Saad Siddiqui Profile Banner
Saad Siddiqui Profile
Saad Siddiqui

@Siddiquisaad_

6,638
Followers
586
Following
2,640
Media
12,029
Statuses

Aam Admi | political Worker | Joint Town Organiser Malir Town @MQMPKOfficial | Travel consultant | constructor | views are personal RT's are endorsement

Karachi, Pakistan
Joined April 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
6 months
Alhmdulilah nomination filed for #PS90 Model colony Town #MalirTownKaFaislaMQMP #MalirUnitesWithMQM #MQMPrevails
32
145
516
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
6 months
Happy birthday to @KamalMQM truly magnificent leader! Your leadership is very inspirational. You have proven time & time again that you are the best in your field, and I feel very privileged that. I have been fortunate enough to have worked with you. May your birthday bless you
Tweet media one
3
131
496
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
6 months
Young honest energetic educated candidate for PS-90 MALIR @ShariqJamal1988 #VoteForKite #MalirTownKaFaislaMQMP
Tweet media one
2
107
429
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
5 months
Rear footage how worker's of @PPP_Org using automatic weapons openly against @MQMPKOfficial worker's #QatilQatilDrAsimQatil
2
91
293
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
5 months
Thank you for your kind support #NA242KaFaislaMustafaKamal is now trending in #Pakistan
Tweet media one
3
38
257
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
5 months
ملیر والوں کی پہچان پتنگ کا نشان 🪁 #MalirTownBelongsToMQMP
Tweet media one
0
124
258
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
3 years
Good gesture. PSP workers made way for ambulance @KamalPSP @PSPPakistan @AneesPSP #KarachiKiAwazPSP
8
146
250
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
8 months
ڈسٹرکٹ ملیر یوسی 2 غازی داؤد بروہی کے وارڈ 3 میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کو شکست دینے والے آزاد امیدوار محمد عمر الواری کی ایم کیوایم پاکستان ہاؤس آمد سینئر ڈپٹی کنوینئر سید مصطفیٰ کمال ڈپٹی کنوینئر انیس قائمخانی و اراکین رابطہ کمیٹی انچارج سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کا شکریہ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
102
192
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
2 years
این اے 240 کے مرکزی الیکشن آفس پر فائرنگ کرنے والے ملزمان قانون نافذ کرنے والے اداروں سے درخواست ہے کہ ان قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے #NA240 #BanTLP
Tweet media one
91
150
199
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
6 years
محنت اتنی خاموشی سے کرو کہ تمہاری کامیابی شور مچا دے @KamalPSP
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
31
38
171
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
6 years
بہت خوب صورت نعت آپ تمام لوگوں کی نظر نابینا درصل ہم ہے یہ نعت خواں نہیں.
10
75
152
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
8 months
سینئر ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان سید مصطفیٰ کمال کا ڈپٹی کنوینئر انیس قائمخانی اراکین رابطہ کمیٹی انچارج سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی فرقان اطیب جوائنٹ انچارجز کے ہمراہ فلسطین یکجہتی ریلی کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے شاہراہ فیصل کا دورہ #MQMStandsWithPalistine #Palistine
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
9
135
132
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
6 years
#IStandWithKamal چیئرمین پی ایس پی سید مصطفی کمال نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں اللہ کی رضا میں راضی ہو @KamalPSP @PSPPakistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
12
49
150
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
3 years
متنازعہ مردم شماری کے خلاف کراچی والے سڑکوں پر ہماری گنتی صحیح کرو @KamalPSP @PSPPakistan @AneesPSP #PSPStandsForKarachi
