Samreen Profile Banner
Samreen Profile
Samreen

@Smrin_1

741
Followers
641
Following
172
Media
3,429
Statuses

جب تم خود کو کسی پر بوجھ بنتا دیکھو، تو انکا بوجھ ہلکا کر دو۔ Follow Back 💯 💯

Joined March 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Smrin_1
Samreen
6 months
°لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ ...ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور فرما.!!! آمین🍀 ️❤️🌸🍃 ... اسلام علیکم
Tweet media one
42
0
34
@Smrin_1
Samreen
6 months
سنہری الفاظ . . .
Tweet media one
39
0
30
@Smrin_1
Samreen
5 months
Assalam Alaikum Have a nice day. Juma Mubarak
Tweet media one
26
11
24
@Smrin_1
Samreen
5 months
جمعتُہ الوداع مبارڪ🌸✨ تــؔجھے الوداع ڪیــؔسے ڪــؔہوں ڪـؔہ.... تــؔو نــؔ�� پــؔھر ســؔے لــؔوٹ ڪــؔر آنا ہــؔے.... مــؔجھے الوداع ڪــؔر تــؔو ڪــؔہ مــؔیں نــؔے یــؔہاں ہمــؔـــیشہ نہــــؔـیں رہــؔنا ہــؔے....💯🥀
Tweet media one
24
0
23
@Smrin_1
Samreen
5 months
"وفاداری بہت ضروری ہوتی ہیں پھر چاہے جنگ میں ہو یا مُحبّت میں"
28
2
25
@Smrin_1
Samreen
5 months
سیدھے راستے اور سیدھے لوگ اکثر لوگوں کو پسند نہیں آتے۔۔۔
12
3
20
@Smrin_1
Samreen
5 months
اور اس نے سجدے میں دھیمی آواز میں کہا! میں رائیگاں جا رہی ہوں۔۔۔۔ اور مجھے نا چھوڑنا میرے اللہ ! اللہ نے بڑی محبت سے سورۃ الضحیٰ میں جواب دیا _! تمہارے رب نے تم کو ہر گز نہیں چھوڑا اور نہ وہ ناراض ہوا اور یقین جانو کہ عنقریب تمہارا پروردگار تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے
Tweet media one
18
0
20
@Smrin_1
Samreen
6 months
اور پھر یوں ہوا کہ.... مصرعہ مکمل کریں ! لیکن کہیں سے پڑھ کر نہیں خود سے ...!!!🌸 آغاز میں کر دیتی ہوں 😊 اور پھر یوں ہوا کہ وقت نے مصروف کر دیا ورنہ ہمارے پاس زمانے کے خواب تھے ✨🎀 🥀
Tweet media one
22
0
21
@Smrin_1
Samreen
5 months
Tweet media one
2
0
17
@Smrin_1
Samreen
5 months
يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ ثَبِّتْ قَلْبِى عَلَى دِينِكَ اے دلوں کو پھیرنے والے همارے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ•''🌻♥ آمین'🌸
20
1
18
@Smrin_1
Samreen
4 months
Sabar ka phal boht Mehta ho gaya hae.🥹🫢🥰
Tweet media one
15
1
17
@Smrin_1
Samreen
5 months
ہر اک درد کی شدت چھپائی جائیگی عید تو عید ہے، آخر منائی جائیگی🥀🍂
18
0
18
@Smrin_1
Samreen
5 months
سب دعا کریں اللہ بچائے اس جوڑے کو ۔😂😂😂😂
Tweet media one
10
2
18
@Smrin_1
Samreen
5 months
قصُور ہو تو ، ہمارے حِساب میں لکھا جائے محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو میں اپنے حِصے کے سُکھ ، جس کے نام کر ڈالوں کوئی تو ہو ، جو مُجھے اِس طرح کا پیارا ہو🖤🥀✨
Tweet media one
18
10
17
@Smrin_1
Samreen
5 months
اے زندگی تجھ سے کیا خوشی مانگوں بس میری ماں کا سایہ ہمیشہ مجھ پر سلامت رکھنا!!!💞
Tweet media one
17
1
17
@Smrin_1
Samreen
5 months
صبر کا سلیقہ نہیں مجھ میں یا رَبّ العالمین میرا دِل اپنی رضا میں راضی کر دے❤️
Tweet media one
15
8
16
@Smrin_1
Samreen
4 months
@Sarakhan285654 Bilkul raab ki atta ha jo sukon main ha
0
0
0
@Smrin_1
Samreen
5 months
تلخ حقیقت ۔ اب کسی سے الجھنے کو دل نہیں کرتا آ پ سہی،میں غلط اور بات ختم!
