𝑺𝒉𝒆𝒉𝒏𝒂𝒛 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌🥀 Profile Banner
𝑺𝒉𝒆𝒉𝒏𝒂𝒛 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌🥀 Profile
𝑺𝒉𝒆𝒉𝒏𝒂𝒛 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌🥀

@ShehnazMal58941

1,088
Followers
1,062
Following
185
Media
4,272
Statuses

Zindgi ko Hans ky jiyen 🤗

Joined August 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ShehnazMal58941
𝑺𝒉𝒆𝒉𝒏𝒂𝒛 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌🥀
6 days
میں اپنے لئے تارے خود توڑ کر لا سکتی ہوں ❣️ آپ اپنے لارے اپنے پاس ہی رکھیے پیارے 😂 Good afternoon .
Tweet media one
8
1
18
@ShehnazMal58941
𝑺𝒉𝒆𝒉𝒏𝒂𝒛 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌🥀
1 month
سنو۔۔!! 👂 وعدہ کرو۔۔🤐 آخری دانت گرنے تک میری پوسٹ پر آتے رہو گے۔۔۔!! 😎 Good night
Tweet media one
17
0
14
@ShehnazMal58941
𝑺𝒉𝒆𝒉𝒏𝒂𝒛 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌🥀
23 days
میں بسم اللہ بھی پڑھتی ہوں--- پھر بھی چائے جلدی ختم ہو جاتی ہے...!!!😁 Good morning
Tweet media one
7
1
11
@ShehnazMal58941
𝑺𝒉𝒆𝒉𝒏𝒂𝒛 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌🥀
28 days
🦋 ٭*شدید سر درد ہے* ❤‍🩹🥺 *ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ react آخری علاج ہے* 😍❤ *بچا لو مینوں*😪 🫶🏻
Tweet media one
4
0
9
@ShehnazMal58941
𝑺𝒉𝒆𝒉𝒏𝒂𝒛 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌🥀
17 days
جب راستے میں کہیں پانی کھڑا ہو تو برقا اٹھا کر چلوں تو قشمے دلہن والی فیلنگ آتی ہے 🤣🤣 Good efternoon
Tweet media one
4
1
9
@ShehnazMal58941
𝑺𝒉𝒆𝒉𝒏𝒂𝒛 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌🥀
20 days
شلوار قمیض اس لیے پاکستان کا قومی لباس ہے کیونکہ اس میں جھولی اٹھا کر بدعا دینے کا آپشن موجود ہے 😂😂🙆
Tweet media one
8
0
9
@ShehnazMal58941
𝑺𝒉𝒆𝒉𝒏𝒂𝒛 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌🥀
21 days
"اے عِزت دینے والے رب! ۔ " ہمیں اُن لوگوں کے شر سے بچا جو ہماری اچھائیاں تو چُھپا لیتے ہیں لیکن ہماری بُرائیاں پھیلا دیں! ۔" (آمین)♥️🥀🖤
Tweet media one
6
1
9
@ShehnazMal58941
𝑺𝒉𝒆𝒉𝒏𝒂𝒛 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌🥀
27 days
"چائے تو سب ہی پیتے ہیں__😌😛 ہم دونوں ایک دوسرے کا خون پیا کریں گے"😍🙈
Tweet media one
5
0
6
@ShehnazMal58941
𝑺𝒉𝒆𝒉𝒏𝒂𝒛 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌🥀
1 month
Tweet media one
5
0
8
@ShehnazMal58941
𝑺𝒉𝒆𝒉𝒏𝒂𝒛 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌🥀
25 days
میں اتنی اچھی ایکس چلاتی ہوں 😎 مجال ہے کبھی ایکسیڈنٹ ہوا ہو 🙊
Tweet media one
4
1
8
@ShehnazMal58941
𝑺𝒉𝒆𝒉𝒏𝒂𝒛 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌🥀
24 days