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
101
160
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
3 years
آدھی ادھوری مردم شماری نامنظور نامنظور کراچی کی مردم شماری نامنظور نامنظور پاکستان ہاؤس سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی کا حصہ بنے اور اپنا احتجاج ریکارڈ کروائے @KamalPSP @PSPPakistan @AneesPSP #pspstandsforkarachi
Tweet media one
8
103
158
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
1 year
ہماری گنتی پوری کرو ختم بات!!! ہم لڑنا نہیں چاہتے مگر ہم لڑنا جانتے ہیں #MardumShumariHumariRedLine @MQMPKOfficial @PBSofficialpak @betterpakistan @OfficialDGISPR @KamalPSP @CensusPK #census2023 #Karachi
12
113
148
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
8 months
دارالعلوم مجددیہ نعیمہ کے سربراہ مفتی جان محمد نعیمی دامن برکاتم عالیہ سے ملاقات ایم کیو ایم پاکستان کے زیر اہتمام ہونے والی یکجہتی فلسطین ریلی میں شرکت کی دعوت #LetsUniteForAlAqsa
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
118
130
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
3 years
#PSPStandsWithKarachi ہم بھی اپنے،ہمیں بھی جوڑ ہم ڈیڑھ نہیں، ہم تین کروڑ
3
98
148
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
6 years
لیاری والوں کا کمال کہوں ، یا پھر کمال کا لیاری کہوں ،😘 جئے سید مصطفیٰ کمال بھائی #PSP #ChaloKamalKaySath @KamalPSP @PSPPakistan @AapKiRaay
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
16
65
135
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
1 year
ایم کیو ایم پاکستان کی کاوشوں سے الحمداللہ عید کے دوسرے دن بھی لاپتہ کارکنان کی بازیابی ماؤں کو انکے بچے لوٹانا اگر غداری ہے تو یہ غداری ہم راضی بہ خوشی کرتے چلے جائیں گے اورآپ جلتے رہ جائیں گے @MQMPKOfficial #MQMPakistan @Conv_KMS @KamalPSP @AnisMQM @faisalsubzwari @AteebFurqan
23
90
145
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
9 months
بغیر گورنری چودہ سیکنڈ بھی ملک میں نہ رکنے والا چودہ سالہ گورنر ویسے یہ بھی ایک ریکارڈ ہے مگر بزدلی کا خیر ریکارڈ تو ریکارڈ ہوتا ہے 🙊
@arshad_333
Arshad siddiqui
9 months
یہ وقت دوبارہ آے گا انشااللہ اللہ کریم کراچی اور پاکستان میں رہنے والوں کو پاکستان کے درست اور صیح لوگ دوبارہ مل جائیں تاکہ پاکستان اچھا اور مضوط ہو سکے امین
9
3
12
4
110
113
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
8 months
دیار غیر افریقہ میں بیٹھا ایک مینڈک جو اکثر ٹر ٹر کرتا تھا کہ ہتھیار نکال لو صاف کرلو کراچی میں دہشت گردی کرنے کیلئے لوگوں کو اکساتا تھا سنا ہے خود جہنم واصل ہوگیا ہے 👇👇
15
105
113
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
4 years
پاکستان کی تاریخ میں پہلا جلسہ عام ہے کہ تمام قومیت اور زبان بولنے والے کسی لسانی بنیادوں پر نہیں خالص پاکستان کے لیے ایک جھنڈے تلے ایک لیڈر سید مصطفی کمال کی آواز سے آواز ملانے جمع ہوئے اور ایک لیڈر جو اردو زبان کو مانتے نہیں وہ آج شرمندہ تو ہوئے ہونگے @KamalPSP @PSPPakistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
7
66
136
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
6 years
شاباش بلدیہ ٹاؤن مواچھ گوٹھ کے کارکنوں زبردست استقبال اور پروگرام منعقد کرنے پر بہت بہت شاباش @KamalPSP @PSPPakistan #PSP
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
7
70
122
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
5 years
تمام زمہ دار وا کارکنان کو جلسے کی کامیابی پر انیس بھائی اور مصطفیٰ کمال بھائی کی جانب سے بہت بہت مبارک باد ارو پیار @KamalPSP #KarachiAbNaheTouKab
7
70
113
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
4 years
#BanMQM اور یہ صاحب نیشنل اسمبلی میں گورنمنٹ کے اتحادی ہیں عجیب بات ہے @KamalPSP @PTIofficial
Tweet media one
14
79
129
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
3 years
کراچی کے لوگ اپنی گنتی کروانے کے لیے ہر طریقہ کار اختیار کرینگے. سید مصطفی کمال @KamalPSP @PSPPakistan @AneesPSP #KarachiKiAwazPSP
3
86
130
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
4 years
#BanMQM یہ ایم کیو ایم نام ہی مہاجر قوم کے لئے ایک شرمندگی کا باعث بن رہا ہے @KamalPSP
