Shahid Haq Nawaz🇵🇰 Profile Banner
Shahid Haq Nawaz🇵🇰 Profile
Shahid Haq Nawaz🇵🇰

@ShahidHaqNawaz_

942
Followers
315
Following
1,109
Media
2,202
Statuses

Journalist & Reporter || Former Reporter at SUNO TV | Former Digital Media Head at Such News || Worked with PakTV24 &

Islamabad, Pakistan
Joined June 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
4 hours
بڑی خبر ،شیر افضل خان مروت زین قریشی عامر ڈوگر اور شیخ وقاص اکرم کو جوڈیشل کمپلیکس میں پیش کر دیا گیا،سیکیورٹی کی سخت صورتحال
3
230
1K
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
1 month
9 مئی کا ایک اور رُخ،ریاستی جبر سے 9 مئی کے الزام میں گرفتار 5 کارکنان کی آنکھیں ضائع ہو گئیں،خدیجہ شاہ میدان میں آ گئیں،کارکنان کو لے کر شفا انٹرنیشنل ہسپتال پہنچی تو ڈاکٹر نے کیا کہا؟رہائی کے بعد خدیجہ شاہ پہلا خصوصی انٹرویو part #1
29
2K
3K
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
1 year
یہ موصوف کیپٹن(ر)لیاقت علی ہیں موصوف بہت بڑے انقلابی اور پارٹ ٹائم موٹیویشنل سپیکر بھی ہیں اخلاقیات پر بھاشن دیتے نہیں تھکتے،زمان پارک آپریشن میں پیش پیش تھے،رپورٹر کے سوال پر منہ چھپاتے شرمندہ ہو کر پتلی گلی سے نکل گئے #ZamanPark_under_attack
58
805
1K
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
2 months
آپ کی بیٹیاں قرآن پاک پر حلف دے رہی ہیں کہ ہماری ماں نیک خاتون ہیں۔ آپ 4 سال کیوں خاموش رہے؟ آپ گھبرائے ہوئے کیوں ہیں؟آپ کے ہاتھ کانپ رہے ہیں،آپ پر کون سا پریشر ہے؟ خاور مانیکا سے میرا سوال،دیکھیے کیا جواب دیا؟
49
257
820
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
2 months
ترجیحات کا فرق دیکھیں، کینیا کے انگریزی اخبار میں ایک مکمل صفحہ ارشد شریف شہید کے قتل پر تاریخی فیصلے پر ہے جبکہ پاکستان کے سب سے بڑے اخبار جنگ کے صفحہ اول پر ارشد شریف کی خبر کا ذکر ہی نہیں۔مشہور مقولہ ہے کہ قلم فروش صحافی جسم فروش عورت سے زیادہ بدتر ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
5
262
508
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
1 month
Part #2
7
187
472
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
17 days
احسن اقدام : عمران خان کی بہن علیمہ خان اور خدیجہ شاہ 9 مئی کے بعد گرفتار ہونے والے کارکنان کا دکھ بانٹنے پشاور پہنچ گئیں،قید کی صعوبتیں برداشت کرنے والے کارکنان کے سروں پر اپنا دست شفقت رکھا،کارکنان نے کھل کر دل کی باتیں کیں۔کارکنان کے جذبات دیکھ کر میں حیران رہ گیا۔مہینوں
5
86
274
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
4 months
نواز شریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری اور شہباز شریف کے سابق وفاقی وزیر فواد حسن فواد نے سات گھنٹے پہلے انقلابی شاعری تو پوسٹ کی ،لیکن کئی گھنٹے ہو گئے سگے بھائی پر ہوئے قاتلانہ حملے کی مذمتی ٹوئٹ نہیں کی۔
7
82
227
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
5 months
پاکستانی غزہ کیلئے کیا کرسکتے ہیں؟کل قیامت کے دن ہم مسلمان اللہ کو کیا منہ دکھائیں گے؟ غزہ کے لیے آواز بلند کرنے والی سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ محترمہ حمیرہ طیبہ نے مسلمان حکمرانوں کے ضمیر کو جھنجوڑ کے رکھ دیا،مکمل ویڈیو👇
6
74
219
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
4 years
12
87
180
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
3 months
کیا پاکستانی حکمران ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے معافی مانگیں گے؟آج کے دن محسن پاکستان کو کیوں فراموش کیا گیا؟ ان کی آخری آرام گاہ سے خصوصی وی ولاگ،ڈاکٹر صاحب کو خراج تحسین،ہمیں معاف کر دیجیے گا 🙏🏼صحافی رضی طاہر سے گفتگو
3
56
193
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
2 years
آج ارشد شریف کی سالگرہ ہے،اُن کی قبر پر جانا ہوا۔۔واقعی ارشد شریف امر ہو گیا،اور ارشد شریف کو قتل کرنے والے گمنامی کی موت مریں گے ! ارشد آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہے۔۔ #ArshadSharif #ArshadShareefShaheed #Arshad_Sharif_is_alive