Tweet media one
10
0
16
@Smrin_1
Samreen
5 months
وہ پوچھنا یہ تھا کہ 🤔 میں سدھر جاؤں یا ایسے ہی ٹھیک ہوں🫣
Tweet media one
14
0
15
@Smrin_1
Samreen
5 months
"Rasht is a vibrant city located in Gilan province of Iran. The city is a cultural hub, featuring various museums, art galleries and historic states". #IraniansStandWithIsrael #Iranian
4
0
15
@Smrin_1
Samreen
5 months
"اللّہ تعالیٰ اپنے بندے کو بکھرنے سے پہلے ہی تھام لیتا ہے" 🌸🌹💚🌺
Tweet media one
14
1
16
@Smrin_1
Samreen
5 months
......بیٹھ کر اک روز اپنے دل کو سمجھاؤں گی میں اس طرح چلتا رہا تو رائیگاں جاؤں گی میں.... 🥺😓
Tweet media one
2
0
13
@Smrin_1
Samreen
5 months
درزی کا حق بنتا ہے 1500 روپے سلائی لینا
Tweet media one
11
0
15
@Smrin_1
Samreen
5 months
یہی سچ ہے۔
Tweet media one
7
1
14
@Smrin_1
Samreen
4 months
جو خوشی اللّٰہ سے غافل کر دے جو تعلق اللہ ہی بھلا دے جو کام نماز ہی چھڑوا دے وہ خوشی، وہ تعلق، وہ کام دھوکے کے سِوا کُچھ نہیں.. 💯❤️🙏
Tweet media one
8
3
14
@Smrin_1
Samreen
5 months
کچھ بھی معاف نہیں کیا میں نے ۔۔۔۔۔۔ آنسوؤں کا حساب بروز قیامت ہوگا😊۔۔۔.
Tweet media one
8
0
14
@Smrin_1
Samreen
5 months
"قُرآن کے آیتیں واقعی بہت حوصلہ مند ہوتی ہیں , جو حوصلہ آپ جو آپ کے اردگرد کے لوگ مل کر نہیں دے سکتے , وہ حوصلہ قران کی ایک آیت دے دیتی ہے اور آپ جو پست ہوتا حوصلہ بھر سے بلند ہو جاتا ہے ...!"❤💯
Tweet media one
14
0
13
@Smrin_1
Samreen
5 months
17 سالہ پاکستانی "محمد شہیر" کو شاید کوئی نہیں جانتا جس نے فزکس میں ایک سرچ آرٹیکل لکھ کر دنیا کو حیرات میں ڈال دیا ... ایسے ہی لاہور کی "زرا نعیم" نے اے سی سی اے میں 179 ممالک کے 527000 اسٹوڈنٹس میں سے ٹاپ کیا ۔۔۔ لیکن ہمارے میڈیا کے کیئے شاید یہ خبریں اہم نہیں ہیں۔
Tweet media one
9
0
13
@Smrin_1
Samreen
5 months
SuChi bataen essa hi ho ga kia??? 🥀🍂🔥🔥🔥
Tweet media one
11
0
12
@Smrin_1
Samreen
5 months
اس سے کہنا کے مکافات عمل اٹل ہے__!🖤 خدا حق مارنے والوں کو معاف نہیں کرتا 🔥💯 اسلام علیکم مہربانی کرکے کسی کی حق تلفی نہ کریں جزاک اللّہ،
13
0
9
@Smrin_1
Samreen
5 months
سادہ مزاج ہوتی تھی سادہ نہیں رہی تقسیم ہوتے ہوتے میں آدھی نہیں رہی سب کچھ لٹا چکی ہوں محبت کے نام پر باقی جو رہ گیا ہے زیادہ نہیں رہا 🖤
Tweet media one
11
0
12
@Smrin_1
Samreen
5 months
Iran woman life freedom. #IranAttack
6
1
11
@Smrin_1
Samreen
5 months
X Family Doston tiyar ho Jaen kahen ghumny chaly.