Tweet media one
9
66
127
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
4 years
#PSPFoundation آئیں دیکھیں پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر سرفراز احمد پی ایس پی فاؤنڈیشن کے بارے میں کیا کہہ رہے ہیں @KamalPSP @PSPPakistan #Karachi #coronavirus
8
51
122
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
6 years
کراچی والوں تم نے اس بار کراچی کی ترقی کو ووٹ دینا ہے @KamalPSP @PSPPakistan #VoteForDolphin
Tweet media one
18
59
121
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
10 months
عدالت نے حماد صدیقی کو وطن لانے سے متعلق اقدامات کی رپورٹ طلب کرلی انشاء اللہ حمادصدیقی جلدآئےگا اوراس جھوٹے مقدمے کاسامنا کرے گا جناح پور،حکیم سعید قتل کیس کی طرح بلدیہ ٹاؤن کاکیس بھی جھوٹاثابت ہوگا شفاف تحقیقات ہوگی توسب سامنےآجائےگا @hammadSiddiquii
Tweet media one
21
41
127
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
6 years
#ElectionIrregularities ہم الیکشن نہیں نسلوں کی بقاء کے لئیے کام کر رہے ہیں جو ابھی تو شروع ہوا ہے @KamalPSP @AnisAhmedPSP
Tweet media one
25
57
117
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
6 years
سابق سینئر وائس پریزیڈنٹ پی پی پی PS-93، موجودہ پریزیڈنٹ کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد اور چیئرمین ہزارہ قومی اتحاد علی افسر تنولی نے مرکزی دفتر پاکستان ہاؤس میں چیئرمین مصطفیٰ کمال، صدر انیس قائمخانی سے ملاقات کے بعد پی ایس پی میں شمولیت کا اعلان کردیا #welcome #PSP @PSPPakistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
62
114
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
6 years
چیئرمین سید مصطفی کمال تمام شعبہ جات کے زمہ داران سے خطاب کرتے ہوئے ماشاءاللہ @KamalPSP #Strongeadership
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
79
108
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
1 year
چیف شماریات نعیم الظفر کے مطابق کراچی میں ابھی تک 84 لاکھ 87 ہزار 430 افراد کو گناجاچکا ہے جوکہ کراچی کی نصف آبادی سے بھی کم ہے #census2023 @CensusPK #MardumShumariHamariRedLine
Tweet media one
5
115
120
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
5 years
پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال اور صدر انیس قائم خانی کی مفتی تقی عثمانی صاحب سے ملاقات،اس موقع پر نیشنل کونسل ممبر شمشاد صدیقی،ڈاکٹر یاسر، کراچی آرگنائزینگ کے صدر سید آصف حسنین اور علماء رابطہ کونسل کے صدر نبیل ناصر بھی موجود تھے. @KamalPSP #PSP
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
42
108
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
6 years
نائلہ لطیف باجی اور ناہید باجی کو پاک سر زمین پارٹی میں خوش آمدید کہتا ہوں. @KamalPSP @PSPPakistan @AapKiRaay
Tweet media one
Tweet media two
13
67
107
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
5 years
چیئرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفی کمال صدر انیس قائم خانی بھائی اور دیگر مرکزی رہنماؤں کے ہمراہ مزار قائد باغ جناح گراونڈ میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کر رہے ہیں #21JulyJalsa @KamalPSP @PSPPakistan
4
75
110
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
5 years
شاباش کراچی والوں ہر طرف پی ایس پی کے پرچموں کی بہارے نظر آرہی ہے لگتا ہے 21 جولائی کے جلسے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں @KamalPSP @PSPPakistan #21JulyJalsa #باغ_جناح
14
55
105
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
5 years
ناظم آباد گلبہار لانڈھی اور اورنگی کے اہلِ علاقہ کا صوبائی اور بلدیاتی نااہلی کے وجہ سے پھیلتے کچرے کے ڈھیروں، ابلتے گٹروں، اُسکے نتیجے بڑھتی بیماریوں اور دشواریوں کے خلاف بڑے عوامی احتجاجی مظاہرے کیے جس میں پی ایس پی کے مرکزی رہنما بھی شریک ہوئے @KamalPSP #مئیر_کراچی_چور_ہے
7
53
107
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
4 years
#PSPForKarachi جلسہ گاہ میں جشنِ کا سماں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
59
109
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
5 years
#ShukriyaMustafaKamal دو لوگوں سے شروع ہونے والا قافلہ آج لاکھوں لوگوں تک پہنچ گیا ہے @KamalPSP