4
32
131
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
1 month
🔴 حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے غزہ میں رہنے والے اپنے قریبی رشتہ داروں کی اسرائیلی حملے میں شہادتوں کی خبر کو کس تحمل سے برداشت کیا تھا۔ (مئی 2024)
0
26
133
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
7 months
بریکنگ:پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار اپنے اپنے حلقے کے فارم 45 لے کر میریٹ ہوٹل اسلام آباد پہنچ گئے،نیشنل اور انٹرنیشنل میڈیا کے سامنے سارے ثبوت رکھنے کا فیصلہ،کچھ دیر میں پریس کانفرنس شروع ہونے کا امکان
1
42
119
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
1 month
میری دو چھوٹی بیٹیاں ہیں ان کیلئے دودھ پہلے 1800 کا آتا تھا لیکن اب وہ ہی دودھ کا ڈبہ 2750 کا ہوگیا اور وہ ڈبہ ایک ہفتہ چلتا ہے !!میری تنخواہ 20 ہزار ہے مجھے بتائیں میں پورا مہینہ کیسے گزاروں!! @fahdshehbazkhan
1
45
108
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
21 days
جج صاحب ہم سے اور برداشت نہیں ہوتا،مجھے پھانسی کا حکم دے دیں،میں 76 سال کا ہوں اور میری بیوی 65 سال کی،ہم ہر روز مر رہے ہیں۔لاپتہ PTI کارکن فیضان کے بوڑھے باپ کی جج کے سامنے دہائی،دل کو چیر دینے والا الفاظ
2
44
103
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
4 months
شاعر احمد فرہاد تا حال لاپتہ،بوڑھی ماں کی آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے۔بیٹے کی بازیابی کے لیے احتجاج ۔کیا احمد فرہاد کو اٹھانے والے اس بوڑھی ماں کے دکھ کر مداعوا کر سکیں گے؟ ماں کی بد دعا سے بچیں اور احمد فرہاد کو چھوڑ دیں۔اللہ کی لاٹھی بڑی بے آواز ہے
0
49
93
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
24 days
@KhalidKhanmzari آپ کے اور آپ کے مالکوں کے سارے اندازے اور منصوبے ناکام ہو چکے ہیں۔پہلے یہ کہا گیا کہ عمران خان ایک ہفتہ بھی جیل میں نہیں ٹک سکے گا نشہ کرتا ہے ۔یہ اندازہ بھی غلط ثابت ہوا۔پھر کہا گیا کہ سائفر کیس پر تو سزائے موت ہے وہ کیس بھی ہائیکورٹ نے کوڑے دان میں پھینک دیا،پھر کہا گیا کہ 9
24
19
90
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
3 months
عدت کیس پر عمران خان اور بشری بی بی سے معذرت کرنا ہوگی، عمران خان ایک عزتدار آدمی ہے، آپ کو اس کو عزت دینا ہوگی، فواد چوہدری
0
15
87
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
7 months
بریکنگ:الیکشن کمیشن میں ہلچل،کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھا کے تہلکہ خیز انکشافات کے بعد الیکشن کمشنر نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا،سارا میڈیا رات کے اس پہر الیکشن کمیشن پہنچ گیا،دیکھیے براہ راست مناظر
1
44
81
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
30 days
ایک بوڑھا شخص اپیل کر رہا ہے میری جان چھڑائی جائے میں اس وقت کچے کے ڈاکوؤں کے قبضے میں ہوں مجھ سے 25 لاکھ روپے مانگ رہے ہیں مجھے ساری رات سخت تشدد کرتے ہیں۔ایک شخص کی سرائیکی زبان میں مدد کی اپیل 😥 کچے کے ڈاکووں کے خلاف ریاست کب ایکشن لے گی؟مزید کتنوں کو مرنے دیا جائے گا؟
1
34
71
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
10 months
بریکنگ نیوز:عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان اڈیالہ جیل پہنچ گئے،سیکیورٹی سخت،عمران خان کی صحت سے متعلق ہنگامی ملاقات۔۔دیکھیے تازہ صورتحال
0
14
61
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
7 months
بڑی خبر:دھاندلی کا نیا منصوبہ بے نقاب،پورے پاکستان سے سرکاری ملازمین کی شکایات،دیکھیے PTI کے الیکشن سیل کے اندر کے مناظر
0
46
68
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
2 months
قاضی صاحب واقعی آج خاور مانیکا کی پریس کانفرنس کے بعد یقین ہو گیا۔اور اس گند سے سب سے بڑے سہولت کار آپ خود ہیں
Tweet media one
3
16
66
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
10 months