Tweet media one
7
0
11
@Smrin_1
Samreen
5 months
اگر بے عیب چاھو تو فرشتوں سے نبھا کر لو🔥 میں آدم کی نشانی ھوں خطا میری وراثت ہے
Tweet media one
9
0
12
@Smrin_1
Samreen
5 months
"ہر کسی پر یقین نہ کریں کیونکہ نمک اور چینی کا رنگ ایک جیسا ہوتا ہے"
8
0
11
@Smrin_1
Samreen
5 months
Mazy hae larkion k.☺️☺️🌸
Tweet media one
7
1
10
@Smrin_1
Samreen
5 months
"-بیشک قرآن بھٹکتی ہوئی انسانیت کے لیے نورِ ہدایت ہے "-!❤️🥀🌸
Tweet media one
8
0
11
@Smrin_1
Samreen
4 months
جن میں تنہا چلنے کے حوصلے ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک دن انہی کے پیچھے قافلے ہوتے ہیں ۔
Tweet media one
6
0
11
@Smrin_1
Samreen
5 months
الحمدللہ نذر نہ لگ جائے۔۔۔😭
Tweet media one
10
0
12
@Smrin_1
Samreen
4 months
سُنا ہے وہ راتوں کو جاگتا ہے🥀 اُسے کہنا سوتے ہم بھی نہیں🥀 سُنا ہے وہ چھپ چھپ کر روتا ہے🥀 اُسے کہنا ہنستے ہم بھی نہی🥀 سُنا ہے وہ مجھے یاد کرتا ہے🥀 اُسے کہنا بھولے ہم بھی نہیں 🥀 سُنا ہے وہ وفا کا دعویٰ کرتا ہے 🥀 اُسے کہنا بے وفا ہم بھی نہیں🥀 . .
Tweet media one
8
1
10
@Smrin_1
Samreen
6 months
🌟✨السلامُ علیکُم ✨🌟 ✨🌟سحری مبارک ✨🌟 اللہ تعالٰی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے 💫 🌟✨*یا اللہ*✨🌟
Tweet media one
8
0
10
@Smrin_1
Samreen
5 months
"حال میں اپنے مگن ہو فکر آئندہ نہ ہو یہ اسی انسان سے ممکن ہے جو زندہ نہ ہو."
8
0
11
@Smrin_1
Samreen
5 months
وَ اصۡبِرۡ لِحُکۡمِ رَبِّکَ فَاِنَّکَ بِاَعۡیُنِنَا اور اپنے رب کا حکم آنے تک آپ صبرکریں بے شک آپ ہماری نگاہوں میں ہیں۔
8
1
9
@Smrin_1
Samreen
4 months
"اے زندگی آبیٹھ کہیں چائے پیتے ہیں تو بھی تھک گئی ہوگی مجھے بھگاتے بھگاتے"🌚💔🙂 . .
Tweet media one
5
1
11
@Smrin_1
Samreen
6 months
When there is a new restaurant Join, so is what is being checked..
11
0
11
@Smrin_1
Samreen
5 months
میں عید پہ سجوں گی🌙 چوڑیاں بھی پہنوں گی💫 جھمکے بھی پہنوں گی💮 بال بھی سجائوں گی😍 میں تمہیں بتائوں گی تمہارے ہونے یا نہ ہونے سے مجھے اب کوئی فرق نہیں پڑتا 🙂 مجھے اپنی خوشیاں جینی آتی ہیں 🌸 مجھے اپنی انا کا بھرم رکھنا آتا ہے🙃
Tweet media one
Tweet media two
8
0
8
@Smrin_1
Samreen
5 months
اسلام علیکم صبح بخیر کام سب کے آؤ لیکن خُود کا بھی ساماں کرو اُس کے شر سے بچ کےرہنا جس پہ تم احساں کرو تصرف حسین واحدؔ . . .