Tweet media one
Tweet media two
17
48
99
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
6 years
جو کام اللہ اور اس محبوب کے نام سے شروع ہو وہ کیسے کامیاب نہیں ہوگا. درود شریف پڑھ کر خطاب شروع کیا مصطفٰی بھائی نے @KamalPSP @TahirulQadri #Jummamubarak
4
59
89
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
7 years
پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال اور صدر انیس احمد قائمخانی حج کر کے واپس پاکستان پہنچ گئے @PSPPakistan @KamalPSP
10
82
97
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
3 years
ماشاءاللّه 🌹🌹🌹 پاک سرزمین پارٹی چیئرمین🌹🌹 سید مصطفی کمال دعوت تبلیغ میں مصروف عمل ہیں🌹
Tweet media one
Tweet media two
6
57
105
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
3 years
میری والدہ کا انتقال ہو گیا ہے تمام دوست احباب سے دعا کی درخواست ہے
Tweet media one
65
37
104
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
3 years
کراچی کے تمام کارکنان اور عوام 17جنوری کو مردم شماری کے خلاف احتجاجی ریلی کی تیاری کرے @KamalPSP @AneesPSP @PSPPakistan
Tweet media one
6
62
104
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
3 years
سید مصطفی کمال بھائی تو پہلے دن سے بول رہے ہیں کہ یہ لوگ ایک ہی ہے @KamalPSP @PSPPakistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
7
56
104
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
1 year
ایم کیو ایم پاکستان کے بانی چیئرمین کا قاتل الطاف قاتل ایم کیو ایم پاکستان کے بانی جنرل سیکرٹری کا قاتل الطاف قاتل ایم کیو ایم پاکستان کے بانی فنانس سیکرٹری کا قاتل الطاف قاتل @MQMPKOfficial #MQMPakistan @Conv_KMS @KamalPSP @DFSMQM @AnisMQM @allaboutmqm
32
66
107
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
3 years
لیاقت آباد زندہ باد یہ ایک علاقے کا پروگرام ہے ماشاءاللہ سے @KamalPSP #mustafakamal @AneesPSP
Tweet media one
3
49
100
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
4 years
#PSPinSindh اج الحمد اللہ عزوجل پاکستان کے کونے کونے میں پاک سر زمین پارٹی کا تنظیمی سیٹ اپ موجود ہے
Tweet media one
0
65
98
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
3 years
کراچی والوں کا مقدمہ انشاءاللہ سید مصطفی کمال ہی صحیح انداز میں پیش کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
Tweet media one
3
61
102
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
1 year
سینئر ڈپٹی کنوینئر عبدالوسیم بھائی ڈپٹی کنوینئر انیس قائمخانی بھائی ملیر ٹاؤن کے آرگنائزرالفہیم اجمیری جوائنٹ ٹاؤن آرگنائزرز جنید یوسفزئی اور سعد صدیقی سے ملیرٹاون کی جانب سے ہونے والی دعوت افطار کا دعوت نامہ وصول کررہے ہیں #Ramadan2023
Tweet media one
9
39
101
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
6 years
پاکستان پیپلز پارٹی بول رہی ہے کہ وہ سندھ کی طرح پاکستان کو ترقی دینا چاہتے ہیں بس پھر تو یا اللہ پاکستان کی حفاظت فرما آمین ثم آمین #Karachi #Pakistan @PSPPakistan #VoteForDolphin @javeed
7
54
93
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
6 years
پی ایس ایل فائنل کے موقع پرسید مصطفی کمال کاپیغام کراچی میں برسوں بعد امن و امان قائم ہوا ہے جس کاکریڈیٹ سیکورٹی اداروں کی قربانیوں کے ساتھ ساتھ کراچی کی عوام کو بھی جاتا ہے @KamalPSP
4
58
91
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
3 years
#PSPProtest متنازعہ مردم شماری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ لیاقت آباد 10 نمبر پر سید مصطفی کمال بھائی عوام سے خطاب کرتے ہوئے ماشاءاللہ کراچی کے تمام مسائل کا حل سید مصطفی کمال ہی ہیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
59
102
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
6 years
#FauziaKasuri فوزیہ قصوری کو ہم پاک سرزمین پارٹی میں خوش آمدید کہتے ہیں @KamalPSP @PSPPakistan @Karachi_Times #JoinPSP
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
51
91
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
5 years
Tweet media one
7
58
86
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
6 years
#عزت_انصاف_اختیار تمام اپنے بھائیوں کو پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہتا ہوں @PSPPakistan @KamalPSP