سائفر کیس کی سماعت کچھ دیر بعد،اڈیالہ جیل کے باہر سیکیورٹی کے سخت انتظامات۔۔پاکستان تحریک انصاف کے وکلا پہنچنا شروع ہو گئے،آج گواہوں کے بیانات قلمبند ہوں گے
0
22
49
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
11 months
اسلام آباد ہائیکورٹ نے تاریخ رقم کر دی،تیز ترین انصاف ۔۔قانون نے نواز شریف کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔76 سالہ تاریخ میں پہلی بار۔۔سنیے تمام تفصیلات #IslamabadHighCourt
1
37
56
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
10 months
بریکنگ :عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان کو روک لیا گیا،ملاقات کرنے اجازت تاحال نا مل سکی،ڈاکٹر فیصل سلطان اڈیالہ جیل پہنچ چکے ہیں تاکہ عمران خان صاحب کی صحت کے حوالے سے دریافت کیا جا سک��،تاہم ابھی تک جیل انتظامیہ کی طرف سے اجازت نا مل سکی
1
21
46
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
10 months
عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان کی اڈیالہ جیل میں ملاقات ہو گئی ہے،عمران خان کی صحت کے حوالے سے تمام تفصیلات سامنے رکھ دیں،اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے اہم گفتگو
0
18
48
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
28 days
یہ دونوں محب وطن پاکستانی ہیں ۔ان دونوں کے لوگ کئی دہائیوں سے ریاست کی فسطائیت اور جبر سہہ رہے ہیں۔ریاست نے ہمیشہ ان کے لوگوں کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا ہے۔یہ دونوں اب اپنے حقوق لینے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔یہ آپ کی طرح ٹک ٹاک پر ٹھمکے لگانے کے حوالے سے مشہور نہیں ہیں۔آپ
@MaryamIkram93
Maryam Ikram
29 days
یہ دونوں گمراہ ہیں یا وطن فروش ؟
Tweet media one
990
121
1K
2
12
50
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
6 months
اسلام آباد ہائیکورٹ کے بہادر ججز نے آج گلے سڑے بوسیدہ نظام کو ننگا کر دیا،یہ ایک سنگین معاملہ ہے اگر ہائیکورٹ کے ججز کا یہ حال ہے تو عام پاکستانی بیچارے کہاں جائیں؟ #IslamabadHighcourt
0
17
47
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
3 months
شاعر احمد فرہاد کو رہائی کے لیے کونسی آفر کیا گئی؟ضمانت مسترد ہونے کی اصل وجہ سامنے آ گئی۔مظفرآباد کے وکلا نے کیا بتایا؟ مظفر آباد آزاد کشمیر کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کا ماحول کیسا ہے؟ مظفر آباد عدالت میں صحافی رضی طاہر سے خصوصی گفتگو
1
23
42
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
1 month
زندہ قومیں اپنا یوم آزادی شان و وشان سے منا کر دنیا کو یہ پیغام دیتی ہیں کہ ہم ایک زندہ قوم ہیں۔کیمرہ مین رانا ریحان کے ساتھ محمد وقاص روز نیوز پتو کی ۔۔پا پا پا 😂
8
15
46
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
1 year
چئیرمین تحریک انصاف کی گرفتاری کا معاملہ: تحریک انصاف کے وکلا کی ہنگامی پریس کانفرنس،شیعب شاہین صاحب،نعیم پنجھوتہ صاحب اور علی بخاری صاحب پریس کلب اسلام آباد پہنچ گئے،تھوڑی دیر بعد اہم پریس کانفرنس کریں گے @NaeemPanjuthaa @SdqJaan
Tweet media one
0
9
39
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
1 month
عمران خان کی مشروط معافی لیکن اصلیت کچھ اور!! کیا عزت صرف ISPR کی ہے: عمران خان۔۔۔۔فہد شہباز خان نے ساری اصلیت بتادی @fahdshehbazkhan
1
8
46
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
1 year
تاریخ لکھے گی جب چیف جسٹس کے اختیارات کے لیے سارے جج سر جوڑ کر بیٹھے تھے تب جیل میں قید باپ کی راہ دیکھتا بچہ دم توڑ گیا اور عدلیہ خاموش تماشائی بنی رہی۔۔اپنی رائے ضرور دیں #JusticeforAmmar
0
24
37
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
1 month
شہباز شریف کی ارشد ندیم کا میچ دیکھنے والی ویڈیو پلانٹڈ ڈرامہ نکلی،یہ آئڈیا کس نے دیا؟ کریڈٹ لینے کی ناکام کوشش پکڑی گئی،نواز شریف نے ایسی ویڈیو بنوانے سے انکار کر دیا تھا۔معروف صحافی صدیق جان کا دعوی
0
16
45
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
3 months
