Shahzad Qureshi Profile Banner
Shahzad Qureshi Profile
Shahzad Qureshi

@ShahzadQPTI

9,604
Followers
627
Following
3,013
Media
9,345
Statuses

Ex MPA from Sindh Assembly , Media Consultant ,Digital Media expert and Philanthropist

Karachi, Pakistan
Joined April 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
7 hours
0
0
3
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
1 year
Training of Imran Khan, PTI protestors making way for the Ambulance.
59
2K
6K
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
حقیقی آزادی کا فائنل راؤنڈ شروع ہو چکا ہے، خان کے لئے مریں گے، خان کے لئے لڑیں گے، لیکن خان کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔ کراچی ملینم مال پر پرجوش عوام و کارکنان سے خطاب۔ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
35
954
3K
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
Celebrating birthday of senior journalist Faizullah Khan along with Senior PTI leadership. #AsadUmar #HaleemAdilSheikh
59
265
2K
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
1 year
تاریخ میی پہلی بار کسی لیڈر پر 150 FIR بن گئیں لیکن ECL میں نام ڈالنے کی بات کسی نے نہیں کی، کیونکہ سب کو پتہ ہے کہ کپتان بھاگنے والوں میں سے نہیں۔
15
470
2K
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
بے شرموں بتا کیا رہے ہو؟ ہمیں تو پہلے سے معلوم ہے کہ تم لوگ آپس میں ملے ہوئے ہو۔ مجھے ان لوگوں کے سپورٹرز پر افسوس ہے، جن کو زبان کے نام پر لڑایا جاتا ہے۔
34
1K
1K
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
4 years
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ Saddened to share the sad news of passing away of mother of @FaisalJavedKhan .May Allah grant her highest place in Jannah and give strength to the family to bear the loss.
110
112
1K
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
4 years
Pawri horahi hai!! @PTI_KHI
27
208
1K
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
ایک یہ عدالت ہے اور دوسرا اوپر اللہ کی عدالت ہے، ماؤں کو رولانے والوں ایک ایک چیز کا حساب ہوگا۔ #JusticeForArsalan
8
417
1K
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
1 year
Tweet media one
27
27
902
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
4 years
محکمہ زراعت سندھ نے ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے 15 کروڑ 70 لاکھ کی 21 نئی ڈبل ڈور گاڑیاں خرید لی. 19 گاڑیاں 4/4 اور 60 کروڑ اس سے قبل جاری ہوچکے ہیں. ٹڈی دل کے لیے محکمہ زراعت کو اب تک تقریباً ایک ارب جاری ہوچکے ہیں.
Tweet media one
71
360
796
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
پاکستان تحریکِ انصاف کے منتخب اراکین کا سندھ اسمبلی میں احتجاج، امپورٹڈ حکومت اور ضمیر فرشوں کے خلاف سخت نعرے بازی، #importedhakoomatnamanzoor
5
156
779
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
Nawaz Sharif responded to the person, saying, “I offered him a long time ago, but he declined, i don’t know why.” 🤣🤣🤣
65
276
804
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
3 years
*وفاقی حکومت 32 ارب روپے سے کراچی کے 7 بڑے نالوں کو اپ گریڈ کررہی ہے۔ ہم بدلیں گے کراچی* یہ بات اپ کو ذرائع ابلاغ کبھی بھی نہیں بتائیں گے @Asad_Umar @ImranKhanPTI
