Journalist/Anchor, Currently Hosting current affairs show Wide Angle on
@dawn_news
Bureau Chief Dawn News Islamabad |worked on senior positions in SAMAA, GeoTV
تحریک انصاف کے قائدین سے صبح دس بجے اسپیکر ہاؤس میں حکومت سے مذاکرات ہوئے۔ نائب صدر مسلم لیگ نون مریم نواز۔۔پی ٹی آئی سے مذاکرات کی خبریں بے بنیاد ہیں ۔ وزیراطلاعات مریم اورنگزیب
آرام دہ بستر پر سونے سے قبل خیال آیا کہ کرکٹ ورلڈ کپ جتواکر ملک کانام روشن کرنے والا، کینسر کے مریضوں کےلئے تین اسپتال اور غریب طلبا کےلئے یونی ورسٹی بنانے والا توجیل کی کال کوٹھری میں جبکہ ملک کی اشرافیہ ٹھنڈے کمروں میں سورہی ہے۔
جوالیکشن کمیشن مقررہ وقت پر انتخابات نہ کراکے آئین پاکستان پرعمل درآمد نہیں کررہا وہ تحریک انصاف کے آئین کا حوالہ دے کر انٹراپارٹی الیکشن کو کالعدم قرار دے رہا ہے۔ عوام سب دیکھ رہے ہیں
5اگست کو ہم نے مظلوم کشمیریوں پر بھارتی جبروظلم اور چار سال قبل مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر یوم استحصال منایا اور 6 اگست کو ورلڈ کپ میں شرکت کےلئے پاکستان ٹیم بھارت بھیجنے کا اعلان کردیا۔ کشمیر کا سودا کس نے کیا قوم جاننا چاہتی ہے ۔
کامران خان صاحب مہنگائی ،غربت ، لاقانونیت اور انصاف کی عدم فراہمی کی وجہ سے عام پاکستانیوں کے چہرے # سابق وزیراعظم نواز شریف سے بھی زیادہ پریشان حال ہیں فرق صرف اتناہے کہ میڈیا نہ انہیں خود دیکھتا ہے نہ ہی انہیں ملک کی اشرافیہ کو دکھانا چاہتا ہے۔
جناب نواز شریف کی کل رات گئے لی گئی یہ تصویر اپنے اندر اک کر ب ناک داستان چھپائے ہوئے ہے۰ یہ تصویر سبق بھی ہے اور سیاسی تاریخ کا کریہہہ باب بھی۰ نہ جانے کیا ہوا ایک سال میں شریف خاندان کی کایہ ہی الٹ گئی ۰ نواز شریف کی یہ تصویر خود اس کا سوال کا جواب ہے
نوازشریف کی درخواست ضمانت اسلام آباد ہائی کورٹ میں دن ڈیڑھ بجے دائر ہوئی۔ پندرہ منٹ بعد ہی اس پرنمبر لگ گیا اور پچیس منٹ بینچ بن گیا ۔ آدھے گھنٹے بعد سماعت شروع۔ نیب پراسیکیوٹر بن بلائے عدالت پہنچ گئے اور فرمایا کہ نوازشریف اگر وطن واپس آنا چاہتے ہیں تو نیب کو کوئی اعتراض نہیں۔
بنی گالا کی ذاتی رہائش گاہ کا حفاظتی جنگلا پی ٹی آئی نے پارٹی فنڈ سے ساٹھ لاکھ روپے دیکر بنوایا جبکہ گھر کے باہر کی سڑک تحفہ بیچ کر بنوائی قومی خزانے ایک روپیہ خرچ نہیں کیا۔ وزیراعظم عمران خان
ذوالفقار علی بھٹو اور بینظیر بھٹو کے جیالوں کو دکھ تو ہورہا ہوگا کہ آج کی پیپلزپارٹی مسلم لیگ نون کی بی ٹیم بن کر کھبی سندھ ہاؤس تو کھبی لاہور کے زرداری ہاؤس میں ارکان کی وفاداریاں تبدیل کرانے کیلئے اپنی خدمات پیش کررہی ہے