شاعر احمد فرہاد کی ضمانت کیوں مسترد ہوئی؟احمد فرہاد کو تھانے سے کہاں لے جایا گیا؟جج پر کس کا دباؤ تھا؟وکلا نے کیا بتایا؟انسداد دہشت گردی عدالت مظفرآباد کا ماحول کیسا ہے؟صحافی رضی طاہر نے بھانڈا پھوڑ دیا،مظفرآباد عدالت میں خصوصی گفتگو
0
20
43
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
3 months
مین سٹریم میڈیا پر اس وقت ٹھیکیداروں اور پراپرٹی ڈیلرز کا قبضہ ہے ڈیجیٹل میڈیا انشااللہ آپ کی آواز بنے گا آپ کی آواز کو پوری دنیا تک پہنچائے گا،آپ عظیم لوگ ہیں جو اس گرمی میں غزہ کے مسلمانوں کے لیے بیٹھے ہیں،ڈی چوک دھرنے میں گفتگو
1
19
44
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
11 months
جیل میں قرآن پاک کو دلجمعی سے پڑھا، تحقیق کرنے کا موقع ملا ہے، میرا ایمان اور زیادہ مضبوط ہو گیا ہے آج میں جسمانی،ذہنی اور روحانی طور پر زیادہ مظبوط ہوں۔عمران خان کی جیل میں ملاقات کرنے والے وکیل بیرسٹر علی ظفر سے گفتگو
Tweet media one
0
14
39
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
11 months
عمران ریاض بھائی کی آواز میں کتنی ہکلاہٹ ہے؟اس ویڈیو میں عمران ریاض بھائی کے کچھ جملے ہکلاہٹ کے انداز میں بول کر دکھائے ہیں تاکہ آپ کو اندازہ ہو سکے۔۔😥😥 عمران ریاض بھائی سے ملاقات کا مکمل احوال ❤ #JusticeForImranRiazKhan @ImranRiazKhan @SdqJaan
2
18
36
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
10 months
احمد بھائی آج آپ کے لیے دل میں عزت مزید بڑھ گئی ہے آپ نے مشکل وقت میں بھی حق اور سچ بولنا نہیں چھوڑا،ضمیر بیچنے سے بہتر ہے کہ انسان کسی دکان میں کام کر کے حلال رزق کمائے،اور آپ نے یہی کیا۔۔آپ کے لیے ڈھیروں دعائیں،اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو @Ahmad_Noorani ❤🌸
Tweet media one
3
9
39
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
1 year
پاکستان کے شعبہ صحت میں انقلاب برپا ہو گیا،انسانی پیشاب سے دماغی حالت جانچنے کا کامیاب تجربہ،وزیر صحت قادر پٹیل تعریف کے مستحق #QadirPatel #imrankhanmedicalReport
0
13
35
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
4 months
مقبولیت ہے قبولیت نہیں، تو پھر آئین میں قبولیت لکھ دیں نہ مسلہ کیا ہے؟ سینئر صحافی حبیب اکرم
1
9
36
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
9 months
سائفر کیس:اڈیالہ جیل کی سیکیورٹی سخت،بھاری نفری پہنچ گئی،انٹرنیشنل میڈیا کو روک دیا گیا،بہت سارے صحافی اندر جانے کے لیے منتظر۔۔دیکھیے اڈیالہ جیل کے تازہ ترین مناظر
0
12
34
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
5 months
عمران خان کا صبر دے جواب دے گیا،آرمی چیف کو واضح پیغام،اڈیالہ جیل میں ہلچل،عمران خان کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو آج تہلکہ مچا دیا
1
9
37
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
20 days
جب آپ کی ٹوٹل قابلیت خواجہ آصف کی بھانجی ہونا ہے تو آپ MPA کی بجائے اچانک سے MNA بھی بن سکتی ہیں۔ مجھے تو منسٹر صاحبہ کی جدوجہد،کوشش اور زندگی میں کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔۔انکی موٹیویشنل سٹوری سن کر رونا آ گیا۔اُف 😭😭😭
0
14
36
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
10 months
اڈیالہ جیل کے قریب وہ جگہ جہاں سے مشکوک بیگ برامد ہوا،اس سب کے پیچھے کیا کہانی ہے؟اچانک یہ سب کیسے ہوا؟ تمام تفصیلات اس ویڈیو میں ۔۔اڈیالہ جیل سے تازہ ترین
1
18
27
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
1 year
0
9
25
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
3 months
وزیر اعظم شہباز شریف کو سبکی کا سامنا،خزانچی نے وزیراعظم کے احکامات کو ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا،پاکستانی گودی میڈیا نے رات سے ناچ ناچ کے گھنگرو توڑ دئیے لیکن سب اُلٹا پڑ گیا،فارم 47 کی مدد سے وزیراعظم بنیں گےتو ایسا ہی ہو گا،ن لیگ کہیں کا نا رہی
0
9
28
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
7 months
پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج روکنے کے لیے ہر طرف پولیس ہی پولیس،قیدی وین اور بکتر بند گاڑیاں F9 پارک پہنچ گئیں،اسلام آباد میں دفعہ 144 لگا دی گئی،حیران کن مناظر
0
15
28
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
3 months
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی بریت کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ کی صورتحال
0
3
28
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
11 months
پاکستان چھوڑنے کا مشورہ دینے والو جان لو میرا پاکستان کے ساتھ ہی جینا اور مرنا ہے اور میں اپنی سرزمین چھوڑ کر کہیں نہیں جاؤں گا۔ عمران خان کا جیل سے لاوڈ اینڈ کلیئر میسج
Tweet media one
0
6
22
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
3 months
نیب کی طرف سے بناے گئے نئے توشہ خانہ کیس میں جو نوٹسز عمران خان صاحب اور بشری بی بی کو جاری کئے گئے ان نوٹسز کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا گیا تھا جس پر سماعت کل اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہو گی ۔نعیم حیدر پنجھوتہ
1
7
26
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
7 months
ضلع وہاڑی کے حلقے NA-158 میں تاریخ کی بدترین دھاندلی،تحریک انصاف کے امیدوار چوہدری طاہر اقبال کو کس طرح سے ہرایا گیا اور ن لیگی تہمینہ دولتانہ کو کیسے جتوا دیا گیا سنیے چوہدری طاہر اقبال کی زبانی
1
9
24
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
10 months
@iwaseemmalik حضور آئین گیا تیل لینے ! جب محترم چیف جسٹس ذاتی عناد اور بغض سے بھرے ہوئے ہوں تو آئین کی کس کو پرواہ ہے؟ہمارا مسلہ یہ ہے عہدہ ملنے سے پہلے تو ہم آئین آئین کا راگ الاپتے ہیں لیکن عہدہ ملتے ہی آئین گیا تیل لینے ! قاضی صاحب اگر تعصب کی عینک اُتار دیں تو شائد آئین کی پامالی نظر آئے
1
7
24
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
10 months
صحافتیں خرید لو،وکالتیں خرید لو۔۔نظام عدم نوچ لو عدالتیں خرید لو۔۔۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر اس وکیل نے پاکستان کے نظام انصاف کو بڑی خوبصورت انداز میں بیان کر دیا،پاکستان کا عدالتی نظام "انا للہ وانا اليه راجعون"
0
7
24
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
2 years
بلوچستان کی ایک ماں قرآن پاک کے واستے دیتی رہی لیکن کوئی مدد کو نا آیا ۔اور آج ماں کو دو جوان بیٹوں کو ہمیشہ کے لیے خاموش کروا دیا گیا #قاتل_سردار_عبدالرحمن_کھیتران
0
12
22
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
4 months
شاعر فرہاد علی شاہ تاحال لاپتہ،پولیس کو دی گئی مہلت میں چند گھنٹے باقی،زمین نگل گئی یا آسمان کھا گیا؟جسٹس محسن اختر کیانی کیا احمد فرہاد کو بازیاب کروا پائیں گے؟ وکیل ایمان مزاری سے خصوصی گفتگو
0
9
24
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
10 months
اسلام آباد ہائیکورٹ نے جیل میں ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد کی ہے آپ جیل میں ٹرائل کو کیسے دیکھتے ہیں؟PTI وکلا ٹیم کے ہیڈ حامد خان سے میرا سوال"حامد خان نے سائفر کیس کو جعلی کیس قرار دے دیا" اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے کنڈکٹ پر سوالیہ نشان اُٹھا دیا
0
12
20
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
1 year
کہاں ہیں وہ صحافی جو روزانہ بجلی اور ڈالر کا ریٹ بتاتے تھے؟8 لوگ خودکشیاں کر چکے ہیں؟کہاں ہے بکاو میڈیا؟ اللہ کا کہر ہو اُن پر جن کی وجہ سے ملک اس حال تک پہنچا ہے،16 مہینوں میں ملک کا حشر نشر کر کے اپنے آبائی وطن جا چکے ہیں #ElectricityBills
0
10
23
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
1 month
ایک وقت تھا جب ارشد ندیم اکیلا تھا وسائل کی کمی،ایک بھالہ خریدنے کے بھی پیسے نہیں تھے آج اُسی ارشد پر پیسوں کی بارش ہو رہی ہے،ہر شخص اس کی کامیابی کا کریڈٹ لینے کی کوشش کر رہا ہے لیکن اصل کریڈٹ اس کے والد اور کوچ کو جاتا ہے۔ارشد اس گھٹن زدہ ماحول میں ہوا ایک جھونکہ ثابت ہوا ہے❤️
0
9
22
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
28 days