*`بندے کو خوش مزاج ہونا چاہیے 🥰😬🥱`* *`ہر وقت چہرے پر لوڈشیڈنگ اچھی نہیـــــــــں ہوتی❤️
Tweet media one
6
0
7
@ShehnazMal58941
𝑺𝒉𝒆𝒉𝒏𝒂𝒛 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌🥀
16 days
بِسمِ اللہِ آرام سے آیا کرو میری پوسٹ پے👅 چوٹ تو نہیں لگی اپنا حُسن گرا لیا سارا 😂 Good morning
Tweet media one
3
0
9
@ShehnazMal58941
𝑺𝒉𝒆𝒉𝒏𝒂𝒛 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌🥀
26 days
ایک مہینے سے پیکج کےلئے جمع کی ہوئی سوکھی روٹیاں رات کو بارش میں گیلی ہو گئیں 😭
Tweet media one
2
0
6
@ShehnazMal58941
𝑺𝒉𝒆𝒉𝒏𝒂𝒛 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌🥀
1 month
جو لوگ کہتے ہیں پیار کر کے دھوکا ملا تو آپ لوگوں نے کیا سوچا تھا تنخواہ ملے گی۔۔😀🔥 صبح بخیر
Tweet media one
2
0
6
@ShehnazMal58941
𝑺𝒉𝒆𝒉𝒏𝒂𝒛 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌🥀
15 days
جتنے میرے گھر والے مجھ سے برتن دلواتے ہیں عنقریب میرا نام ملکہ برتانیہ ہو گا😑🤕😎
Tweet media one
6
0
8
@ShehnazMal58941
𝑺𝒉𝒆𝒉𝒏𝒂𝒛 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌🥀
17 days
ہمیشہ میرے ساتھ ہی اتنا برا کیوں ہوتا ہے😭 آج میرے دس روپے گم ہوگے😐
Tweet media one
5
1
8
@ShehnazMal58941
𝑺𝒉𝒆𝒉𝒏𝒂𝒛 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌🥀
29 days
*مرشد اس نے کہا ۔۔۔۔* *اپنا نمبر دے 🙄* *میں نے بھی کہہ دیا 😂* *پانچ سو دے اور پوری سم ہی لے جا 😁*
Tweet media one
7
0
7
@ShehnazMal58941
𝑺𝒉𝒆𝒉𝒏𝒂𝒛 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌🥀
16 days
*فلا ایسا ہے فلا ویسا ہے۔۔۔۔۔۔!!🙃* *اے انسان ذرا غور تو کر تو خود کیسا ہے۔۔۔۔۔!!🙂* Good afternoon
Tweet media one
2
0
8
@ShehnazMal58941
𝑺𝒉𝒆𝒉𝒏𝒂𝒛 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌🥀
16 days
*بارش ہوتے ہی سب سوچتے ہیں* *واؤ کتنا پیارا موسم ہے 😁* *اور میں سوچتی ہوں فون چارج کر لوں لائٹ چلی جائے گی😅 کون کون ایسے ہی سوچتا ہے؟*
Tweet media one
5
0
6
@ShehnazMal58941
𝑺𝒉𝒆𝒉𝒏𝒂𝒛 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌🥀
25 days
رات کو میں نیند کے پیچھے😂 صبح نیند میرے پیچھے کیا یہی پیار ہے؟؟؟؟ Good morning
Tweet media one
2
0
5
@ShehnazMal58941
𝑺𝒉𝒆𝒉𝒏𝒂𝒛 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌🥀
20 days
ہر انسان کی زندگی میں تین وقت ضرور آتے ہیں_😜 *صبح - دوپہر - شام* *مزید ایسی "Infomation" کے لے میرے ساتھ رہے_ (شکریہ)😂 Good night everyone
Tweet media one
6
0
6
@ShehnazMal58941
𝑺𝒉𝒆𝒉𝒏𝒂𝒛 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌🥀
9 days
بچے سے چاکلیٹ چھین کر کھا لی تاکہ اس کے دانت خراب نہ ہو جائیں۔🤌🏻☺️ میں نے ٹھیک کیا نہ بتا ئیں،؟، Good afternoon
Tweet media one
7
0
7
@ShehnazMal58941
𝑺𝒉𝒆𝒉𝒏𝒂𝒛 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌🥀
1 month