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
68
95
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
3 years
👍کراچی کا مقدمہ👍 سید مصطفی کمال کی سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پٹیشن، پی ایس پی چئیرمین سید مصطفی کمال نے نئی مردم شماری کے نتائج کو عدالت میں چیلنج کردیا۔⁦ @KamalPSP #Karachi ⁩ ⁦ #Census #PSP
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
47
98
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
2 years
#NA240 پاک سرزمین پارٹی کی جانب سے این اے 240 کے ضمنی انتخابات کیلئے شبیر قائمخانی آفاق جمال عرفان وحید نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
69
98
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
6 years
شاباش فیڈرل بی ایریا شاباش #PSP #KHI #dolphin #MustafaKamal
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
61
92
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
1 year
کراچی میں 9 سیٹوں پر ضمنی انتخابات سے قبل متحدہ قومی موومنٹ پاکستان میں صف بندی تیز تنظیمی امور میں شہرت رکھنے والے انیس قائمخانی کو پارٹی کا ڈپٹی کنوینئر مقرر کردیا گیا #MQMPrevails @AnisAhmedPSP @MQMPKOfficial
Tweet media one
Tweet media two
8
34
98
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
6 years
شعبہ خواتین کی جانب سے تحریر کردہ نعرے انقلاب لائیں گی انیس تیری بیٹیاں ملک کو بچائیں گی کمال تیری بیٹیاں ہم انقلاب لائینگے ہم ملک کو بچائینگے عزت انصاف اختیار سب کو حق دلواینگی پاکستان زندہ باد شعبہ خواتین سیکرٹری جنرل @KamalPSP @PSPPakistan
5
45
79
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
1 year
متحدہ قومی موومنٹ کا جنرل ورکرز اجلاس کارکنان کا سمندر امڈ آیا #MQMPrevails #MQMPakistan #Karachi #Sindh #Pakistan
Tweet media one
Tweet media two
14
49
99
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
1 year
ایم کیو ایم پاکستان کا بڑا پاور شو ایم کیو ایم ایک بار پھر بڑی تعداد میں عوام کو جلسے میں لانے میں کامیاب (ثناء ہاشمی ) @GTVNewsPk #RevivalOfMQMP #KarachiStandsWithMQMP #MQMPrevails @MQMPKOfficial
3
68
93
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
3 years
چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال کا ڈسٹرکٹ ایسٹ یوسی 30 مدینہ کالونی اور نیازی کالونی کی عوام کی جانب سے بھرپور استقبال۔ @KamalPSP @PSPPakistan @AneesPSP #KarachiKiAwazPSP
3
59
94
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
6 years
لیبرفیڈریشن کی جانب سے چئیرمین مصطفیٰ کمال، صدر انیس قائم خانی اور سینٹ کے امیدواران کے لیے پاکستان ہاؤس میں استقبالیہ رکھا گیا جس میں لیبرفیڈریشن کے زمہ داران و کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اپنے قائدین پر بھر پور اعتماد کا اظہار کیا @KamalPSP #PSP
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
47
79
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
7 years
پاک سر زمین پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر آصف حسنین PIB جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے @PSPPakistan @KamalPSP @aasia_ishaque @mrazaharoon
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
93
88
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
6 years
وسیم حسین بھائی کو میری اور کراچی ڈویژن کی جانب سے پاک سر زمین پارٹی میں خوش آمدید کہتا ہوں @KamalPSP @PSPPakistan
Tweet media one
8
63
85
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
1 year
Senior Deputy convinor @MQMPKOfficial Syed Mustafa @KamalPSP Meet up with prominent bloggers of #karachi discussing current situation causes & solutions of #Karachi #KarachiStandsWithMQMP
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
44
92
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
6 years
کامیاب ریلی مبارک ہو 💚 کراچی والوں #Elections2018 #PSPKarachiRally
1
53
89
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
3 years
تمارا گورنر 7 مہینے پہلے سید مصطفی کمال کے پاس کیوں آیا تھا؟ جواب دو #KarachiRejectPTI @NoorulArfeenSid @ImranIsmailPTI ?