فِکس میچ ، تیز تر انصاف ، 12 اگست کو سپریم کورٹ کا فیصلہ آیا 13th کو الیکشن کمیشن نے عملدرآمد کرتے ہوئے سیٹییں ن لیگ کو دے دیں نہ کوئی میٹنگ ہوئی نہ قانونی ٹیم کی کوئی معاونت لی گئی،اور اسی الیکشن کمیشن نے مخصوص نشتوں کے فیصلے پر ابھی تک عملدرامد نہیں کیا۔قاضی اور الیکشن کمیشن
Tweet media one
1
9
22
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
10 months
نیا ڈرامہ : اڈیالہ جیل کے قریب سے مشکوک بیگ برامد:پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی،بم ڈسپوزل ٹیم پہنچ گئی،دیکھیے پھر کیا ہوا؟لیڈی پولیس آفسر بغیر کچھ بتائے روانہ۔۔دیکھیے تازہ ترین
2
7
19
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
4 months
گزر تو خیر گئ ہے تیری حیات قدیر ستم ظریف مگر کُوفیوں میں گزری ہے💔 ڈاکٹر عبدالقدیر خان یومِ تکبیر پر اپنے اس محسن کو ضرور یاد رکھیں اور ایک بار فاتحہ پڑھ دیں انکے لیے 🤲
Tweet media one
0
2
20
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
8 months
@AhsanWahid13 شاہ محمود قریشی کے ملتان سے کاغذات نامزدگی لاہور ہائی کورٹ اپیل میں منظور ہوجائینگے۔ ایک اعتراض سپرٹینڈنٹ جیل کی سٹیمپ نہ ہونے کا ہے اور دوسرا اعتراض بھی دستخطوں کے حوالے سے ہے۔
0
10
22
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
4 months
ہمارے منصفوں میں اتنی ہمت نہیں ہوتی،اس بار جسٹس محسن اختر کیانی اُٹھ کھڑے ہوئے،چیف جسٹس کے سامنے جبری گمشدگیوں کا مقدمہ زیر التوا ہے امید تو نہیں ہے لیکن ۔۔کورٹ رپورٹر مریم نواز کی شاعر فرہاد علی کی بازیابی کیلیے احتجاج میں گفتگو
1
5
22
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
3 months
@miandawoodadv بڑے بڑے گھٹیا لوگ دیکھیں ہیں ایڈوکیٹ صاحب آپ کا اپنا ہی لیول ہے_جن کا کتا آپ آج کل بنے ہوئے ہیں انہوں نے وقت آنے پر آپ کو ہڈی ڈالنا بند کر دینی ہے پھر آپ کی مثال ایسی ہو گی دھوبی کا کتا،گھر کا نا گھاٹ کا
3
1
21
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
1 year
@ShamaJunejo گھر بیٹھ کر ٹویٹ کرنے کا یہی نتیجہ ہوتا ہے جس نے زندگی میں کبھی عدالت کی کاروائی نا دیکھی ہو وہ بھی ٹویٹر پر عدالتی کاروائی بتا رہا ہوتا ہے۔محترمہ ہم آج کورٹ روم میں ہی تھے ایسا کچھ نئی ہوا۔۔توسیع فرما لیں ۔۔اور ٹویٹ کرنے سے پہلے اپنے ذرائع سے کنفرم کیا کریں
2
4
19
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
1 month
پاکستان کی سیاست میں اس وقت 2 فریق ہیں،جن میں سے ایک عمران خان ہے۔ن لیگ،پیپلز پارٹی،ایم کیو ایم اس وقت نا فریق ہیں،نا حریف نا ہی حلیف۔فقط دو فریقوں کے درمیان لڑائی کے دوران گر جانے والی چیزیں اُٹھا کر اپنا دال دلیہ چلا رہی ہیں۔حبیب اکرم
0
8
20
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
3 months
جس عظمیٰ بخاری نے آج عمران خان کے خلاف پریس کانفرنس کی ہے وہ کچھ سال پہلے چیخ چیخ کر کہہ رہی تھی کہ نواز شریف راء کا ایجنٹ ہے
0
6
20
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
2 months
استغفراللہ ! خاور مانیکا نے بے شرمی کی تمام حدیں پار کر دیں،بشری بی بی سے متعلق عدالت سے انتہائی غلیظ مطالبہ کر دیا،سُن کر سر شرم سے جھک جائے۔ایسا کرنے والے اللہ سے ڈریں۔کچھ تو خدا کا خوف کر لیں
1
10
20
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
1 month
عمران خان کا پورا بیان پڑھیں تو یہ وہی ہے جو وہ پہلے بھی بات کرتے رہے ہیں وہ ہمیشہ سے کہتے رہے ہیں کہ 9 مئی کی CCTV فوٹیجز سامنے آنی چاہیے ، حالیہ دنوں میں لاہور ہائیکورٹ نے بھی CCTV فوٹیج مانگی لیکن وہ پیش نہیں کی گئی ! ثاقب بشیر
0
8
18
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
1 year
بٹگرام چئیرلفٹ میں ریسکیو آپریشن کی حقیقت ؟ مقامی بندے کی ویڈیو سامنے آ گئی،مبارک کا حقدار کون؟ پوری ویڈیو سننے کے بعد رائے دیں Part 1 #Battagram
2
7
17
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
24 days
بریکنگ 🚨🚨پی ٹی آئی کا ترنول کے مقام پر جلسے کی تیاریاں شروع کرنے کا فیصلہ،جلسے میں راولپنڈی اسلام آباد ، خیبر پختونخوا، شمالی پنجاب سے کارکنان شرکت کریں گے!!!
