Gurya Shaikh Profile Banner
Gurya Shaikh Profile
Gurya Shaikh

@ShaikhGury86859

2,257
Followers
1,936
Following
208
Media
6,686
Statuses

Joined February 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
4 months
اسکی روح میری روح کے ساتھ بندھ گئی ہے محبت کا تعلق روح سے ہوتا ہے جسم تو بس ایک گواہی کا نام ہے ✨
Tweet media one
6
1
9
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
4 months
ہر وہ آنکھیں خوبصورت ہیں جو دوسروں کے عیب نہیں کھوجتا...!! ✨❤
Tweet media one
86
6
93
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
4 months
کسی کے اندر ایسے پھول مت اگانا جنہیں تم پانی نا دے سکو❤🌺
74
17
78
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
4 months
سجدے مکمل کرنے والوں کی کہانیاں اللہ نامکمل نہیں چھوڑتا✨❤💯
Tweet media one
74
9
77
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
4 months
اس سے خوبصورت احساس ہو ہی نہیں سکتا کہ من پسند شخص آپکو روٹھ جانے پر منائے اور اس وقت تک مناتا رہے جب تک آپ مان نہیں جاتے🥀
Tweet media one
63
8
78
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
4 months
کاش...💔 والدین کبھی بوڑھے نا ہو بیمار نا ہو غمگین نا ہو... 🥺 اللہ پاک سب کے والدین کو خوش رکھے آمین.. ❤🥺🤲
Tweet media one
Tweet media two
64
11
78
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
4 months
جب اللہ تعالیٰ آپ پہ مہربان ہوتا ہے تو کائنات کی ساری چیزیں خود بخود آپ پہ مہربان ہو جاتی ہیں. ✨❤🌺
Tweet media one
63
14
66
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
4 months
زندگی کے راستے مشکل بھی ہو جائیں تب بھی رکنا نہیں دوڑ نہ سکو تو صرف چلتے رہنا بس یقین رکھنا اللہ ہے... ❤
57
12
69
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
4 months
اپنے رب کی رحمت سے مایوس تو گمراہ لوگ ہی ہوا کرتے ہیں. ❤
Tweet media one
54
10
69
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
4 months
میرا بھیگی آنکھوں کے ساتھ تجھے یہ کہنا ہے کہ یا رب اگر تو نہ ہوتا تو میرا کون ہوتا.. ✨🥀
57
4
55
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
4 months
رمضان کے الوداعی دن ہیں یا رب معجزوں کے دروازے کھول دے❤
Tweet media one
42
10
53
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
4 months
جن راہوں سے تم گزرو ان راہوں کو بھی عید مبارک.. 🥀✨
Tweet media one
Tweet media two
25
9
42
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
5 months
بیٹیوں کے تلخ نصیب ماں باپ کی سب سے بڑی آزمائش ہیں دعا ہے کہ یہ بیٹیاں جتنی پیاری ہوتی ہیں ان کے نصیب اس سے بھی زیادہ پیارے ہو.. 🤍🌎✨ آمین 🌸
27
14
43
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
5 months
Assalam_O_Alaikum💫 Good Night🌆❤
Tweet media one
32
0
29
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
4 months
باپ ایسا شجر ہے جس کے سائے میں بیٹیاں راج کرتی ہیں ❤ صبح بخیر✨🦋
27
5
34
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
4 months
دنیا کی سب سے اچھی فیلنگ❤🌹 جب کوئی کہتا ہے تم ہوبہو بلکل اپنے باپ پر گئی ہو❤
Tweet media one
24
9
29
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
4 months
سنو اگر کسی نے بازار جانا ہوا تو مجھے بتا کے جانا میں نے اپنے ڈوپٹے پیکو کروانے ہیں😐
24
5
30
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
5 months
Assalam_O_Alaikum Good Night🌆My X family 💖
Tweet media one
29
2
29
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
5 months
Assalam_O_Alaikum🌺 Good Morning💫🥰 Beshakk💞
Tweet media one
31
4
27
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
4 months
محبت اگر عیب دکھاتی تو اللہ کھبی🥀✨ بھی ہماری طرف نہیں دیکھتا ❤
21
6
26
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
4 months
جب یقین کی ڈوری اللہ پر چھوڑ دی جائے تو پھر اللہ اپنے بندے کو رسوا نہیں کرتا..
