Zahid Rasool💫🌎✍🏼 Profile Banner
Zahid Rasool💫🌎✍🏼 Profile
Zahid Rasool💫🌎✍🏼

@SmilingLife26

4,884
Followers
7,349
Following
313
Media
2,378
Statuses

#PTI #IK #Trump #Leo 🥀❤️🥀 💯 Follow back 💯💯💯 Follow back in 24 hrs 💯 allz 💯💯 💞💞💞💯💯💯

Pakistan, UK
Joined January 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
5 months
10
7
38
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
3 months
⭕ڈڈو چارجر 🐸 نے رمضان پیکج کی ڈیجیٹل کمپین کے لئے 15 کڑور روپیہ کے ایڈز دئے ⭕ ڈڈو چارجر 🐸 نے 3 کڑور کمشن لی پی ڈی ایم حکومت کے ڈیرھ سال میں 2 ارب روپیہ کے اشتہارات 🐸 نے دئے ⭕ چینلز کو ایڈز کی کمشن 25% ہوتی مطلب 50 کڑور کمشن !! ⭕20٪ مریم نواز کو جاتا 5٪ 🐸 ڈڈو کو جاتا !!
Tweet media one
5
10
11
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
2 months
@RealityAt_AJ @Manzoor01162219 @amirch_66 @PakWolf1000 @M_Ahmad2001 @habibalrehmnpti @jabeen78692 @naqvidubai1 @mohafzals @Sabeen3331 پاکستان میں رجیم چینج ایسے کاموں کے لئے کیا گیا مشاہد حسین نے ساری کہانی کھول دی ⭕ کشمیر سرنڈر ⭕ اسرائیل تسلیم ⭕ نیوکلئیر رینج بھی کیپ کر دی مسلم دنیا میں فلسطین کو مرد قلندر عمران خان بچائے گا انشااللہ
Tweet media one
2
6
12
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
3 months
قانون سب کے لئے برابر ہے یہ دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ ہے قانون مکڑی کا وہ جالا ہے جس میں کیڑے مکوڑے تو پھنستے ہیں مگر بڑے جانور اس کو پھاڑ کر نکل جاتے افلاطون
Tweet media one
1
3
11
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
3 months
🔴 پنجابیو۔۔۔!! 🔵 بیٹی 🤱کے مرضی سے💔 شادی کرنے پر ہی آپکی 😡غیرت جاگتی😡 🔵 گلگت بلتستان کی طرح 🔵 آزاد کشمیر کے لوگ 3 دن مظفرآباد کی طرف مارچ کرتے سڑکوں پر نکلے 🔵 20 کلو آٹے کا گٹو 1000 روپیہ 🔵 بجلی کے 100 یونٹ 2 روپیہ 100-300 یونٹ 3 روپیہ 300 سے زیادہ یونٹ 6 روپیہ💪🏻
Tweet media one
1
6
10
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
4 months
کسانوں کا رگڑا نکالنے میں نگران حکومت کا بھی کردار نگران حکومت نے گندم باہر سے منگوا لی تھی اس کی وجہ سے گندم سرپلس اس بار جھاڑ بھی زیادہ ہوا حکومت کو چاہیے افغانستان کو گندم بھیجنے کی اجازت دی جائے کاشتکاروں کے پاس بس یہ آپشن کہ دو تین ماہ روک لیں ریٹ 4000+ مل جائے گا !!
@_88ag_
Ishfaq (عمران خان)
4 months
یا اللہ رحم میرے مولا رحم
Tweet media one
2
6
13
1
3
10
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
5 months
@RealityAt_AJ @JKDubai1 @PakWolf1000 @KhanBaba9000 @Nimrabu55782621 @Sabeen3331 @ShirinSherbok2 @IK_UZMA @javiqbal09 @AbidaNasreen12 ترین خود وڑ گیا تو علیم خان کو بھی ہاری ہوئی سیٹ جتوائی جو خود ممبر بننے کے قابل نہیں ان کے ساتھ کسی نے خاک شامل ہونا
1
2
8
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
3 months
چیف جسٹس فائز عیسیٰ کے ذریعہ تحریک انصاف سے" بلے " کا نشان واپس لیا یہ سمجھتے تھے کہ 50٪ لوگ ان پڑھ ہیں ان کو نشان ہی نہیں ملیں گے ان پڑھ عوام بھی باشعور ہو گئے جس کا مظاہرہ 8 فروری کو عوام نے کیا اس سے ثابت ہوا ارباب اختیار پڑھے لکھے جاہل ہیں ان کو اپنا قبلہ درست کرنا چاہیے
Tweet media one
5
2
8
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
3 months
آج فلسطین کے حق میں احتجاج کرنے والوں کو گرفتار کیا گیا نوبت یہاں تک آ گئی پاکستان میں ؟
Tweet media one
2
1
8
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
5 months
ایم کیو ایم کے مصطفی کمال نے کہا ہمیں ن لیگ سے آدھی رات ملنے کو کہا ن لیگ نے کہا ہمیں حکومت کے لئے MQM سے اتحاد کی ضرورت نہیں، پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے مطابق MQM کا 100٪ جعلی ہے جبکہ ن لیگ پیپلزپارٹی کا مینڈیٹ 60٪،70٪ جعلی ہے
Tweet media one
5
5
8
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
3 months
سہیل وڑائچ 😅
Tweet media one
3
3
6
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
6 months
پاکستانی ارباب اختیار عوامی مینڈیٹ کو کچلنے میں مصروف دوسری طرف پاکستان کی ریونیو ٹیکسز کی آمدن 38 ارب روپیہ یومیہ اخراجات 56 ارب روپیہ یومیہ میراثی کو گاؤں کا نمبردار بنا دو تو یہی کچھ ہوتا جو پاکستان کے ساتھ ہو رہا پاکستان کو صومالیہ بنا دیا لیکن کوئی شرم۔۔۔ کوئی حیا۔۔۔۔
Tweet media one
3
3
7
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
3 months
آزاد کشمیر میں گزشتہ 10 ماہ سے لوگوں نے بل ادا نہیں کئے !! تقریباً 3 ارب روپیہ کے واجبات ہیں کہتے منگلا ڈیم سے سستی بجلی بنتی 3-5 روپیہ یونٹ بنتی 10 روپیہ فی یونٹ کشمیر کو جاتا جب ہم نے مقبوضہ کشمیر انڈیا کو دے دیا انڈیا پختونخوا بلوچستان میں دہشتگردی کروا رہا آزاد کشمیر 👇🏻
@Wondroussoul912
Wondroussoul
3 months
مجھےآزاد کشمیر کی تحریک میں ہندوستان کی ایجنسی" را" کا ہاتھ زیادہ لگ رہا ہے۔ کیونکہ ان ڈیمانڈز پڑھی ہیں میں نے بہت بے تکی ہیں سب سے بڑی بات جب پورا ملک بجلی کا بل دے گا تو آزاد کشمیر کے لوگوں کو کیوں بجلی مفت ملے گی یا پراپرٹی ٹیکس کیوں نہیں لگےگا یہ تو پاکستان کےساتھ زیادتی ہے۔