جتنے میری زندگی میں مسلے ہیں نہ🥺😒 میں سوچ رہی ہوں چرس پینی شروع کر دوں 🙂
Tweet media one
4
1
7
@ShehnazMal58941
𝑺𝒉𝒆𝒉𝒏𝒂𝒛 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌🥀
30 days
السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ انسان کے جسم کے دو مقام ایسے ہیں جنہیں خدا نے اپنی قیام گاہ کہا ہے شہہ رگ اور دل__ کوشش کریں کہ یہ ہمیشہ صاف و پاکیزہ رہیں۔ اورزندگی کے بارے میں زیادہ نہ سوچوکیونکہ جس ذات نے آپکو بنایا ہے اس نے آپ کے بارے میں بہتر سوچا ہو گا۔ صبح بخیر۔۔
Tweet media one
4
1
7
@ShehnazMal58941
𝑺𝒉𝒆𝒉𝒏𝒂𝒛 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌🥀
29 days
*میں اُچیاں اوچیاں دیواراں رکھیاں اس دل دے چار چفیرے* *نال دو کرنٹ دیا تاراں چھڈیاں* *کوئی دل چ ناں لا لے ڈیرے* 🙊😂 دوپہر بخیر۔۔🍁
Tweet media one
3
0
6
@ShehnazMal58941
𝑺𝒉𝒆𝒉𝒏𝒂𝒛 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌🥀
19 days
پتا نہیں لوگ کیسے اتنی فر فر انگلش بول لیتے ہیں میں نے تو کسی کو ایکسکیوز می بھی بولنا ہو تو دس بار پہلے دہراتی ہوں😜😜
Tweet media one
3
0
4
@ShehnazMal58941
𝑺𝒉𝒆𝒉𝒏𝒂𝒛 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌🥀
9 days
جو میری پوسٹ پر نہیں آتے 😒🤷 انہیں دل کی گہراٸیوں ❤️،لمباٸیوں🙄 ،چوڑاٸیوں🤏 سے 😐آٸی نفرت یو 😒😒😒 Good night
Tweet media one
7
0
8
@ShehnazMal58941
𝑺𝒉𝒆𝒉𝒏𝒂𝒛 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌🥀
1 month
AssalM-o-alaikum..!! Good night everyone 🌼🍁
Tweet media one
5
0
6
@ShehnazMal58941
𝑺𝒉𝒆𝒉𝒏𝒂𝒛 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌🥀
29 days
ہمسائیوں کے گھر پکی ہوئی بریانی کا مقابلہ😋 دنیا کا کوئی پرفیوم نہیں کرسکتا🥱 Good afternoon *
Tweet media one
2
0
4
@ShehnazMal58941
𝑺𝒉𝒆𝒉𝒏𝒂𝒛 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌🥀
6 days
@kkpasi397 Good morning
0
0
6
@ShehnazMal58941
𝑺𝒉𝒆𝒉𝒏𝒂𝒛 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌🥀
1 month
کچھ لوگ کہتے ہیں😐🥱😳 تم میں بہت ایٹیٹیوڈ ہے، جب کہ یہ میں جانتی ہوں کہ 😐 یہ "ایٹیٹیوڈ" میں نے لکھا بھی کتنی مشکل سے ہے
Tweet media one
1
0
3
@ShehnazMal58941
𝑺𝒉𝒆𝒉𝒏𝒂𝒛 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌🥀
25 days
خوبصورت انسان سے عشق کرنا موت ہے🙈🙈 اس لیے مجھ سے دور ہی رہنا سب 😂 اپنی موت نوں آوازا نہ مارو😢🤣
Tweet media one
2
0
4
@ShehnazMal58941
𝑺𝒉𝒆𝒉𝒏𝒂𝒛 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌🥀
30 days
کچھ باتیں سیدھی دل پہ جا لگتی ہیں جیسا کہ آپ کا مطلوبہ نمبر دوسری لائن پہ مصروف ہے Good night everyone 😌
Tweet media one
2
1
5
@ShehnazMal58941
𝑺𝒉𝒆𝒉𝒏𝒂𝒛 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌🥀
19 days
میں ڈاکٹر تو نہیں بن سکی🥱 لیکن. یہ جانتی ہوں کہ گلا دبانے سے ساری بیماریاں ختم ہو جاتی ہیں😑😐
Tweet media one
3
0
5