25
8
25
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
4 months
صبر کا راستہ تھوڑا مشکل ضرور ہوتا ہے لیکن صبر کی منزل بہت خوبصورت ہوتی ہے.. ❣️
22
4
27
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
4 months
جو ہو رہا ہے ہونے دو تمہارے رب نے تمہاری سوچ سے بہتر تمہارے لیے سوچ رکھا ہے
22
6
28
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
5 months
آج تک تم نے جتنے سنہرے خواب دیکھے رب کریم ان کی تعبیر تمہاری رضا کے مطابق لائے آمین🌼
26
7
28
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
4 months
سکون دینے والا جب اللہ ہو تو ملنے والا ہر غم بے اثر ہے..!! ❤
20
6
27
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
4 months
اللہ کرے تمہیں وہ سب کچھ بہت جلد مل جائے جس کو پانے کی تم روز دعا کرتے ہو.. آمین❤
25
8
24
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
5 months
Assalam_O_Alaikum🥰 Good Afternoon X family💖💫 Have a great day 🌺
Tweet media one
24
1
21
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
5 months
Good Night Everyone🌆💞
Tweet media one
24
2
23
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
5 months
دل چھوٹا نا کرو ایک دن وہ رب تہماری ساری دعائیں سن لے گا ❤ انشاءاللہ
Tweet media one
23
6
24
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
5 months
Assalam_O_Alaikum Good Morning X family 💫❤
Tweet media one
25
2
21
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
5 months
First Friday of Ramadan Kareem❤
Tweet media one
21
0
22
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
5 months
میں قیامت تک تہمارا انتظار کرو گی 🥀
Tweet media one
20
2
22
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
4 months
کیسی گزری عید آپ سب کی🙂🥀 (🌙2nd day عید مبارک🌙)
Tweet media one
19
3
22
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
4 months
رکھ کر تیرے کن پر یقین مولا ہم نے ہر حال میں مسکرانا سیکھ لیا. 🌺
21
9
25
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
4 months
قرآن پڑھتے ہوئے لگتا ہے جیسے اللہ دلاسہ دے رہا ہو ❤میں ہوں نا تمھارے ساتھ ❤
18
5
24
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
5 months
Assalam_O_Alaikum Good Night🌆 My X family 💞😍
Tweet media one
21
1
22
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
5 months
Assalam_O_Alaikum💞 Good afternoon 😍💫
Tweet media one
25
0
21
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
5 months
𝐉𝐚𝐧𝐧𝐚𝐭 ky آٹھ 𝐃𝐚𝐫𝐰𝐚𝐳𝐨𝐧 me ek 𝐃𝐚𝐫𝐰𝐚𝐳𝐞 ka nam " ریان " hai Jis se 𝐃𝐚𝐤𝐡𝐢𝐥 hone wale sirf 𝐑𝐨𝐳𝐞𝐝𝐚𝐫 hongy - < 🦋🫀• 乛 حضور ﷺ کا فرمانِ عالی شان ہے کہ روزہ عبادت کا دروازہ ہے Good evening💖
Tweet media one
23
1
18
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
4 months
جمعتہ الوداع سب کو مبارک ہو 🙂
17
5
22
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
4 months
کچھ سجدے معمول سے زیادہ طویل ہوتے ہیں اور ان سجدوں کی شدت بس اللہ جانتا ہے. ❤🌺😌 صبح بخیر🦋
23
5
20
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
5 months
Good Afternoon X family ❤✨
Tweet media one
20
1
21
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
4 months
وہ جو رب دل ملا سکھتا ہے وہ قسمت بھی ملا سکھتا ہے❤🖇
Tweet media one
15
4
23
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
4 months
سردی کا وضو🥀 گرمی کے روزے🥀 جوانی کی توبہ🥀 اللہ کو بہت پسند ہے💯
Tweet media one
19
3
21
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
4 months
کوئی دن ایسا نہیں جب میں نے رحمان کو رحیم نہ پایا ہو_❤🌺
14
3
21
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
4 months
اور کوئی نہیں آئے گا دل میں❤ بس ختم کر دی ہے محبت تم پر 😍
18
4
21
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
4 months