8
0
5
6
4
6
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
4 months
یہ آڈیو پرانی منظر عام پر آئی تھی زمان پارک میں آپریشن کے دنوں جب ظلے شاہ کو شہید کیا گیا تھا
0
6
6
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
3 months
کیسے کہیں کہ جان سے پیارا نہیں رہا یہ اور بات ہے کہ اب وہ ہمارا,نہیں رہا کچھ دن تمہارے لوٹ کے آنے کی آس تھی اب اس امید کا بھی سہارا نہیں رہا #ZRT_ شاعری
Tweet media one
0
2
6
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
3 months
⭕ موجودہ رجیم دو سال چلتی رہی تو پاکستان معاشی طور پر دیوالیہ ہو جائے گا ⭕ اور اپنی سالمیت کی ضمانت نیوکلئیر پروگرام سے ہاتھ دھو بیٹھے ⭕ 25 کڑور عوام خاموشی سے برباد ہونے کا تماشا دیکھتی رہے گی یا ⭕ خوف کے بت توڑ کر ملک کو بچانے کے لئے باہر نکلے گی !! ⭕ فیصلہ عوام نے کرنا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
3
7
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
4 months
بہاولنگر پولیس کو 👈🏻 شاہد جٹ 👉🏻 کی خدمات لینے کا مشورہ ڈی پی او بہاولنگر بس سکاچ وسکی کی چند بوتلوں کا انتظام کر لے اس کے بعد دیکھنا شاہد جٹ کیا کرتا 😅😅
Tweet media one
3
2
7
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
3 months
⭕ عمران خان سے جیل میں ملاقات کرنے والے وکیلوں کو کاغذ اندر لے جانے کی اجازت نہیں وکیل اور دوسرے پارٹی کے لوگ ہاتھ پر لکھ کر لاتے ⭕ عمران خان سے خوفزدہ ⭕
Tweet media one
0
3
6
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
5 months
#نو_مئی_والے_وڑ_گئے 9 مئی کروانے والے سب لوگ پکڑ لئے تو سب سے پہلے IG پنجاب محسن نقوی کور کمانڈر لاہور اور ایک ون سٹار پکڑے جائیں گے تحریک انصاف اور اس کے سپوٹرز کے علاوہ پاکستان کے بڑے افسران،جسٹس،الیکشن کمشنر ن لیگ پیپلزپارٹی اور حواری #سب_وڑ_جائیں_گے #سب_پھڑے_جان_گے
Tweet media one
@Kasheespeaks4t7
𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢 𝐑𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭 🇵🇰
5 months
ملکی سلامتی کےلیئے حکمت کے اصول! جو ۹مئی والوں سے نرمی برتے گا وہ بھی قومی مجرم ھی کہلائے گا! کیوں کہ إنتشاریوں کا مقصد ملک میں بد امنی پھیلانا ھے یہ فتنہ پھیلانے سے کبھی باز نہیں آئیں گے جلائو گھیرائو والوں کا خاتمہ ضروری ھے #نو_مئی_والے_وڑ_گئے
Tweet media one
1
0
1
2
2
6
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
3 months
🟢 پاکستان ⭕ 1972 میں پاکستان اور جنوبی کوریا کی معیشت یکساں تھی ⭕ 1981 میں پاکستانی آمدن چین سے تین گنا زیادہ تھی ⭕ 1987 میں پاکستانی کرنسی جنوبی ایشیا میں سب سے زیادہ مستحکم تھی، ڈالر پاکستانی 25 روپیہ کا جبکہ انڈین 29 روپیہ کا تھا ہم جنوبی کوریا اور سنگاپور کو معاشی 👇🏻
Tweet media one
2
5
7
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
5 months
غم عاشقی تیرا شکریہ ہم کہاں کہاں سے گزر گئے #ZRT_ شاعری @RealityAt_AJ @PakWolf1000 @Manzoor01162219 @KhanBaba9000 @ShirinSherbok2 @jabeen78692 @Sabeen3331
2
3
7
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
3 months
🟢پنجابیو ⭕مہنگائی کے خلاف گلگت بلتستان کشمیریوں کی طرح سستی بجلی کے لئے سڑکوں پر نہی نکلنا 🟢 بیٹی مرضی کی شادی کر لے ہماری غیرت جاگ جاتی اسے مار دیتے 🟢پولیس 😡ماؤں بہنوں کا ریپ کرے 😡سڑکوں پر برہنہ کرے 😡گھروں میں داخل ہو کر تذلیل کرے غیرت نہیں جاگتی کب تک ہیجڑے بنے رہو گے🖐🏼
Tweet media one
1
3
7
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
3 months
کسان گندم 3000 روپیہ من بیچ کر بھی پیسہ بچا لیتے ایکسپورٹ کرنے سے جو منافع کسان کو مزید جانا تھا وہ اور لوگوں کی جیب میں چلا گیا ایک ایکڑ گندم لگانے پر 50 ہزار خرچ آتا 40 من گندم 3k کے ریٹ سے 1 لاکھ بیس ہزار 20-25 ہزار میں ایک ایکڑ کا بھوسہ ( توڑی ) بک جاتی !! اگر زمین اپنی👇🏻
Tweet media one
2
2
6
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
4 months
@RealityAt_AJ @Manzoor01162219 @JamilBathaa @JKDubai1 @sandhu_hamid @Defender_747 @PakWolf1000 @Sarayousafali @Sarfraz07161621 @ShirinSherbok2 @asifullahkhan62 @Ghareebpehlay @MahboobAhmedch @Nimrabu55782621 @SheikhAliMohamm @active_slugabed @_Jasmine001 @1000sWolfs @realsyed14 @M_JAkhtar @malihadubai @javiqbal09 @smeerali8888 @RiffatJabeen18 @JavedKh34570728 @RichSadeem @SheikhA95263845 @NaseemA89987057 @PTIofficial @InsafPK @OfficialDGISPR @ImranRiazKhan @CMShehbaz @AAliZardari @MohsinnaqviC42 @Mian_JavedLatif @KhawajaMAsif بدھ کے دن فل کورٹ میں اطہر من اللہ نے 6 ججز کے بارے کہا کہ 6 جج ہمارے ہیرو ہیں اس پر فائز عیسی کہتا کہ یہ ہمارے ہیرو نہیں پھر ان 6 ججز کو کہا آپ نے خط لیک کر کے میری کمر میں چھرا کھونپا مطلب خاموشی سے فائز عیسی ان سب کو رگڑ دیتا 😅 اب تو الٹا لالے پڑ گئے 3 سال خطرے میں !!