اسلام آباد ہوائی اڈے پرٹھنڈی صبح،اپنے خاندان کو جرمنی سے موصول کرنے کا منتظر ہوں تا کہ کرسمس اور سال کے اختتام کا جشن منائیں. انہیں
#BeautifulPakistan
،یہ ملک اور یہاں کے دوستانہ لوگ دکھانا چاہتا ہوں. آپ اور آپ کے خاندان کے لئے
#JummahMubarak
#pak
Army set a new national narrative . Good bye to hate, sectarianism, extremism and more importantly accepting civilian supremacy . Well done
#Gen
. Qamar Javed Bajwa
1977میں جن مذہبی اورسیاسی جماعتوں نے نادیدہ قوتوں کے کہنے پر ذوالفقار علی بھٹو کے ��لاف تحریک چلاکرانہیں تختہ دار تک پہنچایا چالیس سال بعد وہی جماعتیں #عمران خان کی الیکشن میں کامیابی کو نادیدہ قوتوں کی سازش قرار دے کر احتجاجی تحریک چلانے جارہی ہیں ۔ تبدیلی آنہیں رہی تبدیلی آگئ
عوام نے ان سیاسی پنڈتوں کو بھی مسترد کرکے آئینہ دکھا دیا جو پچھلے چالیس پچاس برسوں سے صرف اقتدار اور ذاتی مفادات کی سیاست کررہےتھے۔ تبدیلی آگئی ہے تو پانچ سال کیلئے اسے برداشت کریں
اس اعلان کے ساتھ پیمرا کا حکم نامہ بھی نشر ہوجات تو کیا ہی اچھا ہوتا۔ ویسے اخبار جنگ نے اس خبر کی تردید چھاپی ہے وہ بھی ایڈیٹر حنیف خالد صاحب کی ڈیٹ لائن سے یہ کیا معاملہ ہے؟؟ کوئی تو سمجھائے
یہ ہے نیا پاکستان جہاں صحافی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پکوڑے بیچ رہے ہیں منگل کو بلاول بھٹو زرداری نے صحافیوں کی جبری برطرفیوں کے خلاف احتجاج کے لئےپارلیمنٹ کے باہر لگائی گئی جرنلسٹ پکوڑا شاپ کا دورہ کیا اور صحافیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا
1979میں ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف تحریک چلانے والی 9 جماعتوں کے رہ نماؤں کا خیال تھا کہ بھٹو حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد ان کے اقتدار کی راہ ہموار ہوگئی لیکن تاریخ گواہ ہے ان سے کسی ایک رہ نما کوبھی وزارت عظمیٰ کی کرسی نصیب نہ ہوئی۔ لیکن تاریخ سے ہم نے کب سبق سیکھا ہے
دنیا کی بڑی فوجی اور معاشی طاقت روس کے وزیر خارجہ سر گئی لاروف اپنی چھتری خود اٹھا کر جہاز سے باہر آ رہے ہیں جبکہ مقروض ترین ملک کےگدی نشین وزیر خارجہ نے چھتری اٹھانے کے لیے ملازم ساتھ ساتھ رکھا ہوا ہے۔۔
یہی فرق ہوتا ہے امیر ریاست کے حکمران اور غریب ریاست کے حکمران میں ۔
تبدیلی ؟
Prime Minister IK reportedly declined to Health Minister's request to remove Focal Person on Polio Eradication and has asked the minister to come up with 10 solid reasons and explain why Babar Bin Atta should be removed. Babar wins.