Tweet media one
Tweet media two
13
156
661
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
یہ وہ لوگ نہیں جو خوف سے چھپ جاٸیں گے یا بھاگ جاٸیں گے۔یہ خوف کے بتوں کو توڑ چکے ہیں ۔ایک کو خاموش کرواٶ گے دس بولیں گے ۔۔ #JusticeForArsalan
Tweet media one
6
189
523
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
یہ جو لڑائی ہے، یہ ریفرنڈم ہے! یہ حقیقی آزادی کی لڑائی ہے! #16March #Vote4Bat
14
168
516
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
اہم ویڈیو پیغام! پی ٹی آئی کراچی کی جانب سے غلط شماری کے خلاف، کل 29 اپریل بروز ہفتہ کو کراچی کے 29 مختلف مقامات پر احتجاج کیا جائیگا۔ #الٹی_گنتی_نامنظور
10
140
458
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
لاہور میں شہید ہونے والے پی ٹی آئی کارکن علی بلال کی غائبانہ نماز جنازہ کراچی شاہراہ فیصل انصاف ہاؤس پر ادا کی جارہی ہے، لیکن اس میں پولیس کی اتنی نفری، کیا یہ کوئی مقبوضہ پاکستان ہے اور کیا علی بلال پاکستانی نہیں تھا؟
7
154
465
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
1 year
الٹی گنتی کرکے کراچی کے خلاف ہونے والی سازش کو کامیاب ہونے نہیں دیں گے، ایم کیو ایم اور پی پی نے مل کر ہمیشہ کراچی کا حق مارا ہے، عوام تحریک انصاف کے ساتھ ہے۔ #الٹی_گنتی_نامنظور
3
135
442
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
4 years
کل اپنے سندھ کے پی ٹی آئی ایم پی ایز کے ہمراہ پشاور کا دورہ کیا۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شاہ محمد وزیر صاحب کی طرف سے #BRTPeshawar کا دورہ کروایا گیا اور پشاور شہر میں زبردست تبدیلی کا خوشگوار مشاہدہ ہوا بے شک پی ٹی آئی خیبر پختونخوا میں حقیقی تبدیلی لائی ہے. @ImranKhanPTI
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
6
63
417
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
ہمیں پاکستان کو اپنی آنے والی نسلوں کے لئے بچانا ہے، عمران خان صرف تحریک انصاف کی نہیں بلکہ پورے پاکستان کی ریڈ لائن ہے۔ #خوف_کے_آگے_جیت_ہے #اصلی_لیڈر_عمران_خان
10
126
412
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
ہمیشہ اپنے حلقہ کے لوگوں کے مسائل حل کرنے کی کوشش کی، اداروں میں انکی آواز بنا، آگے بھی اسی جذبے سے عوامی خدمت جاری رہے گی۔ #PS111 #NA247 #Defense #Karachi
8
109
408
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے پیش نظر پی ٹی آئی CBC ٹیم کی جانب سے تین تلوار پر احتجاج کیا گیا۔
7
148
400
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
ہماری ریڈ لائن صرف عمران! #behindyouskipper #خوف_کے_آگے_جیت_ہے
10
94
343
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
کراچی میں لوکل باڈی الیکشن ہوئے ہیں یا لوکل بھٹو الیکشن، جیسے اصل بھٹو والی پی پی نہیں دکھتی، ویسے ہی 24 گھنٹے گزر جانے کے باوجود نتائج نہیں دکھ رہے، یہ سب سازش کس کے کہنے پر کی جا رہی ہے؟ عوام سب جانتی ہے۔
9
118
296
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
امپورٹڈ حکومت اور ان کے ہینڈلرز شرم کرو کس طرح خواتین اور بچوں پر ظلم کر رہے ہو، کیا غلطی ہے ان کی؟ کیا ہم آزاد ہیں؟ کیا آزاد ملکوں میں ایسے ہوتا ہے۔ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
5
152
312
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
Our SMT tiger @SahilSalmanPTI has returned home, Alhumdullilah.