3
2
6
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
4 months
پاکستانی حکومت نے IMF سے پیکج لینے کے لئے CPEC پراجیکٹس کو بند کرنے کی شرط بھی مان لی !! چوروں کا ٹولہ اگلے چھ ماہ میں کئی اداروں کی پرائیویٹائزیشن کر کے کک بیکس لے کر یا فرنٹ مینوں کے نام خرید کر ملک سے بھاگ جائیں گے !!
Tweet media one
1
4
6
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
3 months
@Vendetta_110 @PakWolf1000 @_88ag_ @nhk2277 @RealityAt_AJ @Manzoor01162219 @javiqbal09 @Sabeen3331 @IK_UZMA @zrasool16 چکوال میں بارہ سال پہلے ریتوں کاشت کیا تھا بلوچستان میں 2020 میں لگایا گیا اس کے علاؤہ پختونخوا میں 50 لاکھ درخت زیتون کے لگے ہوئے جن کا کسی کو پتہ نہیں تھا کہ یہ جنگلی درخت کس چیز کے ہیں ان درختوں کو پیوند کیا گیا اس سے بھی بڑے پیمانہ پر زیتون تیار ہو گا !!
1
3
6
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
4 months
پاکستانیو آج " 9 اپریل " ہے 9-42022⚫ آج رجیم چینج کو دو سال ہو گئے 🟢آج 9 اپریل 2024 کیا آپ آج رات دو سال پہلے کی طرح پاکستان کے سب شہروں تاریخ کو دہرا سکتے ہو ؟؟ 🔴جواب دیں 🔵کراچی والے 2022 میں بھی اس دن نمبر کے گئے تھے پاکستانی ترانہ ایک ساتھ پڑھا جھنڈے 🇧🇫 لے کر نکلیں❤️
Tweet media one
2
5
6
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
2 months
🔴انصافین تیاری کر لو 29 مئی کی 29 مئی کو تیار رہیں اڈیالہ جیل سے انشا اللہ قیدی نمبر 804 کی رہائی ہو گی
Tweet media one
1
1
5
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
4 months
@PakWolf1000 @RealityAt_AJ @Manzoor01162219 @Defender_747 @KhanBaba9000 @ShirinSherbok2 @Sabeen3331 @IK_UZMA @jabeen78692 تحریک انصاف کے پاس اگلے دو ماہ ٹائم ہے کہ اپنی سیٹیں واپس لے سکیں احتجاج کریں خاص طور پر وکلاء سپریم کورٹ کے سامنے فائز عیسی کے خلاف پریس کانفرنس کریں حامد خان گندا کردار ادا کر رہا فائز عیسی اس کا دوست ہے 8 فروری کے بعد سے تحریک انصاف کو اعلی عدلیہ ہی رگڑا لگا رہی !!
1
0
6
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
4 months
معاشی ترقی کے لئے سیاسی استحکام اور عوام کی حمائت درکار کوئی ادارہ ملک سے بڑا نہیں ہو سکتا اور کوئی شخص ادارے سے بڑا نہیں ہو سکتا اس لئے چوہدری نظام دین کو عمران خان کو پاکستان اور عوام کا چوہدری مان لینا چاہیے ملک اور عوام ترقی کرنا شروع کر دیں گے !!
Tweet media one
5
2
6
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
3 months
عوام کے خوف سے نظام دین نے ضمنی الیکشن کے رزلٹ پہلے ہی تیار کر لئے پولنگ ایجنٹس سے فارم 45 پر پہلے ہی دستخط کروا لئے
0
2
5
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
4 months
@JimmyVirkk @FaisalH00286193 ان دونوں کو اس کمیٹی سے اس لئے نکالا کہ عمران خان سیاستدانوں سے ملاقات کرنا چاہتے جبکہ یہ لوگ وکلاء کو ملاقاتیں کروا رہے تھے دوسرا شیر افضل مروت کو سوشل میڈیا کے حوالہ سے شٹ اپ کال بھی مل گئی جس دن مراد سعید باہر آ گیا اس کے بعد مروت کو کسی نے منہ نہیں لگانا !!
0
1
6
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
3 months
🔵 پنجاب اور اسلام آباد پولیس نے ایک سال جو جبر عوام کے ساتھ کیا ⭕ چادر چار دیواری کا تقدس پامال ⭕ خواتین کو جنسی طور پر ہراساں ⭕ گھروں اور گاڑیوں کی توڑ پھوڑ ⭕ ماؤں کو ریپ کی دھمکیاں عوام ردعمل 🔵 پہلے کھاریاں اور آج بہاولپور میں خواجہ سراؤں نے پولیس کی درگت بنائی👇🏻
Tweet media one
2
5
6
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
3 months
🔴 بریکنگ کپتان پرسوں ویڈیو لنک پر سپریم کورٹ میں لائیو 💪🏻❤️
Tweet media one
0
1
5
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
5 months
@RealityAt_AJ @IK_UZMA @JKDubai1 @PakWolf1000 @KhanBaba9000 @Nimrabu55782621 @Sabeen3331 @ShirinSherbok2 @javiqbal09 @AbidaNasreen12 @Manzoor01162219 @Devilg_2308 بنگلہ دیش میں کیا وہی کچھ انہوں نے پنجاب کی خواتین لڑکیوں ماؤں کے ساتھ کیا !! اب عوام کو پتہ چلا یہ 75 سال سے بھڑوا گیری ہی کرتے رہے !! یہ غلاضت سے لٹھڑے ہوئے ہیں ان سے عوام اب پنجاب پولیس سے زیادہ نفرت کرتی اور ریاست کے بڑے عہدیداروں سے کراہت محسوس ہوتی !! عوام حساب لے گی !!
0
3
6
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
4 months
@FearlessWolfess مجھ سے کسی بچے یا بچی کو مدرسہ میں داخل کروانے کا پوچھے میں کہتا کہ گھر میں پڑھائیں مدرسہ نہ بھیجیں مدارس میں عموماً غریب لوگ بچوں کو داخل کروا دیتے کہ رہائش کھانا ملے گا یہ کام تقریباً 99٪ مدارس میں ہو رہا افسوس ہمارا مذہبی طبقہ پستی کی انتہا کو پہنچا ہوا !!