رہنما ن لیگ محمد زبیر نے مہنگائی اور آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر کاذمہ دار اسحاق ڈار کو ٹھہرادیا۔
"مفتاح نے پروگرام بحال کیا۔ مگر اسحاق ڈار آئے،آئی ایم ایف کو سخت باتیں کہیں۔ ان کے بیانات سے panicپھیلا اور پروگرام 9ماہ تاخیر کا شکار ہوا جو مہنگائی کی وجہ بنا،" محمد زبیر
تبدیلی آنہیں رہی تبدیلی آگئی ہے۔ #ضمنی الیکشن ہارنے والوں نے نہ صرف ہار تسلیم کی بلکہ جیتنے والوں کو مبارک باد بھی دی۔#پاکستان زندہ باد جمہوریت زندہ باد
سابق پی ڈی ایم حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدے کے تحت گیس کی قیمتوں میں مزید 67 فیصد اضافہ جبکہ مقامی سطح پر تیار کردہ گاڑیوں پر 25 فی سیلز ٹیکس عائد
بجلی اور گیس کی قیمتوں اضافہ، منی بجٹ کے ذریعے ٹیکسوں میں اضافہ اور اب پنجاب اسمبلی کے ارکان کی تنخواہوں میں بھی اضافہ ۔۔۔ گویا عوام کے لئے بوجھ اور سیاسی اشرافیہ کی موج۔۔۔۔ تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آگئی ہے۔
آٹھ فروری کے انتخابات نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ 1970 کے بعد عوام نے ایک بار پھر شفاف الیکشن کو یقینی بنایا ہے لیکن تنائج کو روک کر نظام نے بتادیا ہے کہ اسے اس قدر شفافیت منظور نہیں
#پاکستان ایک بار دہشت گردی کی لپیٹ میں آچکا ہے اور ملک کا وزیر داخلہ لاہور میں بیٹھ کر پی ٹی آئی حکومت گرانے میں مصروف ہے تو وزیر دفاع پریس کانفرنس کرکے عوام کو توانائی کی بچت کے طریقے بتا رہا ۔ وزیر خارجہ بیرون ملک اور وزیراعظم عدالتوں سے بےگناہی ثابت ہونے پرجشن منارہا ہے
اعظم تارڑنئےفروغ نسیم ہیں اورمریم اورنگزیب نئی فردوس عاشق۔ن لیگ نےجوغیرجمہوری قوتوں کےلئےآئین اوربنیادی حقوق سےمتصادم قانون سازی کی ہےاگراس کاعشرعشیربھی پی ٹی آئی حکومت نےکیاہوتاتوہم صحافی عمران خان اوران کےوزراءکی بوٹیاں نوچ لیتے،فاشسٹ کہتےزبانیں گنگ ہوجاتیں لیکن اب ہم خاموش ہیں
سٹیزن پورٹل پر دی گئی شکایات پر ایل پی جی ، گیس سیلنڈر کی دکانوں کی جانچ پڑتال کی گئی ۔ بہت سی دکانوں پر پیمائش اور وزن کی کمی پر جرمانے عائد کیے گئے ۔ کچھ دکانوں پر سیفٹی ٹھیک نہ ہونے پر سیلنڈر ضبط کر لئے گئے اور چالان کر کے میجسٹریٹ کو کیس بھیج دئے گئے
عوام امید کرتی ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کیس کا بڑی باریک بینی سے جائزہ لے کر فیصلہ دیا بالکل اسی طرح عام انتخابات میں بے ضابطگیوں سے متعلق عوامی شکایات کا ویسے ہی جائزہ لیں گے
Those civilised nations who allow looted money to land in their countries also having black economies. I agree with Mr. Nadeem Haque, he made a strong point.
Let the black economy be. Fix FBR. Don’t give them a free pass. Black economy grows country decreases poverty. Don’t worry it will become formal when it grows. Meanwhile fix FBR.
@Asad_Umar
@ImranKhanPTI
مسلم لیگ نون کے بیانیہ کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت نے ملک کا بیڑہ غرق کیا اور حیران کن طور پر اب اسی حکومت کا وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ نگراں وزیراعظم کےلئے شہباز شریف اور راجہ ریاض کا متفقہ امیدوار ہوگا۔
#PTI
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 ارب ڈالر کا اسٹاف لیول معاہدہ شائد ڈیفالٹ سے بچنے میں مدد گار ثابت ہو لیکن پائیدار معاشی استحکام کیلئے ملک میں سیاسی استحکام لانا ہوگا۔
@shazbkhanzdaGEO
شاہ زیب خانزادہ صاحب بی بی سے کہیں اس بارے بھی تحقیق کرے کہ سعودی عرب سے کتنے عمرہ زائرین کورونا کا مرض لے کر اپنے اپنے ملکوں میں گئے۔ پاکستان کے شہر مردان میں کورونا سے پہلی موت بھی عمرہ کرکے واپس آنے والے شخص کی ہوئی۔ دوسرا مرنے والا شخص دبئی سے آیا
Award of contract of Diplomatic Shuttle Service. A Brigadier, DG CDA and AD CDA arrested by NAB and presented before Accountability Court. Ehtisab Ho Raha Ha?
جو لوگ کہتے ہیں کہ عمران خان کی امریکا سے متعلق سازشی تھیوری سے پاکستان کو بڑا نقصان ہوا وہ ذرا یہ تو بتائیں امریکا کے ساتھ دوستی سے پاکستان کو کیا کیا فوائد حاصل ہوئے ۔