Tweet media one
8
1
10
@Smrin_1
Samreen
4 months
🌸"کرو مہربانی تم اہل زمیں پر خدا مہرباں ہوگا عرش بریں پر"🌸
6
2
10
@Smrin_1
Samreen
5 months
میں بگڑ جاؤں تو اپنی بھی نہیں___ آپ کیسے سمجهتے ہیں کے میں آپ کی ہوں___ 💯🔥____
Tweet media one
8
0
11
@Smrin_1
Samreen
5 months
"جل جاؤ خاموشی سے کڑی دھوپ میں لیکن اپنوں سے کبھی سایہ دیوار نہ مانگو"
8
0
10
@Smrin_1
Samreen
5 months
Assalam Alaikum 🌹 Subah ba Khair .
Tweet media one
10
1
8
@Smrin_1
Samreen
4 months
""خود کو جینے کی تسلی میں بہانے نہیں دیتا اب تیری یاد بھی آئے تو میں آنے نہیں دیتا غم سے کہتا ہوں کہ آؤ تمہیں جانے نہیں دونگا اور وہ آجائے تو پھر اس کو میں جانے نہیں دیتا""
Tweet media one
6
0
9
@Smrin_1
Samreen
5 months
Allah pak sb Nujawan ko apni hifzoaman main rahkye or Bike chalany waly hazrat apni bike k agy ya lohy ki taar lagwa len take onki Zindagi save rahye. Ameen Suma ameen
Tweet media one
Tweet media two
3
0
10
@Smrin_1
Samreen
5 months
ہم بھی خاموش ہوکر تمہارا صبر آزمائیں گے.... دیکھتے ہیں اب تمہیں ہم کب یاد آئیں گے)؟؟؟_ Today Mood
Tweet media one
5
0
9
@Smrin_1
Samreen
5 months
اور تیرے دیدار پر میسر ہے عید میری لوگ نہ جانے کیوں چاند کے پیچھے پڑے ہے❤️
Tweet media one
7
0
9
@Smrin_1
Samreen
5 months
Alvida Mahy Ramzan.
Tweet media one
6
0
10
@Smrin_1
Samreen
5 months
بلکل ہر جگہ راج ہے۔🥀🍂🥰
Tweet media one
6
0
8
@Smrin_1
Samreen
4 months
ایک مدت سےپکارانہیں تم نےمجھ کو اب ایسالگتاہےمیرا نام نہیں کوئ بس اسی بات پراُکتائی ہوئی پھرتی ہوں تُم ہومصروف مجھےکوئ کام نہیں🥀🖤
Tweet media one
8
2
10
@Smrin_1
Samreen
6 months
Tweet media one
5
0
9
@Smrin_1
Samreen
6 months
دنیا میں اتنی اچھی خوشبو کہیں نہیں ہو سکتی جتنی پیاری خوشبو قرأن مجید کے اوراق سے آتی ہے . Assalam alaikum Subah ba Khair.
Tweet media one
7
1
10
@Smrin_1
Samreen
5 months
Tweet media one
3
1
9
@Smrin_1
Samreen
6 months
Good Morning #KateMiddleton
Tweet media one
5
0
8
@Smrin_1
Samreen
4 months
"*Relationship*"
Tweet media one
4
1
7
@Smrin_1
Samreen
4 months
تم ابھی میرے مزاج کے رنگوں سے ناواقف ہو🎭🖇️ کبھی کبھی تو مجھے جان سے پیارے بھی زہر لگتے ہیں🙂🔥
Tweet media one
3
0
9
@Smrin_1
Samreen
4 months
وہ جو سب بھول کے خوش ہے اسے پاگل نہ کہو..!! وہ اگر ہوش میں آئے گی تو مر جائے گی..!! 🙂🖤😥🥀
Tweet media one
6
1
9
@Smrin_1
Samreen
5 months
دعائیں بانٹتی ہوں،،وفائیں تقسیم کرتی ہوں۔۔!! تعارف ہے یہی میرا یہی پہچان ہے میری۔۔۔۔
Tweet media one
1
1
9
@Smrin_1
Samreen
4 months
زندگی میں دو چیزیں انسان کو اذیت میں ڈالتی ہیں۔۔!!! ایک رات کی نیند ۔۔۔نیند نہ ہو تو چہرا بگڑ جاتا ہے۔۔!!! دوسرا من پسند شخص۔۔۔اگر میسر نہ ہو تو زندگی بگڑ جاتی ہے۔۔!!!