1
1
6
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
5 months
@gdms7812 @Riffat_Y @AzharSiddique فوج کی تو ہم بھی تعریف کرتے ہمارا اختلاف مسلح افواج کے ادارے سے نہیں بلکہ چند شخصیات سے ہے کہ وہ سیاست میں مداخلت کیوں کرتے سات لاکھ فوج ہے ہم سب کی فیملیوں سے لوگ فوج میں موجود صرف یہ بات کہنے پر judgemental نہیں ہونا چاہیے پاک فوج ژندہ باد کے نعرے بھی PTI کے لوگ لگاتے👇🏻
3
1
6
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
5 months
@jabeen78692 @RealityAt_AJ @Manzoor01162219 @JKDubai1 @PakWolf1000 @Nimrabu55782621 @ShirinSherbok2 @_star527 @Sabeen3331 @IK_UZMA @KhanBaba9000 @JamilBathaa @javiqbal09 لئے شائد حیران کن ہو جاتی امرا میں 1350 سرکاری ملازم ڈیوٹی کرتے عوام کا پیسہ لوٹ کر حکمران بنتے اور پھر عوام کے پیسہ پر بادشاہوں کی طرح زندگی گزارتی ان کو ووٹ دینے یا لانے والے سب " آلو کے پٹھے " ہیں جن لوگوں نے اقتدار دیا انہوں نے عوام کے ساتھ غداری کی !!
0
1
6
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
5 months
@jabeen78692 @RealityAt_AJ @Manzoor01162219 @JKDubai1 @PakWolf1000 @Nimrabu55782621 @ShirinSherbok2 @_star527 @Sabeen3331 @IK_UZMA @KhanBaba9000 @JamilBathaa @javiqbal09 یہ امیر لوگ نہیں تھے عوام کو لوٹ لوٹ کر دولتمند ہوئے میاں شریف کی دادی " لکھی بائی " اور دادا " دلہ ہاراں والا " میاں شریف کا باپ رمضان عرف "جہانہ پسندی " تھا میاں شریف 60 کی دہائی میں " شریف دو آنی " کے نام سے مشہور تھا افسروں کو خواتین پیش کرتا تھا یہ شاہی بازار کا خاندان
2
1
6
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
4 months
@Manzoor01162219 @RealityAt_AJ @PakWolf1000 @Defender_747 @Sabeen3331 @Zaratalk1 @fatima62484 @GaziAmirGujar @habibalrehmnpti @HamzaIq18223831 سب دوستوں سے سوال !! میں آج مارکیٹس شاپنگ مالز میں دیکھا لوگوں کا رش اسی طرح جیسے ماضی میں ہوتا تھا 60٪ لوگ دو وقت کی روٹی سے تنگ دوسری طرف بازاروں میں رش میں نے رمضان سے پہلے سوٹ سلوا لئے تھے شوز لینے تھے لیکن نہیں گیا کیا ہم سب ایک عید شاپنگ کے بغیر نہیں گزار سکتے ؟؟؟؟
1
1
6
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
3 months
⭕ آج عارف والا تھانہ صدر کی پولیس نے تھانہ نواب ٹاؤن کے علاقہ میں ایک گھر پر بغیر وارنٹ ریڈ کیا جس پر اہل محلہ نے اکٹھے ہو کر پولیس پر دھاوا بول دیا ایک پولیس اہلکار مر گیا اور ایک زخمی !! عوام Mob Justice کی طرف جانے پر مجبور ہو گی ماضی میں کراچی میں بھی ایسے واقعات ہوئے !!
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
3 months
🔵 جس طرح کا رویہ پنجاب پولیس کا ہو گیا لوگ خود ہی موقعہ پر انصاف کرنا شروع ہو جائیں گے 🔴 اب اسی طرح Mob Justice کے واقعات ہونا شروع ہو جائیں گے پاکستان کے سب ادارے اپنی اہمیت کھو چکے کیونکہ قانون کے بر خلاف کام کر رہے
0
0
0
1
3
6
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
5 months
محمود خان اچکزئی نے 80٪ پاکستانیوں کو خرید لیا جو باتیں اس نے قومی اسمبلی میں کیں !! اس نے تحریک انصاف سے مخالفت کے باوجود جو باتیں کیں کہ گزشتہ ڈیرھ سال میں غلط فیصلے دینے والے ججز عہدے چھوڑ دیں اسی طرح فوجی افسران جنہوں نے پیسے لئے ان سب کے خلاف کاروائی کرنی چاہیے !!
Tweet media one
2
2
6
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
5 months
@RealityAt_AJ @JKDubai1 @PakWolf1000 @KhanBaba9000 @Nimrabu55782621 @Sabeen3331 @ShirinSherbok2 @IK_UZMA @javiqbal09 @AbidaNasreen12 عمران ریاض خان کو کلیجہ چبا نے والی عورت نے گرفتار کروا دیا پہلے آنٹی کرپشن نے اٹھایا اور پھر FIA کے حوالہ کر دیا یہ بیغیرت ابھی وزیراعلی نہیں بنی !! یہ ہے چار دن کی چاندنی یہ ریاستیں یہ وزارتیں قوم ان سمیت سب سہولت کاروں کی " ٹکہ بوٹی " چوراہوں پر بنائے گی انشا اللہ !!
