میں نے اکثر لوگوں کو یہ کہتے سنا ہے کہ روح میں اترے ہوئے شخص کی کمی کوئی پوری پوری نہیں کر سکتا ؟ کیا روح میں صرف لا حاصل ہی اترتا ہے؟ اور جو حاصل اس کا کیا؟ اک بات یاد رکھیئے حاصل کی قدر کرنا اور اُسے وہ اہمیت دیتا جس کا وہ مستحق ہے آپ کو ذہنی مریض بننے سے بچا سکتا ہے 😌🖤