10
73
319
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر یوم تشکر، کراچی والے بڑی تعداد میں جمع۔ #یوم_تشکر
4
94
297
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
سندھ حکومت کی جانب سے پہلے اربوں روپے کی یونیورسٹی روڈ بنائی گئی پھر ریڈ لائن کی وجہ سے برباد کردی گئی، اب پانی کی لائن توڑ دی گئی جس سے پورا روڈ زیر آب آگیا، سندھ حکومت کے وزراء کو دبئی دوروں اور گورنر سندھ کو اگر پکوڑے بنانے سے فرصت مل گئی ہو تو عوامی مسائل بھی دیکھ لیں۔
7
144
285
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
کراچی کی عوام کو پچھلے 30 سال سے چندے، بھتے اور کھالوں کے نام پر نوچنے اور کھسوٹنے والی جماعت کو کراچی کی باشعور عوام نے مسترد کر کے پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ سنا دیا تو اب یہ منفی پروپیگنڈا کر کے رونے پر اتر آئے ہیں. کراچی کی عوام جانتی ہے کہ پی ٹی آئی ہی ان کی واحد امید ہے.
@furqantsiddiqui
Furqan T. Siddiqui
2 years
#PTI is collecting Rs 50 from the people of Sikander Goth in #Karachi as Membership fee (‘Memebrship’ as written)promising Rs 20-25K in Ramzan as claimed by the maker of this video. @ImranKhanPTI is this low life activity even in your knowledge?
85
155
241
14
117
259
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
5 years
We are ready and we will clean up Karachi from trash . #LetsCleanKHI
@AliHZaidiPTI
Ali Haider Zaidi
5 years
Inshallah with the help of the citizens of this great city, we will clean up Karachi from trash in the next 2 weeks. #LetsCleanKHI
980
1K
8K
14
35
231
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
کراچی والے بھی یوم تشکر کے موقع پر اپنے قائد عمران خان کا خطاب سن نے کے لئے لیاری میں جمع۔ #یوم_تشکر
3
66
228
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
کراچی والوں کے لیے الگ سے بجلی مہنگی کرنے کے بعد اب آٹا بھی کراچی میں سب سے مہنگا، میرے شہر کے لوگوں یہ امپورٹڈ حکومت بےحس ہو چکی ہے، سڑکوں پر نکلنا ہوگا، احتجاج کرنا ہوگا، اس ظلم کے خلاف آواز اٹھانی ہوگی۔
Tweet media one
22
123
214
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
زندگی کےآخـری دم تک عمران خان خان کو سپورٹ کروں گا،کسی کو اچھا لگے یـا برا مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا 🔥 #importedgovtnamanzoor
4
53
228
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
Unlawfulness is not on our part it's on #ImportedGovernment .We are a peaceful patriotic party and this is what is being done to us and our sisters at the #numaish . #ImportedGovernmentNaManzoor
7
117
220
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
عمران خان کی قیادت میں لاہور ریلی اپنی منزل کی جانب رواں دواں، روک سکو تو روک لو! ♥️ #ImranKhanRally
3
68
208
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
4 years
کراچی انصاف ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان کا کامیابی سے اعتماد ووٹ حاصل کر لینے اور ایک مرتبہ پھر سرخرو ہونے پر اراکینِ سندھ اسمبلی اور اراکینِ قومی اسمبلی کا بھرپور جشن، عوام اور کارکنان کی بھی بڑی تعداد نے اس تقریب میں شرکت کی! #PTIKarachi #ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_کپتان #BehindYouSkipper
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
6
34
209
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
1 year
آج کراچی میں احتجاج کے حوالے سے اہم ویڈیو پیغام! Everyone reach Millenium Mall asap.
3
117
201
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
3 years
اسے کہتے ہیں حلوائی کی دکان پر نانا جی کی فاتحہ کرنا...... #صحت_کارڈ_سب_کے_لئے
Tweet media one
4
63
206
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
11 months
یہ لندن، اور جاتی عمرہ کی جائیدادیں نہیں. یہ بلاول ھاؤس کے اردگرد قبضہ کئے گئے 80 بنگلے یا یہ مدرسوں کی آڑ میں بنائے گئے اربوں روپے کے محلات نہیں . بلکہ یہ پاکستان کا سب سے بڑا کینسر ھسپتال ھے جو کراچی میں تکمیل کے آخری مراحل میں ھے ، یہی فرق ھے جو جان کر جینا ضروری ھے،،،
Tweet media one
3
95
207
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
وفاقی حکومت میں آپ، شہر کا ایڈمنسٹریٹر بھی آپکا، صوبائی وزیر اعلی بھی آپکا اتحادی، موصوف اور کونسا اختیار چاہیے آپکو؟ یہ ڈرامہ بازی بند کریں اور مہندی، چوڑیاں بانٹیں آپ۔
Tweet media one
11
99
194
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
عمران خان نے کہا تھا: میرے پاکستانیوں! میں تو برداشت کرلونگا لیکن آپ برداشت نہیں کر سکو گے!