0
3
6
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
3 months
@PakWolf1000 @nhk2277 @RealityAt_AJ @Manzoor01162219 @javiqbal09 @_88ag_ @Sabeen3331 @IK_UZMA @zrasool16 زیتون کا تیل استعمال کر سکتے توریا ( کینولا ) پاکستان میں کاشت ہوتا اس کا کوکنگ آئل استعمال کریں ہم 2 بلین ڈالر کا پام آئل امپورٹ کرتے جس کی ضرورت نہیں سوی�� بین بلوچستان میں بڑے پیمانہ پر کاشت کیا گیا عمران خان کے دور حکومت میں سویا بین ملک 2000 روپیہ لٹر سے زیادہ جبکہ یہاں👇🏻
1
5
6
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
3 months
🔴پاکستان کے ارباب اختیار آنکھیں کھولیں !! 🔵پاکستان جنگ زدہ ملکوں کی لسٹ میں ڈال دیا گیا 🟠اس کا مطلب پاکستان میں باہر سے انوسٹمنٹ نہیں آئے گی 🟢ہماری اعلی عدالتوں پر دنیا کو اعتبار نہیں رہتی کسر فائز عیسی نے پوری کر دی 🟣 انٹرنیشنل اسٹبلشمنٹ کا ایجنڈا ہم خود پورا کر رہے👇🏻
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
3
6
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
3 months
باؤ جی بمقابلہ مریم قطری😅 یہ کنجر ابھی بھی 80 کی دہائی میں رہ رہے
Tweet media one
2
2
6
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
3 months
شاباش ہمیں پہلے ہی اندازہ تھا اکیڈمی میں ٹریننگ کے بعد یہی ہونا تھا😂
Tweet media one
2
3
5
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
4 months
میاں شریف کا دادا دلہ ہاراں والا جاتی امرا گاؤں کا کمی تھا ( ماشکی ) کنویں سے مشک کے زریعہ سب گاؤں والوں کے گھڑوں میں پانی بھرتا تھا ان کی عورتیں گھر میں گجرے بناتی تھیں دلہ امرتسر کے بازار حسن میں گجرے بیچتا تھا شریف کا باپ رمضان امرتسر کی غلہ منڈی میں پانڈی تھا میاں شریف👇🏻
@habibalrehmnpti
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)
4 months
نواز شریف کا خاندانی پس منظر کیا ہے مجھے تو بس اتنا معلوم ہے کہ جاتی امراء انڈین تین مرے کا گھر تھا جس میں سات بھائی بمعہ والدین رہتے تھے پھر پاکستان آنے پر گوالمنڈی لاہور میں چار مرلے کا مکان ملا ان کے بڑے دادا رمضان عرف جاناں پانڈی مکشوں سے پانی بھر کر فروخت کرتے تھے دلے ہاراں
13
32
71
1
2
6
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
5 months
پاکستان میں گزشتہ دو سال سے جتنی فلمیں ریلیز ہو رہی اس میں ولن عمران خان کو بناتے لیکن ولن ریاست پاکستان بن جاتی اور ہیرو عمران خان😅😅
Tweet media one
1
2
6
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
5 months
@Defender_747 @RealityAt_AJ @PakWolf1000 @Manzoor01162219 @KhanBaba9000 @Sabeen3331 @_star527 ٹولہ ملک پر رکھنے کی کوشش کی جائے گی تو ملک میں سیاسی و معاشی عدم استحکام رہے گا گزشتہ دو سالوں میں 24 لاکھ پڑھے لکھے نوجوان ملک چھوڑ گئے لیکن چوہدری نظام دین نے نومبر 2025 تک ایسے ہی ملک چلانا جو کہ ممکن نہیں ملک چاہے ڈیفالٹ ہو جائے لیکن 3 سالہ توسیع زیادہ اہم ہے ملک سے !!!
1
1
4
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
2 months
🔴 جسٹس محسن اختر کیانی نے آزاد عدلیہ کی طرف سفر کا آغاز کر دیا کیانی صاحب نے ججز کے ارد گرد زنجیریں توڑنی شروع کر دیں #MohsanAkhtarKiani
Tweet media one
2
3
4
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
5 months
وقت دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کی امید اللہ تعالیٰ کے بعد عمران خان سے وابستہ !! اسی لئے اللہ تعالی عمران خان کی حفاظت بھی کر رہا اور لوگوں کے دل عمران خان کی طرف موڑ دئے فلسطینیوں کشمیریوں اور پاکستانیوں پر ظلم کرنے والے ہاتھ انشاللہ عمران خان ہی روکے گا !!
Tweet media one
0
3
4
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
6 months
@JKDubai1 @Atiqmughal87 ایتھے ساریاں نوں پوری کہانی وی سمجھانی پیندی 😅 سب دوستوں کو الیکشن ڈے پر 12 بجے تک ووٹ ہر صورت کاسٹ کرنے کا کہیں کیونکہ 12 بجے کے بعد حالات خراب ہونے کا خدشہ ہو گا ووٹنگ سلو کر دی جائے گی رات لیٹ سونے والوں سے گزاش کہ رات سوہیں مت ووٹ ڈال کر سو جائیں 6 بجے RO آفس پہنچیں !!
1
1
5
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
4 months
@JamilBathaa @RealityAt_AJ @JKDubai1 @sandhu_hamid @Defender_747 @PakWolf1000 @Manzoor01162219 @Sarayousafali @Sarfraz07161621 @ShirinSherbok2 @asifullahkhan62 @Ghareebpehlay @MahboobAhmedch @Nimrabu55782621 @SheikhAliMohamm @active_slugabed @_Jasmine001 @1000sWolfs @realsyed14 @M_JAkhtar @malihadubai @javiqbal09 @smeerali8888 @RiffatJabeen18 @JavedKh34570728 @RichSadeem @SheikhA95263845 @NaseemA89987057 @PTIofficial @InsafPK @OfficialDGISPR @ImranRiazKhan @CMShehbaz @AAliZardari @MohsinnaqviC42 @Mian_JavedLatif @KhawajaMAsif حالانکہ منصور علی شاہ جب تک چیف جسٹس پنجاب ہائیکورٹ تھا بڑا اپ رائٹ جج تھا لیکن شائد ہم غلط سوچتے رہے اس کے بارے فائز عیسی کا تو عرصہ سے پتہ " رانگ نمبر " یہ خود کو بائی فورس ایماندار ثابت کرنا چاہتا جبکہ تاریخ میں جسٹس منیر کو بھی پیچھے چھوڑ جائے گا
1
1
4
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
5 months
@kamran41551707 @RealityAt_AJ @KhanBaba9000 @Defender_747 @PakWolf1000 @Manzoor01162219 @Sabeen3331 @_star527 اسٹبلشمنٹ نے طے کیا کہ پاکستان میں Controlled Democracy چلائی جائے گی !! اس کے لئے کرپٹ سیاستدانوں بزنس مینوں کی لاٹ تیار کی گئی !! یہ لاٹ 50 سالوں میں پاکستان کے 500 بلین ڈالر لوٹ کر دنیا کے ممالک میں لے گئی !! یہ پورا لوٹ مار گینگ بن گیا سیاستدان+ سول و ملٹری بیوروکریسی👇🏻
3
1
5
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
5 months
@RealityAt_AJ @JKDubai1 @PakWolf1000 @KhanBaba9000 @Nimrabu55782621 @Sabeen3331 @ShirinSherbok2 @IK_UZMA @javiqbal09 @AbidaNasreen12 عمران خان نے آج جس حکمت عملی کا عندیہ دیا اس کے بعد لگتا انصافین پر پھر سخت وقت شروع ہو جائے گا X کئی دن سے بند !! عمران خان نے IMF اور یورپی یونین کو خط لکھنے کا کہا جب تک اکثریت لینے والی پارٹی کو حکومت نہیں بنانے دی جاتی تب تک کسی حکومت سے ڈیل نہ کریں !!