تیرا ہو جاؤں بس اتنی آرزو ہے میرا غفلت میں ڈوبا دل بدل دے. 💙✨ آمین 🌺
19
7
20
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
5 months
Tu hi yr mujh ko bta dy chahun ma ya na 🖤💫
Tweet media one
15
2
22
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
5 months
Old is gold.. ✨
Tweet media one
21
2
19
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
4 months
میرے اللہ کو جوانی کی عبادت بہت پسند ہے❤
Tweet media one
19
6
21
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
5 months
"- رب کے کتنے احسان ہیں ہم پر کبھی پڑھ کر سورۃ الرحمن دیکھنا •" Assalam_O_Alaikum Good Morning 💫🥰
Tweet media one
13
1
21
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
5 months
وہ کن فرمائے گا اور تم گرتے گرتے سنبھل جائو گے Good Evening 💞
Tweet media one
21
0
16
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
5 months
چائے کا زائقا نہیں آتا کچھ دنوں سے خفا خفا ہے کوئی.. ☕
Tweet media one
17
6
19
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
5 months
مختصر یہ کہ تمہیں دل سے چاہا ہے اور طویل یہ ہے کہ آخری سانس تک چاہیں گے 🥀❤
Tweet media one
15
4
19
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
5 months
Ameen❤ Subah bakhair.. 💫
Tweet media one
23
5
23
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
5 months
Surat Kitni bhi haseen ho Seerat baazi le jati hai.. 🍁
23
3
20
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
5 months
Good Night Everyone🌁
Tweet media one
23
1
16
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
5 months
اسلام کی خوبصورتی اس سے بڑھ کر کیا ہوگی کہ جو دعا آپ دوسروں کو دیتے ہیں وہ سب سے پہلے آپ کے اپنے حق میں قبول ہوتی ہے
17
7
20
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
5 months
ہمارے گھر کے آنگن میں والدین کی قہقے ہمیشہ گونجتے رہیں آمین 🤲❤
13
5
21
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
4 months
آدھی عید انٹرنیٹ پر اور آدھی عید نیند میں گزر جاتی ہے..
Tweet media one
12
3
19
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
5 months
یا اللّٰه ہمیں مانگنا نہیں آتا مگر تجھے دینا آتا ہے ہمارے دل کی دعا سن لے اور کن کہہ دے 🌸 Good Afternoon 💖
Tweet media one
17
1
16
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
4 months
جب ہر چیز کو چھوڑ ہی جانا ہے تو حاصل کیا محرومی کیا جیت کیا اور ہار کیا..
19
4
18
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
5 months
فرض اور واجب عبا��توں کے بعد سب سے خوبصورت عبادت دوسروں کا درد محسوس کرنا ہے
19
4
19
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
5 months
Assalam_O_Alaikum💫 Good afternoon❤🥰
Tweet media one
21
1
18
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
4 months
خود سے ہی اتنی باتیں کر لیتی ہوں کہ پھر کسی اور سے بات کرنے کو دل ہی نہیں کرتا🙂
12
7
20
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
5 months
نہ ممکن تو تمہیں لگتا ہے لیکن رب کے لئے ہر بات ممکن ہے ❤
17
5
20
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
5 months
Assalam_O_Alaikum💞 Good afternoon 🌺
Tweet media one
24
1
17
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
5 months
چھوڑ دینے کی ہزار وجہ ہونے کے باوجود کسی ایک اچھائی کو سوچ کر ساتھ نبھا لینا بھی محبت ہے
15
5
21
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
5 months
محبت ہر کسی کے لیے سرخ گلاب نہیں ہوتی . 🥀 Good Evening.🌺
Tweet media one
20
3
16
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
5 months
- اور جب وہ امت کو بخشنے پر آتا ہے تو تحفے میں رمضان دیتا ہے ♥️🌎 🥀 صبح بخیر
Tweet media one
19
2
18
@ShaikhGury86859
Gurya Shaikh
4 months
میری درد بھری داستان🖤 .▶︎•||।||।।||।||।।|||।||।। 0:26 سن کر ڈیلیٹ کر دینا🥺🙂🤧
18
3
20