3
81
204
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
1 year
جماعت اسلامی PPP کی B-Team ہے اور یہ دونوں مل کر کراچی والوں کو پاگل بنا رہے ہیں، لیکن ان کی یہ آنکھ مچولی اب نہیں چلے گی۔ 7 مئی، بروز اتوار کو ہونے والے انتخابات میں تمام 11 یوسیز میں تحریک انصاف کامیاب ہوگی۔
6
70
186
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
1 year
سندھ حکومت اس وقت سیاسی انتقام میں اتنی اندھی ہو چکی ہے کہ پہلے ہمارے ایم پی اے خرم شیر زمان کا KBC Restaurant بلا جواز سیل کیا، اب دوسری برانچ کو سیل کرکے توڑا جارہا ہے، اس ظلم کی وجہ صرف اور صرف عمران خان کا ساتھ دینا۔
4
127
170
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
3 years
غلیظ سوچ، غلیظ سیاست کا نام ہے مصطفی کمال شرم ناک ماضی اور عبرتناک مستقبل @KamalPSP
68
44
192
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
ESTABLISHMENT OF COMMON PEOPLE OF PAKISTAN! 👍🏻😎
Tweet media one
3
42
199
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج، کراچی کو بند کردیا گیا۔
4
79
186
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
Tweet media one
4
50
185
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
Kids Love for Imran Khan! ♥️ No doubt, he is the leader of generations.
0
63
188
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
3 years
National Anthem at Karachi Protest #ImportedGovtNotAcceptable @ImranKhanPTI
2
72
187
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
Strongly condemn the arrest of Ali Amin Gandapur. This arrest is another chapter in the shameful book that will be written on the history of the fascist regime. Difficult times pass, but the stains of this immorality and fascism will not disappear.
1
96
182
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
6 years
I strongly condemn the attack on my friend and a fellow MPA Ramzan Ghanchi who was wounded in a firing incident just now.May Allah keep him safe n he recovers from the injuries. #ramzanghanchi #firing
Tweet media one
5
27
179
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
پاکستان کی تاریخ میں کسی بھی تحریک کے دوران وکلاء نے ہمیشہ اہم کردار ادا کیا ہے، میں تمام وکلاء کمیونٹی کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے آج زمان پارک میں صف اول میں اپنا کردار ادا کیا۔
2
54
180
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
امپورٹڈ حکومت کی جانب بنائے گئے جعلی مقدمے میں گرفتار کیے گئے ہمارے ایم پی اے شاہ نواز بھائی اور کارکنان سے ساحل پولیس اسٹیشن میں ملاقات کی۔ لیکن ان اونچے ہتھکنڈوں سے ہم ڈرنے والے نہیں، ہمارے حوصلے بلند ہیں، حقیقی آزادی کی تحریک جاری رہے گی۔
Tweet media one
3
70
174
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
کوئی زبان خاموش نہ رہے، اب آپ تمام پاکستانیوں کا امتحان ہے، اپنے کپتان کے ساتھ کھڑے رہنا ہے! اللہ عمران خان کی حفاظت فرمائے۔
Tweet media one
2
68
178
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
1 year
PTI KARACHI UPDATE: Venue changed Insaf House to Millennium mall. Everyone reach as soon as possible. Bring water bottles, Arq e ghulab spray for eyes & namak in case of shelling.