1
1
5
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
4 months
@sandhu_hamid @RealityAt_AJ @Manzoor01162219 @JamilBathaa @JKDubai1 @Defender_747 @PakWolf1000 @Sarayousafali @Sarfraz07161621 @ShirinSherbok2 @asifullahkhan62 @Ghareebpehlay @MahboobAhmedch @Nimrabu55782621 @SheikhAliMohamm @active_slugabed @_Jasmine001 @1000sWolfs @realsyed14 @M_JAkhtar @malihadubai @javiqbal09 @smeerali8888 @RiffatJabeen18 @JavedKh34570728 @RichSadeem @SheikhA95263845 @NaseemA89987057 @PTIofficial @InsafPK @OfficialDGISPR @ImranRiazKhan @CMShehbaz @AAliZardari @MohsinnaqviC42 @Mian_JavedLatif @KhawajaMAsif جون کے بعد جو حالات عوام کے ہونے والے مہنگائی کا طوفان دوبارہ آ رہا لوگوں کے پاس سڑکوں پر نکلنے کے علاؤہ کوئی راستہ نہیں ہو گا ڈیرھ سال سے 75 بلین ڈالر پیدل چل کر پاکستان آ رہے پاکستان کی معیشت اوورسیز پاکستانی بچا سکتے یہ آخری آپشن اس کے لئے عمران خان کو اقتدار دینا پڑے گا
3
3
5
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
4 months
@JamilBathaa @RealityAt_AJ @JKDubai1 @sandhu_hamid @Defender_747 @PakWolf1000 @Manzoor01162219 @Sarayousafali @Sarfraz07161621 @ShirinSherbok2 @asifullahkhan62 @Ghareebpehlay @MahboobAhmedch @Nimrabu55782621 @SheikhAliMohamm @active_slugabed @_Jasmine001 @1000sWolfs @realsyed14 @M_JAkhtar @malihadubai @javiqbal09 @smeerali8888 @RiffatJabeen18 @JavedKh34570728 @RichSadeem @SheikhA95263845 @NaseemA89987057 @PTIofficial @InsafPK @OfficialDGISPR @ImranRiazKhan @CMShehbaz @AAliZardari @MohsinnaqviC42 @Mian_JavedLatif @KhawajaMAsif قاضی فائز عیسیٰ کو پتہ چل گیا اس نے سوموٹو لے لیا 6 ججوں کی پٹیشن پر بینچ میں فائز عیسی اور منصور علی شاہ کے بیٹھنے پر اعتراض آ جانا تھا اس صورت میں منیب اختر اور عائشہ ملک بینچ میں آ جاتے بہرحال فائز عیسی حرامزدگی تو کرے گا کیونکہ وہ نظام دین کا کتا بن چکا !!
2
2
5
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
4 months
@JimmyVirkk بینظیر بہت سلجھی ہوئی عورت تھی اس میں لیڈر والی سب کوالٹیز تھیں وہ پارٹی ورکرز کو بہت اہمیت دیتی تھی میری کافی بار ملاقات بھی ہوئی میں نے سیاست پی ایس ایف سے شروع کی تھی وہ اصولی سیاست کرنا چاہتی تھی لیکن پاکستان میں اصولی سیاست کرنے والوں کے ساتھ جو سلوک ہوتا سب جانتے !!
1
1
5
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
5 months
محترمہ چیپ منسٹر صاحبہ !! 2024 کے الیکشن میں تحریک انصاف 180/265 سیٹیں جیتیں !! نواز ,شہباز , مریم اور حمزہ لاہور سے 50 سے 1 لاکھ لیڈ سے ہار گئے انقلابی لیڈر نواز شریف 70 ہزار ووٹوں سے یاسمین راشد سے ہار گیا نواز شریف میں رتی بھر غیرت ہوتی تو " چلو بھر پانی " میں ڈوب مرتا !!
Tweet media one
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
5 months
منصف اعلی کو ان بیشتر ناموں جن کا آپ حساب چاہتے ہیں کے آتے ہی چپ طاری ہو جاتی ہے۔ انصاف ہر ایک کا حق ہے لیکن جس رفتار سے انصاف نواز شریف کو گزشتہ سال کے اختتام میں ملا تب لگے ہاتھوں یہ والا بھی حاصل کر لیتے تو حالات آج مختلف ہوتے
24
184
724
0
3
5
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
3 months
2
2
5
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
3 months
9 مئی کا اصل ماسٹر مائنڈ وہ تھا جس نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں توڑ پھوڑ کر کے عمران خان کو گرفتار کیا تھا !! #9May_Falseflag
0
3
3
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
5 months
@Manzoor01162219 @Defender_747 @RealityAt_AJ @PakWolf1000 @KhanBaba9000 @Sabeen3331 @_star527 ہم نے اپنا جو کام تھا کہ لوگوں کو باہر نکالا جائے پنجاب میں کچھ مایوسی ہوئی لیکن پنجاب کے لوگوں نے 8 فروری کو باہر نکل کر ووٹ ڈال دیا تحریک انصاف کو دو تہائی سے زیادہ اکثریت سے جتا دیا اللہ تعالی جس دن لوگوں کے دلوں سے خوف ختم کر دے گا ارباب اختیار کو اس دن سے ڈرنا چاہیے !!
1
1
5
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
5 months
@Defender_747 @RealityAt_AJ @PakWolf1000 @Manzoor01162219 @KhanBaba9000 @Sabeen3331 @_star527 شہدا کے ورثا زرداری شہباز شریف کو دیکھ کر سوچتے ہوں گے کہ ہمارے بچے ان دو خاندانوں کے ملک کو لوٹنے کے لئے پاکستان کو قائم رکھنے کے لئے جانوں کے نذرانے پیش کرتے ؟؟ مطب یہ کہ ہم پاکستان کو قائم رکھنے کے لئے جانوں کے نذرانے پیش کرتے رہیں !! یہ دو حرامی خاندان ملک کو لوٹتے رہیں !!