3
49
85
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
4 years
سید مصطفی کمال بھائی کا اہم پیغام کراچی سمیت پاکستان بھر کی عوام کے نام @KamalPSP
4
37
91
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
6 years
پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے آج بھی ڈیفنس کلفٹن سیکٹر دہلی کالونی اور ہجرت کالونی سے مختلف پارٹیوں کے کارکنوں نے شمولیت اختیار کی @KamalPSP @PSPPakistan #PSP
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
51
83
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
6 years
چیئرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفی کمال سوسائٹی ٹاؤن الیکشن آفس کا افتتاح کرنے پہچ گئے @KamalPSP @PSPPakistan @AnisAhmedPSP @mrazaharoon #PSP #VoteForDolphin #NA_244 #NA_245 #PS_105 #PS_106
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
60
85
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
1 year
ایم کیو ایم کے تمام کارکنان نے سید مصطفیٰ کمال کا واپس ایم کیو ایم میں شامل ہونے پر تہ دل سے محبت کا اظہار کیا
6
29
94
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
3 years
پی ایس پی عوامی اشوز کی سیاست کر رہی ہے. سید مصطفی کمال @KamalPSP #KarachiKiAwazPSP
Tweet media one
0
54
89
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
9 months
کردیا ملیر کی عوام نے باٸیکاٹ کا باٸیکاٹ!!! #MalirTownKaFaislaMQMP
9
64
93
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
6 years
سہراب گوٹھ کوئٹہ گراؤنڈ میں اکا خیل برادری کی جانب سے منعقدہ رمضان ٹورنامنٹ کا افتتاح کردیا @KamalPSP @PSPPakistan #PakistanZindabad
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
37
89
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
5 years
• کاش بلاول بھٹو کراچی میں اموات پر بھی غصہ کرتے • آیئنی ترمیم سے پہلے وزیر اعظم کراچی تو آئیں • وزیر قانون کے بیان کے بعد پیپلز پارٹی کو سندھ کارڈ کھیلنے کا موقع مل گیا • میئر سے کچھ نہیں مانگ رہے، صرف کہہ رہے ہیں کچرا صاف کر دیں @KamalPSP #Article149
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
50
84
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
6 years
نوجوان ملک کا سرمایہ ہیں آئندہ انتخابات میں پی ایس پی نوجوانوں کو پچاس فیصد نمائندگی دے گی۔چئیرمن پی ایس پی مصطفی کمال کی نیشنل یوتھ اسمبلی سندھ کے وفد سے گفتگو @KamalPSP @PSPPakistan #PSP #JoinPSP #پاکستان_کا_بیٹا
Tweet media one
Tweet media two
1
45
84
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
6 years
حیدری مارکیٹ نارتھ ناظم آباد میں تین روزہ ریڈ یوتھ کے تحت ھونے والی صفائی مہم میں حصہ لیا @PSPPakistan #PSP
Tweet media one
Tweet media two
9
49
83
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
5 years
Tweet media one
7
36
82
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
1 year
ہم تو ہیں مہاجر جیتے ہیں شان سے اکاونٹس بناتے ہیں اپنے نام سے #گنڈمرے نہیں آتے باز منہ/نام چھپانے سے نوٹ : نقالوں سے ہوشیار ہماری کوئی اور برانچ نہیں (ایم کیو ایم پاکستان) #عيد_الفطر_المبارك @AliiPSP @ImranKunwer
Tweet media one
15
27
90
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
6 years
شاباش نیو کراچی والوں @KamalPSP #Elections2018
2
51
83