4
131
171
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
1 year
پوری قوم عمران خان کے ساتھ ہے انشاء اللہ بہت جلد کپتان ہمارے ساتھ ہونگے. #ImranKhan
Tweet media one
2
49
176
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
پی ٹی آئی سوشل میڈیا کارکنان کی جبری گمشدگی کے خلاف پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی جانب سے وزیر اعلیٰ سندھ ہاؤس کے باہر احتجاج، ہمارا صرف ایک مطالبہ ہے ہمارے کارکنان کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ #BehindYouPTISMT
3
48
175
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
10 months
In Shaa Allah Next Prime Minister Imran Khan ❤️
5
32
167
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
Shame on Punjab police tearing clothes of women who are protesting against fascist government of Pakistan. Imported Government making International Women Day historical. #زمان_پارک_پہنچو
6
88
160
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
1 year
پی ٹی آئی رہنماء خرم شیر زمان کا ریسٹورنٹ تیسری مرتبہ سیل کردیا گیا، خرم شیر زمان کا ریسٹورینٹ ڈی سی ساؤتھ اور سندھ فوڈ اتھارٹی کی جانب سے سیل کیا گیا، خرم شیر زمان کا ریسٹورنٹ سیاسی انتقامی کارروائیوں کی بنیاد پر سیل کیا گیا، ریسٹورنٹ سیل کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں،
4
60
168
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
عمران خان کی تقریر کے دوران عوام کی بہت بڑی تعداد نے خطاب سنا اور عمران خان کے حق میں فیصلہ سنادیا
6
57
160
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
1 year
Haleem Adil Shaikh Arrested😪 #عمران_خان_کو_انصاف_دو
2
49
160
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
4 years
I am receiving countless emails and whatsapp messages from students. @SaeedGhani1 should take immediate action to address their valid concerns. #CIES2021 #Sindh #Education #Youth
27
49
157
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
4 years
I just spoke to Rubina Ashraf's husband Tariq Mirza sb(my senipr and guru in media). Her condition is much better now Alhamdulillah. Kindly counter this rumor and keep her and her family in your prayers.All drama and celebrity pages are wrongly spreading rumors on her condition.
9
46
162
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
4 years
پیپلزپارٹی اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لئے ہمیشہ سندھ کارڈ کو یوز کرتی ہے. لیکن اب وہ جان لے اس کا یہ چورن بہت پرانا ہو چکا ہے. @KhurrumZamanPTI
5
45
148
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
Highly condemn arrest of Bol News Chairman Shoaib Sheikh, Thus fascist regime is leaving no corner to crush any free voice.
Tweet media one
2
58
151
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
9 months
PTI Manchester Convention #انتخابی_نشان_عمران_خان #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین #GeneralElection2024 @Mr_OmarMalik
4
30
145
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
Tweet media one
4
32
144
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
PTI سندھ نے انتخابات کی تیاری شروع کر دیں۔ ڈویژنل اور متعلقہ ضلعی صدور کے ساتھ ممکنہ امیدواروں کا جائزہ لینے کے لیے میٹنگیں درج ذیل شیڈول کے مطابق منعقد کی جائیں گی۔ حیدرآباد ڈویژن 8 مارچ سکھر اور میرپور خاص ڈویژنز 9 مارچ نواب شاہ اور لاڑکانہ ڈویژنز 10 مارچ کراچی ڈویژن 11 مارچ
1
44
145
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
8 months
سندھ میں پہلی مرتبہ جئے بھٹو کے بجائے پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ
2
47
143
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
دیکھیں کس طرح سوشل میڈیا کے نوجوانوں کے گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں، SMT ممبرز کی جبری گمشدگی اور غیر قانونی گھروں پر چھاپوں کے خلاف جمعہ کے روز سہ پہر 3 بجے کراچی پریس کلب پر پرامن احتجاج کیا جائیگا۔ #BehindYouPTISMT
1
82
135
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
3 years
یہ کم قیمت نشہ لینے کی وجہ سے مکمل طور پر پاگل ہو گیا ہے۔
@AamirLiaquat
Aamir Liaquat Husain
3 years
#آئین_کا_غدار_عمران_خان تم نے مجھ سے اکیلے میں کیا کہا یاد ہے کپتان!!!