2
2
5
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
5 months
@RealityAt_AJ @PakWolf1000 @JKDubai1 @KhanBaba9000 @Nimrabu55782621 @Sabeen3331 @ShirinSherbok2 @IK_UZMA @javiqbal09 @AbidaNasreen12 ہمارے دو پولنگ سٹیشن کا آفس اپنے گھر کی بیک پر بنایا ہوا تھا موبائل سروس بند تھی میں نے گھر کی دو وائی فائی کا پاسورڈ ختم اوپن کر دیا تھا تین لڑکے یہ کام کرتے رہے ہم نے ووٹ سب کے نکال دئے چاہے کسی اور پولنگ سٹیشن میں تھے اور ان کو اس پولنگ تک ڈراپ بھی کروایا پولنگ ہر جگہ👇
1
1
5
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
3 months
🔵 دنیا ٹیکنالوجی کے استعمال سے مالی فائدے اٹھاتی ⭕ پاکستان سوشل میڈیا پر کریک ڈاون، انٹرنیٹ سلو کر دیتے یا دو دو دن انٹرنیٹ بند کر دیتے اربوں ڈالر کا ایک سال میں نقصان اوورسیز پاکستانیوں کے ریمنٹنس اس سال 7 بلین ڈالر کم ⭕ ان 7B$ میں زیادہ پیسہ وہ ہے جو لوگ یہاں سے 👇🏻
Tweet media one
2
5
5
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
4 months
اس دیس میں لگتا عدالت نہیں ہوتی جس دیس میں انسان کی حفاظت نہیں ہوتی مخلوق خدا جب کسی مشکل میں ہو پھنسی سجدے میں پڑے رہنا عبادت نہیں ہوتی ہر شخص سر پہ کفن باندھ کر نکلے حق کے لئے لڑنا تو بغاوت نہیں ہوتی حبیب جالب #ZRT_ شاعری
Tweet media one
1
3
5
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
5 months
@PakWolf1000 @JKDubai1 @RealityAt_AJ @KhanBaba9000 @Nimrabu55782621 @Sabeen3331 @ShirinSherbok2 @IK_UZMA @javiqbal09 @AbidaNasreen12 نے بتایا کہ لوگوں کی باتوں کی وجہ سے میرا والد تین دن سے مسجد میں نماز نہیں پڑھ سکا گھر نماز پڑھ رہا ان بیوروکریٹس کی زندگی عوام اجیرن کر دیں گے ان کا سوشل بائیکاٹ کرنا چاہیے ان مراعات یافتہ طبقہ کو پاکستان میں " اچھوت " بنا دیا جائے ان لوگوں کو دیکھ کر نفرت کا اظہار کریں !
1
1
5
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
5 months
@Manzoor01162219 @Defender_747 @RealityAt_AJ @PakWolf1000 @KhanBaba9000 @Sabeen3331 @_star527 انصاف پسند آزاد ججوں کو ہی اپنے ادارے پر دباؤ ڈالنا چاہیے ورنہ یہ اعجاز الاحسن مظاہر علی نقوی کی طرح سب ایماندار ججوں کو عدلیہ چھوڑنے پر مجبور کر دیں گے فائز عیسی نے جسٹس منیر کو بھی پیچھے چھوڑ دیا !!
1
2
5
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
4 months
@javariatareen @MKAchakzaiPKMAP بدقسمتی سے پاکستان میں جو روایات ماضی میں تھی خواتین کے احترام کے حوالہ سے وہ ختم ہو گئی وہ بلوچستان ہو پختونخوا ہو سندھ ہو یا پنجاب مرد کوئی بھی ہو جو خواتین کا احترام نہیں کرتا وہ مرد نہیں نامرد ہوتا میں نے گزشتہ سال ڈیرھ میں دیکھا کہ ہمارے اداروں میں مرد نایاب ہو گئے !!
2
2
5
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
3 months
پاکستان کے 40 کے قریب نیوز چینل حکومتی ایڈز اور لفافوں کی وجہ سے چل رہے آٹھ دس چینل پہلے ہی سیاستدانوں کے ہیں
@enkidureborn
Enkidu Reborn
3 months
صحافتی حلقوں میں یہ خبریں گرم ہیں کہ پیپلزپارٹی سے وابستہ بعض شخصیات مختلف ٹی وی چینلز خرید رہی ہیں، حالیہ چند ماہ میں دو تین ایسی خریداری ہوچکی ہیں۔ افواہ یہ ہے کہ پی پی اور ان کے قائد محترم اگلی الیکشن کمپین کے لئے ابھی سے فضا ہموار کر رہے ہیں، ڈیجیٹل میڈیا میں بھی انوسٹمنٹ
35
321
823
1
1
4
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
5 months
⚫ریاست پاکستان ( Deep State ) اس وقت کیا کر رہی ؟؟ جو ماڈل حکمرانی کے لئے لایا گیا یہ ایک سال چلا تو پاکستان ڈیفالٹ کر جائے گا 🔵چین سے بڑی رقم نہیں ملے گی 🟢سعودی عرب دبئی بھی بڑی رقم نہیں دے رہے 🔴پاکستان کو 50 بلین ڈالر کی ضرورت عمران خان سے معاملات درست نہ کرنے 👇🏻
Tweet media one
2
4
5
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
3 months
مریم نواز Ground to Earth خاتون ہے 😅😅
Tweet media one
4
3
5
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
4 months
@_88ag_ پاکستان میں لوگ 40-45 من فی ایکڑ گندم جھاڑ لے رہے دنیا میں 80-90 من جھاڑ حکومت اگر اچھا بیج امپورٹ کرے تو جھاڑ 70-80 من ہو سکتا اگر جھاڑ 70-80 من ہو تو کاشتکار کو 3000 میں بھی گندم دینے سے کچھ بچے ہو جائے گی چکوال میں ایک بندے نے امریکہ سے بیج منگوایا جھاڑ 90 من پاکستان 👇🏻
2
2
5
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
5 months
@RealityAt_AJ @IK_UZMA @JKDubai1 @PakWolf1000 @KhanBaba9000 @Nimrabu55782621 @Sabeen3331 @ShirinSherbok2 @javiqbal09 @AbidaNasreen12 @Manzoor01162219 @Devilg_2308 یہ پنجاب پولیس کا انسپکٹر سب انسپکٹر ہے یہ یہ پیٹرن جو ہم دیکھ رہے یہ B-2 پلان جو 9 مئی سے پہلے بنایا گیا ان عقلمندوں نے B-1 کا چربہ بنا دیا B-2 بھی !! ابھی تک کا دیکھ لیں تحریک انصاف کو الیکشن نہی لڑنے دیا،عوامی لیگ کے لوگ بھی آزاد ممبر قومی اسمبلی بنے !! لیکن افسوس 👇
1
2
5
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
5 months
@RealityAt_AJ @Manzoor01162219 @JKDubai1 @PakWolf1000 @Nimrabu55782621 @ShirinSherbok2 @_star527 @Sabeen3331 @IK_UZMA @KhanBaba9000 @JamilBathaa @jabeen78692 @javiqbal09 سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کھوسہ اور دوسرے ججز نے 🟡سیسلین مافیا 🟡گاڈ فادر جیسے القابات سے نوازا !! 🔵جب ایماندار لیڈر عمران خان آ گیا تب پتہ چلا کہ (سول و ملٹری بیوروکریسی اعلی عدلیہ میڈیا ) یہ سب بھی کرپشن سے لتھڑے ہوئے 🔴عمران خان نے سب کو ننگا کر دیا اب عمران ان کے👇🏻
1
1
4
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
3 months
@Vendetta_110 @PakWolf1000 @_88ag_ @nhk2277 @RealityAt_AJ @Manzoor01162219 @javiqbal09 @Sabeen3331 @IK_UZMA @zrasool16 زیتون چکوال سے مل جاتا وہاں فریش تیل بھی نکال کر دیتے وہاں سے آپ کو سب معلوم ہو سکتا اس کے بلوچستان میں بڑے پیمانہ پر لگایا گیا
1
2
5
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
5 months
@KhanBaba9000 @RealityAt_AJ @PakWolf1000 @Sabeen3331 @IK_UZMA @ShirinSherbok2 @jabeen78692 @javiqbal09 @amjadSheikh50 @noshigilani محمود اچکزئی کا عمران خان سے یہ اختلاف اسٹبلشمنٹ کے ساتھ کیوں مل کر حکومت بنانے پر تھا محمود اچکزئی ہمیشہ آنٹی اسٹبلشمنٹ رہا ہم لوگ عمران خان کی حکومت کے دوران اسٹبلشمنٹ کا دفاع کرتے رہے اس بات پر اچکزئی درست اور ہم غلط تھے !!