0
3
18
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
8 months
پاکستان کا عدالتی نظام :ارشد شریف کی شہادت کے 1 سال بعد کیس کی سماعت:جسٹس محسن اختر کیانی نے ریاستی اداروں پر اہم سوال اُٹھا دئیے،کیا ارشد کو انصاف ملے گا؟ #JusticeForArshadSharif
1
8
18
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
3 months
کاش میرا کیس آپ کے پاس ہوتا تو میں بھی جلدی آ گیا ہوتا، عمران ریاض خان کی جسٹس محسن اختر کیانی سے گفتگو
0
6
18
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
24 days
@QamarMakenViews آپ نے درست نشاندہی کی ہے۔رات کو اکثر دوستوں کے یہاں بیٹھتے ہیں لیکن ایگزاسٹ کے شور سے سر میں درد ہونا شروع ہو جاتا ہے۔CDA کو غریبوں کے ٹھیلے اُٹھانے سے اگر فرصت مل جائے تو ایک نظر یہاں بھی۔ @CDAthecapital
1
3
18
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
25 days
پاکستان کے سیاہ و سفید کے مالک اور فیصلہ ساز اس نوجوان کی گفتگو ضرور سنیں ۔یہ ہو نہار نوجوان آئی ٹی سپیشلسٹ ہے۔ یہ بتا رہا ہے کہ فائیور نے کس طرح پاکستان کو ان لسٹ کر دیا ہے ۔لاکھوں نوجوان جو فری لانسنگ کے ذریعے سے ڈالرز کما کے پاکستان منگوا رہے تھے ان کی روزی روٹی اس وقت خطرے
0
8
17
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
24 days
@TenzilaMazhar ماشااللہ ۔۔آپ بھی پیغام رسانی کے فرائض سر انجام دینے لیے منتخب ہو چکی ہیں۔پہلے یہ کام منیب فاروق صاحب کے ذمے تھا اب آپ کی ڈیوٹی بھی لگائی گئی ہے ۔۔بہت بہت مبارکباد 🤗
1
0
16
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
3 months
مجھے پیغام ملا کہ اب تمھارے خلاف غداری کے مقدمے چلائیں گے۔ میں نے کبھی اپنے ملک کے ساتھ غداری نہیں کی۔ میں ان کیسز کو Welcome کرتا ہوں۔ میری شرط ہے کہ ان تمام کیسز کو لائیو دیکھائیں۔ عمران خان کا اہم پیغام
0
6
15
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
2 months
جسے اللہ رکھے اُسے کون چکھے۔واقعی اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔
0
5
15
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
1 month
صحافتی بددیانتی،منافقت، جعلی دانشوری اور عمران خان کے بغض میں آپ آج بھی پہلے نمبر پر ہیں 🤧
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
1 month
لمبی پھینکنے میں ارشد ندیم آج بھی پاکستان میں دوسرے نمبر پر ہیں
0
1K
4K
0
4
15
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
10 months
اسد قیصر کی گرفتاری کے بعد ان کے بھائی عدنان خان کا ویڈیو پیغام، اسد قیصر کو اینٹی کرپشن ٹیم نے بنی گالہ اسلام آباد سے گرفتار کر لیا اسد قیصر کو تھانہ بنی گالہ منتقل کیا جا رہا ہے
0
7
14
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
21 days
طاقت کے نشے میں دھت امیر زادی کو بچانے کی کوششیں شروع،دماغی توازن ٹھیک نہیں تھا،وکیل کی انوکھی منطق،ماضی میں کشمالہ طارق کے بیٹے کی گاڑی کی ٹکر سے بھی 5 نوجوان جانبحق ہو گئے تھے اور کشمالہ طارق کے بیٹے کو کیسے بچا لیا گیا تھا سنیے۔کیا اس ملک میں غریب کی جان کی کوئی قیمت نہیں؟
0
8
14
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
1 month
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ ایک انقلابی لیڈر کے طور پر اُبھری ہیں ان کو یہ کریڈٹ جاتا ہے کہ تمام تر فسطائیت کے باوجود بڑے پیمانے پر بلوچ خواتین کو باہر سڑکوں پر لانے میں کامیاب ہوئیں،اس سے پہلے احتجاجوں میں بلوچ خواتین کی شرکت نا ہونے کے برابر ہوتی تھی
0
5
14
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
4 months
لندن :چند لوگوں نے سڑک بلاک کر دی،پولیس کھڑی سوچ رہی ہے کیسے سڑک کھلوائیں۔پولیس کی ٹرینگ میں شامل ہے کہ آپ پبلک سرونٹ ہیں حاکم فورس نہیں، شہریوں پر طاقت کا استعمال شہری اور ریاست کا رشتہ ہمیشہ کیلئے متاثر کرسکتا ہے، جس شخص نے طاقت سے روڈ کھلوانے کی کوشش کی پولیس نے اسے پکڑ لیا۔
1
5
15
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
7 months
You Snatched Bat From him but you Forgot he was an All-rounder. #Elections2024 #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
Tweet media one
0
5
13
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
3 months
رہنما تحریک انصاف عالیہ حمزہ کو سرگودھا جیل سے رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا عالیہ حمزہ کو گوجرانوالہ پولیس نے گرفتار کیا پولیس عالیہ حمزہ کو گرفتار کر کے گوجرانوالہ روانہ ہو گئی عالیہ حمزہ کو کل گوجرانوالہ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا