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
6 years
پاک سرزمین پارٹی نے آج سے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کردیا۔ ترجمان پی ایس پی عوامی رابطہ مہم کے پہلے مرحلہ میں آج عائشہ منزل بھائی جان چوک پر پروگرام منعقد کیا گیا ہے جس سے چیئرمین پی ایس پی سید مصطفی کمال اور اراکین صوبائی و قومی اسمبلی بھی خطاب کریں گے @KamalPSP #JummahMubarak
Tweet media one
1
51
80
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
10 months
ضدی ہوں مگر آپ جو پکارو ! تو جان حاضر , انا مسترد , غرور مسمار , راہ ہموار , سماعت واجب , قدم یکساں آپ کی جانب @KamalMQM
Tweet media one
3
27
93
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
6 years
اسٹوڈنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا اجلاس جس میں مرکزی زمہ داران سے مٹنگ کی @KamalPSP @PSPPakistan #PSP
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
48
80
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
2 years
این اے 237 سے پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال کے نامزد کردہ امیدوار عامر شیخانی بھائی ہونگے انشاءاللہ @KamalPSP @PSPPakistan #PakistanZindabad #Karachi #sindh #Pakistan #NA237
Tweet media one
9
58
87
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
3 years
پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سیدمصطفئ کمال ضلع کیماڑی کے علاقے بھٹہ ولیج میں مختلف برادریوں کے معززین سے خطاب کر رہے ہیں، اس موقع پر وائس چیئرمین شبیر احمد قائم خانی ممبر نیشنل کونسل و کیماڑی ڈسٹرکٹ کے صدر ہمایوں عثمان راجپوت سمیت ڈسٹرکٹ کیماڑی و ٹاؤن کے عہدیداران بھی موجود ہیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
46
83
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
6 years
جنرل ورکرز اجلاس ڈسٹرکٹ سینٹرل عزیز آباد میں کارکنان سے خطاب
8
61
80
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
1 year
کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی بھائی کا فقیدالمثال جلسہ عام کی کامیابی پر اہلیانِ کراچی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے #KarachiStandsWithMQMP @Dr_KMSOfficial @MQMPKOfficial #Karachi #Pakistan
6
52
85
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
5 years
پاکستان کا پیرس لیاری۔ ملک فیاض کو تو ایوارڈ ملنا چاہیۓ نااہل چیٸرمین کا۔ @KamalPSP #PSP @PSPPakistan #مئیر_کراچی_چور_ہے
6
44
77
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
6 years
#شہادت_مولا_علی یوم علی کے جلوس میں سینیئر وائس چیئرمین ڈاکٹر صغیر اور وائس چیئرمین وسیم آفتاب کی شرکت۔ ترجمان پی ایس پی ممبر نیشنل کؤنسل سید قمر اختر حاجی انور رضا اور عمران پلیجو بھی ہمراہ پی ایس پی رہنماؤں نے نماز ظہرین علی رضا امام بارگاہ مسجد میں ادا کی @KamalPSP
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
38
81
@Siddiquisaad_
Saad Siddiqui
6 years
#SabikaSheikh سید مصطفی کمال اور صدر انیس قائم خانی سبیکا شیخ کے گھر تعزیت کے لیئے پہنچ گئے۔ ترجمان پی ایس پی ایم این اے مزمل قریشی بھی ہمراہ والد عزیز شیخ سے ملاقات کی اور اندہوناک واقعے میں ان کی بیٹی کی شہادت پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا @KamalPSP @QureshiMuzammil #PSP
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
55
84