0
3K
8K
48
35
137
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
سوشل میڈیا کارکنان کی جبری گمشدگی کے خلاف پی ٹی آئی کراچی کا پریس کلب پر احتجاج! #BehindYouPTISMT
5
36
135
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
3 years
𝗣𝗧𝗜 𝗴𝗼𝘃𝗲𝗿𝗻𝗺𝗲𝗻𝘁 𝗺𝗮𝗸𝗶𝗻𝗴 𝗵𝗶𝘀𝘁𝗼𝗿𝘆 Pakistan's exports rose to $25.3 billion in last fiscal year, highest ever in country's history. The exports of goods in June 2021 were highest for any month in our history at USD 2.7 billion.
4
26
131
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
کراچی میں پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کے ورکرز کی جبری گمشدگی کے خلاف پی ٹی آئی اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی احتجاج کے لیے وزیراعلی سندھ ہاؤس پہنچ گئے۔ #BehindYouPTISMT
2
49
126
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
#PTI Karachi's relief work is continously going on and #Karachi has never disappointed us. In 1st phase we went to Thatta, Badin,Sajawal and in 2nd phase we went to Sukkur and Nawabshah.Please continue supporting us in our flood relief efforts. #FloodRelief #floods2022
3
21
133
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
کراچی عمران خان کے ساتھ! #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #خوف_کے_آگے_جیت_ہے
Tweet media one
2
27
122
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
یہ منظر دیکھ لو امپورٹڈ حکومت زمان پارک کے باہر کی۔ تمہارا باپ بھی خان صاحب کو ہاتھ نہیں لگا سکتا۔ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
3
46
131
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
5 years
Together let's clean karachi. Thank you @sundustariq08 for coming out to support. @AliHZaidiPTI @LetsCleanKhi #LetsCleanKHI @ShahzadQPTI
6
13
124
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
کراچی کی پرجوش عوام ملینم مال پر۔
3
37
116
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
دفتر میں عمران خان گھر میں عمران خان ہوٹل میں عمران خان ٹیلیویژن پر عمران خان چاہے 1992 ہو یا 2023 اس ملک کا ہیرو عمران خان ہے، 31 سال بعد بھی ہر طرف عمران خان۔
0
42
131
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
لاہوری اپنے کپتان کی حفاظت کے لیے سڑکوں پر نکل آئے، تمام روکاوٹیں ہٹا دیں۔ #زمان_پارک_پہنچو
3
31
127
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
تمام پاکستانی اپنے شہروں میں احتجاج کی تیاری رکھیں، آج رات امپورٹڈ حکومت کی جانب سے خان صاحب کو گرفتار کرنے کی کوشش کی جائے گی، تمام لوگ الرٹ رہیں اور لاہوری زیادہ سے زیادہ تعداد میں زمان پارک پہنچیں۔
1
71
129
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
امپورٹڈ حکومت کی جانب سے ہمارے ایم پی اے ارسلان تاج کو اغوا کرنے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی پریس کانفرنس۔
Tweet media one
1
42
121
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
ایماندار لوگ ابھی بھی موجود ہیں، اس پولیس والے نے پوری ایمانداری اور جرت سے اپنی نوکری کا فرض ادا کیا۔
Tweet media one
4
24
118
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
3 years
شکریہ وزیراعظم پاکستان عمران خان ایم این اے آفتاب حسین صدیقی کے فنڈ سے سی بی سی وارڈ 8 دہلی کالونی روڈ کارپیٹنگ کا کام جاری ہے #Aftabsiddiqui #NA247 #PS111
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
20
117
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
زمان پارک عوام کے حوصلے ابھی بھی بلند، زمان پارک نعرہ تکبیر اللہ اکبر کی صداؤں سے گونج اٹھا #چلو_چلو_عمران_کے_ساتھ
1
32
115
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
تمام تر کوششوں کے بعد جب شیخ رشید کو نہیں توڑ پائے تو انہے عمران خان کا ساتھ دینے کی سزا دی گئی، لال حویلی کو سیل کرنا اس امپورٹڈ حکومت کا سیاسی عمل ہے۔ #SheikhRasheed
1
24
123
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
نہیں ہیں ہم غلامی پہ رضامند۔ #PakistanUnderFacism
Tweet media one
1
42
125
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
🚨🚨الرٹ الرٹ !!! تمام کارکن زمان پارک پہنچیں۔ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #زمان_پارک_پہنچو
Tweet media one
1
74
115
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
لہو میں بھیگے تمام موسم گواہی دے گے کہ تم کھڑے تھے، وفا کے رستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے۔ #ReleaseArsalanTaj
Tweet media one
0
40
121
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
Thank you @Twitter team!
