسمہ اللہ چوک عبدالستار ایدھی روڈ ، مل اڈاہ رائیونڈ ، غازی روڈ ، نقشہ سٹاپ وحدت روڈ ، لیاقت چوک سبزاہ زار ، محمد علی روڈ
Tweet media one
7
2
11
@SunoPunjab
Suno Punjab
2 months
🚨پنجاب حکومت کا قربانی کے جانوروں کے سیل پوائنٹس پر کوئی فیس نہ لینے کا فیصلہ ⚠️جانور سیل پوائنٹس "نو پرافٹ نو لاس" کی بنیاد پر قائم کیے   جائیں گے۔شہروں میں قربانی والے ہر گھر میں ماحول دوست بیگز مفت فراہم کرینگے
Tweet media one
7
3
11
@SunoPunjab
Suno Punjab
2 months
🚨🚨قربانی کے جانور فروخت کرنے پر پابندی🐖🐄🐪 ⚠️محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور کی شاہراہوں، گلی کوچوں میں قربانی کے جانور فروخت کرنے پر دفعہ 144 لگا دی۔ ⚠️لاہور میں قربانی کے جانور فروخت کرنے کیلئے مختص کی گئی 8 مویشی منڈیوں کے علاوہ خرید و فرخت پر پابندی عائد کر دی گئی۔
Tweet media one
4
1
11