Akhar Naqvi is a jaali peer who's Harassing and blackmail the people. He's a fraud and drama. Government should arrest and take a strict action against him
#Arrest_AkhtarNaqvi
نماز دین کا ستون ہے ۔نماز جنت کی کنجی ہے اللہ پاک ہمیں 5 وقت نماز ادا کرنے کی توفیق دے آمین
#القران_الكريم
#انقذوا_السودان #المهمة_أنجزت
#IPLAuction
#PAKvsNZ
💥 ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 💥
💥 صـبـــــح بــخیــر🌅
💥 اللہ تعالیٰ کی مدد چاہتے ہو تو اللّٰہ تعالیٰ کے بندوں کی مدد کرو اللّٰہ تعالی سے آسانیاں چاہتے ہو تو اللّٰہ تعالیٰ کے بندوں کے لیے آسانیاں پیدا کرو۔ 💥
جو گھٹیا حرکت کل عمر ڈار صاحب کی والدہ کے ساتھ کی گئی ہے اس کی ذمہ دار پنجاب پولیس اور نگران پنجاب حکومت ہے۔ یہ سب کچھ کرنے کے باوجود بھی خواجہ آصف جیت نہیں سکتا ۔
#AppealToChiefJustice
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
السلام علیکم ورحمتہ للہ وبرکاتہ
دعا میں یاد رکھیں
سب مسلمانوں کو
جہاں امیدیں ٹوٹ جاتی ہیں نہ،
جہاں اسباب نظر آنا بند ہو جاتے ہیں،
جہاں آزمائشیں گھیر لیتی ہیں بے شک
ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے
*دعائیں اور التجائیں کر لیجیے*
ڈپریشن سے نکلنے کا ایک حل آوارہ گردی بھی ہے۔ کسی ایک جگہ بیٹھ کر زندگی کا انتظار نہ کریں۔ نکل جائیں کھلی ہوا میں سانس لیں، آسمان کو چھوئیں،
اپنی پسند کی چیزوں میں اپنے آپ کو غرق کریں اور پھر دیکھے زندگی کتنی بڑی نعمت ہے_🖤
خدایا مظلوم فلسطینیوں کی حمایت سے محروم رہنے پر ہم پر عذاب نازل نہ کرنا۔ ہمیں توفیق عطا فرما کہ ہم مظلوم فلسطینی بھائیوں کی مدد و حمایت کریں
@TeamTOlk_
#GazaBleedsUmmahSleeps