0
6
15
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
28 days
ارشد ندیم کی حوصلہ افزائی ضرور کرنی چائیے لیکن میرا یہاں پر سادا سا سوال ہے۔10 کروڑ کا ارشد کو انعام،50 لاکھ کوچ کو ۔۔ہیلی کاپٹر پر آمد،سرکاری وسائل کا بے دریخ استعمال۔۔سارا خرچہ کیا مریم نواز صاحبہ اپنی جیب سے کر رہی ہیں؟ جواب ہے نہیں ۔۔اس غریب عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے محترمہ
Tweet media one
Tweet media two
0
7
13
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
29 days
فیض حمید کی گرفتاری کی اصل وجوہات کیا ہیں؟ اُن کو گرفتار کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی ؟ ٹائمنگ کتنی اہم ہے؟ اس گرفتاری سے سیاسی منظر نامے پر کیا تبدیلی رونما ہو سکتی ہے؟سنیے تمام تفصیلات سینئیر اینکر پرسن فہد شہباز کی زبانی @fahdshehbazkhan
1
4
14
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
2 months
بریکنگ نیوز: مخصوص نشستوں کا فیصلہ کب سنایا جائے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فل کورٹ میں شامل ججز کی میٹنگ بلا لی۔
0
4
13
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
5 months
جنگل کے شیر نے ملک میں لاقانونیت مچا رکھی ہے میں اپنی قوم کو بتا دینا چاہتا ہوں اڈیالہ جیل کے قیدی نمبر 804 کی جیل سے للکار،یوم تاسیس کے موقعے پر تہلکہ خیز پیغام جاری
1
5
12
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
7 months
الیکشن کے بعد صحافیوں سے عمران خان کی پہلی ملاقات،کیا آفر ہوئی؟کس سے ملاقات ہوئی؟عمران خان کھل کر بول پڑے،آج کی سماعت کا مکمل احوال جانیے قمر میکن سے مکمل ویڈیو کا لنک 👇👇
0
7
13
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
28 days
مبارک ہو آپ اس ملک کے نوجوانوں سے بدلہ لینے میں کامیاب ہو رہے ہیں۔ دنیا کی سب سے بڑی مارکیٹپلیس فائیور نے آفیشلی کہہ دیا ہے پاکستانیوں کو کام مت دیں، کیونکہ وہاں انٹرنیٹ صحیح نہیں ہے۔ اس وجہ سے انہیں کام ڈیلیور کرنے میں تاخیر کا سامنا کرنا پر سکتا ہے۔ مبارک ہو صاحب مبارک ہو
Tweet media one
0
5
11
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
10 months
شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی مہر بانو قریشی اور ان کی والدہ آج 4 گھنٹے اڈیالہ جیل کے باہر انتظار کرتی رہیں مگر ہمیشہ کی طرح ان کو سماعت سننے نہیں دی گئی اڈیالہ جیل کے باہر مہربانو قریشی صاحبہ نے بڑے اہم سوالات اُٹھائے ہیں @MeherBanoQ
0
7
10
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
23 days
میں جرنلزم چھوڑ چکا ہوں۔آئندہ جرنلزم نہیں کروں گا،بے شک ریکارڈ کر کے رکھ لیں۔سابق چئیرمین پیمرا ( حکومتی ملازم) اور آج کے صحافی ابصار عالم کا ماضی میں دیا گیا بیان۔ کسی نے سچ میں ریکارڈ کر کے رکھ لیا تھا 🤧😂 @AbsarAlamHaider
0
8
13
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
3 months
میں نے رضی طاہر کو فون کر کے کہا کہ مجھے تمہاری فکر ہو رہی ہے،حامد میر صاحب نے بھی آواز اُٹھائی لیکن سب سے زیادہ رضی طاہر نے میرے لیے اور احمد فرہاد کے لیے آواز اُٹھائی،عمران ریاض خان
0
2
12
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
2 months
ڈیجیٹل میڈیا کے دوستوں کے ساتھ رضی طاہر صاحب کے ہمراہ پاکستان کی بیٹیوں کے خلاف مغلظات بکنے والے حسن اقبال چشتی کے خلاف FIA سائبر کرائم اسلام آباد میں درخواست دے دی گئی،کیا موقف اختیار کیا گیا؟ سنیے رضی طاہر کی زبانی
1
4
12
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
24 days
بشریٰ بی ںی گھر سے ہی نہیں نکلتیں ان کو 9مئی کے مقدمات میں ملزم بنا دیا گیا ہے، اسٹیبلشمنٹ کو پیغام دے رہا ہوں اپ ملک کو تباہی کی طرف لے جا رہے ہیں، عمران خان
0
4
12
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
3 months
اہم خبر: اسلام آباد کے قومی اسمبلی کے تینوں حلقوں میں مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف اپیلیں سننے والے ٹریبیونل کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تبدیلی کے امکانات بڑھ گئے. پی ٹی آئی امیدواروں کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے فوری ریلیف نہ مل سکا
0
2
10
@ShahidHaqNawaz_
Shahid Haq Nawaz🇵🇰
11 months
اسلام آباد کے سب سے بڑے ہسپتال Pims کی حالت زار ملاحظہ کریں،غریب کس طرح خوار ہو رہے ہیں،انتظامیہ کی بے حسی،ویڈیو بنانے سے روکتے رہے۔۔اپنی رائے ضرور دیں @PakPMO @nhsrcofficial @dcislamabad @QamarMakenViews @NasirBadani
1
5
11