6
1
9
@Smrin_1
Samreen
5 months
میچورٹی کا ایک لیول یہ بھی ہوتا ہےکہ آپ وضاحتیں دینا چھوڑ دیتے ہیں خاموش ہو جاتے ہیں بحث نہیں کرتے🥀 اگر کوئی آپ کو برا بھلا بھی کہہ دے تو یہ کہہ کر آگے بڑھ جاتے ہیں، کہ (yes, I'm)🍂 اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ آپ سچ میں ویسے ہی ہیں
Tweet media one
5
0
9
@Smrin_1
Samreen
6 months
4
0
9
@Smrin_1
Samreen
5 months
محترمہ ✨️♥️ جِن صفحوں پہ ذکر ہے تیرے میرے مِلنے کا ڈائری کے اُن ورقوں کو موڑ موڑ رکھا ہے دریچے میرے خیال کے مسکن تیرے پیکر کے. جانِ جاں...!! آج بھی لَمس تیرا اوڑھ اوڑھ رکھا ہے😌🖤
Tweet media one
8
0
7
@Smrin_1
Samreen
6 months
Assalam alaikum Good night. . .
Tweet media one
7
1
8
@Smrin_1
Samreen
5 months
واسطہ پڑے تو نسلوں کا پتہ چلتا ہے باتوں سے ہر شخص خاندانی لگتا ہے.
7
0
8
@Smrin_1
Samreen
4 months
"- میں گجروں سے خوش ہونے والی لڑکی ہوں وہ تارے توڑ کر لائے یہ لازمی تو نہیں •"😊♥️✨
Tweet media one
5
0
9
@Smrin_1
Samreen
4 months
"___نکاح کے معنی کے بارے میں کہا گیا ہے کہ آپ کسی ایسے شخص کا انتخاب کریں جو آپ کے عیبوں کو جاننے کا مستحق ہو، انہیں قبول کر کے آپ کے لیے ان پر پردہ ڈالے___" اللّہ پاک سب کے نصیب اچھے کرے ۔
Tweet media one
4
0
9
@Smrin_1
Samreen
5 months
کن لفظوں میں لکھوں ،,,,,، میں تیرے ;;;;;انتظار کو❤️ بے زبان عشق میرا ،، ڈھونڈتا ہے خاموشی سے تجھے.❤️
Tweet media one
3
0
9
@Smrin_1
Samreen
4 months
ہماری غلطیاں مشہور ہیں زمانے میں فکر وہ کرے جن کے گناہ پردے میں ہیں
Tweet media one
5
3
8
@Smrin_1
Samreen
6 months
Road side. #แดงเดือด #KateGate #KateMiddleton
Tweet media one
5
0
8
@Smrin_1
Samreen
6 months
Assalam Alaikum 🌹 Have a nice day.
Tweet media one
5
0
7
@Smrin_1
Samreen
4 months
United States of America Students revolution in American Universities. 💥 #ColumbiaUniversity
2
1
7
@Smrin_1
Samreen
5 months
"حال میں اپنے مگن ہو فکر آئندہ نہ ہو یہ اسی انسان سے ممکن ہے جو زندہ نہ ہو"
4
0
8
@Smrin_1
Samreen
5 months
خواہش تھی________زندگی رنگ برنگی ہو اتفاق دیکھیے، جتنے بھی ملے گرگٹ ہی ملے🥀🖤
3
0
8
@Smrin_1
Samreen
4 months
تیری چُپ کا اظہار ہمیں بُہت پسند آیا تیری آنکھوں میں مُحبت کا اقرار دیکھا ہے بڑا باادب لہجہ ہے میرے سوہنے یار کا خاموش لبوں پر دھیمی مسکراہٹ میں اظہار دیکھا ہے 👑🥀 #Highlights #オーキッドガーデン
Tweet media one
6
0
8
@Smrin_1
Samreen
5 months
امی بھی یہی کہتی ہے بندہ کہاں جائے۔🍂
Tweet media one
6
1
8
@Smrin_1
Samreen
5 months
"In response to Israel's actions in Gaza, someone had to stand up. Iran has shown courage to retaliate, representing many Muslim nations".💥💥 #IranAttack #IraniansStandWithIsrael
5
1
7
@Smrin_1
Samreen
4 months
Dill... 💚💚💚
Tweet media one
4
0
7