3
0
4
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
3 months
شہباز شریف گنگا جمنا میں نہانے گیا تو بنارسی ٹھگ (محسن نقوی) نے کپڑے چرا لئے 😅😅
Tweet media one
2
4
5
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
5 months
@jabeen78692 @RealityAt_AJ @Manzoor01162219 @JKDubai1 @PakWolf1000 @Nimrabu55782621 @ShirinSherbok2 @_star527 @Sabeen3331 @IK_UZMA @KhanBaba9000 @JamilBathaa @javiqbal09 یہ امیر لوگ ملک کے پیسہ پر عیاشی کرتے کشمیر کے مرحوم سابق صدر نے پرانا قصہ سنایا جب نواز شریف پہلی بار وزیراعظم بنا تھا سردار سکندر حیات پر مرسڈیز گاڑی نان کسٹم منگوائی نواز شریف نے کئی بار سکندر حیات کو کہا یہ گاڑی مجھے دے دو،ایک بار کلثوم نواز نے بھی کہا کہ گاڑی ہمیں دے دو👇🏻
Tweet media one
2
1
5
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
4 months
@Defender_747 @sandhu_hamid @RealityAt_AJ @PakWolf1000 @JKDubai1 @Manzoor01162219 @Sarayousafali @Sarfraz07161621 @ShirinSherbok2 @asifullahkhan62 @Ghareebpehlay @MahboobAhmedch @Nimrabu55782621 @JamilBathaa @SheikhAliMohamm @active_slugabed @_Jasmine001 @1000sWolfs @realsyed14 @M_JAkhtar @malihadubai @javiqbal09 @smeerali8888 @RiffatJabeen18 @JavedKh34570728 @RichSadeem @SheikhA95263845 @NaseemA89987057 @PTIofficial @InsafPK @OfficialDGISPR @ImranRiazKhan @CMShehbaz @AAliZardari @MohsinnaqviC42 @Mian_JavedLatif پاکستان کے گھر گھر میں ویڈیو کیمرے لگیں گے کیونکہ دفاع کرنے والے دفاع کے قابل نہیں رہے انصاف دینے والے ادارے انصاف دینے کے قابل نہیں رہے مریم نواز نے سب کو اپنے کام پر لگا لیا اسی لئے اسے وزارت اعلی دی اب دشمنوں سے لڑیں گے نہیں دشمنوں کے گھروں میں بھی ویڈیو کیمرے لگائیں گے !!
3
3
5
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
5 months
2
2
5
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
5 months
@Defender_747 @RealityAt_AJ @PakWolf1000 @Manzoor01162219 @KhanBaba9000 @Sabeen3331 @_star527 مارچ 2022 !! تک ترقی کرتا ملک خوشحالی کی طرف گامزن 6٪ ریکارڈ گروتھ کرتا ملک جہاں لیبر و سکلڈ لیبر کی کمی ہو گئی تھی بجلی 12_16 روپیہ یونٹ 150 روپیہ پٹرول مکمل ہیلتھ انشورینس فری لنگر خانے جن کی آج شدید ضرورت محسوس ہو رہی 2 سال میں ملک کے ساتھ جو کیا گیا اس کا اظہار عوام نے 👇🏻
1
0
5
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
5 months
@PakWolf1000 @JKDubai1 @RealityAt_AJ @KhanBaba9000 @Nimrabu55782621 @Sabeen3331 @ShirinSherbok2 @IK_UZMA @javiqbal09 @AbidaNasreen12 ٹویٹر سلو اس لئے کیا لوگ ڈپٹی کمشنرز کے نام تصاویر پبلک کر رہے خدشہ کہ بیوروکریٹ استعفے نہ دینا شروع کر دیں ملتان کے کمشنر نے استعفی دیا تو اسے اٹھا لیا ایک ڈپٹی کمشنر کہتا میرے بچوں کو سکول میں بچے تنگ کرتے کہ تمہارے باپ کرپٹ ہے اور الیکشن میں دھاندلی کی !! اسی طرح ایک افسر 👇
1
1
5
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
5 months
@PakWolf1000 @JKDubai1 @RealityAt_AJ @KhanBaba9000 @Nimrabu55782621 @Sabeen3331 @ShirinSherbok2 @IK_UZMA @javiqbal09 @AbidaNasreen12 سب دوستوں سے گزارش !! الیکشن میں ROs بننے والے افسران کے نام تصاویر پبلک کریں تاکہ عوامی دباؤ میں یہ لوگ پریس کانفرنس کر کے بتائیں کہ کیسے دھاندلی کی دوسرا ان سب کا سوشل بائیکاٹ کیا جائے ہم اپنے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے نہیں دیں گے یہ جو چاہے کر لیں ہم اپنی سب سیٹیں واپس لیں گے !!
Tweet media one
0
3
5
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
3 months
🔴 پاکستانیوں کے لئے الرٹ گرمی عروج پر پہنچ گئی گرمیوں میں لوگ چھتوں پر سوتے چھتوں پر سونے والے دھیان رکھیں پاکستانی کیمرے 🌒 چاند پر پہنچ گئے اب چھتوں پر سونے والے محفوظ نہیں رہے😅😅
Tweet media one
0
1
4
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
2 months
@pooja_sharma2 Heart 💗 touching Sexy 🥀❤️🥀
0
1
3
@SmilingLife26
Zahid Rasool💫🌎✍🏼
4 months
⭕ریاست پاکستان خطہ کی صورتحال کا ادراک کرے خطہ میں جنگ کے آثار نظر آ رہے ملک معاشی تنزلی کا شکار دو سال پہلے گرنا شروع ہوئی بتدریج اور آج تک تنزلی کا سفر جاری ملک کا مسلہ کیا ایک طاقتور اہم شخصیت کی آنا ملک سے بڑی ہو گئی اس کی قیمت ملک کے 24 کڑور عوام ادا کر رہے افسوس ۔۔۔
Tweet media one
2
4
4