Tweet media one
13
8
123
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
5 years
فضل الرحمن صاحب ابھی بھی وقت ہے ایک موٹر سائیکل تین تولے سونا اور ایک واشنگ مشین لو اور گھر جاؤ @AftabSiddiqiPTI @KhurrumZamanPTI
15
22
119
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
جوہر پر بننے والے نئے Flyover کے برابر والی روڈ ڈمپر گزرنے سے دھس گئی، اگر اللہ نہ کرے پل کے حصے والی جگہ دھس گئی پھر؟ کون جواب دیگا؟ بلاول زرداری نے آکے جلد بازی میں فیتہ تو کاٹ دیا لیکن ان کے ماتحت سندھ حکومت نے معیار کا بلکل خیال نہیں رکھا۔
7
67
119
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
پی ٹی آئی سندھ کے صدر @AliHZaidiPTI کی قادر بخش کلمتی سے ملاقات، انشاءاللہ بہت جلد ملیر سے اچھی خبر آئے گی اور پی ٹی آئی پورے کراچی کی طرح ملیر سے بھی PPP کی سیاست اور غنڈہ گردی کو ختم کرے گی۔
4
25
113
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
1 year
ذاتی طور پر ہمیشہ تشدد شدہ سیاست کی مذمت کی ہے اور چیئرمین عمران خان نے بھی ہمیں یہی تلقین کی ہے، ہمیں اپنے اداروں پر فخر ہے، میں نے پہلے بھی 9 مئی کے واقعات کی واضح الفاظ میں مذمت کی ہے، اس تمام سانحہ کی مکمل تحقیقات ہونی چاہیے، شہدا کی تنصیبات کو نقصان پہنچانے میں جو بھی لوگ
13
22
113
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
ہوتی نہیں جو قوم حق بات پے یکجا، اس قوم کا حاکم ہی فقط اسکی سزا ہے۔ #PetrolDieselPrice
Tweet media one
3
50
114
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
2 years
آفتاب صدیقی کو پی ٹی آئی کراچی کا صدر اور بلال غفار کو مرکزی نائب صدر پی ٹی آئی بن نے پر مبارکباد پیش کی۔ @AftabSiddiqiPTI @BilalAGhaffar
Tweet media one
2
23
110
@ShahzadQPTI
Shahzad Qureshi
1 year
کراچی والوں! تیار ہو یہ منظر یاد ہے؟ جب عمران خان کو نکالا تھا کراچی سڑکوں پر نکل آیا تھا۔ آج پھر سمجھ لے خان نے پکارا ہے تاریخ دہرا دوں۔۔ 12 نومبر ملینیم مال کراچی پر پی ٹی آئی کی جانب سے جلسے کا اعلان کردیا گیا۔ #KarachiMillenniumMallJalsa #PTIKarachiJalsa @PTIofficial
4
48
112